Skip to playerSkip to main content
Learn how to set up electrical systems in Revit MEP! 🚀 In this video, I will cover electrical system settings, components, and benefits of using Revit MEP for electrical design.
Topics Covered:
- Electrical Settings
- Circuit Settings
- Load Calculations
- Wire Settings
- Electrical Panels
- Circuits
- Devices
- Wires
Boost your Revit MEP skills and streamline your electrical design workflow! 💡
#RevitMEP #ElectricalDesign #BIM #Autodesk #RevitTutorial #MEPDesign #ElectricalSystems"
Keywords: Revit MEP, Electrical System Settings, Electrical Design, BIM, Autodesk, Revit Tutorial
#BIMUrdu
#aecurdu
#ڈیجیٹلائزیشن
#کنسٹرکشن ٹیکنالوجی
#بلڈنگ انفارمیشن ماڈلنگ
#آرکیٹیکچرUrdu
#انجینئرنگUrdu
#Civil3DUrdu
#RevitUrdu
- #InfraWorksUrdu
- #BIMPakistan
- #AECPakistan
- #ConstructionUrdu
- #ArchitectureUrdu
- #EngineeringUrdu

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00موسیقی
00:25السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:31اچھا ایسا ہے کہ آپ سب کو پتا ہے
00:37کہ تقریباً سپرینکلز کا جو چیپٹر ہے
00:41وہ میں نے کل کلوز کر دیا تھا
00:43سپرینکلز کے آپ کی تقریباً تین چار ویڈیوز ہیں
00:47جو اپلوڈ کی ہوئی ہیں
00:48میں نے اپنے یوٹیوب چینل پہ
00:50اور سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ
00:53کہ آپ میرے کام کو جو اپریشیٹ بھی کر رہے ہیں
00:56اور لائک بھی کر رہے ہیں
00:58اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کر رہے ہیں
01:01تو بہت شکریہ آپ سب کا
01:03آج سے نا ہم ایک نئے ٹاپک شروع کرنے لگے ہیں
01:09وہ ہے الیکٹریکل
01:10تو جو لوگ جو جتنے بھی لڑکیں ہیں
01:14جتنے بھی لوگ ہیں جو الیکٹریکل میں کام کرتے ہیں
01:17ٹھیک ہے تو وہ ان ایکسرسائز کے ساتھ اٹیچ ہو جائیں
01:21تاکہ ان کو بھی جو ہے پتا لگ جائے
01:23کہ الیکٹریکل کا کس طرح سے کام کرنا ہوتا ہے
01:25کیونکہ میرے پاس بہت ساری کیوریز آتی ہیں
01:28وہ کہتے ہیں کہ ہم صرف الیکٹریکل سیکھنا چاہتی ہیں
01:31ٹھیک ہے یا ہم پھر ایچ وی ایسی صرف سیکھنا چاہتی ہیں
01:35یا پھر ہم صرف پلمبنگ سیکھنا چاہتی ہیں
01:38ٹھیک ہے یا پھر ہم جو ہے صرف فائر پوٹیکشن سسٹم سیکھنا چاہتی ہیں
01:43تو دیکھیں ان سب کا نا جو ہے بہت گہرا تعلق ہے ایک دوسرے سے
01:48ٹھیک ہے تو اس لیے جب آٹوڈیکس نے اس کے لیے کوئی ٹول اڈوائز کیا تھا
01:55تو وہ ٹول تھا ریوٹ ایم ای پی
01:57ٹھیک ہے ریوٹ ایم ای پی کا مطلب ہے کہ جس کے اندر آپ کے پاس الیکٹریکل بھی ہوتا ہے
02:02جس کے اندر آپ کے پاس پلمبنگ بھی ہوتا ہے
02:05ٹھیک ہے تو اس طرح سے نہیں ہو سکتا کہ جو ہے علیدہ بلکل آپ کہتے ہیں
02:17الیکٹریکل کا کام ہے سیکھنا یہ الیکٹریکل کا کام ہے تو صرف الیکٹریکل پہ توجہ دوں
02:22الیکٹریکل کا بہت زیادہ کنسرم ہوتا ہے
02:25ہٹھویے سی کے ساتھ پلمبی کے ساتھ اور فائر پوٹیکشن سیسٹم کے ساتھ
02:29تو جب بھی سیکھیں تو پورا ایم ای پی کا جو کوٹس ہوتا ہے وہ پورا کریں ٹھیک ہے
02:34یہ میرا آڈوائز ہے آپ کے لئے
02:35ہے اس سے یہ ہوگا کہ آپ کو جتنی بھی اس کے ساتھ چیزیں منسلک ہیں ان
02:40سب کے بارے میں آپ کو پتہ لگ جائے گا اور ان کے ساب کے بارے میں آپ کو
02:44معلوم بھی ہو جائے گا. تو سب سے پہلے انٹرڈیکشن کی طرف چلتی
02:48ہیں اور لیکٹیکل کی جا کے ہم انٹرڈیکشن دیکھتے ہیں تو ہمارے
02:51پاس انٹرڈیکشن کیا ہے انٹرڈیکشن میں کیا ہے?
02:55الیکٹیکل سیسٹم سیٹنگ ان ریوٹ ایم ای پی. ان ریوٹ ایم ای پی
03:00الیکٹرکل سسٹم آر یوز تو ڈیزائن آر انالائز دی الیکٹرکل
03:04انفرسٹیکچر آف دی بیلڈنگ دیکھیں یہاں پہ میں ایک چیز آپ سب کو
03:10واضح کرتا جاؤں کہ آہ بیلڈنگ کے لیے بھی آپ کو الیکٹرکل
03:15یوٹلٹی کی ضرورت پڑتی ہے اور جو انفرسٹیکچر ہوتا ہے جو باہر
03:19آپ کا کام کر رہے ہیں تو وہاں بھی بہت ساری آپ کو الیکٹرکل
03:22یوٹلٹیز کی ضرورت پڑتی ہے ٹھیک ہے تو جب ذکر ہوتا ہے
03:27بیلڈنگ کا تو پھر ہم بیلڈنگ کے بارے میں جتنے بھی ٹولز ہیں
03:30ان کے بارے میں ڈسکیشن کریں گے اور جب انفرسٹیکچر کی بات
03:34ہوتی ہے پر انفرسٹیکچر کے اس سے ریلیٹڈ جو ٹول ہے اس کے
03:37بارے میں بات ہوگی اس کیونکہ ہم بیلڈنگ کو کور کر رہی ہیں
03:41تو ریوٹ ایمی پی جو ہے بیلڈنگ کا سارٹ ہوئے تو اس لیے بیلڈنگ کی
03:45سیٹنگ، جیسے میں آپ کو یاد ہوگا کہ میں نے جب HVC شروع فی
03:56کیا تو اس کے بھی سیٹنگ کو میں نے JB ہے وہ آپ کو بتایا تھا کہ اس کی
04:01سیٹنگ آپ نے کیس طرح سے کرنی ہے اسی طرح جب میں ہم نے پلمڈ کیا تھا
04:04تو پلمڈ کا بھی آپ کو بتایا تھا کہ اس کے سیٹنگ آپ کو کس طرح سے کرنی
04:09ہے اسی طرح سے آپ ملترکل کے اندر بھی جائیں گے اور ہماندر بھی جا
04:13آپ جو اپنی سیٹنگ یا بیسک سیٹنگ ہیں ان کو جو ہے وہ صحیح کریں گے
04:19ڈیفائن ڈیلیکٹیکل سٹینڈرڈ سچ ہے اندر کیا کرتی ہیں جس کے اندر
04:25اپ لیکٹیکل سٹینڈرز کو جو ہے وہ سیٹ کرتے ہیں پروجیکٹ کے مطابق
04:30سچ ہے اب سیٹ کر دیتی ہیں فریکنسی ان سیٹ کر دیتی ہیں واعر سائزی
04:35آپ سیٹ کر دیتی ہیں ٹھیک ہے دوسرا سٹکٹ سٹینگ جو ہے سٹکٹ کی ستنگ
04:40ٹھیک ہے وہ آپ کو جو چاہیے اس کی اپ سیٹنگ کر دیتے ہیں لڑ کلکولیشن سیٹ اپ لڑ کلکولیشن میٹھنین پیرامیٹرز ٹھیک ہے اس کے بعد پانٹ پہ ہیں وائر سیٹنگ ڈیفائنڈی وائر ٹائپ سائزیز اور مٹیرل اس کے بعد وائرن کی بھی اب سائزیز مٹیرل ہر چیز جو ہے اس کو منشن کر دیتے ہیں اس کے بعد آگے چلیں تو اس کے کی کمپننٹس آب الیکٹرکل سیسٹنگ الیکٹرکل کے جو ہے میجر میجر کون سے کمپننٹ یا کی کمپ
05:10کون سے ہی ہیں ایکٹرکل پینل چالچالچ لڑ سیٹ کہل سات مسائل چھوٹ ڈیسٹ آب breathtaking دیکل پینل جو ہے وہ بیسیکلی جتنی بھی ڈیسٹرو بے شن سٹم ان کو کنٹرول کر رہا ہوتا ہے کے کرا ریپذینٹ الاکٹرکل ڈسٹرو بے شن پینل سچ آج
05:24switchboards ٹھیک ہے اس میں آپ کے پاس main panels بھی ہوتی ہیں اس کے اندر
05:28آپ کے پاس sub panel بھی ہوتی ہیں اور اس کے اندر آپ کے پاس switch boards
05:32بھی ہوتے ہیں two circuits represent electrical circuit circuit کیا کرتے ہیں
05:37جو electrical circuit ہوتا ہے اس کو represent کرتے ہیں including lighting
05:40کا electrical circuit ہے کوئی power کا electrical circuit ہے equipment circuit
05:45ٹھیک ہے تو اس کو represent کر رہے ہوتے ہیں تیسرا ہے devices represent
05:49electrical devices such as switches outlet and fixtures جو آپ کے جو آپ کے
05:54basically جو output devices ہوتی ہیں جب کیا سے یا جیسے آپ کے switches
06:00بغیرہ ہو گئے outlets ہو گئے fixtures بغیرہ تو ان کو represent
06:03کر رہا ہوتا ہے devices اس کے بعد وائر میں آپ کے جو ہے تارے بغیرہ
06:07آ جاتی ہیں ٹھیک ٹی بلز بغیرہ آ جاتی ہیں ٹھیک ہے benefits of using
06:11Revit MP for electrical design accurate design آپ کا بھی جو design ہوتا ہے
06:15accurate ہوتا ہے Revit MP ensure accurate electrical design and analysis
06:20automated calculation automated آپ کی calculation بھی آ جاتی ہے
06:24automatic load calculation and circuit sizing improved collaboration اور آپ کی جو
06:29collaboration ہوتے ہیں دوسرے سے data sharing کی جو صلاحیت ہوتے ہیں وہ
06:32بہت بہتر ہو جاتی ہے انہانس ویجوالیزیشن ٹھیک ہے اور جو آپ نے
06:37اس کے بعد دیکھنے کی صلاحیت ہے 3D visualization and rendering of electrical
06:41system دیشنے کی اور اس کو view کرنے کی صلاحیت ہے وہ بھی بہت
06:45زیادہ بہتر ہو جاتی ہے ٹھیک ہے تو یہ تو آپ کی introduction ہوں گی
06:49آپ کے electrical discipline کے بارے میں اب چلتے ہیں ہم Revit کی طرف ٹھیک ہے
06:59اور Revit کی طرف ہم جو ہے یہاں پہ آپ کے پاس آپ کو پتا ہے کہ system
07:03میں جب آتے ہیں تو آپ system میں HVC کا system بھی آ رہا ہوتا ہے
07:07plumbing کا system بھی آ رہا ہوتا ہے electrical system بھی آ رہا ہوتا ہے
07:11ٹھیک ہے تو یہاں پہ آپ کے پاس electrical system electrical system
07:15میں آپ یہ چھوٹا سہر ہو آپ کے نا کونے میں آپ کو نظر آ رہا ہوگا ٹھیک ہے
07:18اس کو آپ click کر دیں تو اس کے اندر آپ دیکھیں آپ کے پاس
07:21hidden lines آ رہی ہیں یعنی اگر کوئی cable tray اوپر نیچے سے گزر رہی ہے
07:26یا ایک cable گزر رہی ہے یا conduit گزر ہے تو وہ اوپر نیچے نظر آنا چاہیے
07:30نیچے والا جو ہے وہ جو اوپر والا ہے وہ اوپر نظر آنا
07:34اور نیچے والا ڈھاٹڈ آپ کو نظر آنا چاہیے تاکہ پتا رہے کون نیچے ہے
07:37کون اوپر ہے line styles ٹھیک ہے آپ کے line style جو ہے وہ بھی آپ نے جو ہے وہ
07:45بتا نہیں ہے ٹھیک ہے inside gap کتنا ہوگا ٹھیک ہے outside gap کتنا ہوگا
07:51single line کتنا ہوگا ٹھیک ہے تو inside outside gap اپنے کتنا رکھیں
07:55وہ بھی جہاں یہاں جا کے آپ جو ہے mention کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
07:59اس کے بعد journal settings آپ کے آ جاتے ہیں electrical connector separator ٹھیک ہے
08:03اگر فرض کریں کوئی electrical connector ہے ٹھیک ہے اور وہ separate کرنا
08:07چاہ رہے ہیں اس کو لکھنا چاہ رہے ہیں annotation لکھنا چاہ رہے ہیں اس کو
08:10separation کے لیے کوئی اس کا جو ہے وہ abbreviation جو ہے وہ دینا چاہتے ہیں
08:16تو وہ ہم dash اسمار کر سکتے ہیں یہ ہم change بھی کر سکتے ہیں اگر ہمیں
08:20کوئی اور چاہیے ٹھیک ہے تو dash کی جگہ کا اور بھی دے سکتے ہیں
08:24اس کے بعد آجاتا ہے electrical data styles ٹھیک ہے connection description
08:30جس میں voltage آپ کی ہوتی ہے number of pores ہوتے ہیں اور load ہوتا ہے ٹھیک ہے
08:35پھر circuit description آجاتی ہے آپ نے یہ circuit description کے ہے
08:39یعنی چار سو اسی وولٹ ہیں تین phase ہے ھری تھرٹی ایمپیئر سے ٹھیک ہے
08:44اس کے بعد circuit naming by phase ٹھیک ہے مختلف ملکوں کے اندر ہر circuit کو
08:49علیدہ علیدہ سے نیام دیا جاتا ہے ٹھیک ہے تو آپ کس پروجیکٹ پہ کام
08:53کریں کس ملک کا پروجیکٹ کرنا ہے تو یہاں پہ آپ abbreviation دے سکتے ہیں
08:57اس phase a کو آپ کیا کہیں گے r کہیں گے ٹھیک ہے phase b کو آپ w کہیں گے
09:02اور phase c کو آپ پھر اس کے لئے b کہیں گے ٹھیک ہے تو آپ اس کی abbreviation
09:07change کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو اس کے بعد یہاں پہ phase a ہے ٹھیک ہے تو یہاں
09:11تو یہاں اے بھی لکھ سکتی ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ آپ کے پر بھی ہے تو بی بھی
09:14لکھ سکتی ہیں ٹھیک ہے جو بھی آپ نے ابریویشن اسعمال کرنی ہے وہ
09:19یہاں پہ آپ کر سکتی ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد capitalization of load name
09:26from source parameter ٹھیک ہے circuit sequence پھر آپ کے circuit sequence آپ
09:30پہ آ رہی ہے ایک circuit ہے دو ہے تین ہے چار ہے پانچ ہے چھے تو اس
09:35طرح آپ کی sequence بھی آ رہی ہے circuits کی آپ نے کیا sequence ہے نہیں
09:38آپ وہ بھی یہاں پہ mention کر سکتے ہیں یہ دیکھیں یہاں پہ
09:41جیسے group by face کر لے آپ ٹھیک ہے odd then even کر لے number ٹھیک ہے
09:46تو آپ کو جس سے آپ یا آپ کو چاہیے circuit number وہ یہاں پہ آپ
09:49کر سکتی ہیں circuit rating کیا آپ کی ٹھیک ہے وہ دیکھیں 20 ampere
09:54جا رہی ہے تو وہ بھی آپ chain کر سکتی ہیں circuit path offset کیا ہے ٹھیک ہے
09:58path offset circuit کا path offset میں لگت کتنا elevation کیا ہے اس کا ٹھیک ہے
10:03وہ بھی یہاں پہ آپ جو ہے بچا سکتی ہیں اس کے بعد angles آ گئے ٹھیک ہے
10:07angles میں جو آپ relatively use this angle specify ٹھیک ہے اگر first
10:11کریں آپ کی کوئی cable tray ہے کوئی cable ہے ٹھیک ہے اس کا جو ہے
10:15conduit جو ہے وہ کس angle کا conduit آپ کو چاہیے کون سے fitting آپ کو
10:21چاہیے کس طرح کی آپ کو جو ہے وہ اس کی accessories چاہیے ٹھیک ہے تو
10:26اس کی ساری description آپ کے پاس یہاں آ رہی ہوتی ہے ٹھیک ہے پھر آپ کی
10:30wiring آ جاتی ہے ٹھیک ہے wiring میں ambient temperature اس کا کیا ہوگا ٹھیک ہے
10:35وہ آپ جو ہے وہ بتا سکتے ہیں اچھا اس میں جب ہم settings
10:40کر رہے ہوتے ہیں نا تو setting کے ساتھ جو بھی terminology
10:44electrical کی terminology جو استعمال ہو رہی ہیں جو بھی آ رہی ہوں گی
10:47وہ ساتھ ساتھ میں آپ کو بتاتا بھی رہوں گا تاکہ جو ہے آپ کا
10:51concept جب بلد طرح پوری طرح سے clear ہو بلکل clear ہو اور جب آپ کام
10:57کرے تو آپ کی کہیں بھی کوئی بھی terminology اگر آتی ہے تو آپ کو پتا ہو کہ اس
11:01terminology کا مطلب کیا اور یہ کہاں پہ استعمال ہو گی ٹھیک ہے اس کی
11:06وجوات یہ ہوتی ہیں کہ آہ بہت سائے لڑکے ایسے ہوتے ہیں جن کی
11:10electrical کی background نہیں ہوتی ٹھیک ہے electrical کی background نہیں ہوتی
11:14اور وہ جو ہے electrical کی ڈوائنس کے اوپر یا electrical models کے اوپر ٹھیک ہے
11:20یا electrical design کی اوپر جو کام کر رہے ہوتے ہیں اور صرف کچھ
11:25experience ہوتا ہے جو وہ اپنا جو utilize کر رہے ہوتے ہیں لیکن یہ
11:29ضروری ہوتا ہے کہ اگر آپ کو terminology کا پتہ لگ جائے تو وہ زیادہ
11:34بہتر ہے زیادہ آسانی ہو جائے گی اس کی وجوات یہ ہوتی ہے کہ دیکھیں
11:38ریوٹ آٹوکیٹ کی طرح software نہیں ہے آٹوکیٹ بڑا ڈیفرنٹ
11:42software تھا ریوٹ بہت ڈیفرنٹ software ہے ریوٹ یہ ہے کہ ریوٹ جو
11:47ہے زیادہ تر جو اس کو build کیا گیا ہے یا زیادہ تر جو اس کو
11:51بنایا گیا ہے وہ engineering level پہ بنایا گیا ہے ٹھیک ہے engineering
11:55design level پہ بنایا گیا ہے اور جب engineers اس پہ design کر رہے ہوتی
11:59ہیں یا کام کر رہے ہوتا ہے automatical یہ آپ کا جو model ہوتا
12:02ہے وہ build ہو رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے یہ بندہ ہوتا ہے تو اس لیے یہ
12:06ضروری ہے کہ آپ کو terminologies کا پتہ ہوگا اور آپ کو terminologies
12:10کا نہیں پتہ ہوگا تو انجینئر اگر آپ کو کوئی instruction دیتے
12:14ہیں یا انجینئر کوئی design کر رہا ہے یا وہ مطلب کی آپ اس کی
12:19help کر رہے ہیں ٹھیک ہے تو آپ کو terminologies کا پتہ ہوگا تو پھر جو
12:24ہے وہ چیزیں بہت آسان ہو جائیں اور learn کرنے بھی آسان ہو جائیں
12:28اور ان پر کام کرنا بھی جو ہے وہ آسان ہو جائیں اچھا اب بات ہو رہی
12:34اور یہ ambient temperature کی ٹھیک ہے ambient temperature کیا ہوتا
12:38ہے ٹھیک ہے اور اس کی values بھی آپ کو یہاں پہ نہ دی ہوئی
12:42ہیں ٹھیک ہے تو ہم دیکھتے ہیں ambient temperature کیا ہے
12:45Ambient temperature is the temperature of this round
12:49جو اردگرد آپ کا جو temperature ہوتا ہے نا air کا ٹھیک ہے اور
12:53environment کا ٹھیک ہے وہ basically آپ کا ambient temperature
12:57ہوتا ہے essentially the temperature you feel around you یعنی جو آپ
13:01اپنے اطراف جو ہے feel کر رہے ہوتی ہیں دیکھ رہے ہوتی ہیں
13:05یا محسوس کر رہے ہوتی ہیں وہ basically یا آپ اندر ہوں یا
13:10باہر ہوں وہ basically آپ کا ambient temperature ہوتا ہے ٹھیک ہے تو وہ
13:14بھی آپ کو جو ہے جب آپ settings کر رہے ہوتی ہیں ٹھیک ہے وہ آپ
13:17کو بتانا ہوتا ہے and it is crucial for comfort اور یہ بہت ضروری ہوتا ہے
13:22ہے تاکہ زندگی کو جو ہے normal لے کے آیا جا سکے یا
13:27normal بنایا جا سکے and the function of electronic and
13:31machinery ٹھیک ہے it is often used interchangeably with the room
13:35temperature یعنی آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ آپ کا room
13:38temperature کیا ہے for indoor setting but can refer to any outdoor air
13:43temperature measured by a thermometer or sensor in the shade away from the
13:49from the direct heat or cool sources of the accuracy ٹھیک ہے
13:53تو اس کو ہم basically measure کرتے ہیں ٹھیک ہے اور کسی بھی
13:57thermometer سے یا sensor سے shade کے نیچے ٹھیک ہے کسی shade کے
14:01نیچے and from direct heat or cool sources of accuracy ٹھیک ہے
14:06یا پھر direct کسی کوئی آپ کا source ہے جہاں سے heat
14:09نکلیا اس کے قریب نہیں ہوتا یعنی آپ کی جو surrounding
14:12temperature ہوتا ہے جس کو آپ room temperature بھی کہہ سکتے ہیں وہ
14:16آپ کا basically ambient temperature ہوتا ہے تو یہ آپ نے
14:19بولنا نہیں ہے یہ آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ambient temperature
14:22آپ کا room temperature ہوتا ہے جو آپ کا surrounding ٹھیک ہے یا
14:26پھر آپ اردگیر آپ نے جو آپ نے اردگیر جو آپ جس کو
14:29feel کر رہے ہوتا ہے اس کے بعد اگلی term آتی ہے gap of wiring
14:34crossing ٹھیک ہے gap of wiring crossing اس سے سمجھ لگ رہی ہے کہ جو
14:39gap ہوتا ہے جب کوئی wire ایک دوسرے cross کر رہی ہوتی ہے تو اس
14:43کے اندر جو gap ہوتا ہے وہ کتنا آپ کو رکھنا ہے ٹھیک ہے
14:46normally ٹھیک ہے ایک gap of wiring crossing refers to the
14:50visual break or separation shown on electrical network diagram where wire passes
14:56over each other without collection یعنی اگر فرض کریں کچھ wire
15:00جان وہ ایک دوسرے کے ساتھ connect نہیں ہو رہی لیکن ایک دوسرے
15:03cross کر رہی ہیں ٹھیک ہے تو وہ جو ہے آپ نے اس کا خاص جو ہے
15:07لائک اینی سی جو standard ہے اس کا بارہ انچ rule for power
15:11and data اگر power and data کی wire ایک دوسرے cross کر رہی ہیں تو کم
15:15کم ان کے درمیان جو آپ بارہ انچ کا فاصلہ ہونا چاہیے ٹھیک ہے
15:18تو یہ وہ فاصلہ ہوتا ہے ٹھیک ہے وہ separation ہوتی ہے جو آپ کے
15:22standards جو ہوتی ہیں نا ریکل کے standards نے بتایا ہوتا کہ اگر
15:28فرض کریں اس discipline کی دیکھیں wire آ رہی ہو آ رہی ہو گیا اور ایک دوسرے
15:33discipline کی wire وہاں سے cross کر رہی ہے اس کے اوپر نیچے تو کم
15:37کم اتنا distance آپ نے قائم رکھنا ہے اتنا distance کا جو ہے
15:41رکھنا ہے تاکہ وہ اس کے اندر کسی کے بھی یاد رکھیں جب آپ کی
15:46electrical wires بغیرہ یا electrical signals جتنی بھی تارے ہوتی ہیں جب
15:51cross کر رہی ہیں تو ان کے اردگی جو ہے EMF create ہو رہا ہوتا ہے
15:56elective motive force create ہو رہی ہوتی ہے وہ ایک قسم کا flux ہوتا
16:02ہے ٹھیک ہے تو flux یا دوسری جتنی ابھی cable cross کریں ان کو
16:06disturb نہ کریں ٹھیک ہے ان کو interrupt نہ کریں ٹھیک ہے تو اس لیے یہ
16:10آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ وہ gap ہوتا ہے جو کسی بھی دو discipline wire
16:15یا commute کے درمیان آپ کو جو ہے وہ رکھنا ہے تو یہ اس میں پھر یہ
16:20ویلیو بتا رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے نا آپ نے کتنی دو انچ ویلیو
16:23رکھ سکتی ہیں تین ایچ رکھ سکتی ہیں ٹھیک ہے تو depend کرتا ہے
16:27کہ آپ کے standards کیا آپ کی crossing کیا ہے ٹھیک ہے آپ کی protocols
16:31کیا ہے standard کیا ہے اور اس کے مطابقہ کتنا جو آپ کو رکھنا
16:34ہے تو وہاں وہ یہاں پہ آپ نے ویلیو دے سکتی ہیں ٹھیک ہے یہاں
16:38پہ ویلیو بتا سکتے ہیں وہ ویلیو اس کے بعد آجاتا ہاٹ وائر ٹک مارک
16:44مارک ہاٹ وائر ٹک مارک ٹھیک ہے یہ والا جو ہے آپ کا جو ہے وہ
16:49سیٹنگز آگئی ہیں ہاٹ وائر ٹک مارک ہاٹ وائر ٹک مارک کیا ہوتا ہے
16:53ان الیکٹیکل ڈرافٹنگ ان کنسٹکشن ہاٹ وائر ٹک مارک ریفرکٹو
16:57ڈی سیمیولک ریپرزنٹیشن آن ای وائرنگ ڈائیگرام دیٹ اینڈیکیٹس
17:02ڈی ننبر اینڈ ٹائپ آف کانڈیکٹرز این ای سرکل یعنی کوئی بھی تار ہوتی
17:07ہیں تو اس کے اندر کنڈیکٹرز ہوتی ہیں آپ نے دیکھا ہوگا جب آپ تار کو
17:10چھیلتی ہیں تو اس کے اندر کوپر کی وائر نکلتی ہے ٹھیک ہے کچھنی وائر
17:15ہیں کتنے کنڈیکٹرز ہیں ٹھیک ہے اس کو آپ جو ہے آہ مینشن کر سکتے
17:21ہیں اس کو بتا سکتے ہیں ٹھیک ہے جیسے ڈرافٹنگ یا ریوڑ سٹینڈرٹ ان
17:25سوفٹرے لائے کر رہے ہیں آٹوڈکس ریوڑ ٹک مارکس آر یوز ٹو ویجولی
17:29ڈیپئیزینٹ ٹکڈیکٹر ویدھن ای وائر یعنی آپ ٹک لاتے ہیں سلاش اس
17:32میں ہوتی ہیں بیک سلیش میں لگائے ہوتے ہیں وائر کے اوپر بتا رہے ہوتے
17:38ہیں کہ کتنے کروڈکس کی وائر ہے یعنی کتنے کروڈکٹر ہنہیں اس کے اندر ٹھیک ہے
17:45کتنے قابر کی تاریں ہیں اس کے اندر ٹھیک ہے تو وہ بیسیلی یہ یہ چیز ہوتی ہے جس
17:49ہم کہتے ہیں ٹھیک ہے ہوت وائئر ٹک مارک ہوت وائیر ٹک مارک مجمید ہے کہ آپ کو یہ چیز بھی کلیر ہو جائے گی ٹھیک ہے اثنے میں چاہتا ہوں کہ ساری چیزیں جتنے بھی ترمنال جو ہے ساری جو ہے کلیر ہوں اسے کلیر ان سے فائدہ ہوگا کہ پھر آپ کو کام کرنا بہت آسان ہو جائے گا اس کا اگلا جو آپ کا جو سیٹنگ دینا وہ ہے گران وائیر ٹک مارک ٹھیک ہے گران وائیر ٹک مارک آپ کا جو ہے
18:18آپ نے بتانا ہوتا ہے گراؤنڈ وائر ٹک مارک ریفر ٹو دی سیمبولک لائن یعنی ایک سیمبولک لائن ہوتی ہے اور شیپ پہتے ہیں یوزڈ آن الیکٹیکل ڈائیگرام ٹھیک ہے
18:27الیکٹیکل ڈائیگرام میں آپ دیکھا ہوگا اسرائی کی لائن جو آپ کی اسمارکی اسرائی کا سیمبل آپ کا اسمارک کیا ہوتا ہے
18:33ٹھیک ہے اس کا مطلب ہوتا ہے کہ یہ آپ کی جو ہے بیسیکلی گراؤنڈ ہے ٹھیک ہے
18:37تاکہ گراؤنڈ وائر کو ایڈنٹیفائی کیا جا سکے ٹھیک ہے اس میں ڈیفرنٹ یہ کہیں ڈیفرنٹ کسن میں نیچے بھی آپ کی سیمبلز آ رہی ہیں ٹھیک ہے
18:47تو اسرائیگرام کیا پہ کوئی بھی سیمبولوجی ہے اس کی وہ اسمار کر سکتی ہے ٹھیک ہے
18:52تاکہ دیکھنے وال کو پتہ لگے کہ یہ کون سی وائر ہے یا کسان کی وائر ہے یا اس کے اندر کیا چیز ہے ٹھیک ہے
19:01تو یہ آسانی ہو جائے گی آپ کو اس کی
19:03اچھا اس میں جو تیمپلٹ میں اس مارک کر رہا ہوں نا تو اس کے اندر جو ہے وہ چیزیں
19:08بطلاب وہ جو ایٹرنگ سے اگر میں جاتا ہوں مینج میں اور ایم ایپی سیٹنگ میں اندر
19:14باقی الیکٹرنگ سے نال جاتا ہوں تو وہ دیکھیں وہاں پہ اس کے اندر وہ ڈیفائنٹ نہیں ہے ٹھیک ہے
19:19یہاں پہ لیسٹ آ رہی ہے انتی بروز کر رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے تو میں آپ کو ابھی دکھاتا ہوں
19:23ہم یہاں پہ چلے اور نیو میں چلے جائیں نیو میں چلے جائیں اور براؤز
19:27کریں ٹھیک ہے اور پیوجز میں جو پیور آپ کی الیکٹرکو کی ٹیمپلیٹ
19:31ہے نا ٹیک ہے اگلیش میں چلا گیا یہاں پر ہمارے پاس جو ہے الیکٹرکو
19:36جی فورڈ یہ دیکھیں پڑی ہوئی ہے ٹھیک ہے یہ دونوں یونٹس میں ہوتی
19:39آپ کی ٹیمیٹرک سسٹم میں لینے چاہے آپ پیریل سسٹم میں لینے ٹھیک ہے
19:44تو اس میں آپ جائیں گے جب فرض کریں اپنی سسٹم کو کلک کیا ٹھیک ہے
19:48سسٹم کو کلک کرنے کے بعد آپ مینج میں گئے اور مینج میں اپنے وائرنگ میں آئیں گے
19:56تو یہ دیکھیں یہاں پہ آپ کے پاس ہوت وائر ٹک مارک جو ہے ایم لانگ وائر ٹک مارک یہاں پہ لکھا ہے
20:02گرونڈ وائر کا ٹک مارک پہ آپ کو لکھا ہوا ہے ٹھیک ہے
20:05اور نیوٹرل وائر کا ٹک مارک پہ آپ جو ہے وہاں پہ آپ کی جو ویلیو سے وہ انٹر کی گئی ہیں
20:10یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس آ رہی ہے ٹھیک ہے میں تھوڑا سندھر کرتا ہوں
20:14تاکہ آپ کو نظر آئیں ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ کے نا یہ جو ساری ہیں
20:19یہ ٹیمپلیٹ کے اندر اوری یہ انفرمیشن ساری موجود ہونی چاہیے ٹھیک ہے
20:23جب آپ اس کو ڈیفائن کریں گے یہ اس کے اندر موجود ہوں گی تو پھر آپ کے لیے
20:27کوئی پرابلم نہیں ہوگی ٹھیک ہے اس کے اندر پوری ایک لیسٹ بنی ہوئی ہے ٹھیک ہے
20:31یہ دیکھیں پوری لیسٹ آپ کی آئیڈ ہوئی ہوئی ہے ٹھیک ہے یہ دیکھیں تو آپ جو بھی
20:36آپ کو جون سا بھی آپ کو ٹک مارک چاہیے وہ یہاں سے جا کے آپ اسے بروز
20:42کر کے اس کے اندر سے سلیٹ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے پھر اوکے کر سکتے ہیں
20:45اس طرح سے جو الیکٹیکل انجنئرز ہیں وہ اگر آپ کے پاس تو کمپریہنسیف
20:50قسم کی ٹیمپلیٹ ہے جس کے اندر ساری چیزیں ڈیفائن کی گئی ہیں تو ویل اینڈ گوڈ
20:54اگر ساری چیزیں ڈیفائن نہیں کی گئی ہیں تو پھر یہ چیزیں ساری جو آپ نے
20:58ڈیفائن کرنی ہے اچھا اس کے بعد آپ کا امیڈیٹلی ذیہن کے اندر یہ سوال آتا
21:04ہوگا کہ یہ جو ہے کس طرح سے لوڈ کس طرح سے کر رہے ہیں یہ سارے چیزیں
21:08کس طرح سے آئیں گی ٹھیک ہے سائٹن کس طرح سے آئیں گی ٹھیک ہے تو آپ نے کیا
21:12کرنا فائل یہاں پر فائل میں چلے جانا اور فائل میں جا کے آپ نے نیو میں
21:17جائے ہے. N개. معنیга. یا اوپن میں چلا جائے گا. اوپن میں چلا جائے نہیں.
21:24اپن میں جائے گا. اوپن میں جائیں اوپن میں چلا جائیں اور ا��ramال بھی جائے
21:28گا فیملی کو ککر کر دیں فمیلی میں این اوٹیشن میں آ جائیں ٹھیک ہے.
21:31این اوٹیشن میں آ کے کے لیکٹیکل میں آ، ہمٹی کام آپ سارے پڑے ہوئے ہیں
21:35دیکھ BLM رGI پڑے ہوئے ہے کہ سارے پڑے ہوئے تopolہ کشکر کے لے activit
21:39میں. تو آپ جو ابھی کوئی بھی پرض کریں آپ کو سرکر ولا یا
21:42حکو والا ٹک مارک چاہیئے ٹھیک ہے؟ حکو والا آپ اپنے
21:45سلیٹ کر لیا سلیٹ کر کے اس کو سیو ایز کر دیا ٹھیک ہے؟ آپ
21:49نے سیو ایز کر دیا ہے یا اس کو لوڈ انٹو پروجیکٹ کر
21:52لیا ٹھیک ہے؟ یہاں پہ جو بھی اپنے آی جو فائل کھو لیے اس
21:57کو اپنے لوڈ انٹو پروجیکٹ کر دیا. اب آپ چاہییں گے جب
22:00جب manage کے اندر اور settings کے اندر electrical settings کے اندر ٹھیک ہے
22:06اور wiring کے اندر تو یہاں پہ جا کے آپ دیکھیں گے یہاں پہ آپ کے پاس جو
22:09آنے شروع ہوگی ہے دیکھیں اب آپ select کر سکتی ہیں اسی طرح ground wire
22:13کا بھی ٹھیک ہے آپ کر سکتے ہیں ground wire کا آپ کو کون سے چاہیے ٹھیک ہے
22:17neutral کے لیے آپ کو کون سے چاہیے ٹھیک ہے تو اس طرح سے یہ setting
22:21آپ جو ہے ساری اس طرح سے کر سکتی ہیں ٹھیک ہے تو ایک دفعہ آپ کو load
22:24کرنا ٹھیک ہے load into project کر لینا ٹھیک ہے تو اس کے بعد automatically
22:28جیسے میں نے ابھی آپ کو طریقہ بتایا تو اس طرح سے آپ کے سارے
22:31tags جو ہے نا ساری values جو آپ کی یہاں پہ آ جائیں گی ٹھیک ہے
22:35یہاں پہ اس کے اندر موجود ہوں گی پھر ارام سے آپ اس کو shuffle
22:39کر سکتے ہیں اوپر ٹھیک ہے اس کے بعد نا آپ کی اگلی جو settings
22:43آ جاتی ہیں وہ آپ نے دیکھا ہوگا کہ آپ کا circuit ہو یا آپ کی cable
22:48ہو تو اس کے اوپر slanted line 3 لگی ہوتی ہے ایک neuter لگا ہوتا ہے ٹھیک ہے
22:53hot wire card mention کیا ہوتا ہے faces کتنے ہوں گے وہ mention کیا ہوتا ہے ٹھیک ہے
22:58اس طرح کا simple آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے اور وہ جو ہے اس کو اس
23:03کو لے دے کے لیے یا اس کو small کرنے کے yes and no کی option
23:07یہاں پہ small کر سکتے ہیں آپ ٹھیک ہے yes کرنا no کرنا آپ کو چاہیے
23:11کہ نہیں چاہیے ٹھیک ہے تو وہ آپ یہاں پہ جا کے یہاں پہ no بھی
23:15آ رہا ٹھیک ہے یہاں پہ کہیں no اگر نہیں چاہیے تو نہیں آئے گا ٹھیک ہے
23:19اگر آپ چاہیں گے تو پھر آپ کو جو ہے وہ آ جائے گا ٹھیک ہے اچھا اس کے
23:24اگر ہے show tick marks tick mark جو ہے آپ کے جو آ رہے ہیں وہ tick mark
23:28آپ کو دکھانے کے نہیں تو آلوے دکھانے کیونکہ وہ آپ کو ضرورت
23:31ہوتی ہے اس کی ٹھیک ہے maximum voltage drop اور branch circuit wiring sizing ٹھیک ہے
23:36آپ کی جو maximum voltage drop اور branch circuit wiring sizing وہ کتنی ہونی
23:41چاہیے ٹھیک ہے تو وہ جو آپ کے جو design engineer basically ٹھیک ہے ان کو
23:46جو ہے ان سے آپ پوچھ سکتے ہیں یا ان سے بات کر سکتے ہیں کہ آپ
23:50کو کتنا drop جو ہے وہ رکھنا ہے branches کے اندر ٹھیک ہے اور basically
23:55تھوڑی سی اس کی جو ہے بجاہت بھی میں کر دیتا ہوں تو یہ basically ہوتا
23:59کیا ہے اور کس طرح سے ہم اس کو read کر سکتے ہیں تو اب بات ہو رہی ہے
24:04آپ کی maximum voltage drop یعنی branches کے اندر آپ کا voltage drop
24:08کتنا ہونا چاہیے یہاں پہ دیکھیں two percent دیا جا رہا ہے two percent ٹھیک ہے تو
24:12تو یہاں پہ اگر ہمیں اس کو read کریں ریویٹ ایم ایپ تھی
24:15standard voltage drop for branch circuit is typically set to three percent
24:19یعنی کسی بھی branch کے اندر جب بھی کوئی voltage drop ہو سکتا ہے
24:23تو وہ تین percent تک ہو سکتا ہے while feeders are set to two percent
24:27لیکن جو feeders supply کر رہے ہوتے ہیں وہ two percent پہ ان کی setting
24:31کی ہوتی ہے with a combined total of five percent from source to the further
24:36outlet ہے یعنی جہاں سے آ رہی ہے اور جہاں تک جا رہی ہے وہاں
24:40total آپ کا five percent as recommended by codes like the national
24:44engineering code channel اس کے مطابقی یعنی ان کے standard کے
24:48مقابل through these settings are now often managed via plug-in
24:52اور custom schedules in new version جی کہ
24:55those are twenty-five کے اندر بلقیدہ جو ہے plug-ins آئے ہوئے ہیں
24:59جو اس کو جو ہے maintain کرتی ہیں because track settings are removed
25:03یعنی آپ کی جو track setting جیسے میں کر رہا ہوں ابھی two thousand
25:07twenty-three کے اندر وہ اس کے اندر موجود نہیں ہیں ٹیک ہے تو اس
25:10کے اندر plunging ہیں جو یہ سارے manage کر رہے ہوتے ہیں
25:13you are just these electrical settings for older version آپ جو in values کو electrical setting
25:19کے اندر جس میں میں کر رہا ہوں وہاں پہ جا کے آپ کر سکتے ہیں لیکن
25:22اگر آپ higher version کے اندر ہیں تو پھر آپ کو جا کے plug-in کے
25:25through جو اس کو سارا جو ہے maintain کرنا اس کاروں کو manage
25:29کرنا ہے تو اس کو بھی میں تھوڑی سی اس کی جو ہے اس میں وضاحت کر دیتا
25:35ہوں آپ کے لئے ٹھیک ہے اس میں اگر دیکھیں تو جو ہے اس کو ہم
25:41آن ریوٹ امیپg maximum voltage drop for feeder is typically set to three
25:47percent یعنی 3 percent تک آپ کو setting is کی رکھنی ہے
25:51والد برانچٹس فرم Comics کے اس کی بات ہو چکے ہیں والد برانچ سکر
25:56are set to two percent though these can be adjusted in electrical
25:59SIM however industry best practices to national electric code recommended
26:04a total combined drop of five percent ٹھیک ہے وہ کرن میں recommend
26:08کتنا کرتا ہے کہ ٹوٹل جو drop-up کا ہوگا وہ 5% look-up for feeder
26:12and the branch circuit and some Revit version might even remove the specific feeder setting
26:17to recur, focusing on that 5% combined limit with more complex pathing, ٹھیک ہے
26:24اور اس کے لیے na different ہمارے پاس software بھی ہوتے ہیں ٹھیک ہے
26:31جن کے software کو ہم اسمار کر کے ٹھیک ہے تو ان کا جو voltage loss
26:37وغیرہ ہوتا ہے نا انجیز branches کے اندر وہ ہم calculate کرتے ہیں
26:40جس طرح ہے کہ یہ software n by engineer estimated voltage drop calculator
26:44دیکھیں ان calculator کے ساتھ سے بھی جو R9 اس کو جو calculate کر لیتے ہیں
26:49کتنا ہوگا بس کے لیے کتنا رکھنا کتنا ہے ٹوٹلی یہ design چیزیں ہوتی ہیں
26:53ساری یہ design engineers ہوتے ہیں وہ design job کر رہے ہوتے ہیں
26:56تو ان کے حساب سے جو مطلب کہ جو وہ recommend کرتے ہیں وہ ہی ہوتا ہے
27:02لیکن میں جو آپ کو بتا رہے ہیں standard چیزیں بتا رہا ہوں کہ تقریباً
27:06اتنی اتنی values ہونی چاہیے ٹھیک ہے branch کے اندر 3% ہونا چاہیے ٹھیک ہے
27:12اور اپنا feeder کے اندر 3% ہونا چاہیے branch کے اندر 2% ہونا چاہیے
27:16total آپ 5% رکھ سکتی ہیں ٹھیک ہے تو اس نہ کر کے چیزیں جو ہے نا ساری
27:21تو normally مطلب کہ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ normal پوری جو دنیا ہے اندر
27:27اس کے اندر یہی standards NEC کے standards ہی چل رہے ہوتی ہیں
27:31اور اس کے مطابق اس کو water drop کا نا کیا جا رہا ہوتا ہے
27:35چھا آگے چلیں تو آگے ہمارے پتا رہتا ہے arrows for multi circuit home runs ٹھیک ہے
27:41میں آپ کو home run کا بھی بتاؤں گا کہ home run اسے کہتے کیوں ہے یہ home run ہے کیوں ہے ٹھیک ہے
27:47لیکن فی اللہ ہم بات کرتے ہیں arrows for multi circuit home run
27:51آپ کو پتا ہے کہ جب آپ لیکٹیکل کا circuit لگا رہے ہوتے ہیں تو آپ ایک arrow دیتی ہیں
27:56وہ کیا بتا رہا ہوتا ہے کہ آپ کا panel کس side پہ ہے ٹھیک ہے
27:59اور panel کے اندر جو arrows آپ کے ہوتے ہیں ایک بھی ہو سکتا ہے دو بھی ہو سکتا ہے
28:03اگر finger face ہے تو ایک arrow آپ دے دے اگر three face ہے تین arrow دے سکتا ہے
28:08تو depend کرتا ہے کہ آپ نے کس طرح سے جو ہے اس کی آہ اس کی جو ہے option آپ نے
28:13رکھنی ہے multiple arrows آپ select کر سکتے ہیں single arrow آپ select کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
28:18اور اگر آپ جو ہے چاہتے ہیں multiple arrow and wire only ٹھیک ہے وہ کرنا چاہتے ہیں
28:23single arrow and wire only آپ کرنا چاہتے ہیں تو وہ یہاں سے جو ہے آپ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
28:29تو یہ بیسیکل یہ آپ کے جو ریوٹ جو سوفٹر ہے نا بیسیکل امی پی سوفٹر ہے اس کے اندر یہ
28:35سہولت بے قیدہ جو ہے پیدا کی گئی ہے ٹھیک ہے اور اس میں جو ہے possibility ہوتی ہے
28:40کہ آپ ان چیزوں کو جا کے control کر سکیں ان چیزوں کو خیال رکھیں
28:44اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ home run کیا ہوتا ہے ٹھیک ہے home run کیوں اسے home run کہتے ہیں ٹھیک ہے
28:50آپ کو یاد ہوگا کہ جیسے آپ فوٹبال کیل رہی ہوتے ہیں ٹھیک ہے
28:54اور جو فوٹبال آپ کا ہوتا ہے ٹھیک ہے یا بیسپال آپ کا ہوتا ہے اس کے لئے ایک پاتھ بنا ہوتا ہے
29:00اس کے لئے راستہ بنا ہوتا ہے ٹھیک ہے تو وہ جب ٹریبل کرتا اس راستے ٹریبل کرتا ہوا جو ہے
29:05آپ کی گول کے اندر یا آپ کے جو destination پوائنٹ ہے اس کی طرف ٹیبل کر دیتا ہے اس کی طرف
29:11رن کر دیتا ہے یعنی electrical wiring ہے home run refers to the main cable
29:16رن کر دیتا ہے یعنی electrical wiring کے اندر home run جو ہے وہ refer کٹا ہے تو
29:20the main cable running directly from the electrical panel
29:23electrical panel سے رن کرتے ہیں یعنی breaker box جو ہوتا ہے اس سے رن کر دے
29:27to the first out later switch or fixture یعنی آپ کا جو fixture ہے
29:31light ہے یا switch ہے اس کی طرف ٹھیک ہے
29:34ball going straight to home plate in a baseball جیسے کہ آپ کی ball ہوتی ہے وہ
29:39straight جاتی ہے to home plate in the baseball offering a dedicated efficient path
29:44without intermediate supplies or branches for better performance and easier troubleshooting ٹھیک ہے
29:51تو میں چاہ رہا تھا کہ جو terminology home run اس مارک کی جا کی گئی ہے
29:56یہ کیوں ہی کی گئی ہے اور کس سے یہ کی گئی ہے اور کیا ہوتی کیا ہے ٹھیک ہے
30:01تو آپ کو امید ہے اس کی بھی آپ کو سمجھ آگئے ہوگی ٹھیک ہے
30:04تو چیزیں جتنی clear ہو جائیں گے آسان ہو جائیں گے اُترہ ہی آپ کے لئے
30:07کام جو ہے وہ آسان ہو جائے گا home run arrow style کی آپ کو چاہیے ٹھیک ہے
30:11یہاں پہ styles بھی آ رہے ہیں ٹھیک ہے
30:13diagonal star چاہیے آپ کو یعنی اس کا نظر آنے کی جو
30:17اس کی نظر آنے کی جو صلاحی ہے تو وہ کس طرح کیوں نہیں چاہیے
30:20وہ کس طرح کا نظر آنا چاہیے ٹھیک ہے
30:22تو آپ ڈیفرنٹ قسم کا یہاں ڈائیگنالی آپ کو چاہیے ٹھیک ہے
30:25ڈائیگنالی یعنی اگر سرکل بنائے تو سرکل میں ایک کونے سے دوسرے کونے
30:30اگر اگر اگر کوئی لائن لگائیں تو وہ ڈائیگنال لائن ہوتی ہے ٹھیک ہے
30:34تو ڈائیگنال آپ کو چاہیے ٹھیک ہے
30:36یہاں کو آر او تھرٹی ڈگریز بھی چاہیے ٹھیک ہے
30:38یہاں پھر آپ کو جو ہے وہ ایرو فیلڈ فیفٹین ڈگری پہ چاہیے ٹھیک ہے
30:44تو بہت ساری آپشن آپ اس میں سے کوئی بھی آپشن جو آپ کی بیسیکلی آپ کی ورکی ریکوائرمنٹ ہے نا اس کے ساپ سے وہ آپ یہاں پہ اس کو دے سکتی ہیں ٹھیک ہے
30:54تو میرا خیال ہے ہم آج کے لیے اتنا ہی رکھتی ہیں ٹھیک ہے
30:58بہت نمبر لیکچر ہو جائے گا تو پھر اس کو جو ہے مطلب کہ اس کے لیے ٹائم بھی زیادہ درکار ہوگا
31:06اور پھر اتنا نمبر لیکچن جو ہے وہ سننا بھی مشکل ہو جاتا ہے ٹھیک ہے
31:10تو میں نہیں چاہتا کہ آپ کا جو ٹائمز آیا ہو ٹھیک ہے
31:14اور آپ بور ہوں تو میں چاہتا ہوں وہ اتنا ہی لیسنوں کے جتنے آپ سن سکیں اور سمجھ سکیں اس کو ٹھیک ہے
31:19تو اپنا خیال رکھے گا انشاءاللہ یہ جو باقی چیزیں رہیں گے یہ بھی میں ایسا ایسا کور کروں گا ٹھیک ہے
31:25اور کور کر کے میں پھر انشاءاللہ جو آپ کو جو ہے پورا پورا الیکٹیکل کا پورا ایک بیک گرونڈ ہے
31:31جو اس کی بیسک ہے اس کو جو ہے مکمل کرنے ہی کوشش کروں گا تاکہ آپ کی بیسک اچھی اور ایک سالڈ قسم کی پونڈیشن بنیں ٹھیک ہے
31:40جس سے آپ یہ ہے کہ اگر آپ کو آپ الیکٹیکل ڈسیپنٹ کے در کام کر رہے ہوں تو پھر آپ کہیں بھی کسی قسم کی دشواری نہ ہو کسی قسم کی کوئی پرابلم نہ آئے ٹھیک ہے
31:50اور ساری چیزیں آپ کو انڈرسٹینڈبل ہوں اور ساری چیزیں کے بارے میں آپ کو پتہ ہو تو اپنا خیار رکھیے گا انشاءاللہ ٹھیک ہے اگلی ویڈیو ملکات ہوتی ہے
31:59اور میری جتنی بھی ویڈیوز ہوتی ہیں دوسروں تک ضرور شیئر کیجئے ٹھیک ہے سبسکرائب بھی یا کمنٹس بھی کرا کریں ٹھیک ہے کمنٹس ضرور کر دیا کریں ٹھیک ہے
32:08تاکہ اس سے یہ ہوتا ہے کہ مجھے پتہ لگ جاتا ہے کہ آپ جو ہے کس ملک سے مجھے دیکھ رہے ہیں ٹھیک ہے اور آپ کیوں چیزیں انڈرسٹینڈ ہوئی ہیں کہ نہیں ہوئی ٹھیک ہے
32:19یا آپ کا کوئی کمنٹس ہے یا آپ کو کوئی کیوری چاہیے یا آپ کا کوئی کوئیسن ہے تو پھر ضرور منشن کر دیا کریں ٹھیک ہے اپنا خیار رکھئے انشاءاللہ ٹھیک ہے اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
32:49موسیقی
33:01موسیقی
33:05موسیقی
33:09موسیقی
33:13موسیقی
33:29موسیقی
33:35موسیقی
33:39موسیقی
34:07موسیقی
34:09موسیقی
34:11موسیقی
34:13موسیقی
34:15موسیقی
34:17موسیقی
34:19موسیقی
34:21موسیقی
34:23موسیقی
34:25موسیقی
34:27موسیقی
34:29موسیقی
34:31موسیقی
34:33موسیقی
34:35موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended