Skip to playerSkip to main content
#headlines #imrankhan #imrankhanhealth #petroldieselprice #usmidtermelections #donaldtrump #usmidtermelection #israelelection #netanyahu #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

Peshawar - Firing Attack on NADRA Assistant Director | ARY News 10 PM Headlines | 6th Nov 2026

- Reports about Imran Khan's health not encouraging, says PTI chief Gohar
- Qatari emir, Trump discuss mediation efforts to de-escalate tensions in Mideast
- Pakistan, UK agree to expand cooperation in counter-terrorism, cybercrime
- Saudi Arabia dismisses WSJ report of $51bn Houthi demand as 'fabrication'
- Israel's president pledges to pick candidate on Sunday to form govt
- Chaudry Salik Hussain to Submit Response Soon to Maryam Nawaz’s Legal Notice
- Back-channel contacts with PTI continue, says Rana Sanaullah
- Donald Trump threatens further strikes on Iran amid rising war pressure
- Cristiano Ronaldo announces retirement from Portuguese national team
- OGRA announces reduction in petrol price and diesel rate
- Gold prices decline in local and global markets

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01।
00:15।
00:18।
00:50ڈالنی وزیر داخلہ کی جی ایج کی آمار فیل مارشل سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور خطے اور عالمی سیکیورٹی
00:57صورتحال پر گفتگو پاکستان اور سوڈان کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
01:01سیکیورٹی اور انصداد دہشتگردی کے شوگوں میں تعاون مضبوط بنانے کے عظم قادر فیل مارشل آسیمونید نے کہا
01:08مشترکہ سیکیورٹی چالنجز سے نمتنے کے لیے قریبی تعاون ضروری ہے سوڈانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن اور اس طح
01:14کام کے لیے پاکستان کے کردار کی تاریخ
01:17قانونی نوٹس مل گیا جل جواب پیدنگا پنجاب میں کرپشن کے معاملے پر مریم نواز اور چوڑری سالک حسین آمنے
01:23سامنے
01:23وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے بھیجوائے گئے قانونی نوٹس پر وفاقی وزیر چوڑری سالک کردے امار
01:29کہا شفافیت کبھی بند دروازوں کی پیشے نہیں ہونی چاہیے
01:33چوڑری سالک حسین نے ایعاوائی نیوز پر انٹرویو میں پنجاب میں کرپشن کا ذکر کیا تھا
01:37وزیر اعلی مریم نواز نے انہیں کٹہرے میں گھسیتنے کا اعلان کیا تھا
01:50چوڑری سالک نے جو باتیں کی ہیں یہ مستقبل کے لیے کوئی بساطر مچھائی جا رہی ہے
01:54متبادل انتظام کے لیے جگہ بنائی جا رہی ہے
01:57وزیر دفاع خود آسک کے پروگرام خبر میں گفتگو
02:00کہا ایسے بیانات کا مقصد حکومت کو ڈس کریڈٹ کرنا ہے
02:03تاکہ نئے لوگوں کو پیش کیا جا سکے
02:05اس سے زیادہ ٹی وی پر نہیں بتا سکتا
02:08آپ کو اکیلے میں بتا دوں گا
02:09کچھ سرمایہ دار بھی کئی ماہ سے سرگرم ہے
02:11سینڈرٹر رفضان اللہ نے کہا
02:13تھوڑے سے ریٹائر سیاستدان اور تھوڑے سے نئے بھی ہوں گے
02:17لوگ بزارت ایمنے سینڈرٹر بننے کے لیے پیسے لے کر گھومتے رہتے ہیں
02:20کچھ لوگ پلان کر رہے ہیں
02:22کہ آئندہ تین سال اور چھ سال بعد کیا ہوگا
02:24بہت لوگوں نے مہم شروع کر دی ہے
02:26کہ نئے سومے بنے تو وزیر آلہ بنیں گے
02:43چھوڑری سالک نے کہا
02:45آل ماری تو بھری ہوئی ہے
02:46مگر میرے پاس ثبوت نہیں
02:47جب تک کوئی سامنے آ کر بات نہ کرے
02:50تب تک کسی کا نام نہیں لے سکتے
02:51رانہ سناؤنلا کا کہنا ہے
02:53پروپیگنڈا ہمیشہ رہا ہے
02:55کہ یہ ہو رہا ہے وہ ہو رہا ہے
02:57وزیر آزم ان باتوں پر اس لیے خاموش ہیں
02:59کہ وہ ان میں الہجنا نہیں چاہتے
03:01جب کچھ لوگ بات کرتے ہیں
03:03تو ان میں قدر مشترک ہوتی ہیں
03:06ہمیں سمجھ آ رہی ہوتی ہے
03:08خواجہ آصف نے بتایا
03:09خواہشات تو ہوتی ہیں کوشش الگ چیز ہے
03:11گروپ بنانے والے کا نام لے کر بات کروں گا
03:13تو وہی بات ہوگی جو چودری سالک نے کی
03:24چودری سالک حسین اور بریب نواز کے جھگڑا
03:27صوبوں کے خلاف نون لیگ کی تحریک کا حصہ ہے
03:29سابق پر فاقی وزیر فما چودری کہتے ہیں
03:31نون لیگ چودری سالک حسین کو نہیں
03:33محسن نقوی کو ٹارگٹ کر رہی ہے
03:35کیونکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی
03:37نئے صوبے نہیں چاہتی
03:39مزید کہا تحریک دعفوز آئین عبادستان
03:41اور سلمان اکرم اعلیٰ سے مذاکرات کا فائدہ نہیں
03:43کورٹ اکپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے خیادت سے
03:46براہ حراس مذاکرات کیے جائے
03:56بانی کی صحت سے مطالق اطلاعات خوصلہ آفزہ رہی
03:59جیمن پی ٹی آئی بیرسٹو گوہر کہتے ہیں
04:01قوم کو تشویش ہے
04:02بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی
04:04اور علاق سے مطالق فیصلے کیے جائیں
04:06مشال یوسف زئی کا کہنا ہے چار ہفتے گزرنے کے باوجود
04:09بانی پی ٹی آئی کا کیس فکس نہیں ہو سکا
04:11قیرے تنہائی کے سبب بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر ہائے ہو چکا ہے
04:15پی ٹی آئی نے سپرم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
04:18بانی کے اسپتال منتقلی کی کیس کی جل سماک کیس تکا
04:29مولانا فضل الرحمن بیچوں اور بھائیوں کی وجہ سے یہ دن دیکھ رہے ہیں
04:32خود امریکہ یورپ جاتے ہیں
04:34غریب کا بچہ جہاد پر بھیجتے ہیں
04:35گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کرین کنڈی کی میڈیا سے گفتگو
04:39کہا پہلا فوکس دہشت گردی کے خلاف جنگ
04:42دوسرا کرپشن کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہے
04:44جب تک جزا اور سزا کامل نہیں ہوگا
04:47سسٹم ٹھیک نہیں ہوگا
04:48جو دہشت گردوں کا سہولت کار ہوگا
04:50انہیں سپورٹ کرے گا
04:51اس پر زیرو ٹالرنس ہے
04:53پشاور میں بزنس ایوارڈ کی تقریب سے خطابے کہاں
04:55ہمیں وقت دیں
04:56پھر پنجاب سے مقابلہ ہوگا
04:58افاقی حکومت اور بینکورس سے بات کریں گے
05:00ترقی کے لیے ہمیں بزنس کمیونٹی کا تعبون اور مدد چاہیے
05:16ملک کی قزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیا
05:18اس قوم کے حقیقی مجرم ہیں
05:20وزر اعلیٰ پنجاب مریم نباس کا
05:22کورٹ فیس کی جالی سازمی نے ملوث مواقع کے خلاف کاروائی پر
05:26چیٹ جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو خراج تحسین
05:28جالی کورٹ فیس ٹیکٹ سے خزانے کو
05:30ڈیڑھ عرب نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کاروائی پر اظہار اتمنان
05:34کہا کرپشن کے خلاف عدیہ اور انتظامیہ کا ایک پیچ پر منا بہتری کی نبیت ہے
05:47افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کے ناقابل تردیج شواہد سامنے آگئے
05:51اپرکورم میں سیکیروٹی داروں کی بڑی کامیابی
05:54مسلح افغان خارجی گرفتار
05:56سیکیروٹی ذرائع کا کہنا ہے
05:57افغانستان سے دراندازی کرنے والی دنشتگر تشکیل
06:01کا ایک مسلح خارجی گرفتار کیا گیا
06:03دراندازی کرنے والی تشکیل میں باقی بارڈر کروس کرنے میں ناکام
06:07گرفتار خارجی کی شناک کاری وقاس کے نام سے ہوئی
06:10تعلق افغانستان سے ہے
06:11خارجی نے تفتیش میں قازن گروپ میں شمولیت پریئے
06:14پاکستان داخلے کا انکشاف کیا
06:21پاکستان کے مالیاتی داروں اور اہم تنصیبات پر
06:23مذہبیا اے آئی سائبر حملوں کا خطرہ
06:25نیشنل سائبر ایڈنسی رسپونس ٹیم نے
06:27ایڈوائزری جاری کردی جس میں کہا گیا ہے
06:29کہ بینکوں کے آن لائن نظام
06:31ڈیجیٹل بینکنگ اور سارفین کے ڈیٹا
06:33ہیکرز کے نشانے پر ہے
06:34ہیکرز جالی ایکاؤن بیلنس دکھا کر
06:37سارفین میں خوف و حراس پھیلا سکتے ہیں
06:39نیشنل سائبر ایڈنسی رسپونس ٹیم کی
06:41توابی داروں کو سائبر سیکیورٹی اتنامات
06:43سخت کرنے کی ہدای
06:52پاکستان اور برطانیہ کا سیکیورٹی تابون
06:55مضبوط بنانے پر اقتفاق
06:56برطانی وزیر براہ سیکیورٹی
06:58ڈینجر اس کی وزارت داکلہ آمد
07:00وزارت داکلہ موسیل نقی سے وفوت کی صدح پر
07:02مذاکرات انصداد دہشدگردی نادرہ
07:05اور سائبر پرائمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
07:07برطانوی وزیر نے غیر قانونی
07:09امیگریشن روکنے میں ایف آئی ایکی
07:11کار کرتے کی کچھ سراحہ کہاں
07:12مشکری کا خطرات کا مل کر مقابلہ کر سکتے ہیں
07:15ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کے
07:17مطابق ملاقات میں افغان صورتحال
07:19پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
07:20فیصلہ کیا گیا انصداد دہشدگردی
07:23منظم جرائم غیر قانونی حجرت
07:24اور ویزا فراڈ کے خلاف عملی تعاون
07:27کو مضبوط بنایا جائے گا
07:37ایران پر دوبارہ حملے کا فیصلہ
07:38جلد کیا جائے گا امریکی صندوق
07:40ٹرم کا اعلان ایران پر حملوز سے
07:42مطالق قومی سلامتی ٹیم سے اہم مشاورت
07:44فاکس نیوز کے مطابق وائٹ ہاؤس میں
07:46ہونے والے اجلاس میں ممکنہ حملوں کے
07:48آپشنز کا جائزہ لیا گیا
07:49ٹرم تین آپشنز پر غور کر رہے ہیں
07:52ان میں ایران پر نائے حملے
07:54ایرانی حکومت پر معاشر دواوں میں
07:56اضافہ اور مہایدہ شامل ہے
07:57امریکی صدر اور امیر قطر کے درمیان
08:00ٹیلی فون اکرابطہ
08:01علاقائی مہران کے خاتمے کے لیے
08:03سالسی کی کوششوں پر بات چیت کی
08:05ایران نے ایٹمی تنازم پر تدعویز
08:07قطر کے ذریعے امریکہ کو بھیجوا دی
08:09روائٹرز کے مطابق ایرانی اہدیدار کا کہنا ہے
08:11جوہری تدعویز پر بات
08:13اسی صورت ہوگی جب واشنگٹن
08:15تیران کے ساتھ مطالبات پورے کرے گا
08:17ایران کے مطالبات میں
08:18ہر محاصف پر جنگ کا مکمل خاتمہ
08:20مشرق مستہ میں امریکی فوج میں کمی
08:22امریکی بحری ناکابندی کا خاتمہ شامل
08:25ایران نے امریکی پابندیاں اٹھانے
08:27منجمد ایرانی احساس محال کرنے
08:29اور جنگی ہرجانہ ادا کرنے
08:31کا بھی مطالبہ کیا ہے
08:45ایران اور امریکی وزرائق قارجہ میں
08:48ٹیلی فونک گفتگو
08:49عباس اراغچی اور شیخ عبداللہ بن زائد
08:51النہیان نے خطے میں اس تحکام برقرار
08:52رکھنے کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر
08:54گفتگو کی
08:55ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصف
08:58شہزادہ فیصل بن فرہان سے بھی
09:00ٹیلی فونک رابطہ
09:01خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
09:08اسلام آباد بلدیاتی انتخابات
09:09کا نظر سانی شدہ شیڈول جاری کر دیا گیا
09:12کاغذہ جمع کرانی کی تاریخ میں
09:13آٹھ س نومبر تک توسیر
09:15نامزد امیدواروں کی تدائی فیرس
09:17دس نومبر کو جاری کی جائے گی
09:19جارج پرتال گیارہ سے سولہ نومبر تک کی جائے گی
09:22انتخابی نشانات
09:2328 نومبر کو ہلارٹ کیا جائیں گے
09:25پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
09:27ایمکیو ایم پاکستان کا بلدیاتی ایک میں ترمیم
09:29اور منظوری پرسن ہائی پور سے رجوع کرنے کا اعلان
09:32ایمکیو ایم کی خانونی ٹیم
09:33کے سابق پر فاقی وزیر فروغ مسیم سے ملاقات
09:36ایمکیو ایم کا موقف ہے
09:37بلدیاتی نمائندوں کی مدت میں توسیر
09:39آئندہ انتخابات پھائی جائک کرنے کی سازش ہے
09:42مدت ختم ہوتے ہی اختیارات
09:44غیر سیاسی افراد کو سپورٹ بھی کیے جائیں
09:53اب باسی شہیر اسپتال میں اس وقت کے قائد تحریک کا علاج ہوتا تھا
09:57ان کے ہاتھ میں اسپتال آیا تو آج یہاں کوئی سہولت نہیں
10:00میئر کراچی مرتزہ بہاک کہتے ہیں
10:02سبا تین سال تک اختیارات اور وسائل نہ ہونے کا جواز پیش کیا جاتا رہا
10:07سرکاری فنڈز اور گیس کٹنگ کی مد میں ملے
10:09اربو روپے ذاتی اکاؤنٹس میں رکھے گئے
10:11یہ وہ فرشتے ہیں جن کی تقریبات فائیو سٹار کوٹل میں ہوتی ہیں
10:19ایک دوست کو ہمارے کاموں سے بڑی پریشانی ہے
10:22روز بیان دے رہے ہیں کہ آپ کام کیسے کیے جا رہے ہیں
10:25انہیں بریفنگ دے کے کام کیسے ہوتے ہیں
10:27ان سے کرپشن کے بریفنگ نہ لیجئے گا
10:29امیر جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان کا میر کراچی پر تنز
10:32کہا ان کا کام کرپشن کرنا ہے
10:34اور عوام کا کام کرپٹ ٹولے کو اٹھا کر پیٹنا ہے
10:37کراچی کے میر جانی اور قبضہ میر ہیں
10:40پیپلز بارٹی کا قائم کردہ پورا نظام فروڈ کے سوا کچھ نہیں
10:51خر کے کوئلے کو سنتی ترقی کا ذریعہ بنایا جا رہا ہے
10:54کوئلے کو سنتی استعمال کے لیے بہتر بنانے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے
10:58خر کول بلوک ٹو کی سالانہ پیداواری صلاحیت
11:0111.2 ملین ٹن کر دی گئی
11:04سن کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
11:06کوئلے کی سالانہ پیداوار میں 3.6 ملین ٹن کا اضافہ ہوا ہے
11:10بچھلی گھروں کے ساتھ دیگر سنتی شعبوں کو بھی کوئلے کی فراہمیں ممکن ہوگی
11:23نادرہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فاہد کو پشاور میں قتل کر دیا گیا
11:27موٹسائیکل سواد دو ملزمان نے فاہد کو دفتر جاتے ہوئے حیات آباد کے فیس پائک میں نشانہ بنایا
11:32ملزمان پرار پولس کو جائے وقت ہوا سے تیس بور کے آٹھ فال ملے گئے
11:37سی سی پیو پشاور کے مطابق قتل پرانے دشمنی کا نتیجہ ہے
11:40واقعے میں دہشتگردی کی کوئی شواہد نہیں ملے
11:43ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں ٹین تحتیقات کر رہی ہے
11:46سی ایس شیٹی کیمرو سے ملزمان کی شنافت کامل جاری ہے
11:54بلوچستان میں منی ہائس کیس کا ڈیر سال بعد حل
11:57فلمیں دیکھ کر بیس کروڑ تی بینک ڈاکیٹی کرنے والے تین ملزمان کو بلوچستان پولیس نے گرفتار کر لیا
12:02دو ساتھیوں کی تلاش کے لیے تاور توڑ چھاپے مانے گا رہے ہیں
12:06ملزمان اسمیلا انیورسٹی کے تاریبن تھے
12:08ان کا سرغنہ زہیب خود کو ویب سیریز منی ہائس کا پروفیسر سمجھتا تھا
12:12پولیس نے ڈیر سال بعد شاتر لٹیرو کا سراغ لگایا
12:16لٹیرو سے رقم سے مہنگی گاڑیاں پیٹرون پمس خریدے
12:19کئی جگہوں پر سرناہ کاری بھی کی
12:32امریکہ کی جانب سے سٹریٹ بینک آف پاکستان نے کسیر المالیاتی سسکون ایٹ پر کی تنسیب پر خیر مفتم
12:37امریکی نازم المون نیٹی بیکر کا سٹریٹ بینک کا دورہ
12:39خطاب میں کہا نئے ڈیٹر سینٹر کا مقصد مالیاتی استحقام
12:43اور بلا تاتل ڈیجیٹل بینکاری خدمات یقینی بنایا ہے
12:46سٹریٹ بینک آف پاکستان کا امریکی ٹیکنالوجی پر اعتماد میار سیکیورٹی اور پائیدار کی جانب اہم قدم ہے
12:59پاکستان کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر حوزی ملیشیا کے مزائل حملوں کی شرید مضمت
13:05ترجمان دفتر خارجہ کا کہہ رہا ہے سعودی عرب کے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف سنگین اقدام ناقابل قبول
13:11ہے
13:11پاکستان سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یچہتی اور حمایت کا عادہ کرتا ہے
13:18ترک پارلیمنٹ نے پاکستان سعودی عرب ترکیہ کے درلیان وقت کا مشترکہ دفاعی محایدے کی توسیق کر دی
13:23ترک پارلیمنٹ میں محایدے کی حق میں 287 مخالفت میں 119 ووٹ ڈالے گئے
13:28ترک پارلیمنٹ کی مجبوری طور پر 398 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا
13:32محایدے کے تحت ایک ملک پر حملہ تیدوں ملکوں پر حملہ تصمیر ہوگا

Recommended