Skip to playerSkip to main content
Dahan Me Zuban Tumhare Liye | Rehmat e Sehr - Taqreeri Muqabla

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Prof. Sumair Ahmed

Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Raees Ahmed

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Қyyena Қ spindly ka ariyna Қ bulbs Қ жаңы Қ��서ғн Қ жаңы Қарын Қү шыңты Қүшн Қүш Құна Қ grapplingа
00:21Қүшн Қүш Қүшін Қүшн Қүш Қү Қүш Қүшн Құқы Қүшн Қүшн Қүш Қүш Қүшн Қүш-Қүш-Қүш-Қүш-Қүш-Қүш
00:29-Қүш-Қүш-Қ
00:29Thank you very much.
00:59Thank you very much.
01:59Once Holy Prophet ﷺ said
02:02Seek knowledge from the cradle to the grave
02:05علم حاصل کرو
02:05ماں کی گوچ سے قبر کی آگوش
02:08تک تو دیکھتے ہیں آج ہمارے کنٹسٹنٹ
02:09کس تیاری کے ساتھ آئے ہیں
02:11اور اس اہم موضوع علم لا زوال دولت ہے
02:13دنیا کی کوئی دولت ہو ختم ہو جاتی ہے
02:16اس پر زوال آ جاتا ہے لیکن علم وہ واحد دولت ہے
02:18جس پر کوئی زوال نہیں
02:20تو پہلے کنٹسٹنٹ اسمان تنویر
02:21تشریف لائیں اور دیئے گئے موضوع
02:24یعنی علم لا زوال دولت ہے
02:26پر لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
02:27ٹائم اور اس وقت سکرین پر موجود ہے
02:30ٹو منٹس تھرٹی سیکنڈ ہیں آپ کے پاس
02:32اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
02:34اب
02:34علم آسمان کی بلندیوں کو چھوٹا
02:38ایک درخت ہے صدر علی وقار
02:40دنیا نے منطق سوکرات کو دیکھا
02:43تو اسے بابا فلسفہ کہا
02:45دنیا نے طبع ابن سینہ کو دیکھا
02:47تو اسے شیخ الرئیس کہا
02:50دنیا نے الخوارزمی کی الجبرا کو دیکھا
02:52تو اسے بانی ریازی کہا
02:54دنیا نے نیوٹن کے قانون کو دیکھا
02:56تو اسے فیزکس کا ماہر کہا
02:59دنیا نے نظریہ زمان و مکان دیکھا
03:01تو آئینشائن کوکل انسانی کی میراج کہا
03:03مگر صدر علی وقار
03:05ہم نے یہ بھلا دیا
03:07کہ نیوٹن کا قانون ہو
03:09یا ابن سینہ کی شفا
03:10آئینشائن کا نظریہ ہو
03:12یا اقبال کی صدا
03:14یہ سب فقط اس درخت کے پتے ہیں
03:17کہ ہم نے اس کی شاخوں کو
03:19کیمیا اور ریاضیات
03:20حیاتیات اور طبیعت کے نام دے کر
03:22خود ساختہ سمجھ لیا
03:23ہم نے یہ بھلا دیا
03:27کہ اس درخت کا بیج
03:29روزے اول سے موجود ہے
03:30ہم نے تہذیب کی امارتوں کو دیکھا
03:32تو ندائے کن کو بھلا دیا
03:34ہم نے
03:36ہم نے تہذیب کی امارتوں کو دیکھا
03:38تو ندائے کن کو بھلا دیا
03:40ہم نے اقل کی پرواز کو دیکھا
03:42تو نور وحی کو بھلا دیا
03:43ہم نے انسان کی میراج کو دیکھا
03:45اور ہم نے
03:46عرش مولا کی پہلی سبق گاہ کو بھلا دیا
03:49کہ ہم نے یہ بھلا دیا
03:50کہ اس درخت کا بیج بونے والا کوئی غیر نہیں
03:53خداوندے کائنات خود ہے
03:54کہ جب منتے کو فلسفہ بے نام تھے
03:56تو میرے رب نے مٹی کے پتلے کو وہ علم عطا کیا
03:59کہ جس نے فرشتوں کو سجدہ ریس کر دیا
04:01اور کہا
04:03وَأَلَّمَ آدَمَ الْأَسْمَا قُلَّهَ
04:07اور ہم نے آدم کو تمام اسمہ سکھا دیئے
04:11کہ زیبکار یہ ایک آیت
04:13شجرِ علم و عقل کا بیج ہے
04:15کہ جس درخت کا بیج
04:16عرشِ الٰہی سے اترا ہو
04:17جس درخت کی آبیاری ربِ کعبہ نے خود کی ہو
04:20جس درخت کی جڑے لوہے محفوظ میں ہو
04:23اس درخت کے لیے ہر موسم ہی بہار ہے
04:25اس کی جڑوں میں علماء کا وقار ہے
04:28کہ علم لا زوال دولت ہے
04:30یہ وہ خزانہ ہے جو سب سے پائیدار ہے
04:33یہ وہ خزانہ ہے جو سب سے پائیدار ہے
04:36کہ علم سقرات کی آواز ہے
04:38عیسیٰ کا لہو
04:39علم عباسِ علمدار کے زخمی بازو
04:43کہ علم نے خونِ رگے جاں دیا اور نہ مرا
04:46علم نے زہر کا پیمانہ پیا اور نہ مرا
04:50شکریہ جنابی والا
04:54شکریہ آلموسٹ
04:55ٹویلڈ ٹو تھرٹین سیکنڈز پہلے
04:57انہوں نے اپنی تقریر مکمل کی
04:58اور جب یہ تقریر کر رہے تھے
05:01تو اقبال کا وہ شیر مجھے یاد آیا
05:04اور جتنا بھی کانٹنٹ آپ نے ملاحظہ کیا
05:07تو وہ یاد تازہ ہو گئی
05:08کہ تھے تو آبا وہ تمہارے ہی
05:10مگر تم کیا ہو
05:11ہاتھ پر ہاتھ دھرے
05:13منتظرے فردہ ہو
05:14اور کافر کی یہ پہچان
05:16کہ آفاق میں گم ہے
05:18مومن کی یہ پہچان
05:19گم اس میں ہے آفاق
05:21میرے ساپ سے تو کوئی کریڈیبلٹی نہیں ہے
05:24میرے کہنے کی لیکن
05:24آئی اپریشیٹیٹیو
05:25بڑا یونیک آپ کا ویتا
05:27سیکنڈ کنٹسٹنٹ آج کے
05:28مقابلہ حسن تقریر کی
05:29سیدہ مازیہ اسلام تشریف لائیں بیٹا
05:32اور دیئے گئے موضوع
05:33علم لا زوال دولت ہے
05:34پر لبکشائی کی سعادت
05:36حاصل کریں
05:36ٹو منٹس
05:37تھرٹی سیکنڈز ہیں آپ کے پاس بھی
05:39اور ٹائم آر سکرین پر
05:41آ چکا ہے
05:43یس
05:44چلیں جی
05:47تیار ہیں آپ
05:48بھی کانفیڈنٹ
05:49آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
05:51اب
05:53علم کے لغوی مانا
05:56جاننا اور واقفیت ہے
05:58صدر علی وقار
05:59سینہ تاریخ نجانے
06:02کتنی ہی داستانوں کی
06:03جگمگاہت سے روشن ہے
06:05جنہوں نے اسی علم کو
06:07لا زوال دولت مان کر
06:09ہر شعبے میں نت نئی چیزوں کو جاننا
06:13اور پہچاننا خود پر لازم رکھا
06:16اور سرکرو ٹھہرے
06:18جرمنی میں جینیاتی انجینئرنگ میں
06:21انقلاب پیدا کرنے والے
06:23محققین سے لے کر
06:24چلی کے ایٹاکومہ سہرہ میں
06:27پانی نکالنے کی ٹیکنالوجی
06:29دریافت کرنے والے جنوزادوں تک
06:32سب نے علم کو لا زوال دولت مانا
06:35اور کامیاب ٹھہرے
06:37نیوزیلنڈ کے ایڈونچر ٹورزم کی
06:40عالمی سطح پر چمکتی ہوئی پہچان ہو
06:43یا بنگلہ دیش میں
06:44مایکرو فینینس کے گریمن کا جی بی
06:47منصوبے کی شان
06:48سب کچھ علم کی بدولت تھا
06:51برازیل میں ایمیزون جنگلات کی
06:54حفاظت سے لے کر
06:55ویتنام میں چمچوں سے موسیقی کے
06:58نئے بھوک کی تخلیق تک
07:00آئس لینڈ میں توانائی کی
07:02کفالت سے لے کر
07:04ایسٹونیا کی ڈیجیٹل ٹرانسفورمیشن
07:07اور پاکستان میں فری لانسنگ کی
07:10تنکتہ بھی تک
07:11تمام داستانیں
07:13اسی ایک نعرے کی صداکار ہیں
07:16کہ علم لا زوال دولت ہے
07:20حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
07:25انما بعستو معلمن کہنا
07:27اس بات کی دلیل نہیں تو اور کیا ہے
07:31کہ علم لا زوال دولت ہے
07:34یہی وجہ ہے کہ علم نے سقرات کو
07:38سچ پر قائم رہنا سکھایا
07:40علم نے حضرت موسیق کو فیران کے دربار میں
07:42کلمہ حق پڑھوایا
07:44علم نے حضرت عیسیٰ کو حق پر
07:46ڈٹنا سکھایا
07:47علم نے حضرت علی کو شعور کا دروازہ بنایا
07:50علم نے حضرت عائشہ کو
07:52صحابہ کی تدریس کا اہل بنایا
07:54علم نے امام ابو حنیفہ
07:56اور امام غزالی سے لے کر
07:58شیخ عبدالقادر جیلانی
08:00اور مولانا رومی تک
08:02تمام لوگوں کو علم کا
08:04علم بردار بنایا
08:05کیونکہ علم سقرات کی
08:08آواز ہے عیسیٰ کا
08:10لہو علم گہوار او
08:12سیار او انجام و نمو
08:14علم اباس
08:16سلمدار کے زخمی
08:18بازو علم بیٹے
08:20کی نئی قبر پر
08:22ماں کے آسو
08:23واد یہ عبر میں
08:25قطروں کو ترز جائے گا
08:28جو ان عشقوں پہ
08:30ہسے گا وہ
08:32جلس جائے گا
08:34جو ان عشقوں پہ ہسے گا
08:36وہ جلس جائے گا
08:37بہت شکریہ
08:38بہت شکریہ اور
08:40بہت کم ایسا ہوتا ہے
08:41ناظرین کے
08:42ٹائم اوپر چلا جائے
08:43لیکن پھر بھی
08:44ہم یہ چاہیں
08:45کہ جو مقرر ہے
08:46وہ تقریر کرتا رہے
08:47تو میں پھر بھی
08:48پھر سے ان کو
08:49اپریشیٹ کرتا ہوں
08:49اور لیٹ می ریپیٹ
08:51کہ جو بھی میں
08:51کومنٹس آپ کو دے رہا ہوں
08:53اس کی کوئی
08:53کریڈیبلیٹی نہیں ہے
08:54ہمارے منصفین ہی
08:55فائنل ڈیسیشن لیں گے
08:57اور آپ کو
08:57اس سے آگاہ کریں گے
08:58میرا کام ہے
08:59بینگا ہوسٹ
08:59آپ کو موٹیویٹ کرنا
09:00آپ کو اپریشیٹ کرنا
09:02اور انشاءاللہ
09:04تیسرے اور آخری
09:05کنٹسٹنٹ
09:05عبداللہ
09:06تشریف لائیں
09:07اور دیئے گئے
09:07موضوع علم
09:08لا زوال
09:09دولت ہے پر
09:09لبکشائی کی سعادت
09:11حاصل کریں
09:11آپ کے پاس بھی
09:12ہے ٹو منٹس
09:13تھرٹی سیکنڈ
09:14اور ٹائمر
09:14اس وقت
09:15اسکرین پر
09:15موجود ہے
09:16جزاک اللہ
09:17اور آپ کا ٹائم
09:18شروع ہوتا ہے
09:20اب
09:21اب
09:21اب
09:22علم ایسی شما ہے
09:25جس کی شوائیں
09:26کبھی ختم نہیں ہوتی
09:27صدر علی وقار
09:30کیونکہ
09:30علم تو نور ہے
09:31جو جہل کی
09:33تاریکیوں کو
09:34مٹاتا ہے
09:35اور دلوں کو
09:37روشن کرتے ہوئے
09:39نسلوں کا
09:40مستقبل
09:40روشن کر جاتا ہے
09:42یہی وجہ ہے
09:43کہ سب سے
09:45پہلی وحی کا
09:46آغاز بھی
09:47اقرا سے ہوتا ہے
09:48یہی وجہ ہے
09:50کہ رب تعالیٰ
09:51اپنے کلام پاک
09:52میں ارشاد فرماتے ہیں
09:54حَلْ يَسْتَوِ
09:55الَّذِينَ يَعْلَمُونَ
09:57وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ
09:58کیا جاننے والے
10:00اور نا جاننے والے
10:02برابر ہو سکتے ہیں
10:03یہی وجہ ہے
10:05کہ پیغمبر دو جہان
10:07علم حاصل کرنا
10:08مرد و عورت پر
10:10فرض قرار دیا
10:11سو اسی اصول پر
10:13عمل کرتے ہوئے
10:15حضرت ابو حریرہ
10:16ہزاروں احادیث
10:17روایت کرتے ہیں
10:18اور سب سے زیادہ
10:20روایت کرنے والے
10:22راوی بن جاتے ہیں
10:24حضرت امام ابو حنیفہ
10:25کامیاب تاجر ہونے
10:28کے باوجود
10:28جب علم کو
10:30ترجیح دیتے ہیں
10:31تو دنیا انہیں
10:32امام آزم کا
10:33خطاب دیتی ہے
10:35حضرت علی
10:36بابو العلم بن کر
10:38قیامت تک کے انسانوں کی
10:39رہنمائی کے لئے
10:42حضرت علی
10:43بابو العلم بن کر
10:44قیامت تک کے انسانوں کی
10:46رہنمائی بن جاتے ہیں
10:47امام بخاری
10:49فقط ایک حدیث کی
10:51تلاش میں
10:51ملوں کا سفر تے کرتے ہیں
10:53اور صحیح بخاری
10:55جیسی مستنت
10:56کتاب کے
10:56مؤلف بن کر
10:57قیامت تک کے لئے
11:00لوگوں کے
11:01دلوں میں
11:01بس چاتے ہیں
11:02اور جناب والا
11:04جب
11:05مسلم قوم
11:06علم سائنس اور
11:07فلسفے کو
11:08اپناتی ہے
11:09تو ان کا علم
11:11انہیں کہیں
11:11بابا اے کیمیا
11:12جابر بن حیان
11:14کی سورت
11:15زندہ رکھتا ہے
11:16تو کہیں
11:17جدید
11:18طب کے
11:18بانی
11:19ابن سینہ
11:20کی صورت
11:21دنیا
11:22طب کو
11:22احسان مند
11:24کر دیتا ہے
11:25کہ
11:27علم
11:29والفجر
11:30کی تنویر
11:31جہاں
11:31تاپ
11:31کا نام
11:32علم
11:33اللیل
11:34کی خوشبو
11:34میں
11:35بسائی ہوئی
11:36شام
11:36کعبہ
11:37قوسین
11:38کی منزل
11:38یہی سر
11:39کرتا ہے
11:40ایک
11:41لمحے میں
11:42صدیوں
11:42کا
11:43سفر
11:43کرتا ہے
11:44علم
11:45طالب
11:46کو
11:46طلب
11:46سے
11:47سوا
11:47دیتا ہے
11:48اور
11:49جہل
11:49انسان
11:50کو
11:50بودھ
11:50جہل
11:51بنا
11:51دیتا ہے
11:52علم
11:53سر
11:53بستر
11:54ہو
11:54تو
11:54حق
11:54کا
11:55ولی
11:55بن
11:55جائے
11:57اور
11:57کربلا
11:58میں
11:58ہو
11:58تو
11:58حسین
11:59ابن
11:59علی
12:00بن
12:00جائے
12:01اور
12:01کربلا
12:02میں
12:02ہو
12:02تو
12:03حسین
12:03ابن
12:04علی
12:04بن
12:04جائے
12:05زبر
12:06دست
12:07اور
12:07کربلا
12:08میں
12:08ہو
12:08تو
12:08حسین
12:09ابن
12:09علی
12:10بن
12:14वGS ने बड़ा जबरदस KONNIEनटन था
12:16लेकिन समात मुंत्जर youngest कि शायद
12:18एक होदा यह भी आये कि जो पहली वही
12:20आप नभी एकरीम सम्हिस
12:22पर वही की गई तो पहला जो
12:24लफ़ है वो है अकरा
12:25तो मैं KMPNiriate करते हुए नाजरीन के
12:28हैरत है Тा treat की
12:30میں ہے پیچھے حیرت ہے
12:32تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے
12:35جس قوم کا آغاز
12:36ہی اکرا سے ہوا تھا
12:38اس قوم کا آغاز ہی اکرا سے ہوا تھا
12:40let's go to the judges اور جانتے ہیں
12:42کہ آج کا یہ میں یہ کہہ سکتا
12:44ہوں اور حق بجانب ہوں کہ بڑا ہی
12:46ٹکر کا مقابلہ تھا کانٹے دار مقابلہ
12:48تھا اب اس کو ہمارے judges
12:50endorse کرتے ہیں second کرتے ہیں یا نہیں
12:52یہ جانتے ہیں starting from
12:53رضوان زہدی صاحب سر کیا فرمائے گا
12:55بالکل یقیناً ایک
12:57اچھا مقابلہ اور جس
13:01چیز کی نشاندہ یہ آپ نے کی وہ صرف
13:02ہمارے عبداللہ نے
13:04آکے اکرا کو جو ہے
13:06آکے بات کی باقی میرا خیال ہے
13:08دونوں مقررین کو اس پر توجہ دینی چاہیتی
13:10لیکن خیر اچھا عثمان بیٹا
13:12مواد اچھا تھا اچھا
13:14روانی میں مجھے کمی محسوس
13:16ہوئی اور تلفز
13:18کو ذرا سا دیکھ لیں اور
13:20پھر اس کے بعد ماضیہ بیٹی آئیں
13:22بیٹا ذرا سا قاف پر
13:24نسل کا ایک علمیہ یہ بھی ہے
13:27بہت اچھا تھا آواز کا تاثر بہت
13:29اچھا رہا راسترم کا استعمال بہت اچھا تھا
13:33عبداللہ آپ کا
13:34تعلق کسی مدرسے سے
13:36ہے اگر ہے تو پھر آپ
13:38لوگوں کا قاف جو ہے نا وہ تو
13:39بالکل بھی اس پر کمپرمائز کی
13:41گنجائش ہمارے پاس نہیں رہی ہے ایسی باتیں
13:43جو آپ پورے مخارج کو تیگر ہوتے ہیں
13:45ایک اس میں
13:47نمبر ہوتے ہیں خیر بارال لیکن ایک اور
13:49جو قدر مشترک تھی ہمارے بہت اچھے
13:52ڈیبیٹر ہیں کراچی کے شانے رمضان
13:54ایئر ویقہ بھی اس طرح ہے
13:55عبدالی اومنگ یہ جو
13:57تینوں بچوں نے جو علم کا
13:59اس کو ہم ڈیبیٹ کی ٹرمنالوجی میں
14:02کہتے ہیں پتہ ان سقرات کی
14:04آواز ہے عیسیٰ کا لہو تو تینوں
14:05ہمارے مقررین نے اسی کے
14:07ٹکڑے کچھ پیش کی ہے
14:09بہارال چلیں اچھا ہے کہ ایک استاد سے
14:11سیکھا ہوا سلسلہ اسی طرح آگے
14:13پھڑا
14:14آج کار بھائی کیا فرمائیے
14:16بھائی آج بھی
14:18بہت اچھا مقابلہ تھا
14:20اور موضوع بہت اچھا تھا
14:22عثمان تنویر صاحب بیٹا جو
14:24آپ نے علم اور عالم کی
14:26وضاحت کی تو کچھ عالم کی وضاحت
14:28میں بہت زیادہ آگے نکل گئے
14:29علم کو آپ نے محدود کر دیا ایک درخ تک
14:31اس کی شاخوں کو آپ وضاحت کرتے رہ گئے
14:33اور ایک ہی آپ ٹون میں چل رہے تھے
14:36ہم تھوڑا سٹا رہے تھے
14:37اچھے وہ فراز ہوں
14:39تو ایسے پریریلیشن اچھی
14:41بارڈ لیمگویج کا آپ نے اچھا استعمال کیا
14:43اور کانٹینٹ میں مجھے میں نے کہا
14:45تھوڑے سا محسوس ہوئی
14:46تشنگی کہ وہ اس کانٹینٹ پہ آپ
14:48بات کر سکتے تھے
14:49ہمیں علم کی چاہیے دی
14:51عالم کی وضاحت نہیں چاہیے دی
14:52صحیح
14:53آپ نے بہتا بہت اچھا وضاحت کی
14:57دیفائن کیا علم کو
14:59اور مدلل کوشش کی
15:01آپ نے ٹاپک کے ساتھ جسٹیفائی کیا
15:03ڈیفرنٹ پچیز کو آپ نے یوز کیا
15:05اور یوں سمجھیں کہ آپ نے
15:07سوتے لوگوں کو بھی اٹھانے کی کوشش کی ہے
15:09اور ایک دم پھر آپ نے وہ کہتا ہے
15:12ڈیزل انجن ہوتا تھوڑا سلو سلو
15:13تب ایک دم دھڑا کر اٹھتا ہے
15:14تو پھر آخری کچھ لمحوں میں
15:17آپ بہت تیز گئیں گے
15:18بہرحال ایک اچھی اپنی پریلیشن دیئے
15:20اپریشیٹڈ
15:21سہری میں جگانے والی تقریر تھی
15:23اور عبداللہ آپ جیسے بتایا
15:26کہ آپ مدرسے کے طالبین بھی ہیں
15:28اور آپ کا انداز بھی ماشاءاللہ بہت اچھا ہے
15:30علم کی روشنی کے والے
15:32آپ نے بہت اچھی بات کی
15:33اور آغاز وحی کو آپ نے ٹچ کی
15:35ہم سارے جزید چاہ رہے تھے
15:36اقراء کے والے سے بات کی جائے
15:38اور بلکہ یوں کہیں
15:39کہ انسان کی تخلیق
15:40کوئی فرشتوں نے کہا
15:41اللہ ہم تیری باتیں کہیں
15:42تو انسان کیوں منارہ
15:43اللہ نے کہا
15:44جو ہم جانتے ہیں
15:45وہ تم نہیں جانتے
15:46تو ان کو علم عطا فرمایا
15:49تو علم کی بڑی اہمیت ہے
15:51بہت اچھا آپ نے
15:52ڈسکرائب کیا اس کو
15:53اور وہی بات کہ
15:54آدمی کی تخلیق اللہ نے کی تھی
15:56علم دیکھ کے
15:57اس کو انسان منا دیا
15:58کیا کہنے
15:58کیا کہنے
15:59رئیس بھائی کیا فرمائیں
16:00جی بالکل
16:00جیسے آپ نے
16:01سمیر آپ نے کہا
16:02کہ میری سماعت منتظر تھی
16:04سورہ علق کے حوالے سے
16:06تو میری بھی سماعت منتظر تھی
16:08اسیران بدر کے حوالے سے
16:09جب اسیران بدر کو قید کیا گیا
16:11تو ان کو جو
16:13سجیشنز آئی تھی
16:14اس میں سے جو
16:15پروفڈ ہوئی
16:16حضور علیہ السلام کی جانب سے
16:17وہ یہ
16:17کہ ایک ایک شخص
16:18دس دس افراد کو تعلیم دے
16:20یہ تعلیم کی اہمیت کا اظہار تھا
16:21بہت بڑا ریفرنس
16:22اچھا صحیح ہے نا
16:23ایک ہی ایک چیز بھی
16:24اس میں شامل نہ ہو
16:24سکھی اس کی ہمیں
16:25توقع تھی
16:26ایکسپیٹ کر رہے تھے
16:27دوسری بات یہ ہے
16:28کہ یہ دو پہلے
16:29ہمارے عثمان اور
16:30ہماری سیدہ مازیہ جو ہے
16:32انہوں نے تقریر کا
16:33اینڈ ایسا لگا
16:34کہ سکرپٹ ایک ہی تھا
16:35بولنے والے دو الگ لگتے
16:37سکرپٹ ایک ہی تھا
16:38وہ جیسے آجکار بھائی نے کہا
16:39فورت گیر میں چلی گئی
16:40یہاں فوراں
16:41اور لاسٹ ہم بالکل
16:42صحیح ہے
16:43مقرر کا ایک وہ ہوتا ہے
16:44کہ فلو بڑھ جاتا ہے
16:45اسی طرح
16:47تلفوز کو اتنا ہم وہ
16:48ظاہر ہے
16:48اس میں آج
16:50آپ تینوں ہی ایسا لگ رہا ہے
16:51اور یقیناً یہ بات ہوگی
16:52کہ آپ تقریری مقابلے کے
16:54مستقل
16:55جو ہیں
16:56شرکہ ہیں
16:56آپ نے اس سے پہلے بھی
16:58مقابلے کیے ہیں
16:59جس کے تحت آپ میں
17:00یہ confidence نظر آ رہا ہے
17:01بہت اچھی بات ہے
17:02لیکن ظاہر ہے
17:03جب اس کو ہم judge کرتے ہیں
17:04تو بہت ساری چیزوں کو
17:05اور آپ نے بطور خاص
17:07عثمان جب آپ نے
17:07علم کی حوالے سے
17:09اس کے عرفان کے حوالے سے
17:11بات کی
17:11تو علم تو
17:12اللہ کے عرفان کی
17:14پہلی منزل ہے
17:14وہ اس کو
17:16وہاں سے
17:16بدذن نہیں کرتا
17:17نہ وہاں سے
17:18متنفر کرتا ہے
17:19بلکہ علم تو
17:20وہ پہلی سیڑھی ہے
17:21جہاں سے
17:21عرفانِ الٰہی حاصل ہوتا ہے
17:22انسان
17:24یہ نہیں کہ
17:25میں کہہ رہا ہوں
17:26اسلامی تجدیں
17:27کم از کم
17:28اس کی حقیقت تو بیان کریں
17:29آپ کے جو
17:29واقعیتاً اس کی حقیقت ہے
17:30ٹھیک ہے
17:31بیٹی تینکیو
17:31میں نے بہت اچھا
17:32اپنے ماشاءلت
17:33ابر دست
17:43لیکن
17:43میرے ہاتھ میں
17:44اس فقط
17:44ریزلٹ آ چکا ہے
17:46کانٹے کا مقابلہ ہے
17:47بڑا ٹکر والا
17:48مقابلہ ہے
17:49اور سب نے ہی
17:50کمپیٹ کیا
17:50بہت اچھے طریقے سے
17:51تینوں ججز کے
17:52جو کومنٹس سے
17:53ایک طرف
17:53اصلاح کی جا رہی تھی
17:54اور دوسری طرف
17:55اپریشیٹ کیا جا رہا تھا
17:56یہ ہی وطیرہ ہے
17:57روائی کیو ٹی وی کا
17:57یہ ایک علمی درسگاہ ہے
17:59ان تمام نوجوانوں کے لیے
18:00ہمارا کام ہی
18:01ان کو کنیکٹ کرنا ہے
18:02ایجوکیشن کے ساتھ
18:03علم آگہی کے ساتھ
18:04آپ کو ریزلٹ بھی بتائیں گے
18:05اور انشاءاللہ
18:06اس کے ساتھ ساتھ
18:07اپنے ججز کا شکریہ
18:08بھی ادا کریں گے
18:09اپنے سپانسرز کا بھی
18:10شکریہ ادا کریں گے
18:11اس یقین کے ساتھ
18:12کہ آپ ریزلٹ سننے کے لیے
18:13بے قرار رہیں گے
18:14آپ سے ہوتی ہے ملاقات
18:15ایک بریک کے بعد
18:16جی ویلکم بیک ناظرین
18:18بریک کے بعد
18:18آپ کا خیر مقدم
18:19دہان میں زبا
18:20تمہارے لیے
18:21تقریری مقابلہ
18:22اور بہت تف کمپیٹیشن رہا
18:24اکارڈنگ ٹو آر ججز
18:25جو بھی کومنٹس سے
18:26آپ نے ملاحظہ کیے
18:27اور اس سے پہلے
18:28کہ میں یہ بتاؤں
18:28کہ کون وینر ہے آج کا
18:30میں بہت شکریہ
18:31ادا کرنا چاہتا ہوں
18:32اپنے سپانسرز کا
18:33آج جو
18:34ایلیمنیٹرز ہوں گے
18:35یعنی تین میں سے دو
18:36ہمارے وہ کنٹسٹنٹس
18:37جو آج پیچھے رہ جائیں گے
18:38پیچھے تو نہیں رہیں گے انشاءاللہ
18:39بہت آگے جانا ہے آپ کو
18:41لیکن بارال مقابلہ ہے
18:42ایک نے آگے
18:42کالیفائی کرنا ہے
18:43اور دو نے
18:44ایلیمنیٹ ہونا ہے
18:45تو آپ کے ساتھ
18:46پاپولر فوڈز کی طرف سے
18:47گفٹ ہیمپرز جائیں گے
18:49اس کے ساتھ ساتھ
18:49سینڈس اینڈ سیکریٹس کی طرف سے
18:51گفٹ ہیمپرز جائیں گے
18:52نیلسن پینٹس کی طرف سے
18:54گفٹ ہیمپرز جائیں گے
18:55اور زیونک کی طرف سے
18:56گفٹ ہیمپرز جائیں گے
18:57اور میں بہت شکریہ دا کرتا ہوں
18:59جناب سہیل شم صاحب کا
19:01جن کی محبت تعاون
19:02ہمیشہ
19:02اے آر وائی کیو ٹی وی کے ساتھ ساتھ رہتا ہے
19:04آپ کی طرف سے
19:05گرینڈ کیش پرائیزز
19:06ہیے جائیں گے
19:07ہمارے وینرز کو
19:08گرینڈ فنالے والے دن
19:09اور اس کے ساتھ ساتھ
19:10میں وائل وینچر وارٹر پارک
19:12کا بہت شکریہ دا کرتا ہوں
19:13کہ ان کی طرف سے
19:14ایک لاکھ روپے کی
19:15ممبرشپ دی جائے گی
19:16جیتنے والے وینر کو
19:18تمام سپانسرز کا بہت شکریہ
19:20اور ہمارے تینوں منصفین
19:21یہاں پر تشریف فرما رہے ہیں
19:22جس انداز سے
19:23آپ لوگ حوصلہ افضائی کر رہے ہیں
19:25اسلاح کے ساتھ ساتھ
19:26یہ بڑا امپورٹنٹ فیکٹر ہے
19:27تو ایجوکیشن سے
19:28ہمیں کنیک کرنا ہے
19:29اپنی یوت کو
19:30اور ہمیں لگتا ہے
19:31کہ ایک بہترین کابش
19:32اے آر وائی کیو ٹی وی
19:33کی طرف سے کی جا رہی ہے
19:34بہرحل آپ کی سماعتیں
19:36منتظر ہیں
19:36کہ سر وینر کا نام بتائیں
19:37ہم بہت بیچینی سے
19:39انتظار کر رہے ہیں
19:39تو کیریو سیٹی ختم کیے دیتے ہیں
19:41دا وینر آف دے دے
19:42جس نے کالیفائی کر لیا ہے
19:44کوارٹر فائنلز کے لیے
19:45وہ آپ بھی ہو سکتے تھے
19:47آپ بھی ہو سکتی تھی
19:48اور آپ بھی ہو سکتے تھے
19:49لیکن بہرحل
19:49جس نے کالیفائی کر لیا
19:51اس خوش نصیب کا نام ہے
19:53سیدہ
19:54مازیہ
19:55اسلام
19:56کانگریجولیشنز
19:56بیٹا کھڑی ہو جائیں
19:57تاکہ سب آپ کو دیکھ سکیں
19:58اور بیسٹ آف لک
20:00کوارٹر فائنلز کے لیے
20:01اس سے بھی بہتر تیاری کے ساتھ
20:02آپ نے آنا ہے
20:03اور باقی کے ہمارے دونوں
20:04کٹیسٹنٹس
20:05بیسٹ آف لک آپ کو بھی
20:06کیونکہ آپ میں بھرپور
20:07یہ صلاحیتیں ہیں
20:08کہ انشاءاللہ
20:08آپ بھی آنے والے وقت میں
20:10بہترین مقررین بنیں گے
20:11انشاءاللہ
20:12تینکیو ویری مچ
20:12میں تینوں ہی
20:13اپنے منصفین کا
20:14بہت شکریہ دا کرتا ہوں
20:15اور بریک کے فوراں
20:16بعد جب ہم آئیں گے
20:17تو ہمارے سینئر ہوسٹ
20:19جنابے رئیس احمد
20:20جو یقیناً
20:21اس پوری ٹرانسویشن کو
20:22لیٹ کر رہے ہیں
20:24اور ان کی محبت
20:24ان کی شفقت ہے
20:25کہ ایزا جج
20:26اکثر آپ ان کو
20:27ہماری جیوری پینل میں
20:28حصہ بنے دیکھیں گے
20:30اور جب یہ تشریف فرما ہوتے ہیں
20:31تو ایک موٹیویشن
20:32ہمیں بھی ملتی ہے
20:33اور یقیناً آنے والے
20:34ہمارے کنٹسٹنٹس کو بھی
20:35ایڈوکیشن پر آپ
20:36نے دیکھا کہ
20:37ہم نے بات کی
20:38جتنے بھی یہاں پر
20:39مقررین آئے
20:40کوشش کی
20:40کہ ان کو
20:41کانٹنٹ کے حوالے سے
20:42بھی گائیڈ کیا جائے
20:43کیونکہ ہماری نولیج میں
20:44یہ بات ہے
20:45کہ جتنے بھی کانٹسٹنٹس
20:46یہاں پر آتے ہیں
20:47تو عام طور پر
20:48جو کانٹنٹ ہوتا ہے
20:49یہ ان کا اپنا ذاتی نہیں ہوتا
20:51یہ خود اس کو بیٹھ کر
20:52کمپوز نہیں کرتے
20:53بلکہ گائیڈ کرنے والے
20:54ان کو گائیڈ کرتے ہیں
20:55کمپوز کر کے دیتے ہیں
20:56تو ان کو بھی
20:57ایک پروپر میسیج ملے
20:58اور ان تک بھی
20:59یہ بات پہنچے
21:00کہ ہمیں کانٹنٹ کے اوپر
21:01انشاءاللہ
21:02کوئی کمپرومائز نہیں کرنا ہے
21:03زیر زور پیش ہو
21:04ہر چیز بڑے اچھے سے
21:06دیکھی جا رہی ہے
21:06کانٹنٹ دیکھا جا رہا ہے
21:07ان کا اندازہ بیان دیکھا جا رہا ہے
21:21اور اس ٹرانسویشن کو
21:22کنٹینیو کریں گے
21:22اپنے مزبان
21:23سمہ رحمت کو
21:24اس خصوصی سیکمنٹ
21:25دہن میں زبا
21:26تمہاری لئے سے دیں اجازت
21:28السلام علیکم
21:29ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended