#gulplaza #gulplaza #Emergency #karachinews #gulplazakarachi #fireincident #sindhgovt #murtazawahab #FireTragedy #Accountability #thereporters #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm
Fire Continues to Flare Up at Gul Plaza – Live Footage 🚨🚒🔥
Latest News From Gul Plaza | Death Toll & Rescue Operation Timeline
MQM Enjoying Ministries, PML-N Has No Ties with Karachi – Muneem Zafar
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm
Fire Continues to Flare Up at Gul Plaza – Live Footage 🚨🚒🔥
Latest News From Gul Plaza | Death Toll & Rescue Operation Timeline
MQM Enjoying Ministries, PML-N Has No Ties with Karachi – Muneem Zafar
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
02:30Thank you very much.
03:00Thank you very much.
03:30Thank you very much.
04:00Thank you very much.
04:30Thank you very much.
05:00Thank you very much.
05:30Thank you very much.
06:32Thank you very much.
06:46Thank you,
07:40Thank you,
10:13We have a two-two-three-three-three-three-three-three-three-fourth,
10:23there are everything應 for the state.
10:26We have done some things so that we can do it all yourself.
10:29We have gone on fire safety audit for the entire mares.
10:31We are doing a fire safety audit in the entire sciences.
10:36This is where we have three teams.
10:40اور پہلے فیز میں ہم آئی آئی چندریگر روڈ شارع فیصل کے علاقوں کو ٹارگٹ کر کے
10:45تارک روڈ کو ٹارگٹ کریں گی اور ان تمام بلڈنگز میں کی ایم سی کا عملہ جائے گا
10:50اور فائر سیفٹی آڈٹ اس کا کریں گے اور اس کے بعد یہ ریکمینڈیشن دی جائے گی
10:54کہ کس کس بلڈنگ کے اندر وہ فائر سیفٹی کے میکنزم موجود ہیں
10:59امرجنسی ایجزٹ ہے یا نہیں اور اس کے بعد جو قانون کے مطابق کاروائی بنتی ہے
11:04مقاروائی کی جائے گی
11:34ہے کون باہتیار ہے کہاں سے فائر ٹینڈر آئیں گے پیسے کہاں جا رہے ہیں
11:39کس کے پاس آ رہے ہیں کیا کیا جواب ہے آپ کے پاس تمام سوالوں گا
11:43میرا جو وہ بیان ہے میں اس پہ سٹینڈ کرتی ہوں میرا ماننا یہ ہے کہ
11:54کراچی میں جو فائر ٹینڈرز یا فائر برگیڈ کی کیپیسٹی ہے اس کو مزید انہانس
12:02کرنے کی ضرورت ہے دنیا میں بہت جدید ٹیکنالوجیز آ گئی ہیں فائر
12:08فائٹنگ کے لیے میں نے آج بھی چیف پلسٹر صاحب سے جب ملاقات کی ہے تو
12:14میں نے ان کو کہا ہے کہ ہمیں ری وزٹ کرنا چاہیے جو ہے اس کو مزید بہتر
12:21کرنا چاہیے آچھا دوسرا کس کے پاس اختیار ہے کس کے پاس اختیار نہیں ہے
12:26دیکھیں خوجہ آصف کے موں سے اٹھارویں ترمیم کے خلاف بات کرتے ہوئے مجھے
12:34اچھا نہیں لگا وہ بات کرتے ہیں مضبوط بلدیاتی نظام کے جس صوبے میں جہاں
12:43سے وہ جیتے ہیں وہاں بلدیاتی نظام پچھلے پندرہ سال سے نے اور نون
12:50لیگ کی حکومت مفہم ہے فیڈل کیپٹل کا قانون ہی نہیں بننے پا رہا اس
12:56موجودہ حکومت سے تو ان کے موں سے تو لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے بارے میں
13:01بات کرتے ہوئے مجھے اچھا ہی نہیں لگ رہا تھا جب وہ یہ بات کر رہے تھے
13:05اچھا دوسرا فاروق ستار صاحب کی اگر میں بات کروں تو ان کے تین میئر
13:12اس شہر سے گزرے ہیں جو یہ بلڈنگ الزام تراشی نہیں ہے جو یہ بلڈنگ ہے جو
13:18گری ہے جس کو ہم گل پلازا کے نام سے جانتے ہیں یہ نائنٹین نائنٹی
13:23فائیو میں اس کی پہلی ایکسٹینشن ہوئی ہے اس کے بعد دو ہزار تین میں اس
13:28کی ایلیگل دکانوں کو ریگولیٹ کیا گیا اس وقت ایس بی سی اے نہیں
13:32تھی اس وقت کراچی بلڈنگ کنٹرول ایتھارٹی تھی جس کو ہم کے بی سی
13:37اے کہتے تھے وہ میئر کے انڈر ہوتی تھی اگر کھولنا ہے نا تو پھر اگر
13:43سادیہ صاحبہ دیکھیں وہ تو آپ کی بات بلکل صحیح ہے ماضی کے اندر جو
13:46غلطی ہیں ہوئی ہیں وہ جس کی ہیں بلکل اس کو ذمہ دارانا چاہیے لیکن
13:50سوال تو ہر پاکستانی کے ذہن میں یہ آ رہا ہے کہ دو ہزار آٹھ کے
13:53بعد آپ کی قمت ہے میں چویس صاحب کے پاس آ رہا ہوں میں آپ کے پاس
13:56دوبارہ آتا ہوں جو بلانسین صاحب یہ خواجہ صاحب کا اپنے بیان
13:59سنا وہ اپنے بیان کے اندر جنرل پرویز مشرف کو بھی یاد کر رہے ہیں
14:04وہ جنرل زیال حق صاحب کو بھی یاد کر رہے ہیں وہ یہ بھی
14:07کہہ رہے ہیں کہ عجوب خان کے دور میں بھی جو لکل گورنمنٹ کا
14:11سسٹم تھا بڑا اچھا تھا اب دو ہزار اکیس سے آن ورڈ پیلے پی ٹی
14:15آئی کی حکومت نے نہیں لکل گورنمنٹ کا الیکشن کروائے
14:17ماشاء اللہ آپ موجودہ حکومت ہے ابو پنجاب کے اندر نہیں کروارہی
14:20یہاں پہ آپ دیکھ رہے ہیں جو بھی حالات و واقعات ہیں
14:22تو یہ بحث خواجہ آسد صاحب اٹھارویں ترمیم کے اوپر بات کر کے
14:27کس صرف لے کے جا رہے ہیں واقعات کراچی کے اندر ہوا ہے
14:30اس کے اوپر ظاہرہ جو سارے متعلقہ لوگ ہیں ان کی جواب دی بنتی ہے
14:34چوئی صاحب
14:36ابھی تو دو چیزوں کے جواب چاہیے نا
14:39کوئی سسٹم ہے کہ آج کے بعد آگ نہیں لگے گی
14:43اور خدا نہ خاصتہ کسی جگہ آگ بڑھ کے گی تو اس کو فوری اس پر قابل پا کے
14:47نقصانات کو رکا جائے گا
14:49اور نمبر تین یہ بہا بے اختیار ہیں وہ بے اختیار ہیں
14:53بھئی ہم نے اس کو آچار ڈال لے
14:55لوگ تو مر رہے ہیں
14:57ابھی آپ کے نمائندے نے وہاں جو بتائی ہے
15:00کتنی ہالناک اور دلخراج داستان ہیں
15:03ستائیس تو ابھی تک اللہ کو پیارے ہو گئے
15:08باون کا پتہ نہیں چل رہا
15:10چراسی کا اور کچھ ہو گیا ہے
15:13بھئی کتنے سو بہو بندہ ہے جو افیکٹ ہویا ہے وہ ہے
15:16اور کتنے دن ہو گئے ہیں
15:18تو سادیہ تو خیر بڑی ایکٹیو ہیں
15:21ما شاء اللہ اپنی پارٹی اور حکومت کی بڑی
15:24ہمائیت کرتی ہے
15:25میں نے تو کل بھی کہا
15:26کہ کراچی میں کئی چیزیں اچھی مجھے نظر آئی ہیں
15:29پچھلے چار مہینے کے مقابلے میں
15:32وہ لیکن اپنی جگہ
15:33لیکن معاملات یہ ہیں
15:35کہ لوگ مر رہے ہیں
15:37لوگ رول رہے ہیں
15:38لوگوں کا کوئی پرچانے حال نہیں ہے
15:40اور
15:41فسیلٹیز نہیں ہے
15:44اور جواب دے ہی کوئی نہیں
15:45تو آج کے بعد واقعات نہیں ہوں گے
15:48جیسے فاروق سنار نے کہا
15:49یہ آخری آگ لگی
15:50تو
15:51کسی کے پاس اس کا جواب نہیں ہے
15:54اور بھئی آپ کا کام ہے
15:55تین دن کے اندر
15:57اندر جو بھی
15:58بڑی بڑی بیڈنگز ہیں
16:00جو بھی دفتر ہیں
16:02گھر گھر ہیں
16:02جن کی ضرورت ہے
16:04سسٹم ہو
16:05آپنا ٹھیک کر لیں
16:06نہیں تو ہم جمالش کر دیں
16:08میں واپس آتا ہوں
16:08انجیب صاحب آپ کا اچھا سوال ہے
16:10میں جاتا ہوں سادیہ صاحب کے پاس
16:12مہنم زفر صاحب
16:13اس وقت جماعت اسلامی
16:15کا ایک بہت بڑا
16:16جو آپ کہہ سکتے ہیں
16:18کہ ووٹ بینک ہے کراچی کے اندر
16:19آپ نے
16:20لوکل گورنمنٹ کلیکشن ہوئے
16:22ظاہر اس کے اوپر آپ کا دعویٰ ہے
16:24آپ کو وہ منڈٹ ملا
16:25لیکن اس کے بعد
16:26ظاہر اس انداز سے
16:28جو آپ کی ایکسپیکٹیشنز تھی
16:30اس طرح معاملت آگے نہیں بڑے
16:31لیکن جب حکومت بن جاتی ہے
16:34اس دوران
16:34پرے ملک کے اندر
16:36جماعت اسلامی جلسے بھی کرتی ہے
16:38سیاست بھی کرتی ہے
16:39لیکن کراچی کے اندر
16:40ایک افیکٹیو اپوزیشن
16:42یہ جو مسئلہ ہے
16:43فرض کریں یہ بلڈنگز ہے
16:44یہ لیکل بلڈنگز کا معاملہ ہے
16:45آپ نے کب کوئی جلسہ کیا
16:47کوئی سیمینار کیا
16:48کہ یہ کراچی کے اندر
16:49یہ ظلم ہو رہا ہے
16:50کسی بھی دن یہ واقعہ ہوگا
16:51تو یہ معاملات اس طرح جائیں گے
16:53کیونکہ آپ لوگوں سے بہتر
16:54کراچی شہر کو کوئی نہیں جانتا
16:56منم زہر
16:56بات یہ ہے کہ جماعت اسلامی کے علاوہ
17:00کر کون رہے شہر میں
17:02اس وقت بھی جتنے مسائل ہیں
17:04اگر اس پر کوئی اپوزیشن کا
17:06کردار ادا کر رہا ہے
17:07کوئی آواز بلند کر رہا ہے
17:09کوئی سیمینار کر رہا ہے
17:10آپ سب چھوڑیے چار دن پہلے
17:12اس واقعے سے دو دن پہلے
17:13ہم نے ٹرانسپورٹ کے جو ایشیوز ہیں
17:15جو برننگ ایشیوز ہیں
17:16اور اس کا سیلیشن
17:17اس کے حوالے سے ہم نے سیمینار کیا
17:19کراچی میں
17:20بڑا سیمینار کیا
17:21جس میں ڈی آئی جی
17:22کراچی جو ہے وہ
17:23ڈی آئی جی ٹریفک کراچی بھی موجود تھے
17:25صافی بھی موجود تھے
17:26دیگر لوگ بھی موجود تھے
17:28تو کراچی میں دیکھیں
17:29پہلی بات یہ ہے
17:30کہ کراچی کا ایک مسئلہ نہیں ہے نا
17:32اب آپ دیکھئے
17:33گڑر میں بچے گر رہے ہیں
17:35ڈیتھ ہو رہی ہیں
17:36ہیوی ٹریفک کے ہاتھوں
17:37لوگ مارے جا رہے ہیں
17:39اسی طرح
17:40ڈاگ بائٹ کے نتیجے میں
17:41صرف
17:41سال کے ابتدائی دس دنوں میں
17:43بارہ سو
17:44کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں
17:46جو ریکارڈ پر موجود ہیں
17:47میں ان کی بات کر رہا ہوں
17:48سٹریٹ کرائیمز
17:49یہ ایک مستقل سلسلہ ہے
17:50تو یہ روز مرہ کے
17:52واقعات ہیں
17:53جن پر اسی طرح
17:54ای چالان
17:54ای چالان کے نام پر
17:56جس طرح
17:57شہر کراچی میں
17:58جہاں
17:59چار ملین سے زائد
18:00موٹر سائیکلیں ہیں
18:01اس شہر کے اندر
18:02جہاں ٹرانسپورٹ
18:03کا نظام
18:03فیل ہو چکا ہے
18:04ٹرانسپورٹ
18:05کا نظام موجود نہیں ہے
18:06چار ملین سے زائد
18:08موٹر سائیکلیں ہیں
18:08اور ٹوٹر ملالو
18:09تو سات ملین
18:11جو ہے گاڑیاں ہیں
18:12جس چیئر کے اندر
18:13اس کا نظام
18:14فیل ہو چکا ہے
18:15تو ان سارے موضوعات پر
18:16اگر کوئی بات کر رہا ہے
18:18کوئی جنمن
18:18جو ہے اپوزیشن
18:19کر رہا ہے
18:20آواز بلند کر رہا ہے
18:21تو وہ تو صرف اور صرف
18:22جماعت اسلامی ہے
18:23کہ جو درنے بھی
18:24دے رہی ہے
18:24اتجاج بھی کر رہی ہے
18:25سیمینار بھی کر رہی ہے
18:27اور جہاں موقع
18:28ملتا ہے
18:28ہم بات بھی کرتے ہیں
18:29اس سائلے کو
18:31سامنے رکھتے ہوئے
18:32آپ کی کیا ڈیمانڈ ہے
18:33کوئی جوڈیشل انکواری
18:34ڈیمانڈ کر رہے ہیں
18:35آپ یہ
18:36ذمہ داری کس کے ساتھ
18:37ٹھرانے کی کوشش کر رہے ہیں
18:38یا کچھ بات کر رہے ہیں
18:39تاکہ کل کلان کو
18:41جو عرباب اختیار
18:43جو متلکہ لوگ ہیں
18:44وہ ادار ہے
18:45ان کے مطلب ظاہر ہے
18:45کوئی کان کھڑے ہو جائیں
18:46کہ ہم نے تھوڑا سا
18:47اپنا کام بھی کرنا ہے
18:48دیکھیں یہ بات یہ ہے
18:50کہ ذمہ داری تو
18:51حکومت ہی کی ہوتی ہے نا
18:53کہ جن کے پاس اختیار ہے
18:54جن کے پاس وسائل ہے
18:55جن کے پاس ادارے موجود ہیں
18:57اب اگر یہاں بات کی گئی
18:58فائر برگیٹ کے حوالے سے
19:00بات کی گئی
19:01تو دیکھیں فائر اسٹیشنز
19:02شہر میں کتنے ہیں
19:03اب ساڑھے تین کلوڑ
19:04آبادی کا شہر ہے یہ
19:05آپ مجھے بتائیے
19:06جب بھی کوئی بات کرتا ہے
19:08وہ یہ کہتا ہے
19:09کہ تین کلوڑ آبادی کا شہر ہے
19:11بھئی میں تو یہ کہہ رہا ہوں
19:12کہ ساڑھے تین کلوڑ آبادی کا شہر ہے
19:14جس کی آبادی ہی
19:15پہلی بات ہے
19:16کہ آپ نے نوٹیفائے کرائی
19:17مسلم لیگ نون
19:19پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم
19:20نے بیٹھ کے دو کروڑ تین لاک آبادی
19:22دوہزار باعث میں نوٹیفائے کرائی
19:24جبکہ آبادی جہاں کسی طور
19:26ساڑھے تین کلوڑ سے کم نہیں
19:27ہر آدمی کہہ رہا ہوتا ہے
19:28اتنی بڑی آبادی کا شہر ہے
19:30اتنے اس کے مسائل ہیں
19:32ان مسائل کو ایڈریس کرنا
19:34ان اداروں کو افیکٹیو بنانا
19:36اب دیکھیں فائر بریگیڈ کے صرف
19:37اٹھائیس اسٹیشن ہیں
19:38پچاس کے قریب گاریاں بتائی جاتی ہیں
19:41سنارکل دو تھی
19:42بعد میں بتایا گیا
19:43کہ تیسری اور چوتھی بھی آگئی
19:44نیوی نے بھی اسنارکل دے دی
19:45اب دیکھیں ایک شہر کے وسط میں
19:47ایک واقعہ ہو
19:48اور اس واقعے کے بعد
19:49لوگ جو ہے وہ
19:51اٹھالیس گھنٹے اس بات کے انتظار کریں
19:53کہ ان کے پیار لوگ باہر کھڑے
19:55بے بسی کی تصویر بنے ہو
19:56ان کا کاروبار جل رہا ہو
19:58گاڑی جو ہے وہ
19:59ایک گھنٹے تاخل سے پہنچی
20:00ہر آدمی کہہ رہا ہے یہ
20:01کہ گاڑی ایک گھنٹے
20:03چنرل مرنم صاحب میں
20:05سادیہ صاحبہ سے
20:06یہ سارے جو سوالات ہیں ان کا جواب
20:08دیکھیں اندھائی عدب کے ساتھ
20:11پاکسن پیپلز پارٹی کے پاس
20:12اب کوئی بہانہ نہیں ہے
20:14کہ وہ یہ بات کریں
20:15کہ ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں
20:16یہ ہمارے پاس اختیارات نہیں ہیں
20:17کیونکہ جب آپ کو بتائے
20:19کہ میر کا الیکشن ہوا
20:20تو محترم بلاول بٹو زداری صاحب نے کہا تھا
20:22کہ this is first time
20:23اب ہمارے پاس شہر کراچی کا
20:25real time اقتدار آیا
20:27اور آپ تبدیلی دیکھیں گے
20:28اگر یہ تبدیلی ہم نے دیکھنی ہے
20:30تو پھر وہ ہمارے پنجاب میں کہنے
20:32پھر اسی نہ ہی سمجھئے
20:33مطلب اس کا تو کوئی فائدہ نہیں ہوا
20:35مطلب جس طرح کہ وہاں سے
20:36ہمیں مناظر دیکھنے ہو مل رہے ہیں
20:37سنورکلز پہنچی ہے
20:39تو پانی نہیں ہے
20:40فائی ٹینڈرز لیٹ پہنچی ہیں
20:41جو آن گرون
20:42وہاں سے شباہت مل رہے ہیں
20:44سادیہ صاحبہ
20:45گھومن صاحب میں آج
20:47جو ہے نا وہ
20:49میر کراچی صاحب سے
20:51میں نے یہ کہا ہے
20:51کہ جتنے یہ جھوٹے دعوے دار ہیں
20:54جتنے سیاسی لوگ
20:56جھوٹے دعوے اور
20:57even مارکٹ والے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں
21:00کہ جی
21:00ریسپونڈ ٹائم جو تھا
21:02وہ بہت دیر سے تھا
21:03اس لیے
21:03تو ٹائم اور
21:05سی سی ٹی وی فوٹیجز
21:06جاری کر دینے چاہیے
21:07تاکہ
21:08یہ جو
21:10ڈیجیٹل
21:12میں نے جماعت اسلامی کو
21:13نیا نام دیا
21:14دیجیٹل دہشتگردی کا
21:16کیونکہ اب انہوں نے
21:17ٹرینڈ چلایا
21:17وہاں میرے میر کے خلاف
21:19کہ جی میر کا
21:20قاتل میر
21:21تو یہ جو
21:22ڈیجیٹل دہشتگردی
21:24مطلب اس ملک میں
21:25انہوں نے
21:26اس سانے پر
21:28اٹھانے کی کوشکی
21:29دیکھیں
21:30بالکل
21:30آپ کی بات صحیح ہے
21:32سروے ہوا
21:34سیکیورٹی
21:36اپنا
21:37جو
21:38اس کا
21:39فائر
21:40جو ہے
21:41اس کے بارے میں
21:41سروے ہوا
21:42اس پہ
21:43امپلیمنٹیشن
21:44نہ ہونا
21:45بلکل ٹھیک ہے
21:45کہ گورنمنٹ کے
21:46اداروں کی بھی
21:47ذمہ داری تھی
21:48ان کی
21:48وہ میں
21:50ایکسپٹ کرتی
21:50لیکن ساتھ میں
21:51کوئی یہ نہیں
21:52بتا رہا
21:53کہ جو وہ
21:54اونرز تھے
21:55ان بیلڈنگز کے
21:56اور بیلڈرز جو تھے
21:58انہوں نے جو
21:58ریزسٹنس کی ہے
21:59جس کی ویسے
22:00گورنمنٹ کو
22:01بیک سٹیپ کرنا پڑا
22:03تو اسی لیے
22:04کل جب
22:04سی ام صاحب نے
22:05میٹنگ کی
22:06اور اس پریس کانفرنس میں
22:08وہاں یہ
22:09اسوسییشنز
22:10موجود تھی
22:10ان سے یہ بات
22:11انہوں نے کلیر کی ہے
22:12کہ اگر
22:13آپ نے اب
22:14ریزسٹنس کی
22:15آڈٹ
22:16کی
22:16تو
22:17اور یہ آپ لوگ
22:18کوٹ گئے
22:19تو پھر
22:20گورنمنٹ جو ہے
22:21وہ
22:21ایس او پی کو
22:22امپلیمنٹ کرانے کے لیے
22:23سختی کرے گی
22:24اور اگر آپ لوگ
22:25کوٹ گئے تو
22:26اچھی ابھی وہ بات
22:27کر رہے تھے
22:27کہ ایچ اعلان
22:28جماعت اسلامی
22:29تو وہ جماعت ہے
22:30جس کو ہر چیز پہ
22:31تنقید ہے
22:38کیونکہ کراچی میں
22:39ایکسیڈنس رپورٹ
22:40ہو رہے تھے
22:41اس کو
22:42کنٹرول کرنے کے لیے
22:43ٹرافک کے
22:44مینجمنٹ کو
22:45ٹھیک کرنے کے لیے
22:46چلا
22:46یہ کوٹ گئے ہوئے
22:47ہمارے خلاف
22:48تو
22:48جہاں غلطی ہے
22:50وہ ہم ایڈمیٹ کرتے ہیں
22:52اور اس کو
22:52ہمیں صحیح کرنا ہے
22:54اور کوشش یہی ہوگی
22:55کہ آئندہ
22:56ایسے واقعات
22:57نہ
22:58بلکل صحیح
22:59بلکل صحیح
22:59آپ نے
23:01مونم صاحب کا بیان سنا
23:02سعیدی صاحب کا جواب
23:03آپ نے
23:04سنا
23:05مونم صاحب آپ کو
23:06یہ دہشت گلوی کے حوالے سے
23:07بات کرنا چاہتے ہیں
23:08لیکن پہلے
23:08چودی غلام صاحب کو
23:09کومنٹ کر لیں
23:09سوال بھی وہ کرنا چاہ رہے ہیں
23:10وہ سوال لے لیجئے پہلے
23:11چوئی صاحب
23:13نہیں نہیں
23:14پہلے بات
23:15تو یہ خاور صاحب
23:16ہم نے تو
23:17جو واقعہ سامنے آتے ہیں
23:19ان کے اوپر ہی تفسر کرنا ہے
23:21یہ تباہی بربادی ہوئی ہے
23:23لوگوں کی اموات ہوئی ہیں
23:24بڑے پہمانے پر نکسان ہوئے ہیں
23:26اس کا ازالہ
23:27اور آئندہ
23:28ایسے
23:29سیف گارڈز ہوں
23:30کہ
23:30پھر اس طرح کے
23:32بڑے پہمانے پر
23:33تباہی نہ ہو
23:33اصل ہمارا تو مقصد اتنا ہے
23:35اور یہ بھی
23:36میں ریکارڈ پر کہہ دوں
23:37کہ
23:38باتیں کرنا
23:39اور الزمال لگانا
23:40بڑا آسان ہے
23:41میں کراچھی گیا
23:42دو دن پہلے
23:43تو
23:45ائرپورٹ سے نکل رہا تھا
23:46تو
23:46ترابی صاحب جو
23:47جمعہ اسلامی کے میڈیا
23:48کے وہاں نظر آئے
23:49تو
23:50امریکہ کدھر آئے ہوئے
23:51تو
23:52انہوں نے کہا
23:52خافظ صاحب آج ہی
23:53کراچی سے
23:54لاہور گئے تھے
23:55لیکن یہ واقعہ
23:57چونکہ ہو گیا ہے
23:57تو اب وہ
23:58واپس آ رہے ہیں
23:59اسی فلائٹ میں
24:00یعنی
24:01ائرپورٹ سے باہر نکل رہے ہیں
24:03کیونکہ وہ
24:04وہاں پہنچ رہے ہیں
24:05تاکہ
24:06یعنی
24:07آپ کیوں اندر
24:08احساس تو موجود ہے
24:09مونم صاحب سے جانتی ہے
24:14مونم صاحب
24:14دیکھیں
24:15سوال
24:16جو ہے نا
24:16اس کو
24:17گمہ کے
24:17یا گوم کے
24:18وہیں پہ آ جاتا ہے
24:19کہ
24:19کراچی شہر کو
24:20جماعت اسلامی بھی
24:21اون کرتی ہے
24:22کراچی شہر کو
24:23ایم کم علی بھی
24:24اون کرتے ہیں
24:25کراچی شہر کو
24:25ظاہر پاکستان پیپلز پارٹیز
24:26فقط اقتدار کے اندر
24:27وہ بھی اون کرتی ہے
24:28لیکن
24:30جو
24:30اونرشپ
24:30جس انداز سے
24:31نظر آنی چاہیے
24:33اس کا عقص
24:33اس کا مظہر
24:34وہ جب باہر سے
24:35کوئی بھی پاکستانی جاتا ہے
24:36فر ایکزمپل
24:37وہ لاہور میں
24:38اگر لینڈ کرتا ہے
24:39یا فر ایکزمپل
24:40پشاور میں لینڈ کرتا ہے
24:41یہ کسی اور شہر میں جاتا ہے
24:42تو اس کو
24:43تاثر وہاں سے
24:44کوئی اچھا نہیں ملتا
24:45اس کی وجہ کیا ہے
24:46اصلاح وجہ یہ ہے
24:48کہ
24:48یہ جتنی پارٹیاں ہیں
24:50چاہے پیپرز پارٹی ہو
24:51چاہے امکی ام ہو
24:52ان کے پاس
24:53یہ تو دیکھیں نا
24:53برسر اقتدار لوگ ہیں
24:55جو پچھلے
24:55بتیس بتیس سال سے
24:56پچھلے چھپن سال میں
24:58پیپرز پارٹی
24:58میرے خالے بلا مبالغہ
25:00تیس سے بتیس سال
25:00برسر اقتدار رہی ہے
25:01ابھی کنٹینیو سترہ سال سے
25:03یہ برسر اقتدار ہیں
25:04ایم کی ام
25:05چیاسی سے لے کر
25:05اس شہر کے اندر
25:06آل این آل رہی ہے
25:07آج بھی یہ
25:07وفاقی حکومت کا یہ
25:09سب پارٹ ہیں
25:10مل کر ترمیمے کر رہے ہیں
25:12لیکن بات یہ ہے
25:13کہ شہر کی
25:13اونرشپ نہیں لیتے
25:14اگر شہر کی
25:15اونرشپ لے رہے ہوتے
25:16تو یہ صورتیان نہیں ہوتی
25:18ابھی بہن نے بات کری
25:19ای چلان کے حوالے سے
25:20مجھے صرف یہ بتا دیجئے
25:22کہ ساڑھے تین کلوڑ
25:23آبادی کے
25:24اس شہر میں
25:25جو پبلک ٹرانسپورٹ ہے
25:27چار سو بسے ہیں
25:28ٹوٹل
25:29آپ مجھے بتائیے
25:30ای چلان کے نام پر
25:31اگر آپ
25:32موٹر سائیکل سوار سے
25:33پانچ ہزار روپے لیں گے
25:34موٹر سائیکل
25:34سوار کوئی
25:35وی آئی پی
25:36سواری نہیں ہوتی
25:37وی آئی پی سواری نہیں ہوتی
25:38آپ اس سے جب
25:39پانچ پانچ ہزار روپے لیں گے
25:40تو کیا اتجاج نہیں ہوگا
25:42جماعت اسلامی
25:43اگر بات نہ کرے
25:43تو پھر کیا کرے
25:44آپ مجھے بتائیے
25:45پانچ ہزار منیمم ہے
25:47ہم اس کے حوالے سے
25:48اتجاج بھی کیا
25:48ہم نے
25:49ہم نے یہ بات نہیں کری
25:50کہ ابھی چلان نہ کریں
25:51ہم کہتے ہیں
25:52بھائی ریوائز کریے
25:53کم از کم
25:54لوگوں کو
25:54جینے کا حق تو دیجئے
25:56منم صاحب آج
25:56شہر کے لوگوں کو
25:57ٹرانسپورٹ آپ نہیں دے رہے
25:59ٹرانسپورٹ آپ نہیں دے رہے
26:01شہر کو
26:02انپرس کچھر آپ نہیں دے رہے
26:03تو بھائی جینے کا حق تو
26:04جیجئے لوگوں کو
26:05ایک چھوٹی سی
26:06منم صاحب ایک چھوٹی سی بریک
26:07ساریہ صاحبہ جو
26:08واپس آ کے آپ سے بات کریں گے
26:09ظاہر ہے
26:10کنسرن تو ہیں
26:11اب دوبارہ سے سوال
26:12وہیں پہ آ جاتا ہے
26:13کہ
26:13what next
26:14تو اس کے پاس
26:15تفسیر سے بات کرتے ہیں
26:17welcome back
26:22سارے صاحب ایک تو یہ بتا دیجئے گا
26:24کہ
26:24جو وہاں پہ
26:25آپ لوگوں نے یہ انانس کیا
26:27جو
26:27جو لوگ
26:29وفات پا گئے ہیں
26:30وہ
26:30پر انڈویجول
26:31ایک کروڑ روپیہ
26:32اس کے بعد
26:32ظاہر ہے
26:33لوگوں کا
26:34کروڑوں کا زمان تھا
26:34وہاں پہ
26:35دکانیں تھیں
26:36کافی لوگ زخمی ہوئے ہیں
26:38کافی لوگ کافی
26:38critical
26:39جو ہے
26:39وہ ان کو انجریز آئی ہیں
26:40کیونکہ
26:41ڈیٹیل پلان آپ کا
26:42بن گیا ہے
26:43until now
26:43اگر کوئی شیئر کرنا چاہیں تو
26:44جی بالکل
26:47جو لوگ
26:48وفات پا گئے ہیں
26:50یا انتقال کر گئے ہیں
26:51حساب سے میں
26:51ظاہر سی بات ہے
26:53جانے والے کا
26:54تو کوئی نیمول بدل نہیں ہے
26:55تو ایک اڑو روپیہ
26:56گورنمنٹ نے
26:57انانس کیا ہے
26:58جو
26:59فائر فائٹر
27:00بچارہ
27:01آپریشن کے درمیان
27:04شہید ہوا ہے
27:05اس کی بیوہ کو
27:07جو ہے وہ
27:08کیمسی میں
27:09نوکری
27:10جو ہے وہ
27:12سندھ گورنمنٹ
27:13نے دے دی ہے
27:14اور
27:15اس کے علاوہ
27:16کمیٹی
27:17بنا دی گئی ہے
27:18میئر کراچی
27:19اور
27:20ناصر حسین شاہ صاحب
27:22منسٹر لوکل گورنمنٹ
27:23اور
27:24جو مارکٹ
27:25اسوسییشن ہے
27:26اور
27:26فیڈریشن کے
27:28نمائندے
27:28اس میں
27:29جو
27:29اسیس کریں گے
27:31کہ کتنا
27:32نقصان ہوا ہے
27:33مراد علی شاہ صاحب
27:36نے
27:36اعلان کیا ہے
27:37کہ گل پلازا
27:38سندھ حکومت
27:39دوبارہ بنائے گی
27:40جو بھی
27:41نقصان ہوا ہے
27:43اس کو
27:43اسیس کیا جائے گا
27:44اور
27:45سندھ گورنمنٹ
27:45اس کو پورا کرے گی
27:46لوگوں کا
27:47اور
27:48اس کے علاوہ
27:49ایک
27:50انویسٹیگیشن
27:52جو
27:53انڈر
27:54جیئر آف
27:56کمیشنر کراچی
27:57اور
27:58زخمیوں کے لیے
27:59کچھ آپ نے
27:59خاص اعلان کیا ہے
28:01کہ جو لوگ زخمی ہیں
28:01جی زخمیوں کو
28:03جو زخمی ہیں
28:04ان کا
28:04علاج گورنمنٹ
28:06خود کرا رہی ہے
28:07اور اس کے بعد
28:08جو بھی
28:09ان کی مالی مدد کرنی ہوگی
28:10وہ بھی
28:11گورنمنٹ
28:11کرے گی
28:13مرنم صاحب
28:14ابھی تک جو
28:15سندھ حکومت کے
28:16جو اقدامات ہیں
28:17اس حوالے سے
28:17جو ظاہر امام پہ
28:18وکٹم ہیں
28:19جو تاجر جن کو
28:20نقصان پہنچا ہے
28:21جو اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں
28:22کیونکہ کل
28:22ہم نے دیکھا کہ
28:23سی ایم کے ساتھ
28:24ساری تاجر برادری موجود تھی
28:25وہ
28:26بظاہر وہ
28:27کافی لوگ
28:28مطمئن نظر آ رہے تھے
28:29جو حکومت کے علانات ہیں
28:30دیکھیں جی
28:33ان علانات پہ
28:33عمل درامت ہونا چاہیے
28:34صرف وعدوں پہ
28:36ٹرخانا نہیں چاہیے
28:37ماضی میں بھی
28:37بہت سے واقعات پیش آتے رہے ہیں
28:39اور ان واقعات کے بعد
28:40کیا کچھ ہوتا رہا ہے
28:41یہ بھی سب کے علمے ہیں
28:42تو اگر جتنے
28:43علانات کیے گئے ہیں
28:44ان علانات پہ
28:53لیکن
28:54چلیے کوئی تو اشوئی ہو
28:55کچھ تو حسو پوچھے جائیں
28:57لوگوں کے
28:58لیکن
28:58ان سب کے ساتھ
28:59دیکھیں یہ بات میں ارز کروں گا
29:01کہ اس شہر کے اندر
29:02اللہ نہ کرے
29:03اللہ نہ کرے
29:04یہ ثانیہ آخری ثانیہ ثابت ہو
29:05کوئی اور واقعہ نہ ہو
29:07اس کے نیے حکومت کو
29:09اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا
29:11اداروں کے اندر
29:12ٹرانسپرنسی لانا پڑے گی
29:13اداروں کے اندر
29:14بلکل یہ
29:15یہ سارا بات
29:18وہ کہہ رہی ہیں
29:18کہ ہم
29:18وی آر پلاننگ
29:19نیکس نمی
29:20ایسا نہ ہو
29:20جو
29:21شادی صاحبہ آپ کچھ کہنا
29:22جواب دینا چاہیی
29:22جی میں ایک بات یہ
29:24کہ کراچی میں پہلے بھی
29:26بولٹن مارکٹ میں آگ لگی تھی
29:28اور کمپنسیشن کمیٹی بنی تھی
29:30سندھ حکومت نے اس کو بھی
29:31اون کیا تھا
29:33اور ان کو کمپنسیٹ کیا تھا
29:34تاجروں کو
29:35کوپریٹیو مارکٹ میں آگ لگی تھی
29:37وہاں بھی دیا تھا
29:38اور اب بھی
29:39گل پلازا کو
29:41سندھ حکومت جبارہ
29:43انشاءاللہ تعمیر کریں
29:44بلکہ صحیح
29:44بلکہ صحیح
29:45مانم زفر صاحب
29:46بہت شکریہ
29:46وقت دینے کے لیے
29:47اور سادیہ جویس صاحبہ
29:48تب ہی بہت بہت شکریہ
29:49ناظرین
29:50سندھ حکومت یہ بات کر رہی ہے
29:51کہ ہم بلکل
29:52وہاں پہ جو
29:53جو تاجر ہیں
29:54ہم ان کے ظاہرہ
29:55جو چلے گئے ہیں
29:57ان کی زندگیوں کا
29:58ازالہ تو نہیں کیا جا سکتا
29:59لیکن مرہم
30:00ضرور سے ان حکومت
30:01رکھنے کی کوشش کر رہی ہے
30:02اور جس سے
30:03مانم زفر صاحب نے کہا
30:04کہ اچھے علانات ہیں
30:06اور ان کے اوپر
30:06عمل درامت ہونا چاہیے
30:07اگلی سوری طرح بڑھتے ہیں
30:08ناظرین
30:09دو بڑی تیناتیاں
30:11ہو گئی ہیں
30:12پاکستان کے اندر
30:13جو پارلیمان
30:13پچھلے پانچ چھے مینے سے
30:15انکمپلیٹ تھا
30:16نامکمل تھا
30:17وہ کمپلیٹ ہو گیا ہے
30:18نیشنل اسمبلی کے اندر
30:20لیڈر آف دا آپوزیشن
30:22محمود خان اچھکزی صاحب
30:24کی تیناتی ہو گئی ہے
30:25ان کو نومنیٹ کیا تھا
30:26پاکستان تحریک انصاف کے قائد
30:28بانی
30:28جو اڈیالہ کے مکین ہیں
30:30اس کے ساتھ ساتھ
30:31علامہ ناصر عباس صاحب
30:32جو ہیں
30:33ان کا نوٹفیکشن ہو گیا ہے
30:35سینر کے اندر
30:36از لیڈر آفوزیشن
30:37اب پاکستان کے اندر
30:39جو
30:40بڑے جو
30:41مبسرین ہیں
30:42وہ یہ کہہ رہے ہیں
30:43سیاسی مبسرین
30:44کہ امید ہے
30:45کہ پاکستان کی سیاست کے اندر
30:47کچھ
30:48ٹھہراؤ آئے گا
30:49اور کچھ
30:50مصبت دیولمنٹس آنے والے
30:51دنوں کے اندر ملیں گی
30:52اب
30:53عجقزی صاحب نے
30:54اپنی دیناتی کے بعد
30:55پہلی تقریر میں
30:56نیشنل اسمبلی کے اندر
30:57جو انہوں نے کی
30:57کیا فرمایہ سنیے
30:58آپ کو یہ وعدہ
31:00تحریک تعفوز عین پاکستان
31:03سارے ملک کے ساتھ
31:04وعدہ کرتی ہے
31:05جب بھی آپ نے
31:07اس ہاؤس کی
31:08مضبوطی کیلئے کام کیا
31:09ہمارا آپ کو
31:11انکنڈیشنل سپورٹ
31:12یہ ملک مشکل میں ہے
31:13وہ سخت بورانوں میں
31:15مبتلا ہے
31:15ہم کسی صورت نہیں چاہتے
31:17پاکستان
31:18مظاہروں کا
31:20پاکستان
31:20عوامی تحریکوں کا
31:22متحمل نہیں ہو سکتا
31:23ہم سب بے کشتی کے سوار ہو جائیں
31:25ہم چاہتے ہیں
31:26کہ یہ ہاؤس
31:27طاقت کا سرچشمہ ہو
31:29میں پیپلز پارٹی کا
31:30سخت وقت کا ساتھی رہا ہوں
31:32میں مسلم لیگ کا
31:33سخت وقت کا ساتھی رہا ہوں
31:34آج تک ہم نے
31:35کسی سے ایک پیسے نہیں لیا
31:36ہم بچنے والے لوگ نہیں ہیں
31:38اب بھی دیر نہیں ہوئی
31:39آئیں اس ہاؤس کو
31:41طاقت کا ساتھ
31:41کیا اس مانگے لے گا
31:42الفاظ کا چناؤ
31:45عجقزی صاحب کا
31:46بہت اچھا تھا
31:46ایک ریکنسلیٹری میسج ہے
31:48آج اخبارات کے اندر
31:49ہیڈلائن بھی
31:50اسی انداز سے لی گئی ہے
31:51انہوں نے دعوت دی ہے
31:53حکومت کو
31:53ظاہر ہے
31:54جو اقدار کے اندر
31:55پارٹیز موجود ہیں
31:57کہ آئیں آگے بڑھیں
31:58موجودہ جو سیاسی حالات ہیں
32:00موجودہ جو معاشی حالات ہیں
32:02ان کو اگر سامنے رکھیں
32:03اور خاص طور پر
32:03جو سیکیورٹی کے حالات ہیں
32:05تو پاکستان مزید
32:07اس طرح کے
32:07جو جسے کہتے ہیں
32:09کہ پروٹیس
32:10ڈیمانسٹریشن کا
32:11متحمل نہیں ہو سکتا
32:12اس کے ساتھ ساتھ
32:13ایک ملاقات
32:14جو اوور ڈیو ہے
32:15اس کے اوپر بھی
32:16انہوں نے لبکشائی کی
32:17امران خان کی
32:19ملاقات پر پابندی
32:21فوری ختم ہونی چاہیے
32:22اخبار میں آئے تھے
32:23بعض باتیں آئی تھی
32:24کہ معمود نے رابطہ کیا
32:26انہواز شریف سے
32:27اور اس کی بنیاد پر
32:29وہ اپوزیشنل لیڈر بنا ہے
32:30جناب میں اس مٹھی کا نہیں بناوں
32:32کہ اپنے عدون کے لکسیز
32:34ریکویٹس کروں گا
32:35مانگ کے نہیں لوں گا
32:36اگر آپ تھوڑا سا پریشر کم کریں گے
32:38تو مذاکرات کے راستے کھلیں گے
32:40علامہ ناصر عباس صاحب
32:44انہوں نے اپنی تیناتی کے بعد
32:46ملک کے اندر سیاسی حالات کو
32:48بہتر کرنے کے لئے
32:49کیا ریکمینڈیشن سامنے رکھی ہیں
32:51جو ان کی تجابیز ہیں
32:52ان کی زمانی سنی ہیں
32:53جو سیاسی بوران کے خاتمے کا ایک ہی حل ہے
32:56عمران خان صاحب کو آزاد کیا جائے
32:58نظرے کانون صاحب نے فرمایا
32:59کیسز ہیں وہ چلے چل رہے ہیں
33:00وہ وہاں فیصل ہو جائیں گے
33:01ایک سال ہونے کوئے پیٹیشنز ہیں
33:04ان کو نہیں سنا جارا
33:05پارلیمنٹ یہ کام کر سکتی ہے
33:06تب سے پہلا جو
33:07پاکستان کے اندر پولٹیکل ہارمینی
33:09پیدا کرنے کے لئے
33:10ملان خان کے کیسز کو چلنے دیں
33:12جیسے چلنے شاہر ہیں
33:12پہلے وہ غلط قدم اٹھائے ہیں
33:14کیے ہیں یہاں ہوئے ہیں
33:15ذلفقہ علی بھٹس اب
33:16پاکستان کے پاپولر پولٹیکل لیڈر تھے
33:29پاکستان کے اندر
33:32لوگوں کو ہیل کرنے کی ضرورت ہے
33:34لوگوں میں نفرت پیدا ہوگی
33:35غصہ پیدا ہوگا
33:36پھر جگڑیں گے
33:37پاکستان کے نیشنل انٹریسٹ ہو
33:40نیشنل سیکیورٹی ہو
33:41اس پر کوئی کمپرومائز نہیں کسی سے کریں گے
33:43سیاسی طور پر ملک کو
33:44بہرانوں سے نکالنے کے لئے
33:46ہر قربانی دینے کو تیار ہے
33:47پر قدم اٹھانے کو تیار ہے
33:48رانا سنالو صاحب نے
33:51جو ہے جواب دیا ہے
33:53زہرہ انہوں نے بھی بتایا ہے
33:55کہ پاکستان کے اندر
33:56پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے
33:58ماضی کے اندر کیا کچھ ہوتا رہا
34:00لیکن جو بہترین حل یہی ہے
34:02کہ آگے بڑھا جائے
34:04اور مذاکرات کا جو ٹیبل ہے
34:07اسی کیوں پر
34:08سیاسی معاملات حل ہونے چاہیے
34:10کیا فرمایا انہوں نے سنی ہے
34:11اگر ہم انہی باتوں میں
34:15کھڑے رہیں گے
34:16آپ اس بات سے آگے نہیں بڑھیں گے
34:19آٹھ فروری کو جو ہوا
34:20بس اس سے آگے یا پیچھے ہم نے کوئی چیز نہیں دیکھنی
34:24تو پھر جو ہے وہ
34:25دو ہزار اٹھارہ جو ہے
34:26اس کے اوپر بھی جو ہے وہ بات ہوتی رہے گی
34:29میں یہ کہتا ہوں کہ آئیں
34:30نہ آپ اس موقف کی تائید کر سکتے ہیں
34:33جو دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں
34:36ہم نے اختیار کیا تھا
34:38نہ آپ
34:39اپنی بات کو جو ہے وہ منوا سکتے ہیں
34:42اس بات پہ کیوں نہ متفق ہو
34:44کہ پاکستان میں
34:45فری اور فیر الیکشن کے حوالے سے
34:48جو معاملات ہیں
34:49اس طرح سے نہیں ہیں
34:51جس کے اوپر جو ہے وہ پورا اعتماد کیا جا سکے
34:53اور اگر ہم اس بات پہ متفق ہو جائیں
34:56تو پھر ہمیں جو ہے وہ بیٹھنا چاہیے
34:58ہمیں اس سسٹم کو جو ہے وہ بہتر کرنا چاہیے
35:01آپ نے عجقزی صاحب کے بیان سنے
35:02اور علاماناس صاحب کا بھی بیان سنا
35:05دونوں شاس ایک ہی بات کر رہے ہیں
35:07کہ پاکستان کے لیے
35:08اس وقت جو ہے جو موجودہ حالات و واقعات ہیں
35:11بڑا ضروری ہے
35:11کہ سیاسی قیادت مل بیٹھ کے معاملات حل کریں
35:15علاماناس صاحب نے فرمایا
35:16کہ ہم کسی بھی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
35:19دررک نہیں کریں گے
35:20معاملات آگے بڑھنے چاہیے
35:22آپ وہ بات کر رہے ہیں
35:23کہ ہماری ملاقات کروا دی جائے
35:24بانی پی ٹی آئی سے
35:26تاکہ ان سے بات کر کے
35:27ہم معاملے کو آگے بڑھائیں
35:29کیا یہ جو ایک
35:31ریکنسیلیٹری میسج
35:33دونوں جو لیڈران کی طرف سے دیا گیا ہے
35:36اس کے اوپر حکومت
35:41اچھا رسپانڈ کرے گی
35:42یہ تو وقت بتائے گا
35:43لیکن پاکستان تحریک انصاف
35:45اب اپنی سیاست کو
35:47کس انداز سے دیکھ رہی ہے
35:49کیا اثرات مرتب ہوتا ہوا دیکھ رہی ہے
35:51وہ اپنی سیاست کے اوپر
35:52اور ملکی سیاست کے اوپر
35:54عجقزی صاحب کی تیناتی
35:56اور علامان آسر صاحب کی تیناتی کے بعد
35:58عصد قیصر صاحب ہمارے ساتھ موجود ہوں گے
36:00ان سے بات کرتے ہیں
36:01ناظرین ہمارے ساتھ موجود ہیں
36:06عصد قیصر صاحب
36:07فارمور سپیکر نیشنل سمبلی
36:08سینئر علی کے انصاف
36:10عصد قیصر صاحب بہت شکریہ
36:12میں ساتھ جو علامان صاحب لاہور سے موجود ہے
36:14عصد قیصر صاحب آپ کی جو ڈیمانڈ تھی
36:16بڑی ڈیمانڈ تھی وہ تو پوری ہو گئی
36:18نیشنل سمبلی اور سینٹ کے اندر
36:20آپ کے نومینیٹڈ لوگوں کو
36:21عجقزی صاحب کو اور علامان آسر عباد صاحب
36:25کی تیناتی ہو گئی ہے
36:26as a leader of the opposition
36:27اب حکومت آپ سے ڈیمانڈ کر رہی ہے
36:30کہ تھوڑا سا آپ بھی
36:31temperature کو cool down کر رہے ہیں
36:33ان سے اقسم نیاری ہے
36:35جو آپ بات کر رہے ہیں
36:36ہم سڑکے گرم کریں گے
36:37آٹھ فروری کو
36:38اس سے تھوڑا سا پیچھے ہٹیں
36:39تاکہ معاملات بہترین کی طرف جائیں
36:40تو آپ کیا ایکسپیکٹ کر رہے ہیں
36:42آنے والے دنوں میں
36:43ان تیناتیوں کے بعد
36:44دیکھیں سب سے
36:46چلو دیرہ دوستہ ہے
36:49یہ نوٹمیکیشن ہو گئے ہیں
36:51اور یہ آئین کا تقاضہ ہے
36:53تقاضہ ہے
36:53کیونکہ
36:54پارلیمنٹ کا
36:55opposition needed کے بغیر
36:56کوئی تصور نہیں ہے
36:57اور یہ جو پانچ مینی
36:59بلا ہے تو یہ غیر قانونی
37:00رہے ہیں
37:01پہنی چلا
37:01لیکن
37:02ہم اپریشیٹ کرتے ہیں
37:04کہ دیرہ درستہ ہے
37:06جو temperature
37:07کم کرنا ہی
37:09مطلب
37:10کپاس زیادہ
37:11چانس ہوتا ہے
37:13آپ دیکھیں
37:14کہ
37:14ایکوٹیسی قرام
37:17کہ عمران خان
37:18جو جیل میں ہیں
37:19قانون کے مطابق
37:21اس کی ملاقاتیں
37:21ہونی چاہیے
37:22لیکن ابھی تک
37:23جوہنا
37:24وہ ملاقاتیں
37:24نہیں ہوئیے
37:25آپ بتائیں کہ
37:26عمران خان
37:27جوہنا وہ
37:27قید تنہائی میں ہے
37:28اور پھر بھی
37:29ہم کوشش کر رہے ہیں
37:30کہ
37:30اس وقت
37:31ہم
37:31احساس
37:37اس بات کا
37:37کہ ملک کی
37:38یہ چیننجز
37:38بہت زیادہ ہے
37:40آپ کی دونوں بارٹر
37:41جوہنا
37:41انسی انسر جنسی
37:42خیابت پختنفار
37:43بلوچستان میں
37:45اللہ خیر کرے
37:48کہ کوئی وہ
37:48نہ ہو
37:49ادر وائز ہماری
37:49وہ بھی بہت بڑا چیننجز
37:51مطلب پورا خیطہ
37:52ایک بہت بڑے
37:54جنگ کے
37:55بادل میں
37:55رہے ہیں
37:56تو ہمیں
37:57ایک ذبہ دار
37:58پولٹیکل پارٹی
37:59کی ایسی ایسی
37:59اب کواری خواہش ہے
38:00کہ
38:01معاملات
38:02ہو
38:02لیکن اس کا
38:03حقوبت کی زیادہ
38:04ذبہ داری ہوتی ہے
38:05کہ
38:05قدب آگے پڑے
38:06جو
38:07کچھ
38:08وہ کوئی ایسی
38:11اقدامات کرے
38:15اور خاص کر آج
38:16جو ایسی ملاقاتیں
38:17پھر بھی نہیں ہو رہی ہے
38:19جو کلاف الملاقات
38:20ہے ہماری
38:20تو ہم تو
38:21ہر ممکن طریقے سے
38:22کوش کر رہے ہیں
38:23کہ بلک جو ایسی
38:24جمہوری آزادیاں ہوں
38:26حکومت
38:27آئیں
38:28مل بیٹھیں
38:28اور آگے بات
38:29بڑھائیں
38:30سو
38:31پرائم منسل کی طرف سے
38:33ایک دعوت ہے
38:34آئیں بیٹھیں
38:35بات کریں
38:36تحریکہ تحفظ آنے
38:37پاکستان کے
38:38پلات فارم کے اوپر
38:39صاحب نے یہ فرمایا ہے
38:40کہ جی
38:41اگر کوئی ایگریمنٹ
38:41ہوتا ہے
38:42تو میں سگنیشز
38:42کروالوں گا
38:43تو کوئی
38:44مساق سیاست
38:45مساق جمہوریت
38:47پاکستان تحریکہ
38:48انصاف کے ذہن میں
38:49ہے
38:49جو
38:50تحریکہ تحفظ آنے
38:51پاکستان کے ساتھ
38:52آپ شیئر کریں گے
38:53کل کلان کو
38:53تحریکہ تحفظ آنے
38:54پاکستان اگر
38:55کسی بات کے اوپر
38:55ایگری ہو جاتی ہے
38:56تو بعد میں ایسا نہ ہو
38:57کیونکہ اکثر لوگ
39:09اسی سٹیٹمنٹ دیا ہے
39:10اور
39:11بہت
39:12جو آپ بات کر رہے ہیں
39:13اس نے تمام
39:14فائنٹس بتا دی ہے
39:15ہم پوری طرح
39:16اس کے پوشتے ہیں
39:17اور اس کے سپورٹ
39:18اس میں کے سپورٹ میں ہیں
39:19اور جو
39:20اس وہ کہہ بھی رہے ہیں
39:21اس میں ہماری مشاورت
39:22ہوتی ہے
39:23مطلب ہمارے ساتھ
39:23ہم مشاورت کرتے رہتے ہیں
39:24اور ہم اس کا
39:25اپنا اپنی اپنی
39:26اس کو دیتے ہیں
39:27تو یہ انہوں نے
39:28اپنی پالیسی سٹیٹمنٹ
39:29دیتی ہے
39:30ہم مشاہ کی جمہوریت ہے
39:33ہم مشاہ کی جمہوریت
39:34پر بات کرنا چاہتے ہیں
39:36مشاہ کی جمہوریت
39:37اور چیز ہے
39:38یعنی مشاہ کی جمہوریت
39:39کا مطلب ہے
39:40کہ ملک میں
39:41فری اینڈ پیر ایلیکشن ہو
39:42ملک میں
39:42جو ایک
39:43ٹرانسپیرنٹ میکینزم ہو
39:45سب کو
39:46ایکوئل اپرچنیٹی ہو
39:47جمہوریت کی
39:48معنی جمہوریت ہے
39:49کہ سب کو
39:50ازادیہ ہو
39:50جنسی جنوز کی
39:51سب کچھ کی
39:52مشاہ کی
39:53ڈالی ایلیکشن کے لئے جو ہم جبارہ کمیشن کے لئے جوہرے ہیں
39:58پر ایلیکشن کے لئے ہمیں بات کرنے کی تیار ہے اور ایک نئے ایمیشہ کی جمہورت
40:03کی ضرورت ہے جس میں ہمیں آہ ایک مندھ ایلیکشن کی بات ہو ہمیں آہ کل اس نے
40:05کہا ہے آہ آہ آہ اچھے جایش صاحب نے کہ مطلب قومی حکومت بنیں آہ ری
40:12ایلیکشن کا کوئی آہ آہ ٹائم دیا جائے اور ساتھ ساتھ جو ہے آہ آہ ایلیکشن
40:18foreign
40:24foreign
40:30foreign
40:44foreign
40:46Yeah, that was my deal.
40:49And I'm proud to encourage him, that will support him and support him.
40:59جوہدی غلام سیند صاحب یہ جو تیناتییں ہوئی ہیں
41:04عجقزی صاحب سے آپ کی ملاقات ہوئی
41:06مجھے پتا چلا ہے کیسے صاحب
41:07عصد کیسے صاحب سے بھی آپ کی ملاقات ہوئی ہے
41:09آپ کی کیا expectations ہیں
41:10being experienced journalist
41:13سیمیٹی سے onward آپ دیکھ رہے ہیں
41:14کہ معاملات بہتری طرف جائیں گے جوہدی صاحب
41:17وہ تو بہتری طرف نظر آئیں گے
41:22جب ہم یہاں کوئی
41:24change of mind
41:26ہمیں نظر آئے گا
41:28کہ انہوں نے جو
41:30یک طرفہ traffic ہے
41:32اس کو بند کر کے
41:34فلا فلا relief جو ہے
41:36وہ government جو ہے
41:38وہ دینے کو تیار ہو گئی ہے
41:40یا اس نے دے دیا ہے
41:41آپ انکنیشنل بات چیز کے لیے
41:47تیار ہیں حکومت کے ساتھ
41:49یا آپ کی کیا
41:51one or two conditions ہیں
41:53جس پر
41:54محمود خواہ چکزے کی قیادت میں
41:57آپ لوگ حکومت کے ساتھ
41:59مذاکرت کرنے کو تیار ہوں گے
42:01دیکھیں اس کیلئے سب سے پہلے تو یہ ہے
42:04کہ جو ہمارا گیدر ہے
42:05عمران خان اس کی مشاورت کے بغیر
42:07تو ہم نہیں کریں گے
42:08دیکھیں
42:09امران خان سجیدہ ہے
42:10تو عمران خان کے ساتھ
42:12ہمیں ایکسز دینی پڑی گی
42:13پس main ہمارا یہ ہمارا main شرط ہے
42:16کہ عمران خان کے ساتھ
42:17ہاں ہم خان صاحب یہ جو ملاقات کرتے ہیں
42:19جب آپ قومی حکومت کی بات کرتے ہیں
42:46تو آپ کے ذہن میں کیا ہے موجودہ پارلیمان سے
42:49ایک قومی حکومت بنے
42:50جس کا ساری پارٹیز حصہ ہوں
42:54اور کیا شہباز شریف صاحب کی
42:56نگرانی میں ہی قومی حکومت یہ چلے
42:58یا پھر آپ کے ذہن میں
42:59کوئی اور ایسا کوئی حاقہ ہے
43:01جو آپ ہمارے ساتھ شیئر کرنا چاہیں
43:02دیکھیں وہ
43:04نیٹی گٹیٹیوز کی بات پر
43:06ایک ویٹو ایک ہم نے ایک پروپوزل دیا ہے
43:08کہ وہ اکتار مہینی کرے ہو
43:09لیکن یہ تو ہماری ایک تجویز ہے
43:14جب بات کیجئے تو اس پر مختلف تجویز پر
43:16پات ہو سکتی ہے
43:17لیکن اس وقت ہم اس پر ڈیٹیل میں نہیں جائیں گے
43:19کہ کیوں کیسے کیسے ہو
43:21جو ٹھپر پھیٹ جائے گا
43:23تو جو ہمارا میں نے ابھی بتایا
43:24پری کنڈیشن ہمارا یہ ہے
43:26کہ امران خان کے ساتھ ہماری ملاقات
43:28اصد کیسے صاحب
43:29اصد اگر اچھکزئی صاحب
43:30آپ سے پوچھے بغیر
43:32یا آپ کی مشاورت سے
43:33نواز شریف صاحب سے ملنا چاہیں
43:35یا شہباز شریف صاحب سے ملنا چاہیں
43:37کیونکہ خبر یہ آ رہی ہے
43:39کہ اچھکزئی صاحب کہہ رہے ہیں
43:40کہ پہلے میں بانی سے ملوں
43:42قائد سے ملوں
43:42امران خان صاحب سے ملوں
43:43اس کے بعد میں پھر پرائیمنٹس
43:45یا کسی نواز شریف صاحب سے ملوں
43:47دیکھیں چھکزئی صاحب
43:48بہت سیزن فارکٹیشن ہے
43:49امران خان نے جو اس کو
43:51یہ تاست دیا
43:52تو اس نے سوچ سمجھ کی دیا ہے
43:53تو ہم برطوری کیسے جو ہے نا
43:55اس کی ایکسپیرنس اور اس کی پرائیمنٹس
43:57ماندے
Be the first to comment