00:00Hello, welcome.
00:30ڈیس میں F3 کا جو ایرر ہوتا ہے بھائی انڈور کی یہ پی سی بی اس میں یوز ہوتی ہے اس میں جب کوئیل ٹمپریچر سینسر جو اس کا یہ لگا ہوا ہے جی یہاں پہ یہ والا ہوتا ہے یہ دیکھ سکتے ہیں آپ یہ والا جو کوئیل ٹمپریچر سینسر ہے یہ ہوتا ہے اس میں جب فارٹ آجے کوئیل کے ساتھ ایسے ٹیچ ہوتا ہے تو جب اس میں ایرر اس کے جو ایرر آئے تب F3 کا ایرر آتا ہے جو ہم ابھی آپ کو دکھا بھی سکتے ہیں اس کو نکالیں گے تو اسی وقت ایرر
01:00آئے گا اس میں کوئی بھی دیری نہیں ہوگی یہ دیکھیں یہ میں نے جو ہی لگایا تو F3 کے ایرر میں یہ دیکھیں آگئی ہے فوراں تو جی F3 کے ایرر اس کی وجہ سے آتا ہے جی تو یہ آپ نے کوئیل ٹمپریچر سینسر کو چیک کرنا ہے اگر یہ ٹھیک ہے تو اسے چینج کر دینا ہے تو یہ چلا دینا ٹھیک تو یہ ایرر جو ہوتا ہے یہ آپ نے دیکھ لیا یہ پھر ایک دفعہ انڈور اور اورڈور کو آپ دیکھنے کے انڈور میں کون سی پی سی بھی لگتی ہے اور اورڈور میں کون سی پی سی بھی یوز
01:30So, let's get started.
Comments