Skip to playerSkip to main content
Dear Users,
If you have 2D text in AutoCAD that you'd like to convert to 3D text points, I've got a solution for you. You can utilize the following Visual Lisp API to achieve this conversion.
Should you require assistance or need the program, please feel free to reach out to me via WhatsApp at +966-502471823 or email at muhamadehsan@yahoo.com.
#BIMUrdu
#AECUrdu
#ڈیجیٹلائزیشن
#کنسٹرکشن ٹیکنالوجی
#بلڈنگ انفارمیشن ماڈلنگ
#آرکیٹیکچرUrdu
#انجینئرنگUrdu
#Civil3DUrdu
#RevitUrdu
- #InfraWorksUrdu
- #BIMPakistan
- #AECPakistan
- #ConstructionUrdu
- #ArchitectureUrdu
- #EngineeringUrdu

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اسلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:26آج ایک نئے پروگرام کے ساتھ میں آذر ہوں
00:29آج کا جو پروگرام ہے اس میں یہ ہے کہ آپ کو جو ہے آٹوکیڈ میں
00:36اگر آپ کام کر رہی ہیں اور آپ اس کے آٹوکیڈ کے اندر سرفیس
00:40کو ڈیویلپ کرنا چاہتے ہیں یا آپ کے پاس ایسی ٹیکسٹ ہے کوئی
00:44جو ٹو ڈی ٹیکسٹ ہے اس کو ٹری ڈی ٹیکسٹ کے اندر کنورٹ
00:48کرنا چاہتے ہیں ٹھیک ہے جیسے میں لیسٹ کر کے ابھی آپ کو دکھاتا
00:52ہوں اس سے ریکارڈنگ اٹس ہیں اس کی جو ویلیوز ہیں ٹھیک ہے
00:56پر آپ اس کی ویلیوز دیکھیں تو یہاں پہ دیکھیں آپ کے ایکسز
00:59ایکس کی ویلیو ایس کی ویلیو آ رہی ہے بائی کی ویلیو آ رہی ہے
01:05اور زیڈ کی زیرو ویلیو آ رہی ہے ٹھیک ہے
01:07تو اگر فرض کریں آپ چاہتے ہیں کہ یہی جو ویلیو یہاں پہ لکھی ہو
01:13یہ زیڈ کی ویلیو کے اندر چلا جائے تاکہ آپ کی یہ
01:17ایلیویشن آ جائے یہ بیسیکلی زیڈ ویلیو آپ کی ایلیویشن ہوتی
01:20ہے ٹھیک ہے اور کوئی بھی سرفیس جو ہے ڈیویلپ کرنے کے لیے ضروری ہوتا
01:25ہے کہ اس میں تھوڑی سی ویریشنز ہو ویریشنز ہو یا زیڈ والیو جو اس کی
01:29اوپر یا نیچے ہو تو اس کے لیے میں نے ایک پروگرم جو ہے تشکیل دیا
01:34ایک بنایا ہوئے تو اوپر چلے جائیں آپ ٹوز کے اندر ٹوز کے اندر آپ جو
01:40ہے لوڈ اپلیکیشن چلے جائیں لوڈ اپلیکیشن میں جا کے آپ جو ہے یہاں
01:45پہ آپ کا پروگرم پڑھا ہویا جہاں بھی آپ نے رکھا ہویا ہے آپ کی
01:48لوکیشن ہو سکتا ڈیپنٹ ہو ٹھیک ہے تو جہاں پہ آپ نے زیڈ والیو کے اندر
01:53رکھا ہوئے یہ پروگرم پہ دول کر دینا تو اور کلوس کر دینا اور جو ہے
02:01اس کے بعد جو ہے آپ نے زیڈ والیو رکھ دینا ٹھیک ہے زیڈ والیو ڈھیک دینا
02:08اوکے کر دینا اور آپ نے کوئی ایک پوائنٹ کو سلیٹ کر دینا کوئی ایک ٹیکس
02:12ٹیکس کو اپنی نا سلیٹ کر دینا ٹھیک ہے جیسے آپ کسی ایک کو سلیٹ
02:17کریں گے تو آٹومیٹکل یہ آپ کا جو پروگرم آپ کو تاہی رکھیں جو ہے
02:21آپ کی سارا جو پروسس ہے پروسس کمپلیٹ ہو گیا آٹوکارٹک
02:25سیکشن ٹھیک ہے تو سارا آپ کا کمپلیٹ ہو گیا اب جب آپ ریسٹ کریں گے
02:30کسی بھی پوائنٹ کو آپ دیکھیں گے آپ کی جو زیڈ والیو اس کے اندر جو ہے
02:34جو ہے آپ کی ویلیو ٹرانسفر ہو چکی ہے دیکھیں یہ بھلا میں نے کلک کیا
02:38تو یہ دیکھیں ٹین پوائنٹ ہنڈر پوائنٹ ٹری فور آ رہا ہے اسی طرح یہ بھلا
02:42کلک کریں گے ٹیک ہے اس کو لیسٹ کریں گے تو اس کے اندر بھی آپ دیکھیں
02:46گے آپ کی ویلیو آگئی ٹیک ہے اب اس کو نا آپ فرام سے کوئی سارفیس
02:50انیٹ کرنا ہے کوئی بھی آپ نے کام کرنا ہے جس میں آپ کو اس کی
02:54ایلیویشن جو ہے وہی ایلیویشن چاہی جی جو سامنے نظر آ رہی ہے
02:57تو پھر آپ کے لیے بہت آسان ہو جائے گا آپ کے لیے کام کرنا
03:00اور آپ کے لیے جو ہے وہ ٹاسک کو کمپلیٹ کرنا ٹیک ہے تو اس
03:05کا اس طرح کی کوئی بھی آپ کے پاس اگر ریکوارمنٹ ہے ٹیک ہے تو
03:09مجھے ضرور بتائیے گا تو میں آپ کو یہ یہی والا پروگرام جو
03:12نا آپ کو سینڈ کر دوں گا یا اس سے سیملر کوئی اور آپ کو
03:15کو چاہیے گا تو وہ بھی ضرور بتائیے گا انشاءاللہ وہ بھی
03:18سینڈ کر دوں گا اپنا خیار رکھیے گا انشاءاللہ
03:21اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
03:45موسیقا
03:51موسیقا
03:53موسیقا
03:55موسیقا
03:57موسیقا
03:59موسیقا
04:01موسیقا
04:03موسیقا
04:05موسیقا
04:07موسیقا
04:09موسیقا
04:11موسیقا
04:13موسیقی
04:43موسیقی
05:13موسیقی
05:25موسیقی
05:38موسیقی
Comments

Recommended