Revit MEP Conduit Settings for Quality Work
In this video, we'll explore the essential conduit settings in Revit MEP to ensure high-quality work for your new projects. Learn how to configure conduit types, fitting settings, routing preferences, and size and dimension settings to optimize your MEP workflow.
Topics Covered:
- Conduit settings and types in Revit MEP
- Configuring fitting settings and routing preferences
- Size and dimension settings for conduits and fittings
- Best practices for optimizing conduit settings in Revit MEP
Keywords: Revit MEP, conduit settings, MEP workflow, Revit tutorial, Autodesk Revit, conduit types, fitting settings, routing preferences, size and dimension settings
Hashtags: #RevitMEP #ConduitSettings #MEPWorkflow #RevitTutorial #AutodeskRevit #BIM #MEPDesign #RevitTips #CAD #Design
In this video, we'll explore the essential conduit settings in Revit MEP to ensure high-quality work for your new projects. Learn how to configure conduit types, fitting settings, routing preferences, and size and dimension settings to optimize your MEP workflow.
Topics Covered:
- Conduit settings and types in Revit MEP
- Configuring fitting settings and routing preferences
- Size and dimension settings for conduits and fittings
- Best practices for optimizing conduit settings in Revit MEP
Keywords: Revit MEP, conduit settings, MEP workflow, Revit tutorial, Autodesk Revit, conduit types, fitting settings, routing preferences, size and dimension settings
Hashtags: #RevitMEP #ConduitSettings #MEPWorkflow #RevitTutorial #AutodeskRevit #BIM #MEPDesign #RevitTips #CAD #Design
Category
🤖
TechTranscript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:24مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خریت سے ہوں گے
00:27اور میری بہت شاری آپ لوگوں کے لئے دوائیں
00:30کہ میرے اللہ بلیس یو آل ویرے بر یو آل
00:33اچھا کل میں کلاس نہیں کر سکا تھا
00:38اس لئے کہ کل کچھ کام تھا بیزی تھا
00:41تو اس لئے میں آپ کے لئے ٹیٹوریل جو ہے وہ بنانی سکا
00:45تو انشاءاللہ جو ہے آج بنا رہا ہوں
00:49اور جہاں سے ہم نے چھوڑا تھا وہاں سے آگے کیری کرتی ہیں
00:53ٹھیک ہے اور دیکھتے ہیں کہ آج کا ہمارا لیسن کیا تھا
00:58آپ کو اندازہ تو ہو ہی گیا ہوگا
01:00کہ میں آج کل الیکٹیکل کی سیٹنگ کے بارے میں بات کر رہا ہوں
01:04تو ٹھیک ہے اور آج جو ہم کنڈیوٹ کو کور کریں گے
01:08کہ بیسیکل کنڈیوٹ ہوتا کیا ہے ٹھیک ہے
01:10کنڈیوٹنگ ہوتی کیا ہے
01:12اس کی سیٹنگ کیا ہوتی ہیں
01:14ٹھیک ہے ابھی میں لی اوٹ کی طرف تو نہیں جا رہا
01:16دیکھنے یہ ہے کہ سیٹنگ جو اس کی بات ہو رہی ہے
01:19سیٹنگ پہلے ہم کور کر لیں ہمیں پتہ ہو
01:21ہماری بیس بن جائے ہماری فاؤنڈیوٹن بن جائے
01:24تو پھر انشاءاللہ ہم جو ہے
01:26مکمل کنڈیوٹ کو کور بھی کریں گے
01:28اور ریوٹ کے اندر لگا کے بھی دیکھیں گے
01:30کس طرح سے کنڈیوٹنگ ہوتی ہے
01:32کس طرح سے کنڈیوٹنگ کرنی چاہیے ٹھیک ہے
01:35تو ویڈیو تو میری پوری دیکھا کریں ٹھیک ہے
01:37اور جو ہے اس کو شیئر بھی کیا کریں
01:39دوسروں تک کہتا کہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو
01:42ٹھیک ہے اب تک تو ماشاءاللہ
01:45آپ لوگوں نے جتنے بھی کمنٹس آئے ہیں
01:48یا کمنٹس دیئے ہیں وہ بہت اچھی ہیں
01:49ٹھیک ہے تو میری بہت ساری دعایں آپ سب کے لیے
01:52اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
01:54تو چلتی ہیں
01:57اپنے اس کے فاؤنڈیشن کی طرف
02:00ٹھیک ہے اور دیکھتے ہیں
02:02کنڈیوٹ سیٹنگ میں ہم کیا کہ کر سکتے ہیں
02:04کنڈیوٹ سیٹنگ
02:05دیکھیں کنڈیوٹ ٹائپ بھی ہوتی ہیں
02:16یہ بھی میں آپ کو نا اس کے بارے میں بتاؤں گا
02:18ٹھیک ہے کنڈیوٹ ٹائپ کون کون سے ہوتی ہیں
02:20ان ترے ٹائپ کی ہوتی ہیں
02:22اور کس طرح سے وہ نظر آتی ہیں
02:24ٹھیک ہے تو یہ اس کا بھی
02:26تھوڑا سا جو ہے میں آپ کو
02:28بتا دیتا ہوں
02:29ٹھیک ہے تاکہ ساتھا ہی چیزیں کبر ہوتی جائیں
02:32تو زیادہ بہتر ہے
02:33اچھا یہاں پہ دیکھیں
02:35اگر میں سائزز کے اندر جاتا ہوں
02:37یہ سائزز کے اندر یہ جو آپ کے انہیں
02:39کنڈیوٹ سیٹنگ سے ہیں
02:40کنڈیوٹ سیٹنگ میں آپ کا رائز ڈروپ ہے
02:43سنگل لائن رائز ڈروپ ہے
02:44ٹو لائن ہے
02:45ٹھیک ہے تو یہ آرڈی
02:46میں آپ کو نہیں اس کو کور کر کے آؤں
02:48کیبل ٹری میں میں نے کور کیا تھا
02:50ٹھیک ہے تو اسے تقریباً سیملار ہی ہوتا ہے
02:52ٹھیک ہے
02:52آپ کو بس ان چیزوں کا خیار ہے
02:54لیکن وہی لیسن جو پچھلی لیسن ہے
02:56میرا ٹھیک ہے سیونٹی ٹو ہے
02:58جو پارٹ سیونٹی ٹو ہے
02:59اس کو آپ دیکھ سکتی ہیں ٹھیک ہے
03:01اس میں جا کے آپ چیک کر سکتی ہیں
03:03تو یہ ملتا جلتا ہے
03:04تو یہاں پہ اگر سائز میں ہم چلے جائیں
03:06تو یہاں پہ دیکھیں
03:07ہمارے پاس
03:07ای ای ای ای ای ای ای این سی
03:10کنڈیوٹ ہے
03:10آر ای ای ای ای ای سی کنڈیوٹ ہے
03:12آر این سی سکیجوال فوٹی ہے
03:14سکیجوڑ 80issez. اس کے جانکے ہمارے پاس con ay aujourd ہے تو پہلے ہم ار projeto
03:21سٹیڈی کر لیتے ہیں tara ریوٹ MEP سٹینڈر اسٹینڈڈر ٹائپ بھی کنگیٹ ہوتا
03:28ہے اور مشاہد بھی ہوتا ہے اس میں اپڈرین ار ہمارے پاس ای اے ای ایم
03:34ٹی ہے ر ای مسی ہے بی وی سی ہے ای ان ٹی ی ایس فاؤ روٹ الیکسی
03:43وائرنگ. These can be model with or without fitting elbows and are accessible via the
03:50system type allowing user to define trade size, elevation and material for the precise.
03:57اس سے پہلے میں سٹینڈر کنڈیوٹ کی طرف جاؤں. سب سے پہلے تو میں
04:01آپ کو کنڈیوٹ بتا دیتا ہوں کنڈیوٹ ہوتا کیا ہے ٹھیک ہے بہت
04:04شاری مشکنسپشن بھی ہوتی ہیں لڑکوں کے درمیان ٹھیک ہے یا لرنرز کے
04:10تا ویان کے ایک تو fonSub dubchlag ہتی ہے ٹیک ہےňی گستر přائلس تارے
04:14بغیرہ جو لوگ گزر رہے ہوتی ہیں ٹھیک ہے ایک تو وہ تایبل ہوتی
04:17ہے ایک کنڈیوٹ پھر کیا ہوتا ہے ٹھیک ہے کنڈیوٹ یmbیوٹی наконец
04:20نالی ہوتی ہے ٹھیک ہے ایک باکس ہوتا ہے ایک ایملپ ہوتا ہے جس
04:24کے اندر آپ جو ہے کہ جو ہے کےبل کو گجہ رہے ہوتی ہیں ٹاکہ اس کے
04:29اس کے اندر کسی قسم کا موائشٹر بغیرہ یا اس کے اندر زانگ بغیرہ ٹھیک ہے
04:34یا کسی طرح فیزیکلی ڈیمیج نہ ہوتی کہ ہے
04:36تو ہم اس کو ذرا پڑھتے ہیں اور دیکھتے ہیں
04:39انڈیسٹینڈ کرنے ہی کوشش کرتے ہیں
04:41کنڈیوٹ پائپ ایس ای ٹائپ آف پوٹیکٹیو ٹیوپنگ
04:44یعنی پوٹیکٹیو ٹیوپنگ ہوتی ہے
04:46یوسٹ روٹ
04:47داکہ آپ کی جو کیبل اس کو روٹ دے سکے
04:50اور سی ایف گار الیکٹرکل وائرہ ٹھو بیلڈنگ
04:53تاکہ بیلڈنگ کے اندر سے جتنی وائرہ ہیں ان کا جو ہے
04:57ان کو آخیار رکھ سکے
04:59اور ان کو پوٹیکٹ کر سکے
05:01وال سیلنگ اور انڈرگراؤنڈ ٹھیک ہے
05:03جس میں وال ہو جاتی ہیں
05:05سیلنگ اور ہوتی ہیں انڈرگراؤنڈ
05:06انہیں ریزیڈنشل کمیشل انڈیسٹرل سیٹنگ ٹھیک ہے
05:10جبکہ آپ کی انڈیسٹرل بیلڈنگ آ جاتی ہیں ٹھیک ہے
05:14انڈیسٹرل بیلڈنگ آ جاتی ہیں کمیشل بیلڈنگ آ جاتی ہیں
05:17ان کے اندر جتنی بھی کیبلز ہوتی ہیں ان کو کنڈیوڈ کے اندر سے گزارا جاتا ہے
05:22یہ ٹھوٹ کے اندر سے گزارا جاتا ہے
05:24تاکہ وہ
05:25اس کا مقصد کیا ہوتا ہے تاکہ محفوظ کیا جاتا ہے
05:33کیبلز کو ٹھیک ہے
05:34تاکہ وہ فیزیکلی یعنی کسی وجہ سے وہ ڈیمج نہ ہو
05:38ان کے اندر جو پانی نہ جائے
05:40موائشٹر نہ جائے
05:42ان کے اندر ہیٹ نہ جائے
05:43اور کروجن اور ان کے اندر زنگ بھی نہ لگے
05:46تاکہ وائرز کو ہم بڑے طریقے سے آرگنائز بھی کر سکیں
05:54پیک ہے اور کوئی نیٹ اینڈ کلین بھی رکھ سکیں
05:56ٹھیک ہے اور کوئی صاف ستہ بھی رہے سکیں
05:59ٹھیک ہے وائر خراب نہ ہو
06:00تو یہ تھا بسکلی نا چھوٹا سا انٹرڈیکشن بسکلی آپ کا کنڈیوٹ ہوتا کیا ہے ٹھیک ہے
06:07تو اس کے بعد نیچے ہم ڈیفنٹ قسم کے جمعہ رب پس کنڈیوٹس ہیں
06:16ان کے بارے میں ہم دیکھیں گے ٹھیک ہے
06:18کوئی صرف ان immunیینہی سے ٹھیک ہے
06:18لہذا WiFi میں تم اپنے کے بارے میں نے جیسے کے ہمارے تردب کنڈیوٹ پیپی بس گوہ ر شماurbیا
06:26کا برو اس کے بعد نمبر پیسیTeیں ہے ٹھیک ہے ٹھیک کے پاس ڈیفنٹ پیپ لڈیوٹی ٹھیک ہے
06:32ٹھیک ہے ٹھیک ہے نمبر ٹو ہم ڈینٹیوٹ ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک و آشان پیپے بارے میں شاص ضرکے گرے
06:41یعنی ہمیں یہ بھی تو دیکھنا ہوتا ہے کہ ہم جو کیبل اسمال کریں گے ہم جو ہاری تار اسمال کریں گے ہوگی پروجیکٹ کے اندر وہ اس کا صحیح ہے کے نہیں ہے یا اس کا مٹیلل صحیح ہے کے نہیں ہے
06:59یہ ساری چیزیں ہم نے مدر نظر رکھنے ہوتی ہیں
07:02We can better understand the pipe or letting them into several customers systems.
07:08سب سے پہلے جو 2.1 ہائلیکٹیکل پائپنگ مٹیریل
07:11متیلک اور نون میٹیلک کنڈیوٹس
07:13One of the most important factors when choosing a کنڈیوٹ پائپ
07:17is the durability of the material
07:19سب سے پہلے تو ہم یہ مارے لیے جب سے بڑا جو important factor ہوتا ہے
07:23کہ جب ہم کسی بھی کنڈیوٹ پائپ کو چوز گھتے ہیں
07:26اس کے دیوریوٹی یعنی وہ کتنی دیر گزارے گا
07:28اور اس کا مٹیریل کیا ہوگا
07:30In general, کنڈیوٹ پائپ are made from either metallic
07:34or non-metallic material
07:35یعنی in generally اگر دیکھا جائے نا
07:37تو جو کنڈیوٹ پائپس ہوتے ہیں
07:40وہ basically non-metallic یا metallic material کے بنے ہوتے ہیں
07:44یعنی metal کے ہوتے ہیں
07:45لوہے کے ہوتے ہیں
07:46لوہے کے پر دوسرے material کے بھی ہوتے ہیں
07:49Each offering unique benefit and level of durability
07:52اور ساروں میں سے جو ہے
07:54یہ دونوں ٹائپ کی جو ہوتی ہیں
07:56یہ basically ہم نے یہ دیکھنا ہوتا ہے
07:58کہ کس جگہ پہ کس کنڈیوٹ کی ضرور ہوتا ہے
08:01metallic کنڈیوٹ are typically made from steel
08:04جو metallic کنڈیوٹ ہوتے ہیں
08:06وہ steel کے بنے ہوتے ہیں
08:07aluminium سے بنتے ہیں
08:08steel ہیں
08:09steel کے بنتے ہیں
08:10Each selected for specific performance نہیں ٹھیک ہے
08:13ہرک جو ہے اس نے سلٹ کیا جا
08:15تاکہ اس کی performance جو ہے
08:17اس کو دیکھتے میں سلٹ کیا جاتا ہے
08:18non-metallic کنڈیوٹ are typically made from plastic made material ٹھیک ہے
08:23جو non-metallic ہوتے ہیں وہ پی وی سی پلاسٹک کا material جس سے جو ہے وہ بنتے ہیں
08:27پی وی سی ٹھیک ہے
08:29polyvinyl chloride being the most widely used
08:33یعنی زیادہ تر پی وی سی کے ہوتے ہیں
08:34other material include
08:36HDPE
08:37high density
08:38polyethylene
08:39RTRC reinforced
08:41thermo meriting gageon
08:43conduit
08:43also nozage
08:45fiberglass conduit
08:46ٹھیک ہے
08:46تو اس طرح کے جو ہے نا
08:47basically جو non-metallic conduit ہوتے ہیں
08:50وہ اس طرح کے material سے
08:53in electrical installation not every conduit run in state or predictable
09:00ٹھیک ہے کوئی ضروری نہیں ہوتا کہ جو conduit آپ کا بالکل سیدھا جا سکتا ہو
09:04سیدھا جا رہا ہو
09:05that is where the flexibility of conduit pipe plays a crucial road
09:09جہاں وہ جگہ ہوتی ہے جہاں پہ آپ کا جو conduit ہوتا ہے اسے
09:13flexibility جو ہے ضروری تو اس کے اندر تا کہ وہ اس کو موڑا جا سکے
09:18اس کو blend کیا جا سکے
09:20system needs rigid protection
09:22کچھ تو system ایسے ہوتا ہے جس میں rigid قسم کی protection ہوتا ہے
09:26while other require bendable solution to navigate corners and machinery or tight spaces
09:31یعنی کچھ تو سیدھے ہو سکتے ہیں
09:33برکل tight سخت ہو سکتے ہیں ٹھیک ہے
09:35اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جس کے اندر
09:37آپ کو ان کو bend کرنا پڑتا ہے
09:39conduct can be broadly categorized as a rigid or flexible
09:43ٹھیک ہے تو conduct آپ کے دو قسم کے ہوتے ہیں
09:45جو آپ کے rigid ہو سکتے ہیں
09:47سیدھے ہو سکتے ہیں
09:48یا آپ کے جو ہے bendable
09:50جو ہے flexible آپ کے ہو سکتے ہیں
09:52ٹھیک ہے conduct جو آپ کے ہوتے ہیں
09:53conduct 5 وہ indoor, outdoor, underground
09:56conduct types ہوتی ہیں
09:57indoor conduct is shielded from extreme weather ٹھیک ہے
09:59جو indoor conduct ہوتے ہیں
10:01وہ آپ کے جو ہے extreme weather
10:03moisture and harsh chemical
10:05however factor like physical impact, temperature,
10:09fluctuation and dust can still influence the conduct performance ٹھیک ہے
10:12تو dust بغیرہ بگر آتی ہے
10:14temperature بگر آتا ہے ٹھیک ہے
10:16تو وہ بھی conduct کا جو ہے نا
10:19اس کا جو life اس کی کم کر سکتا ہے ٹھیک ہے
10:22تو extreme weather, moisture اس کا بھی آپ کو خیار رکھتا ہے
10:25outer conduct is much more
10:28several conditions such as temperature, extreme, UV, radiation
10:32ٹھیک ہے sunlight کی وجہ سے
10:34جو بار وقت جو conduct آپ کے لگے ہوتے ہیں
10:36یعنی outer conduct ہوتے ہیں
10:37much more severe condition
10:39ان کی جو ہے temperature بھی ان کو جو متاثر کر سکتا ہے
10:42ان کو sunlight کی جو UV radiation ہے
10:45وہ بھی متاثر کر سکتے ہیں
10:48moisture from rain اور humidity
10:50اور humidity اور rain سے بھی ان کو جو ہے متاثر ہو سکتے ہیں
10:53تو وہ اس طرح
10:56outdoor electrical wiring in these settings need to be durable and resistant to corrosion
11:02ٹھیک ہے
11:03تو آپ کے جہاں پہ جو جتنے بھی آپ کے جو conduct اسمال ہو رہے ہوتے ہیں
11:07وہ resistance بھی ان کے اندر ہونی چاہیے
11:09ان کو زنگ بھی نہ لگے وہ بھی ان کے اندر جو ہے
11:12وہ خصورت ان کے اندر ہونی چاہیے ٹھیک ہے
11:15اس کے بعد underground conduct آ جاتے ہیں
11:17challenge by high moisture content, side pressure and there is calculation
11:21undergone میں جس میں آپ کے پاس
11:24moisture بھی ان کو متاثر کر سکتا ہے
11:27soil کا pressure بھی متاثر کر سکتا ہے
11:29اور ان کا جو زنگ لگنے کا جو risk ہے وہ بھی زیادہ ہے
11:33and underground conduct insulation must be able to resist the harsh conductor being buried
11:39ٹھیک ہے تو اس میں بھی آپ کے anyc code وغیرہ کے مطابقے ہم دیکھتے ہیں
11:43پھر ہم ان میں سے کون سی conductor ہمیں چاہیے
11:46کس سر conductor ہمیں چاہیے
11:48جو ہم جو ہے ان کو اندر ٹھیک ہے
11:50نیچے زمین کے اندر جو ہم کو دبا سکیں
11:53یا underground کر سکیں
11:54اب آتے ہیں آپ کے EMT electrical metallic tubing ٹھیک ہے
12:02electrical metallic tubing ٹھیک ہے
12:04EMT آپ کے جو ہے
12:05ریبٹ ہوتا ہے اس کے electrical
12:08کے اندر یہ اس طرح کی جو
12:09electrical metallic tubing وہ بھی استعمال کی جاتی ہے
12:12EMT pipe also known as thin wall conduit is made from galvanized steel ٹھیک ہے
12:19galvanized یعنی polish کیا ہوتا ہے ٹھیک ہے
12:22اس کو galvanized کیا ہوتا ہے steel with some time aluminium
12:26aluminium کے ساتھ galvanized کسی اور material کے ساتھ
12:29اسے اوپر جو تے اس کے چڑھا دی ہوتی ہے
12:31since EMT doesn't have threads
12:33it realized one compression or set screw EMT fitting like coupling and connector to joint section attached to boxes ٹھیک ہے
12:44کیونکہ جتنے کی EMT ہوتی ہیں ان کے اندر کیونکہ threads نہیں ہوتی
12:48lies on a compression or set screw EMT ٹھیک ہے
12:54تو آپ کے جو screws بغیرہ اس میں die coupling ویرا جو fitting ویرا ان کو ان کے ساتھ join کیا جاتے ہیں
13:01اس طرح کے ان کے ساتھ connection کیا جاتی ہیں ٹھیک ہے
13:03تو یہ آپ کو شکر میں نظر ہے اس طرح کا آپ کا جو ہے EMT conduit ہوتا ہے ٹھیک ہے
13:08تو میں یہ اس لئے آپ کو دکھا رہا ہوں تاکہ جب آپ اسعمال کریں اور آپ material بھی آپ کو define کرنا پڑے
13:14ریویٹ کے اندر تو پھر آپ material بھی اسی طرح اس کو اس کا define کر سکے ٹھیک ہے
13:18تاکہ تھوڑا سا آپ کو پتا ہو کہ EMT conduit کس طرح کا ہوتا ہے ٹھیک ہے EMT کا مطلب کیا ہوتا ہے
13:24مطلب کیا ہوتا ہے electrical metallic tubing یاد رکھنا آپ نے یہاں یہ نام ٹھیک ہے
13:29electrical metallic tubing اس کے بعد آپ کا آجاتا ہے RMC rigid metal conduit
13:35rigid metal conduit جس میں آپ اس کو bend نہیں کر سکتے اس کو more نہیں سکتے
13:41rigid metal conduit also known as RSC rigid steel conduit and RGC rigid galvanized conduit
13:49is one of the strongest type of conduit type ٹھیک ہے بہت زیادہ strong ہوتا ہے
13:53بہت زیادہ مضبوط ہوتا ہے اور زیادہ جہاں پہ آپ کے پاس bends وغیرہ
13:57یہ چیزیں وغیرہ نہیں آ رہی ہوتی وہاں پہ یہ اسمال ہوتا ہے
14:00ویسے تو یہ ہے کہ اس کے اندر بھی fittings آپ لگا سکتے ہیں
14:03لیکن اس کے اندر threads ہوتی نہیں ٹھیک ہے thread کے ساتھ thread کو آپ اسمال کر کر
14:07نہیں چودیوں کو آپ اسمال کر کے fittings وغیرہ جو اسمال کر سکتے ہیں ٹھیک
14:12رمز وغیرہ بھی جوڑ سکتے ہیں RMC has thick wall and comes in larger conduit size ٹھیک ہے
14:18larger conduit sizes میں ہوتا ہے which make it very durable and ideal for heavy duty project ٹھیک ہے
14:24فرص کا آپ کے heavy duty زیادہ دے تک پہنچ چلنے والے project ان کے اندر اسمال کیا جاتا ہے
14:30it is often threaded at the end and higher conduit pricing which is different with ENT ٹھیک ہے
14:35تو یہ basically آپ کے end کے اوپر اس کے threads بنے ہوتے ہیں ٹھیک ہے
14:39جو thread آپ اسمال کر سکتے ہیں کچھ اور چیزوں کو یا اور conduit کو آپس میں جھوڑنے کے لیے
14:47اس کے بعد آپ آجاتا ہے FMC flexible metal contour
14:52flexible metal contour اور MEC is made of a spiral metal strip that allows us to bend easily
15:00یعنی یہ بھی آپ کا لوہوں کا metal کا ہی بنا ہوتا ہے لیکن اس کے اندر اس طرح سے اس کو شکل دیا ہوتا ہے
15:06یا اس کو اس طرح سے manufacture کیا جاتا ہے کہ یہ bend ہو سکتا ہے
15:10its perfect for light tight or curved spaces
15:13یہ ان جگہ کے لیے بہت اچھا سود مند ہو سکتا ہے جہاں پہ آپ کے پاس نے
15:19curved جو آپ گھما رہے ہیں یا مور رہی ہیں ٹھیک ہے
15:23ادھر ادھر لے کے جا رہے ہیں تو وہاں پہ یہ بہت زیادہ آپ کے کام آ سکتا ہے
15:27FMC is often used to connect electrical equipment like light motors
15:31یہ basically آپ کی motors ہو گئی lights ہو گئی یا HBC units
15:35کو جو آپ connect کرتا ہے especially when there is movement or vibration
15:39اگر فرسکر اس کے اندر vibration ہے یا movement ہے تو پھر اس کے اندر
15:43اس کا بڑا فائدہ ہے کیونکہ یہ جو ہے flexible ہوتا ہے ٹھیک ہے
15:47flexible ہوتا ہے اور صندر ایک قسم کی اوپر چوڑیاں بنی ہوئے ہیں
15:51موڑ موڑا جا سکتا ہے اس کو bend کیا جا سکتا ہے
15:54however it doesn't provide the same level of protection as rigid type
15:58لیکن اس کی جو protection ہوتی ہے اس رنگ کی نہیں ہوتا ہے
16:01جیسا rigid type کی ہوتی ہے rigid کیونکہ سیدھا ہوتا ہے
16:04strong ہوتا ہے اور مضبوط ہوتا ہے ٹھیک ہے
16:07اب اس کے بعد آپ کہا جاتا ہے LFMC
16:11Liquid Tight Flexible Metal Conduator
16:14LFMC is similar to FMC
16:17but has a butter proofing plastic coating over the
16:20یہ اسی طرح سے ہوتا ہے جیسے آپ نے میں نے جو اسے پہلے آپ کو دکھایا ہے ٹھیک ہے
16:25FMC جو آپ کا flexible تھا
16:27اس کے ذاتے لیکن اس میں صرف فرق کیا ہوتا ہے کہ اس کے اوپر کوٹنگ کی ہوتی ہے ٹھیک ہے
16:31over the metal کے اوپر کوٹنگ کر جاتی ہے
16:34this makes it a greater choice for bed or oily area
16:37یعنی ان areas پہ جہاں پہ oily area ہے
16:40یا آپ کے گیلے areas ہیں گیلی جگہ ہیں
16:43وہاں پہ یہ اسمار کیا جاتا ہے
16:45like outdoor units are machinery in factories like outdoor units or machinery in factories
16:52factories کے اندر جو outdoor units آپ کی ہوتی ہیں ٹھیک ہے
16:54machines وغیرہ ہوتی ہیں وہاں پہ اسمار کیا جاتا ہے
16:56it can bend easily like FMC
16:59یہ بھی جو ہے بہت آسانی سے آپ کا bend ہوئی تا ہے
17:02but offer extra protection from moisture and corrosion
17:05لیکن اس کے اندر کیا ہوتا ہے
17:07آپ کی زنگ لنگ لگنے کے chances کم ہوتی ہیں
17:10اور اس کے اندر جو نمی ہوتی ہے وہ بہت جلدی سے absorb نہیں ہوسکتی
17:16اس کے بعد آپ کہا جاتا ہے ENT
17:19electrical non-metallic tubing
17:22electrical non-metallic tubing
17:24ENT is a type of flexible plastic conduit
17:27یا plastic ہے بنا ہوتا ہے ٹھیک ہے
17:29flexible ہوتا ہے plastic ہے بنا ہوتا ہے made for indoor use
17:32جو آپ کے اندر لواری جگہ ہوتی ہیں ان کے لیے اسمار کے لیے بنا ہوتا ہے
17:36wall کے اندر ceiling کے مندر یا concrete کے اندر
17:39unlike rigid conduit type ENT
17:42has a smooth round shape with a corrugated exterior
17:46that allows for increased flexibility making it ideal for installation
17:51tight or hard to reach specific
17:55جہاں پہ بہت ایسی جگہ ہوتی ہیں جہاں پہ کوئی چیز نہیں جا سکتی
17:59تو وہاں پہ یہ جو conduit ہوتا ہے اس کو آپ اسمار کر سکتی ہیں
18:03ٹھیک ہے smooth بھی ہوتا ہے
18:05wrong shape ہوتا ہے
18:06اور corrugated exterior that allows for flexibility
18:09اس کے اندر بہت زیادہ ہوتی ہے ٹھیک ہے
18:11ENT کو اگر آپ دیکھیں
18:13تو یہ تھوڑا سا بہتر ہوتا ہے
18:15جو ہم نے پیچھے ابھی دیکھ کیا ہیں اس سے ٹھیک ہے
18:17کیونکہ یہ جو بہت زیادہ
18:19congested قسم کی جگہ ہوتی ہیں ٹھیک ہے
18:21یا بہت زیادہ
18:23ایسی جگہ جہاں پہ کوئی چیز نہیں
18:25اسمار کی جاتے
18:27تو وہاں پہ یہ نا اس والے
18:29conduit کو آپ اسمار کر سکتی ہے
18:31اب یہ نا آپ کا
18:333.7 میں دیکھیں
18:35تو LFNC
18:37ایک نیا conduit ہے ٹھیک ہے
18:39liquid tight flexible non metallic conduit
18:41liquid tight flexible non metallic conduit
18:45LFNC is a type
18:47flexible plastic conduit
18:49that is designed to be
18:51both water tight and bendable
18:53ٹھیک ہے
18:54یعنی اس کے اندر یہ ہے
18:55کہ اس میں
18:56water leakage کی کوئی congestion
18:57ہو تھی
18:58water leak نہیں ہو سکتا ٹھیک ہے
18:59and bendable
19:00اور bendable
19:01بھی ہوتا ہے جیسے
19:02پہلے والا تھا
19:03making it ideal
19:04for association
19:05where moisture protection
19:06and rooting flexibility
19:08are important ٹھیک ہے
19:09ان جگہ پہ جہاں پہ
19:11moisture غیرہ بہت زیادہ
19:12ہے ٹھیک ہے
19:13rooting flexibility
19:14وہ بہت زیادہ ہے
19:15it is often used in outdoor
19:17wet or damp location
19:19یعنی یہ زیادہ زیادہ
19:20باہر بھری جگہوں پہ
19:21استعمال کیا جاتا ہے
19:22جہاں پہ
19:23بہت زیادہ
19:24گری جگہ ہوتی ہیں
19:25damp ہوتی ہیں ٹھیک ہے
19:26like near HVC unit
19:27HVC unit
19:28کے ساتھ pumps
19:29یا ڈر لائٹنگ سسٹم
19:31یا آؤٹ ڈر آپ کی جو
19:32لائٹنگ سسٹم ہوتی ہو
19:34ہے وہاں پہ
19:35اس کو استعمال کیا جاتا ہے
19:36FLC is made from
19:37in non-metallic material
19:38non-metallic material سے بناتا ہے
19:40یہ میٹل مٹیرل نہیں ہوتا
19:42پلاسٹک ہی ہوتا ہے
19:43using a PVC outer jacket
19:45سنلائٹ سے بھی ریزیس کر سکتا ہے. Water, oil and chemical سب سے بھی بچ سکتا ہے. کسی سے یہ اس کو نقصان نہیں ہوتا. تو یہ اس طرح کا مٹیریل ہوتا ہے. اس کے بعد آپ کا آجاتا ہے پی وی سی کنڈیوٹ. پولی وی نائل کلور آئیڈ. ٹھیک ہے.
20:05یہ اسکتا ہے. اس پی شیفر refer specifically to rigid P V C conduit.
20:08While distinctions from Flexible P V C conduit, same as E&D, we mentioned above.
20:16One notable feature of rigid P V C conduit is that it typically comes with one end flayed.
20:23Also known as a bell end or a conduit and allowing two pieces to be easily joined with extra fitting. ٹھیک ہے.
20:32تو یہ نا پی وی سی کا بنا ہوتا ہے جیسے پہلے آپ نے دیکھا تھا نا جس میں آپ کا ریجرٹ ٹائپ جو کنڈیوٹس تھا ٹھیک ہے اسی طرح کا ریجرٹ ٹائپ ہوتا ہے لیکن پی وی سی کا پلاسٹک کا بنا ہوتا ہے ٹھیک ہے اور جو ہے اس کے اندر چوڑیوں بغیرہ نہیں ہوتی تاکہ جو ہے دوسری جو ساتھ پائپس ان کو آسانی سے جو ہے سلوشن بغیرہ لگا کے کچھ ہی علاقے جوڑا جا سکے
20:53جو دوسری بھی سمووز تاکہ جو نکالا جاتا ہو سکے
21:06ٹھیک ہے اور فرکشن اس کے اندر بہت کام ہوتی اس کیلائے سے تار آسانی پین attentز ہوتی
21:13stretch Colywed such as rmc pvc has no th tierra ھیک ہے
21:18ٹھیک ہے آر ایم سی جیسے جا آپ کا جو ڈیجٹ تھا نا اس کے اندر اکسا سرپیس اتنا سمود نہیں تھا ٹھیک ہے
21:23تو یہ بہت سمود ہوتا ہے ٹھیک ہے اس میں سے آسانی سے آپ جو کیبل ہے نا اس کو پول کر سکتی ہے
21:29اس کے بعد آپ کا آجاتا ہے آر ٹی آر سی ری انفوز
21:34تھرمو سیکنگ ریزن کنٹیوٹ
21:37آر سو نونل از فائبر گلاس کنٹیوٹ اسے فائبر گلاس کنٹیوٹ بھی کہتے تھے آر ٹی آر ٹی آر سی کنٹیوٹ اس
21:43لائٹ ویٹ یہ بہت کام وطن میں بہت ہرکا ہوتا ہے نون میٹیلک ہوتا ہے ملکل میٹل کا نہیں بنا ہوتا ہے
21:51حیبلی ریجسٹنس کیمیکل ہو جو اور جو کیمیکل ایریاز ہوتے ہیں اس کے اندر ہائیلی ریجسٹنس ہوتا ہے
21:58یعنی کیمیکل سے یہ بچ سکتا ہے اس کے طرح مکس نہیں ہوتا یا اس سے خراب نہیں ہوتا
22:03فائر سے موائسٹر سے بھی خراب نہیں ہوتا آگ سے ٹھیک ہے یا نمی سے
22:08پرفیکٹ پور سپیشلائز اپلیکشن لائک کیمیکل پلانٹس کیمیکل پلانٹس ان کے اندر اسمار ہو رہتا ہے
22:15مہرین انوارمنٹس ہوتے ہیں مہرین شپس وغیرہ ہوتے ہیں ٹھیک ہے سمندر کے لئے جو جہاز بغیرہ تو ان کے اندر اسمار ہو رہتا ہے
22:24اور ایریاز اکسٹیم ٹیمپرچر یہاں ایریاز سے ایریاز جس کے اندر جو ٹیمپرچر ان کا بہت زیادہ ہائی ہوتا ہے یہ فائبر گلاس کا بنا ہوتا ہے
22:32فائبر گلاس الیکٹیکل کنڈیوٹ ڈزنٹ کوریٹ یہ جو اس کو زانگ نہیں لگتا خراب نہیں ہوتا ہے
22:37اس کی جو انسولیشن ہوتی ہے الیکٹیکل بھی بہت زیادہ ہوتی ہے
22:42یہ نیچے زمین کے اندر بھی اسمار ہو سکتا ہے بہار والی جگہوں پر بھی اسمار کیا جا سکتا ہے
22:52اچھا اس کے بعد آپ جا آ جاتا ہے ایچ ڈی پی کنڈیوٹ ہائی ڈینسٹی پولی تھلی ٹھیک ہے
22:58ایچ ڈی پی کنڈیوٹ is a flexible plastic کنڈیوٹ made from high density پولی تھلی
23:04known for its toughness flexibility and resistance to chemical and moisture
23:10it is widely used for long distances in the underground cable ٹھیک ہے
23:14آپ نے دیکھا ہوگا کہ آپ کی سڑکوں کے اوپر اگر آپ کا بھی دیکھا ہوگا سڑک وہ بن رہی ہے
23:19تو اس طرح کے آپ نے روڑ دیکھے ہوں گے وہاں پہ اس طرح کا جو ہے وہ
23:23کنڈیوٹ پڑا ہوتا ہے ٹھیک ہے نا it is widely used for long distance
23:27جو لمبے ڈیسٹنس ہوتی ہیں ان کے لیے اسمار ہوتا ہے underground cable runs
23:31تاکہ cables کو underground نیچے سے رن کیا جا سکتے ہیں
23:35especially in telecommunication telecommunication کے اندر اسمار ہو رہا ہوتا ہے
23:39fiber optics ان کے اندر اسمار ہو رہا ہوتا ہے
23:42اور power distribution جہاں پہ ہو رہی ہوتی ہے
23:44یعنی اس میں بھی اسمار ہو رہتا ہے
23:47one key feature is its ability to be installed in continuous length ٹھیک ہے
23:52یہ اس کی خصوص سے تاہر اس کو continuous length کے اندر آپ انسٹال کر سکتے ہیں
23:56even through horizontal directional drilling HDD
24:00which make it ideal for challenging trends and trenchless installation ٹھیک ہے
24:05trenches وغیرہ کے اندر بھی آپ اس کو terrains کے اندر اندر انسٹال کر سکتے ہیں
24:09unlike rigid conduit pipe like RMC or PVC HDB conduit
24:13studio coiled and reel and doesn't require many joints of length
24:18ٹھیک ہے یہ basically آپ کے reels کے اندر آتا ہے
24:20بڑے بڑے ریلز ہوتی ہیں
24:21تو پھر ان کے اندر آپ کو joints بغیر کی ضرورت نہیں پڑتی
24:24جو انہیں کی یا fitting لگانے کی ضرورت اس کے اندر نہیں ہے
24:28اس کے بعد آپ کا آجاتا ہے low smoke zero halogen conduit
24:32low L-S-Z-H conduit is made from special plastic that doesn't unleash toxic smoke
24:40or halogen gases when it is burn
24:44یعنی جب یہ سے جلایا جاتا ہے جب اس سے آگ لگتی ہے
24:47تو اس کے اندر سے smoke ہوئے رہے جب وہ نہیں نکلتا
24:50یہ halogen gas وغیرہ ہوتی وہ نہیں نکلتی
24:53This makes it ideal for enclosed spaces like subways
24:58subways جو ہوتی ہیں یا tunnels ہوتی ہیں
25:00یا data centers ہوتے ہیں
25:02where fire safety is critical
25:04یعنی ان جگہ پہ جہاں پہ خطرہ ہوتا ہے
25:06کہ وہاں پہ آگ بہت عطا لگ گی
25:08تو وہاں پہ ان کو اسمار کیا جاتا ہے
25:10It may not be as strong as metal
25:13یہ metal کی طرح مضبوط نہیں ہوتا
25:15But it's good choices when human safety and air quality are major concern
25:20جہاں پہ air quality کو maintain رکھا جاتا ہے
25:22اور human life کو maintain رکھا جاتا ہے
25:24اس کا خیار رکھا جاتا ہے
25:26تو اس کے اندر یہ استعمال کیا جا سکتا ہے
25:29اس کے بعد آپ کی fittings وغیرہ آجاتی ہیں
25:31یہ کہ جس طرح کی آپ بھی فٹنگ وغیرہ استعمال کر سکتا ہے
25:35کمپلائیٹσے کی ہوتی ٹی رنکھター کی اکی اکیشیں
25:39کپلائیٹس کی ہوتی وہ کنڈیوڈ اس کی خoirیات تکیر کری
25:41اس کی خوریات تکیر کرنے کے اکیش کو انگیک کرسکے بتوات کریں
25:43جس طرح خوریات تکیر کر دماعی اکیش کو realized
25:46کیوں گرھلے کورٹخ ڈیوڈیو ٹی مٹڈی رنح گیرہ آجاتی ہیں
25:48ہی پوکوں کیوں گرہ اکیش حواروں
25:49اس کا منضبوی جاتا ہے
25:51اس کا بھی خیال رکھنا ہے کون سی ریسری آپ نے کہاں پہ کس طرح سے
25:55اسمال کرنی ہے کون سی اسمال کرنی ہے یہ ایمٹی ہوگی یا پی وی سی
25:59ہوگی ٹھیک ہے تو وہ آپ نے دیکھ لینا ذرا خیال رکھ لینا اس کا
26:02اچھا اس کے ساتھ ساتھ نا آپ نے اس چیز کا بھی خیال رکھنا ہے ٹھیک
26:07ہے کہ آپ نے نا رائٹ سائز کا رائٹ میٹیجر کا کنڈیوٹ گیا
26:11نا آپ نے اسمال کرنا ہے یعنی یہ پہلے آپ نے جو ڈیزائنر ہے جو
26:16آپ کا ڈیزائن کر رہا ہے سارا وہ پہلے اسے دیکھ لینا چاہیے
26:20کہ یہاں پہ کس طرح کی کنڈیشنز ہے اور یہاں پہ میٹیلک کنڈیوٹ
26:24اسمال ہوگا یا آپ کا پی وی سی کنڈیوٹ اسمال ہوگا ٹھیک ہے تو یہ
26:27ساری چیزیں آپ نے ٹھیک ہے دیکھ لینا صحیح ہے تو پھر ہی آپ جو
26:32ہے صحیح کنڈیوٹ کا اسمال کر سکتے ہیں یا صحیح کنڈیوٹ جو ہے آپ
26:36چوز کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو یہ تھی آہ کنڈیوٹ کے بارے میں جو
26:42ہے آپ کی آہ انفارمیشن کے کنڈیوٹ کی اس سنس ہوتے ہیں جس نے جنرل ٹائپ بھی
26:47میں نے بتا دی ہیں آپ کو سٹینڈر ٹائپ بھی آپ کو بتا دی ہیں پھر ایجر ٹائپ بھی
26:51آپ کو بلا دی بتا دی ہیں فلیکسیبل ٹائپ بھی میں نے آپ کو بتا دی
26:55اور جیسے اب ریویٹ کی سیٹنگ اندر چلے جائیں تو آپ دیکھیں آپ کے پاس ای ایم ٹی ٹائپ بھی
27:00ٹائپ بھی ہے آئی ایم سی بھی ہے آر ایم سی یہ سارے جو ہے میں نے
27:04آپ کو جو ہے وہ سارے ٹائپ کے آپ کو جو ہے بتا دی ہیں ٹھیک ہے
27:07کس طرح کے یہ آئی کنڈیورز ہوتی ہیں ٹھیک ہے اور کی ٹائپ کیا
27:11ہوتی ہے اور کہاں پہ آپ نے اسعمال کرنا ہے ٹھیک ہے تو مطلب
27:16اگر آپ ایک موڈلر ہیں تو پھر تو چلیں آپ کی انفرمیشن کے لیے
27:19بہت اچھا ہے لیکن اگر ایک ڈیزائنر ہے تو آپ کو یہ پتا ہونا چاہ
27:23ہے کون کون سے کنڈیورز آویلیبل ٹائم مارکٹ کے اندر ٹھیک ہے اور
27:27کن کن جگہ پہ کون سے کنڈیورز ہوتی ہے اسعمال کیا جا سکتے ہیں ٹھیک ہے
27:30فوج کرے آپ نے ایک نیا سٹینڈر اپنے ایڈ کرنا نیا کنڈیورز ایڈ کرنا
27:36تو یہاں ایڈ پہ آپ جائیں گے ٹھیک ہے یہاں پہ چھوٹا سا باکس بنا
27:40ہوئی دیکھیں یہاں پہ ایڈ میں جائیں گے تو یہاں پہ آپ اس کا نام
27:43لکھ سکتے ہیں کون سا آپ نے نام ہے کون سا کنڈیورز آپ نے
27:46اسعمال کرنا ٹھیک ہے اس کے بعد کوئی آپ نے ڈیلیٹ کرنا تو ساتھ
27:49میں آپ کی ڈیلیٹ بھی آ رہی ہے پھر آپ نے ٹریٹ سائز آپ کا
27:53کہہ ہے ٹریٹ سائز بھی آپ نے دینا پھر انٹرنل ڈیامیٹر اور آٹو ڈیامیٹر
27:57کتنا ہے یہاں آپ کو کوئی بھی کنڈیورز آپ لیں گے کہ یہ ایک خاص
28:01ہوتی ہے آٹو ڈیامیٹر ڈیفرنٹ ہوتا ہے انر ڈیامیٹر آپ کا ڈیفرنٹ ہوتا
28:05ہے ٹھیک ہے تو وہ آپ نے یہاں پہ ایڈ بھی کر دینا جو آپ جو
28:09ہے استعمال کریں گے ٹھیک ہے کنڈیورز کے لیے ٹھیک ہے تو چلتی ہیں
28:15واپس اپنی ایکسرسائز کی طرف ٹھیک ہے اپنی فاؤنڈیشن کی طرح
28:19جس میں کنڈیورز کی بات اوری تھی تو میں آپ کو بتا رہا تھا میں نے
28:23لائن پڑی تھی کنڈیورز شیٹنگ سیٹ دی کنڈیورز ٹائپ ای ایم ٹی پی
28:27بی سی اور ایجر ٹیک ہے تو یہ آپ کو میں نے بڑے تفصیل سے یہ سادھ
28:30چی نے آپ کو سارے قسم کی جتنے بھی کنڈیورز سے سب کے متعلق
28:34آپ کو بتا دیا ٹھیک ہے پھر میں دوبارہ تھوڑا سا ریپیڈ کرنا
28:37چاہوں گا کہ کنڈیورز بیسیکلی ایک نالی ہوتی ہے یا ایک پائپ ہوتا ہے
28:42جس کے اندر کیبل کو بزارا جاتا ہے
28:44ڈیفائن ڈی کنڈیورز سائزیز فٹنگ سائزیں ٹھیک ہے اپنے کے فٹنگ سائزی
28:49جو ہیں کنڈیورز ان کو ڈیفائن کر لینا ہے یہ کنڈیورز کنڈیورز
28:53ایلیویشن اڈ آف سیٹ اور جب آپ کنڈیورز مارک کریں گے موڈلنگ
28:56کریں گے تو اس کی ایلیویشن وغیرہ ان کی آف سیٹ سیٹنگ بھی رہا
28:59شیٹنگ بیرا وہ بھی آپ شیٹ کر لیں ٹھیک ہے کنڈیوٹ ٹائپ کریٹ
29:02اینڈ منیج کنڈیوٹ ٹائپ اور ڈیفرنٹ مٹیلل سائزز ٹھیک ہے آپ کے
29:06پاس نا لیوٹ کے اندر جتنے بھی کنڈیوٹ سے ہیں اور جو کنڈیوٹ آپ
29:10اس مارک کرنا جس پوزرٹ کے اندر وہ آپ کے پاس آرڈی لائیوٹ کے
29:13اندر موجود ہونا چاہی ہے ٹھیک ہے تو ہو سکے تو اس کا مٹیلل بھی
29:17ضرور ڈیفائن کر دیں تاکہ آپ کو جو ہے جب وہ شمال ہو اور نظر آئے
29:22ٹھیک ہے تو آپ کو صحیح مٹیلل یا صحیح رنگ کے اندر آپ کو نظر آئے
29:27سیٹ دی کنڈیوٹر پروپٹیز آپ نے کنڈیوٹر کی پروپٹیز مٹیلل ڈائیمیٹر
29:32اور فٹنگ ویرا وہ اس کو بھی آپ نے سیٹ کر دینا ہے
29:34فٹنگ سیٹنگ کنفیگر دی فٹنگ سیٹنگ فور ڈیفرنٹ کنڈیوٹ ٹائپ ٹیک ہے آپ نے جو
29:39فٹنگ سیٹ ایپ گیرہ ان کو بھی دیکھ لینا ہے فٹنگ سیٹنگ سیٹ ٹائپ
29:43ایل بوز ٹیز اور کپلنگ جو بھی آپ کے آ رہی ہیں ان کو بھی آپ ایک
29:46دفعہ چیک کرنی ٹیک ہے اس کے بعد آ جاتا ہے روٹ پریفرنس ٹیک ہے آپ
29:52نے آپ کے روٹ کو بھی پریفرنس کرنا ہے کہ آپ کا روٹ کیا ہوگا ٹیک ہے وہ
29:56بھی سیٹنگ کے اندر جا کے آپ نے اس کو ڈیفائن کرنا ہے سیٹ دی روٹی
30:00سیٹنگ پریمیس فور کنڈیوٹ ایسی آٹومیٹل روٹنگ اور منور ہوتنگ آٹومیٹل روٹنگ
30:20ڈیفائنٹ روٹنگ روٹس فور ڈیفرنٹ کنڈیوٹ ٹائپ ٹیک ہے سائز ان ڈیمنشن سیٹنگ سیٹنگ فور کنڈیوٹ ان
30:25کے اندر جائیں گے اس کے اندر آپ کو کنڈیوٹ سیٹنگ بھی ملے گی کنڈیوٹ
30:28ٹائپ بھی ملے گی فٹی ٹائپ سے ملے گی اور اوٹی پرینفیسز بھی آپ کی
30:32جو ہے اس کے اندر آپ کو ملے ہوگی ٹھیک ہے تو یہ ساری چیزیں آپ نے
30:36سیٹ کر لینی ہے ٹھیک ہے سب سے پہلے جب آپ نے کوئی بھی الیکٹیکل
30:40کا پروجیکٹ جو ہے آپ نے شروع کرنا ہے تاکہ آپ کے پاس تاکہ لائیبری
30:44آپ کی کمپلیٹ ہو اور کسی کسی بھی چیزیں اگر آپ کو ضرورت
30:48ہو تو وہ بعد میں آپ کو اس کے اندر مشکل نہ آئی اور سیٹنگ کے
30:53اندر یہ ہے میں نے جیسے آپ کو بتایا تھا کہ یہاں چھوٹا سا جو
30:56ایرو ہوتا ہے اسے سیٹ کر لیں ٹھیک ہے یہاں پھر آپ مینج کے اندر
30:59چلیں تو جہاں پہ ایم بی پی سیٹنگ اور اس میں الیکٹیکل سیٹنگ
31:02آپ کی آ رہی ہوتے ٹھیک ہے یہاں پھر یہ سیٹ کر لیں تو ڈیپینڈ کرتا ہے
31:06آپ نے کہاں سے جانا ٹھیک ہے تو آپ کے بہت ایڈن لائنز آپ
31:09سیٹ کریں گے جنرل میں آپ جا کے جو سپریٹر ایکٹیکل ڈیٹا سٹائل
31:13سٹکر ڈسکریپچن سٹکر نیمی وائی پیس یہ ساری چیزیں آپ نے جو
31:17ہے سیٹ کرنی ہے جو میں نے ابھی بڑا سے پہلے پڑھ کے آیا ہوں کہ
31:20آپ کو یہ ساری چیزیں روٹنگ وغیرہ ٹھیک ہے کنڈیوٹ وغیرہ ہر چیز
31:23آپ نے سیٹنگ کرنی ہے ٹھیک ہے وائیر سائز آپ کے کیا ہوں گے ٹھیک ہے
31:27وائیر ٹھیک ہے سارا اس کے بعد آپ کے کنڈیوٹ سیٹنگ یہاں پہ آگئی ہے
31:31کنڈیوٹ سیٹنگ میں آکے یہاں پہ آپ کے پاس جو ہے سنگل لائن
31:35تیمبالوجی کیا ہوگی ڈبل لائن تیمبالوجی کیا ہوگی سائز کیا ہوگا ٹھیک ہے
31:39پھر ٹائپ آف کنڈیوٹس کون سے ہوں گے ٹھیک ہے اگر نیا سائز چاہیے تو نیا سائز
31:44یہاں پہ دے سکتی ہے ٹھیک ہے تو یہ ساری چیزیں آپ نے سیٹ کر لینی ہے
31:48پہلے ٹھیک ہے تاکہ آپ جو ہے کوئی بھی پوجیٹ جب شروع کریں تو آپ کے
31:51لیے کسی قسم میں کوئی دشواری نہ ہو ٹھیک ہے اور جیسے میں نے بتایا
31:55کہ لائیبریڈی آپ کے پاس کمپلیٹ ہونے چاہیے ٹھیک ہے سارے جتنے بھی
31:59ٹائپس کی کنڈیوٹس ہیں جو آپ پوجیٹ کے اندر استعمال کریں وہ آپ کے
32:03پاس اویلیبل ہونے چاہیے آپ کے پاس فیٹنگ ساری اویلیبل ہونے
32:07چاہیے ٹھیک ہے تاکہ آپ کے کسی طرح کی کوئی بھی جو ہے پرابلم کسی
32:12طرح بھی نہ ہو ٹھیک ہے تو اس کے بعد ہمارے پاس تین چیزیں رہ گئی
32:16ہیں باقی لوڈ کیلکولیشن ہے پینل سکیج میں سرکر نیمیں گے تو یہ
32:19انشاءاللہ اگلی ایکسرسائز میں جو آپ کو یہ بتاؤں گا ٹھیک ہے تو
32:23اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ اگلی ایکسرسائز میں ملاقات
32:27ہوتی ہے اگلے ٹیٹوریوں میں ملاقات ہوتی ہے اور میری جتنی بھی
32:30ویڈیوز ہوتی ہیں میں کوشش کرتا ہوں کہ ان کو بڑی اچھی طرح
32:33وضاحت سے بیان کیا جائے تاکہ آپ کو سمجھ لگیں ان کو شیئر بھی
32:37کیجئے ٹھیک ہے اور ان کو جو ہے لائک و سبسکرائب بھی کیجئے ٹھیک ہے
32:41اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:53موسیقی
33:23موسیقی
33:53موسیقی
34:23موسیقی
34:25موسیقی
34:27موسیقی
34:31موسیقی
34:35موسیقی
34:37موسیقی
34:43موسیقی
34:47موسیقی
34:49موسیقی
34:51موسیقی
Comments