Skip to playerSkip to main content
#karachi #fire #gulplaza #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Karachi: 3 Dead, 20 injured as massive fire engulfs Gul Plaza

Google rolls out first-ever Gmail address change feature

Indonesia searching for missing ATR 42-500 plane

Junaid Safdar ties the knot; pictures, videos go viral

Google Chrome finally adds vertical tabs in latest Beta update

Mustafa Kamal warns of 'thousands of polio cases' in Sindh

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈھارا گھنٹے سے دہکتے شولوں نے کراسی کے گل پلازا کو کھوکھلا کر دیا
00:07امارت مختلف مقامات سے زمین بوس ہونے لگی تا حال آق پر قابو نہ پایا جا سکا
00:12فائر فائٹر سمیچ ہے افراد جامبہاق بائیز زخمی گیارہ کی حالت تشریشنات
00:17پلازا میں کئی افراد پھنس گئے گران فلور میں لگنے والی آگ دیکھتے ہی دیکھتے تیسری منزل تک پہنچ گئے
00:23امارت کے اقوی حصے گرنے کے بعد سامنے کا بھی ایک حصہ گر گیا دراریں پڑ گئیں امارت مخدوش قرار دے دی گئے
00:30آگ گجھانے کے لیے زلعی انتظامیہ نے پاکستان ائرپورٹ آثارٹی سے مدد حاصل کر لی
00:34سندھ رینجرز کے جوان بھی ریسکیو آپریشن میں مصروف پاک نیوی کے پانچ فائٹر ستر جوان بھی ریسکیو آپریشن میں شریک
00:42گل پلازا میں آگ لگنے کے بعد متعدد دکانداروں کے ساتھ متعدد خریدار بھی لا پتہ
00:56اہل خانہ پیاروں کی تلاش کے لیے گل پلازا کے باہر موجود
00:59لا پتہ ہونے والوں میں دو خاندانوں کے بارہ افراد بھی شامل
01:02ایک معمر خاتون نے بتایا ان کا پوتا پلازا میں کام کرتا تھا
01:06ایک شخص کا کہنا تھا اس کی بیٹی اور دو بہنیں کل رات آگ لگنے کے بعد سے لا پتہ ہیں
01:11گل پلازا کے تاجروں کا فائر بریگیٹ تاخیر سے پہنچنے کا شکوا
01:24کہا کسی کا باپ اندر ہے تو کسی کا بیٹا
01:26بیسمنٹ میں سو سے ڈیر سو لوگ ہو سکتے ہیں
01:29ڈی سی ساو جاوید نظیر کہتے ہیں
01:31گل پلازا پرانی امارت ہے جہاں آگ بجھانے کا نظام موجود نہیں تھا
01:36ریسکی آپریشن مکمل ہونے میں مزید وقت لگے گا
01:39چیف فائر آفیسر ہمائیوں خان کہتے ہیں
01:41امارت کا ایک حصہ منحدم ہونے کے بعد آگ کی شدت میں اضافہ ہوا
01:44پچاس سے ساٹھ افراد سے رابطہ نہیں ہو رہا
01:55سارا مال جل گیا
01:56لوگوں کو تو بچا لو
01:57گل پلازا ایسوسییشن کے صدر تنویر قاسم کا کہنا ہے
02:00مارکٹ میں فسے لوگ کال کر کے مدد مانگ رہے تھے
02:04امارت میں اسی سے سو لوگ پھنسے ہو سکتے ہیں
02:06آگ مسنوعی پھولوں کی دکان پر لگی جو پھیلتی چلی گئی
02:10سن حکومت میں معلومات یا گمشدگی کی اطلاع دینے کے لیے
02:20ہیلپ لائن قائم کر دی
02:21لوگ اپنے پیاروں کے لا پتا ہونے کی ریپورٹ کرنے لگے
02:24آتزدگی کے بعد سے اب تک 33 افراد لا پتا ہونے کی اطلاع دی گئی
02:27لا پتا ہونے والوں میں مرد و خواتین اور بچے بھی شامل
02:30لوگ جلے انتظامیہ کے پاس
02:32سبائی وزیر سعید غنی کا گل پلازا کا دورہ
02:35متاثرین سے ملاقات کہا
02:37ڈنڈے کے زور پر ہر چیز نافذ نہیں کر سکتے
02:39لوگوں سے مل کر چیزیں ٹھیک کریں گے
02:41حکومت سانحہ گل پلازا کے متاثرین کو معفضہ دے گی
02:45سانحہ گل پلازا میں جانبہاق تاجر کاشف کی
02:47نماز جنازہ گارڈن میں ادا کر دی گئی
02:49سبائی وزیر سعید غنی اور ڈیپٹی میئر سلمان مراد نے شرکت کی
02:53لوہہکین سے تازیت بھی کی
02:54وزیر اعلیٰ سیند مراد علی شاہ کی گل پلازا میں
03:05آتزدگی واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت
03:07کمیشنر کراچی کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
03:10آتزدگی سے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا
03:13غفلت یا علا پرواہی ثابت ہونے پر
03:15ذمہ داروں کے خراب تاروائی کی بھی ہدایت کہا
03:18کراچی کی کمرشل امارتوں میں
03:20فائر سیفٹی آرڈرٹ فوری کروایا جائے
03:22وزیر اعلیٰ سیند نے آگ بجھانے کے دوران
03:24شہید فائر فائٹر کو خراج عقیدت بھی پیش کیا
03:27عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے
03:37وزیر اعظم شہباز شریفہ سوزلینڈ جائیں گے
03:39فورم کا 56 اجلاس 19 سے 23 جنوری تک ہوگا
03:43وزیر اعظم کی فورم میں شرکت کے موقع پر
03:45عالمی راہنماؤں سے اہم سائیڈ لائن ملاقاتیں متوقع
03:47آج ملک کو قومی ایک جہتی کی اشت ضرورت ہے
03:56ملک مستحکم ہوگا تو ہی ترقی ممکن ہوگی
03:59مولانا عبدالخبیر آزادکار آولپنڈی میں
04:02قومی ایک جہتی اور پیغامیں پاکستان کانفرنس سے خطاب کہا
04:05پاکستان نے غرور میں ڈوبے بھارت کا سر جھکا دیا
04:08استحکام کے لیے ہمیں آپس میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا
04:12ملک کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
04:15پنجاب بھر میں 46 سہولت بازاروں میں
04:249200 لوگوں کی باعزت روزگار مل گیا
04:27ایک سال میں ان بازاروں میں
04:298.5 کروڑ افراد آئے اور 42 کروڑ روپے کی خریداری کی
04:33مزیریالہ مریم نواز کہتی ہے
04:35سہولت بازاروں سے سستی اور میاری اشیاء
04:37خورنوش کی آسان فراہمی ممکن ہوئی
04:39پنجاب کے ہر شہری کو سستی اور میاری اشیاء
04:42مہیا کرنے کے لیے پراسل ہیں
04:44ملک بھر میں سردی کی لہر
04:50مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل
04:52خیبر پختونخان گلگت بلتستان آزاد کشمی میں
04:56بارش اور برفباری کی پیش کوئی
04:57اسلامباد لاہور ساہی وال ملتان فیصلہ باد سمیت
05:01پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا امکان
05:04مری گلیار چترال دی سواد کالام شانگلہ میں
05:08برفباری متوقع ملوچستان میں سردی کی شدت برقرار
05:11سکردو گپیس بگروٹ میں درجہ حرارت منفی چھے
05:15زیارت پارا چنار میں منفی چار
05:17کلات اسطور اور کالام میں منفی تین ڈگری سینٹی گریٹ ریکارڈ کیا گیا
05:21آئی سی سی انڈر نائنٹین ورل کپ میں سپر سنڈے
05:29نیوزلینڈ کا امریکہ زمباوے کا انگلینڈ سے مقابلہ
05:32افغانستان اور ویس انڈیز مدد مقابل
05:34پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ کل سکوٹلینڈ کے خلاف کھیلے گی
05:39بھارت کے امریکہ کے ساتھ تعلقات شدید تناؤ کا شکار
05:45بین الاقوامی میڈیا نے موڈی حکومت کے شائننگ انڈیا دعوام کی قلعے کھول دی
05:50امریکی جریدے فارن افیرز کا کہنا ہے
05:52موڈی دوہزار پچیس کی پاک بھارت جنگ کے بعد
05:55بھارت امریکہ تعلقات تاریخ کی بدترین سطح پر ہیں
05:59ٹرمپ کا جنگ بندی میں بار بار پاکستان کا ذکر بھارت کی سب کی ہے
06:04ٹرمپ نے بھارت سے تجارت مسترد بھاری ٹیریف لگایا
06:07بھارت امریکہ کے لیے پر اعتماد اسٹریٹیجک شراکتدار نہیں
06:11امریکی صدر کی مصر اور ترکیے کے صدور کو خط لکھ کر
06:20غزہ عمد بورڈ میں شمولیت کی دعوت
06:22ترکی کے علاقہ ایک قیدار اور صدر اردوان کی سفارتی کوششوں کو سراحتے ہوئے لکھا
06:27ترکی عمد نمل میں کلیڈی کردار ادا کر سکتا ہے
06:30ترک حکام کا کہنا ہے صدر اردوان خط کا جائزہ لے رہی ہیں
06:33اسٹرائیل نے غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کر دی
06:36اسٹرائیلی وزرعظم آفیس کا کہنا ہے
06:38غزہ بورڈ کی تشکیل کے لیے رابطہ نہیں کیا گیا
06:40یہ بورڈ اسٹرائیلی حکومت کی پالیسی کے خلاف ہے
06:43ایران میں نئی قیادت تراش کرنے کا وقت آ گیا
06:52تہران میں حکمران حکومت چلانے کے لیے جابر اور تشدد پر انحصار کرتے ہیں
06:55قیادت کا مطلب احترام ہے خوف نہیں
06:58ایران کے سپریم لیڈر کے بیان پر امریکی صدر کردی عمل
07:01کہا اقتدار برقرار رکھنے کے لیے ہزاروں افراد کو قتل کرنے کے بجائے
07:05ملک کو درست طریقے سے چلانے پر توجہ دینی چاہیے
07:07اور وزرعظم آلہ پنجاب مریم نواز کے صاحب زادے
07:11جنیت سفدر کا جاتی عمرہ میں والیمار تقریب میں قریبی رشتدار اور دوست شرکت کر رہے ہیں
07:16جنیت سفدر کی گزرشتہ روز شیخ لحیل اسکر کی پوتی شانز شیخ سے شادی ہوئی تھی
Comments

Recommended