- 7 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Hazrat Fatima RA Kay Huqooq
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Dr. Syed Naveed Jilani, Qari Younus Qadri,
Sana Khuwan: Hasnain Mazhari
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Dr. Syed Naveed Jilani, Qari Younus Qadri,
Sana Khuwan: Hasnain Mazhari
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:09شانِ رمضان
00:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:13مولا یا صلی اللہ علیہ وسلم دائماً عبدا
00:16علی حبیبکا خیر الخلقی کل ہمی
00:18ناظرین اکرام
00:19نعمت افطار کا یہ خصوصی سیگمنٹ
00:22جو حقوق کے حوالے سے ہے
00:24اس میں آپ کا ویزبان
00:25ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی حاضر خدمت ہے
00:27رمضان المبارک کا یہ بابرکت
00:30مہینہ جس کا پہلا
00:31عشرہ الرحمت کا ہے
00:33اور اللہ کی رحمتوں کی برسات
00:35اس مہینے میں ہر لمحہ
00:37اور ہر وقت ہو رہی ہے
00:39جس سے ہمیں مستفید ہونے کی
00:41زیادہ سے زیادہ کوشش کرنی چاہیے
00:43سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
00:46نے ارشاد فرمایا
00:47کہ رمضان المبارک وہ مہینہ ہے
00:50جس میں جنت کے دروازے
00:51کھول دیے جاتے ہیں
00:53جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں
00:55اور شیعتین جکڑ دیے جاتے ہیں
00:58تو ان تینوں
00:59زاویوں سے اگر ہم دیکھیں تو
01:01بنیادی طور پر یہ اللہ سے جڑنے کا مہینہ ہے
01:04اللہ کے قرب کا مہینہ ہے
01:05کہ عبادات کی کسرت ہو جاتی ہے
01:08عورات کی کسرت ہو جاتی ہے
01:09وظائف کی کسرت ہو جاتی ہے
01:11تلاوت قرآن کی کسرت ہو جاتی ہے
01:13اور وہ تمام امور جو
01:15اللہ سے جڑنے کے لیے
01:18ہمیں اس ناستی کی طرف
01:19ہماری رہنمائی کرتے ہیں
01:20وہ ساری کے سارے امور یہ مہینہ ہمیں
01:23فراہم کرتا ہے حقوق
01:25کے حوالے سے ہمارا یہ آج کا
01:27سیگمنٹ جس میں
01:29جو موضوع ہے وہ تین رمضان المبارک کی
01:32نسبت سے
01:33سیدہ کائنات سیدہ فاطمہ
01:36تزہرہ سلام اللہ علیہ
01:38آپ کے حوالے سے
01:39آپ کے حقوق کے حوالے سے آپ کی شخصیت
01:42کے حوالے سے کہ امت
01:43کو کن وہ کون سے امور
01:46ہیں وہ کون سے حقوق ہے جن کا
01:47سیدہ کائنات کے حوالے سے
01:49جن کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے
01:52اس حوالے سے انشاءاللہ ہم آج بات کریں گے
01:55رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:57نے فرمایا کہ
01:59دو چیزیں میں تمہارے اندر
02:01چھوڑ کر جا رہا ہوں
02:02ایک میری سنت اور دوسرے میرے اہلِ بیعت
02:05اور اہلِ بیعت میں سیدہ کائنات
02:07کا حوالہ ان کا ذکر ان کی شخصیت
02:10ان کا مقام و مرتبہ
02:11کی شنوئیت کا ہے اور اس کے لیے
02:13ہمیں کس طرح سے ان کی ذاتے والا
02:16صفات کے ساتھ ہمیں
02:17منسلک ہونے کی اور ان سے
02:19استفادہ کرنے کی ضرورت ہے
02:21اس پہ انشاءاللہ ہم بات کریں گے
02:23حضرت حفیظ طائب رحمت اللہ علیہ کے
02:25ان اشہار کے ساتھ آپ کی خدمت میں
02:28ارز کرتے ہوئے
02:29سیدہ کائنات کی بارگاہ میں
02:31لخت جگر سرور دین سیدہ پاک
02:35لخت جگر سرور دین
02:37سیدہ پاک
02:39شہبانو فردوس برین
02:41سیدہ پاک
02:43وہ جس کی حیاء
02:45روشنی خانہ حیدر
02:48وہ جس کی حیاء روشنی خانہ حیدر
02:52وہ شم حرم پردہ نشین
02:54سیدہ پاک
02:56افت کا نشان ازلی حضرت زہرہ
03:00ایسار کا مایار حسین
03:02سیدہ پاک
03:03وہ جس کے جگر بند بنے دین کے محافظ
03:08وہ آبروے دین مطین
03:10سیدہ پاک
03:11وہ جس کی ردا غیرت نسوان کی علامت
03:16ناموس رسالت کی امی
03:18سیدہ پاک
03:20ناموس رسالت کی امی
03:22سیدہ پاک
03:24آپ کی حوالے سے
03:25آپ کی شخصیت کے حوالے سے
03:27انشاءاللہ آج ہم بات کریں گے
03:29ہمارے ساتھ
03:30مہمان تشریف فرما ہے
03:31جناب ڈاکٹر سید
03:32نوید جلانی الازری
03:34خوش آمدیت کہتے ہیں
03:36ڈاکٹر سب آپ کو
03:36بہت شکریہ
03:37آپ کی تشریف آوری کا
03:38اور آج
03:39اس اہم
03:40موضوع کے حوالے سے
03:42آپ کا موجود ہونا
03:43تشریف لانا ہمارے لیے
03:44بہت سعادت کی
03:45اور برکت کی
03:45بہت شکریہ
03:46جناب قاری
03:48محمد یونس قادری صاحب
03:49ایئر وائی کیو ٹی وی کے
03:50بہت سے
03:51پرگراموں کے مہزمان
03:52اور نعمت افطار
03:54کے اس سیگمنٹ کے
03:55مہمان
03:55تشریف فرما ہے
03:57آپ کو بھی خوش آمدیت
03:58کہتے ہیں
03:58مفتی غلام
03:59یاسین نظامی صاحب
04:00تشریف فرما ہے
04:02جناب ہمارے
04:02بہت سارے پرگراموں میں
04:04ان کو ہم
04:05ان کی زیارت کرتے ہیں
04:06اور ان سے
04:07رہنمائی لیتے ہیں
04:08آپ کو بھی
04:08خوش آمدیت
04:09کہتے ہیں
04:10اور
04:11ازنین مزری
04:12نوجوان
04:13معروف
04:13سنہ خام
04:14بہت باصلائیت
04:15سنہ خام
04:16اور سنہ گو
04:17ہمارے ساتھ
04:18انہوں نے جوائن کیا ہے
04:19آپ کو بھی
04:19خوش آمدیت
04:20کہتے ہیں
04:21گفتگو کا آغاز
04:22ڈاکس اپ کرتے ہیں
04:24سیدہ کائنات کی
04:26شان
04:27اور آپ کی
04:27فضیلت کے حوالے سے
04:29بسم اللہ
04:29آغاز کیجئے
04:30ہم حقوق
04:31ہمارا یہ سیگمنٹ ہے
04:32اور اس میں آج
04:33ہم سیدہ کائنات
04:34کے حوالے سے
04:34گفتگو کر رہے ہیں
04:35بسم اللہ
04:36الرحمن الرحیم
04:39آج
04:39جس موضوع کے اوپر
04:41ہمیں گفتگو کرنے کا
04:43ڈاکٹس اپ
04:43موقع مل رہا ہے
04:44یہ ہمارے لئے
04:46بائی سے
04:47صد افتخار ہے
04:49رسول محتشم
04:50صلی اللہ علیہ وسلم
04:51کی
04:52کریم
04:52بیٹی
04:53جناب سیدہ
04:55زہرہ پاک کی
04:57سیرت پر
04:58آج
04:59ایر وائی کیو
05:00ٹیلویزن
05:00ایک بڑا خوبصورت
05:01پروگرام
05:02انجام دے رہی ہیں
05:03اللہ تعالیٰ
05:05ان کا یہ پروگرام
05:05کرنا اپنی بارگاہ میں
05:06قبول فرمائے
05:07قرآن کریم
05:09برحان و رشید
05:10کے اندر
05:10اللہ کا قرآن
05:11کہتا ہے
05:12فَقُلْتَعَلُوا
05:13نَدْعُوا
05:13أَبْنَانَا
05:14وَأَبْنَاءَكُمْ
05:16وَنِسَاءَنَا
05:17وَأَنِسَاءَكُمْ
05:18وَأَنفُوسَنَا
05:18وَأَنفُوسَكُمْ
05:20سُمَّنَبْتَعِلْ
05:21فَنَجْعَلْ
05:22لَعْنَةُ اللَّهِ
05:23الْقَازِبِينَ
05:24اس کو آیتِ
05:25مباحلہ بھی
05:26کہا جاتا ہے
05:27اس کا سیاق و سباحت
05:28تو بہت لمبا ہے
05:29آقا علیہ السلام
05:31صلی اللہ علیہ وسلم
05:32کی بارگاہ کے اندر
05:35کچھ
05:36لوگوں نے
05:37الوہیت کا
05:38دعویٰ کر رکھا تھا
05:40الوہیت کے اوپر
05:41موضوع تھا
05:42اور اس پہ
05:43بڑے دنوں سے
05:44گفتگو چل رہی تھی
05:46جب یہ گفتگو
05:47انجام کی طرف نہ گئی
05:48تو آقا علیہ السلام
05:49نے فرمایا
05:50ٹھیک ہے
05:50تم اپنی جانوں کو لے آؤ
05:53ہم اپنی جانوں کو لے آتے ہیں
05:54تم اپنی عورتوں کو لے آؤ
05:56ہم اپنی عورتوں کو لے آتے ہیں
05:57تم اپنے بچوں کو لے آؤ
05:58ہم اپنے بچوں کو لے آتے ہیں
06:00پھر مل کر
06:01اللہ کی بارگاہ میں
06:02حرص کر لیتے ہیں
06:03آقا علیہ السلام
06:04صلی اللہ علیہ وسلم
06:05نے جب یہ ارشاد فرمایا
06:06تو آپ
06:07کاشانہ نبوت پر آئے
06:09آپ نے
06:10جنابِ حیدرِ کررار
06:12مولا علی پاک کو
06:13اپنے ساتھ لیا
06:13جنابِ سیدہ بی بی پاک کو
06:15اپنے ساتھ لیا
06:16امامِ حسن
06:17امامِ حسین پاک کو
06:19اپنے ساتھ لیا
06:19اب یہ قدسیوں کا کافلہ
06:22کاشانہ نبوت سے نکلا
06:23اس انداز کے اندر
06:25کہ آگے آگے
06:26آقا علیہ السلام
06:27چل رہی ہیں
06:28ان کے پیچھے
06:30جہاں آقا علیہ السلام
06:31کے قدمین شریفین ہیں
06:33انہی قدموں کے اوپر
06:35جنابِ سیدہ بی بی پاک
06:37سیدہ کائنات
06:38اپنے قدمِ مبارک کو
06:39رکھتی ہیں
06:39اب جب وہ قدم مبارک
06:41اٹھاتی ہیں
06:42تو انہی ہی قدموں کے اوپر
06:43مولاِ کائنات
06:44جنابِ علی پاک
06:45اپنے قدموں کو
06:46رکھتے ہیں
06:47اس سے مراد کیا
06:49کہ اگر نیچے سے
06:49زمین دیکھے
06:50تو نبی کا قدم نظر آئے
06:51اوپر سے آسمان دیکھے
06:53تو مولا علی پاک
06:54کا قدم نظر آئے
06:55جب قدسیوں کے
06:56اس کافلے کو
06:57چلتا ہوا
06:58ان لوگوں نے دیکھا
06:59انہوں نے کہا
07:00ان سے مباحلہ نہ کرنا
07:01یہ جو آ رہے ہیں
07:03ان کے چہرے کتاب
07:04بتا رہا ہے
07:04یہ اللہ کے
07:06برغزیدہ
07:07نیک پارسہ
07:08سچے لوگ ہیں
07:08میرے کریم آقا
07:10صلی اللہ علیہ وسلم
07:10نے ارشاد فرمایا
07:11الفاطمہ
07:12تبدعہ تمنی
07:14فاطمہ
07:15میرے جگر کا
07:15ٹکڑا ہے
07:16امائشہ
07:17تو صدیقہ
07:17بنت صدیق
07:18رضی اللہ علیہ وسلم
07:19آپ ارشاد فرماتی ہیں
07:21رسول محتشم
07:22صلی اللہ علیہ وسلم
07:23جتنی محبت
07:25جناب زہرہ
07:25پاک سے کرتے
07:26نہ اس سے پہلے
07:27کسی سے کی
07:28نہ اس کے بعد
07:29کسی سے کی
07:30محبت کی انتہا ہے
07:31آقا علیہ
07:32صلی اللہ علیہ وسلم
07:34کی بارگاہ کے اندر
07:35سجیدہ
07:35امائشہ پاک فرماتی ہیں
07:36جب بھی
07:37سجیدہ
07:38کائنات
07:38تشریف لاتی
07:39آقا علیہ
07:41صلی اللہ علیہ وسلم
07:42خود اٹھ کر
07:44کھڑے ہو
07:44کے استقبال کرتے
07:45ڈاکٹر صاحب
07:46ذرا سوچئے گا
07:47کہ کل کائنات
07:48جس کے لئے
07:49استقبال کے لئے
07:50کھڑی ہو
07:50اور آقا علیہ
07:51صلی اللہ علیہ
07:52اس کا استقبال کریں
07:53آقا علیہ
07:54صلی اللہ علیہ
07:54جناب زہرہ پاک
07:55استقبال کے لئے
07:56کھڑے ہوتے
07:56حضور
07:57آپ کا ہاتھ
07:58مبارک چومتے
07:59اپنے ساتھ
08:00بٹھا لیتے
08:01اور جب تک
08:02آپ اپنی مرضی سے
08:03بیٹھی رہتی
08:04اس وقت تک
08:05بھرپورت وجہ کے ساتھ
08:07سیدہ پاک کے ساتھ
08:08مہورے گفتگو رہتے
08:09جب آپ اپنی مرضی سے
08:10اٹھ کر چلی جاتی
08:11اس وقت
08:12آقا علیہ
08:12صلی اللہ علیہ
08:13کسی اور
08:13کو ٹائم دیتے
08:14آقا علیہ
08:15صلی اللہ علیہ
08:15صلی اللہ علیہ
08:15کا یہ فرما دینا
08:16کہ
08:17اسیدہ فاطمہ
08:18بدعا تمینی
08:19فاطمہ میرے
08:20جگڑ کا ٹکڑا ہے
08:21جس نے اس کو
08:22راضی کیا
08:23اس نے مجھ
08:24محمد کو
08:24راضی کیا
08:25اور جس نے
08:25اس کو
08:26نراز کیا
08:26اس نے مجھ
08:27محمد کو
08:28نراز کیا
08:28پتا چلا
08:29کہ آقا علیہ
08:30صلی اللہ علیہ
08:31نے جناب زہرہ
08:33پاک کے ساتھ
08:33محبت کر کے
08:34آپ کا احترام
08:35کر کے بتایا ہے
08:36کہ زہرہ
08:37میرے جگڑ
08:38کا ٹکڑا ہے
08:38جس نے اس سے پیار کیا
08:39He has been with us.
09:10ुمت پر جو آپ کے حق ہیں
09:12وہ کیا ہیں
09:13ुمت پر رہنمائی فرما
09:14ुمت پر جو آپ کے حق ہیں
09:21ुمت پر جو آپ کے حق ہیں
09:22سبہان اللہ
09:23سبہان اللہ
09:25سبہلے قرآن پاک کے اندر
09:27جو حق قرآن نے بیان کیا ہے
09:29قُل لا أسألكم علیہ عجرا
09:31الا المودة فالقرب
09:33پہلا حق تو سرکارت و عالم
09:35نے خود بیان فرما دیا
09:36کہ خالقِ قائنات نے فرما
09:38Piyarے آپ لبی یوہا سے اعلان کر دیں
09:40کہ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:42میں تبلیغ دین پر تم سے کوئی معافضہ طلب نہیں کرتا
09:45صرف یہ ہے
09:46کہ میری اہلِ بیعت سے
09:51اور کریم آقا علیہ السلام کی خاندان سے محبت کرو
09:54تو کریم آقا علیہ السلام کی خاندان سے محبت کرنا
09:58یہ قرآن کی نصر ثابت ہے
10:00پھر حضرت علی قرآن علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں
10:03کہ ترمزی کی روایت ہے
10:06فرماتے ہیں
10:07کہ حسنین کریمین کا کریم آقا نے ہاتھ ہاما ہوا تھا
10:10دونوں شہزادوں کا
10:11ایک جانب امام حسن مجتبہ ہیں
10:14اور ایک جانب امام حسین پاک ہیں
10:16تو کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
10:18کہ جس نے ان دونوں سے محبت کی
10:20اور ان کے بابا
10:21یعنی حضرت علی سے محبت کی
10:23اور ان کی ماں
10:24سجدہ فاطمہ تو زہرہ سلام علیہ سے محبت کی
10:27تو کریم آقا نے فرمایا
10:28کان معی فی درجتی یوم القیامہ
10:31فرمایا
10:32کل بروز قیامت
10:33وہ اسی درجہ میں ہوگا
10:35جس درجہ میں پہنٹن پاک ہوں گے
10:36یعنی پہلا حق تو یہ ہے
10:38کہ ہم ان سے محبت کریں
10:39جو قرآن نے بیان کیا
10:40اور اس کو میں مزید کھولتا ہوں
10:42کریم آقا علیہ السلام نے
10:43دیلمی کی روایت ہے
10:45اور امام حاکم نے بھی اس کو
10:46بیان کیا فرماتے ہیں
10:47کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
10:50عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے
10:51فرماتے ہیں
10:55کہ جس نے اہل بیعت سے
10:57صرف ایک دن محبت میں گزارا
10:59ایک دن محبت کی
11:00اسے کیا عجر ملے گا
11:02فرمایا اسے عجر یہ ملے گا
11:03فرمایا
11:04خیر من عبادتی سانتن
11:06اللہ پاک اسے ایک سال کی عبادت سے
11:10بھی زیادہ سواب اتا فرمائیں
11:11اور آگے فرمایا
11:12کہ وہ مماتا علیہی
11:14اور جو اسی محبت میں مر گیا
11:16فوت ہو گیا
11:17اسی محبت میں اس نے زندگی بزر کر دی
11:19فرمایا
11:19داخل الجنہ
11:20اللہ پاک اسے جنت عطا فرمائیں گے
11:22تو کریم آقا علیہ السلام کا
11:24ایک اور فرمانے علی شان ہے
11:25یہ ابو حریرہ سے مروی ہے
11:26کریم آقا نے فرمایا
11:28خیرکم
11:29خیرکم
11:29لی اہلی منبادی
11:31فرمایا
11:32تم میں بہترین وہ ہے
11:34جو میرے بعد
11:35میرے اہل خانہ سے
11:36اس نے اخلاق سے کے ساتھ پیش آتا ہے
11:38تو پہلا حق تو یہ ہے
11:39کہ ہم اہل بیعت سے محبت کریں
11:42اور کبلا ڈاک سب دوسرا حق جو ہے
11:43اور وہ یہ ہے
11:45کہ کریم آقا علیہ السلام نے
11:47جو سجدہ
11:47طیبہ
11:48طاہرہ
11:48کو جو سیرت کا نور
11:49عطا فرمایا
11:50وَسْكُرِسْ مَرَبِّكَ
11:51وَتَبَتَّلِ
11:52لِلَيْهِ
11:52تَبْتِيلَ
11:53کی عملی تفسیر
11:54اگر کسی نے دیکھنی ہے
11:55تو وہ سجدہ کی زندگی ہے
11:56آپ نے
11:57سارے لوگوں سے
11:59کٹ کر
11:59دنیا سے
12:00کٹ کر
12:00اللہ سے محبت کی
12:01اور ایسی محبت کی
12:03ایسی عبادت کی
12:04ایسا زہد و تقوی
12:05کا نور
12:06آپ نے
12:06تھام کے رکھا
12:07امام حسن
12:08مشتبہ فرماتے ہیں
12:09کہ میں نے
12:09اپنی آنکھوں سے
12:10مشادہ کیا
12:11کہ میری
12:11امہ جان عشاء
12:13کی نماز کے بعد
12:13کھڑی ہوتی
12:14اور فجر کی
12:15ازان ہو جاتی
12:16اور سجدہ پاک
12:17خود فرماتی ہیں
12:18کہ مالک تیری
12:19سردی کی راتوں میں
12:20راتیں چھوٹی ہیں
12:21اور میرا سجدہ
12:22لمبا ہے
12:23یعنی دوسرا حق یہ ہے
12:24کہ سجدہ پاک
12:25کی جو سیرت
12:34رہے ہیں
12:34تو رب کائنات
12:35ہمیں حیاء کا نور
12:36بھی عطا فرمائے
12:37تو پہلا حق یہ ہے
12:38کہ ہم اہل بیس
12:39محبت کریں
12:40اور دوسرا حق یہ ہے
12:41کہ سجدہ پاک
12:42کے اندر جو
12:43رب کائنات
12:43نے عبادت کا
12:44نور عطا فرمایا
12:45کریم آقا
12:45علیہ السلام
12:46کی حدیث پاک
12:47کے اندر آتا ہے
12:48کریم آقا
12:49علیہ السلام
12:49نے فرمایا
12:50کہ میری یہ بیٹی
12:51فاطمہ ہے
12:51اس پر عبادت
12:52بھی ناز کرتی ہے
12:53اس پر عبادت
12:54ناز کرتی ہے
12:54اور آپ کی
12:55محبت
12:56سبحان اللہ
12:57کیا کہنے
12:58میرے ذہن میں
12:59کبھلہ دیکھ سے
13:00بڑا پیارا جملہ
13:00آ رہا ہے
13:01کہ میں سجدہ پہ
13:02قربان جاؤں
13:03جس کے
13:03ابو محمد ہے
13:04جس کے
13:05ابو محمد ہے
13:05صلی اللہ علیہ وسلم
13:06تو سجدہ پاک
13:07کی سیرت پہ
13:08عمل پیرا ہوا جائے
13:09تو سجدہ پاک
13:10کون ہے
13:10سبحان اللہ
13:11کریم آقا
13:11علیہ السلام
13:12نے فرمایا
13:13کہ قیامت کے
13:14روز جب
13:14سجدہ اللہ
13:15کی بارگاہ میں
13:16حاضر ہوں گی
13:16تو رب کائنات
13:18اہلِ محشر
13:18کو فرمائے گا
13:19کہ غدو
13:20ابو سارکم
13:21نکیسو روسکم
13:22لوگو سر جکالو
13:24آنکھیں بچھالو
13:25محمد کی بیٹی
13:26فاطمہ رہی ہے
13:26تو ہمیں چاہیے
13:28کہ ان کا حیاء کریں
13:28ان کا عدب کریں
13:29ان کا احترام کریں
13:30اور اہلِ بیعت سے
13:31بے پناہم محبت کریں
13:32اللہ اکبر
13:33اللہ اکبر
13:33برناظرین اکرام
13:34سیدہ کائنات کا
13:35ذکر ہم کر رہے ہیں
13:37اور حقوق پر
13:38بات کر رہے ہیں
13:39امت پر کیا حق ہے
13:41ان کے
13:41اور کس طرح سے
13:42ان کے عزو شان
13:43اور عزو وقار
13:45کو ہم نے پیش
13:46نظر رکھنا ہے
13:47اس پر بات کر رہے ہیں
13:48ایک چھوٹا سا وقفہ ہے
13:49ہمارے ساتھ رہیے
13:49لوٹتے ہیں
13:50ایک چھوٹے سا وقفہ کے بعد
14:15جی ناظرین
14:16خوش حامدید کہتے ہیں
14:17وقفے کے بعد
14:18آپ کو
14:18پرگرام دیکھ رہے ہیں
14:19آپ نے
14:19امت افطار میں
14:21حقوق
14:21اور آج
14:22ہم سیدہ کائنات
14:23کے حوالے سے
14:24گفتگو کر رہے ہیں
14:25جناب حسنین
14:26مذری ہمارے ساتھ
14:27موجود ہیں
14:27اور پہلے سیگمنٹ میں
14:28آخری لمحوں پہ
14:29تشریف لائے تھے
14:31تو میں نے کہا
14:31کہ کچھ دیر
14:32بیٹھ جائیں
14:33اور اس کے بعد
14:33ہم پھر کلام چنتے ہیں
14:34بشم اللہ
14:35عطا فرمائے
14:50انوار کا
14:55وفور ہے
15:00جانی
15:01جانی کے اسے ترہ
15:10جانی کے اسے ترہ
15:11ایک کائنات نور ہے
15:19جانی کے اسے ترہ
15:31جانی کے اسے ترہ
15:47پوچھیں کہ کس قدر
15:56پوچھیں کہ کس قدر
15:57سبیر کو اور امر ہی سے
16:05پوچھیں کہ کس قدر
16:19جانی کے اسے ترہ
16:28جانی کے اسے ترہ
16:38جانی کے اسے ترہ
16:46یہ ہے اور بات جان سے
17:15جانی کے اسے ترہ
17:24جانی کے اسے ترہ
17:44جانی کے اسے ترہ
17:51جانی کے اسے ترہ
17:56جانیF
18:00ڈالی کے اس طرف
18:09ڈی چاہتا تو ہے
18:20ڈالی کے لپٹ جاؤں مسحری
18:28ڈی چاہتا تو ہے
18:31ڈالی کے لپٹ جاؤں مسحری
18:37پر طربتِ حضور ہے
18:42ڈالی کے اس طرف
18:51ایک کائناتِ نور ہے
19:00تیرے ہیں سلامت رہے ہیں بہت خوب
19:02اشار اور خوبصورت ماشاءاللہ
19:05ماشاءاللہ
19:06گفتگو کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں
19:08مفتی غلام یاسین نظامی صاحب
19:10سیدہ کائنات کا ذکر ہم کر رہے ہیں
19:12آپ کا
19:14وہ کون سا حق ہے
19:15آپ کی عظمت کا آپ سے محبت کا
19:18آپ سے مودت کا
19:19جس میں امت کو سب سے زیادہ جس کی طرف
19:22متوجہ ہونے کی ضرورت ہے
19:24اور یہ کس عقیدت سے
19:25کس احترام سے اور عظمت کے
19:28کس زاویے سے آپ کا ذکر
19:30جو ہے وہ امت کے ورد زبان
19:32رہنا چاہیے
19:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:35ڈاکٹر صاحب بہت بہت شکریہ
19:38اچھا پہلا پہلو تو یہ ہے
19:40کہ ہم سیدہ پاک
19:41کا ذکر کیوں کرتے ہیں
19:43کیوں کرنا چاہیے
19:45نبیہ معظم شفیہ مکرم
19:47صلی اللہ علیہ وسلم
19:49آپ نے فرمایا
19:50بیٹا تم نماز پڑھتی ہو
19:53تو نماز میں میری امت
19:55کے لئے بھی دعا فرمایا کرو
19:59ہم کتنے خوش نصیب لوگ ہیں
20:01لوگ کہتے ہیں کہ میرے پیچھے
20:03میری ماں کی دعا ہے
20:05ہم کہتے ہیں ہمارے پیچھے
20:06سیدہ فاطمہ تو زہرہ کی دعائیں ہیں
20:08سبحان اللہ
20:10یہ وہ پہلو ہے
20:12جو ہمیں اس بات کی تعلیم بھی
20:15دیتا ہے کہ ہم ان کے حقوق
20:17کو اجاگر کریں
20:19ان کے حقوق پر عمل کریں
20:21اور یہ وہی حقوق ہیں
20:25جو دارین میں ہماری فلاح
20:27اور ہماری کامیابی کا ذریعہ
20:29ہے صحیح
20:30دوسری بات
20:31اللہ پاک بڑی عظمت والا ہے
20:34عظمت والی ذات جو ہے وہ سیدہ فاطمہ
20:37تو زہرہ کا ذکر قرآن عزیز
20:39میں فرما رہا ہے
20:41ان کی عبادت کا
20:43ان کی ریاضت کا
20:45ان کی سخاوت کا
20:47اور اس سے بھی اگلے درجے کی بات
20:49ان کے اخلاص کا ذکر بھی
20:51اللہ رب العالمین قرآن عزیز
20:53میں فرما رہا ہے
20:54ان کی خوشیت ان کے
20:57خوشو و خضو کا ذکر بھی
20:58اللہ رب العالمین قرآن عزیز میں فرما رہا ہے
21:02کہ جن کی خوشیت
21:04جن کا خوشو
21:05و خضو جن کے اخلاص
21:06کا یہ عالم ہے
21:08کہ اگر ہم لوگ
21:10تا قیامت بھی سیدہ فاطمہ
21:12تو زہرہ کے اصاف بیان کرتے رہیں
21:15کہ قیامت آ سکتی ہے
21:47Allahu akbar.
21:47but that's why
22:17محرمِ اسرارِ نبوت سیدہ فاطمہ تزہرہ کی ذاتِ ببانات آتے ہیں
22:22یہ وہ اوصاف ہیں یہ وہ فضائل ہیں یہ وہ کمالات ہیں
22:26کہ جو ہمیں ہمارا دین ہمیں جس بات کی تعلیم دیتا ہے
22:30کہ آپ ان کی حقوق کو بیان کریں
22:32اب آ جاتے ہیں ان کی حقوق پر
22:34پہلا حق کیا ہے
22:36پہلا حق یہ ہے کہ جتنا ہو سکے آپ نے ان کا ذکر کرنا ہے
22:40جب تک آپ ذکر نہیں کریں گے
22:42حدیث پاک میں ہے
22:43جو جس کا ذکر کرے گا کل قیامت والے دن
22:47اسی کے ساتھ ہوگا
22:48دوسرے نمبر پر
22:49آپ نے صرف ذکر پر اکتفاہ نہیں کرنا
22:52پھر آپ نے ان کی تعلیمات پر عمل کرنا ہے
22:55ان تعلیمات کے اندر خانگی معاملات بھی ہیں
22:59معاشرتی معاملات بھی ہیں
23:01وہ تمام کے تمام معاملات پر آپ نے عمل کر کے دکھانا ہے
23:05دو باتیں ہوگی ان کی حقوق کے حوالے سے
23:07تیسرے نمبر پر یہ ہے
23:08کہ آپ نے ان کی تعلیمات کو آگے پہنچانا ہے
23:12اپنے بچوں تک اس کو منتقل کرنا ہے
23:15اپنی مائیں بہنیں بیٹیاں جو ہیں
23:17ان کو سیدہ فاطمہ تظہرہ کے ان حقوق سے اگاہ کرنا ہے
23:21اور چوتھے نمبر پر یہ ہے
23:23کہ آپ نے وہ جو تعلیمات ہیں
23:25ان کے اندر غور و فکر بھی کرنا ہے
23:27کہ بی بی فاطمہ تظہرہ کی صرف تعلیمات
23:30یہ صرف پڑھنے کی حد تک
23:31یا ذکر کی حد تک
23:32یا عمل کرنے کی حد تک نہیں ہے
23:34ہر تعلیم ایسی تعلیم ہے
23:36کہ جو آپ کو محبوب خدا تک بھی پہنچائے گی
23:39اور اللہ کی ذات ببرکات تک بھی پہنچائے گی
23:42سبحان اللہ سبحان اللہ
23:43بہت شکریہ مفتی صاحب
23:45اچھا نروک صاحب گفتگو کو آگے بڑھائیں
23:47تو جو آپ کی ذات ہے آپ کی شخصیت ہے
23:49اس کا پرتو ہماری جو بچیاں ہیں
23:52جو خواتین ہیں
23:53جو ہمائیں بہنیں ہیں
23:55امت کی جو خواتین ہیں
23:57ان کے لیے کس طرح سے وشل راہ ہیں
23:59اور کس طرح سے ان کی سیرت کو اپنا کر
24:01وہ اپنے کردار میں تبدیلی لاسکتی ہیں
24:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:07دیکھئے میرے محترم
24:09ہر کسی کا کوئی آئیڈیل ہوتا ہے
24:12ہمیں فی زمانہ اس فتنے کے دور کے اندر
24:16اپنا آئیڈیل رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:18اور آپ کی لگتے جگر کو بنانا چاہیے
24:21امام حسن ابن علی فرماتی ہیں
24:23کہ میں ایک رات اپنی والدہ کریمہ کی بارگاہ میں حاضر تھا
24:28اب ساری رات مسلح بچھا کر
24:30اللہ کی بارگاہ میں سر بسجود ہو کر روتی رہی
24:34اور امت کی بکشش کے لیے دعا کرتی رہی
24:38آپ فرماتے ہیں صبح ہوئی
24:39تو میں نے والدہ کریمہ کی خدمت میں عرض کیا
24:42کہ امہ جان حضور آپ نے ساری رات
24:44نہ میرے لیے کچھ مانگا
24:46نہ میرے بھائی حسین کے لیے کچھ مانگا
24:49نہ میری بہن زینب کے لیے
24:50نہ بابا علی پاک کے لیے
24:52کسی کے لیے کچھ نہیں مانگا
24:53آپ نے ساری رات مسلح بچھا کر
24:56بابے کی امت کی بکشش کے لیے دعا کی ہے
24:59اس کی کیا وجہ ہے
25:00تو آپ ارشاد فرماتی ہیں
25:02بے شک اولاد کو اللہ کے سپرد کرتی ہوں
25:05امت کا حق میرے اوپر زیادہ ہے
25:07چونکہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی لگتے جگر بیٹی ہوں
25:11دیکھئے اگر آپ کی سیرت کو اٹھا کر دیکھیں
25:14تو آپ کی سیرت کے اندر جو سب سے زیادہ بات پائی جاتی ہے
25:18وہ ہے پردہ
25:20وہ ہے اخلاق
25:21وہ ہے خلوص
25:22وہ ہے سخاوت
25:24وہ ہے دیانت
25:25حضرت علی پاک سے مولا کائنات سے رسول مختشم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
25:31اے علی کوئی عورت کی ایک خوبی بتائیے جو کائنات کی ایک عورت کندر ہو
25:36علی پاک گھر تشریف لائے آ کر بارگاہ سیدہ کائنات کے اندر سوال کیا
25:41کیا کہ علیہ السلام کی بارگاہ کندر سوال ہوا ہے
25:43کہ کوئی ایک خوبی بتائیے جو کائنات کی ایک عورت کندر ہو
25:47سیدہ پاک ارشاد فرماتی ہے
25:50نہ عورت کی نظر نے کسی غیر محرم کو دیکھا ہو
25:52نہ غیر محرم کی نظر نے عورت کو دیکھا ہو
25:56یہ عورت کی ایک ایسی خوبی ہے
25:58علی پاک یہ سوال کا جواب لے کر
26:00واپس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ کے اندر حاضر ہوئے
26:03ڈاکٹر صاحب سوچئے گا
26:05آج اگر اولاد نیک ہو
26:08تو والدین اس کے نیک ہونے پہ فخر کرتے ہیں
26:11اگر نمازی ہو تو نمازی کہتے ہیں
26:14اگر عابد ہو تو عابد کہتے ہیں
26:16المقتصرن بات یہ
26:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
26:19علی پاک پہنچے
26:20جا کر عرض کی آقا
26:22عورت کی ایک خوبی جو کائنات کی ایک ہی عورت کے اندر ہے
26:26وہ یہ ہے کہ نہ غیر محرم کی نظر نے اس عورت کو دیکھا ہو
26:31نہ عورت کی نظر نے غیر محرم کو دیکھا ہو
26:34رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسکرا کر فرمایا
26:36علی وہ میری بیٹی میری لگتے جگر
26:38جناب سیدہ فاطمہ تو زہرہ کی ذات ہے
26:40کہ نہ اس کی نظر نے غیر محرم کو دیکھا ہے
26:43نہ غیر محرم کی نظر نے اس کو دیکھا ہے
26:45تو عورتوں کو چاہیئے کہ آپ کی صیرت کو اپناتے ہوئے
26:48سب سے پہلے پردے کا احتمام کریں
26:50جب پردے کا احتمام کریں گی تو وہ کامیاب ہوں گی
26:52بلکل ٹھیک
26:53گھر سب کیا فرماتے ہیں
26:55یہ جو آپ کے ساتھ نسبت کا یہ جو احزاز ہے
26:58اور خاص طور پر خواتین کے لیے بشل راہ ہیں
27:02اس نسبت کا کیا تقاضہ ہے
27:04ہمیں کن کن امور پر ان کی صیرت کو
27:07اپنانے کی کوشش کرنی چاہیے
27:09تاکہ وہ رنگ اور اس کی خوشبو جو ہے
27:11وہ کم از کم ہمارے اندر دکھائی دیں
27:13رشتہ کبلاہ سیدہ پاک کی صیرت کا جو سب سے برنمائی پہلو
27:17ہمیں نظر آتا ہے وہ آپ کی حیاء نظر آتی
27:19سبحان اللہ
27:20آپ کی تحارت نظر آتی ہے
27:21اور آپ کی تحارت اتنی معتبر ہے
27:24میں یہاں ایک جملہ روکے کہنا چاہتا ہوں
27:27کہ کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا نا
27:29کہ جو علیہ الادو مسجدن تہورہ
27:31فرمایا میری ولادت باسعادت ہوتی ہے
27:34تو میرے قدمین شریفین سے زمین لگتی ہے نا
27:37چونگتی ہے
27:38تو پوری زمین ہی پاک ہو جاتی ہے
27:41صرف پاک نہیں ہوتی
27:42فتح یممو سعیدن تیبہ
27:44بلکہ وہ پاک کرنے والی ہو جاتی ہے
27:47آپ کی تحارت کا
27:48ایک جملہ بڑا خوبصورت ارز کرنے لگا ہوں
27:50کہ آپ کے وجود سے لگنے والی مٹی
27:54تاہر اور متاہر ہو جاتی ہے
27:56تو آپ سیدہ کی تحارت کا عالم کون جانے
27:59جن کو گھنڈ کی بابت میرے آقا فرمائے
28:00یہ میرے جگڑ کا ٹکڑا ہے
28:01نہیں آپ کی تحارت تو بڑی محتبر ہے
28:04تو سب سے بڑا اس وقت جو خواتین ہیں
28:07انہیں چاہیے کہ سیدہ پاک کی تحارت کا نور
28:09حاصل کریں
28:09سیدہ تیبہ تاہرہ سلام علیہ
28:12آپ اس قدر حیادار ہیں
28:14اس قدر حیادار ہیں
28:15یہ جو حدیث پاک میں نے پہلے بیان کی
28:18کہ قیامت کے دن
28:19ہورانے ستر ہزار ہورانے بہشت کی جرمت میں جائیں گی
28:22تو یہ بھی تحارت اور حیاء کا عالم ہے
28:25کہ فرمایا جائے گا
28:26نگاہوں کو نیچہ کر لو
28:27سرکاری دو عالم کی شہزادی آ رہی ہے
28:29تو کریم آقا
28:30پھر آپ جب ویسال پاک بھی
28:31جب قریب آتا ہے
28:33تو آپ پریشان ہو جاتی ہے
28:34کہ میرا جسم نمائنہ ہو جائے
28:35تو پھر آپ کی بارگاہ میں
28:37وہ بتایا جاتا ہے
28:38کہ فنان جگہ پہ ہم نے یہ عمل دیکھا
28:39تو آپ نے اس کو پسند فرمایا
28:41تو سب سے بڑی بات یہ ہے
28:43کہ سیدہ کائنات کی تحارت کا نور
28:45رب کائنات ہمیں اتا فرمائے
28:46اور میں تحارت کے حوالے سے
28:48ایک اور جملہ کہنا چاہتا ہوں
28:49جو سیدہ پاک کی بارگاہ کی تحارت ہے
28:50کہ دیکھیں
28:51کہ جب کعبہ کی تحارت کی بات آئی
28:53تو اللہ پاک نے کیا فرمایا
29:00یعنی اس تحارت کی نسبت
29:01ابراہیم اسمائل کی طرف کی
29:03لیکن جب ان کی تحارت کی بات آئی
29:05تو رب کائنات نے فرمایا
29:06اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُزْهِ بَانْكُمُ الرِّجْسَ
29:09اَحْلَ الْبَیْتِ وَيْتَحِرَكُمْ تَتْحِرَ
29:12فرمایا ان کی تحارت کی نسبت
29:14انبیاء کی طرف ہے
29:15اور اہلِ بیتِ تحارت کی تحارت
29:17جو ہے وہ رب کائنات نے
29:18اپنی جانب منصوب
29:20بہت شکریہ بہت شکریہ
29:21نظرین اکرام چھوٹا سا وقفہ ہے
29:23ہمارے ساتھ رہیے
29:25لوٹتے ہیں ایک مختصر سے
29:26وقفے کے بعد
29:51ناظرین خوش حامدید کہتے ہیں
29:52وقفے کے بعد آپ کو
29:53پرگرام دیکھ رہے ہیں
29:54آپ نحمت افطار لاہور سٹوڈیو سے
29:56حقوق ہمارا یہ سیگمنٹ ہے
29:58اور آج سیدہ کائنات کے حوالے سے
29:59گفتگو کر رہے ہیں
30:00بہت سارے ایسے پہلو ہیں
30:02جن کے اوپر بات ہو سکتی ہے
30:04ہونی چاہیے اور کی جانی چاہیے
30:06اس کے اوپر تو ظاہر ہے
30:08کہ پورے کے پورے دفتر
30:09جو ہیں وہ گفتگو کے
30:10بیان کیا جا سکتے ہیں
30:12لیکن قبلہ مفتی صاحب
30:13آپ کی شخصیت کے بے شمار
30:16آپ کی عبادت
30:17آپ کی ریاضت
30:18آپ کی تسبیح
30:19اور پھر آپ کی سخاوت
30:26ان کو جس طرح سے آپ نے نبھایا
30:27بیٹی کی صورت میں
30:28ماں کی صورت میں
30:29زوجہ کی صورت میں
30:32وہ بھی ایک پہلو ہے
30:33میں سمجھتا ہوں
30:34کہ اس کے اوپر ضرور بات ہونی چاہیے
30:35جس پر آپ ارشاد فرمائیں
30:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:39پہلی بات تو یہ ہے
30:40کہ آپ کی اپنے والد کے ساتھ
30:43جو محبت ہے نا
30:44وہ انتہائی قابل تعریف ہے
30:47ٹھیک
30:47اور والد کا عدو اور احترام
30:50کیسے کیا جاتا ہے
30:51یہ ہمیں سیدہ فاطمہ تزہرہ کی
30:53ذات بابرقات سکھاتی ہے
30:55سبحان اللہ
30:56آپ کے والدے ماجد
30:57آپ کے ہاں تشریف لاتے
30:58آپ دروازے پر جا کر
31:01اپنے والدے محترم کا استقبال فرماتے
31:03کتنی خوبصورت تعلیم ہے
31:05آج کے دور میں لوگ کہتے ہیں
31:07کہ بھئی
31:07گھروں کے اندر
31:08امن نہیں ہے
31:09سکون نہیں ہے
31:10بھئی بی بی سیدہ فاطمہ تزہرہ کی
31:12تعلیمات کو اپنا کر دیکھئے
31:13گھر میں رحمتوں کا نزول ہوگا
31:16گھر میں نورانیت کا نزول ہوگا
31:18اور آپ اپنے بابا کے پیچھے پیچھے
31:20تشریف فرما ہے
31:21ان کے دستے
31:22آپ مبارک کو بوسا دیتی ہیں
31:24اپنے بابا مبارک کی پیشانی
31:25مبارک کو بوسا دیتی ہیں
31:27جب تک آپ کے بابا
31:29چار پائی پر تشریف فرما نہیں ہوتے
31:31آپ جناب ہاتھ پاندھ کر کھڑی رہتی ہیں
31:32جب تک آپ کے بابا جان
31:35آپ کی گفتگو فرماتے رہتے ہیں
31:37آپ بڑی توجہ کے ساتھ
31:38اپنے بابا جان کے گفتگو سمات فرماتی رہتی ہیں
31:41یہ وہ تربیت ہے
31:42جو ہمیں بتاتی ہے
31:44کہ باپ کے ساتھ
31:46باپ کے دل میں
31:47اپنی جگہ کیسے پیدا کی جا سکتی ہے
31:49یہ باپ کے دل میں جگہ پیدا کرنا نہیں ہے
31:51یہ حقیقت میں
31:52اللہ کی رضا کو حاصل کرنا ہے
31:54دوسرے نمبر پر
31:56آپ کے سابزادگانے
31:57بہتور ماہ آپ کا تعلق
32:00جو ہے وہ کیسا تھا
32:00آپ نے سب سے زیادہ
32:02جس چیز پر
32:03اپنے بچوں کی تربیت کے
32:04حوالے سے زور دیا
32:05وہ عدب ہے
32:07اپنے بچوں کو معدب بنایا ہے
32:09یہاں تک کہ آپ کے سابزادگان
32:11کھانے میں آپ کے ساتھ شریک ہیں
32:12اور ان کی عدب و احترام
32:14کا یہ عالم ہے
32:15کہ والدہ محترمہ
32:16آپ ساتھ بٹھا کر
32:18ان کو کھلاتی ہیں
32:19یہ تربیت ہے
32:20علیدہ علیدہ نہیں ساتھ بٹھا کر
32:22اور بچوں کی تربیت کا یہ عالم ہے
32:24کہ جس پر آپ کا ہاتھ پڑتا ہے
32:26آپ کے بیٹے جو ہیں
32:27وہ اپنا ہاتھ پیچھے کر لیتے ہیں
32:28سیدہ فاطمہ
32:30تو زہرہ جو اپنے بیٹے سے پوچھتی ہیں
32:31سیدنا امام حسن سے بیٹے
32:33آپ نے اپنے ہاتھ کیوں پیچھے کر لیا
32:34اس نے کہا
32:35اماجان بات یہ ہے
32:36کہ ہو سکتا ہے
32:37کہ اس پر آپ کی نظر ہو
32:39اور آپ یہ اٹھا رہی ہوں
32:40اور اس پر میری نظر پر
32:42یہ وہ عدب ہے
32:43اور سب سے بڑی بات یہ
32:45تیسرے نمبر پر آپ کی شخصیت
32:46کہیے پہلو
32:47ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں
32:49ان کے لیے
32:49کہ آپ نے
32:51اپنے شہر کی ساری زندگی
32:53فرما برداری کی ہے
32:55کبھی بھی
32:55حدیث پاک کے اندر آتا ہے
32:57کہ جہاں پر اس حدیث پاک کو
32:58بیان کیا گیا ہے
32:59کہ جانتے ہو کہ
33:00نام عمل میں
33:01سب سے زیادہ وزنی چیز کیا ہے
33:03اخلاق ہیں
33:04پھر آگے آپ نے
33:05اللہ کے پیارے رسول نے بیان فرمایا
33:06جاننا چاہتے ہو
33:07کہ سب سے زیادہ اخلاق والا کون ہے
33:10جس کی اخلاق سب سے زیادہ اچھی ہوں گے
33:12جو اپنے گھر والوں کے لیے اچھا ہے
33:14تو سیدہ فاطمہ
33:15تو زارہ
33:16اپنے گھر والوں کے لیے
33:17سب سے زیادہ اچھی تھی
33:18اور اللہ کے پیارے حبیب نے فرما
33:21بھئی زیری سی بات ہے
33:22آپ باہر جائیں گے
33:23تو آپ تو زیری سی بات
33:24تکلف کا اظہار کریں گے
33:25لیکن گھر کے اندر
33:27تو آپ کا جس کے ساتھ
33:28واسطہ پڑے گا
33:28چوبیس گھنٹے پڑے گا
33:29اصل میں
33:30آپ کے اخلاق کا اندازہ
33:31تو اس وقت پتا چلے گا
33:32ساری زندگی آپ نے
33:34کبھی سیدنا علی المرتضی
33:35تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
33:37اور ایک اور بات یہ ہے
33:38کہ آپ اپنے بابا جان سے
33:40ملنے کے لیے جاتی ہیں
33:41وہاں پر جا کر
33:42آپ نے اپنی کبھی بھی
33:43اپنے شوہر کے بارے میں
33:44کوئی بات نہیں کی
33:45وہاں پر ازواج متحرات ہیں
33:47جو آپ کی مائے ہیں
33:48جو آپ کی
33:48یعنی سوتلی مائے ہیں
33:50آپ ان کے ساتھ
33:51آپ کے تعلقات یہ ہیں
33:52کہ آپ نے کبھی بھی
33:53اپنے شوہر کے حوالے سے
33:54ان سے بات نہیں کی
33:55اور یہاں پر ایک اور پہلو بھی ہے
33:57شوہر جو ہے
33:57وہ غزوات پر جا رہا ہے
33:59جناب آپ کہاں پر جا رہے ہیں
34:01میں غزوہ پر جا رہا ہوں
34:02اللہ آپ کو سلامت رکھے
34:03دعاوں سے نوازہ جا رہا ہے
34:05اور جب وہ واپس آتے ہیں
34:07تو واپس آ کر
34:07جناب دروازہ کھول کر
34:09ان کا استقبال کیا جا رہا ہے
34:10اور چہرے پر مسکرہت ہے
34:12کسی کسی تھکاو
34:13اور تکان کا اظہار نہیں کیا جا رہا
34:15بلکہ ان کو خوش آمدید کہہ کر
34:17ان کی واپس آنے پر
34:19اللہ کی بارگاہ میں دعائیں کی جا رہی ہیں
34:21کہ امیرلا پاک نے
34:22میرے سر تاج کو سلامت رکھا ہے
34:24سبحان اللہ
34:25جی روٹس اب
34:26کیا پیغام عطا فرماتے ہیں
34:28آج کی اس گفتگو کی روشن
34:29میرے محترم
34:30سجدہ پاک کی سیرت پر
34:33جب ہم گفتگو کرتے ہیں
34:34تو آپ کی سیرت پر
34:35ایک پہلو سخاوت بھی ہے
34:37آپ نے روزہ رکھا
34:39افطار کے لیے چند روٹیاں بنائی گئی
34:41دروازے پہ دستک ہوئی
34:43باہر سے سوالی نے سوال کیا
34:45یتیم آیا ہے
34:45روٹیاں اٹھا کر دے دی گئی
34:48دوسرے دن پھر روزہ رکھا
34:49روٹیاں پکی
34:51پھر باہر دستک ہوئی
34:52سوالی نے سوال کیا
34:53قیدی آیا ہے
34:54اٹھا کر دے دی گئی
34:55تیسے دن پھر
34:58روٹیاں پکائی گئی
34:59افطار کے لیے
35:00اور روزہ کھولنے کا وقت قریب آیا
35:02دروازے پہ دستک ہوئی
35:03اور کہا کہ آج مسکین آیا ہے
35:06تو آپ نے روٹیاں اٹھا کر دے دی
35:07خود تین دن پانی سے روزہ افتار کیا
35:10آپ کی سخاوت کا عالم یہ ہے
35:12تو ہمیں جہاں آپ کی سیرت کے مختلف پیلو ملتے ہیں
35:15تو وہاں آپ کی سخاوت بھی مد نظر رکھنی چاہیے
35:19اور ہماری مائیں بہنیں بیٹیوں کو اس پہ عمل کرنا چاہیے
35:22بلکل ٹھیک
35:22کاری صاحب کیا فرماتے ہیں جناب پیغام
35:31جان احمد کی راحت پہ لاکھو صلاح
35:33اور خون خیر الرسول سے ہے جن کا خمیر
35:36ان کی بے لوستینت پہ لاکھو صلاح
35:39بڑی خوبصورت حدیث پاک ہے
35:42کہ حضرت حضیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
35:45ان کی والدہ ماجدہ نے کہا
35:46کہ کئی دن ہو گئے
35:47تم حضور کی بارگاہ میں حاضر نہیں ہوا
35:49تو جو سرکار کی بارگاہ میں جا کے
35:51میری مغفرت کی دعا کرو
35:53تو حضرت حضیفہ آتے مغرب کی نماز ادا کرتے ہیں
35:56کریم آقا وہیں جلوہ فرما رہتے ہیں
35:58عبادت میں مصروف رہتے ہیں
35:59پھر عشاء کی نماز ہو جاتی ہے
36:00کریم آقا عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد
36:02پھر کشانہ نور کی جانب جاتے ہیں نا
36:04تو حضرت حضیفہ بھی پیچھے بھی رات کا اندیرہ ہے
36:07تو کریم آقا نے بغیر پیچھے مڑے ہوئے
36:10آپ نے فرمایا آنے والے حضیفہ ہو
36:12فرمایا اللہ پاک تمہیں بھی بخشے
36:14اور تیری ماں کو بھی بخشے دے
36:15اور یہاں جو آخری بادرز کرنی
36:17ڈاک سب وہ یہ ہے
36:18کہ کریم آقا نے فرمایا
36:19حضیفہ ابھی میری بارگاہ میں ایک ایسا فرشتہ آیا
36:21جو پہلی مرتبہ زمین پہ آیا ہے
36:23اور اس نے اللہ سے ازن مانگا ہے
36:25اجازت مانگی ہے کہ میں نبی کی بارگاہ میں
36:27سلام پیش کرلوں
36:28یعنی درود و سلام بھی جو پیش کرتے ہیں
36:31یہ اللہ کے ازن سے ہوتا ہے
36:32وہ سلام پیش کرنے کے لئے آیا
36:35اور خوش خبری یہ لے کے آیا
36:36یا رسول اللہ آپ کی بیٹی کو
36:37اللہ پاگ نے جنتی عورتوں کی سردار بنا دیا ہے
36:41اور ان کے بیٹوں کو جنتی مردوں کا سردار بنا دیا ہے
36:43دکٹر صاحب
36:44میں یہاں پر ایک بات ارز کرنا چاہوں گا
36:46سیدہ فاطمہ تزارہ کی ذات ببرقات
36:49نے ہمیں حقوق اللہ میں امتیاز کرنا
36:51اور حقوق العباد کے اندر امتیاز کرنا سکھایا ہے
36:54سبحان اللہ
36:55اور ان کے اندر سب سے زیادہ
36:57گھر کا کام بھی ہے لیکن حقوق اللہ سرے فریست ہیں
36:59اور اس کے بعد پھر حقوق العباد ہے
37:01حقوق العباد اور ان کے درمیان
37:03توازن کیسے ایک ایم کیا جا سکتا
37:04یہ سیدہ فاطمہ تزارہ کی ذات ببرقات سے
37:07سیکھا جا سکتا ہے
37:07بہت شکریہ تمام ایمانوں کا بہت شکریہ
37:10اس نشست میں تشریف فاوری کا
37:12ابھی یہ منقبت جو ہے وہ آخر میں
37:14سنتے ہیں چند اشار میں بھی سلام کے حاضری
37:17کے طور پر عرض کرتے ہوئے آپ سے
37:18اجازت طلب کرتے ہیں
37:19جانے خیر الانام یا زہرہ
37:22سبحان اللہ
37:23جانے خیر الانام یا زہرہ
37:26روح الدل سے سلام یا زہرہ
37:29سبحان اللہ
37:30قدسیان فلک بھی کرتے ہیں
37:32آپ کا احترام یا زہرہ
37:36سبحان اللہ
37:36ہاتھ باندے کھڑے ہیں عالم کے
37:39سارے صاحب مقام یا زہرہ
37:42سبحان اللہ
37:42آپ کا ذکر پندرہ صدیوں سے
37:45کب ہوا ہے تمام یا زہرہ
37:48آپ کی خاک پا کا صدقہ ہے
37:51میرا سارا کلام یا زہرہ
37:54آپ کی خاک پا کا صدقہ ہے
37:57میرا سارا کلام یا زہرہ
38:00میرے چاروں طرف اجالہ ہے
38:02ورد ہے صبح و شام یا زہرہ
38:05آپ کی خاک پا ہیں عز و شرف
38:08جا ہو رتبہ مقام یا زہرہ
38:12آپ کی آل و جد پہ ہر لمحہ
38:15ہوں ہزاروں سلام یا زہرہ
38:18سرخرو دو جہان میں ٹھہروں
38:21سرخرو دو جہان میں ٹھہروں
38:23آپ کہہ دیں غلام یا زہرہ
38:26انہی اشار کے سائے میں
38:28اجازت دیجئے انشاءاللہ ہماری
38:30ٹرانسمیشن کراتی سٹوڈیوز سے جاری رہیں گی
38:32کل آپ سے ملاقات ہوگی ایک نئے پروگرام میں
38:34نئے موضوع کے ساتھ اور منقبت شامل کرتے ہیں
38:37جنابی حسنین مزید
38:38آفاہ
38:48کس سے ممکن ہو بیانے
39:10کس سے ممکن ہو بیانے
39:26زوشان فاطمہ
39:30خلد کا دار الخلافہ
39:35ہے مکان فاطمہ
39:45خلد کا دار الخلافہ
39:51ہے مکان فاطمہ
40:03حشر میں جس دم سبانے زے پہ ہوگا
40:19آفتاب
40:21حشر میں جس دم سبانے زے پہ ہوگا
40:34آفتاب
40:38ساری امت
40:41ہوگی زیرے سائے بانے فاطمہ
40:56مدھا خانے فاطمہ
41:03ہے رش کے حسانے
41:09عرب
41:12رش کے حسانے
41:15عرب ہے
41:17مدھا خانے
41:21فاطمہ
41:28ایک
41:29گل
41:41Thank you very much.
42:01ڈالکو کا بات
42:05دو گلوں پر
42:08مستمل ہے
42:10گل سے تانے
42:15فاطمہ
42:22مظہری
42:26تکمیل
42:27کو پہنچی
42:30اگر سے
42:36ملقبات
42:39مظہری
42:42تکمیل
42:44کو پہنچی
42:46اگر سے
42:48ملقبات
42:52شیر
42:53کوئی بھی
42:56نہیں
42:58شایان
43:01شان
43:08فاطمہ
43:12خلد کا
43:14جا دار
43:16شانِ رمضان
43:19شانِ رمضان
43:22شانِ رمضان
43:24شانِ رمضان
43:27ھے مومنوں کے دل کا اجالہ شانِ رمضان
Comments