Skip to playerSkip to main content
#fire #karachi #breakingnews #arynews #LiveNews #BreakingNews #ARYNews #KarachiNews #GulPlaza #FireIncident #tradersloss #LiveUpdate #11thhour #waseembadami #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DixfR4eLS3dcXkQVVr1fNrU

Gul Plaza Fire Incident 🔥🚒🚨-30 Burnt B0dies Found – Waseem Badami’s Analysis

From Baldia to Gul Plaza 🚒🔥🚨Has Any Case Reached Justice? Wusat Ullah Khan Raised Questions

One Person Said: ‘We Are Not Afraid of Death, We Fear Living’ – Senior Journalist Mazhar Abbas

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . ..
01:59nd simple and test.
02:01If someone's hand,
02:03if someone's hand,
02:05if someone's house,
02:07this is a strange world.
02:09And this is a strange world.
02:11You can see that
02:13that human
02:15is a failure.
02:17That human is a failure.
02:19That human is a failure.
02:21For example,
02:23you can hear that
02:25the person's voice
02:27voice note.
02:29That when
02:31in the last last minute
02:33voice note
02:35this was something
02:37that was given.
02:39I have four times.
02:41It was very
02:43dangerous.
02:45It was very difficult.
02:47It has been difficult.
02:49If you want to forgive me,
02:51forgive me.
02:54Joe Joe.
02:57We raised only
02:59who is
03:00from the
03:05son of God.
03:07Naila's
03:11Naila's
03:14Naila's
03:22My impression was that when someone's under the grill
03:29It's noisy, it's so fácil and obvious, that it can be good.
03:33It can be so fast.
03:36Imagine.
03:38Imagine, if you don't know that you can see it's last possible,
03:42when you have a voice.
03:44And the human system is a voice like,
03:46If you thank someone, somebody gives a voice,
03:48and it's a reality,
03:51but it's a reality that it can be heard.
03:53But when you start after seconds,
03:56I imagine that,
03:57they'll hear it in the world,
03:59she's not getting the sound of the girl's name,
04:03but she's not getting the sound of the man's vid.
04:05She's not getting the sound of the man DON,
04:07but she's not getting the sound of the woman,
04:09how are she doing?
04:11Because there are the sound of the girl and the girl.
04:13There are some没有 seen.
04:15Like this, the guys are not getting the sound of the woman.
04:17She is not getting the sound of the man's sera,
04:19not getting the sound of the man.
04:21There is some strange idea of the man who has been getting the performance.
04:23It's a weird phenomenon that
04:25અپنیz کی وجہ کچھ بھی ہو
04:27اس کی وجہ کچھ بھی ہو
04:29چونکہ یہ کوئی ون آف واقعہ نہیں ہو
04:31اس شہر میں
04:32کیونکہ مثال دیا تھی کہ
04:34نیو جرلنڈ میں بھی دو گیا تھا
04:34چالی بندہ وہاں بھی تو مر گیا تھا
04:35نیو جرلنڈ میں ہر سال تھوڑی ہوتا ہے
04:37سال کے ڈھائی ہزار واقعات تھوڑی ہوتے ہیں
04:38تو وجہ کچھ بھی ہو
04:40آپ حکومت اے وقعو بریو
04:42ذمہ اس پر قرار نہیں دے سکتے
04:44اس لئے کہ ایک سال میں
04:45but there have been one for me, Constitution 10.000,
04:48a few thousand, this is a month or one for me when I'm in字 Welcome.
04:53But I have a nice opinion,
04:57the hook of the moment is it is because I am not complete,
04:59when we talk about this,
05:02when we talk about the message of a man out of room,
05:04when we talk about it,
05:04we talk about the environment that is against under the room,
05:08no opinion estimates that I have practiced from the front了.
05:13The answer brought the script,
05:14We also have a media function.
05:16That's what we're gonna say.
05:18We unfortunately have it.
05:20First of all, it's fine.
05:23This personal papacy has gone,
05:24So you have to be careful about media.
05:30As I can tell you,
05:32We've left hacen a copy.
05:34Report goes away.
05:35One report is one.
05:36I'm notrieb graph.
05:43Good.
05:43so you can see it. But it's a lot of anger.
05:49It's a lot of anger. It's a lot of anger.
05:51Why are you talking about it?
05:52So what do you think?
05:54In this case, this person has a lot of anger.
05:57If a party has a business,
06:00it has a business and a business,
06:04it has a business.
06:05If you have a business,
06:06it's a business.
06:08If you have a business,
06:09target killing
06:11Security killing
06:13can't tossing
06:13速 shots
06:15can't mata
06:17can't
06:29ите
06:31you
06:31you
06:34K Hess
06:34K from
06:36K and
06:37K
06:39about it and your address. If you know what's happening, why do you do?
06:43Or you say, you are a better and better. Or you say, you are a better and better.
06:47Or you say, you are a good guy. I have seen a funny thing. I have seen this.
06:52I've seen it in the past few years. It's not a good thing.
06:54It's not a good thing. If you don't have a good thing, not a bad thing.
06:56People's party and people's party. People's party, you are the assembly
06:59you are standing there. Okay.
07:01You're going to see it? Yes. Of course.
07:04so it can be a feeling that
07:06ures you are
07:07then we have to
07:09pull it out
07:10so you can't tell me that it's a mjrem
07:11if you are a mjrem
07:12you can't even go jail
07:13then you can't put it in jail
07:15you are a sudden you are a good job
07:17and then you have to go
07:19and then you can't get it
07:21and then you can't get it
07:23then you can't get it
07:25golly was a truck
07:26I don't know
07:27what a Supreme Court came
07:28see you can't get it
07:31I mean that's why
07:31what a goodalty is
07:32is how it is to do that.
07:34If we were to get into the next video,
07:36once again, we have to keep on doing it.
07:38Why are you not doing it?
07:40But this is a weird and weird thing.
07:42It is a good thing.
07:44Our friends have been
07:46also in the near future.
07:48I have seen a lot of things.
07:50We have seen a lot of stuff.
07:52We have seen a lot of stuff.
07:54We have seen a lot of stuff.
07:56We have seen some of the stuff.
07:58We have seen a lot of stuff.
08:00foreign
08:30central authority is not in this country, no coordination is not in this way, that's why
08:33this is the case. If I ask you this question, I have to ask you, is there a new answer?
08:40No, there is no answer to this question, but two, three days later this is the case.
08:46We will be working with the government with the government, and then there will be a new
08:53situation. We will be working with the government. We will be working with the government
09:01in the country. It is a very good city and its power is very important and it doesn't
09:07make any sense. We will have a kind of tragedy in our country which is
09:17we have 2-3 days
09:19we have to do it
09:20we have to do it
09:22and then we have a new way
09:24that comes to us
09:24this is the channel
09:28of the city
09:29Pakistan is the most big city
09:32and this is the most important thing
09:34that
09:35Allah says
09:38that
09:3960-70
09:40if you have a shaheed
09:41remember that
09:44there was a lot of people
09:46there were a few people
09:48went there
09:50that we have started
09:51and we have now
09:53go to the date
09:54and a minute
09:55sorry you have to do it
09:56because the idea of the world
09:57is the biggest big issue
09:58you have so much
09:59so much and so
10:00so much and so
10:01today have you say
10:02that my country
10:04is the biggest issue
10:05and that
10:06that was a badamee
10:06this is the problem
10:08this is the problem
10:09is the problem
10:10this is the problem
10:11that
10:12you have to do it
10:13No, no, no, no, no.
10:43No, no, no, no.
11:13No, no, no.
11:43No, no, no.
12:13No, no, no.
12:15No, no, no.
12:17No, no, no.
12:19No, no, no.
12:21No, no, no.
12:23No, no, no.
12:25No, no, no.
12:27No, no, no.
12:29No, no, no.
12:31No, no, no.
12:33No, no, no.
12:35No, no, no, no.
12:37No, no, no.
12:39No, no, no, no.
12:41No, no, no.
12:43No, no, no, no.
12:45No, no, no.
12:47No, no, no.
12:49No, no, no, no.
12:51No, no, no.
12:53No, no, no.
12:55No, no, no, no.
12:57No, no, no.
12:59No, no, no.
13:01No, no, no.
13:03No, no, no.
13:05No, no, no.
13:07No, no, no.
13:37اور سائٹز میں میں ایمپریس مارکٹ بھی
13:39ایمپریس مارکٹ بھی ہو کے آیا
13:41اسی طریقے سے انکروچمنٹ ہے
13:43وہ الیکٹرونک مارکٹ گیا
13:44الیکٹرونک مارکٹ والوں سے لوگ بات کی
13:48اس کے ساتھ بلکل گل پلازا کے سامنے
13:50جو ایک پلازا کھڑا ہوا ہے
13:52وہاں میں گیا
13:53مطلب کہیں ہر جگہ مجھے ایسا لگا
13:56جیسے اگر خدا نہ خاصتہ یہاں آگ لگ جائے
13:58تو وہی قیامت ہوگی ہے
14:00آپ اور دوسری جگہوں پہ چلے جائیں
14:03آپ تاریخ روڈ چلے جائیں
14:04تاریخ روڈ آپ ہیدری مارکٹ چلے جائیں
14:06آپ کو ہر جگہ یہی صورتحال نظر آئے گی
14:08یہ ریفلیکٹ کرتا ہے
14:11بیڈ گورننس
14:12اور آج جو واقعہ ہوا ہے
14:15اس کی ذمہ دار آج کی حکومت ہے
14:18کل جو واقعہ ہوا تھا
14:20اس کی ذمہ دار کل کی حکومت تھی
14:22یہ جو بیڈ گورننس کی
14:25ریفلیکشنز ہوتی ہے
14:26بیڈ گورننس جب ہم کہتے ہیں
14:28کہ یہ گل پلازا موجود تھا
14:29اس گل پلازا میں ہزار بارہ سو دکانوں کی اجازت کیوں دی گئی
14:34کیا اتنی فیسلیٹیز تھیں
14:37ادھر کے اتنی دکانوں کی اجازت دی جاتی
14:39یہ جو ابھی آپ نے آہ آوازیں سنائی
14:42اس کی کہ گرل بند تھی
14:44گرل کیوں بند تھی
14:45کیوں یہ ساری کی دے
14:48یہ الیکٹرک انسپیکٹرز
14:50یہ لیبر انسپیکٹرز
14:51یہ لیبر ڈپارٹمنٹ
14:53یہ ہاؤس بیلننگ وہ
14:54یہ کیا کرتے رہتے ہیں
14:55یہ کس کے انڈر آتے ہیں
14:57یہ ذمہ دار ہیں
15:00یہ ٹوٹلی ذمہ دار ہیں
15:02اگر وہاں کی مارکٹس والے
15:05دکاندار جو ہے وہ قصوربار ہیں
15:08اس کو لک آفٹر کرنا
15:09ان چیزوں کو کریکٹ کرنا بھی
15:11حکومت کی ذمہ داری ہے
15:12اگر وہ وہاں غلط کام کر رہے تھے
15:15تو اس کو چیک کرنے والے لوگ موجود تھے
15:18وہ انسپیکٹرز کی
15:19ریپورٹز اٹھائیں وہ کیا ریپورٹز دیتے رہے تھے
15:21آپ فائر برگیڈ اٹھا لیں
15:23فائر برگیڈ اسٹیشنز کے پاس
15:25جنریٹرز نہیں ہوتے ہیں
15:27جب جنریٹرز نہیں ہوں گے تو وہ پانی کہاں سے بھرے گا
15:30یہ ٹوٹل
15:32آپ ایون اگر آپ
15:33اس ویسینٹی کو دیکھ لیں
15:35جہاں گرین بس کا منصوبہ بن رہا ہے
15:38وہ گرین بس کا منصوبہ
15:39کمپلیٹ بھی ہو جائے گا تو سائٹ کی
15:41سڑکیں ملکل سکڑ گئیں ہیں
15:44پھر وہ کیا کریں گے
15:46وہاں سڑک کے اوپر موٹر سائیکل
15:48کھڑی ہوں گی گاڑیاں کھڑی ہوں گی
15:49ٹوٹل گورننس کا
15:54کولیپس نظر آتا ہے اور اس کی
15:56ذمہ دار براہ رات حکومت ہے
15:57کیونکہ گورننس ہی تو
15:59حکومت کو ریفلیکٹ کرتی ہے
16:01اچھی گورننس ہوگی سبتحریف کریں گے
16:03اچھی سڑکیں بنی ہوگی سبتحریف کریں گے
16:07اچھی پولیس ہوگی
16:08سبتحریف کریں گے
16:09اچھے سوک ادارے ہوں گے سبتحریف کریں گے
16:12کون برائی کرے گا
16:13لیکن اگر نہیں ہوگا اور سالوں سال
16:16kirači کا کوئی project complete نہیں
16:19ہوگا تو یہ
16:20ذمہ داری تو پھر حکومت وقت کی ہے نا
16:22اور سترہ سال
16:24ہے سترہ سال بہت عرصہ ہوتا ہے
16:26سترہ سال
16:28کوئی معمولی period نہیں ہوتا
16:30اب یہ جو ہو گیا ہے
16:32کہ اب یہ تو باقاعدہ
16:34یعنی برا لگ جاتا ہے
16:36اور غصہ آ جاتا ہے
16:38کہیں کوئی ٹاک شو سے اٹھ کے چلا جاتا ہے
16:40کہیں جس دن
16:43گھٹر میں بچہ گر کے مرا ہوتا ہے
16:44اسی دن صحافی کو کہا جاتا ہے
16:46صحافی میں انداز سے سوال کیا
16:48شاید میں بھی اس انداز کو پسند نہ کروں
16:50لیکن اس کے جواب میں یہ کہا جانا ہے
16:52یہ جو انداز ہے سوال کرنے کا
16:55اس وجہ سے مسائل حل نہیں ہو پاتے
16:57کہیں کہا جاتا ہے
16:58کہ ایک جماعت سے تاثب ہے
17:00اس لیے بات کی جاری ہے
17:01کہیں کہا جاتا ہے سانحے پہ سیاست نہ کرو
17:03کہیں کہا جاتا ہے اس لنگویسٹک
17:06اس سے وہ نہ کرو
17:07اس کا کیا کیا جائے
17:10بھائی اگر ایک سببہ ہے
17:11ایک باقی گفتے
17:13میں ذاتی طور پر بتاؤں آپ کو
17:17جب یہ بی آر ٹی کا منصوبہ
17:19ڈیلے ہو رہا تھا
17:20میں نے ذاتی طور پر مراد علی شاہ صاحب سے
17:23میں نے ذاتی طور پر ناصر شاہ صاحب سے
17:25میں نے ذاتی طور پر شدیل بیمن سے
17:27میں نے کہا ایک منصوبہ
17:29ڈیلے ہو رہا ہے نا
17:30اس میں تاخیر ہو رہی ہے
17:32ٹرافیک جیم ہوتا ہے ہر وقت
17:34سائٹ کی سڑکیں کیوں نہیں بنا دیتے
17:35پرسوں کی بات ہے
17:38میں ائرپورٹ کے پیچھے والی سڑک سے
17:40سفورہ گوٹ کی طرف جانے کی کوشش کی
17:43آپ تصور نہیں کر سکتے
17:44اس سڑک کا کیا حال ہے
17:45وہاں تو کوئی بی آر ٹی منصوبہ نہیں تھا
17:49لیکن وہ پوری سڑک ایسی ہے
17:50کہ میں نہیں پہنچ پایا ادھر
17:52آپ پھر نہیں کب سے ہے
17:54اور انیورسٹی روڈ کے کیا ہی کہنے آئے
17:56صرف کارپٹنگ کی ضرورت ہے
17:58اور اگر آپ سائٹ کی سڑکیں بنا دیں گے
18:01سائٹ سے انکروچمنٹ ختم کر دیں گے
18:03تو آپ بی آر ٹی کا منصوبہ
18:05بغیر بنے دو سال اور تاخیر ہوتا رہے
18:07اس کی کوئی بھی ریزن ہو
18:08یہی گرین بس
18:10ایک ایک دن پتا چلا گرین بس کا منصوبہ رک گیا
18:13دوسرے دن پتا چلا گرین کا منصوبہ رک گیا
18:16آپ پوری ماس ٹرانزیٹ اٹھا لیں
18:18آپ ساری چیزیں
18:19تو میں
18:19اس میں کوئی کسی پارٹی اور اس کا مسئلہ نہیں ہے
18:24مسئلہ یہ
18:25کہ اگر سترہ سال سے کوئی حکومت ہے
18:27تو وہ حکومت ذمہ دار ہے نا
18:29اگر اس سے پہلے جو حکومتیں تھی
18:32وہ ذمہ دار تھی
18:33جو بھی واقعات ہوئے تھے
18:34اس کے ذمہ دار وہ تھے
18:36اگر زینب بچی کا واقعہ ہوگا
18:38تو میں شباز شریف صاحب پر یہ تنقید کروں گا
18:39نون لکھ پر یہ تنقید کروں گا
18:41یہ قاظم علی صاحب
18:46ہمارے ساتھ
18:47سار آپ نے
18:47دو بنیادی سوالات پوچھنے
18:51چونکہ آپ نے اس کے پیسٹی پر صرف کیا ہے
18:53ایک یہ کہ ہمارا جو فائر فائٹر
18:55اس کو تو سلام ہے
18:56وہ تو میں سن بھی چکا ہوں
18:57ہم نے دیکھا ہے
18:58یہ دیکھا بھی
19:00اور وہاں جا کے میں لوگوں سے باتیں کی
19:01کیونکہ بچارہ جان پر کھیل جاتا ہے
19:03سلام ہے
19:03لیکن کیا ہمارے وہ وہیکلز ہوں
19:06یا جو انڈیویجولز ہیں
19:08وہ اتنے ایکوپٹ ہوتے ہیں
19:09بریدنگ ماس کے بغیر
19:10اگر وہ جا رہا ہے
19:10تو بچارہ کتنا ہی جا سکے گا
19:12اگر اس کے پاس کٹر نہیں ہے
19:13تو وہ گریل کو کیسے ہی کاٹے گا
19:15وہ کیا کرے گا بچارہ
19:16اگر اس کے پاس سموک ایجیکٹر نہیں ہے
19:18تو وہ کیا ہی کر لے گا
19:19تو ایک میں نے آپ سے پوچھتا ہے
19:20کہ ان کا کیا عالم ہوتا ہے
19:21وہ جو اتنا ہتھیار سے لیس ہیں
19:23ہمارے فائر فائٹرز ہیں
19:24اور دوسرا میں نے آپ سے پوچھنا ہے
19:26اگلا سوال
19:26کہ چلو اب یہ تو جو ہے وہ ہے
19:28میں ایک عام شہری کی حیثیت سے
19:31مزر صاحب ایک دکاندار کی حیثیت سے
19:33ہم لوگ کچھ کر سکتے ہیں
19:34کہ بھائی اپنا کردار کیا عدد کرتے
19:36کہ اس طرح کے واقعے سے بچا سکے
19:37پہلا میرا سوال یہ ہے
19:39کہ آپ بتائیے کہ
19:39کتنا ویل ایکوپٹ ہے
19:41یا نہیں ہمارے
19:42جو فائر فائٹرز
19:43یا فائر برگیڈ
19:44یا گاڑیاں ہیں
19:45بہت شکریہ آپ کا
19:50آپ نے موقع دیا
19:51ایکچولی جو فائر دپارٹمنٹ ہے
19:54وہ آپ کا
19:55انیس سو چودہ سے کام کر رہا تھا
19:57اور اس کے بعد سے
20:00جب پاکستان منا
20:01اس کے بعد بھی
20:02یہاں پہ دو سٹیشن موجود تھے
20:04اور انگریز تھا آخر
20:06جو تھا چیف فائر آفیسر
20:08اور یہ فائر ایک کے تحج
20:09چڑھ رہا تھا
20:10اور اس کی سٹیندھ
20:11ہوگیرہ تمام چیز
20:11اور اس وقت
20:12کراچی کو نگینہ کہا جاتا تھا
20:14ایشیا کا نگینہ
20:16جو آپ
20:16ایشیا کا
20:18جو ہے کچھرہ
20:19برگیہ ہے
20:20تو اس میں یہ صورتحال
20:22جو ہے وہ بڑی
20:23آپ کا فائر دپارٹمنٹ کے
20:24جو ہائیڈرنٹ سسٹم ہوتا تھا
20:26شہر میں
20:26ابھی مزر صاحب جو باتیں
20:28کر رہے تھے
20:28صدر گھومارے تھے
20:30تو اس پورے صدر کے اندر
20:38حالی صاحب ہوتے تھے
20:39جو ایمپریس مارکٹ کے
20:40براور میں ہیں
20:41تو وہاں ٹریم چلا کرتی
20:42تھی
20:42پورے شہر میں ہوتا تھا
20:44دپارٹمنٹ جو ہے وہ
20:46سمندر کا پانی
20:47استعمال کیا جاتا تھا
20:48اور بڑے اچھے اچھے
20:49فائر ٹینڈر موجود ہوتے تھے
20:50سب چیزیں بڑی بہترین
20:52چل رہی تھی
20:52اور چار ساڑھے چار
20:55لاکھ کی عواجی تھی
20:55ایڈ جی ٹائنٹ
20:56ٹھیک ہے
20:57یہ صورتحال جو ہے
20:59اب یہ سوال آپ نے کیا ہے
21:00اب یہ صورتحال ہے
21:02کہ تقریباً
21:04اسی سال ہونے کو ہیں
21:05تو
21:06ہاں
21:07فائر اسٹیشن جو ہوں
21:09فل فلیچ فائر اسٹیشن
21:10وہ بارہ ہے
21:11ٹھیک ہے
21:12اب آدھے اس وقت
21:14پورے شہر میں بارہ
21:15چار لاکھ تھی آج وہ
21:16جی بارہ
21:18اس کے پھر برانچی سے
21:19اس میں سے کیا ہوتا ہے
21:20کہ کوئی فائر ٹینڈر کو
21:22جو ہے کہیں پل کے نیچے
21:23کھڑا کر دیں
21:24کچھ کر دیں
21:24ان کو ملا کے پھر
21:26ہم کہتے ہیں کہ ٹونٹی ایٹ
21:27ٹھیک ہے
21:28تو
21:29اور ایدھن جو فائر اسٹیشن
21:30ہیں جہاں پہ
21:30ریزیڈنس موجود ہیں
21:31جہاں پہ
21:32اسٹاف پورا موجود ہیں
21:33گاڑیاں موجود ہیں
21:34وہ بارہ فائر اسٹیشن
21:35ہیں
21:35اور یہ صورتحال
21:37اور فائر کا اسٹاف
21:39جو ہے وہ
21:39تقریباً یہ سمجھیں
21:40ورکنگ والا
21:41نو سو تیس ہے
21:42اور جو ریکوائیمنٹ
21:45ہے وہ
21:45کراچی کے فائر فائٹر
21:46کی تقریباً پندہ سے
21:47گززار کی ہے
21:48اور گاڑیاں
21:49فائر اسٹیشن
21:50جو ہیں وہ
21:50دوسر سے دائی سو
21:51چاہیے
21:51اور گاڑیاں
21:53تقریباً پانچ
21:53چھ سو چاہیے
21:54اب آپ یہ سمجھوں
21:56کہ یہ جو
21:57سپرمین ہے
21:57نا ہمارے
21:58یہ کام کر رہے ہیں
22:00ایک ایک آدمی
22:01جو ہے وہ
22:02ایک ایک ہزار آدمی
22:03کا کام کر رہا ہے
22:04ٹھیک ہے
22:05تو یہ صورتحال
22:07کہنے دا
22:07اچھا پھر
22:08پروٹیکٹیو گیری مورتی ہو
22:09اور یہ آدمی بھی
22:10وہی میں بتا رہا ہوں
22:15کہ ان کے پاس
22:16جو ایک
22:17فائر فائٹر کا
22:18ڈریس ہے نا
22:18اور فائر فائٹر
22:19کو ہیرو کہا جاتا ہے
22:20اور سب سے
22:21مہنگا کام ہے
22:22یہ تمام لوگ
22:24جتے لوگ بیٹھیں
22:24دنیا بھر
22:25گھومتے رہتے ہیں
22:26آپ بھی دنیا
22:26بھر گھومتے رہتے ہیں
22:27آپ نے دیکھا ہوا
22:28کہ فائر دپارٹمنٹ
22:29کا کیا اسٹیٹس ہوتا ہے
22:30اور
22:32مہا کے جو
22:33میار ہوتا
22:33اس کا کیا اسٹیٹس ہوتا ہے
22:35ٹھیک ہے
22:36اس کے انڈر میں
22:37پولیس بھی ہوتی ہے
22:38فائٹر دپارٹمنٹ بھی ہوتا ہے
22:39تمام دپارٹمنٹ ہوتے ہیں
22:40اور
22:40فائر کے ہائیڈنٹ کے سامنے
22:42کوئی گاڑی کھڑی نہیں کر سکتا
22:43یہاں تو ہائیڈنٹ ہی نہیں ہے
22:46تو آگے تو بات بات میں ہوتی ہے
22:48اب پانی کم ہو گیا
22:49گاڑی آئی
22:50پانی
22:50گاڑی کا جو پریشن ہوتا ہے
22:52وہ
22:52جو گیل
22:53پانچ سو سے لے
22:54چھے سو گیلم پر منٹ
22:55پانی پھین گی ہو گاڑی
23:06اور ایک گاڑی جو ہے
23:07وہ دس گاڑیوں کا کام کر سکتی ہے
23:09گاڑی کو پانی مل جائے
23:10ٹھیک ہے
23:11ساڑھے نو سو لوگ
23:14ان کے پاس
23:14پروٹیکٹیو گیرنگ جو ہے
23:16وہ ایک آدمی کی
23:17تقریباً سات سے آڑھ لاغ روپے کی ہے
23:19سات سے
23:21ان کو جو یونی فارم دیا جارہا
23:23وہ ہزار روٹا ہے
23:24پانچ ہزار روٹا ہے
23:26صحیح ہے
23:27جبکہ ہر طرح کا
23:29سوٹ ہوتا ہے
23:30علیدہ لیتا
23:31وہ
23:33جو آپ کا فائر نوٹی سوٹ ہوتے ہیں
23:35آپ کا
23:36اس کے علاوہ جو ہے نا
23:37فائر ریزسٹنس سوٹ ہوتے ہیں
23:38اس کے علاوہ جو ہے
23:39آپ کا فائر ریٹارڈنس سوٹ ہوتے ہیں
23:42اسی طرح مختلف کیپس ہوتے ہیں
23:44مختلف پی پیس ہوتی ہیں
23:45اور سب سے زیادہ
23:47جو خرچہ ہوتا ہے
23:48پروٹیکٹیو گیرنگ پر
23:50وہ فائر فائٹر کے ہوتا ہے
23:51ہمارا فائر فائٹر جو ہے
23:53جیسا آپ کہہ رہے کہ
23:54گمال بانت
23:54اور ریسپیٹرٹر لے کر
23:56بریڈنگ اپیٹرس
23:57بریڈنگ اپیٹرس تکیزن
23:58یہ سمجھے کہ پائے لات
23:59بلدیا کے پاس پیسہ نہیں ہے
24:02اور فائر کے نام پر
24:04جو ادارے سارٹیفیٹس دے رہے ہیں
24:06وہ جو ہے
24:08ان اوفیشلی
24:09جو فیسس لے رہے ہیں
24:10وہ کرونا اربوں میں جا رہی ہے
24:12یہ جو سارٹیفیٹس کے نوائے ہیں نا
24:14مظہر صاحب نے
24:15وہ سب سارٹیفیٹس آپ لگا لیں
24:18بیلڈنگ کنٹرول
24:19اور یہ آپ کا سیویل ڈیفینس
24:21اور لیبر ڈیپارٹمنٹ
24:22اور آپ کا مختلف وارڈ
24:25ڈیپارٹمنٹ
24:26یہ سب پیسہ جا رہا ہے
24:27لیکن یہ پیسہ
24:28ڈیپارٹمنٹ پر اگر لگ جائے
24:30ابھی میں دبائی میں موجود ہوں
24:32یہاں پر ہر پیمٹ جو ہے
24:33وہ آپ کا
24:34ریگولائز ہے
24:36آپ کا
24:37تھرو ای پیمٹ ہے
24:38کوئی بھی کام کرنا ہے
24:40آپ وہ پیمٹ کریں
24:41گاڑی خریق کرنی
24:42کوئی بندہ نہیں ہے
24:43وہ پیسہ بلدیا کو جا رہا ہے
24:46لوگوں پر خط کر رہی ہے
24:47اگر گاڑی
24:48اگر روڈ کچھا ہے
24:50تو اس پر آپ پارکنگ کریں گے
24:51آپ کی فیس نہیں
24:52اور اگر
24:53پہلے وہ روڈ بنائی گی
24:55گورنمنٹ
24:55اس پر لائنیں دا لے گی
24:56تمام سیفٹی کے انتظامات کرے گی
24:58اس کے بعد آپ کی فیس شروع
24:59اب نہیں چھوڑے گی
25:01ہمارے وہاں تو
25:01ابھی پورا کراچی کے کچھا ہے
25:03یہ تو
25:03کولیپس ہے نا
25:04اچھا اب
25:06اب مجھے یہ بتا دیجے
25:07میں آپ کے سوال کی طرف آ رہا ہوں
25:11آپ کے سوال کی طرف آ رہا ہوں
25:13یہ جو صورتحال ہے
25:14اس کے اندر
25:15اب آپ دیکھیں
25:16پہلے تو
25:17فائر فائٹر کا ریکوڈمنٹ
25:19پہلے چیف فائر افسر
25:20دائریک ریکوڈمنٹ کرتا تھا
25:22آج میر بھی نہیں کر سکتا
25:23میر کے پاس بھی اکتیار نہیں
25:25کس کے پائنٹ کر لے
25:26ٹھیک ہے
25:27دوہزار نو
25:28اس سے
25:28کس کے پاس ریکوڈمنٹ ہوئی
25:30جو بندہ
25:31جو بندہ شہید ہو گیا
25:33اس کے جگہ کوئی آگیا
25:34ٹھیک ہے
25:36مرہوم کے ایک اوٹر پہ
25:37اپائنمنٹ ہوتا ہے
25:38یعنی مندہ ضروری ہے
25:40کسی کو اپائنمنٹ کرنے کے لیے
25:41تو یہ صورتحال
25:43اور گاڑیاں جو ہیں
25:44پینتالیس گاڑیاں
25:45وہ پینتالیس گاڑیاں
25:46بھی کس طریقے سے
25:47کھیتان کے ہو رہی ہیں
25:48یہ تمام
25:50اور پھر ہائیڈنڈ سسٹم بھی
25:51موجود نہیں ہے
25:52فائر پریونشن کلچر ہی نہیں ہے
25:53جب آپ کوئی بھی بزنس کرتے ہیں
25:56اس بزنس میں
25:57سب سے پہلے کنسیپٹ سے
25:59جو ہے نا
25:59وہ فائر پریونشن
26:00آپ کو سوچنے کی ضرور پڑ جاتی
26:04اگر آپ پرفیم کا کام کر رہے ہیں
26:05تو پہلے ہی آپ کے ذہن میں آئے گا
26:07کہ یہاں مجھے کرنا کیا
26:08یہاں تو گورنمنٹ نے
26:09اکوپینسی چینج کرنا
26:10جو ہے وہ
26:11علاو کر دیا
26:12جبکہ اکوپینسی
26:13کازم صاحب
26:17میں مدر صاحب سے کومنٹ لے
26:19کہ پھر آپ سے آخری کومنٹ لوں گا
26:20یہ تو آپ نے سارا بتا دیا
26:22کہ کتنا ہی آوے گاوہ بگڑا ہوئے
26:23اب اسی سیٹ اپ میں
26:25کل سے
26:26میں آپ ایک عام شریق عام دکان در
26:27کچھ کر سکتا ہے
26:28کہ اس طرح کے واقعات کے امکانات سے
26:29بچا سکتا ہے
26:30آپ سے پوچھتا ہوں
26:31مدر صاحب پہلے آپ
26:32فائنل کومنٹ کی تھی
26:33یہ تو ایک mess ہے
26:35disaster ہے
26:36اب اس میں شروع کہاں سے ہو
26:38کہ کوئی جب میر کی کرن تو پیدا ہو
26:39کیونکہ ہم باہر چھوڑ دیں
26:41اب یہ وہ یو اے ای کی بات کر رہے ہیں
26:43میں انہوں نے نیورک لینڈن کی
26:44example نہیں دے رہا
26:44کراچی سے ہی باہر نکل کے
26:46دوسرے بڑے شہروں سے compare کر لیتے
26:47تو ہمیں الگ نقشہ نظر آتا ہے
26:48کیا کریں اس کو
26:50کیسے بہتر ہو گئے مدر صاحب
26:52دیکھیں بہت کرنے کو تو
26:55بہت سی چیزیں کی جا سکتی ہیں
26:56مسئلہ یہی ہے
26:58کہ آپ کے department
26:59جو جتنے بھی departments ہیں
27:01اور یہ میں پورے
27:02اس سے
27:03اعتماد سے بات کر رہا ہوں
27:05کہ آپ کیا بہت بڑا مسئلہ
27:07capacity کا ہے
27:08capability کا ہے
27:10آپ کیا اور corruption
27:11capacity اگر آپ دیکھیں
27:14تو جو competence آپ کا level ہے
27:16competence کا level
27:17اس کا اندازہ آپ کو
27:18کراچی کے flyovers اور
27:20underpass دیکھ کے لگا دینا چاہیے
27:22کہ کس طرح کے ہمارے
27:24engineers ہیں
27:25یعنی آپ تصور کریں
27:27بہت سالوں پہلے
27:28بلوچ کالونی کا جب
27:29بریج بنا تھا
27:30تو اس کی ایک پوری site کو
27:31کئی سال بعد توڑنا پڑا
27:33اس کی ایک سائٹ کو
27:35اس طرح کے
27:36اب آپ نے
27:37جام صادق بریج لے لیں
27:38جام صادق بریج
27:39ذرا بتا دیں
27:40کہ کتنی مرتبہ ٹوٹا ہے
27:42اور کتنی مرتبہ
27:43repair ہوا ہے
27:44کوئی بھی شخص
27:46اس کا
27:47ذمہ دار
27:48ٹھہرایا گیا
27:48اس کو
27:49سزا دی گئی
27:51سڑکیں
27:51بنتی ہیں
27:52ٹوٹتی ہیں
27:53یہ کاروبار
27:55ہو گیا ہے
27:55اب اگر آپ
27:57اسے کاروبار کے بجائے
27:58بھولے لیں
27:59کہ گارنٹی ہو
28:00کہ اگر یہ سڑک بن رہی ہے
28:02تو یہ سڑک
28:03دس سال تک
28:03نہیں ٹوٹے گی
28:05اگر دس سال
28:06سے پہلے
28:06یہ سڑک ٹوٹتی ہے
28:08تو اس کانٹریکٹر
28:09کو
28:09جو ہے
28:11سزا دی جائے
28:12اس کے سارے
28:13کانٹریکٹر
28:13کینسل کیے جائے
28:14اس کے اندر
28:15کوئی تو
28:16مثالیں قائم کرے
28:17نا
28:17آپ
28:18بہت اچھی بسیں لائیں
28:19اس میں کوئی شک نہیں ہے
28:20یہ ریڈ بسیں ہیں
28:21ڈبل ڈیکرز ہیں
28:22وہ سڑکیں بھی تو
28:23بنائیں
28:24کراچی کی سڑکیں
28:26بہت چوڑی ہیں
28:27کراچی کی سڑکیں
28:28بہت کشادہ ہیں
28:29پرابلم کہاں آ رہی ہے
28:32میں آج بھی
28:33فٹ پاتھ پہ
28:34الیکٹرونک مارکٹ گیا
28:35تو فٹ پاتھ پہ
28:35چلنا مشکل ہو گیا تھا
28:37کیونکہ
28:37فٹ پاتھ کے اوپر
28:39آپ نے وہ لگائی ہوئے
28:40دکانے لگائی ہوئے
28:41اور یہ
28:41تھرو آؤٹ کراچی میں
28:42آپ کو نظر آئے گا
28:44سرویس روڈ
28:45جیسو کرنے کو بہت کچھ ہے
28:46گورنمنٹ کو
28:48یہ کر سکتی ہے
28:49یہ
28:50وسیم
28:51وسیم
28:52یہ ایک
28:52چند مہینوں کی بات ہے
28:54چند مہینوں میں
28:56آپ کراچی انکروچ
28:58فری کر سکتے ہیں
29:00چند مہینوں کے اندر
29:02آپ سال بھر کا
29:02تارگیٹ لے گئے
29:03آپ
29:04گلیاں صاف کر سکتے ہیں
29:06گلیوں کو
29:07کلیر کر سکتے ہیں
29:08آپ جو سڑکیں ہیں
29:10سڑکیں بنا سکتے ہیں
29:11فوری طور پر
29:13امرجنسی ڈکلیر کر دیں نا
29:15کراچی کی امرجنسی
29:17ڈکلیر کر دینا
29:18اور اس میں کسی کوئی
29:19امرجنسی سے مراد
29:20وہ نہیں ہے
29:21آپ کریں
29:22آپ ٹاسک لیں
29:24آپ سڑکیں بنائیں
29:25لیکن
29:26وہ سڑک اگر
29:27سال بھر میں ٹوٹتی ہے
29:28تو اس کا ذمہ دار
29:30جو ہے وہ سڑک
29:31بنانے والا بھی ہے
29:32اس کا کانٹریکٹ
29:34دینے والا بھی
29:34اس کو
29:35قرار دیا جائے
29:36اور اگر
29:37اگر اس میں
29:38اس میں کمیشن
29:39جو کہ نارمل ہے آپ کیا
29:40تو ہماری مسئلہ یہ ہے
29:42بائیس ہے
29:45آپ لوگ بہت بائیس
29:46میڈیا بائیس
29:47چھو گئے
29:47قاسم صاحب
29:49اب آپ مجھے ذرا
29:50چھوڑ دینا
29:52آپ مجھے ذرا
29:53فائر کلچر ہی ہے
29:54اس کے لئے کیا
29:55مجھے کوئی پروبلم نہیں
29:57آپ میڈیا کو پچاس گا لی
29:59میں آپ کو
30:00میں وسیم آپ کو
30:01ایسی ایسی جگہ لے جا سکتا ہوں
30:03آپ کریم آباد چلے جائے نا
30:05مینہ بزار
30:05مینہ بزار پہ
30:07ادھر انڈر پاس بنانے کی
30:09کیا ضرورت تھی
30:10موبائل کہاں زیادہ چھنٹا ہے
30:12سڑک کونسی دس مرتبہ
30:14کھتی ہے
30:14گٹر کہاں زیادہ کھلا ہے
30:16سریعہ کہاں سے زیادہ چوری ہوتا ہے
30:17یہ سب تو مجھے پتا ہے
30:19تو کیا گمناہ
30:20افکورس ہم کو پتا ہے
30:21لیکن کرنے والا ہے
30:22قاسم صاحب آپ پہ بتائیں
30:24فائر کلچر کے دو تیزے بتا دیں
30:25چورٹ جیند قاسم صاحب جی
30:27اچھا جی
30:28مدر صاحب کی باتیں
30:29بہت میرے
30:30جو چیزیں میرے ذہن سے گزر رہی تھی
30:32اصل میں یہ جو کراچی ہے نا
30:34اس کو ہم نے ایسی طریقے سے دیکھا ہے
30:36جیسے دوبائی اور نوئی وارک وغیرہ
30:37یہ سب چیزیں جو ہے نا بات کی
30:39اس کراچی کے اندر
30:40جو امن و امان تھا
30:42اور جو
30:43تمام دکانوں پر
30:45جس طریقے سے شیٹر تک کے نہیں تھے
30:47دروازوں کے سامنے گیٹ تک نہیں تھے
30:49اور کوئی چیز بہار نہیں رکھ سکتے تھے
30:51ایک ساکھ کڑھی کا چاپو آتا تھا
30:53اس کے لئے بھی لائسنس لینا پڑتا تھا
30:55اور دنیا بڑھ کے قومیں
30:57جو ہے نا وہ کراچی میں آتی تھیں
30:59اور روڈ بھی بنے ہوئے تھے تمام چیزیں
31:00جو تم اچھے دمانے کی باتیں کریں
31:01لیکن کازم صاحب مجھے بریک پہ جانا ہے
31:04آپ بتائیں کہ فائر کلچر گنا سے وار وار پوچھ رہا ہوں
31:06کہ آپ بتائیں ایکسپرٹ کے
31:07کیا دو تین چیز ہو سکتے ہیں
31:08جو ایک عام شہری کر سکتا ہے
31:10بھوڑا سا تائم دی جائے گا
31:11اس میں کافی چیزیں لوگوں کو بتانی ہے مجھے
31:13آپ کا چینل بہت دیکھا جاتا ہے
31:15میں اس موقع سے فائدہ ہوں
31:16شکریہ
31:17بتائیے
31:18بتائیے
31:19بتا تمہیں ابھی
31:19اچھا جی
31:21جی جی آپ کو ویٹھ رہا ہوں
31:22جی جی آپ سے یہ تو بھوچھ رہا ہوں
31:24اچھ اچھا جی
31:25لیکن اویرنیس دو ہے نا وہ تو اسکولوں میں بھی ہونی چاہیے
31:28اور یاد ہوگا آپ کو
31:29نسی سی بھی ہوتا تھا جانباز بھی ہوتا تھا
31:31مطلب ٹریننگ ہوتی تھی
31:32سیویل ڈیفینس والے آکے ٹریننگ دیتے تھے
31:34ابھی میں آپ کو لے جاتا ہوں
31:37ان فیکٹیوں پہ شاپنگ سینٹرز پہ
31:39ایوکویشن ڈریل جو ہوتی ہے نا
31:41یعنی کہ انخلاق کروانا
31:43اپنی بیلڈنگ سے یہ کوئی اس کے لیے
31:45کسی ادارے کی طورت نہیں ہوا
31:46تمام لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنے انخلاق
31:49کو چیک کریں کہ بھی وہ
31:50اتین سے ساڑھے تین منٹ کا ٹائم چاہیے
31:53اسٹینڈرٹ کے مطابق
31:54اب آپ یہ دیکھیں کہ تین ساڑھے تین منٹ کے اندر
31:57دھوان جو ہے نا وہ پوری بیلڈنگ میں
31:59سپیرڈ ہو جاتا ہے اور دھویں کے اندر
32:00کاربن مونوکسائیڈ ایکرلین
32:02ہائیڈروجن سینائیڈ یہ وہ گیسس ہیں
32:05جو بندے کو تین منٹ سے پہلے
32:07اگر اس نے تین منٹ بھی نحل کر لیا
32:09تو اس کے بعد وہ پیرلائز ہو جاتا ہے
32:11اگر آپ گھر میں سو رہے ہیں اور دھوان آیا
32:13تو دھویں کے بعد آپ اُب نہیں سکتے
32:15یہ سوٹ دیٹ کہلاتی ہے
32:17پتہ ہی نہیں چلتا ہم نے کئی
32:19انسیڈنٹس میں پر بوڈیز اٹھائی ہیں
32:21نیچے آگ لگی ہے سب دھوان گزر آئے
32:22لوگ سو رہے تھے وہ اسی سوتے بھی رہ گئے
32:25اس طرح ہاتھ رکھا ہے تو اسی طرح ہاتھ
32:27ہاتھ ہوں گا تو یہ جو ہے
32:29جب دھوان آتا ہے یہ دھوان
32:30اس پیڈ سے زیادہ پہلے ہوتا ہے
32:33اور دھویں کے دھوان جو ہے وہ خود
32:35فیول ہے یہ جو دھوان ہے
32:37یہ خود فیول ہے جب ایک خاص
32:39ٹمپریچر بڑھتا ہے تو پھر اگدم آپ کہتے ہیں
32:41فلیش آور ہو گیا ہے پوری بلڈنگ میں اگدم آگ لگ گئی
32:43وہ دھوان جلتا ہے
32:45دوبارہ وہ دھوان جہاں جہاں بھی
32:47ایک امیلیٹ ہوتا ہے اسی لئے
32:48فائل بیٹ بلڈنگ کو توڑنے کی کوشش کر
32:50ٹھیک ہے
32:53اور آپ کہہ رہے ہیں
32:58ایکٹیویٹی دونی چاہیے اور
32:59آچھا مرے رابط مقضاء ہو گیا
33:03صاحب سے ہم کنیکٹ نہیں کر پائے رہے ہیں
33:05بہت شکریہ مظہر عباس صاحب
33:07تازم صاحب اور ہمارے تمام مہمانوں کا
33:09بہت شکریہ
33:11وقت دینے کا
33:12آج صاحب صاحب بھی وہاں پر گئے تھے
33:17ہم بریک پہ جاتے ہیں
33:17آپ کو دکھاتے ہیں کہ وہاں انہوں نے کیا
33:19observe کیا اور کیا کہا
33:20اور پھر اس کے بعد ہم آتے ہیں عالمی منظر
33:22عامے میں ایک عجیب و غریب صورتحال ہے
33:23اس پر بات کرتے ہیں
33:25آپ یہ دیکھیں
33:27اور پھر ہم بیٹھ کے پر واپس آتے ہیں
33:29جو سانیاں ہے نا
33:30یہ صرف کراچی کا سانیاں نہیں ہے
33:32یہ پورے پاکستان کا سانیاں
33:33گل پلاڈا جو ہے نا
33:34وہ اس وقت بہت ساری
33:36پروڈکٹس کا دل ہے
33:37جو جاتا ہے پورے پاکستان میں
33:39دنیا بھر سے آتا ہے
33:40کراچی سے آگے جاتا ہے یہ پوری
33:41جتنے بھی ہم دیکھ رہے ہیں
33:42بڑے شاپنگ مال دیکھ رہے ہیں
33:44بڑی دکانیں دیکھ رہے ہیں
33:45بھری بھی ہوتی ہے
33:45وہ ان کی وجہ سے بھری بھی ہے
33:47بارہ سو دکانوں کا مطلب بھی ہے
33:48تقریباً کوئی
33:49تیرہ سو کروڑ کا مال جو ہے نا
33:51تقریباً مچھان ہوا ہے
33:52اور میں ابھی کافی سے بہنوں سے مل کے آیا ہوں
33:53جن کی زندگی کا جو کرایا تھا نا
33:55جو گھر کا خرچہ
33:56وہ اس سے نکلتا ہے
33:57میں بیسی میں نے ریکویس کی تھی
33:58گورنمنٹ آف سندھ سے
33:59پریزنڈ آسیز ازائی صاحب سے
34:01کہ ان کا بہت امپورٹنٹ کام ہے
34:03ہمارے معیشہ کے لئے
34:04تو اس کو آپ کو بہت
34:05امپورٹنٹ ڈیس کو سورٹ کرنا پڑے گا
34:06ان کو ہم سے کسی قسم کی
34:08بزنس کی کوئی شہیر
34:09ہم دینے کے تیار ہے
34:10میں تو اتنا بھی کہا
34:11کہ آپ کو پانچ چھ ارب روپے کا
34:12ہم لون دیتے ہیں
34:13لون کی مسئلے بات کر رہا ہوں
34:14کہ یہ کارچی کے وہ لوگ ہیں
34:15جو مانگ دے کبھی کھڑا نہیں ہوتا
34:17ہم نے کبھی کبھی مانگا نہیں
34:18کارچی نے ہمیشہ سائی زندگی
34:19پاکستان کو دیا ہی
34:20نہ ہم مانگیں گے
34:21نہ پہلے مانگتے تھے
34:22نہ آج مانگیں گے
34:23تو میں نے کوئی کہا
34:23کہ میں آپ کو پانچ سو کروڑوں کا
34:25ادھار دیتا ہوں
34:25آپ ادھار لیں
34:26بزنس شروع کریں
34:27واپس پاہ پہ کھڑے رہے
34:28اور جب ہو
34:28تو واپس کر دیں
34:29بارہ ہزار گھانے کا مطلب یہ ہو گیا
34:31پانچ سے دیوائیڈ کے
34:32تو ساٹھ ہزار لوگوں کا مسئلہ ہے
34:33مجھے یہ امید ہے
34:34کہ ہماری حکومت
34:36یہ اتنے آگے بڑھ سرکے کام کرے گی
34:39کہ آپ زندگی میں یاد دکھو
34:40مجھے یہ یقین ہے
34:41مجھے فیلڈ مارشل
34:42جنرل آسر مونیر سے بھی یقین ہے
34:44مجھے پریزیڈنٹ آسر زدائیسہ سے بھی یقین ہے
34:46پرائیم میسٹر شاواشنے سے بھی یقین ہے
34:47یہ ان کو پتا ہے
34:49کراچی پاکستان کا دل ہے
34:50یہ دل کے کوئی بھی
34:52ایک بھی وین کو
34:53رکنے نہیں دیں گے
34:54دنیا اس وقت ایک عجیب و غریب نقشہ پیش کر رہی ہے
35:01اس طرح کے مناظر حالیہ تاریخ میں نہیں دیکھے گئے ہوں گے
35:04جب امریکہ کا صدر
35:05جو دنیا کا طاقتور ترین آدمی سمجھا جاتا ہے
35:07ان رائٹلی سو
35:08وہ کچھ کہہ رہا ہے اور کر رہا ہے
35:12جو کہ انبلیویبل ہے
35:13کبھی وہ وینزویلا کے صدر کو
35:15اہلیہ سمیت بیڈروم سے اٹھا کے لے کے آتا ہے
35:17پھر وہ کہتا ہے
35:18وہ کہتا ہے کہ
35:19یہ تو اس کا تو تیلہ میں ہی سنبھالنا پڑے گا
35:21اب کیا کریں
35:21پھر وہ کہتا ہے کہ
35:23اس کا جو منی ہے نا
35:24اس کا جو پیسے نا
35:24یہ will be monitored by me
35:26وہ میں لگاؤں گا
35:28اس کو وینزویلا کے عوام پر لگاؤں گا
35:29اور
35:29اب اپنی عوام پر بھی لگاؤں گا
35:31امریکی عوام پر لگاؤں گا
35:32کبھی وہ کہتا ہے
35:33میں
35:33یار ایران کے لوگو
35:35تم لوگ ترہ
35:35تیک آر کرو نا انسٹیٹیوٹس کو
35:37یار
35:37اور نام نوٹ کر کے رکھو
35:38کون کون تنگ کر رہا ہے تم لوگو
35:40تو بتاتا ہوں
35:40سبق
35:40بھر رستے میں آرہے ہیں
35:42بیڑی بیڑا مجھے آدھا گیا
35:43امریکہ کے نہیں
35:43بیڑی بیڑا
35:43ہم آرہے ہیں آرہے ہیں
35:45پھر وہ کہتا ہے
35:45اچھا وصل لہو نا
35:46کل آٹھ سو پھانسیہ دینے والے تھے
35:47ایران والے
35:47اب کینسل کر دی ہیں
35:48تو ہم نے حملہ کینسل کر دیا
35:50پھر وہ کبھی کہتا ہے
35:51کہ یار میرے لئے کوئی نا
35:53میری لئے
35:54میں خود ہی اپنے آپ کو
35:55روک سکتا ہوں بھائی
35:56باقی یہ انٹرنیشنل لوگ
35:57وہ یہ باتیں نہیں کرو
35:58میرے ساتھ یار
35:58اس کا وائی پریزنین کہتا ہے
36:00کہ یار مجھے سے فرق نہیں بڑھتا
36:01کہ اقوائی متحدہ
36:02کیا کہہ رہی ہے
36:02مجھے ہمیں لگ رہا ہے
36:03کہ یہ منشیات
36:04لاتا ہے آدمی
36:05ہمارے ملک میں
36:06تو ہم نے کر لیا یار
36:07بس ختم کرو
36:07ابھی وائل اکنومک فورم
36:09مورا ڈیویس میں
36:10تو وہاں عجیب ایک تماشہ لگا ہے
36:12ابھی تھوڑے در پہلے
36:13اس نے نیتن یاؤ کو کہا
36:14اگین یہ ظاہر
36:15الفاظ و انداز میرے
36:16لیکن وہ
36:16in whatever words
36:17کہ یہی رہے
36:18کہ میں نے نیتن یاؤ کہا
36:20کہ تم کیا ہی آئرن ڈوم آئرن ڈوم
36:21چکھتے رہت ہو
36:22بھائی یہ میں نے دیا ہے
36:22ہم نے دیا ہے
36:23کیا تم اس پر اتراتے پرتو
36:24کہ یہ ہم نے کیا
36:26کبھی وہ فرانس کے صدر کے بارے
36:28ہم اسے پوچھا جاتا ہے
36:29تو وہ کہتا ہے
36:30کہ ایک تو وہ کہتا ہے
36:32گرین لینڈ مجھے چاہیے
36:33دے دو مجھے
36:33ملک چاہیے
36:35مجھے چھوٹا سا ہے
36:35دے دو یار کیا ہے
36:36ایک حصہ یہ نا ٹکڑا ہے
36:37آ چھوٹے پر اس نے کہا
36:39کہ ایک برف کا ٹکڑا مانگ رہا ہوں میں
36:40جو ہم چاہتے تو دیتے ہی نا
36:43تو ہم مانگ
36:43یا ہاں بولو یا نہ بولو
36:47ہاں بولو کہ اپریشیٹ کروں گا
36:49نا ہم انہوں کے یاد رکھوں گا
36:50نہیں دیا
36:50برف کا ٹکڑا مانگ رہا ہے
36:52دے دو یار
36:52گرین لینڈ چاہیے مجھے
36:53تو دے دو کیوں نہیں دے رہا
36:54کبھی وہ کہتا ہے
36:56میکرون کے بارے میں
36:57تو اسے پوچھا ہے
36:58تو وہ کہتا ہے
36:58کہ چلو جو بھی ہے
37:00لیکن ابھی اس نے کونسا
37:01زیادہ زیادہ اقتدار میں رہنا ہے
37:02چھوڑو بس کیا ابھی
37:03کبھی وہ کہتا ہے
37:04کہ یہ فرانس کا
37:06میکرون ہو
37:07یا برطانیہ کا
37:07یہ برے اچھے لوگ ہیں
37:09یہ وزیر اچھے ہیں
37:10میرے سامنے ہوتے
37:11تو انسان بھی بنے رہتے ہیں
37:12یہ جملہ میں نے کہا
37:13انہوں نے نہیں کہا
37:13لیکن وہ
37:14ان کا مطلب
37:15یہی لگ رہا تو
37:16ان کے اسٹائل سے
37:16کہ بیہیو کر رہا ہوتا
37:17اچھا خاص ہوتا ہے
37:18جب میں سامنے نہیں ہوتا ہوں
37:19تو پتہ نہیں
37:20کیا ہو جاتا ہے
37:21کبھی وہ
37:22تصویریں پوسٹ کرتا ہے
37:24کہ میں کینیڈا پہ چڑھ دوڑا ہوئے
37:25میں گرین لینڈ پہ
37:26یہ ایک عجیب صورتحال ہے
37:28اور اس صورتحال میں
37:31وہ پاکستان بھارت
37:31جنگ کا تذکرہ کرنا
37:32میں نہیں بولتا
37:32کہ یہ ان کے وزیر آدم
37:33نے کہا تھا
37:34کہ اتنا بندہ مر جاتا
37:35کر میں
37:35اچھا نوبل نہ دینے پر
37:37سرالگ ناراض ہیں
37:38کہ یار تم لوگ
37:39ٹھیک ہے پھر اینج تہ
37:40پھر اینج سہی
37:40پھر میں بھی نہیں سوچتا
37:42آمن کے بارے میں
37:42چونکہ میں نے کہا تھا
37:43تو نہیں دیا نا مجھے
37:44تو ٹھیک ہے
37:44اب تازہ ترین یہ ہے
37:49کہ غازہ میں
37:50ساری کی ساری صورتحال ہوئی
37:52حضرت نے کہا
37:53کہ میں جنگ رکواؤں گا
37:53یہ کروں گا
37:54وہ کروں گا
37:54پھر ایک امن منصوبہ
37:55بیس نے کہا تھی
37:56کس نے کہا تھی آیا
37:57اس کی اسلامی ممالک
37:59کے سربران سے ملاقات ہوئی
38:00تازہ ترین یہ ہے
38:01کہ ایک بورڈ آف پیس
38:02اس کے لئے دنیا بر کے
38:03بہت سارے ممالک
38:04اس نے انوائٹ کیا
38:05کہ آپ اس کا حصہ بنے
38:06ایک رب ڈالر بھی دیتے ہیں
38:07اب تازہ ترین یہ ہے
38:09کہ پاکستان بھی
38:10اس کا حصہ بن گیا
38:11پاکستان بن گیا
38:11یوئی بن گیا
38:12سعودی عرب بن گیا
38:13کوئیت
38:14ایجپ
38:14مدستہ رکھوال
38:15تو اب ذرا یہاں سے
38:16بات شروع کرتا ہوں
38:17پھر آگے بھی لے کے جاتے ہیں
38:18کہ اس بورڈ آف پیس
38:19کا حصہ بننے کا
38:20کیا مطلب ہے
38:21اور ڈانلڈ ٹرمپ
38:22کے اس مزاج کا
38:23کیا مطلب ہے
38:24پاکستان کے
38:25اس پر کیا اثرات ہوگی
38:26سارا کچھ
38:26آجل لجم صاحب کی
38:27بڑی گائیت نظر ہے
38:28انتہام تر چیزوں پر
38:29ذرا سادہ آسان
38:30الفاظ میں ہمیں سمجھاتے ہیں
38:31کہ کیا ہے معاملات
38:32اور کیا نہیں
38:32حضور السلام
38:33اسلام علیکم وسیم
38:36تینکیو
38:38بیریم فوری ٹائم سر
38:39اچھا پہلے تو
38:40ذرا آپ
38:41معلومات
38:42اور تجزیع کی بنیاد پر
38:43چونکہ ابھی
38:43یہ پشلے کچھ
38:45گھنٹوں کی خبر ہے
38:46تو اس کو تھوڑا سا
38:46آسان بھی کر دیں
38:47لوگوں میں
38:48کنفیوجن بھی
38:48بتا بھی دیں
38:49ابھی خبر یہ ہے
38:50کہ غزہ
38:51امن منصوبہ
38:51جو ٹرم کا
38:52پروپوس کردہ تھا
38:53جس کے تحت
38:53اس میں ملاقاتیں بھی
38:54اسلامی مالک کے
38:55سربراہ حان سے
38:55اور پھر اس میں
38:56کچھ چیزیں تہہ پائیں
38:57اس کے تحت
38:58بورڈ آف پیس منتر
38:59کچھ مالک
39:00کوئی شرکت کی دعوت دی
39:01پاکستان نے
39:01اس لئے طور پر
39:02اتفاق کر لیا ہے
39:03کیا اس کا مطلب یہ ہوا
39:05کہ پاکستان نے
39:07غزہ میں
39:08اپنی
39:09امن فوج
39:10بھیجنے پر
39:11آمادگی
39:11ظاہر کر دیئے
39:12یا اگر نہیں
39:15تو یہ جو
39:16ڈیولپمنٹ
39:16اس کا مطلب
39:17کیا ہوا
39:17آسان الفاظنے
39:18پاکستان نے
39:18کیا کر لیا ہے
39:19میرے خیال میں
39:22دیکھیں
39:23بہت ساری چیزیں
39:24جو بڑی خبر ہے
39:25آج کی
39:25وہ ڈیووس والی ہی ہے
39:26اور ڈیووس میں
39:27یہ نہیں کہ آج کیا ہوا
39:28لیکن گزشتہ کل کیا ہوا
39:30اور گزشتہ کل
39:31میں بھی
39:32یہ آپ کے پیس پورڈ
39:32کا اس سے تعلق
39:33کیا وہاں پہنچتا ہوں
39:34گزشتہ کل یہ ہوا
39:36کہ اب تک جو
39:37ہم خاموشی سے
39:38دیکھ رہے تھے
39:39لگتا تھا
39:39آپ کی اور میری
39:40بات ہوئی تھی
39:40جو آپ نے کہا تھا
39:41شاید مصومانہ
39:42ہمیں خاموشی نظر آ رہی ہے
39:43یورپ سے
39:44یورپ نے وہ
39:45توڑ دی
39:46اور بڑی
39:46کوڑی طریقے سے
39:48پہلے میکنان صاحب کی
39:49تقریر آئی
39:49پھر کیانیڈا کے
39:50پرائم منسٹر کی
40:02اور آج جو آپ نے
40:07ٹرمپ صاحب کی
40:08ایک ریمبل دیکھی
40:09وہ پارٹلی
40:10اس کا جواب تو نہیں تھا
40:11لیکن اس کی
40:12ریفلیکشن میں تھا
40:12اچھا اس سارے کے
40:14پس منظر میں
40:14یہ جو پیس بورڈ ہے
40:16پہلے تو
40:16جس چیز کا نام
40:17پیس بورڈ ہے
40:18اس کا پیس سے
40:19کوئی خاص تعلق ہے نہیں
40:21اسی لئے شاید
40:21اس کے نام میں
40:22پیس ڈال دیا گیا ہے
40:23تاکہ لوگ یہ
40:24بلیف کرتے رہیں
40:24اور میں یہ بات
40:25سیریسلی کہہ رہا
40:26اچھا اس کا غزہ
40:27سے کوئی تعلق نہیں ہے
40:28پورا ڈال دیا ہے
40:29اس میں غزہ کا
40:30نام بھی نہیں ہے
40:31ٹیکنکلی یہ
40:32سیکنڈ سٹیپ ہے
40:33وہ جو غزہ کا
40:34پیس پلان تھا
40:35لیکن بات یہ ہے
40:36کہ پہلا سٹیپ
40:37تو کبھی ہوا نہیں
40:37تو ہم سیکنڈ سٹیپ
40:39پہ کہہ لے آگے
40:40پہلا سٹیپ پہ تھا
40:40کہ وہ
40:41قیدی تبدیل ہونے تھے
40:42اور قتل جو ہے
40:44وہ ختم ہونا تھا
40:45سیز فائر ہونا تھا
40:47تو سیز فائر
40:47تو جس دن وہ پلان آیا
40:48اور اس دن بھی نہیں ہوا
40:49گزشتہ کل بھی نہیں ہوا
40:50اور ویٹس ڈالز بھی ہونے تھے
40:51وہ بھی نہیں ہوئے
40:52وہ سنداز تو نہیں ہوئے
40:52جیسے بتائے گئے تھے
40:53یہ جو پیس پلان
40:55جو بورڈ سپوزرنٹلی ہے
40:57اس کو کچھ لوگ
40:58تو یہ کہہ رہے ہیں
40:59میبی رائٹلی
41:00کہ یہ ٹرمپ صاحب کا
41:01ایک اپنا ہے
41:02ایک آپ سمجھ لیں
41:02نون پروفٹ انیشیٹیو ہے
41:04جس کو وہ پریزائیڈ کریں گے
41:06اس کے رولز میں یہ لکھا ہے
41:07کہ جناب اس کے چیئر جو ہیں
41:09وہ ڈانلڈ ٹرمپ ہوں گے
41:10امریکہ کا صدر نہیں
41:11ڈانلڈ ٹرمپ ہوں گے
41:12اور جب وہ ہٹیں گے
41:14تو وہ نافذ کریں گے
41:15کہ اگلا اس کا چیئر کون ہوگا
41:17اپنے صاحبزادے کو کریں گے
41:18یا کس کو کریں گے
41:20اور ایک طرح سے
41:21وہ یونائٹیڈ نیشنز کا
41:22ایک آلٹرنیٹیو چیز نکال رہے ہیں
41:24تو ابھی تک کافی سارے ملکوں
41:26نے انہوں نے چیز کو بھی کہا
41:27دوسروں کو بھی کہا
41:28وہ نہیں آئے
41:29ابھی تک دو ایک بڑے ملک ایسے ہیں
41:31جنہوں نے ایکچلی نو کر دیا ہے
41:33جس میں یونائٹیڈ کنگڈم بھی ہے
41:34اور فرانس بھی ہے
41:35جو دو ان کے سپوزیلی ہمائی تھی تھے
41:37پاکستان جیسے ملکوں کے لیے
41:39یہ مسئلہ یہ ہے
41:40کہ ہم ہماری نا کرنے کی
41:42اوقات ہے نہیں
41:43اور کرنا چاہیے بھی نہیں
41:44لیکن ایک شخص ہے
41:46اس کو آپ دیکھتے ہیں
41:47کہ تھنسکنڈ ہے
41:48وہ اس میں غصے کے علاوہ
41:50کچھ نہیں کرے گا
41:51اور لیکن ہاں کرنے کا
41:53مطلب یہ بھی نہیں ہے
41:54کہ ہم کوئی بہت بڑی
41:55کوئی چینج ہو گئی ہے
41:56اور ہم بڑی کسی
41:57پیس ٹریٹی میں
41:57ان کے ساتھ آگئے ہیں
41:58اس کا کوئی مجھے
42:00کم از کم
42:01ڈاکیمنٹ سے
42:01تعلق نظر نہیں آتا
42:03جو امن فورس کی بات ہو رہی تھی
42:05اس پہ پاکستان کلیر کر چکا ہے
42:07اچھا
42:07پاکستان کلیر کر چکا ہے
42:10کہ دیکھیں ہم
42:10ہم حماس کے خلاف
42:12جنگ کرنے کے
42:13وہ نہیں نہیں ہے
42:13ہم اسرائیل کی
42:14حمایت میں جنگ کرنے
42:16کیلئے تیار نہیں ہے
42:17اگر تو کوئی
42:17پیس فورس بنتی ہے
42:18یونائیٹڈ نیشن کی
42:19تو
42:20then we can be
42:21پیس کیپرز
42:22but we can not be
42:23پیس انفورسرز
42:24اور میرے خیال میں یہی
42:25سیجھ ہے
42:25آپ کے خیال میں یہ
42:26اوور سٹیٹمنٹ ہوگا
42:26اگر یہ کہا جائے
42:27کہ پاکستان نے
42:28in whatever words
42:29یا کسی بھی انداز سے
42:30اس اس پیس فورس
42:32کا حصہ بننے کا
42:33جس نے آگے
42:33حماس کو غیر
42:34مسلحہ بھی کرنا ہے
42:35اس پر ایک طریقے سے
42:36گری کر لیا
42:36یہ بہت مبالغہ ہوگا
42:38نہیں نہیں میرے خیال
42:39میں ایسا نہیں ہے
42:39برکل ایسا نہیں ہے
42:40دیکھیں پاکستان کو
42:40بڑی کیرفلی کھیلنا چاہیے
42:42اور کیرفلی کھیل رہا ہے
42:43اور صحیح بات وہی ہے
42:44دیکھیں نا
42:45ہم چین نہیں ہیں
42:46ہم یوکے بھی نہیں ہیں
42:47ہم ڈینمارک بھی نہیں ہیں
42:49کہ ہماری کیونکہ
42:50ہماری لیمیٹیشن چاہیے ہیں
42:51کہ ہم نے آئی ایم ایف سے
42:52بھی پیسے لینے ہیں
42:53ہماری معیشت بھی
42:54قراب ہے
42:55دوسری چیزیں بھی ہیں
42:56اس لیے
42:57we have to play
42:57very diplomatic
42:58جس طرح ہوتا ہے
43:00خاندانوں میں بھی
43:01کئی بار آپ کو
43:02بات کرنی ہوتی ہے
43:03نہ کہ بغیر
43:04نہ کر دینی چاہیے
43:05کہ کرنی پڑتی ہے
43:06ہاں کر کے
43:07نہ کرنی پڑتی ہے
43:08سو پاکستان کے
43:17which means
43:18کہ nothing will happen
43:19اور کیونکہ
43:20اگر آپ اس کے
43:20رولز پڑیں
43:21وہ بڑی عجیب سی چیز ہے
43:22it is a personal
43:23endeavor of
43:24ڈانلڈ ٹرمپ
43:25جو
43:27اس وقت
43:28امریکہ
43:28پیزڈنٹ ہے
43:29لیکن اس کی
43:30ساری کارپائی یہ ہے
43:31کہ ہر چیز
43:32اس کا فیصلہ
43:33صرف چیئرمن کرے گا
43:34اور چیئرمن کے بعد
43:35چیئرمن کون ہوگا
43:36وہ بھی
43:36ڈانلڈ ٹرمپ
43:37ہی فیصلہ کرے گا
43:38تو
43:39کیا بات ہے
43:40صحیح
43:40اب اگر آپ یہ کہہ رہے ہیں
43:43اور آپ اس کو
43:44بڑے آسان میں
43:45سمجھا کی بھی
43:46بتا رہے ہیں کہ
43:47عملاً اس کا
43:48غزہ آمن منصوبے سے
43:49عملاً کوئی رب نظر نہیں آ رہا
43:50تو پھر یہ
43:51غزہ آمن منصوبے
43:51کا کیا ہوا
43:52اور اس کا کب ہوگا
43:54اس میں کیا ہوگا
43:55آپ کے خیال میں
43:55دیکھیں
43:56غزہ آمن منصوبے
43:57کو تو ویٹو کر دیا تھا
43:58نیتری آہو نے
43:59اور وہ بھی
44:01اچھا ہو گیا تھا
44:02پاکستان کے لیے
44:02تو اس نے کہہ دیا
44:03کہ جی ترکی بھی
44:04مجھے منظور نہیں
44:04پاکستان بھی
44:05مجھے منظور نہیں
44:06تو آئی ٹھنگ
44:07یہ تو ونڈو ڈریسنگ ہے
44:08میں
44:09وصیم اگر آپ اجاست دیں
44:10ہے تو عجیب سے
44:11لگتی ہے بات
44:11لیکن یہ جو ہے نا
44:12پیس بورڈ یہ اس طرح ہیں
44:14جس طرح جب کوئی
44:14بڑا شہنشاہ آتا ہے نا
44:16تو وہ باقی ساروں
44:17کو کہتا ہے
44:17واقعی میری بیان کرو
44:19میرے لیے پہلے
44:20کوئی توفہ اللہ
44:20مجھے بتاؤ
44:22کہ تم میرے جو ہو
44:23مساحب ہوگے
44:24یا میری کم از کم
44:25بیعت کروگے
44:26تو میں اپنے اپنے
44:27علاقوں میں میں
44:27نواب رہنے دوں گا
44:28جاگینے بھی رہنے دوں گا
44:30لیکن
44:30بیسکلی اکنالج می
44:32ایس کنگ آف دی ورلڈ
44:33اور جہاں میں نے
44:34شروع کیا تھا
44:35بڑی خبر
44:36ڈیووس والی ہی ہے
44:37کہ جو اب تک
44:38ہم سوچ رہے تھے
44:39اس کے لئے ورڈ
44:40سمبولیکی
44:40اس کرنا ٹھیک ہوگا
44:41آپ کے خیال میں
44:42اس ساری ایکٹیویٹی پہ
44:43کہ سمبولیزم ہے
44:43اس میں زیادہ بس
44:44اور کچھ نہیں ہے
44:45سمبولیزم بھی ہے
44:47لیکن ڈانلڈ ٹرم کے ساتھ
44:48یاد پتا بھی کچھ نہیں ہے نا
44:50کہ وہ اتنے
44:51انٹرمنٹل آدمی ہیں
44:53دیکھنا
44:53یہ نا
44:54عجیب سے
44:55یہ بھی بات عجیب لگے گی
44:56لیکن
44:56ہم بھی
44:57ایک لفظ عمل کرتے ہیں
44:58انٹرنیشنل نیشن میں
44:59روگ سٹیٹ
44:59اب یہ سوال پوچھا جا سکتا ہے
45:02کہ کیا امریکہ
45:03ایک روگ سٹیٹ بن گی
45:04یہ روگ سٹیٹ کی
45:05ٹیکنیکل ڈیفنیشن
45:06یہ جو کتابیں پڑی ہیں
45:07اس میں جو لکھی ہے
45:08وہ یہ ہے
45:09کہ ایک ایسی سٹیٹ
45:09جو انٹرنیشنل لاؤ کو نہیں مانتی
45:11ڈانلڈ ٹرم صاحب خود
45:14کہہ جو کہیں گے
45:15میں نہیں مانتا
45:15کہ میں نہیں مانتا
45:17ہاں
45:18وہ
45:19بلاتے خود یہ کہہ جو کہیں
45:20اب آپ بتائیں سر
45:21جو آپ کہہ رہے ہیں
45:22بار بار کہ بھائی
45:23اصل خبر ڈیوز میں کل چھپی تھی
45:24اس سے آپ کیا نکالتے ہیں
45:25اور دوسرا پھر یہ بات
45:26کہ غزہ آمن منصوبہ
45:27جس کا آپ کہہ رہے ہیں
45:28اس بیشرف سے زیادہ
45:28زیادہ تعلق نہیں ہے
45:29اس کا آپ کو کیا لگتا ہے
45:31اچھی کے نیٹن نیتے نہیں
45:32اور اس کو ویٹو بھی کر دیا
45:32ابھی آپ کو فلال
45:34وہ مسئلہ وہیں کھڑا نظر آتا ہے
45:35اگلے کچھ ہفتوں یا مہینوں تک
45:36یار غزہ والی بات
45:38میں پہلے کرتا ہوں
45:39میں تو پہلے دن سے
45:40مجھے کوئی جان نظر نہیں آتی تھی
45:43وہ ایک وینڈو دریسنگ تھی
45:46ڈانلڈ ٹرمپ کی طرف سے
45:47آپ اس کو نہ بھی نہیں کر سکتے
45:49اور یقیناً آپ دعا کرتے ہیں
45:50کہ یار کچھ ہو جائے
45:51لیکن دیکھنا نہ فیز ون ہوا
45:53نہ اس فیز ٹو میں کوئی ذکر ہے
45:54کہ وہ کیا کرے گا
45:55وہ بلین ڈالر لے کے
45:56اس کا کرے گا کیا
45:58کیا تو یہ لکھا ہوتا ہے
45:59کہ جناب ہم خورات پنجھا دیں گے
46:01ہم اسپطال بنا دیں گے
46:03ہم لوگوں کو واپس
46:04ریابلیٹیٹ کر دیں گے
46:05وہ تو صرف یہ لکھا ہے
46:06کہ مجھے ڈانلڈ ٹرمپ کو
46:07تمہیں ایک ایک بلین دے دو
46:08اس کی ممبرشپ
46:09ایک کلب میں بنا رہا ہوں
46:10اس کی ممبرشپ کے لیے
46:11so i do not see the plan
46:14at this point
46:15a real thing
46:16جو ڈیووز کی بات ہے
46:18وہ یہ ہے
46:19کہ دیکھیں ابھی تک
46:20i think ساری دنیا
46:21یہ دیکھ رہی تھی
46:21کہ اچھے یار
46:22ایک شخص آیا ہے
46:23اس کا طریقہ وادہ
46:24تجیب ہے
46:24اس سے پنگا لینا
46:25کی ضرورت نہیں ہے
46:26شاید یہ خود ہی سمجھ جائے
46:28now they are figuring out
46:29کہ وہ نہیں سمجھ جائے
46:30so basically
46:32ابھی تک ہم انتظار کرتے ہیں
46:33چین کا یا روس کا
46:34جو اپنے اپنے طریقے سے
46:36جو کہنا تھا کہتے تھے
46:37لیکن
46:38یورپ میں
46:39ڈیووز کے مقام پہ
46:41سوڈزلینڈ میں ہوا یہ ہے
46:42کہ یورپ
46:42جس میں آپ کینیڈا کو بھی
46:44اتنا سے شامل کر لیں
46:45as an ally of NATO
46:46انہوں نے
46:47کھلم کھلا
46:48بڑی
46:49carefully
46:50اعلان کر دیا ہے
46:51کہ جناب پچھلا
46:52order ختم
46:53ہم نہیں مانتے
46:55اس کو
46:55وہ یہ نہیں کہہ رہے
46:56کہ ہم تم سے لڑیں گے
46:57ہم بوم پھینکیں گے
46:58but they are saying
47:00کہ یہ جو ہے
47:01دیکھیں نا
47:02وہ جو
47:02سب سے important
47:03تقریر تھی
47:04وہ ٹرمپ کی آج کی نہیں
47:05تھی وہ کینیڈا کے
47:05پرائم نیسٹر کی تھی
47:06کل کی
47:07جنہوں نے کہا
47:08کہ یار پہلے بھی یہ جھوٹ تھا
47:09یار جو آپ بات کرتے تھے
47:11نا کئی ساتھوں سے
47:12ہر پاکستانی کرتا تھا
47:13کل انہوں نے
47:14وہاں سٹیک پہ
47:15کھڑے کر کے کر دی
47:16کہ یار یہ پہلے بھی
47:17جھوٹ تھا
47:17کہ law کا سسٹم تھا
47:18پہلے بھی جو تھا
47:20جو جس کے پاس
47:21طاقت ہوتی تھی
47:21وہ دباہ لیتا تھا
47:22لیکن
47:23اس نے ان کی
47:24کہنا یہ تھا
47:25کہ کم از کم
47:26وہ جو مروت تھی
47:27کم از کم
47:28وہ جو ایک
47:29دکھاوا تھا
47:30وہ important
47:30اس لیے تھا
47:32کہ کسی چیز کی طرف
47:33آپ موف کرنے کی
47:34تو کوشش کر رہے ہیں
47:35and he
47:36نا صرف وہ
47:37ڈینمارک پرائم نیسٹر نے کہا
47:39نوروی کے پرائم نیسٹر نے کہا
47:40بیلجیم کے پرائم نیسٹر
47:41تو ایک کے بعد
47:42ایک یہ تقریریں ہوئیں
47:43جس سے اب
47:44بالکل وہ جو ہے
47:45وہ کلیر ہو گیا ہے
47:47and اس کی
47:47again
47:48کئی بار وہ اتنی
47:49سینسیشنل چیزوں میں
47:50ایسی ایویڈنس نہیں ہوتا
47:52ایک
47:53ٹریڈ کی ڈیل کر رہا ہے
47:55یورپ
47:55وید
47:55لیٹن امریکہ
47:57دیکھنا اگر یہ
47:57ٹریف لگا رہے ہیں
47:58تو
47:59already
47:59یورپ یہ کر رہا ہے
48:00کہ اچھا جی پھر
48:01ہم اپنا ٹریڈ
48:01کہیں اور لے جاتے ہیں
48:03چین کے پاس گئے
48:05کینیڈا کے پرائم نیسٹر
48:06so what i'm saying is
48:07کہ ڈانلڈ ٹرم
48:08جو نا وہ مداری جو ہوتا ہے
48:09وہ ساری ایکشن
48:10وہ کر رہا ہوتا ہے
48:10اس کے ہاتھ
48:11تیزی سے ہل رہے ہوتی ہیں
48:12چیزیں آگے پیچھے جا رہی ہوتی ہیں
48:14جہاں
48:14کہانی کہیں اور ہو رہی ہوتی ہے
48:16کیونکہ اس کی ساری
48:17اٹینشن ہماری فوکس ہو گئی ہے
48:18ٹرم پہ
48:19لیکن
48:19the real game
48:20جو ہو رہی ہے
48:21وہ ان باقی پاورز کی ہو رہی ہے
48:23middle powers کہہ لیں
48:24بڑی پاورز کہہ رہے ہیں
48:25جب کینیڈا کا وزیراعظم جاتا ہے
48:27چین پہلی بار
48:28اور چین میں
48:30چین کے جو وزیراعظم ہیں
48:31وہ ان سے ملنے آتے ہیں
48:33چین
48:33right
48:34so what i'm saying is
48:36کہ دنیا جو ہے
48:37وہ turn کر رہی ہے
48:38ڈانلڈ ٹرم جو ہیں
48:39وہ ڈانلڈ ٹرم
48:40میرا سوال بھی یہی تھا
48:41کہ نئی صف بندیاں
48:43اس کی نتیجے میں
48:43ہو جائیں گی باقاعدہ
48:44یا
48:45حیثیت میں
48:46اوقات کا لدستعمال
48:47نہیں کر رہا جان کے
48:47اتنی ہی ہے
48:48زبکی کہ اگر
48:49بھائی جان نے
48:50ڈنڈا ہی اٹھا لیا
48:51اور تو پھر
48:52سب کو مو منا کے
48:54کسی کو اور کسی کو
48:54دو بیان دے کے
48:55مان نہیں پڑے گی بھائی جان کی
48:57I think
48:58صف بندیاں ہو رہی ہیں
48:59اب وہ کامیاب
49:00ہو یا نہ ہو
49:01that is
49:02وہ اس کا فیصلہ
49:03تحریک کر رہی ہے
49:04کیونکہ
49:04امریکہ سبسی بڑی
49:05طاقت ہے
49:06اس کے پاس
49:06بہت سے ارتیار ہیں
49:07آج کی اگر آپ
49:08تقریب دیکھیں
49:08تو اس پہ جتنی بار
49:10انہوں نے یہ ذکر کیا
49:11کہ میں
49:11تم
49:12اگر میرے سے
49:13نہیں مانو گئے
49:13تو میرے پاس
49:14ڈنڈا بڑا سخت ہے
49:15دیکھیں انہوں نے کہا
49:16میرے جہاز
49:17تم سے اچھی ہے
49:18میرا ملٹری
49:19تم سے اچھی ہے
49:19میں پیٹریٹ مزائل
49:20بنا رہا ہوں
49:21جتنا ذکر انہوں نے
49:22یورپ کے بارے میں
49:23ملٹری کا کیا
49:25وہ دوسری جنگے
49:26زین کے بعد
49:27کبھی کسی نے نہیں کیا
49:28لیکن
49:29صف بندی ہو رہی ہے
49:31اور صف بندی
49:32یہ دیکھیں
49:32ہم بھی کر رہے ہیں
49:34آپ یہ
49:34ایک گزارش میں
49:35آپ نوٹ کر رہے ہوں گے
49:37کتنی ملاقاتیں
49:38آج کر رہی ہیں
49:39فلانا پرائیم نیسٹر
49:40فلانے سے ملا
49:41فلانا ادھر گیا
49:42دو گھنٹے کے لیے
49:42ادھر رکیا
49:43دین گھنٹے کے لیے
49:44ادھر آ گیا
49:45سائٹ پہ اس کی میٹنگ
49:46اس سے ہو گئی
49:47یہ صرف باریاں نہیں ہو رہا
49:49دنیا کا ہر ملک یہ کر رہا ہے
49:51کینیڈا کر رہا ہے
49:52افریقہ میں ہو رہا ہے
49:53یورپ میں ہو رہا ہے
49:54ایشیا میں ہو رہا ہے
49:55ہر ایک یہ دیکھ رہا ہے
49:56کہ یار یہ پرانا سسٹم
49:58آؤٹ
49:58یہ بات تیہ ہے
49:59کہ پرانا سسٹم آؤٹ
50:01یہ بات تیہ نہیں ہے
50:02کہ نیا سسٹم کیا ہوگا
50:03and that is why
50:05seat belt band
50:06یہ والا رولر کوسٹر نہیں
50:07ٹکنے لگا
50:08تو ایڈ سے ایک دو منٹ ریک ہے
50:10اور سارا تماشہ
50:10سادمی کی جانب سو رہا ہے
50:11جو کہ جب اقتدار میں آئے تو
50:12کہہ رہا تھا
50:13دیکھو یار
50:13میں تو بولتا ہوں
50:15اپنے اندر کے لوگوں کے
50:16اپنے لوگوں کے مسائل کرنا ہے
50:17میں نے
50:18یہ جنگیں ہوں گے
50:19میں شروع کرتا نہیں ہوں
50:19میں تو ختم کرتا ہوں
50:20میں ازدیائی کا پہلا صدر
50:21اور یہ اب اس نے
50:22تماشا لگایا
50:23اس سب میں
50:24ابھی ایران
50:25تھوڑا پیچھے چلا گیا ہے
50:27پس سے پوچھا گیا ہے
50:27ایران پہ حملہ
50:29وہ اب ایک
50:29فی الحال ایک
50:30ایسی چیز لگتی ہے
50:32جو کہ خارج اس امکان ہو گئی ہے
50:33مستقبل قریب میں
50:34آپ نے سوال شروع کیا
50:36تو میں سمجھنا تھا
50:37کہیں جا رہا ہے
50:37آپ نے پھر ایران کا ذکر کیا
50:39تو میری شکل پہ دیکھا ہوگا
50:40میں ایک دم جو
50:41پیچھے ہوا
50:42نہیں میرے خیال میں
50:43ایران پیچھے ہوں
50:43مجھے
50:44میں نے بھی
50:45ٹرم کے در ایک دم سے
50:46پہندرہ بدلے ہیں
50:47ایک دم میری شکل جان
50:49جیسی آپ نے ایران کا
50:50کیونکہ میرے خیال میں
50:51in a way
50:52ڈانلڈ ٹرمپ کا
50:53اگین وہ
50:53مداری والا طریقہ
50:54جو ہے وہ یہی ہے
50:55کہ جب آپ
50:57نہ ایکسپیکٹ کریں
50:58تب کچھ کر
50:58سو صرف کیونکہ
51:00انہوں نے اس کو
51:00کوئی سٹیٹمنٹ دی
51:01وہ ایران پہ
51:02ابھی بھی
51:03جو ہے میرے خیال میں
51:04تشویش ہونی چاہیے
51:05چاہے وہ
51:06ایران کی وجہ سے کریں
51:07چاہے وہ
51:08نیتن یاہو کی وجہ سے کریں
51:09یا وہ
51:10ویسے ہی کر دیں
51:11یورپ وغیرہ کو
51:12دکھانے کو
51:12کہ میں کر سکتا ہوں
51:14لیکن پاور ہونے کا
51:15ایک اہمیت ہی ہوتی ہے
51:16کہ آپ
51:17ڈیمنسٹریٹ کر سکیں
51:18تاکہ سارے جو ہیں
51:19وہ خود ہی
51:20الائن میں آ جائیں
51:20سو آئی ڈو نوٹ
51:22تو اس سب میں یہ کہنا
51:23کہ ایران پیچھے چلا گیا
51:24یہ ایسا نہیں
51:25ٹھیک
51:25اب ڈوناڈ ٹرمنٹ ہمیں
51:26بہت سارا مواد
51:27اور دیں گے
51:28جس میں ہم ڈسکس کر سکیں
51:29آنے والے دنوں میں
51:30آپ کو زحمت دیں گے
51:30سر عبید
51:31ہم اس کو رکھنا ہے
51:32بریک کو ختم گیا
51:32تینکیو سعادل نانس صاحب
51:34بہت شکریہ وقت دینے کا
51:35زندگی صحت رہی
51:36تو کل ملتے ہیں انشاءاللہ
51:37اللہ آپ
Comments

Recommended