Skip to playerSkip to main content
#karachi #mayorkarachi #murtazawahab #ppp #bilwalbhuttozardari #offtherecord #Karachi #GulPlaza #Fire#Emergency #SindhGovernment #Negligence #gulplaza #OffTheRecord #ARYNews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb

Sohail Afridi Shocking Statement: “I’m Not Invited to Funerals, Yet Blamed for Not Attending”

Is KP Government at Risk if They Align with Federal Policy? Important Talk by Shaukat Yousafzai

Gul Plaza Tragedy: First Responsibility Lies With Local Bodies – Rana Ehsan Afzal Explains

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . . . . . . . .
01:59This is an important issue.
02:29You see that this on its side has its own way
02:36It's a similar way to this
02:38Before we go to this
02:39This is going to be a better solution
02:44The government's relief department in order to show you
02:49Which there are 4 of them
02:50Which are the people who want to be a better solution
02:54This is DC Fiber.
02:55This is a clarification.
02:57There was a clarification on it.
02:58The people who wanted to go there was a record for it.
03:02This one was given to me.
03:04This one was given to me.
03:07This one was a wrong story.
03:10Mr. Shafi Jahn said what?
03:12We saw it.
03:14We signed it for people's facilitation.
03:17What do we leave our people?
03:20Is it not our responsibility?
03:22This one was given to me.
03:24This package was given to me.
03:26This package was given to me.
03:28DC sign was given to us.
03:30We have facilitation for our people.
03:32This is the statement of Tariq Fuzal.
03:34This statement is also given.
03:36This is a big area.
03:38There are intelligence reports.
03:40There are reports of the people's presence.
03:42The people who have shared their work.
03:44They have made it for people's people's money.
03:48The fund has made it.
03:50These documents are available in the U.S.
03:52and the government's office.
03:54This government's office has been created.
03:56This company's work has made it.
03:58This government's office is made for us.
04:00It was the government's office.
04:02So the government's office went to us.
04:04It is the government's office.
04:06This government's office had taken place.
04:08and
04:38We are going to talk about this.
05:08مطالق جو بھی معاملہ ہوتا ہے اس کے اندر کوئی بھی چیز سیدھی نہیں
05:12ہوتی ہمیشہ ہم دیکھتے ہیں کہ کچھ ٹیڑا پن اس معاملے میں ہوتا ہے
05:16تو کیا اس کی تمام طرح ذمہ داری ہم صبحی حکومت پر ڈال دیں
05:20بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت شکریہ سکتی دیکھیں میں تو بڑا حیران
05:28ہوا جب میں نے چیف منسٹر کے پی کے کی ایک جلسہ تھا اس میں گفتگو
05:34سنی تو وہ یہ فرما رہے تھے کہ ہمیں تو جو افواج پاکستان کے
05:41شہدہ ہیں ان کے جنازے پہ مجھے ایک پہ بھلایا گیا اس کے بعد تو
05:45مجھے بھلایا نہیں گیا اور کہا جاتا ہے کہ ہم جنازوں پہ نہیں
05:49جاتے تو مجھے نہیں پتا تھا کہ جنازوں کے لیے دعوت دی جاتی ہے
05:54اگر جنازہ جو ہے وہ کی پی کی اندر ہوا ہے تو یہ تو ذمہ داری
06:00چیف منسٹر کی ہے کہ وہ اس میں شامل ہو اور اس کی انفرمیشن
06:04تو آویلیبل ہوتی ہے پبلکلی بھی آویلیبل ہوتی ہے تو اگر آپ
06:08نے جنازوں پہ شمولیت کو بھی متنازع بنا دیا ہے تو اب آپ
06:13خود ہی اندازہ لگا لیں کہ آپ کے سوال کا جواب میں کیا دی
06:16یہ تو بڑی بیسک سی بات ہے کہ اگر وادی تیرا کے اندر آپ
06:22نے فنڈنگ اناؤنس کر دی ہے آپ نے کیابنٹ کا فیصلہ کیا ہے کہ
06:27آپ نے اس کو فنڈ دینا ہے اور پبلکلی آپ اس سے لا تعلقی کا
06:32اظہار کر رہے ہیں تو اس سے بڑی کیا کنفیوزن یہ کنفیوزن جو
06:36ہے یہ کیا وفاق پھلا رہا ہے یہ تو ظاہر سی بات ہے کہ یہ جو
06:42کنفیوزن ہے یہ چیف منسٹر کے پی کے اور شاید یہ پی ٹی آئی
06:46کا ایجنڈا ہے یا یہ کھلکے جو ہے دہشتگردوں کے سامنے نیاریٹیب
06:52نہیں دینا چاہتے اور ایک کنفیوز ورجن پیش کرنا چاہتے ہم اس کی
06:57بھجا کیا ہے وہ پی ٹی آئی ضرور بتا سکتی ہے لیکن پھر آبیسٹی
07:02جب ایک عام آدمی اس طرح کی کنفیوز سٹیٹمنٹ سنتا ہے تو اس کو لگتا
07:07ہے کہ یہ کنفیوزن جان کے پھلائی جا رہی ہے اور اس کا ایک ہی مقصد
07:13دکھتا ہے کہ اور اینار کی اور کنفیوزن جو ہے وہ یا اپنے سیاسی
07:19مفاد کے لیے اپنی سیاست اور ایک انٹی سٹیٹ جو سیاست آپ کرنا
07:25چاہتے ہیں یا انٹی سٹیٹ میں نہ کہوں تو وہ آپ اس نیاریٹیب کے
07:29اوپر بلڈ اپ کر رہے ہیں یہ پورا نیاریٹیب جو آپ کا کنفیوزن
07:32والا ہے تو افسوسناک ہے دیکھیں میں سمجھتا ہوں کہ دہشتگردی کے حوالے
07:38سے تو یکجیتی کا مظاہرہ ہونا چاہیے ون پیج نظر آنا چاہیے
07:43چاروں صوبوں کو وفاق کے ساتھ لیکن یہ بدقسمتی ہے کہ ایسی
07:48حکومت کے پی کے میں بیٹھی ہوئی ہے جس کا بڑا امپورٹنٹ رول ہے لیکن
07:52وہ اس رول کو نیگٹیبی بلے کر رہی ہے اور شاکت صاحب یہ ذرا بتائیے
08:02کہ اس معاملے میں کیا مسئلہ کیا ہے ایک تو وہ پہلے جو رانہ
08:07صاحب نے بات کی وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے کہیں بلائے نہیں جاتا
08:10سویل آفریدی صاحب کا یہ بیان میری بھی نظر سے گزرا تھا تو یہ
08:13بلانے کا کانسپٹ کہاں سے آیا کوئی شادی میں اور غمی میں فرق
08:17ہوتا ہے تو ایک تو یہ اور دوسرا یہ کہ یہ اس معاملے پر کنفیوشن
08:21کیا ہے یہ تیرہ کے معاملے پر بسم اللہ الرحمنہ بہت شکریہ دیکھیں
08:26تیرہ پر اور اپنشن پر وہ لوگ بات کر رہے ہیں جن کو پتہ ہی
08:30نہیں ہے یہاں کے ڈینامکس کا یہاں کے جغرافیائی حالات کا کہ وہ
08:35کیسے ہیں کیسے نہیں ہیں دیکھیں دہشت گردی کے خلاف آہ جنبے گردی
08:42کو ختم کرنے کے پر تو کسی کو اختلاف نہیں ہے اختلاف ہے
08:46میکنیزم کے اوپر اور میکنیزم پر بات ہی نہیں ہو رہی ہے
08:50ادھر ادھر سے کان پکڑ کے بات ہو رہی ہے اس نے یہ کہا میں نے یہ
08:53کہا بھئی ہم آپ سے کئی اتنی مرتبہ درخواست کر چکے ہیں اور اے پی سی
08:58بلائی ہے اور آپ کے اپنی پارٹی ہیں موجود رہی ہے اسے پی سی میں وہ
09:02کہہ رہے ہیں کہ جو آپ ہمارے ساتھ بیٹھ کر میکنیزم تے کر رہے
09:05تاکہ کولیٹری ڈیمیجز کم ہو شہادتیں کم ہو لوگ پر لوگ
09:09جی ایک جہتی نہیں آ رہی ہے ایک جہتی نہیں ہو رہی ہے تو ایک جہتی
09:12کون نہیں کر رہے ہیں ہم تو آج بھی آپ سے کہہ رہے ہیں کہ آپ ہمارے
09:15ساتھ بیٹھیں سٹیکھولڈر ہمیں اور ہمارے ساتھ بیٹھیں یہ کتنا
09:18ہمارے ساتھ بڑا پرویگنڈا جی چھتا رہے ہیں انہوں نے رکھے تھے اس لیے
09:21کہ وہ تیرا کا پریشن ہو رہا تھا خدا کے لئے یہ تو ہر سال رکھے
09:24جاتے ہیں ٹی ٹی ٹی پیس کے نام پہ ہوتا ہے جو ڈسپلیس ہوتے ہیں
09:27کہ کیا یہ پہلی مرتبہ ڈسپلیس ہو رہے ہیں وزیرستان کے جو لوگ
09:30ہیں یہ جو ابھی ابھی تو اس میں کافی پیسہ خرچ ہو چکا ہے نا تو یہ پیسہ
09:34کوئی تیرا میں تو خرچ نہیں ہوا ہے یہ تو ہر جو پہلے سے ڈسپلیس
09:38لوگ ہیں ان پہ خرچ ہو رہا ہے تو اس کو اس طرح وہ کرنا ابھی جو
09:42باجاوڑ اور تیرا کے ایشو چلا ہے تو اس میں ضرور کیبینٹ میں بات
09:47ہوئی تھی کہ جی اب یہ بھی ایک مسئلہ بن رہا ہے اس کے لئے بھی یہ
09:51کہ ظاہر ہے اگر پورس کیا جاتا ہے جو بھی کیا جاتا ہے اگر لوگ
09:55وہاں سے نکر مکانی کرتے ہیں تو وہ پھر آہ آہ سبائی حکومت پہ اس کا
09:59لیکن آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ رقم کافی خرچ بھی ہو چکی ہے لیکن
10:03یہاں پر جو سیپی حکومت کا اپنا رنیز بھالی اور آبادکاری کا
10:08محکمہ ہے میں یاد کر رہا ہوں کہ یہ بیس دسمبر کو نوٹفیکیشن
10:20جاری ہوا تھا جس کے تحت چار اروپ روپے کی رقم جاری کی گئی ہے
10:23تو اس کے سٹیٹس کیا ہے دیکھیں یہ ہوتا ہے یہ یہ جو ہے نا بجٹ میں
10:29بجٹ کے اندر جو آہ دسپلیس لوگ ہوتے ہیں نا تمپریری ڈسپلیس
10:35اس کو ٹی ڈی پی کہتا ہے تو تمپریری ڈسپلیٹ پرسن جو ہوتے ہیں نا
10:39ان کے لئے یہ پیسے رکھے جاتے ہیں ان کی پہلے بھی رکھے گئے ہیں
10:43بجٹ میں تو ہوتا ہے یہ ریلیز مطلب یہ ہوتا ہے کہ جلگہ ہوگا ہے
10:47جلگے کے بعد رکھے گی
10:48جی
10:53جلگے کے بعد یہ چار بلینڈ رکھا ہے
11:01دیکھیں اس لئے رکھے گئے ہیں نا
11:05بجٹ کا حصہ تو نہیں تھے نا
11:08بجٹ میں تو ہے بجٹ سے ہی تو اپروول ہوتی ہے نا اور کان سے ہوتی ہے
11:13ریلیز کا جو فیصلہ ہوتا ہے تو اس
11:17ہوتا ہے نا کہ جی بجٹ میں پیسے ہیں اس کو ریلیز کریں
11:20تو دیکھیں یہ
11:21مصلہ یہ ہے نا اب ان کا کہ اس کو ایشو بنا دیا ہے
11:25اب ہمارے لوگ نکل رہے ہیں نا وہاں سے کتنے ہزاروں فیملی تو نکل چکی ہے نا
11:29اب ان کو کہاں کون آباد کر رہے ہیں ان کے کوئی بندہ آئے ہیں وہاں پہ
11:33کوئی انہوں نے ایک روپے کے ریلیز بیجی ہے
11:35کون کرے گا صبح حکومت ہی کر رہے گی نا
11:38ایک بات دوسری بات دیکھیں یہ بار بار خدا کے لئے
11:42یہ جو انہیں فوج کو محتنازہ نہ بنا ہے اپنی جو سیاست آپ کر رہے ہیں
11:47وہ اپنے اقتدار بچانے کے لئے بار بار جب بھی کوئی بات ہوتی ہے وہ
11:52ریاست کے خلاف جی وہ انٹی سٹیٹ کے خلاف ہم نہ انٹی سٹیٹ ہیں
11:57ہم پاکستان کی سیاست کر رہے ہیں پاکستان میں سب سے بڑے سٹیک ہولڈر ہیں
12:02الحمدللہ اس طرح کی باتیں نہ کی جائیں جو جنازے کی بات انہوں نے کی
12:06وہ دیکھیں ہم سارے منسٹر رہے ہیں یہاں پہ جب بھی کوئی شہید ہو جاتا تھا
12:11چاہیے وہ حضرستان بتا چاہیے وہ جیسے پشاور پوائنٹ پھر اطلاع کی
12:15جاتی تھی آئی ایس پی آر کی طرف سے کہ جی فلاں ٹائم کو جنازہ ہوگا تو
12:20اس کے لئے فوراں چلا جاتے تھا اب یہ کہ یہ ہوتا ہے کہ وہاں سے ہمیں
12:23پتہ تو نہیں چلتا ہے نا کہ کس ٹیم میت پہنچتی ہے پشاور کس ٹیم وہ
12:26ہوتا ہے تو یہ ایک طریقہ کار ہے اس طریقہ کار پہ انہوں نے بات
12:29کی کہ اب ہمیں نہیں بتایا جا رہا تو اگر نہیں بتایا جا رہا ہے تو
12:33بتانا چاہیے اس میں کوئی غلط بات نہیں کی انہوں نے کہ یہ جی
12:37یہ دعوت نامہ اب آپ کو پتہ ہی نہیں ہے ایک چیز کا تو کیوں
12:40اس طرح کی بات کرتے ہیں قومی ٹی وی کے اوپر اس طرح خامقہ فوجی
12:44جوان ہماری بچے ہمارے بھائی ہیں بھائی کوئی باہر سے تو نہیں آئے یہی
12:48تو لوگ ہیں جو شہید ہو رہے ہیں جو قربانی دے رہے ہیں دیشنگردی
12:50کے خلاف ان کیوں آپ اس طرح بیان ہم کر رہے ہیں میکنزم پہ
12:54بات یہ بات آ جاتی ہے ایمٹی سٹیٹ کے اوپر کہ جی ایمٹی سٹیٹ
12:57ہے خدا کے لئے ہم نے ایپی سی بھولائی تو کیا ہم نے اس میں یہ
13:02کہا ہی کہ ہم اپنیشن نہیں چھوڑیں گے یا ہم وہ کریں گے
13:04ہم نے کہا کہ آئے ہمارے صاحب بیٹر میکنزم بڑھ رہا ہے دیکھیں
13:11دیکھیں بڑی سمپل سی بات ہے یہ بات کر رہے ہیں یہ اختلاف
13:22اختلاف اختلاف کی باتیں کرتے ہیں وہاں بیٹھ کے الزام
13:25تراشی کے علاوہ کچھ کرنی رہے ایک دن نہیں دو دن نہیں روزانہ
13:29کبھی دھمکیاں دیتے ہیں ہاں بیٹھ کے او بھائی آپ اتنی دھمکیاں
13:33دے رہے ہیں وقت ضائع کر رہے ہیں تو دو بندے بات ہی کرنے
13:36ہمارے صاحب اب اب انہیں جواب دینے ہیں یہ کیا بات ہے کہ وہاں
13:39دیکھیں میں فیٹس میں بات کروں گا دیکھیں بجٹ میں ضرور
13:50الوکیشن ہوتی ہوگی لیکن اس وقت ایک جرگہ بیٹھا اس کے اندر
13:55وہاں کے لوکلز کی والنٹری نقل مقامی کی فسیلیٹیشن کے لیے
13:59یہ چار بلین الوکیٹ کیے گئے فیڈل جو ان کی صوبائی کا بینا
14:03ہے اس نے اس کو اپروف کیا لیکن پبلک لی لا تعلقی کا اظہار
14:09کیا گیا تیرہ آپریشن کے ساتھ تو بھئی جب ایک پڑے پروسس کے
14:13پہلے یہ والنٹری نقل مقامی سیکیورٹی سیچوئیشن جرگہ کے اندر
14:18ڈسکس ہوا ایک اس کا لائیبل بنا پھر آپ جب ایسا ویریٹیو دیتے ہیں
14:23کہ جو فیصلہ کیا گیا اس کے آپ لا تعلقی کا اظہار کر رہے ہیں
14:28تو کنفیوجن بھئی ہم نہیں پھلا رہے ہیں ہم آپ جو بات کر رہے ہیں
14:32کہ بجٹ کا حصہ تھا فلانا تھا بھئی یہ ایک پورا پروسس ہوا
14:36آپ کی نولیج میں ہے اب آپ اس کو کہا کہ جی یہ ہمیں ہمیں تو
14:40پتہ ہی نہیں ہے ہمارے سے تو پوچھا ہی نہیں کیا تو یہ ایک بڑی
14:43خطرناک سیچوئیشن آپ پیدا کر رہے ہیں ایک آپ تصادم کی
14:47صورتحال پیدا کر رہے ہیں ایسے سیچوئیشن کے اوپر جہاں یہ
14:50اچھتی ہونی چاہیے تو کنفیوجن ہم تو نہیں پھلا رہے ہیں اور آپ
14:54اس کی جو ایکسپینیشن دے رہے ہیں ہم سوری وہ کوئی اتنی لوجک
14:57نہیں بن رہے ہیں دوسری بات یہ ہے کہ آپ کو پورا وہ سکیجل
15:00سی ایم آفیس جو ہے کوئی ایسا کوئی ایک ایک دفتر ایک ایک کمرے
15:05کی وہ دفتر تو نہیں ہے پورے آپ کے لائزون ہوتے ہیں آپ کا
15:09آپ کی linkages ہوتے ہیں اگر کوئی جنازہ ہے اس کے اندر ایسے
15:13تو نہیں ہے کہ آپ کو جو ہے وہ پتہ ہی نہیں چلتا سی ایم آفیس
15:16کو پورا صوبہ آپ کے اندر کنٹرول میں ہے آپ کے ہر وقت
15:20linkages armed forces کے ساتھ رہتے ہیں آپ یہ پتا سکتے ہیں کہ میں
15:24نے ہر جنازہ attenٹ کرنا ہے یا میرا minister attenٹ کرنا ہے لیکن
15:27اس کی اوپر آپ الہدہ بیانیاں دے رہے ہیں کہ آپ کو دعوت
15:30دعوت نامہ جو ہے تو یہ یہ چیزیں آپ ان کو ان کو جب آپ
15:34public discourse میں آپ لاتے ہیں اور آپ ایسا بیانیاں بناتے ہیں جس کی
15:38سمجھ ہی نہیں آتی تو پھر definitely اس کے پیچھے کوئی جنڈا
15:41نظر آتا ہے ورنہ یہ چیزیں نہیں ہیں جس پہ confusion پہ لائی
15:44جائے یہ جنازہ attenٹ کرنے کے اوپر کوئی confusion ہونی نہیں
15:48چاہیے یہ لیکن بحث کا ایسا بنا ہوا بھئی اس confusion کو
15:51ختم کر دیں آپ وہاں حکومت کر رہے ہیں اگر وہاں تیرا
15:55ویلی کے اندر جو ہے operation ہو رہا ہے تو یہ confusion آپ
15:59ختم کریں آپ کے پی کے چیف منسٹر ہیں آپ نے بجٹ پاس کیا
16:03آپ کی حکومت ہے وہاں آپ یہاں ایک confused narrative
16:06آیا ہوئے آپ ہمارے پر الزام دے رہے ہیں بھئی آپ ہمارے سے
16:09بہتر سمجھتے ہوں گے شاکت صاحب یہ ایک اور چیز بھی ہے
16:12کہ مجیرحالہ یہ بھی فرماتے ہیں شاکت صاحب کہ یہ دو
16:16یا تین دن میں تیرا operation نہ روکا گیا تو ہماری کوئی
16:18نئی حکمت عملی ہوگی تو وہ فردر کیا ہو سکتی ہے نئی حکمت
16:22عملی اس سے کیا مراد لیں ہم دیکھیں چیز تصادم کی طرف ہی
16:25جا رہی ہے چیزیں مجھے جو لگ رہی ہیں جنہوں نے جو بات کی
16:28نا کہ جی تصادم یہ definitely تصادم کی طرف ہی اب جا رہی
16:33ہے کیونکہ جو فاقی حکومت کے ہٹ درمی ہے وہ آپ کے سامنے
16:38ہیں یہ خود confusion پھیلا رہے ہیں دیکھیں ان کو شاید حکومت
16:43میں رہے ہوگی تصادم سے مراد کہ آپ لوگ کیا کریں گے آپ لوگ
16:46سڑکوں پہ آئیں گے آگے سے کیا اندر operation ہو رہا ہوگا
16:50کیا کریں گے کیس طرح سے رکھیں کیوں کہ ہمارا مسئلہ نہیں
16:52ہے دیکھیں ہمارا مسئلہ نہیں ہے مسئلہ تو دیکھیں جو اس
16:55وقت جہاں پہ operation ہو رہا ہے ان لوگوں کی مشکلات کا
16:58ہے تو اب دیکھیں یہ میرے بھائی نے جو بات کی نا اب یہ ان کے
17:02والد صاحب بڑے عرصے حکومت میں رہے ان کو پتا ہونا چاہیے
17:05کہ جب سلاب آتا ہے تو سلاب کے لئے پہلے سے پیسے نہیں
17:09رکھے جاتے ہیں جب جب خدشات آتے ہیں تو اس کے لئے پیسے
17:13رکھے جاتے ہیں یہ خطر خدشہ تو کافی دنوں سے تھا کافی عرصے
17:18زیادہ باجور کے اندر کھتے ہیں وہ ہوئے ہیں تو یہ خدشے کے
17:21طور پر رکھے جاتے بھی پیسے ریویوز کرتے جاتے ہیں کہ جی آپ
17:24پاس رکھیں جب ضرورت پڑتی ہے تو آپ کو فوراں اور یہ بھی
17:28آپ کے علم میں ہونا چاہیے کہ اس وقت جتنے بھی deputy
17:31کمیشنر ہوتے ہیں ہر ایک کے پاس پچاس لاکھ سے لے کے پانچ
17:35کروڑ تک جو ہے نا وہ پیسے رکھے جاتے ہیں تاکہ کوئی بھی
17:40ایشو آئے تو وہ فوراں دیکھے کہ حکومت جو ہے وہ پیسے نہیں
17:45دے رہی ہے پہنچا نہیں رہی ہے تو یہ ہوتا ہے لیکن پتہ نہیں
17:48کیوں اس کو ہتنا وہ confusion پھیلا رہا ہے کہ جی انہوں نے
17:51پیسے رکھے نہیں لیکن اگر اس کی timing کی بات کی جائے شوکت
17:53صاحب تو وہ بڑی ایک coincidentally یہ بڑی ایک مطلب بڑی ایک
17:58زبدست قسم کی timing ہے ایک تو 26 دسمبر کو notification
18:01جاری کیا گیا جس کے مطابق چار ارب روپے کی رقم جاری کی
18:04گئی ہے اور اس کے لیے facilitation یہ ساری کرنی تھی پھر جرگہ
18:07اس کے ساتھ ساتھ ہوتا ہے اور پھر فیصلہ کیا جاتا ہے نقل
18:09مقانی ہوگی تو پھر یہ تیاریاں اور یہ سارا کچھ اور آپ
18:12کہہ رہے ہیں کہ رقم خرچ بھی ہو گئی تو ظاہرہ اسی پروسس میں
18:14خرچ ہوئی ہوگی کوئی بہت پہلے تو نہیں رکھی گئی تھی تو یہ
18:17ماننے سے جو آپ لوگ انکاری ہیں ایک ایک جو اس کے اوپر وہ بات
18:31موجود ہوتے ہیں کہ کہیں ان کو ٹی ٹی بی کی جانب سے یا جن کے
18:34خلاف آپریشن ہو رہا ہے کہ وہ لوگ ٹارگٹ نہ کریں تو یہ خوف
18:37بھی آپ کے دل میں موجود ہے کہیں نہیں دیکھیں یہ تو مہن چیز میں
18:41نے آپ سے کہا نا کہ یہاں چیز کا پتہ ہے ہمیں پتہ ہے کہ کیا
18:46ہونا ہے کیا نہیں ہونا ہے آپ کو یہ سواد کے جو ایڈی پیز ہوئے
18:50ٹی ٹی پیز ہوئے تھے جو لوگ وہاں سے نکل مکانی کر کے آئے
18:54تھے آپ کو پتہ ہے کس طرح ان کو بسایا گیا تھا کس مشکل میں تھے
19:01تو یہ چیزیں تو ان کو علم میں ہیں نا تو اب اگر پیسے نہ رکھے
19:04جاتے اور یہ بھر بھاری بھی ہو جاتی ہے لوگ نکل مکانی کر کے
19:09بھی نکل آتے اور وفاقی حکومت بھی پیسے نہ دیتی تو صوبائی
19:13حکومت کہاں سے پیسے دیتی مگر اڈیپٹی کمیشنر وغیرہ کہاں سے
19:15ان کو فیسلیٹیٹ کرتے تو یہ دیکھ پہلے سے ایک وہ سوچ ہوتی ہے
19:20ذمہ دار حکومت کی طرف سے کہ اگر ایسا ہوا دیکھیں کہ ایک جانبہ
19:23آپ لوگ مان بھی رہے ہیں اور اون نہیں کر رہے ہیں تو میرا سوال
19:26آپ سے وہی ہے کہ کیا آپ کو خطرہ موجود ہے کہ اگر آپ
19:30علیل اعلام اون کریں گے اگر آپ وفاق کی پالیسی کے ساتھ
19:33کھڑے ہوں گے تو کیا آپ کو کوئی خطرات موجود ہیں کہ آپ کو
19:36ٹارگٹ کیا جائے گا کیا یہ ڈر ہے اس وجہ سے یہ ہو رہا ہے
19:40ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں الحمدللہ ہم اپنی فوج کے ساتھ
19:47ہی کھڑے ہیں یہ خامخہ وہ کر رہے ہیں بیچ میں تزاد ڈال کے
19:51اپنے لئے وہ ناجائز حکومت کو بچانے کے لئے باتیں
19:55کر رہے ہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے ہم یہ تو لوگ ہیں جنہوں
19:57نے یہ ویکٹم تو یہ اس صوبے کے عوام ہیں یہ تو نہیں
20:01ہے جو باہر کے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں تو ہم کیسے ہم کہیں
20:04گے کہ جی دشدگری ختم نہ ہو ہمارا جو اختلاف ہے یا اختلاف
20:08نہ ہے کچھ اور اس کا نام دے دیں لیکن اصل چیز ہے میکنزم اگر
20:13وہ میکنزم ایڈاب ہو جاتا تو سارے عوام کے ساتھ کھڑے ان کو
20:17اعتماد میں لیا جاتا ہے جی رانے صاحب یہ جو میکنزم کی بات
20:21کر رہے ہیں آپ اس کو میکنزم کی بات کر رہے ہیں یہ میکنزم کیا
20:24ہو سکتا ہے ایک تو یہ ہے ایک تو یہ ہے کہ جو یہ ایپ ایکس
20:27کمیٹی ہوتی ہے وزیرعالہ کی سربراہی میں کام کرتی ہے اس کے
20:30نیچے کوارڈینیشن کمیٹیاں بھی ہوتی ہیں اور ڈسٹک کمیٹیاں
20:35بھی ہوتی ہیں تو اس کے اندر آپ کو لگتا نہیں ہے کہ وزیرعالہ
20:38صاحب کو پارٹسپیٹ کرنا چاہیے اور کیا ظاہرہ سربراہی
20:41کرنی چاہیے اس کے علاوہ کیا فورم ہو سکتا ہے میکنزم کا ایک
20:45تو میں یہ آپ سے جانا چاہوں گا رانے صاحب دوسرا یہ ہے کہ
20:47وزیرعالہ خود کہہ رہے ہیں کہ جی گورنر راج کا بھی خطرہ موجود
20:52ہے وہ اپنے موہ سے یہ بات کر رہے ہیں کہ یہاں پر ان کو
20:54ہٹایا جا سکتا ہے تو کیا آپ لوگوں کی کوئی ایسی تیاری ہے
20:56سیکھیں بات یہ ہے کہ ابھی تو وہ تحریک کی تیاری کر رہے ہیں
21:05جہاں لہو بیرہ ہے کے پی کے بھائیوں کا تو ان کی پرائیٹی خان
21:11صاحب کو جیل سے نکالنے کی ہے تو میکنزم تو یہ تیہ کرنے کی
21:15ضرورت ہے کہ وہ توجہ تحریک کے علاوہ یا آٹھ فروری کو یوم سیاہ
21:21منانے کے علاوہ ان کے صوبے کے اندر دہشت گردی اس وقت اروج
21:26پہ ہے وہ ادھر توجہ دیں اور جو ان کا ڈی سی نوٹفیکیشن
21:32نکالتا ہے یا جو جرگہ بیٹھ کے فیصلہ کرتی ہے کہ
21:36وولنٹری نقل مقامی کو ہمیں سپورٹ کرنا ہے وہاں اگر وہ
21:40توجہ دیں تو یہ کنفیوجن نام ہے دیکھیں بات یہ ہے کہ لیکن اگر
21:45آپ نے تماشا بنانا ہے تو آپ تماشا بنا سکتے ہیں جو کپی کے
21:50چیف منسٹر بنا رہے ہیں جس طرح میں بار بار دیکھیں جنازوں کو
21:55متنازہ بنایا ہوا ہے کہ اس کو اٹینڈ کرنے کے لیے بتانی کے
21:59کیا کس طریقے سے اس کو اٹینڈ کرنے کی ضرورت ہے
22:02ایک سپلیمنٹر سوال کروں گا آپ کو کیا لگتا ہے کہ سوہل
22:06آفریدی کو وزیراعلا کیوں بنایا گیا کیا اس لیے بنایا گیا
22:09کہ گورننٹ صحیح کرنی تھی آپریشن کرنا تھا یا اس لیے
22:12بنایا گیا کہ خان صاحب کی رہائی کا رستہ کوئی انہوں نے
22:16ہموار کرنا تھا ایجیٹیشن کے ذریعے دیکھیں اس کا جواب تو مجھے
22:20دینے کی تو ضرورت ہی نہیں ہے اس کا جواب تو ان کے جو
22:23انفرمیشن منسٹر ہیں یا جو مختلف پی ٹی آئی کے لوگ جو
22:28ٹی وی پہ انٹرائک کرتے ہیں انہوں نے کہا ہمارا ایک ہی
22:31منڈٹ ہے کہ ہم نے خان صاحب کو رہا کرنا ہے تو ان کا منڈٹ
22:35ان کی پرائیٹی اسی طرف ہے اور اب اب وہ عدالتی فیصلے کو
22:41کس طریقے سے وہ تحریک کے ذریعے تبدیل کرنا چاہتے ہیں
22:44جبکہ ملک ان کے صوبے کے اندر دہشت کر دی ہے ہیلتھ کے ایشیوز ہیں
22:48ایڈوکیشن کے ایشیوز ہیں law and order کے ایشیوز ہیں سینٹیشن
22:52کے ایشیوز ہیں تو اس طرف اس کے علاوہ یہ جب ان کی
22:56پرائیٹیز وہ خود کہہ رہے ہیں یہ تو ان کے اپنے سپوکس پرسنز
22:59نے کہا ہے کہ ہماری پہلی پرائیٹی کیا ہے اور وہ تحریک
23:02کی کس لیے چلا رہے ہیں تو پھر definitely پھر تو یہ مقصد ہے
23:05مجھے ذرا اس پر جواب لینے ترانے یہ شوکت یوسف زائی
23:13صاحب سے شوکت صاحب یہ جو گورنر راج کا خدشہ
23:16ظاہر کیا جا رہا ہے کیا واقعتاً ایسا کچھ ہے آپ کو
23:19لگ رہا ہے کچھ شنید ہے کہ ایسی وفاقی حکومت کوئی
23:22تیاریاں کر رہی ہے جس بابت سوہل صاحب بات کر رہے ہیں
23:24دیکھیں بات یہ ہے نا گورنر راج کی باتیں تو یہ لوگ کرتے
23:28تھے نا اور یہی کر رہے ہیں ہر ٹاچوں کے اندر کہتے ہیں
23:30دمکیاں دیتے ہیں گورنر راج لگ جائے گا اس پر انہوں نے
23:33بات کی دوسرا یہ کہ پرائیو منسٹر جو ہے وہ مل سے باہر
23:37رہتے ہیں یہ ہمیں کہتے ہیں نا کہ یہ جب وزیرالہ جو ہے وہ
23:42گورنرس پہ توجہ نہیں دے رہا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ دو
23:46صبحوں میں آگ لگ رہے لگی ہوئی ہے اور آپ کا پرائیو منسٹر جو
23:48باہر ملکوں کے دورے کر رہے ہیں تو اس سے کیا فائدہ ہوا ہے
23:52ملکوں یہ تھوڑا سا بتائیں نا اس پر خرچے کتنے آئے ہیں ان کے دیکھ
23:55ایک دورے پہ کتنا خرچہ آتا ہے کتنے ایم آئیوز رسائن گا کے لیے
23:59ہے اس پر کتنی انویسمنٹ آئی پاکستان میں تو یہ باتیں نہ کریں یہ ایک
24:04اپنا سسٹم ہوتا ہے اپنا گورنرس کا وہ چلتا رہتا ہے اور دوسرا ہم
24:09سیاسی لوگ ہیں ہم رول آف لا کے لیے لڑ رہے ہیں ایک کام جو آپ تو
24:14دیشتگردی تو آپ ختم کر نہیں سکے نہ ختم کر سکتے نہ آپ کی کوئی
24:17پریارٹی ہے لیکن کمس کم خیبر پوکیا کریں اور آٹے کی پابندی نہ
24:23کریں لی جب بھی شریف فیملی کی حکومت آتی ہے ٹھیک ٹھیک سب سے پہلے کام یہ
24:27ہوتا ہے وہ گھندم کی پابندی لگا دیتے ہیں اور آٹے کی ترسیل
24:31بند کر دیتے ہیں خبر پوکتن خواہ میں ٹھیک ہے تو یہ نہ کریں ٹھیک ہے
24:35اس پر بات کرتے ہیں مجیبی ویلڈ ٹیک اپ بریک ہے اور بریک کے بعد حاضر
24:38ہوں گے ہمارے ساتھ رہیے بریک کے بعد پروگرام میں خیر مقدم اور اب
24:42ذرا سانیہ گل پلازا کا تذکرہ کریں گے یہ ایسا سانیہ جس نے سب کو
24:46ہلا کر رکھ دیا آپ سوچے کہ 73 لاشیں نکالی جا چکے ہیں لیکن کئی
24:51لوگ ہیں جو لا بتا ہے اور نو دن کے بعد یہ عمل جسے ریسکیو کا عمل
24:56قرار دیا جا رہا تھا وہ مکمل ہو چکے حالانکہ ریسکیو اس میں ہونے
24:59والا کچھ نہیں تھا نہ ہو پایا نہ وقت پر کوئی کاروائی ہو سکی نہ
25:02وقت پر آگ بجائی جا سکی یہ ایک علمی ہے لیکن اس کے بعد ہوا یہ ہے
25:06کہ کافی سوال ایک بار پھر سے اٹھ گئے جو عموماً اس طرح کے کسی بھی
25:10ایشو کے بعد اٹھ جاتے ہیں اور ایسے میں اٹھارویں ترمیم کا بھی
25:12تذکرہ بار بار آ رہا ہے کہ اس کے اندر چینجز آنے چاہیے
25:16اس کو کس طریقے سے دیکھا جانا چاہیے سارے اختیارات وزیراعلا کے
25:19پاس ہیں تو یہ جو پاورز نیچے جانی چاہیے لوکل گورنمنٹ کو
25:23مضبوط جس طرح سے ہونا چاہیے وہ نہیں ہو پا رہا اس پر وزیراعلا
25:26صاحب نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے میں چاہتا ہوں پہلے آپ وہ
25:28دیکھ لیں پھر ہم اس پر مزید بات کریں گے
25:30تو جناب اس پر بات کر لیتے ہیں
25:59علی راشد صاحب ہمیں اس سیگمنٹ کے لیے جوائن کر رہے ہیں جو
26:01کہ ترجمان ہے سندھ حکومت ساتھی رانہ حسان عفضل صاحب اور
26:04شاکت عفضل صاحب بھی موجود ہیں علی راشد صاحب یہ ذرا
26:08سمجھائیے گا ہمیں کہ اب کیا اس معاملے پر ہو رہا ہے اور
26:12اب تک یعنی کہ انکوائری کمیٹی کیا ڈیسائیڈ کرے گی لوگوں
26:17کو کس طرح سے ریلیف دیا جائے گا اس کا میکنزم کیا ہے
26:19بسکلی
26:20لیکن ہم نے سندھ کے جو کراچی کے خصوصا جو
26:27تاجر ہیں ان کے ساتھ ہی خواہل ہیں
26:30کراچی چیبر کومیٹس کے ساتھ ہم نے ایک
26:32تینک بنا دیا جہنے بھی
26:35ایک تینک بنا دیا جہنے بھی ایک تینکیز اور
26:36وکٹم ہیں ان کے نادرہ کے ساتھ اور
26:38سلکھانے کے ساتھ اور بھی نیتاروں کے ساتھ ہم نے
26:41ڈیسائیڈ بنایا جہاں آج میں بھی وزٹ کر کے آئے ہیں
26:45وہاں لوگ آ رہے ہیں
26:46ان کو جو ہے کومنسیشن ہے جو بھی
26:50شہور ہیں ان کے ان کو وہاں ریلیف مل رہا ہے
26:54رانہ حسان افضل صاحب آپ کی انڈسٹینڈنگ کیا ہے
26:57سانیا کوئی کہیں بھی ہو سکتا ہے
26:59لیکن جس طریقے سے اس کو ہینڈل کیا جاتا ہے
27:01ریلیف ورک ہو ریسکیو ورک ہو
27:03یا جس طریقے سے خاص طور پر
27:05ہینڈلنگ میٹرز دا موسٹ
27:06ریسپونس ٹائم ہینڈلنگ
27:08اور اب اس کے بعد
27:09پوسٹ ڈیٹ انسیڈنٹ جو کچھ ہو رہا ہے
27:12آپ کو لگتا ہے کہ سب کچھ
27:14سندھ گورنمنٹ نے صحیح کیا ہے
27:15اور یہ جو تنقید ہو رہی ہے
27:17اور یہ اٹھاروی ترمیم سے متعلق
27:18جو ایک دوبارہ سے ایک آواز اٹھی ہے
27:20یہ غلط ہے
27:21دیکھیں میں سمجھتا ہوں کہ
27:24جو اٹھاروی ترمیم کو
27:26واپسی کی آواز نہیں اٹھی
27:28اٹھاروی ترمیم کی
27:30جو
27:31ایس پر سپیرٹ ایمپلیمنٹیشن کی آواز اٹھی ہے
27:34دیکھیں دنیا بھر میں
27:36سروس ڈیلیوری جو ہے
27:37وہ سبائی حکومتیں نہیں کرتی
27:39وہ لوکل باڈیز کرتی
27:42اور لوکل باڈیز کو
27:43اگر آپ آوثرائز ہی نہیں کریں گے
27:46اختیارات ہی نہیں دیں گے
27:47تو پھر وہ کس طرح
27:48وہ جو ہے ڈیلیور کریں گی
27:50تو ڈیفنیٹلی یہاں جو یہ انسیڈنٹ ہے
27:52اس کی اولین ذمہ داری
27:54تو لوکل باڈیز کی اوپر آتی ہے
27:56یا جو کراچی کی
27:58جو جو گورنمنٹ ہے
27:59جو اس کی جو
28:01ٹاؤن کی گورنمنٹ ہوگی
28:03یا جو ڈسٹک کی گورنمنٹ ہوگی
28:04اس کی ذمہ داری آتی ہے
28:06کیونکہ وہاں
28:07ایگزیکیوشنرز بیٹھے ہیں
28:09جنہوں نے بیلڈنگ پلانز کو
28:11اپروف کرنا ہے
28:12یا انہوں نے
28:13آپ کی فائر کی
28:15پراپر وہاں
28:16معاملات ایگزٹ بنے ہوئے ہیں
28:19وہاں کیا فائر ایکپوپنٹ موجود ہے
28:22یہ وہاں ایگزیکیوشنرز ہوئے ہیں
28:23تو وہاں اگر
28:25کوئی جو ہے گیپس ہیں
28:27اور اس کو اگر آپ نے سٹینٹ نہیں کیا
28:29تھرڈ ٹیئر کو
28:30تو ڈیفنیٹلی آپ کو
28:31اس طرح کے انسیڈنٹس بار بار نظر آئیں گے
28:33تو یہ اٹھارویں ترمیم کا مطلب تھا
28:35ڈیولوشن آف پاورز
28:36جو کہ نہیں
28:37ابھی بھی سارا جو
28:39داروبدار ہے
28:41یعنی کہ بے شک اگر آپ کے پاس
28:42کراچی میں حکومت موجود ہے
28:45تھرڈ ٹیئر موجود ہے
28:47لیکن اگر چیف منسٹر
28:48جو ہے وہ چاہیں گے
28:50کہ ان کو کم فنڈز دینے
28:52تو وہ ان کا پراؤکٹیب ہے
28:53تو یہ فینانچل اٹانومی
28:55ابھی بھی
28:57جو ہے وہ تھرڈ ٹیئر میں نہیں ہے
28:58اور پھر آبسٹ ہی ان کی
28:59کپیسٹی ٹو ڈیلیور
29:00تو یہ وہ سوال ہیں
29:02جو ہم سب کو اٹھانے چاہیے
29:03نہیں تو جب یہ چیز اتنی سیمپل ہے
29:05رانہ سان افزل صاحب
29:07جب یہ چیز اتنی سیمپل ہے
29:09اور کراچی میں
29:10یا ویسے گورننس کے معاملے پر
29:12کراچی پہ کافی کرٹیسزم
29:13ہم نے پہلے بھی دیکھا
29:14اور سین گورنمنٹ پہ بھی
29:15کرٹیسائز کیا جاتا رہا ہے
29:16لیکن اگر یہ اتنی سیمپل ہے
29:18کہ صرف معاملہ خیارات کے
29:19نچلی سطح تک منتقلی کا ہے
29:21اور ایسے شہر میں
29:23جانتی کا اپنا ہے
29:24تو اس کو ایزا ہول
29:26اٹھاروی ترمیم پر
29:28پیپلز پارٹی کیوں حملہ قرار دے رہی ہے
29:29دیکھیں میں سمجھتا ہوں
29:33کہ یہ بالکل ان کی ایک
29:35غلط رسپانس ہے
29:37کہ اٹھاروی ترمیم
29:38کا کیا مطلب تھا
29:40تو سوبوں کے بعد آپ دیکھیں
29:43کہیں بھی نہیں ہوئی
29:44اور یہ جو
29:47یہ جو سٹانس ہے
29:48جس پہ فاجہ عاصف صاحب بھی بات کرتے ہیں
29:50میں بھی اس کا بڑا سپورٹر ہوں
29:53میں سمجھتا ہوں کہ
29:54اس پہ ہم سب کو بات کرنی چاہیے
29:56سب سے زیادہ تو پیپلز پارٹی کو بات کرنی چاہیے
29:58تو یہ تو ان کے فیور میں بات کی جاری ہے
30:01اگر اٹھاروی ترمیم وہ لے کے آئے تھے
30:04تو اس کی سپیرٹی ڈیولوشن تھی
30:05تو اسی کے فیور میں بات کی جاری ہے
30:07تو اس کو تو ان کو سپورٹ کرنا چاہیے
30:09تو یہ تو ایسا ایک معاملہ ہے
30:12کہ جو دنیا بھر میں اسی طرح چلتا ہے
30:15شاکر یوسف صاحب آپ کی رائے اس پہ کیا ہے
30:19ایک تو میں ہینڈلنگ سے مطالق جاننا چاہ رہا تھا
30:21جس طریقے سے اس کو ہینڈل کیا گیا
30:22اس معاملے پہ
30:23جس طرح سے سیند حکومت defensive ہوئی
30:26کہ as if people are targeting them
30:28criticism تو ظاہر ہے ہوتا ہے
30:29کہ اگر کسی معاملے پہ لگے
30:30کہ آپ perform نہیں کر پا رہے
30:32تو وہ تو دوسری گورنمنٹس کو بھی کیا جاتا ہے
30:34لیکن آپ کو لگتا ہے
30:35کہ یہ اٹھاروی ترمیم پہ ہی حملہ ہے
30:37ایک طرز پہ
30:37دیکھیں اٹھاروی ترمیم تو ایسی
30:43انہوں نے چھیڑ دی ایک بات
30:45لیکن جو اصل چیز ہے نا
30:46کہ اٹھاروی ترمیم کے اندر
30:48یہ حقیقت ہے
30:49اس میں کوئی دورائے نہیں ہے
30:51وہ کوئی بھی حکومت ہو
30:53لیکن جو devolution of power ہے
30:56نیچے سطح کے جو powers ہیں
30:58وہ نہیں دیے جا رہے
30:59بن جاتی سسٹم میں اس وقت جو ہے نا
31:02بلکل ان کے پاس کوئی اختیارات نہیں ہے
31:07جبکہ میں نہیں سمجھتا
31:09کہ ایم پی اے ایم اے نے
31:10سینیٹرز کا کام یہ ہے
31:12کہ وہ جا کے گلیاں بنائے
31:13سڑکے بنائے
31:14نوکریاں دے
31:15یہ چیز نہیں ہونی چاہیے
31:17اور اسی وجہ سے آج جو ساست گندی ہو رہی ہے
31:20وہ اس وجہ سے ہو رہی ہے
31:21کہ کوئی اقتدار چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ہے
31:23کوئی کیا کرنے کیونکہ سب کو پتا ہے
31:25کہ اس میں جو ان کو نظر آ رہا ہے
31:29اصل چیز یہ ہے
31:31کہ اگر آپ نے اختیارات کو
31:33نیسٹر لیول پر آپ لے گئے
31:35پوری دنیا کے اندر لوکل کانسلز ہیں
31:36اور وہی جو ہیں نظام کو چلا رہی ہیں
31:39آج ہم اس پر بات کر رہے ہیں
31:41کہ پنجاب بڑا صبح ہے
31:42یا سندھ کی آبادی پڑ گئی ہے
31:44پرچی کی آبادی پڑ گئی
31:45میں ذرا اس پر جواب لے لیتا ہوں
31:46میں ذرا علی راشد سے اس پر کومنٹ لے لوں
31:51علی مجھے یہ بتائے
31:52کہ جب معاملہ
31:53ڈیولیوشن آف پاورز کا ہے
31:55شہر میر آپ کا اپنا ہے
31:57تو پھر اس میں کیا عمر مانے ہے
31:59کہ اس کو ایکسپٹ کرتے ہوئے
32:01اس چیز میں اگر کوئی
32:02سپیرٹ کے مطابق اگر عمل درامہ
32:04دو اٹھاروی ترمیم کے
32:05تو اس میں کوئی مزائکہ ہے
32:07کوئی باہر کا بندہ تو نہیں آ رہا
32:08اور جمہوریت کی نصر یہ ہوتی ہے
32:10لوکل گورنٹس
32:10ہم نے تو ایسے ہی سنایا
32:11اور ہمیں یہ ایسے ہی بتایا کہ
32:13پھر مسئلہ کیا ہے
32:14دیکھیں اس پر کوئی مسئلہ نہیں
32:16اور بالکل اس پر بات بھی ہو سکتی
32:27باقی صوبوں سے بات کر رہے ہیں
32:29لوگ تو ان سے یہ تو پوچھیں
32:31کہ بھئی آپ نے بلدیاتی الیکشن
32:32اپنے کرائے ہیں
32:33آپ کے پروونس میں کوئی میر ہے
32:35یا سکرم ہے بھی
32:37لنگڑی لولی جیسی بھی ہے
32:39ہمارے پاس اٹلیس ہم نے وہ بنای
32:41تو ہے اگر وہ کہہ رہے ہیں کہ
32:42اس میں امینمنٹ مزید لا کے
32:44اس کو اور امپاور کیا جائے
32:46تو ہم بھی اس چیز سے اگری کرتے ہیں
32:47اور جتنے بھی سٹیکھولڈرز ان کے ساتھ
32:49بیٹھ کے بات کرنے کو بھی تیار ہیں
32:51اس چیز پر
32:52اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں
32:54کہ مزید اس کو
32:55اس میں سب سے ایک چیز میں
32:57کرنے کی ضرورت ہے
32:58اور کراچی شہر
33:00جو شہر ہے
33:00وہ بہت ملکوں سے بڑا ہے
33:03اس کی پاپلیشن
33:06اتنی بڑھ رہی ہے
33:07اتنے لوگ آ رہے ہیں
33:09تو ان چیزوں کو بھی دیکھنا ہے
33:11اور جہاں ہمیں خامیہ ہیں
33:13اگر کوئی کوتائی ہوئی ہے
33:14غفلت ہوئی ہے
33:15اس پہ بھی ہم نظر ساری
33:16انشاءاللہ کریں گے
33:17میں ذرا شہر کرنا چاہ رہے ہیں
33:20میں دو باتیں کرنا چاہتا ہوں
33:23ایک سر جتنی امینڈمنٹ آ رہی ہیں
33:26اگر ایک امینڈمنٹ اس کے لئے ہو جائے
33:28کہ چاروں صوبوں میں
33:30ایک ہی طرز کا
33:31بلیاتی سسٹم ہوگا
33:33اور اس کے ساتھ
33:33یہ یہ پاور زوم
33:34ٹھیک ہے
33:35دوسرا یہ ہے
33:36کہ میں نہیں سمجھتا
33:37کہ آپ نے
33:39اتنی بڑی لوکل گورمنٹ
33:40بنا لیا
33:41اس کے اوپر آپ نے
33:41وہ کشمی ٹمیٹی کی طرح
33:42ایک کشمیر وزیر بیٹھا دیا
33:44یہاں تو
33:45صوبے کے اندر
33:46وزیر بلیات ہونے ہی نہیں چاہیے
33:47یہی تو
33:48سب سے بڑا ایشو
33:49بنا ہوا ہے
33:50جب آپ نے
33:50دیولیشن اپاورٹ میں
33:52لے آئے ہیں
33:53جس طرح وفاق کے اندر
33:54اگر سپوز
33:54یہاں بزارتیں ہیں
33:55اور ہر وزارت کے لئے
33:56وہاں پہ وزیر
33:58وزیر نہیں بیٹھا ہے
33:58اسی طرح
34:00یہاں پہ صوبے میں
34:01بیٹھنا چاہیے
34:01وزیر بلیات کی
34:02کیا ضرورت ہے
34:03کیا ضرورت ہے
34:05got your point
34:05دیکھیں کراچی
34:06راز اب کچھ کہنا چاہ رہے ہیں
34:07جلدی بولیے گا
34:08بس میں یہ کہوں گا
34:10کراچی
34:10اتنا بڑا شہر
34:11اس لیے ہے
34:12کیونکہ سندھ میں
34:13اور کوئی شہر
34:14کہنے کے لائک ہی نہیں
34:15اگر سندھ میں
34:16جو سترہ سال
34:17حکومت کیے
34:18پیپلز پارٹی نے
34:19انہوں نے
34:19پراپر ڈیولپمنٹ کی ہوتی
34:21اور آٹھ دس شہر
34:22اس قابل ہوتے
34:23تو شاید
34:24کراچی میں
34:24اتنا
34:25مائیگریشن نہ ہوتی
34:26ٹھیک ہے
34:28بہت شکریہ آپ کا
34:29رانہ حسان افزل صاحب
34:30علی راشتت صاحب
34:31اور جناب شاکر
34:32یوسف زی صاحب
34:32we'll take a break here
34:33break کے بعد آتا
34:34break کے بعد
34:37پروگرام میں
34:38ایک بار پھر سے خیر مقدم
34:39اور اب معاملہ ہے
34:40ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا
34:41جس کا آغاز ہون ہے
34:41ساتھ فروری سے
34:42اور اس میں
34:43clarification یہ ہے
34:44کہ پاکستان کے
34:45اعتراض کے بعد
34:45پہلے ہی پاکستان کے
34:46میچز جو ہیں
34:47وہ سری لنکا میں
34:48شیڈیول ہیں
34:49ویسے تو میچز
34:50بھارت میں بھی ہونے
34:50لیکن پاکستان نے
34:51ظاہر ہے
34:51کہ وہاں پر
34:52جانے سے انکار کیا ہوا تھا
34:53اب سلسلہ یہ ہے
34:54کہ بنگلہ دیش
34:55نے بھی
34:55سیکیورٹی خدشات کی
34:56مناہ پر
34:57یہ اعتراض اٹھایا
34:57کہ ہمارے میچز بھی
34:59یہاں سے
34:59بھارت سے منتقل کر دیے جائیں
35:01لیکن ایسا نہیں ہو سکا
35:02اب اس بنیاد پر
35:03اس کو
35:04باہر کر دیا ہے
35:05اور اس کی جگہ
35:06اسکوٹلنٹ کو
35:06گروپ میں شامل کیا ہے
35:07جس پر پاکستان نے
35:08بنگلہ دیش کے
35:09موقف کی
35:10کافی حمایت بھی کی ہے
35:11یہ معاملہ
35:12اپنی جگہ ہو گیا
35:13لیکن اب یہ ہے
35:14کہ اس پر پاکستان
35:15نے ڈیسیجن لینا ہے
35:16کہ پاکستان
35:17ورلڈ کپ میں
35:18شرکت کرے گا
35:19یا نہیں کرے گا
35:20اور اس پر
35:21محسن نقوی صاحب کی
35:22وزیراعظم صاحب سے
35:22ملاقات بھی ہوئے ہیں
35:23لیکن اب کہا جا رہا ہے
35:24کہ جمعہ
35:24یا پھر پیر کو
35:25اس بابت فیصلہ ہوگا
35:26تو ہمارے ساتھ
35:27کرکٹرز ہیں
35:27جناب توصیف حمد صاحب
35:29سابق کرکٹر ہیں
35:30اس کے ساتھ ساتھ
35:31یاسر حمیت صاحب بھی
35:31ہمیں جوائن کریں
35:32اور ہمیں ساتھ میں
35:33شاید حاشمی صاحب بھی
35:34جوائن کریں گے
35:35یاسر حمیت صاحب
35:35یہ ذرا فرمائیے
35:37کہ اس معاملے میں
35:38مسئلہ کیا ہے
35:39یعنی کہ پاکستان کا
35:40موقف پریکٹیکلی
35:41کیا ہونا چاہیے
35:42اگر ویسے دیکھا جائے
35:44تو پاکستان کی
35:44ایک مانگ تھی
35:45کہ ہمیں
35:46آپ میچز ہمارے
35:47یہاں سے منتقل کر دیں
35:48جو سری لنکا منتقل کر دیا گیا
35:49اب بنگلہ دیش کا
35:50اپنا ایک ادراس سامنے ہے
35:51پاکستان نے سپورٹ کیا
35:52اس وقت کیا کرنا چاہیے
35:54پاکستان کو
35:55ریالسٹکلی
35:56جانا چاہیے
35:56نہیں جانا چاہیے
35:57دیکھیں جو بھی
35:58جو ریجنل
35:59جو بھی
36:00سرکمسٹانسز ہیں
36:01جو پولیٹیکل ہیں
36:02انڈیا کام سب کو پتا ہے
36:04کہ وہ
36:04اپنے نیبرز کے ساتھ
36:06ان کا جو رویہ ہے
36:07وہ
36:08اتنا اچھا نہیں ہے
36:09مطلب کوئی بھی ہو
36:10پاکستان ہو
36:11بنگلہ دیش ہو
36:12اس کے علاوہ
36:12اور بھی نیبرز ہیں
36:13تو
36:14ان کا جو یہ
36:16جو ہٹ درمی ہے
36:17یہ ظاہر ہے
36:17ان کا فائنینشل
36:18جو سٹیکس ہیں
36:19ان کے زیادہ ہیں
36:20اور پاکستان نے
36:22جو سٹانس لی ہے
36:23بنگلہ دیش کے ساتھ
36:25وہ میں سمجھتا ہوں
36:26کہ بہت
36:26اچھا ایجسٹر شو کی ہے
36:28ایک اچھے ہمسایہ
36:29ہونے کے
36:29اس کا ثبوت دی ہے
36:30اور
36:31حالانکہ
36:32اگر آپ دیکھا جائے
36:33تو
36:33گزشتہ دس سالوں میں
36:35بنگلہ دیش
36:36جو تھا
36:37وہ زیادہ
36:38انڈیا انفلنس میں رہا ہے
36:39کیونکہ ان کے جو
36:40لیکن اب وہ چینج ہوئے
36:41نا سلسلہ
36:42جی بالکل وہ چینج ہوئے
36:44اور پاکستان نے
36:45اس چیز کو جو ہے
36:46بڑا جو ہے
36:47اچھا
36:48اپریشیئیٹ کیا
36:48جب پاکستان کی طرف
36:49ان کے جو پازیٹیف
36:50جو رسپونس ہے
36:51وہ بڑا ہے
36:52تو پاکستان نے
36:53آگے دو قدم پڑھ کے
36:55ان کو سپورٹ کیا
36:56یہاں پہ
36:57اور میرے خیال سے
36:58بہت اچھا اقدام ہے
36:59پاکستان کی طرف سے
37:00کیونکہ
37:01بنگلہ دیش
37:02جو ہے وہ ایک
37:03سپورٹس لونگ نیشن ہے
37:05اور
37:05کرکٹ
37:06is
37:06only
37:06سپورٹس
37:07دیر
37:07اور
37:08وہ لوگوں کے لئے
37:09ایک بڑا
37:10میں سمجھتا ہوں
37:10this is very
37:11bad news
37:12and sad news
37:13کہ وہ
37:13ورلڈ کپ میں
37:15جو ہے
37:15انٹی ٹیم نہیں ہے
37:16نہیں لیکن
37:17the question here is
37:18کہ ہم جا رہے ہیں
37:19نہیں جا رہے ہیں
37:20جانا چاہیے
37:20نہیں جانا چاہیے
37:21کوئی clarity ہے
37:23اس پہ ابھی
37:23دیکھیں میرے خیال سے
37:25تو جانا چاہیے
37:26اگر آپ یہ بات
37:27کہہ رہے ہیں
37:28کہ جانا چاہیے
37:29یا نہیں جانا چاہیے
37:29ہم جا رہے ہیں
37:30یہ نہیں جانا
37:31جا رہے ہیں
37:32یہ تو
37:32میرے خیال سے
37:33Friday کو
37:33announce ہوگا
37:34یا Monday کو ہوگا
37:35لیکن
37:36principally
37:37ہمیں جانا چاہیے
37:38کیونکہ
37:39ہمیں تو
37:40کوئی
37:40جو threat تھا
37:41تو ہمیں تو
37:42ایک انہوں نے
37:43ایک third option
37:44دی ہے
37:45جس کو
37:45جو بھی
37:46venue تھا
37:46سری لنکا میں
37:47ہمارے matches
37:48ہو رہے ہیں
37:48ہمیں جانا چاہیے
37:49اچھی cricket
37:50کھیلنی ہو رہے ہیں
37:51ورلڈ کپ
37:52جو ہے وہ
37:52جیتنا چاہیے
37:53جیتنے کی کوشش
37:54کرنی چاہیے
37:54وہاں کی
37:55conditions
37:55بھی ہمیں
37:55suit کرتی ہیں
37:56جہاں تک
37:57بات ہے
37:57بنگلہ دیش کی
37:58ہم نے
37:58ان کو
37:59support کیا
38:00اور
38:01ایک حد تک
38:02گئے ہیں
38:02اس حد تک
38:03ہم نے
38:03support کیا
38:04تو میرے خیال سے
38:04اس کے بعد
38:05بنگلہ دیش بھی
38:06سوچے گا
38:07کیا ٹھیک ہے
38:07جتنا ہم نے
38:08support کیا
38:08that was enough
38:09پاکستان کو
38:10جانا چاہیے
38:10record کریں
38:11اپنا جو بھی
38:12اتجاج ہے
38:13کالی پٹیاں
38:14بانتے ہیں
38:14اپنی
38:15kits کو
38:15kits میں
38:16کوئی change
38:17لاتے ہیں
38:17جو بنگلہ دیش کی
38:18طرح کی
38:18kit ہم بنا سکتے ہیں
38:20تو وہ ایک
38:20message ہوگا
38:21ٹھیک ہے
38:23توصیف صاحب
38:25آپ کی
38:25اس کے اندر
38:26understanding کیا ہے
38:27کیونکہ ظاہر ہے
38:27پاکستان
38:28already اپنی
38:29بات منوا چکا ہے
38:30matches
38:31منتقل کرنے کے
38:31حوالے سے
38:32اب یہاں پر
38:33ہماری رائے
38:34اور ہماری
38:34سوچ کیا ہونی چاہیے
38:35کیونکہ
38:36کچھ options بھی
38:37ہو رہے تھے
38:37کہ پاکستان
38:38ظاہر ہے
38:39کیونکہ لوگ
38:39بڑے پیار کرتے ہیں
38:40اپنے پلئیر سے
38:41لوگ
38:41cricket کو
38:42follow کرتے ہیں
38:43یہ کہہ رہے تھے
38:43کہ باقی سب کچھ کریں
38:44لیکن انڈیا کے ساتھ
38:46اگر match ہو
38:46تو اس کے اندر
38:47بھلے آپ
38:47نہ کھیلیں
38:48اس کے پوائنٹس
38:49ان کو مل جائیں گے
38:50لیکن آپ
38:50احتجاج ریکارڈ کرائیں گے
38:51اور بڑا ایک
38:52مالی
38:52دھچکہ بھی ہوگا
38:54آپ کیا سمجھتے ہیں
38:55کیا ہونا چاہیے
38:56دیکھیں پہلی بات
38:57تو یہ کہ
38:58سٹینڈ جہاں تک
38:59کی بات ہے
38:59وہ بلکل
39:00ٹھیک لیا تھا
39:01پاکستان نے
39:01اس لیے کہ
39:02دیکھیں ابھی
39:03تھوڑی ٹائم کی بات
39:04تھا مگر دبائی میں
39:05آپ نے دیکھا ہوگا
39:07کہ جب ہم
39:08ہمارا چیئرمن
39:09کھڑا ہوا تھا
39:09اسٹیج پہ
39:10اور پروفی دینے
39:11کی بات ہو رہی تھی
39:12سارا کچھ تھا
39:13وہاں ان لوگوں نے
39:14جو حرکتیں کی تھیں
39:15وہ سب کو پتا ہے
39:15کہ کیا حرکت ہے
39:16یہ کہانی وہاں سے
39:17شروع ہوئی
39:19اور میرا خیال ہے
39:20کہ وہ تو
39:21جو ہوا
39:22اور اس کے بعد
39:23ظاہر ہے
39:24بنگلہ دیش
39:24کا جو
39:26اسپورٹس کے تھے
39:27وہ وہاں پہ
39:28موجود تھے
39:29اسٹیج پہ
39:30اور پھر یہ
39:31کہ کرکٹ کو
39:32ہم بہتر کرنے کی
39:33بات کرتے ہیں
39:33یہ آگے سے
39:34ہمیں
39:35اگر اس طرح دکھائیں گے
39:36تو یہ تو بات
39:37غلط ہے
39:38میرا خیال ہے
39:38سوچنا چاہیے
39:39مجھے افسوس یہ ہے
39:40کہ
39:40دنیا کی ٹیمیں
39:42جو ہیں وہ
39:42انہوں نے
39:44اس میں
39:44پارٹسپیٹ نہیں کیا
39:46یہ بہت خلط بات ہے
39:47جب ان کے ساتھ
39:48ہوگی چیزیں
39:49تو وہ بھی
39:50ہوگا
39:51دوسری بات یہ
39:51کہ دیکھئے
39:52مجھے اب
39:53آپ
39:53ظاہر اس پہ آ رہے ہیں
39:55کہ جانا چاہیے
39:55یا نہیں جانا چاہیے
39:56اپنا احتجاج
39:57ہم
39:58دیفنیٹلی کریں گے
39:59اور کریں گے
40:00کس طرح
40:00مجھے فیل ایسا
40:02ہو رہا ہے
40:02کہ ہم
40:03کالی پٹیوں پہ
40:04جائیں گے
40:05اور
40:06میچ
40:07کھیلنا چاہیے
40:08انڈیا کے ساتھ
40:11بھی کھیلنا چاہیے
40:11بالکل کھیلیں
40:13کالی پٹیاں
40:14باندیں
40:14کوئی ایسی بات
40:15نہیں ہے
40:15اپچن یہ بھی ہے
40:17کہ نہ کھیلیں
40:18یوں کہ
40:18ہمارے
40:19تین ٹیمیں
40:19جو دوسری ہیں
40:20وہ ہلکی ٹیمیں
40:21کالی فائی تو ہم پھر بھی
40:22کر سکتے ہیں
40:23ایسا بات نہیں ہے
40:24لیکن اگر
40:25جو
40:25فیصلہ ٹھیک ہو
40:27وہی کرنا چاہیے
40:28میرا خالے
40:28اور
40:28کالی پٹیاں باننا
40:31میرے نزدیک اچھا ہے
40:32چالیں ٹھیک ہے
40:34شاہد آشمی صاحب
40:35your thoughts on that
40:36آپ
40:36میں آج دیکھ رہا تھا
40:37کہ
40:37نجیب کے شو پہ بھی
40:40بات کر رہے تھے
40:40اس متعلق اور
40:41ویسے
40:41آپ کی
40:42آپ کی
40:42انڈیسٹینڈنگ کیا ہے
40:43یہ معاملہ کیا ہے
40:45اور اب کیا کریں
40:45یہ کہ
40:47بائی سچی ہے
40:47پانستان کا
40:48positive distance ہوگا
40:49روٹیسٹ آپ کر سکتے ہیں
40:51آپ پہلے دو میچ
40:52میں بالکل بھی نہیں
40:53مانتا کہ
40:54پاکستان کے
40:55گروپ میں
40:55کوئی بھی
40:55انکی ٹیم ہے
40:56میدلینڈ سے
40:57ہمارا پہلے میچ ہے
40:58امریکہ سے
40:59ہمارا دوسرا میچ ہے
41:00ہم امریکہ سے
41:002014 میں
41:02ٹی ٹوئنٹی
41:02ورلڈ کپ نہیں
41:03ہارے تھے
41:03یہ دونوں میچ
41:06اگر پاکستان
41:06جیت جاتا ہے
41:07اس کے بعد
41:07پانچ دن
41:08ہوگے پاکستان کے بعد
41:0915 فروری تک
41:10تو آپ 15 فروری کے
41:11اس میچ کے لیے
41:13آپ decide کر سکتے ہیں
41:14کہ آپ جائیں
41:15یا نہ جائیں
41:16اس میچ کو
41:18آپ پھیلیں یا نہ پھیلیں
41:20یاسر آپ مجھے یہ بتائیں
41:21کہ جو
41:22بوائکارڈ کا
41:24چکر ہے
41:24کہ جناب
41:25یہ جو انڈیا کے ساتھ
41:26پاکستان کا میچ ہے
41:27تو وہ آپ
41:28بوائکارڈ کر سکتے ہیں
41:30اس کا
41:30تو اس میں پوائنٹز
41:31زیادہ زیادہ
41:31ہمارے چلے جائیں گے
41:32لیکن اس کے لیے ضروری ہے
41:33کہ باقی میچز
41:39ورل کپ جو سارا
41:40ڈیپینڈ کرتا ہے
41:41فینینشلی
41:42وہ پاکستان
41:42اور انڈیا کے میچ پہ کرتا ہے
41:44سکسٹی تو سیونٹی
41:45پرسن ریبینیو آتا ہے
41:46اس کا
41:46اور
41:47جس طرح شاید بھائی
41:49نے ابھی بات کی
41:50کہ پاکستان
41:50اگر پہلے دونوں
41:52میچ جیتا ہے
41:52تو سولہ تاریخ
41:54پندرہ تاریخ
41:54پاکستان کے پاس
41:55ٹائم ہے سوچنے کا
41:56تو میرے خالد سے
41:57یہ
41:58میرے خالد سے
41:58دن ان دیر
41:59پھر سوچنا چاہیے
42:00کہ کیا کرنا چاہیے
42:02ہمیں
42:02اور
42:03اس میں شاید
42:04یہ ہے کہ
42:06دونوں ٹیمیں باقی بھی
42:09اچھی ہیں
42:09تو جب ہم
42:10کھیلنے چاہے
42:11تو ہم یہی سوچ کے جائیں
42:12کہ ہم نے کھیلنا ہے
42:13اور ٹرنمنٹ جیتنا ہے
42:14تو میرے خیال سے
42:15کھیلنا ہی چاہیے
42:16کیونکہ
42:17اگر وہ
42:18اس طرح کی حرکتیں
42:19کریں تو ہمیں
42:21بارہ یہی ثبوت دینا چاہیے
42:22کہ ہم
42:23سپورٹ جو سپیرٹ ہے
42:25اس سپورٹ کی
42:26سپیرٹ کو ہم قائم رکھیں
42:27اور گرگٹ کھیلیں
42:29ہاں اگر حکومت کا
42:30فیصلہ ہوتا ہے
42:31نہیں کھیلنا
42:32تو پھر نہیں کھیلنا چاہیے
42:33تو یہ میرے خال سے
42:34یہ دین اندیر کی بات ہے
42:36اس وقت کی بات ہوگی
42:37اس وقت کیا
42:38ڈیسائیڈ کرتا ہے پاکستان
42:39لیکن برلڈ کپ میں
42:39جانا چاہیے
42:40اپنی پریپریشن
42:41اچھی ٹیم ہے
42:42ان کو
42:43اچھا پوزیٹیو لی
42:45سوچ کے جائیں کہ
42:46سر لنکا میں اچھا چانس ہے
42:48پاکستان کا
42:48کولمبو میں
42:49میچز ہے
42:50تو پوزیٹیو
42:51تینکنگ کے ساتھ
42:51جانا چاہیے
42:52توصیب صاحب
42:54ایک اور چیز
42:55یہ جو
42:56ہم دیکھ رہے ہیں
42:56آئی سی سی کی جانب سے
42:57ایک بڑا
42:58سخت اقدام لیا گیا
43:00کہ ایک ملک
43:01جس کی ہسٹری
43:02ابھی ریسنٹ
43:03جو ہے وہ
43:03بنگلہ دیش کے ساتھ
43:04ایسی رہی
43:04کہ انہوں نے
43:05وہاں کے ایک
43:06فیوجیٹیو
43:06سابق پرائم منسٹر
43:08کو پناہ بھی دی
43:08بھارت نے
43:09اور پھر جو
43:10تعلقات ہیں
43:11ابھی وہ
43:11بہتر نہیں ہیں
43:12ایسے میں اگر
43:13ریزرویشنز
43:14بنگلہ دیش کی جانب سے
43:15شو کی گئیں
43:16تو اس کو
43:16بجائے ایڈریس کرنے کے
43:17آپ نے ان کو
43:18نکال باہر کیا
43:19اسکارڈ لینڈ کو
43:19شامل کر لیا
43:20تو آپ سمجھتے نہیں
43:21کہ یہ بہت ہی
43:22جانب دارا
43:23ایک نام تھا ان کا
43:24دیکھیں یہ
43:26انڈیا تو کب سے
43:27یہ چیزیں کر رہا ہے
43:28اور ظاہر ہے
43:29کہ مجبوراً
43:30ہر کوئی مجبوراً
43:31ہاتھ نہ ملانا
43:32اور کئی چیزیں
43:33جو ہیں وہ
43:34اس گورنمنٹ کی
43:35پشت پناہی میں
43:37ہو رہا ہے سارا
43:38اور وہی کر رہی ہے
43:39سارا
43:40تو میرا اپنا خیال
43:41یہ ہے
43:42کہ دیکھئے
43:43ہم ہمیشہ
43:44ان کے ساتھ
43:46طریقے سے پیش آئیں
43:48ہم نے کہا ہے
43:48کہ بھائی
43:49ہم کھیلیں گے
43:50ہم گیم کو
43:51سیاست میں نہیں لاتے
43:52لیکن آپ نے
43:53ہمیں مجبور کر دیا
43:54کہ ہم بھی اب
43:55جو ہے
43:55اپنی گورنمنٹ سے
43:56اجازت لیں گے
43:58ہم تو پہلے
43:59اپنے بورڈ کے ساتھ
44:00ہو کے
44:00ہم چلے جاتے تھے
44:01کہ جی آئیے
44:02کھیلیں ہمارے ساتھ
44:03کوئی نہیں
44:03لیکن آپ نے
44:04ہمیں مجبور کر دیا
44:05اب ہمارا
44:06کرکٹ بورڈ
44:07جو ہے
44:07وہ فیصلہ کرے گا
44:09اور گورنمنٹ
44:10فیصلہ کرے گی
44:11کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے
44:12لیکن بات
44:13ہم پھر ایک دفعہ
44:14ان کو چانس دینا چاہیے
44:16کہ بھائی دیکھیں
44:17ہم کھیل کو
44:18سیاست میں نہیں
44:19لاتے آپ نے
44:19جو کیا
44:20وہ تو جو کیا
44:21بنگلہ دیش کی جگہ
44:22کوئی بھی ہوتا
44:24آیا آپ
44:25بتائیے
44:25مجھے مارنے
44:26مرنے کی باتیں
44:27آپ جب کرنے لگ رہے ہو
44:28تو آپ کا
44:29کیا خیال ہے
44:30کہ آپ کیا کرنا
44:31چاہ رہے ہو
44:31چیزوں کو
44:32تو میرا اپنا خیال ہے
44:33کہ جو اسٹینڈ لیا
44:35ہمارا اسٹینڈ
44:36بالکل صحیح تھا
44:36نقویز آپ
44:37میں ان کو
44:38ناک چنے چاہوا دیئے
44:39میں آپ کو
44:39سنٹ بتا رہا ہوں
44:40اس لیے کہ
44:41ابھی پرابلم
44:41ان کو
44:42بڑی پڑی ہے
44:43ابھی تو ہم
44:44اسپانسر
44:45اور اس کی طرف
44:46جائی دی رہے ہیں
44:47کہ وہ ان کو
44:48کتنا
44:48جو ہے
44:49باتیں کر رہے ہوں گے
44:50کہ بھائی
44:51یہی تو انڈیا
44:52پاکستان کے میچ ہیں
44:53جو ہمیں کچھ
44:54گیٹ منی
44:55یا جو بھی
44:56ہم کو بنا کے دیں گے
44:57تو یہ
44:58ہم پھر ایک دفعہ
45:00تھوڑا تھا
45:01ان کو
45:02کسی بھی طریقے سے
45:03ایسا کرنا
45:04ہمیں چاہیے
45:04جس سے ان کو
45:06اور کہے
45:07کہ بھائی نہیں
45:07پاکستان بہتر ہے
45:08لیکن یہ سمجھنے والے
45:10نہیں ہے
45:10اس چیز کو
45:10ٹھیک ہے
45:11شاید صاحب
45:12ایک چیز
45:13مجھے بتا دیجئے گا
45:14کہ آپ ظاہر ہے
45:15کہ پاکستان
45:15ایمنٹ کے لیے جا رہا ہے
45:16آپ کے نزدیک
45:17ہماری ٹیم
45:17کیسی ہے اس وقت
45:18کیا ہم
45:20کمپیٹ کر پائیں گے
45:20اچھے طریقے سے
45:21ہماری ٹیم
45:23بہت اچھی ہے
45:24اور کوئی بھی
45:24پاکستان کو
45:25کبھی بھی
45:26چیمپنشپ سے
45:27رول آؤٹ نہیں
45:27کر سکتا
45:28پاکستان دیم
45:28یہ خوبی ہے
45:29یہ کہ وہ
45:30پہلے راؤنڈ میں
45:30بھی ہار سکتی ہے
45:31باہر ہو سکتی ہے
45:32سپر ٹکسز میں
45:33بھی باہر ہو سکتی ہے
45:34سیمی فائنل میں
45:35یہ جا سکتی ہے
45:36اور فائنل
45:37ٹھیل کے فائنل
45:37جیت بھی سکتی ہے
45:38تو پاکستان کی
45:39ٹیم کو
45:40کبھی بھی
45:40رول آؤٹ نہیں
45:41کر سکتے
45:41اور جہاں تک
45:42آپ کی سوال
45:43کے جواب تر
45:43بھارت کے
45:44میکس نہ کھلنا
45:45وہ ایک option
45:46تو ہے لیکن
45:46وہ بڑا
45:47دراسٹک option
45:48ہوگا
45:48یہ کہ آپ
45:49میمبرز
45:50پارٹکیپیشن
45:51اگریمنٹ
45:51ہر ایونٹ کا
45:52میمبرز
45:52پارٹکیپیشن
45:53اگریمنٹ
45:53ہوتا ہے
45:54وہ سائن کرتے
45:54جس کی روح سے
45:56آپ کو
45:56بڑکاستر کا
45:57بھی پابان
45:57ہونا پڑتا ہے
45:58بڑکاستر
46:01کو
46:01پانچ سو
46:02ملین ڈالر
46:03ہر پانستان
46:04انڈیا کے
46:04انٹرنیشن
46:05کرکٹ کاؤنسل
46:06کی ایونٹ کے
46:06میچ سے
46:07ملتے ہیں
46:07وہ پانچ سو
46:08ملین ڈالر
46:09کو بلکل
46:09کنارے لگ جائیں گے
46:10بڑکاستر
46:11آپ کو
46:11کوٹ میں لے جائے گا
46:12آئی چیزی
46:13آپ کو کوٹ میں لے جائے گا
46:14تو بڑا
46:14فیڈیڈ ریزن
46:15اگر ہوگا
46:16تب پاکستان
46:16اس میچ سے
46:17بائی کارٹ کنسل
46:18ادر وائز نہیں کر سکتا
46:19ٹھیک ہے
46:21بہت شکریہ
46:21آپ کا شاید
46:22حشمی صاحب
46:22توصیف احمد صاحب
46:23اور یاسر حمید
46:24اور فیصلہ
46:25وہی کرنا چاہیے
46:26جو ملک کے مفاد میں ہو
46:27اور پاکستان
46:27کو جا کے
46:28کمپیٹ کرنا چاہیے
46:29پاکستان کے
46:29ویسے ہی میچیں
46:30سری لنکا میں ہیں
46:31اور ہم نے
46:31کافی ساتھ دیا
46:32بنگلہ دیش کا
46:33اور بنگلہ دیش
46:34بھی یہ ریالائز کرے گا
46:35پروگرام سے
46:36فیلال اتنی
46:36اشفاق حساب صدی
46:37کو اجازت دیجئے
46:38اللہ حافظ و ناصر

Recommended