Skip to playerSkip to main content
Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr - Topic: Haqeeqat e Tauba

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Raees Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed, Mufti Muhammad Akmal

Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alamo's
00:07Alamo's
00:28Alamo's
00:30This is a segment of the world of God-in-law.
01:00کوئی نہ کوئی ایسا
01:01سبب اور کوئی نہ کوئی ایسا دروازہ
01:03ضرور رکھا ہوگا کہ اگر انسان سے
01:05کوئی غلطی ہو جائے گناہ ہو جائے
01:07پشمانی ہو اس کو ندامت ہو
01:10کسی قسم کی خفت ہو
01:12تو وہ کون سا راستہ ہے
01:13جس سے وہ نکل کر اللہ کی بارگاہ
01:16میں دوبارہ جائے اور رجوع کرے
01:18اور اللہ کی بارگاہ میں
01:19اپنی معافی پیش کرے وہ ہے
01:21توبہ کا دروازہ تو آج ہم
01:23بات کر رہے ہیں حقیقت
01:25توبہ پر انشاءاللہ سے والد کریں گے
01:30میں بتا دوں کہ آج ہم جمعہ کی سہری
01:32کریں گے جمعہ المبارک ہے
01:33تو حضور علیہ السلام پر ہدایہ
01:36درود و سلام پیش کرتے رہیں
01:37انشاءاللہ ٹرانسپیشن کے آخر میں بھی
01:39اس کا اعتمام کیا جائے گا اور آج بڑا مبارک دین ہے
01:42پہلا جمعہ ہے ماہ رمضان المبارک کا
01:43استاذ العلماء حضرت علامہ مفتی
01:46محمد اکمل مدنی صاحب تشریف فرمائے
01:48اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:51اور ممتاز
01:59اور میں خیر مقدم کرتا ہوں
02:01علامہ حافظ عویس احمد صاحب کو
02:03بہت اچھے
02:04ماشاءاللہ
02:05علم دین اور بہت امدہ انداز میں
02:07آپ بیانات فرماتے ہیں تشریف فرمائے
02:09اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:12آپ تینوں کا خیر مقدم ہے
02:13اور میرے بائیں جانب سقلین رشید
02:15موجود ہیں دانیال شیخ حافظ محمد علی
02:17صور وردی اور سید انس کریمی
02:19تشریف فرمائے چاروں کا
02:22اچھے جناب آغاز کرتے ہیں
02:24مفسب فرمائے گا
02:25توبہ کی تعریف اور قبولیت کی شرائط پر
02:28اگر ہم کو جاننا چاہیں
02:29تو یہ ابتدائے رمضان ہے
02:31اگر آج اس بات کا ادراک اور فہم پیدا ہو جائے
02:33تو میرا خیال ہے بہت سو کی اصلاح ہو جائے گی
02:35فرمائے گا
02:41دیکھیں توبہ کا لقوی معنی تو ہوتا ہے
02:43رجوع کرنا
02:44یعنی آدمی ایک راستے سے ہٹ جاتا ہے
02:47دوبارہ جب اسی راستے کی طرف پلٹتا ہے
02:49تو اس کو کہتے ہیں رجوع کرنا
02:50تو جب آدمی گناہ کرتا ہے
02:52تو گویا کہ سرات مستقیم سے ہٹ جاتا ہے
02:54اللہ کے راستے سے ہٹ جاتا ہے
02:55پھر وہ توبہ کا مطلب یہ ہے
02:57کہ دوبارہ اپنے رب کی طرف رجوع کرتا ہے
02:59اور استلاحی اعتبار سے
03:01وہ گناہ جو سابقہ زندگی میں
03:03ہم سے سرزد ہو گیا ہو
03:05اس پر ندامت و شرمندگی کے ساتھ
03:09قلب میں پختہ ارادہ کرنا
03:11کہ آئندہ یہ گناہ میں کبھی نہیں کروں گا
03:13اور یہ ارادہ فقط
03:15اللہ تعالیٰ کے خوف کی وجہ سے ہو
03:17کسی دنیاوی وجہات کی بنا پر نہ ہو
03:19جب یہ چیزیں ایک جگہ جمع ہوں گی
03:22تو پھر انسان گناہوں سے پاک و صاف ہوگا
03:24جیسے کہ انشاءاللہ فضائل وغیرہ بیان کیے جائیں گے
03:27لیکن اس میں تھوڑی چی تفصیل یہ ہے
03:29کہ حقوق دو طرح کی ہوتے ہیں
03:30ایک حق اللہ ہے ایک حق العبد ہے
03:32اور اللہ تعالیٰ کے حقوق کی بھی تین قسمیں ہوتی ہیں
03:35ایک تو وہ کہ جس میں
03:36مال یا عبادت کا کوئی دخل نہیں ہوتا
03:39جیسے کسی نے شراب پی
03:40تو یہ اللہ کا حق میں کتاہی کی
03:41کیونکہ اللہ کا حکم تو شراب نہ پیو
03:43ایک ایک نمازیں قضا کر دیں
03:45ایک ایک زکاة کی ادائیگی میں تاخیر کی
03:48ان تینوں کے اندر بس یہ ہے
03:49کہ جو شراب وغیرہ جس کا برہراس تعلق ہے
03:52عبادات کے ساتھ تھی ہیں
03:53اس میں تو یہی ہے جو بھی عرض کیا
03:55نادیم شرمیندہ اور توبہ کر لے
03:56الفاظ بھی ادا کر لے
03:57سب بخشا جائے گا انشاءاللہ
03:59لیکن نماز اور مالی عبادات جو ہوتی ہیں
04:02ان میں ادائیگی لازم ہوتی ہے
04:04یعنی نماز کا حساب کریں
04:06ان کی قضا بغرہ ادا کریں
04:07زکاة جو ادا نہیں کی ان کا حساب کریں
04:10اور زندگی کے اندر اس کو ادا کرنا ہی ہوگا
04:12اس میں توبہ کا مطلب یہ نہیں ہے
04:14کہ نمازیں ساری آپ کی معاف ہو گئیں
04:16اور اب آپ زکاة ادا کریں نہ کریں
04:18معاف ہو گئیں
04:19کسی کا اور کوئی معاملہ ہے
04:20تو وہ معاف ہو جائے گا
04:22وہ جو مالی معاملات ہوتے ہیں چلتے ہیں
04:24اور بندوں کے جو ہوتے ہیں
04:25اس میں بھی حقوق میں کتاہی تین طرح کی ہوتی ہے
04:27جسمانی
04:28مالی
04:29یا روحانی
04:30تکلیف پہنچائی ہے
04:31جسمانی لحاظ سے
04:32روحانی لحاظ سے
04:33مال دبا لیا ہے
04:34انہیں توبہ کا طریقہ یہ ہوگا
04:35کہ اگر جسمانی تکلیف پہنچائی ہے
04:37تو اپنے آپ کو
04:38پیش کرنا ہوگا
04:39کہ آپ مجھ سے انتقام لے لیں
04:41میں نے غلطی کی ہے
04:43یا مجھے معاف کر دیں
04:44تو اگر وہ
04:45معاف کر دیتا ہے
04:46بہت اچھی بات ہے
04:47معافی کے بعد
04:48پھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
04:49اسی طریقے سے
04:50ہمیں توبہ کرنی ہوگی
04:51ہر حق العبد میں
04:53حق اللہ ضرور طلف ہوگا
04:55کیونکہ ہم نافرمانی کرتے ہیں
04:57تو اس سے معافی کے بعد
04:58اللہ کی طرف رجوع کرنا ہوگا
05:00یہ نہیں ہو سکتا
05:01کہ آپ بندے سے معافی نہ مانگیں
05:02ڈائریکٹ اللہ سے کرتے رہیں
05:03کیونکہ اللہ نے اپنے
05:04ذمہ کرم پر لے لیا ہے
05:06کہ جب تک مظلوم کو
05:07ظالم سے راضی نہیں کرے گا
05:08وہ معاف نہیں کرے گا
05:09اللہ
05:09چاہے یہاں ہو
05:10چاہے آخرت میں ہو
05:11اسی طرح اگر روحانی تکلیف پہنچائی
05:13اب یہ تو ہونی سکتا
05:14ہم کہیں کہ
05:14یار تم مجھے روحانی تکلیف پہنچا لے
05:16میں نے ٹونٹنگ کی تھی
05:17مذاق اڑایا تھا
05:17تمہارا راز فاش کیا تھا
05:19تو اس میں یہ ہوتا ہے
05:20کہ بس معافی کی
05:21یا معاف کر دو
05:22مجھے بڑی
05:22آپ کی مہربانی ہوگی
05:23معاف کر دے ٹھیک
05:25اور
05:25پھر وہی توبہ
05:26اور مالی کے اندر
05:27مال دینا ہوگا لازم
05:29اگر فوراں نہیں دے سکتے
05:30تو اس سے مہرت لے لیں
05:31بالکل نہیں دے سکتے
05:33تنگ دستی ہے
05:33تو معافی کے درخواست کریں
05:35اس میں بس یہ ہے
05:36کہ اگر ان تینوں کے اندر
05:37یہ شخص معاف نہیں کرتے ہیں
05:38مثال کے طور پر
05:39تو ہمارا مشورہ یہ ہوتا ہے
05:41کہ آپ یہ کریں
05:42یا وہ مر گئے فرض کر لیں
05:43کہیں چلے گئے
05:43اب پتہ ہی نہیں ہے
05:45تو کیسے معافی مانگیں گے
05:46اس میں تین عمل
05:47اپنے ایک ضرور کریں
05:48نمبر ایک
05:49ان کے لئے دعا بخشش و مغفرت کرتے رہیں
05:51نمبر دو
05:52جو بھی نیک عمل کریں
05:53اس کا ثواب عیسال کرتے رہیں
05:55اور تیسرا کو
05:56ثواب جاریہ کر دیں
05:58ان کے لئے
05:59انشاءاللہ جب میدان مہاشر میں پہنچیں گے
06:01تو ہماری دعا بخشش و مغفرت سے
06:03ان کے درجات بلند ہوں گے
06:04اور ہماری عیسال سواب
06:06اور ثواب جاریہ سے
06:07پہاڑوں کے برابر
06:08انشاءاللہ ان کو نیکیاں ملیں گی
06:09امید ہے کہ
06:10جب اللہ تعالیٰ ظالم مظلوم کو کھڑا کرے گا
06:13اور ظالم اتنا فائدہ زندگی
06:15ہور پہنچا چکا ہے
06:16تو مظلوم اس سے راضی ہو جائے گا
06:17اور نجات کے امکانات بن جائے گا
06:19ثواب جاریہ کا اپنے ذکر
06:21فرمانا چاہتا ہو
06:21تھوڑا چیز کی
06:23جسے مسجد کے اندر پیسہ لگا دیں
06:25کسی طالب ان کو عالی مفتی بنا دیں
06:27کسی کوئی ادارہ بن رہا ہوں
06:28اس میں کنٹریبوشن کر لیں
06:30ایسا کہ جس میں ثواب چلتا رہے
06:32کوئی دینی کتاب علماء لکھ رہے ہیں
06:33کوئی عالم لکھ رہے ہیں
06:34ان کو تھوڑا پیسہ دے دیں
06:35کہ میرے اس میں شامل کر لیں
06:37جب تک کتاب پڑھتی جاتی رہے گی
06:40چھپتی رہے گی
06:40ثواب جاریہ ہوتا رہے گا
06:42یہ بہت جو کنٹینیوزلی
06:44جو ہوتا ہے ریوارڈ
06:45وہ آخرت میں
06:46ماشاءاللہ
06:47عربوں کھربوں کے تعداد میں
06:48میں نے اس لئے آپ سے
06:49وضاحت طلب کر لی
06:50ظاہر ہے ناظرین دیکھ رہے ہیں
06:51وہ یہ نہ سوچیں
06:52کہ سواب جاری ہے
06:53میں ہم کیا کیا کر سکتے ہیں
06:54تو اس سے تبارے سے
06:55مفتی صاحب نے بہت امدہ انداز میں
06:56اچھا علامہ لیاقت حسین
06:58عزاری صاحب تشریف فرمائیں
07:00قرآن مجید میں
07:01توبہ کا جو ذکر آیا ہے
07:02وہ کس انداز میں آیا ہے
07:04اس کا حکم جو آیا
07:05اور اس کا ذکر کس انداز میں
07:07میں چاہتا ہوں
07:07کچھ شاہت فرمائی
07:23دیکھیں قرآن مجید
07:24فرقان حمید
07:25رب تبارک و تعالی نے یہی فرمایا
07:27کہ انسان سے اگر کوئی غلطی ہو جائے
07:29کوئی فوش کام ہو جائے
07:31یا وہ اپنی جان پر ظلم کر بیٹھے
07:33ظلم نفس مراد یہ ہے
07:35کہ انسان گناہ کر بیٹھے
07:37تو انسان اللہ تبارک و تعالی کی
07:39بارگاہ کے اندر توبہ کرے
07:41اللہ کی بارگاہ کے اندر استغفار کرے
07:44فرمایا کہ
07:45وَلَمْ يُسْرُ عَلَى مَا فَعَلُوا وَهُمْ يَعْلَمُونَ
07:48انسان اپنے گناہ پر اسرار نہ کرے
07:51اور انسان اس پر قائم نہ رہے
07:55یہاں درمیان میں
07:56رب تبارک و تعالی نے ایک جملہ فرمایا
08:00اللہ تبارک و تعالی کے سوا کون ہے
08:02جو توبہ قبول کرنے والا ہے
08:04اور گناہوں کو معاف کرنے والا ہے
08:06تو آخری جو جملہ ہے
08:07لَمْ يُسْرُ عَلَى مَا فَعَلُوا
08:09فرمایا کہ
08:17فرمایا کہ
08:18یہ توبہ نہیں ہے
08:19کہ انسان انتظار کرتا رہے
08:20انتظار کرتا رہے
08:21کہ ہاں کرلوں گا کرلوں گا
08:22ابھی تو بڑا وقت ہے
08:23ابھی تو بڑا پائے گا
08:25میں توبہ کرلوں گا
08:26اور یہاں تک کہ
08:27موت کا اس کا وقت آگیا
08:28موت کا غرغرہ آگیا
08:30اور وہ کیفیت آگئی
08:31جو بلکل نزا کی کیفیت ہے
08:33فرمایا کہ
08:34توبہ یہ ہے
08:40اللہ اکبر
08:41کہ انسان سے اگر گناہ ہو جائے
08:43خطا کا فتلا ہے
08:44مرکب من النسائی والخطیان ہے
08:47اور ربنا لا تعاخذنا
08:49انسینا او اختانا
08:50اللہ کی بارگاہ میں عرض کر رہا ہے
08:52کہ خدایہ
08:52اگر مجھ سے بھول ہو جائے
08:54خطا ہو جائے
08:55تو تم میری پکڑ نہ فرمانا
08:57تو مجھے معافی عطا فرما دینا
08:59تو فرمایا کہ
09:00انسان حت المقدور کوشش یہ کرے
09:02ہمارے بزرگان دین
09:04خود نبی کریسی صلی اللہ علیہ وسلم
09:05کا یہی فرمان
09:06کہ میں روزانہ اللہ کی بارگاہ کے اندر
09:08توبہ کرتا ہوں
09:09اس پر حدیث پاک
09:09زیادہ اللہ میں سب کبلہ پڑھیں گے
09:11میں قرآن کی روح سے یہی کہوں گا
09:13کہ قرآن نے ہمیں یہی فرمایا
09:15کہ
09:26فرمایا کہ
09:26اے ایمان والو
09:27تم جب بھی توبہ کرو
09:29تو پکی سچی توبہ کرو
09:30جیسے کبلہ مفتی صاحب نے
09:31بہت واضح
09:32خوبصورت کھول کر
09:34توبہ کی اقسام
09:35اور توبہ کی شرائط ذکر کی
09:37اور توبہ کا سب سے بنیاد یہ ہے
09:40کہ انسان اپنے کیے پر نادم
09:42جو کچھ میں نے کیا ہے
09:44اندیم ہوا توبہ
09:45دوسرا انسان کا عظم مسمم ہو
09:48کہ میں حد المقدور
09:50مجھے رب تبارک وطالعہ توفیق دے
09:52میں گناہ کے قریب نہیں جاؤں گا
09:54فرمایا کہ
09:55یہ کیے پر شرمندگی
09:56اور یہ عظم
09:57فرمایا یہ ہے توبت النسو کا مرکب
09:59اس کی برکت کیا ہوگی
10:03فرمایا تمہارا رب تمہارے سارے گناہوں کو مٹھا دے گا
10:06تمہارے سییات کو مٹھا دے گا
10:08کتنی بڑی بات ہے
10:09رب تبارک وطالعہ کا کرم دیکھیں
10:12بلکہ یہاں پر
10:13سورہ تحریم کے اندر فرمایا
10:15کہ رب تبارک وطالعہ گناہوں کو ماف کر دے گا
10:17سورہ فرقان کے اندر
10:19ابھی مجھے یاد آیا
10:28یہاں کہا گناہوں کو ماف کر دے گا
10:30وہاں کہا کہ سارے سییات کو
10:32گناہوں کو حسنات میں تبدیل کر دوں
10:34اللہ
10:35کی طرح کریم رب ہے
10:37نا کریم مالک و مولا ہے
10:39اس کا کرم تو دیکھیں
10:41اس کی بہربانی تو دیکھیں
10:42ہم غلطیا کر رہے ہیں
10:43لیکن بنیاد یہی ہے
10:45کہ آپ کے اندر ندامت ہو
10:47شرمندگی ہو
10:48اور یہ بیٹھ کر انتظار نہ کرتے رہے
10:52اللہ اکبر
10:53دیکھیں قرآن ہی کی روح سے ایک جملہ میں کہوں گا
10:57توبہ تو فرعون نے بھی کی
11:00کہتا تھا
11:02میں سب سے بڑا خدا ہوں
11:03لیکن کب توبہ کی
11:04جب دریائے کلزم نے اس کو اٹھا لیا
11:06بلکل
11:08توبہ کے دروازے بند ہو گیا
11:09میں توبہ کرتا ہوں
11:11رب تعالی نے فرمایا
11:12آل آنا و قد عسیت قبل
11:14اللہ
11:15تگیتو نا فرمانی کرتا رہا
11:17اب جب بالکل جو ہے وقت آ گیا
11:19تم کہتا ہے کہ میں ایمان لے کے آتا ہوں
11:21موسیٰ و حارون کے رب پر فرمانی
11:24فَلْيَوْمَنُنَجِّكَ بِبَدَنِكَ لِتَقُونَ لِمَنْ خَلْفَقَ آیا
11:28آج تو تیرے جسم کو
11:29ہم نشان عبرت بنا دیں گی
11:31آنے والے لوگ بھی دیکھیں گے
11:33کہ یہ وہ شخص ہے
11:34دنیا کے اندر خدایی کا دعویٰ کرتا تھا
11:36تو فرمایا کہ انسان انتظار نہ کرے
11:42انسان انتظار کرتا رہے
11:44بلکہ ہر لہزہ
11:45ہر رات سوئے
11:47تو اپنے رب کی بارگاہ کے اندر
11:49توبہ کر کے سوئے
11:50رجوع کر کے سوئے
11:51کہ میرے مالک و مولا
11:52اس سے جو غلطیاں ہوئی ہیں ان کو معاف کریں
11:55اچھی بات اور کتنے اچھے موقع پر
11:57کہ جب ماہ رمضان مبارک ہے
11:59اور جمعہ کی سہری کا وقت ہے
12:02اس وقت اصلاح و تربیت کا
12:03یہ ماحول جو مل رہا ہے
12:06اللہ کرے کہ وہ سننے والے جو ہیں
12:07وہ عظم سمیم کے ساتھ
12:10اس کو سنیں اور اپنی زندگیوں میں
12:12شامل کریں اور توبہ کی طرف
12:14توبہ اور رجوع اللہ کی جانب
12:16بڑھیں اچھا ہم اللہ محافظ
12:18اوہی صاحب تشریف فرمائیں
12:19اللہ صاحب کیا فرمائے گا اس حوالے سے
12:21کہ قرآن کریم سے تو یہ آیات بینات سامنے آئی
12:24احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:28کی روشنی میں
12:28اگر ہم توبہ کی فضیلت جاننا چاہیں
12:31آپ سے تو اس پر کیا روشنی ڈالیں گے
12:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:34یقینا توبہ کا جو ایک نظام ہے
12:37اس کی جو شرائط ہیں
12:39ان پر قرآن سے
12:41احادیث سے الحمدللہ بات ہوئی
12:43اور یقینا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:45کے فرامین میں بھی
12:47جو توبہ کا نظام ہے
12:48اس کو بڑی اہمیت کے ساتھ
12:51صحابہ کرام کے اس معاشرے پر
12:52نافذ کیا گیا
12:53نہ وہاں پر یہ تھا کہ کیمرے کی آنکھ دیکھ رہی ہے
12:57نہ وہاں پر یہ تھا
12:59کہ کوئی پولس کا ادارہ ہے انٹیلیجنس کا ادارہ ہے
13:01ایک احساس زیان تھا
13:04دل میں
13:04اور ایک جو ہے وہ احساس ندامت تھا
13:08برائیوں پہ
13:08جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اقوال سے پیدا کر دیا تھا
13:12اگر کبھی
13:13کسی سے کوئی گناہ ہو بھی جاتا تھا
13:16تو وہ روتا ہوا
13:17بارگاہ مصطفیٰ میں آ جاتا تھا
13:19اللہ
13:25قرآن نے اس منظر کو بیان کر دیا ہے
13:28لوگ آتے تھے وہ احساس ان کے دل میں پیدا ہوتا تھا
13:32وہ احساس خود اللہ کے رسول نے عملی طور پر پیدا کیا
13:35حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں
13:39کہ ہم ایک مجلس میں بیٹھ کر
13:42حضور کے یہ الفاظ گناہ کرتے تھے
13:45تو سو مرتبہ سے وہ الفاظ بڑھ جایا کرتے تھے
13:49اللہم اغفر لی و تب علیہ
13:52اے اللہ مجھے بخش دے
13:54اور اے اللہ میری توبہ کو قبول فرمالے
13:58صحابہ اکرام کے سامنے حضور توبہ کیا کرتے تھے
14:02انہیں دکھاتے تھے کہ یہ کتری اہم چیز ہے
14:04اور ایک دفعہ صحابہ اکرام کی مجلس لگی ہوئی ہے
14:08تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے
14:10وہ کسی دینی موضوع پر باتیں کر رہے تھے
14:13تو حضور علیہ السلام اپنے صحابہ سے کہنے لگے
14:15کہ میرے صحابہ
14:17میں نے آج تک کوئی ایسی صبح نہیں کی ہے
14:21سورج مجھ پہ طلوع نہیں ہوا ہے
14:24کہ میں اٹھا ہوں
14:25اور میں نے سو مرتبہ اللہ سے توبہ نہ کیا
14:28اللہ اکراللہ
14:29یہ صحابہ اکرام سنا کرتے تھے
14:32آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:34کہ جنت کے آٹھ دروازے ہیں
14:37سات بند ہیں
14:39آٹھوں توبہ کا دروازہ اللہ نے کھولا ہوا ہے
14:42اللہ
14:43اور وہ قیامت کے دن تک کھلا رہے گا
14:46کیا بات
14:47اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
14:50کہ شیطان ہمارے رب سے کہنے لگا
14:53کہ مجھے تیری عزت کی قسم
14:55تیرے بندوں کے جسموں میں جب تک روحیں موجود ہیں
15:00میں انہیں بھٹکاتا رہوں گا
15:03بھٹکاتا رہوں گا
15:04اللہ پاک نے اس کو جواب دیا
15:07مجھے میری عزت کی قسم
15:09وہ جب بھی مجھ سے توبہ کرتے رہیں گے
15:12میں بخشتا رہوں گا
15:14میں بخشتا رہوں گا
15:15اللہ سبحان اللہ
15:16کیا کہنے ہیں
15:17بھٹکاتا رہے گا
15:18میں بخشتا رہوں گا
15:19کیا کہنے ہیں
15:20میرے بندے میرے پاس آتے رہیں گے
15:22میں انہیں تیرے چنگل سے نجات دیتا رہوں گا
15:25اللہ
15:26اپنی رحمت میں انہیں ڈھامتا رہوں گا
15:28حضور علیہ السلام کے الفاظ آپ دیکھیں
15:30آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
15:32اللہم مجعلنی من اللذین اذا احسن استبشر
15:38یا اللہ مجھے ان لوگوں میں سے بنانا
15:42کہ اگر نیکی کریں تو خوش ہو جائیں
15:46وَاِذَا أَسَاءُ تَابُو
15:48اور اگر کوئی برائی کر بیٹھیں تو توبہ کر لیں
15:51حضور تو برائیوں سے پاک تھے
15:53لیکن کیا تعلیم دی ہے
15:55کہ بندہ مومن کا میار یہ ہے
15:57اسے نیکیوں سے خوش ہی ہوتی ہے
16:00جاتا نہیں ہے
16:01یہاں تو الٹ ہے نا
16:03گناہ سے خوش ہو جاتے ہیں
16:04اور نیکی کرنی پڑ جائے تو موت آ جاتی ہے
16:07نا
16:07ان لوگوں میں سے کر دے
16:09احسن استبشر
16:11دیکھیاں ان کے چہرے کا نور بڑھا دیتی ہیں
16:14اور برائیاں ان کو بیچین کر دیتی ہیں
16:17اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:19خود بھی سو مرتبہ سے
16:21اٹھتے ہوئے مجلس میں
16:23دائیں بائیں جہاں بیٹھ جاتے تھے
16:25کسرت سے استغفار کرتے تھے
16:27اور اپنے صحابہ کرام کو کہتے تھے
16:29کہ تمہارا رب تمہاری توبہ سے
16:31اتنا خوش ہوتا ہے
16:32اتنا خوش ہوتا ہے
16:34کہ جیسے سہرا میں کسی کا سامان گم ہو جائے
16:37اور اس کو اچانک موت کے وقت
16:39وہ سامان واپس مل جائے
16:41تم کتنے خوش ہوگے
16:42کہا یا رسول اللہ بے حد
16:44تو کہا تمہارا رب اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے
16:47سبحان اللہ
16:48اور آخری جملہ کہوں گا
16:50حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:52کہ میرا رب کہتا ہے
16:54کہ اگر میرے بندوں کو پتا چل جائے
16:57جو مجھ سے مو پھیرے ہوئے ہیں
16:59کہ میں ان کی توبہ کا کتنا انتظار کر رہا ہوں
17:02اگر ان کو پتا چل جائے
17:04کہ میں کتنا انتظار کر رہا ہوں
17:06تو وہ میری محبت میں تڑپ کے مر جائیں
17:09اللہ
17:11انہیں خبر نہیں ہے میں ان کا کتنا انتظار کر رہا ہوں
17:14رب انتظار کر رہا ہے
17:16پکارتا ہے کوئی مغفرت مانگنے والا
17:19علام مستغفرین
17:21یہ صرف شب برات میں نہیں ہے
17:23رات کے ہر آخری پہر میں
17:26اللہ اپنے بندے کو پکارتا ہے
17:28ہے کوئی بخشش مانگنے والا
17:30اللہ
17:31اللہ ہمیں توفیق نصیب فرم
17:33آمین آمین
17:34بہت خوبصورت انداز میں تینوں حضرات نے
17:36توبہ کے موضوع پر کلام فرمایا
17:38اور میں چاہتا ہوں کہ اس موقع پر
17:41کلام شامل کر لیں
17:42اور اس کے بعد ہم وقفے کی جانب بڑھیں گے
17:44پھر لوٹیں گے تو انشاءاللہ سوالات کا
17:46سلسلہ جاری ہوگا
17:47قابے کی رونک
17:54قابے کا منظر
18:01اللہ اکبر
18:04اللہ اکبر
18:08اللہ اکبر
18:12اللہ اکبر
18:15قابے کی رونک
18:19قابے کا منظر
18:23اللہ اکبر
18:27اللہ اکبر
18:30اللہ اکبر
18:34اللہ اکبر
18:38دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر
18:45اللہ اکبر
18:49اللہ اکبر
19:12اللہ اکبر
19:34اللہ اکبر
19:42اللہ اکبر
19:45اللہ اکبر
19:49اللہ اکبر
19:52اللہ اکبر
19:55اللہ اکبر
19:56تیرے حرم تھی
20:06تیرے حرم تھی
20:09کیا بات مولا
20:17تیرے کرم کی
20:20کیا بات مولا
20:24تیرے حرم کی
20:27کیا بات مولا
20:31تیرے حرم کی
20:35کیا بات مولا
20:39تا روح مرے لکھے دے
20:43عانا مخدر
20:47اللہ اکبر
20:50اللہ اکبر
20:54اللہ اکبر
20:58اللہ اکبر
21:04نظرین آپ کا خیر مقدم ہے
21:05حقیقتِ توبہ پر آج بات ہو رہی ہے
21:07اور بہت اچھے انداز میں
21:08پہلے سیگمنٹ میں آپ نے دیکھا
21:09کہ ہمارے تین علماء حضرات نے
21:11بات گفتگو فرمائی
21:12اور یہ اندازہ ہوا
21:14کہ جیسے ہی
21:15انسان سے کوئی ایسا عمل
21:16سرزد ہو جائے
21:17کہ جو اسے پشمانی میں مبتلا کر دیں
21:19تو وہ اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لیں
21:21اور یہ بھی فرمائے گیا
21:22جب کوئی تم سے گناہ ہو جائے
21:24تو فوراں توبہ کرو
21:25اور کوئی نیک کام کر لو
21:27تاکہ اللہ کی بارگاہ میں
21:28آپ ایک ایسے بندے کے طور پر رہیں
21:31کہ جو طائب ہے
21:33توبہ کر کے اللہ کی بارگاہ میں پیش ہو رہا ہے
21:35اچھا مفتی صاحب یہ بھی فرمائے گا
21:37قبل مفتی محمد اکمل صاحب
21:38کہ توبہ میں ٹال مٹول کے حوالے سے
21:41ہم یہ دیکھتے ہیں
21:41کہ کر لیں گے
21:42ابھی کیا ہے
21:44لوگ زیادہ تر تساہل سے کام لیتے ہیں
21:46یا پسو پیش سے کام لیتے ہیں
21:48کر لیں گے توبہ بھی تو
21:50کیا فرمائے گا اس حوالے سے
21:51میں چاہتا ہوں کچھ روشنگ ڈالی گا
21:53وجوہات کیا ہے اس کی
21:55دیکھیں اس کی سب سے بڑی وجہ
21:56بس وہی ہے کہ
21:57ہمارے گھروں کے اندر
22:00بلکل تھوڑا سا بھی مذہبی محول نہیں رہا ہے
22:03یعنی جو حقیقتاً
22:04مطلوب شرائج اس کو ہم کہا جاتا ہے
22:06ہمارے ہاں ایک رسوم اور رواج
22:09کو ہم فالو کرتے ہیں
22:10یہ سوچے سمجھے بغیر
22:11کہ کیا اس کے پیچھے کوئی مطالبہ شرابی موجود ہے یا نہیں ہے
22:15سال کے طور پر بچہ تھوڑا بڑا ہوتا ہے
22:17ناظرہ ضرور پڑھوانا ہے
22:19اس کے بعد حفظ بھی کروا لیا
22:20چھے کلمیں ایمان مفصل
22:22ایمان مجمل
22:23پھر اس کے بعد سنت کے مطابق دعائیں
22:26نماز سکھا دی
22:27ایک آج چیز اور بس بچہ کامل ہو گیا
22:29اس کے بعد روحانی تربیت کیا ہے
22:31بچے نے بلوغت کے بعد کیا کیا کرنا ہے
22:33کیا معاملات ہوں گے
22:35اس پر ہماری توجہ نہیں ہوتی
22:37حالانکہ تھوڑا غور کریں
22:37کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
22:39کہ جب بچہ سات برس کا ہو جائے
22:42تو نماز کا حکم دو
22:44دس برس کا ہو جائے
22:45تو مار کر نماز پڑھاؤ
22:47اب یہ بالغ بھی نہیں ہوا
22:49لیکن بلوغت کے بعد کی تیاری کی ترغیب دی جا رہی ہے
22:52اب جب آپ ساتھیں سال میں بچے کو کہیں گے
22:54بیٹا نماز پڑھو
22:55تو سکھائے بغیر تو نہیں پڑھا سکتے
22:57اس کا مطلب ہے
22:58سکھانے کا علم کا پروسس سٹارٹ ہے
23:00کہ سات سے دس تک اور زیادہ
23:02دس کے بعد سختی کرنے کا حکم ہے
23:04ہوتا یہ ہے کہ ہم وہی رسوم اور ہواچ کے اوپر چلتے رہتے ہیں
23:07اور ہم توجہ نہیں کرتے
23:09حالانکہ یہ سب سے امپورٹنٹ چیز ہے
23:10پھر بڑے جو ہوتے ہیں وہ بچوں کے لئے رول موڈل ہوتے ہیں
23:13ان کے بڑوں نے یہ تربیت نہیں کی ہوتی
23:15اور مذہبی محول ایسا نہیں ہوتا ہمارے پاس
23:17تھوڑی سوچ اور فکر یہ بنیادی تعلیمات نہیں ہوتی
23:19تو بچے دیکھتے ہیں کہ ہمارے بڑے جو ہیں وہ اکثر
23:23اپنے سے بڑوں کو فالو کر رہے ہوتے ہیں
23:24بالکل ایسا ہی ہے
23:25اور وہ طریقہ کیا ہوتا ہے
23:26کہ ابھی کچھ بھی کر لو
23:27جب بڑھاپے میں پہنچیں گے نا تو داڑی بھی بڑھا لیں گے
23:30حج بھی کر کے آ جائیں گے تذبیح ہاتھ میں ہوگی
23:33اس کے بعد پوری احتیاط ہوگی ہماری
23:35وہ بچے اسی کو فالو کر رہے ہوتے ہیں
23:37کہ ابھی اب وقت نہیں آیا توبہ کرنے کا ابھی تو داڑی کالی ہے
23:39یا داڑی ہی نہیں ہے بہرحال
23:41تو ابھی تو جوان ہیں
23:42بعد میں دیکھ لیں گے دادا جان کو بھی دیکھا تھا
23:44آخری ٹائم میں مامو چچا تایا سب کے سب رول موڈل ہیں
23:47تو ویسی ہم بھی فالو کر لیں گے
23:49تو یہ بھی ایک مسائل ہوتے ہیں
23:50پھر اس کے بعد مساجد وغیرہ میں جب ہم جاتے ہیں
23:53تو وہاں پر بھی ایک ایسا ہی محول آپ کو نظر آتا ہے
23:56کہ کوئی ایسا ہماری مسجدیں بھی مذہبی محول نہیں دکھا رہی ہوتے ہیں
24:00لڑائی جھگڑے فتنہ فساد اختلاف رائے
24:02بابا شور کر رہے ہوتے ہو کمبختو شور نہیں کرو نکل جاؤ
24:06سب زیادہ شور حضرت ہی کر رہے ہو
24:08اور کمیٹی والے تو سمجھتے ہیں کہ مرفع القلم ہیں
24:10جمعہ کے بعد بیٹھتے ہیں وہ شور شرابہ
24:13جمعہ کے نماز ختم ہوتی آپس میں باتیں شروع ہوتی
24:15اتنا شور شرابہ
24:16جب یہ بچے سب چیزیں دیکھ رہے ہوتے ہیں بتائیے
24:18کس طریقے سے ان کا ذہن ان امور کی طرف جائے گا
24:21جو آخرت کو بہتر سے بہتر بنانے والے ہیں
24:24اس کے لئے ایک محول کریٹ کرنے کی ضرورت ہے
24:27ہمارے گھروں میں جسے میں اکثر کہتا ہوں
24:29درس قرآن درس حدیث درس تصویر درس فقہ درس سیرت ہونے چاہئے
24:33پانچ دروس لازم ہیں
24:34ان میں سے کوئی تو پکڑیں درس قرآن تو رکھیں
24:36اب قرآن کے اندر جب سیکونس سے مختلف چیزیں آتی ہیں
24:39توبہ کا ذکر بھی آئے گا
24:40اس کی تفصیل بھی بیان ہوگی
24:42تو بچے سنیں گے تو توبہ کی طرف مائل ہوں گے
24:45اسی طرح مساجد کے اندر بہت سے آئیمہ کر رہے ہیں
24:47درس قرآن جو کرتے ہیں وہ دیکھیں
24:49کہ پبلک میں کتنا چینج آتا ہے
24:50جب اپنے بچوں کو بھی سات لاکھ سنواتے ہیں
24:52ان میں کتنی مضبط تبدیلی آتی ہے
24:54یا سوشل میڈیا پر آ جائیں
24:57جیسے یوٹیوب بغیرہ ہے
24:58میں نے یہاں پہ تین سال میں تفصیل ریکارڈ کر رہی تھی
25:00تدبر قرآن
25:01کتنے لوگ اس کو دیکھ رہے ہیں
25:02میں ترغیب دیتا ہوں
25:03تو اس طریقے سے جب ہمارے ایک محول بنے گا تو ہوگا
25:07تو اس ٹال مٹول کیوں ہوتی ہے
25:09کہ وہی چیزیں ہیں
25:09کہ ایک تو ہمیں ترغیب نہیں ہے
25:11موت کا احساس نہیں ہے
25:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:14بعض وقت قضاء حاجت سے فارغ ہوتے
25:17قریب پانی موجود ہوتا ہے
25:18لیکن تیموں فرماتے
25:20تو صحابہ کہتے ہیں
25:21رسول اللہ پانی تو قریب موجود ہے
25:23آپ تیموں کیوں فرما رہے ہیں
25:24آپ فرماتے ہو سکتا ہے
25:25کہ میں پانی تک نہ پہنچ پاؤں
25:27اور اس سے پہلے مجھے موجود ہے
25:29ہمارے نبی تو ترغیب دے
25:30کہ موت کو اتنا قریب سمجھو
25:31لیکن ہم موت کو اس لئے ٹالتے ہیں
25:33کہ ہمیں
25:34توبہ کو اس لئے ٹالتے ہیں
25:35کہ ہمیں زیادہ بہت لمبا زندہ رہنے کی امید
25:38اور وہ بھی ایک محل نہ ہونے کی بنا پر ہے
25:40پھر ہمارے اطراف کے اندر جو لوگ ہوتے ہیں
25:43وہ غافل قسم کے
25:44ہماری دوستیاں ساری ایسی ہوتی ہیں
25:45پھر یہ سوشل میڈیا نے ہمیں اور غافل کر دیا ہے
25:48کہ ابھی وقتی طور پر مزیلو
25:49پھر بعد میں کر لیں گے
25:51یہ تمام امور مل کر ایسا کر رہے ہیں
25:52اب اس کا حل بس یہ ہے
25:54کہ انسان کم از کم جو ایک سرپرست ہے
25:58وہ اپنی ذمہ داری کو معسوس کرے
26:00اللہ تعالی نے فرمایا
26:01کہ
26:06اے ایمان والو اپنے آپ کو
26:07اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی اس حاق سے بچاؤ
26:09جس کا اندھن آدمی اور پتھر ہے
26:11آپ سے بھی کوسٹن ہوگا
26:13مجھ سے بھی ہوگا
26:14اپنے زوجہ کے بارے میں
26:16بچوں کے بارے میں
26:17کہ ان کو کتنا علم دین دیا تھا
26:18نیکی کا حکم کیا تھا
26:20برائی سے روکا تھا
26:21یہ نہیں
26:21خود اچھا رول موڈل بن کر دکھایا تھا
26:23یہ نہیں
26:24جب ایک سرپرستی بات سمجھ لے گا
26:26اور پھر نبی کریم کی یہ حدیث
26:28کہ
26:28تم میں سے ہر شخص نگے بان ہے
26:33اور اس سے اس کے ماتحت کے بارے میں
26:35برودی قیمت کوئسٹن ہوگا
26:36تو پھر یہ خوف پیدا کرتا ہے
26:39پھر محول ایک گھر کے اندر کریٹ ہوتا ہے
26:41یا باپ کم از کم گھر میں نہ بنا سکے
26:43تو ایسے افراد تک بچے کے رسائی کرواتا ہے
26:45یا ان کے رسائی اپنے گھر تک کرواتا ہے
26:48جو بنیادی چیزیں ہیں
26:49ہمارے گھر والوں کو سکھا کر
26:50ان کے آخرت کو بہتر بنائیں
26:52اور خصوصاً توبہ کے طرف مائل کریں
26:54گناہ کی قباحت کو ذکر کریں
26:57اور اس کی جو آخری بات بس یہ ہے
26:59کہ ہمارے گھروں میں ہم کہتے ہیں
27:02کیا نام رئیس بھائی درہ چیک کیجئے
27:04کہ کوئی جادو ٹوانہ تو نہیں ہو گیا ہے
27:05میں کہتا ہوں کہ بالکل ہوا ہے
27:08اور وہ جادو گھر کون ہیں آپ خود ہیں
27:10آپ نہ قرآن پڑھتے ہیں نہ حدیث پڑھتے ہیں
27:13آپ نماز پڑھتے ہیں
27:14آپ جھوڑ بولتے ہیں
27:15توبہ میں ٹائل مٹول کرتے ہیں
27:16گناہوں کا امبار ہمارے سر پر ہوتا ہے
27:18اس کا وبال تو ہونے ہونے گھر کے مرحصت ہونے ہیں
27:21اس کے برخص اگر ہم قرآن پڑھیں
27:23گناہ سے بچیں
27:24گناہ ہو جائے خدا نہ خواستہ
27:25توبہ کر لیں
27:26تو اللہ کے رحمت نازل ہوں کی محول بدل جائے گا
27:29گوئے کہ دنیا کا فائدہ بھی ہے
27:30اور اخری بھی فوائد بھی ہیں
27:32جواد پر کیا زبردست روشنی ڈالی مفتی صاحب نے
27:34اور تمام وہ ذابطیں بتا دیئے
27:36جو والدین کے لیے ضروری
27:37میں صرف اس کو ریویو کروں گا
27:38مفتی صاحب نے جو ابتدائی بات بتائی
27:40کہ سات سال تک بچہ جب پہنچے
27:42تو اس کو ناظرہ پڑھائیں
27:43ناظرے کے بعد آپ چھے کلمے ہیں
27:45اور اس کے بعد پھر اگر کرتا ہے
27:46تو بہت اچھی بات ہے
27:47پھر قرآنی دعائیں
27:49جو مسنون دعائیں وہ یاد کرائیں
27:50اور پھر دس سال کے بعد
27:51اس کے اوپر سختی کریں دس سال کے بعد
27:54نماز پڑھو
27:54تو یہ اگر تربیہ آپ خود دیکھ لیں
27:56میں دعوتے فکر دے رہا ہوں
27:58کہ کتنے لوگ ایسا کر رہے ہیں
27:59اور جنہوں نے نہیں کیا
28:00وہ جب دس سال کے بچے کو
28:03نہیں اپنی بات کنوینس کر سکتے
28:04سمجھا نہیں سکتے
28:05یا آمادہ نہیں کر سکتے
28:06تو بڑا ہونے کے بعد
28:07تو پھر کجا
28:08یہ تو پھر ممکن ہی نہیں
28:09پھر کہتے ہیں
28:10اولاد نافرمان ہو گئی
28:11بڑی بنیادی باتیں ہیں
28:12اگر آپ غور سے سنیں
28:13تو آپ کے لئے بہت ہی اہم باتیں
28:15توبہ کی جانب دوبارہ لوٹتے ہیں
28:16کہ توبہ
28:17کیا توبہ سے ہر گناہ
28:19معاف ہو جاتا ہے
28:20یہ بڑا اہم سوال ہے
28:21اللہم صاحب کیا فرمائی گا
28:22اس حوالے سے
28:24اس کے حوالے سے
28:25قبلہ مقتی صاحب نے
28:26آغاز کے اندر ذکر کیا
28:27کہ گناہوں کے مختلف اقسام ہیں
28:30کچھ حقوق اللہ ہیں
28:32کچھ حقوق العباد ہیں
28:33کچھ گناہ ایسے ہیں
28:34کہ جو خالصتاً آپ کا
28:36اور رب تبارک و تعالیٰ کا
28:37معاملہ تھا
28:38آپ نے اس پہ توبہ کر لی
28:39رب تبارک و تعالیٰ
28:40اور وہی توبہ
28:41شرائط کے ساتھ
28:42تو رب تبارک و تعالیٰ
28:43ماہ وہ معاف فرمائے گا
28:44اسی طرح گناہ صغیرہ
28:46انسان کچھ نیکیہ کرتا ہے
28:48ان نیکیوں کی برکت سے
28:49وضو کرنے سے
28:50انسان کے گناہ جو ہے وہ
28:51دل جاتے
28:52نماز پڑھتا ہے
28:54اقیم صلاة طرفی نہار
28:56وزلف من اللیل
28:57ان الحسنات
28:59یدہبن السیعات
29:01اقیمہ یہ حسنات
29:03سیعات کو مٹا دیں گی
29:04اور لے کر چلی جائے گی
29:06تو یہ گناہ صغیرہ ہے
29:07لیکن وہ گناہ
29:09جن کے لیے توبہ لازم ہے
29:10پھر وہ گناہ
29:11جن کا ذکر کیا گیا ہے
29:12کہ لوگوں کے معاملات دینے
29:14اب اس سال کے طرف پر
29:15آپ نے لوگوں کے پیسے لیے ہوئے
29:17آپ یقین کریں
29:18پرانی بات ہے
29:19ہم پڑھتے تھے
29:19ابھی طالبی رحم
29:20مصطفیٰ مسجد میں
29:21میں امام تھا
29:21تو ایک بندہ میرے پاس آیا
29:22کہ لگے جی میں نے
29:24کسی کے پیسے دینے
29:25تو میں کتنی رکعت
29:26نماز پڑھ لوں
29:27تو میری معافی ہو گئی
29:28یا پھر میں
29:29چلا جاؤں
29:30کہیں سفر پہ
29:32تو میں نے کہا
29:34بھئی یہ کہاں سے آ گیا
29:35پیسے دینے پڑیں گے
29:36ان لوگوں کے کونسپٹ
29:37یہی ہے کہ
29:38بھائی ہو گیا
29:39میں نے شب برات میں
29:40توبہ کر لینا
29:40کون سے پیسے
29:41سارے معاف ہو گئے
29:42براستے دبا کے بیٹھے ہیں
29:43براستے دبا کے بیٹھے ہیں
29:45براستے دبا کے بیٹھے ہیں
29:54باقیاتاً کرنا ہے
29:55تو ہم آپ کے ساتھ
29:56کھڑے ہوتے ہیں
29:57کہ جو بچیوں کی
29:58وراست کے حوالے سے
29:59بچیوں کو قرآن کے ساتھ
30:01شادی کرانے کے حوالے سے
30:02یہ بھی ایک بہت بڑا
30:03جرم ہے
30:04کہ آپ حج بھی کر رہے ہیں
30:05چکر بھی کارٹ رہے ہیں
30:06سب کچھ کر رہے ہیں
30:07آپ خیرات و صدقات کر رہے ہیں
30:09لیکن وہ جو آپ کے اوپر
30:11لازم ہے
30:12جس کی بس اولیت ہے
30:13پوچھا جائے گا
30:14کہ آپ بچیوں کا حق بار کے
30:16بیٹھے ہوئے ہیں
30:16آپ کتنی بھی توبہ کرتے رہے
30:19چکر دے دے کر
30:20کتنی بھی خانہ کعبہ کے
30:21چکر لگاتے رہے
30:22آپ کا ایک چکر بھی
30:23قبول نہیں ہوگا
30:24جب تک آپ ان کا حق نہیں دے گے
30:26اسی طرح لوگوں کا مال
30:27اگر آپ نے لیا ہوا ہے
30:28تو کچھ گناہ ایسے ہیں
30:30جو انسان کے صغیرہ دھل جاتے ہیں
30:33لیکن کچھ گناہ ایسے ہیں
30:34کہ اللہ سے توبہ کرنی پڑتی
30:35اور کچھ ایسے ہیں
30:36کہ ان کو ادا کرنا پڑتا ہے
30:38نماز چھوٹ گئی آپ کی
30:39آپ کی زکاة باقی ہے
30:41آپ پر حج لازم تھا
30:42لوگوں کا لیندین ہے
30:43معاملات ہیں
30:44یہ جب تک ادا نہیں کریں گے
30:46اور پھر اس کے ساتھ توبہ
30:47کہ آپ نے تاخیر کی
30:49اور حق تلفی کی
30:50تو رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
30:52توبہ کریں گے
30:53لیکن اصلباد رئیس میں
30:54وہ جو آپ نے کہی ہے
30:55وہ جو نبی علیہ وسلم نے فرمایا
30:57کہ ندامت
30:59آج ندامت چلی گئے
31:00اکبال نے کہا نا
31:05کاروان کے دل سے
31:06احساس زیاں جاتا رہا
31:07ہمیں اس بات کی ٹینشن ہی نہیں
31:09کہ ہمارا کیا لاؤس ہو رہا ہے
31:11کیا جا رہا ہم
31:11کیا کھو رہے ہم
31:12اس کی ٹینشن نہیں ہے
31:14بس دن گزرتے جا رہے ہیں
31:15ٹھیک ہے
31:15یا رسمان توبہ کر لی
31:16بیٹھ کے توبہ
31:17میری توبہ توبہ
31:18توبہ توبہ کرتا جا
31:19خالی جا ہم کو بڑھتا جا
31:20ہم بھی چلتے رہے ہیں
31:21اور توبہ توبہ بھی کرتے جا
31:22تو فرمایا
31:23ایسی توبہ نہیں
31:24توبہ وہی ہے
31:26کہ جس کے اندر
31:27ندامت ہو
31:28شرمندگی ہو
31:29تب دیکھے
31:30کہ رب تبارک و تعالی
31:31آپ کو دین و دنیا کی
31:32برکتیں اور رحمتیں
31:33عطا فرمائے گا
31:34اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
31:35روزانہ
31:36روزانہ اللہ کی بارگاہ
31:37کیا ہمیں
31:37حضور نے فرما
31:38انی استغفر اللہ
31:39واتوبو الی
31:40فی الیوم سبعین مرہ
31:42فی روایت میات مرہ
31:44اللہ
31:45روزانہ ستر بار
31:46سو بار
31:47توبہ کرتا ہوں
31:48حضور نے ساتھ و سلام
31:49کی ذات تو یہ ہے
31:51کہ ان کے صدقے
31:52رب تبارک و تعالی نے
31:53لیغفر لک اللہ
31:54ما تقدم من ذنبک
31:56وما تآخر
31:57کیا بات
31:57اللہ بسامنی آیتیں
31:58قریب پڑی
31:59ولو انہم
32:00الظلمو انفسہم جاؤکا
32:02فاستغفر اللہ
32:03وستغفر لہم الرسول
32:06وجداللہ
32:06طواب الرحیم
32:07ان کی شان تو یہ ہے
32:09لیکن یہ ہم
32:10گناہگاروں کے لیے فرمایا
32:11کہ روزانہ
32:12توبہ کر کے سو
32:13سو جاؤگے
32:15پتہ نہیں
32:15سو وہ آنکھ
32:16کھلے یا نہ کھلے
32:17یہ نیند بھی
32:18جو ہے
32:19یہ موت کا ایک پارٹ ہے
32:20اگر کھل جائے
32:22تو کہنا
32:22الحمدللہ
32:23اللہ
32:24احیانا
32:24بعدما
32:25اماتنا
32:26اللہ
32:27خدایت
32:28انہیں موت کے بعد
32:29نئی زندگی عطا فرمائے
32:30لیکن یہ
32:31کونسپٹ آپ کا
32:32مضبوط ہونا چاہئے
32:33کہ میں سو رہا ہوں
32:34میں ساری
32:35اپنے گناہ ہوں
32:36کی معافی مانگ کر
32:37اللہ کے بارگاہ کے اندر
32:38سو جاؤں
32:39نہ جانے آنکھ
32:40کھلے گیا
32:41اللہ
32:42سونے والے
32:43رب کو
32:44سجدہ کر کے سو
32:45نہ خبر اٹھے
32:47نہ اٹھے
32:48سب کو
32:48تو ناظری موترم
32:50بہت امدہ
32:50انداز میں گفتگو ہو رہی ہے
32:51وقفہ بھی حائل ہے
32:52لیکن
32:53وقت میں چاہتا ہوں
32:54کلام لے لیں
32:55اور اس کے بعد
32:56پھر ہم وقفے کی جانے
32:56بڑھیں گے
32:57بسم اللہ
32:57سب سے اولاؤ آلہ ہمارا نبی
33:07سب سے پالاؤ آلہ ہمارا نبی
33:17سب سے پالاؤ آلہ ہمارا نبی
33:34سب سے پالاؤ آلہ ہمارا نبی
33:44سب سے پالاؤ آلہ ہمارا نبی
34:00سب سے پالاؤ آلہ ہمارا نبی
34:09انداز میں آپ سے پالاؤ آلہ ہمارا نبی
34:19Jink'e ghebhe qasong kasa hara hara nabiy
34:32Sib se au lao hara hara nabiy
34:42Khamzatun ko raza mujtah dījie ke hai
35:01Beqasong kasa hara hara hara nabiy
35:10Beqasong kasa hara hara
35:17Amen.
Comments

Recommended