Mastering Piping Systems in Revit MEP: A Beginner's Guide"
Description: 🔧 Dive into the world of Piping Systems in Revit MEP! 🌟 In this video, learn: ✅ What Piping Systems are and why they're crucial in MEP design ✅ How to create, manage, and optimize piping systems in Revit MEP ✅ Tips for efficient pipe routing, sizing, and coordination ✅ Best practices for MEP project success
💡 Boost your Revit MEP skills with this guide to piping systems!
00:28میری بہت شاری دعائیں آپ سب کے لئے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو خیر و آفیر سے رکھے اور جہاں بھی رہیں آپ خوش رہیں اور اچھی صحت کے ساتھ رہیں اور گریٹنگز اور می اللہ بلیس یو آل
00:46اچھا آج کی آج کا جو ٹوٹوریل ہے نا وہ ہے پائپنگ سیسٹم کے بطال لگے میں نے کافی ڈیٹیل کے اندر اسے پچھلی ایکسرسائز تھی نا اس میں بتا دیا تھا کہ پائپنگ سیسٹم ہوتا کیا ہے
01:03تو میرا خیال ہے کہ اس میں کافی آپ کے کانسپس کلیر ہو گئی ہوں گی اور چیزوں کو آپ کو اچھی طرح سے آپ کو پتہ لگ گیا ہوگا
01:12اب سب سے پہلے تو ہم سٹڈی کرنے ہی کوشی کرتی ہیں کہ پائپنگ سیسٹم ہوتا کیا ہے کچھ طرح سے اعمال کرنا یہ کیا ہے ٹھیک ہے اس کا یوز کیا ہے
01:22ساری چیزیں اور اس کے بعد پھر ہم چلیں گے ریویٹ کے اندر اور پھر جا کے ہم دیکھیں گے پائپنگ سیسٹم جو ہے وہ
01:29جو ہے کچھ طرح سے ہم نے اس کو سیسٹم کو چینج کرنا ہے ٹھیک ہے
01:34جتنے بھی پلمبنگ انجینئرز ہیں ان کے لیے یہ زیادہ امپورٹنٹ کلاسیز ہیں ٹھیک ہے پلمبنگ اور چل واتر لائنگس ٹھیک ہے
01:43جتنے بھی پائپنگ سیسٹم ساتھوں بسہ جتنے بھی انجینئرز اور ریویٹ کے اندر کام کر رہے ہیں ان کے لیے زیادہ امپورٹنٹ آئی ایکسرسائز
01:51تاکہ آپ کو پتا لگے کہ اس سیسٹم جو ہے کس طرح سے چینج کیا جاتا ہے یا کس طرح سے نیا سیسٹم بنایا جاتا اور اس کو پھر کس طرح سے استعمال کیا جاتا ہے
02:02اسی طرح میں نے ایٹھ ویاسی میں بھی آپ کو پہلے بتایا تھا ابر ایٹھ ویأسی میں اس اخ kennen سے ایٹھ ویسی dar از سیسٹم بغیرہ ہم نے جو ہے ان کو بنایا تھا ان کو استعمال کیا تھا
02:11بالکل اسی طرح کا ت romance cooke dij popped
02:12ہوگا لیکن وہ اچھویں سی انجینئرز کے لیے ہوتا ہے ٹھیک ہے اور یہ
02:16پائپنگ انجینئرز کے لیے جو ہے ان کے لیے ہوتا ہے تو ظاہرہ فرق
02:20تو ہے دونوں میں ٹھیک ہے تو چلتے ہیں ہم ریمیٹ کے اپنا جو ایکسرسائز
02:26کی طرف اور جا کے دیکھتے ہیں کہ آج کی ایکسرسائز میں ہمیں کیا
02:30کے چیزیں جو ہے سٹیڈی کرنی ہے تاکہ ہمارا جو کونسپٹ ہے وہ جو
02:34ہے کلیئر ہو جائے ٹھیک ہے اور ہمیں پتہ لگ دے کہ اچھا پائپنگ
02:42مپ ٹھیک ہے پائپنگ سیسٹم اس کو تھوڑا سے نیچے ریوٹ ایمی پی
02:48آر یوز تو موڈل اور مینج پائپ جس میں پائپ ہوتے ہیں ان کو
02:52مینج کر رہا ہوتا ہے فٹنگ ہوتے ہیں ان کو مینج کر رہا ہوتا ہے
02:55اور ریٹیڈ کمپننٹس ان دے بیلڈنگ پروجیٹ جو بیلڈنگ پروجیٹ کے
02:58ریٹیڈ کمپننٹس ان سب کو جو ہے صحیح ان کو متاثر کر رہا ہوتا ہے
03:04یا ان کے ساتھ ریلیٹڈ ہے ڈیفنیشن پائپنگ سیسٹم دیفائن ہاو پائپ
03:09کنیکٹ اینٹریکٹ ویدی ریوٹ ایمی پروجیٹ ٹھیک ہے جو کس طرح سے جو پائپنگ
03:14سیسٹم بیسے گلی کیا ڈیفائن کرتا ہے کہ کس طرح سے پائپ ہیں وہ انٹریکٹ
03:18کرتے ہیں یا کنیکٹ کرتے ہیں کسی دوسرے کسی بھی پروجیٹ کے اندر سیسٹم
03:23سیسٹم کے ساتھ اس کے بعد ٹائپ آ جاتی ہیں اکرود HVAC
03:27Plumbing, Fire Doxion, Gas and more بہت سار چیزیں آ جاتی ہیں جس میں
03:31پائپنگ سیسٹم ہے HVAC میں بھی آپ کا پائپنگ سیسٹم ہوتا ہے
03:34HVAC میں آپ کا چل لائن جو آ رہی ہوتی ہے وہ جو ہے کنیکٹ کر رہی ہوتی ہے
03:38آپ کی HV بغیرہ کو FCU بغیرہ کو ٹھیک ہے اس میں بھی آپ کی پائپنگ سیسٹم
03:43ہوتا ہے How to use piping system limit MAP create a piping system use the piping system
03:49system tool they would MAP define new system like domestic water or HVC
03:53یہ جو آگے جا کے میں رہی ہوت کی اندر آپ کو بتاؤں گا
03:56یہ کسنا سے آپ define کر سکتے ہیں
03:58define pipe types ٹھیک ہے پھر ہم نے pipe type define کرنا ہے
04:01pipe sizes, fitting and routing preferences, layout pipe, draw pipes and connect and fulfillment
04:06feature or other pipes, manage system, use piping system to analyze through pressure and other parameters ٹھیک ہے
04:14تو چلتے ہیں رہی ہوت کی طرف
04:17اور ریوٹ کی طرف جا کے ہم دیکھتے ہیں ٹھیک ہے
04:19یاد رکھیں جب ہم system کی بات کر رہی ہوتے ہیں نا
04:22تو ہم family section کے اندر ہمیں جانا پڑتا ہے
04:26ہمیں جانا ہے family section کے اندر ٹھیک ہے family section
04:29اچھا یہاں سے میں ان کو ساری کو تھوڑا تھوڑا close کر دیتا ہوں
04:33تاکہ جو ہے آپ کو ذرا چیدیں آسانی سے سمجھا جائیں ٹھیک ہے
04:38اور یہاں پہ آپ کے پاس legend آ رہا ہے ٹھیک ہے یہاں پہ schedules آ رہا ہے
04:43اور یہاں پہ report اور یہاں پہ آپ کے families آ رہی ہیں
04:46تو ہم family section جو ہے اس کو کھول دیتے ہیں ٹھیک ہے
04:49جیسے ہم کھولتے ہیں اس کو تو ہم کیا دیکھیں کہ یہاں پہ آپ کے پاس duct systems بھی آ رہا ہے ٹھیک ہے
04:55اور نیچے چلے جائیں
04:57تو آپ دیکھیں کہ آپ کا piping system بھی آ رہا ہے یہ دیکھیں piping system
05:01اس کو آپ نے open کر لینا ٹھیک ہے
05:03جب آپ اس کو open کر لیں گے تو یہاں پہ سارے system جو default systems ہوں گے
05:07کسی بھی drawing کے اندر وہ آپ کو نظر آ رہا ہے
05:10کوئی نہ کوئی کا ایک system ہوگا اگر آپ کی drawing MEP کا
05:13یا آپ کا model جو ہے MEP کا ہے
05:15تو کوئی نہ کوئی system تو یہاں پہ ہوگا ٹھیک ہے
05:17تو یہاں سے ہم کسی بھی system کو لے لیتے ہیں ٹھیک ہے
05:20اور system کو لے کر type properties میں چلے جاتی ہیں
05:23type properties میں جا کے یہاں پہ duplicate کر کے
05:26ہم ایک اور system بنا لیتے ہیں ٹھیک ہے
05:28فرض کریں ہم کوئی chiller system ہم نے design کرنا ٹھیک ہے
05:32chiller
05:33chiller supply line
05:36ہم نے کوئی بھی system اس طرح کا ہم نے design کرنا
05:40تو ہم system کو design کر سکتے ہیں یہاں پہ بن جائے گا
05:43اور یہ immediately آپ کا جو chiller line کا جو
05:46جو آپ نے define کیا ہے وہ آپ کے اس کے اندر بھی آپ کے
05:49آ جائے گا ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہاں پہ آپ کے پاس آ گیا ہے
05:52اس کے بعد graphic overrights آ جاتے ہیں
05:54graphic overrights میں آپ colors بیرا define کر رہے ہوتی ہیں
05:57فرض کریں pattern آپ نے کیا رکھنا ہے
05:59فرض کریں آپ کی یہ والا pattern ہے
06:01ضرور ہی نہیں کہ اس طرح کو لیکن میں ایک select کروں
06:03تاکہ آپ کو پتہ رکھ جائے ٹھیک ہے
06:05اس کے بعد آپ کے colors آ جاتی ہیں ٹھیک ہے
06:07آپ نے کچھ color رکھنا ہے اس کا ٹھیک ہے
06:09فرض کریں یہ اپنی color رکھ دیا ٹھیک ہے
06:11اس کے بعد weight آ جاتا آپ کا weight کو یہ رکھ رہا ہے
06:13تو وہ آپ select کر لیں
06:15ایک تیسرا آپ جو ہے overrights کو graphic overrights
06:17کو سب سے پہلے select کر کے ان کو changes کر دیتے ہیں
06:20اس کے بعد اس کے اندر material آ جاتا ہے
06:22material جو ہے pipe کس material
06:24کا کس material سے design کیا گیا ہے
06:26تو وہ یہاں پہ جا کے آپ material
06:28بھی اس کا جو ہے define کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
06:30material مطلب
06:32you pvc ہے pvc ہے
06:34iron ہے ڈکٹائل ہے
06:36جس طرح کا بھی ہوتا ہے نا pipe
06:38وہ آپ میں دیکھ رہنا ہے کہ وہ کس طرح کا ہے ٹھیک ہے
06:40اس کے بعد آپ کی calculation جو ہے
06:42calculation آپ کی flow لیسے لینا ہے
06:44preference norm ساری
06:46تو آل لے لیتے ہیں ٹھیک ہے
06:48اس کے بعد fluid کونس ہے ٹھیک ہے
06:50جس کے اندھر travel کر رہا ہے ٹھیک ہے
06:52fluid وہ fluid آپ کو
06:54جو ہے یہاں پہ slet کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
06:56اگر آپ کو کو نیا دینا ہے تو
06:58نیا fluid بھی یہاں پہ دے سکتے ہیں
07:00اس کے بعد آپ کا temperature آ جاتا ہے
07:02temperature آپ نے کیا رکھنا ٹھیک ہے
07:04اس fluid کا ٹھیک ہے
07:06اس کے بعد آپ کے پاس fluid density
07:08dynamic viscosity آپ کی نظر آ رہی ہے
07:10fluid density آپ کو نظر آ رہی ہے ٹھیک ہے
07:12fluid conversion method بھی آپ کے پاس
07:14fluid conversion method بھی آپ کے پاس
07:16ہے ٹھیک ہے کہ آپ نے
07:18predominantly flush walls
07:20اسعمال کرنا
07:22یا predominantly flush tank
07:24آپ نے اسعمال کرنا ٹھیک ہے
07:26تو وہ آپ جو ہے یہاں سے جو بھی
07:28system آپ کو چاہیے وہ یہاں سے جا کے
07:30آپ select کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
07:32اس کے بعد type آ جا رہی ہے
07:34آپ کی identity data
07:36ہے آپ کی first control water line
07:38سکتے ہیں
07:40ڈیوی ایس ہے ٹھیک ہے
07:42تو آپ کوئی نہ کوئی اس کی
07:44abbreviations نہیں دے سکتے ہیں ٹھیک ہے
07:46اگر کوئی url اس کا ہے
07:48کوئی جہاں سے وہ available ہے
07:50پائک ٹھیک ہے یہاں
07:52کوئی چیز آپ دینے ہیں
07:53description میں آپ نے دینے ہیں
07:54یہ وہ تمام input data ہوتا ہے
07:57جو آپ output میں بھی جا کے collect کر رہے ہوتے ہیں
08:01پھر rise and drops کے لئے آپ کے پاس
08:03symbols ہوتی ہیں ٹھیک ہے
08:04وہ یہاں سے جا کے
08:06change کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
08:08جس طرح کے بھی آپ کو رکھنے ہیں ٹھیک ہے
08:10یہاں پہ یہ آ رہا ہے
08:12outline آ رہا ہے
08:13band آ رہا ہے ٹھیک ہے
08:14تو مختلف قسم کے آپ کے پاس
08:16چیزیں یہ آ رہی ہیں ٹھیک ہے
08:17تو یہاں سے یہ جا کے change بھی ہو جاتے ہیں ٹھیک ہے
08:19یہاں پہ دیکھیں کونسا symbol آپ نے دینے ہیں ٹھیک ہے
08:22کونسا select کرنا
08:24جو بھی آپ نے select کرنا یہاں سے change کرنے ٹھیک ہے
08:26فرز کریں outline کیلئے ٹھیک ہے
08:28single line t up
08:30single up جو ہے آپ کا اوپر کونسا جا رہا ہے ٹھیک ہے
08:32تو وہ آپ کو select کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
08:34یہ آپ نے کرنا تو یہاں سے جا کے سارے یہاں پہ
08:37بلکل سائٹ پہ چھوٹا سے corner میں
08:40آپ کے پاس سلیکشنز آ رہی ہوتی ہیں ٹھیک ہے
08:42تو یہاں پہ کونسا select کرنا وہ سارے چیزیں
08:45آپ یہاں سے جا کے اس کو select کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
08:50تو یہ چیزیں آپ نے ساری color نہیں
08:52اس سے کیا ہوگا کہ آپ کا system بن دے گا
08:54آپ دیکھیں یہ ایک system بن گیا ہے ٹھیک ہے
08:56system بن کے اس کے top property میں جاؤں گا
08:58دوبارہ چیک کروں گا تو وہ ہی جو کچھ میں نے دیا
09:00تو وہ ہی سارا کچھ آپ کے پاس جو ہے
09:02وہ دیکھیں سارا کچھ وہ ہی آپ کے پاس سارا ہے
09:04تو آپ نے ایک system بنا لی ہے
09:06system آپ کا بن گیا ہے
09:07اب جو ہے آپ جا کے تو اس کے اندر جو ہے
09:10جو ہے لائن وغیرہ ڈراؤ کر سکتی ہیں
09:13plumbing piping وغیرہ اس کو ڈراؤ کر سکتی ہیں
09:15اچھا یہ سارا کرنے کے بعد آپ نے
09:17plumbing کا کوئی plan آپ نے کھول دیا ٹھیک ہے
09:20یہاں پہ دیکھیں plumbing کے ایک plan آرہا
09:22level one piping لے ہو ٹھیک ہے
09:24اس کے اندر میں چلے جاتا ہوں ٹھیک ہے
09:26اس کے اندر میں جا کے میں کہہ کرتا ہوں
09:27کہ میں جا کے piping system کو select کرتا ہوں
09:30system میں select کر کے یہاں پہ
09:32پاپ کے اندر بھی placeholder آپ کا ہوتا ہے
09:34placeholder لگا سکتی ہیں
09:36اگر پورا pipe آپ نے لگانا ہے
09:38پورا pipe بھی آپ لگا سکتی ہیں ٹھیک ہے
09:40تو یہاں پہ چلے جائیں گے
09:42یہاں پہ جا کے آپ کے different pipes آ رہے ہیں
09:44standard PVC sentry water
09:46جو بھی آپ کو pipe جو ہے جس طرح آپ چاہیے
09:48میں نے standard select کر لیا ٹھیک ہے
09:50اس کے بعد horizontal identification center
09:52ہے اس کی vertical identification middle
09:54ہے ٹھیک ہے اس کا elevation کیا ہے
09:56وہاں پہ elevation دیشتا ہے کہ یہاں پہ بھی
09:58elevation آ رہا ہوتا ہے آپ کے پاس
10:00diameter بھی آ رہا ہوتا ہے
10:02تو کیا آپ نے diameter رکھنا ہے
10:04یہاں پہ diameter بھی آپ دے سکتی ہیں ٹھیک ہے
10:06زیادہ بڑا رکھنا چھوٹا رکھنا ٹھیک ہے
10:08200 رکھ لیتے ہیں ٹھیک ہے
10:10elevation 2400 رکھ لیتے ہیں ٹھیک ہے
10:12apply کر دیں تو یہ ساری چیزیں
10:14اس کے بعد آپ کی یہاں پہ system type آ جاتا
10:16جو system ہم نے ابھی بنایا تھا ٹھیک ہے
10:18اور اس کے لئے ہم نے یہ system بنایا تھا
10:20یہ دے لیتے ہیں ٹھیک ہے
10:22اس کے بعد pipe segment آ رہے ہیں
10:24pipe segment یہ ہے pipe copper کا ہوگا
10:26کیا ہوگا وہ ہوگا اس کے بعد
10:28diameter میں نے ابھی آپ کو دے دیا ٹھیک ہے
10:30additional flow اگر کوئی flow additional
10:32ہے تو آپ کر سکتے ہیں apply کرتے ہیں
10:34ٹھیک ہے اس کے بعد اس کو جو ہے آپ
10:36فرض کریں draw کریں گے تو یہاں سے
10:38آپ پہ draw کرونا ہونا شروع
10:40ہو جائے گا ٹھیک ہے
10:42یہاں سے دیکھیں آپ draw کر سکتے ہیں
10:44ٹھیک ہے اور draw کر کے آپ یہ دیکھیں
10:46اور میں نے کیونکہ dotted ہی جاتا ہے تو اس لئے آپ کی پاس
10:48dotted ہی آ رہی ہے ٹھیک ہے
10:50تو یہاں پہ کیونکہ ابھی میں نے
10:52level of details نہیں کیا جیسے
10:56اور اس کے بعد shaded کروں گا
10:58آپ کے پاس دیکھیں آپ کے پاس pipe بھی نظر
11:00آنا شروع ہو گیا آپ کا ٹھیک ہے
11:02اس طرح سے آپ pipe کو draw کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
11:04اور اس کا اگر فرض کریں آپ نے
11:063D میں جا کے دیکھنا تو آپ 3D میں بھی جا کے
11:08اس کو watch کر سکتے ہیں دیکھ سکتے ہیں ٹھیک ہے
11:10تو اس کا ہم 3D جو ہے
11:12کر لیتی ہیں ٹھیک ہے
11:14تاکہ آپ کو نظر آئے کہ
11:163D میں کسنا سے نظر آئے گا ٹھیک ہے
11:18تو اس کو میں نے 3D لے لیا
11:20ٹھیک ہے اور 3D کے اندر
11:22آپ کا جو ہے pipe اس کو
11:24آپ نے دیکھنا ہے ٹھیک ہے
11:26چیک کرنا ہے کہ آپ کا تہاں پہ آ رہا ہے
11:28pipe تو یہ دیکھیں
11:30نا آپ کا 3D کے اندر جو ہے آپ کا pipe
11:32نظر آ رہا فرض کریں آپ کے پاس
11:34یہ riser تھا ٹھیک ہے تو اس riser کے اندر سے
11:36نکلا pipe ٹھیک ہے نکل کے آپ کا
11:38بالکل corridor میں آیا
11:40corridor میں آکے وہ جو ہے اس طرف
11:42نیچے کی طرف جو ہے اس نے travel
11:44شروع کر دیا ٹھیک ہے تو یہاں پہ جا کے
11:46آپ اس کا نا فرض کریں جب میں
11:48ڈیٹنگ کراؤں گا تو پھر آپ کو بتاؤں گا
11:50کہ آپ editing بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
11:52فیلحال یہ دیکھیں یہاں پہ میں
11:54کوئی pipe میں لے لیتا ہوں ٹھیک ہے
11:56اور یہاں پہ میں اس کا فرس گرہ
11:58elevation تھوڑا سا change کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
12:00فرس گرہ 25 سو کر دیا ہوں ٹھیک ہے
12:02تو یہاں پہ دیکھیں pipe
12:04اوپر آ گیا ٹھیک ہے اگر میں اس کو
12:0627 سو کر دوں گا ٹھیک ہے
12:08تو یہ دیکھیں 27 سو پہ آ گیا ٹھیک ہے
12:10اندر بھی آپ کو نظر آنا چھوڑ ہو گیا ٹھیک ہے
12:12یہ دیکھیں اندر بھی آپ کو نظر آنا
12:14تو اس طرح سے pipe کے آپ
12:15elevation pipe کے آپ کی
12:16even اپنا system بھی
12:18change کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
12:19یہاں پہ آپ نے اگر فرس گرہ pipe
12:21کوئی بھی رکھا ہوا ہے
12:22اور آپ domestic cold water
12:23کا اس کو change کرنا چاہتے ہیں
12:24تو آپ system change کریں گے
12:26تو جب اس کو click کریں گے
12:27تو آپ پہ دیکھیں گے
12:28کہ یہ system بھی اس کا
12:29change ہو چکا ٹھیک ہے
12:31اور system اس کا
12:32ہو چکا ٹھیک ہے
12:33تو کسی ایک pipe کا اگر change کرتے ہیں
12:35تو پورا system change ہوگا
12:36system کا
12:37مطلب یہ ہوتا ہے
12:38کہ یہ کس چیز کے لیے
12:40جو ہے استعمال ہوگا
12:41domestic cool water
12:43کے لیے استعمال ہوگا
12:44domestic hot water
12:45کے لیے بڑا
12:46استعمال ہوگا
12:47یہاں آپ کا
12:48chilled water
12:49کے لیے استعمال ہوگا
12:50تو
12:51یہ اس میں
12:52اور اس کے جو ہے
12:53اس کا اگر size آپ نے
12:54change کرنا ہے
12:55تو size بھی change کر سکتے ہیں
12:56دیکھیں آپ نے size change
12:57کیا ٹھیک ہے
12:58لیکن یہاں کہ size change
12:59کرنے سے پہلے
13:00آپ نے یہاں پہ رکھنا ہے
13:02اور یہاں پہ tab
13:03بننا تاکہ آپ کا
13:04سارا select ہو جائے
13:05جیسے سارا select ہو جائے گا
13:06تو پھر آپ
13:07اس کا
13:08size وغیرہ
13:09change کریں گے
13:10تو پھر جو ہے وہ
13:11مکمل
13:12اس کا
13:13change ہو جائے گا ٹھیک ہے
13:16اس کا
13:17size میں نے کر دیا
13:18اٹھا رہا
13:19تو دیکھنا ہے
13:20size اس کا
13:21change ہوگیا ٹھیک ہے
13:22سارے کا
13:23select کر لیا تھا
13:24سارے کا
13:25size change ہوگیا ٹھیک ہے
13:26اور اس کے بعد
13:27accessories ہیں
13:28وہ دیکھ لیں ٹھیک ہے
13:29اور اس
13:30جو ہے
13:31اپنا
13:32جو
13:33pipes ہیں
13:34دیکھیں ان کا
13:35material
13:36بھی define
13:37کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
13:38edit type میں
13:39جا کے ٹھیک ہے
13:40تو یہاں پہ
13:41اگر
13:42یہاں پہ
13:43یہاں پہ
13:44type image آ رہا ہے
13:46keynote
13:47model
13:48manufacturer
13:49type
13:50نا اگر آپ یہ سارے
13:51parameters feed
13:52کر دیں گے نہیں
13:53یہاں پہ آ جائیں گے
13:54تو پھر آسانی ہو جائے گی
13:55کسی بھی
13:56contractor کے لیے اس کو
13:57جو ہے اس کو
14:00مطلب کہ جب execute
14:02کہہ رہا تو اس کو پتہ لگنے
14:03کے لیے کہ یہ
14:04کیا کیا
14:05specifications
14:06ہوں گی
14:07کس سپیسیفکیشن ہوں گی
14:08ٹھیک ہے
14:09اور یہاں پہ دیکھیں
14:10load family بھی آ رہا ہے ٹھیک ہے
14:11load family میں جا کے آپ
14:12pipes کو load بھی کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
14:14اگر آپ کے پاس
14:15pipes ہیں
14:16اور pipe آپ نے load کرنا ہے
14:17تو وہ بھی کر سکتی ہیں
14:18یہاں پہ junction آپ کا
14:20cross آ رہا ہے
14:21transition آ رہا ہے ٹھیک ہے
14:22وہ بھی آپ جائے اس کے بعد
14:24section sizes آ رہے ہیں
14:25sizes آپ نے کوئی لینا ہے
14:26تو sizes بھی یہاں سے جا کے
14:28آپ لے سکتی ہیں ٹھیک ہے
14:29change کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
14:31بھی ساری چیزیں جو ہے نا
14:33آپ کے پاس flexibility ہوتی ہے
14:35کہ آپ چیزوں کو بڑی آسانی سے
14:36deal کر سکتے ہیں
14:37change کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
14:39جہاں پہ بھی جا کے ٹھیک ہے
14:40اور اپنا یہاں پہ system میں
14:42جائیں گے ٹھیک ہے
14:43آپ نے یہ لیا تھا
14:44یہاں پہ آپ
14:45type properties میں جائیں گے
14:47اور جہاں پہ
14:48material آ رہا ہے
14:49تو آپ نے material کو
14:51اپنے یہاں پہ لینا ٹھیک ہے
14:52تو یہاں پہ دیکھیں
14:53آپ کے پاس material بھی آ رہا ہے
14:55PVC فارس گرے میں لکھ دیتا ہوں ٹھیک ہے
14:57اگر یہ available ہوگا تو ٹھیک ہے
14:59نہیں available ہوتا ہے
15:00یہاں سے جا کے
15:01new material آپ define کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
15:03new material میں
15:04آپ جو ہے اس کو
15:05اس کو نام کو دے سکتا ہے
15:07new material میں rename کر دیں ٹھیک ہے
15:08upvc
15:10ٹھیک ہے اس کے بعد
15:11آپ کو جو بھی اس کا
15:12color small کرنا ہے
15:13color select کرنا
15:14وہ اس کو دے دیں
15:15first grey
15:16آپ نے grey
15:17اسمار کرنا ٹھیک ہے
15:18graphika بھی آپ نے grey
15:19اسمار کرنا ٹھیک ہے
15:20تو وہ بھی اس کو دے دیں ٹھیک ہے
15:22اس طرح سے آپ material بغیرہ بھی اس کو بھی change کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
15:26اور اسی طرح سے پھر وہ material بھی اس کا اسی طرح سے ہو جائے گا ٹھیک ہے
15:30اسی طرح سے آ جائے گا
15:32تو یہ بیسیکرد یہ آپ کے پائپنگ تھا پائپنگ کے مطلقت ہے بیسیکرد ایکسرسائیز ہماری صرف موجود تھی وہ سسٹم کے مطلقت تھی کہ سسٹم کو کس طرح سے چیز کیا جاتا ہے
15:41سسٹم کو کس طرح سے کریٹ کیا جاتا ہے کس طرح سے بنایا جاتا ہے اور پھر اس کو کس طرح سے استعمال کیا جاتا ہے
15:48ٹھیک ہے تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ اگلیٹ ٹوری ملاقات ہوتی ہے
Be the first to comment