#salmaniqbal #gulplaza #gulplaza #Emergency #karachinews #gulplazakarachi #fireincident #sindhgovt #murtazawahab #FireTragedy #Accountability #UrbanDevelopment #gaza #Trump #MiddleEast #USForeignPolicy #usisraelalliance #thereporters #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm
World Memon Organization President Salman Iqbal Speaks on Gul Plaza Tragedy
Gul Plaza Latest Update: Bodies Recovered and How Many Still Missing (Latest News)
Gul Plaza Tragedy: Who is Responsible? Why is Karachi’s Development in Reverse?
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm
World Memon Organization President Salman Iqbal Speaks on Gul Plaza Tragedy
Gul Plaza Latest Update: Bodies Recovered and How Many Still Missing (Latest News)
Gul Plaza Tragedy: Who is Responsible? Why is Karachi’s Development in Reverse?
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
05:13اس لیے تجار نہیں تھا تاجروں کی جانب سے فائر ٹینڈرز کے تاہیر سے پہنچنے کے سنگین ختشات سامنے آئے ہیں یہ سلمان اقبال صاحب نے فرمایا ہے اپنے بیان میں تاجروں کے ختشات کے مطابق ریسکیو کاروائیاں پانی کی شدید کمیتیں متاثر ہوئی ہیں
05:28ہولناک حادثے میں ہزاروں تاجروں اور مزدوروں کی زندگییں تباہ ہو گئی ہیں
05:32گل پلازا کے ہزاروں تاجر محنت کش کی اکثریت کا تعلق میمن برادری سے ہے
05:38گل پلازا کے تاجروں کی برسوں کی محنت اور جمع پونجی راک میں تبدیل ہو گئی ہے
05:44کراچی کے تجارتی مراکز میں کسی بھی حادثے کا سانحہ میں بدلنا لمحہ فکریہ ہے
05:50بنیادی حفاظتی نظام ایمرجنسی رسپانس بار بار ناکام ہو تو
05:54کوئی بھی شہر معاشی مرکز نہیں بن سکتا یہ بہت اہم نقطہ ہے
05:58جس کی طرف اشارہ کیا ہے سلمان اقبال صاحب نے
06:01سندھ حکومت گل پلازا کی مکمل بحالی اور تعمیر نو کا جامعہ منصوبہ شروع کرے
06:07رسکی اور ہنگامی رد عمل سمیت شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کا تائین کیا جائے
06:12کراچی بار میں فائر اور بلڈنگ سیفٹی قبانین پر سختی سے عمل درامت کرایا جائے
06:18فوری ذمہ دارانہ اور فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں
06:23سلمان اقبال صاحب کا متعلقہ اداروں سے یہ مطالبہ ہے
06:26ناظرین ایک حالیہ دنوں کے اندر آج یہ واقعہ ہوا
06:30یہ ٹویٹ یونس داغہ صاحب فارمر سیکٹری ہیں
06:33کارمرس ڈیفرنٹ پوزیشنز کے اوپر رہے ہیں
06:34کراچی سے ان کا تعلق ہے
06:36تو انہوں نے یہ جو لکھا ہے پچھلے دورے کلیوین پروگرام کے اندر بھی موجود تھے
06:40وہ یہ کہتے ہیں کہ اگر پچھلے پندرہ سالوں میں کراچی کے سلب کیے گئے
06:44تین ہزار تین سو ساٹھ عرب روپے کراچی پر لگتے
06:48تو آج یہاں پانی بھی ہوتا اور آگ بھی فوری طور پر بجانے کا نظام بھی
06:53لیکن کراچی والے چند دنوں میں یہ واقعہ بھی بھول جائیں گے
06:57اور سسٹم اسی طرح چلتا رہے گا
06:58اللہ اس لا وارس شہر کا حامی ہو آمین
07:02ناظرین سلمان لودی صاحب ہمارے نمائندے اس وقت سائٹ کے اوپر موجود ہیں
07:06ان کے پاس جاتے ہیں ان سے جانتے ہیں
07:09اس وقت وہاں پہ کیا حالات و واقعات ہیں جو اس وقت آپریشن چل رہا ہے
07:14وہ کس سطح کے اوپر ابھی جو ہے وہاں پہ ریکاوریز کے حوالے سے بات ہو رہی ہے
07:19کتنی حلاکتیں ہو چکی ہوئی ہیں
07:21کتنے میسنگ پرسن ابھی آنکاؤنٹڈ ہیں
07:23اور وہاں پہ جو رسکیو اوفیشلز ہیں وہ کیا بتا رہے ہیں
07:26سلمان لودی صاحب بہت شکریہ
07:27یہ ساری تفصیلات جو سوالات میں نے کی ہیں
07:29اس حوالے سے آپ کے پاس جو بھی انفرمیشن ہے
07:31ہمارے سے شرک کیجئے گا
07:32دیکھیں آج تقریباً کافی ٹائم
07:37دوسرا اندھیرہ ہونے والا ہے
07:40اور رسکیو آپریشن اس وقت بھی جاری ہے
07:41کیونکہ امارت انتہائی مغدوش ہو چکی ہے
07:44اور تو جو رسکیو فائر سیفٹی کے جو اہلکار ہیں
07:48وہ اندر بہت احتیاط سے جا رہے ہیں
07:50پہلی منزل انہوں نے بالکل چیک کر لی ہے
07:52کیونکہ آدھی منزل تو مکمل طور پر زمی بوس ہو چکی ہے
07:55ستر سے زائد لوگوں نے یہ بتایا ہے
07:57کہ ان کے گھر والے میسنگز ہیں
07:59لیکن اس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے
08:01کیونکہ کئی ملازمین ایسے تھے
08:03ہزاروں دکانیں تھیں
08:04اس میں کئی لیبر ایسے تھے
08:05جو دوسرے شہروں سے آئے ہوئے تھے
08:07ان کا اپنا کوئی نہاں پر ریلیٹیو موجود نہیں تھا
08:09نہ ہی ان سے کسی سے کانٹیکٹ ہو پا رہا ہے
08:11تو اس تعداد میں تو اضافہ ہو سکتا ہے
08:13اب تک صبح گزشتہ رات سے لے کے
08:16اب تک ڈبل ون ڈبل ٹو کے ترجمان یہ کہتے ہیں
08:18چھبیس لاشیں نکالی گئی ہیں
08:20آج جتنی بھی لاشیں نکالی گئی ہیں
08:21وہ ناقابل شناکت ہیں
08:23ڈی این اے سیمپل سے ہی ان کی شناکت ممکن ہو سکتی ہے
08:26فائر بگیٹ یہ کہتے ہیں
08:27کہ جو اس کے بیرونی حصے ہیں
08:29وہاں پر تو آگ بجی ہوئی نظر آ رہی ہے
08:31وہ اندر جاتے ہیں
08:32سرچنگ کرتے ہیں
08:32یا سامان اٹھاتے ہیں
08:33تو دوبارہ آگ کے شولے اٹھنے شروع ہو جاتے ہیں
08:36جس کے بعد اسنارکل کی ہی مدد سے
08:38آگ پر دوبارہ بجانے کا سلسلہ شروع کر دیا جاتا ہے
08:42چاروں اعتراف کے اس کے اسنارکل
08:44تو جہاں پر موجود ہیں
08:45لیکن امارت انتہائی مقدوش ہے
08:46بہت احتیاط سے یہ کام کیا جا رہا ہے
08:48کراچی میں یہ پہلا ثانیہ نہیں ہے
08:51اسی روڈ پر کئی مارکٹوں میں
08:52اس قسم کے واقعات ہو چکے ہیں
08:54فائر بگٹ کے حوالے سے کہا جاتا ہے
08:56آڈٹ کیا جا رہا ہے
08:57رپورٹس بنائی جا رہی ہے
08:58امارتوں کی سرچنگ بھی کی جا رہی ہے
09:00لیکن آج بھی یہی حالات ہے
09:02کہ کراچی میں
09:03اس وقت بھی میں آپ کو بتا سکتا ہوں
09:04کہ کئی امارتیں ایسی ہیں
09:05جہاں پہ
09:05سنگل ہی انٹری پوائنٹ ہے
09:07اچھا سلمان ابھی یہ بتائیے گا
09:09اس وقت جو ہے
09:10سلمان اس وقت بتائیے گا
09:11کہ آگ پوری طرح بج کی ہوئی ہے
09:13یا ابھی بھی کچھ حصے ہیں
09:15اس امارت کے جہاں پہ آگ چل رہی ہے
09:17دیکھیں
09:20آپ میرے اکپ کے مناظر دیکھ کے اندازہ کروں گے
09:23یہاں پہ تو آگ بجی بھی نظر آ رہی ہے
09:24لیکن بیچ کا اتنا زیادہ اسپیس ہے
09:26وہاں پر آگ ابھی بھی لگی ہوئی ہے
09:28فائر بگٹ یہ کہتی ہے
09:29وہاں پر وہاں تک جانے کا ایکسس نہیں ہے
09:31کیونکہ اگر بائی ہیومن
09:32کسی فائر فائٹر
09:33فائٹر کو وہاں پہ بھیجا جاتا ہے
09:35تو اس کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
09:36اندر کی سائٹ میں
09:37چاہے وہ گراؤن فلور ہو
09:39یا فرس فلور ہو
09:39وہاں پہ بدستور آگ لگی ہوئی ہے
09:41تھرڈ فلور پہ بھی
09:42ابھی کچھ تھوڑی دیر پہلے
09:43مناظر آگ کے شولے اٹھتے ہوئی دکھائی دے رہے تھے
09:44تو فائر بگٹ یہ کہتے ہیں
09:46اندر کے حصے میں آگ لگی ہوئی ہے
09:47نوے فیصد یہ کہتے ہیں
09:48کہ آگ پر کابو پا لیا گیا ہے
09:50لیکن ابھی بھی کچھ مقامات ایسے ہیں
09:51جس میں اندر کے سائٹ پہ
09:52وہاں پہ آگ بدستور لگی ہوئی ہے
09:54اس پر اس کے بھی بجانے کا سلسلہ بھی نا پہ جاری ہے
09:56سلمان آپ ہمارے ساتھ ہی رہے گا
09:59جو ہمارے ساتھ ابھی احسان سابر صاحب ہیں
10:03ایمک ایم کے ایم اینے ہیں
10:04ان کے پاس چلتے ہیں
10:06آج سابر صاحب بہت شکریہ وقت دینے کے لیے
10:09آج اپوزیشن لیڈر جو ہیں
10:10علی خرشیری صاحب
10:12انہوں نے اپنے بیان میں جو سندھ حکومت کے اوپر تنقید کیا ہے
10:16وہ پہلے آپ کے سامنے رکھتے ہیں
10:17پھر آپ کے پاس میں آتا سنیئے درہا
10:19وہ پریزنٹیشن جو اسلام آباد میں پیش کی گئی
10:22وہ ایک خیالی تصویر تھی
10:24وہ ساری ریپورٹ جو ہے وہ گلبلازہ میں جل گئی
10:26آپ کی ساری سترہ سال کی حکومت جو ہے وہ ایکسپوز ہو کے رہ گئی ہے
10:29یہ ایک انتظامی نا اہلی ہے
10:31اس کو ٹھیک کرنے کے ذمہ داری کس کی ہے
10:33صوبائی حکومت تمہاری ہے
10:34مقامی حکومت تمہاری ہے
10:35یہ سارے انسیڈنٹ کیوں نہیں رکھ رہے ہیں
10:37یہ جو اے سی ڈی سی علاقوں میں پھرتے رہتے ہیں
10:39ان کا کام کیا ہے یہ
10:40کمیشن کا ایکزیم دے کر آتے ہیں
10:41مجھے لگتے ہیں ان کے ذہن میں کمیشن ہی ہوتا ہے
10:43وہ پوری زندگی جو ہے بیٹھ کے کمیشن کھاتے رہتے ہیں
10:45پانچ پانت دنزل سے زیار روپے میں اپنی اوقات بنائی ہوئی آپ لوگوں نے
10:48برابر میں یہ ہے نا ڈی سی آفیس
10:49کیوں نہیں سیفٹی آڈٹ ہے اگر نہیں
10:51وہ آواتہ فائر سیفٹی کا کوئی انسپیکشن نہیں ہوئی بھی تھی
10:53تو کیا کر رہے تھے بھائیوں آنکہ اے سی ڈی سی
10:55لولا لنگڑا گلا سڑا وہا نظام جو ہے
10:58اس صوبے کے اوپر انپوس کر کے بیٹھی ہوئی ہے
10:59یہ یہاں کی صوبائی حکومت
11:00اور کدھر ہیں وہ دس روپے کے بھارت ترجمان
11:02پرسوں سے ان کی ارتال ہوئی ہے کیوں نہیں آکے بتا رہے
11:05کہ تمہاری صوبائی حکومت نے تو بڑے تیر مارے ہوئے تھے
11:07یا مقامی حکومت نے بڑے تیر مارے ہوئے تم لوگوں نے
11:09اس مسئلے کو سنجیدگی سے دیکھنا ہوگا
11:12جو ڈیشنل کمیشن فارم کیا جائے
11:14یہ اے سی یہ ڈی سی یہ ایس بی سی ہے
11:17یہ بلڈنگ کا نقشہ کیسے پاس ہو جاتا ہے
11:20سرور صاحب برائے گراہ صاحب سے سوال یہ ہے
11:23کہ شہر کے اندر آپ بھی کچھ عرصہ اقتدار پر موجود رہے
11:27آپ کی پارٹی
11:28اب ظاہر ہے دوزار آٹھ سے آن ورڈ پاکسن پیپلز پارٹی
11:31اقتدار کے اندر موجود ہیں
11:33اور ہم جب بھی یقین کریں کراچی جاتے ہیں
11:35تو ہر دفعہ کراچی جا کے نا
11:37افسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کا وہ شہر
11:40جو پاکستان کی ایکانومی کی شارگ ہے
11:42پورے پاکستان کو چلاتا ہے
11:44سڑکوں کا حال ہو
11:45ان کی بلڈنگز کا حال ہو
11:46کمز کم جن سڑکوں سے ہم گزرتے ہیں
11:48تو ہمیں وہی حالات نظر آتے ہیں
11:50تو کس کے سر ذمہ داری ہم ڈالیں
11:53کس کو تنقید کا نشانہ بنائیں
11:55عرب ہار روپے پروجیکٹس بھی
11:57انونس ہوتے ہیں حکومتیں آتی جاتی ہیں
11:59لیکن کراچی اتنا بدقسمت شہر ہے
12:02مجھے یہ الفاظ استعمال کرنے دیں
12:03کہ وہاں پہ جب بھی سرہ
12:05کوئی حادثہ یا آفت آتی ہے
12:06تو پھر چھوڑ دیا جاتا ہے
12:08کہ یہ حادثہ جانے
12:10غریب لوگ جانے
12:11آفت جانے
12:12غریب لوگ جانے
12:13وقت گزر جائے گا
12:14تو پھر ہم بھی آگے بڑھیں گے
12:15سابر صاحب
12:16بسم اللہ الرحمن الرحمن
12:18خابر صاحب آپ بلکل صحیح فرمانے ہیں
12:20یہ کراچی کو
12:22اس طرح سے رولتا سے سکتا دے کر
12:25ہر پاکستانی کی
12:27کیفیت یہی ہے
12:28جو ابھی اس وقت آپ نے فرمائی ہے
12:30اچھا یہ صورتحال
12:31دوہزار آٹھ سے لے کے
12:33آج دوہزار چھوڑیس میں بھی
12:34اسی طرح سے
12:35اپتر سے اپتر ہوتی چلی آ رہی ہے
12:37دوہزار پانچ سے لے کے
12:39دوہزار دستہ
12:40کراچی کی یہ سیچویشن نہیں تھی
12:42جو آج اس وقت بن گئی ہے
12:43آپ یہ دیکھئے کہ
12:45کراچی میں جو
12:46جو انفرسٹرکشر ہے
12:47جو کراچی کی
12:48پاپولیشن ہے
12:50جو کراچی کے وسائل ہیں
12:51ان سب کے اوپر کنٹرول
12:53صوبائی حکومت گئی ہے
12:54صوبائی حکومت ہی
12:56ان تمام وسائل کو
12:58تقسیم کرنے میں
12:59ناکام رہی ہے
13:00آج آپ
13:01اگر اس موضوع کو لے لیں
13:03کہ یہ آگ
13:04آگ کے واقعات
13:05تواتر سے کیوں ہو رہے ہیں
13:07کراچی شہر کے اندر
13:08تو آپ یہ دیکھئے
13:09کہ کراچی شہر میں
13:10ہر مہینے میں
13:12کہیں نہ کہیں ایسا سانے ہوتا ہے
13:13کہ آگ لگتی ہے
13:14کہیں خوش قسمتی سے
13:16وہ آگ کے اوپر
13:16قابو پالی آ جاتا ہے
13:17اور کہیں بھی
13:18یہ بدقسمت سانے ہاتھ
13:19اتنے بڑے بڑے ہو جاتے ہیں
13:21آج سے
13:21آج سے
13:22تی چار دن پہلے بھی
13:23کراچی کی ایک
13:24فیکٹری کے اندر آگ لگی
13:25اور اس کو پر بھی
13:26یہ سانے آگ گیا
13:27یہ گل پلازا
13:28جو کہ ایک
13:28تکلی پاپولیٹڈ
13:29اس کو کہیں گے
13:30آپ کے ایک
13:31شاپنگ کا مرکز ہے
13:32جہاں پر
13:33رات گئے تک
13:34لوگ جو ہے
13:35وہ پورے پاکستان سے
13:36آ کر یہاں پر شاپنگ کرتے ہیں
13:37اور یہ ایک ایسا
13:38لینڈ مارک
13:39ایریا تھا پاکستان میں
13:40کہ جہاں پر
13:41لوگوں کو معلوم ہے
13:42کہ یہاں پر
13:43ان کے گھرلو اشیاں
13:44کی چیزیں
13:45ایک اچھی قیمت
13:46کے اوپر مل جاتی
13:47تو یہ بڑا
13:47بڑا ایک
13:48سگنفیکنٹ پلیس تھی
13:50جس کے اوپر
13:50یہ کل سانیا ہوا ہے
13:52لیکن اس کا
13:53دیکھیں
13:53دائرہ اختیار
13:54اگر ہم
13:55کہیں فکس کریں گے
13:56کسی کی ذمہ داری
13:56فکس کریں گے
13:57تو وہ سبائی حکومہ
13:58تو لوکل گورنمنٹ
13:59بنتی ہے
13:59جس نے یہ ذمہ داری
14:00خود لیے
14:11بلکل صحیح
14:13فرما رہے تھے
14:14لیڈر و اپوزیشن
14:15خالی خورشیری صاحب بھی
14:16اور آپ نے بھی
14:17اپنے
14:18انٹرو میں
14:18یہ بات بتائی
14:19یہ جتنے ادارے ہیں
14:20یہ جو
14:21سن کے
14:22جتنے بھی ادارے ہیں
14:23کیا وہ
14:24صرف یہ بات
14:25جاننا چاہتے ہیں
14:26کہ اس شہر کے اندر
14:27پاپولیشن کو
14:28بڑھانے
14:28اور پاپولیشن کو
14:30اسی شہر کے
14:32مرکز کے اندر
14:33امرج کرنے کے لیے
14:34بیلڈنگوں کو
14:35جو ہے وہ بہنگم طور پر
14:36تعمیر کر دیا جائے
14:37جس کے اوپر
14:37کوئی دیکھ پانی ہوگی
14:38دیکھیں
14:39کوئی بھی بیلڈنگ
14:40تعمیر ہونے سے پہلے
14:41اس کا بیلڈنگ
14:41کنٹرول آتھارٹی
14:42ماسٹر پلین
14:43سیول ڈیفینس کے ادارے
14:45وہ فائر ڈیپارٹمنٹ
14:47ان سب سے
14:47نو سی لی جاتی ہے
14:48اچھا جگر
14:49اگر کسی بیلڈنگ
14:50نو سی نہیں لیے
14:51تو یہ گورنمنٹ کا کامی
14:52کہ اس کی انسپیکشن
14:53کر رہا ہے
14:53اور اس کا
14:53اس کا آپریشن
14:55بند کر دیں
14:55اگر گل بلادہ کے اندر
14:57کوئی نیگلیجیس
14:58اس بیلڈنگ کے
14:59آکیوپینٹ سے
15:01ان کی طرف سے آئیے
15:01تو ان کو
15:02ان سے بھی پوجھ گش
15:03کی جانی چاہیے
15:03لیکن یہاں پر
15:04نظر یہ آ رہا ہے
15:06کہ حکومت کی
15:07جو اولی ذمہ داری تھی
15:08وہ یہ تھی
15:09کہ وہ پبلک سیفتی
15:10کو پروکیور کرے
15:12پبلک سیفتی کی
15:13سب سے زیادہ
15:13سابر صاحب
15:14ہمارے ساتھ رہیے گا
15:15ہمارے ساتھ رہیے گا
15:17چلی گلامسین صاحب
15:18ہمارے ساتھ موجود ہے
15:18چلی صاحب
15:19آج آپ کراچی میں
15:20کل تھے
15:21آج دن آپ نے
15:22وہاں پہ گزارا
15:22ابھی آپ
15:23لاہور پہنچ گئے
15:24کراچی جب بھی
15:26جانا ہوتا ہے
15:26تو جس طرح میں نے
15:27ارز کیا
15:27کہ ایسے لگتا ہے
15:28جیسے کراچی
15:29رورس گر لگا ہوا
15:30ترقی کے حوالے سے
15:31سڑکیں ہوں
15:32اوورال مینٹیننس ہو
15:33ائرپورٹ سے باہر
15:35نکلتے ہیں
15:35تو ایسے دل
15:36بجھ سا جاتا ہے
15:37کہ پاکستان کا
15:37جو شارق ہے
15:39مدھا محشت کے
15:40اعتبار سے
15:41دل ہے پاکستان کا
15:42لیکن اس دل کے اندر
15:43جو شریعانے ہیں
15:45دل کے جو
15:46حالاتوں واقعات ہیں
15:46ایسے لگتا ہے
15:47کہ سب کچھ
15:48بند پڑا ہے
15:48چوئی صاحب
15:50وہ اپنی جگہ
15:52بات
15:52کہ نہ سڑکوں کا
15:53بلہ کا حال اچھا ہے
15:54نہ
15:55شہر کی
15:56صفائی
15:57صفائی کا
15:57کوئی
15:58والی وارث ہے
15:59نہ کوئی اور
16:00ایسے چیزیں ہیں
16:00نہ کوئی
16:01فیسیلٹیز ہیں
16:01نہ کوئی
16:02امپورومنٹ
16:03نظر نہیں آتی
16:03لیکن ساتھ ساتھ
16:05کئی چیزیں ہیں
16:05جو میں نے دیکھا
16:06کہ پچھلے
16:07وزٹ پہ
16:08یعنی یہ
16:09کل پرسنوالے
16:10وزٹ تھے نہیں
16:10ذرا کچھ دیر پہلے
16:11جب آپ بھی
16:13وہاں تھے
16:13اس سے کچھ
16:15امپورومنٹس آئی ہیں
16:17پر
16:17اصل بات
16:25ان کا
16:25کسی حاستے سے
16:27کسی تقریب کاری سے
16:28کسی
16:29جائشت گردی سے
16:30کسی چیز سے
16:31ان کو بچانے کے لیے
16:32there is no system in place
16:34کہ جس طرح لوگ
16:36ریلائی کریں
16:36کہ خدا لخواستہ
16:38خدا لخواستہ
16:38کچھ خراب ہو گیا
16:39تو ہمارے پاس
16:41نظام مجود ہے
16:42لوگ مجود ہے
16:43competent
16:44authority مجود ہے
16:45اور
16:46immediately
16:47اور فوری اقضامات
16:48کر کے
16:48ہماری جانے بچائیں گے
16:50اور ہمارا
16:50معلوم
16:51یعنی
16:52مطا
16:53یعنی جو کچھ بھی چیزیں ہیں
16:54ہمارے پاس
16:55احساسا جاتا ہے
16:56ان کی بچت ہوگی
16:58آپ
16:59معاف کرنا
16:59blankets
17:00یہ پاس
17:01میری طرف سے لے لے
17:02کہ کہیں
17:03کوئی system نہیں ہے
17:04اور کوئی
17:05اس پر کوئی عمل نہیں ہے
17:06اور آپ
17:07پسند کریں
17:07یا نہ کریں
17:08it cannot work like this
17:10آپ کو
17:11ہر جگہ پر
17:13ہر وقت
17:14یعنی
17:15emergency
17:16services
17:17اور routine
17:17services
17:18بھی
17:19مجود
17:19رکھنی چاہیے
17:20تاکہ
17:20لوگ جو ہیں
17:21بے یاروں
17:22مذہبکار
17:22لہوارد پڑھے ہوئے
17:24آج
17:24جی
17:24آپ
17:24کار
17:25کرتے ہوئی
17:25نظر
17:25نہ آئے
17:26ان کو
17:26کچھ
17:27کچھ
17:28نہ کچھ
17:28کار
17:29بندے
17:29کہ
17:30ہاں
17:30جی
17:30اتنے
17:31بندے
17:31انہوں نے
17:31بچائے ہیں
17:32آپ
17:32مجھے بتائیں
17:33کوئی بچائے
17:33کل
17:34یا پرتوں
17:35میں دوبارہ
17:35آپ کے پاس آتا
17:36ہوں
17:36سلمان
17:37لودی صاحب
17:38قاسم
17:38تنویر
17:39پاشا
17:39صاحب
17:40ہے
17:40پاستا
17:41صوری
17:41وہ
17:42صدر
17:43ہے
17:44اس
17:44گل
17:44پلازا
17:45کے
17:45وہ
17:46فائر
17:46ٹینڈرز
17:46کے
17:47پہنچنے
17:47کے
17:47حوالے
17:48سے
17:48کہ
17:48کتنے
17:48وقت
17:48پہنچے
17:49ان کا
17:50اس کے
17:51اوپر
17:51کہنا
17:51ہے
17:52ان کے
17:52آپ کے
17:52سامنے
17:53ناظرین
17:53رکھتے ہیں
17:53سلمان
18:22یہ بتائیے گا
18:23کہ یہ
18:23جو
18:24ایک
18:24شکایت
18:24سامنے
18:25آ رہی ہے
18:25وہاں
18:26پہ
18:26متاثرین
18:27کی
18:27کہ
18:27فائر
18:28ٹینڈرز
18:28ایک
18:28تو
18:28لیٹ
18:29پہنچے
18:29جو
18:30پہنچے
18:30ان کے
18:31پاس
18:31پانی
18:32مہیا
18:32نہیں
18:33تھا
18:33تاکہ
18:34وہ
18:34اس آگ
18:35کو
18:35بجا
18:35سکیں
18:35آن
18:36گراؤنڈ
18:36آپ
18:36بھی
18:37لوگوں
18:37سے
18:37بات
18:38ہوئی
18:38ہے
18:38اس
18:40سوال
18:40کے
18:41اوپر
18:41بھی
18:41بات
18:41کیجئے گا
18:41کہ یہ
18:42کیوں
18:42کر
18:42اس کے
18:43اوپر
18:43حکومت
18:44غلط
18:44دعویٰ
18:44کر رہی
18:44اور دوسری
18:45بات
18:45یہ جو
18:46ایریا
18:46ہے
18:47ایکسپلین
18:47کیجئے گا
18:47کتنا
18:48ایکسیسیبل
18:48ہے
18:49کتنا
18:49جلدی
18:49یہاں
18:50پہ
18:50فائر
18:50ٹینڈر
18:51اگر
18:51ٹائم
18:53پہ
18:54پہنچنا
18:54چاہتے
18:54تو
18:55کوئی مشکل
18:55نہیں
18:55تھی
18:55دیکھیں
18:59دو
19:00انہوں نے
19:00بتایا
19:01کہ فائر
19:01بگٹ
19:01تاخیر
19:02سے
19:02پہنچی
19:02جو
19:03ٹائم
19:03یہ
19:03بتا
19:03رہے ہیں
19:04اتنی
19:04زیادہ
19:04تاخیر
19:04سے
19:05تنی
19:05پہنچی
19:05ہے
19:05البتہ
19:05تاخیر
19:06سے
19:06پہنچی
19:06ہے
19:06بیس پچیس
19:07سے
19:08زیادہ
19:08منٹ
19:08تو
19:08لگے
19:08ہیں
19:09فائر
19:09بگٹ
19:09کو
19:09پہنچنے
19:09میں
19:10اس
19:10ایریا
19:10کے
19:10بارے
19:11میں
19:11بتاؤ
19:11یہ
19:12بلکل
19:12گل
19:12پلازا
19:13بی آر
19:13بس
19:13لائن
19:14کا منصوبہ
19:14چل رہا ہے
19:14آپ
19:14میرے اگر
19:15اعتراف
19:15کے مناظر
19:16دیکھیں
19:16ابھی
19:16اندازہ
19:16کریں
19:17اس کی
19:17وجہ سے
19:18بی آر ٹی
19:18منصوبی
19:19کی وجہ سے
19:19روڈ
19:19کافی
19:20چھوٹا
19:20ہو چکا ہے
19:21ٹریفک
19:21بھی
19:21چل رہ
19:22ہوتا ہے
19:22اچھا
19:22ایک
19:23اور
19:23چیز
19:23کب سے
19:24جو
19:25سب سے
19:25قریب
19:25فائر
19:25سٹیشن
19:26ہے
19:26اگر
19:27میں
19:27پیدل
19:27بھی
19:27جاؤں
19:28گا
19:28تو
19:28دس
19:29پندرہ
19:29منٹ
19:29میں
19:29صدر
19:30فائر
19:30سٹیشن
19:30پہنچ
19:30سکتا
19:31ہوں
19:31وہ
19:31فائر
19:31بگیٹ
19:32جہاں
19:32پہ
19:32تاخیر
19:33سے
19:33کیوں
19:33پہنچ
19:33اس
19:33پہ
19:34بھی
19:34انویسٹیگیشن
19:34چاہیے
19:35اور دوسرا
19:35جو
19:35قریب
19:35ترین
19:36فائر
19:36سٹیشن
19:36ہے
19:36وہ
19:37بھی
19:37دس
19:37منٹ
19:37کے
19:37فاصلے
19:38پر
19:38پانی
19:39کی
19:39کمی
19:39ضرور
19:39ہوئی
19:39ہم
19:40نے
19:40یہاں
19:40پہ
19:40پہ
19:40پہ
19:40پہ
20:09لہور
20:09میں
20:09اسلام آباد
20:10میں
20:10ان کا ایک
20:10اپنا
20:10سسٹم
20:11ہوتا ہے
20:11آگ
20:12بجانے
20:12کا
20:12سموک
20:13دیٹیکٹ
20:14ہوتی
20:14اور
20:14پانی
20:18برستہ
20:18شروع
20:19ہو جاتا ہے
20:19چاہے
20:19کسی بھی
20:20بڑی
20:20دپارٹمنٹل
20:21سٹور
20:21کی
20:21بات
20:21کی
20:21جائے
20:21اتنے
20:22بڑے
20:22شاپنگ
20:23پلازا
20:23میں
20:23جہاں
20:24پر
20:24ہزاروں
20:25کی
20:25تعداد
20:25میں
20:25دکانے
20:26اور
20:26ہول
20:26سیل
20:26کا
20:39حکومت
20:40وقت
20:41ان کو
20:41مجبور
20:42کرتی ہے
20:42ان سے
20:43کہتی ہے
20:43کہ یہ
20:44پیسے
20:44لگائیں
20:44اپنی
20:45افاظت
20:46کے لیے
20:46اپنے
20:47گاکوں
20:47کی
20:47افاظت
20:47کے لیے
20:48ان کے
20:50اوپر
20:50مانیٹنگ
20:51سکت کی جاتی ہے
20:51اگر
20:51ایسا
20:52کام
20:52نہ کرے
20:53تو ان
20:53کو
20:53سکت
20:54جرمانے
20:55کیے
20:55جاتے ہیں
20:55اب
20:56اس کے
20:56اوپر
20:56ظاہر
20:57حکومت
20:57وقت
20:58سے
20:58پوچھنا
20:58سادیا
20:59جعوید
20:59ترجمان
21:00سن صاحبہ
21:01وہ اب
21:01کر رہی ہیں
21:02شکایت
21:02کر رہی ہیں
21:02کہ کراچی
21:03شہر کے
21:03پاس
21:04جو انف
21:04فائر
21:05ٹینڈرز
21:05ہیں وہ
21:05موجود
21:06نہیں
21:06ہیں
21:06کراچی
21:08شہر
21:08کے حساب
21:09سے
21:09فائر
21:09ٹینڈرز
21:10کم
21:10ہیں
21:10کم
21:11سے
21:11کم
21:11بھی
21:12اس
21:12شہر
21:12کی
21:13جو
21:13عبادی
21:14نمبر
21:14ہیں
21:15اس کے
21:15حساب
21:16سے
21:16دو
21:17سو
21:17کے
21:17قریب
21:17اس
21:18شہر
21:18میں
21:29نہیں
21:29تھے
21:30جو
21:30ان کو
21:30فرسٹ
21:30ایویلیبل
21:31فلائٹ
21:31تھی
21:31اس پہ
21:32وہ
21:32کراچی
21:33پہنچے
21:34کیم سی
21:35کا
21:35عملہ
21:36واتر
21:36بوٹ
21:36کے
21:37ایم ڈی
21:37آن
21:38سپوٹ
21:38موجود
21:39تھے
21:39انتظامیہ
21:40جو
21:41میر
21:41صاحب
21:41کے
21:41انڈر
21:42تھی
21:42وہ
21:42مقام
21:44پہ
21:44موجود
21:45تھی
21:45ساویر
21:47صاحب
21:48اب
21:48بہت
21:49ساری
21:49چیزیں
21:49ہمارے
21:50سامنے
21:50آرہی ہیں
21:51آپ کی
21:51پارٹی
21:52ظاہر
21:52ہے
21:52وہاں
21:52پہ
21:53اپوزیشن
21:53کے
21:53اندر
21:53ہے
21:54یہ
21:55اس
21:55طرح
21:55واقعہ
21:55ہوتا ہے
21:56تو
21:56اس کے
21:56اوپر
21:56آپ
21:57بولتے ہیں
21:57اپوزیشن
21:58کا
21:58بولنا
21:58حد
21:58بھی
21:58بنتا
21:59ہے
21:59لیکن
21:59جب
22:00یہ
22:00اس
22:00طرح
22:00کے
22:00واقعات
22:01ہو
22:01جاتے ہیں
22:01اس
22:02دوران
22:02اپوزیشن
22:03بھی
22:03خموش
22:04ہو جاتی
22:04ہے
22:04حکومت
22:05ظاہر
22:05ہے
22:05وہ
22:05بیسی
22:06خموش
22:06رہتی
22:07ہے
22:07جب
22:09تک
22:09اگلا
22:09واقعہ
22:09نہیں
22:10ہوگا
22:10تب
22:10تک
22:10آرام
22:11سے
22:11رہے
22:11ہم
22:11سوتے
22:12رہتے ہیں
22:12آنی
22:15دیکھئے
22:15خاور
22:15صاحب
22:16اس
22:16میں
22:16ایمگیم
22:17تو کبھی
22:18نہیں
22:18کسی
22:19معاملے
22:19کو
22:19پائل
22:21بند
22:21در
22:21کے
22:21رکھتی
22:22ایمگیم
22:22اپنے
22:23طور پر
22:24کام
22:24ضرور
22:24کر
22:24رہی
22:25ہوتی
22:25ہے
22:25اور
22:25تاجر
22:26برادری
22:26سے
22:27بھی
22:27اور
22:27حکومت
22:27وق
22:28سے
22:28بھی
22:28گزارش
22:29کرتے
22:29ہیں
22:29کہ
22:29آپ
22:30پبلک
22:30سیفٹی
22:31کا
22:31دھیان
22:31پہلے
22:31رکھیں
22:32یہ جو
22:32فائر
22:33ٹینڈرز
22:33کی
22:33بات
22:33ترجمان
22:34صاحبہ
22:35فرما
22:35رہی
22:35تھی
22:35تو
22:35فائر
22:36ٹینڈرز
22:36خرید
22:36دنے
22:36کس
22:36نے
22:37سوال
22:38یہ
22:38پوچھنا
22:38جائیے
22:39کہ
22:39دو سو
22:40نہیں
22:40دو
22:40آزار
22:40خرید
22:40لیکن
22:41خرید
22:41لیں
22:41کس
22:41نے
22:42اس
22:42حکومت
22:42نے
22:42جس
22:43کی
22:43ترجمان
22:43ہے
22:44اس
22:44ظلح
22:45حکومت
22:45نے
22:45اس
22:46کو
22:46پر
22:46فارمس
22:46کرنی
22:47ہے
22:47جس
22:47کی
22:47ترجمان
22:48بن
22:48کے
23:10میکینیزم
23:11ہے
23:11وہ
23:11پانی
23:13کی
23:13بات
23:13کر
23:14رہے
23:14ساری
23:14آگ
23:15پانی
23:15سے
23:15بجا
23:15دی
23:16جا
23:16رہی
23:16ان سے
23:16یہ
23:17بھی
23:17پوچھا
23:17جائے
23:18کہ
23:18جو
23:19پانی
23:19ڈال
23:19کے
23:19زہر
23:20آلود
23:20کر
23:20دیا
23:20اس
23:21کیمیکل
23:21زدہ
23:22پورے
23:22پلازا
23:23کو
23:23جس
23:23کے
23:23اندر
23:23پلاسٹک
23:24بھی
23:24جل رہا
23:24تھا
23:24جس
23:25کے
23:25اندر
23:25لکڑی
23:25بھی
23:25جل
23:25رہی
23:26تھی
23:26جس
23:26کے
23:26اندر
23:27اور
23:27دوسرے
23:27جتنے
23:28بھی
23:28مٹیریل
23:29تھے
23:29پورسلین
23:30کی
23:30چیزیں
23:31جل
23:31رہی
23:31نہیں
23:31اور
23:32کپڑا
23:32جل
23:33رہا
23:33تھا
23:33اس
23:33کے
23:33اندر
23:34پانی
23:35ڈال
23:35گئے
23:35اس
23:35کو
23:36اور
23:36زہر
23:36آلود
23:37کر
23:37دیا
23:37اتنی
23:37امبار
23:38تو
23:38شاید
23:39جل
23:39کر
23:40نہیں
23:40ہوئی
23:40جتنی
23:40سفوکیشن
23:41سے
23:41ہوگئے
23:41جو
23:41بیسمنٹ
23:42بنانے
23:42کا
23:42کس
23:43نے
23:43ان
23:43کو
23:43اختیار
23:44دیا
23:44تھا
23:45گل
23:45پانی
23:46بیسمنٹ
23:46میں
23:46جس
23:47کے
23:47اندر
23:47سے
23:47نظر
23:52نہیں
23:52آیا
23:52لوگوں
23:52کو
23:53جو
23:53ابھی
23:53تک
23:54کی
23:54ریپورٹ
23:55کے
23:55مطابق
23:55اس
23:55کے
23:56اندر
23:56دھواں
23:56بھر
23:56گیا
23:56اور
23:56اندھیرہ
23:57تھا
23:57کیونکہ
23:57ظاہر
23:57لائٹ
23:58ختم
23:58ہو
23:58گئی
23:58ماں
23:59پہ
23:59کوئی
23:59وینٹی
24:01لیشن
24:11دیا
24:12کیا
24:12انہوں
24:12نے
24:12فائر
24:13ایسی
24:13پبلک
24:14پلیس
24:14کے
24:14اوپر
24:15آویزہ
24:15کرنے
24:16کے
24:16لیے
24:16کوئی
24:16ڈیپٹی
24:17کمیشنر
24:17کو
24:18ذمہ داری
24:18دی
24:18جو
24:19تجاب
24:20ہٹا
24:20رہا ہے
24:20اگر
24:21ڈیپٹی
24:21کمیشنر
24:21پورے
24:22صدر
24:22کو
24:22ساپ
24:22کر
24:22کے
24:23بغیر
24:26نوٹس
24:26دی
24:26جس
24:26پر
24:27نائی
24:27کوٹ
24:27نے
24:27بھی
24:27ایکشن
24:28لیا
24:28بغیر
24:29نوٹس
24:29کے
24:29تجاب
24:30جات
24:30ہیں
24:31بلکل
24:31اٹھانی
24:32چاہیی
24:32ایم
24:32کیم
24:32اس
24:32پر
24:32سپورٹ
24:33کرے
24:33گی
24:33لیکن
24:34اس کے
24:34اندر
24:34جو
24:35جو
24:35کرائیٹی
24:36ری
24:58حکومت
24:59کے
24:59کروانے
24:59والے
24:59ہیں
24:59سلام
25:02لوجی
25:02صاحب
25:02آپ کے
25:02پاس
25:03یاتا
25:03ہوں
25:03کہ
25:03آج
25:04سین
25:07نے
25:07یہ
25:07بتایا
25:07کہ
25:08دوزار
25:08چوبیس
25:09کے
25:09اندر
25:09ایک
25:09آڈٹ
25:10ہوا
25:10تھا
25:11یہی
25:11کہ
25:11فائر
25:12فائٹنگ
25:12کے
25:12حوالے
25:13سے
25:13تیاری
25:17موجود
25:18نہیں
25:18اس کے
25:18اوپر
25:18عمل
25:19درام
25:19کروائیں
25:20گے
25:20میرے
25:20صاحب
25:20کیا
25:20فرمائے
25:21سنی
25:21ایک
25:22فائر
25:22سیفٹی
25:22آڈٹ
25:23ہونے
25:23کی
25:23ضرورت
25:24ہے
25:24کراچی
25:25بھر
25:25کی
25:25تمام
25:25بڑی
25:27عمارتوں
25:27کا
25:27تو
25:28اس میں
25:28ہم نے
25:28فیصلہ
25:29یہ
25:29کیا
25:29ہے
25:29کہ
25:30ہم نے
25:30تین
25:30ٹی
25:30میں
25:31تشکیل
25:31دی
25:31اور
25:31پہلے
25:32فیز
25:32میں
25:32ہم
25:33آئی آئی
25:33چندریگر
25:33روڈ
25:34شارہ
25:34فیصل
25:35کے
25:35علاقوں
25:36کو
25:36ٹارگٹ
25:36کر کے
25:36تارک
25:37روڈ
25:37کو
25:37ٹارگٹ
25:37کریں
25:38گی
25:38اور
25:38ان
25:38تمام
25:38بلڈنگ
25:39میں
25:40کی
25:40ایم
25:40سی
25:40کا
25:40عملہ
25:41جائے
25:41گا
25:41اور
25:41فائر
25:41سیفٹی
25:42آڈٹ
25:42اس
25:42کا
25:43کریں
25:43گے
25:43اور
25:43اس کے
25:44بعد
25:44یہ
25:44ریکمین
25:45دی
25:45جائے
25:46گی
25:46کہ
25:46کس
25:46کس
25:47بلڈنگ
25:47کے
25:47اندر
25:47فائر
25:48سیفٹی
25:48کے
25:49میکنزم
25:49موجود
25:50ہیں
25:50ایمرجنسی
25:51ایجزٹ
25:52ہے
25:52یا
25:52نہیں
25:52اور
25:53اس کے
26:07اس وقت
26:08شہر
26:08کے
26:08اندر
26:09کتنی
26:09ایسی
26:10امارت
26:10مارت
26:10ہیں
26:11جو آپ
26:11کی
26:12نظر
26:12میں
26:12رسک
26:13ہے
26:13جس کے
26:14اوپر
26:14اللہ
26:16کرے
26:16کہ
26:16اس
26:16واقعے
26:17کے
26:17بعد
26:17کوئی سبق
26:18سیکھا
26:18جائے
26:18اور
26:19وہ
26:19تمام
26:20ایسو پیز
26:20ہیں
26:21جن کے
26:21تحت
26:21فائر
26:22سیفٹی
26:22کے
26:23حوالے
26:23سے
26:23حکومت
26:26سندھ
26:26اور
26:26میر
26:27صاحب
26:27زبردستی
26:28تاجروں
26:28سے
26:29وہ
26:29اقدامات
26:29ٹھوائیں
26:30لودی
26:30صاحب
26:31دیکھیں
26:33میری
26:34دسمبر
26:34میں
26:34بات
26:35ہوئی تھی
26:35فائر
26:35بگیٹ
26:36کے
26:36چیف
26:36سے
26:36آڈٹ
26:37کے
26:37حوالے
26:38سے
26:38بات
26:38ہوئی تھی
26:38کیونکہ
26:39انہوں نے
26:39بتایا
26:39تھا
26:39دوہزار
26:40چوبیس
26:40میں
26:40آڈٹ
26:40کیا
26:40گیا
26:41تھا
26:41ان کا
26:42یہ
26:42دعویٰ
26:42تھا
26:43کہ
26:43ہم نے
26:43تمام
26:43امارتوں
26:44کا
26:44آڈٹ
26:45مکمل
26:45کر
26:45لیا
26:45ہے
26:46اور
26:46ہمیں
26:46امارتیں
26:47بہتر
26:47نظر آئی
26:48ہیں
26:48ان کا
26:49صرف
26:49یہی
26:49کہنا
26:49تھا
26:50کہ
26:50انہوں نے
26:53آڈٹ
26:54کرنے
26:54نہیں
26:54دیا
26:54اب
26:55سب سے
26:55بڑا
26:55سوال
26:56یہ
26:56بنتا
26:56ہے
26:56کہ
26:59ہم نے
26:59تمام
26:59بڑی
27:00شارہ
27:01فیصل
27:02آئی آئی
27:02چندگر
27:02روڈ
27:03ایمیجن
27:03روڈ
27:03کا آڈٹ
27:04کر
27:04لیا
27:04ہے
27:04تو
27:05کیسا
27:05آڈٹ
27:06تھا
27:06کہ
27:06فائر
27:07سیفٹی
27:07کے
27:07قوانین
27:08کیا
27:08تھے
27:08کتنی
27:09مارتوں
27:10میں
27:10کیا
27:10ہوا
27:10مجھے
27:11ان کے
27:11یہ
27:11آڈٹ
27:11ہی
27:12سمجھ
27:12میں
27:12نہیں
27:12آرہا
27:12یہ
27:12دسمبر
27:13میں
27:13فائر
27:13چیف
27:14کا
27:14دعویٰ
27:37مضاہمت
27:37کا
27:37سامنا
27:38کرنا
27:38پڑا
27:38ان کی
27:39جانب
27:39سے
27:39آڈٹ
27:39کیوں
27:39نہیں
27:40کرنے
27:40دیا
27:40گیا
27:40یہ
27:40ایک
27:40سوال
27:41بنتا
27:41ہے
27:41کیونکہ
27:41کراچی
27:42میں
27:42گزشتہ
27:42سال
27:43جو
27:43آتیزدگی
27:43کا
27:44واقعہ
27:44تو
27:44ایک
27:45نہیں
27:45دو
27:45نہیں
27:45تین
27:45چار
27:46فیکٹریاں
27:46منددہ
27:46ہوئی تھی
27:47رہائشی
27:48علاقوں
27:48اور
27:48امارتوں
27:48کا
27:49آڈٹ
27:49سن
28:03نے
28:03کچھ
28:07نقصان
28:07ہوئے
28:08اس کا
28:09ازالہ
28:09تو
28:09نہیں
28:09کر
28:09سکتے
28:09لیکن
28:10پھر
28:10بھی
28:10ظاہر
28:10ہے
28:10کچھ
28:11نہ
28:11کچھ
28:11تو
28:11حکومت
28:12کو
28:12کرنا
28:12ہے
28:12اور
28:13میرے
28:13خیال
28:13میں
28:13ایسے
28:13گوڈ
28:14سرپ
28:14اس وقت
28:15تک
28:15ہمیں
28:16باڈیز
28:16ریکاور
28:17ہوئی
28:17تو
28:17ٹوٹل
28:18اسی
28:18لوگ
28:19جو ہیں
28:19اس میں
28:20افیکٹو
28:20انس
28:20امارت
28:21چالیس
28:22فیصد
28:22تو
28:22کمپلیٹ
28:23کولیپس
28:23ہو چکی
28:24باقی بھی
28:25اس کی
28:25کنڈیشن
28:26ایسی
28:26نہیں
28:26شاید
28:27وہ
28:27پوری
28:27عمارت
28:27اقتوش
28:28کرنی
28:29پڑی
28:29اس کو
28:29دوشش
28:30کی جائے
28:30جو بھی
28:31مسنگ
28:32لوگ ہیں
28:33وہ
28:33اکاؤنٹ
28:33فور
28:33ہو جائے
28:34حکومت
28:34سندھ
28:35کی طرف
28:35سے
28:35ہر
28:36اس شخص
28:36جس
28:37جان
28:38گئی
28:38ایک
28:38کروڑ
28:38روپیہ
28:39ان کو
28:41دیں گے
28:41اور وہ
28:41انشاءاللہ
28:52رہا ہے
28:52ہم ان کو
28:53لکھیں گے
28:53اگر
28:54ہماری
28:55مدد کر
28:55سکیں
28:55ایک
28:56لیے
28:56کہ
28:56خدا
28:59خاصتہ
28:59کوئی ایسے
29:00شواہد
29:00ملتے
29:01کہ
29:02اس میں
29:02کوئی
29:03تخریب
29:03کاری
29:03ہے
29:04تو
29:04اس لیے
29:05اس پہ
29:05تو
29:05ایکشن
29:06لینا
29:06ہوگا
29:06لیکن
29:07اس وقت
29:07تک
29:07ایسی
29:08کوئی
29:08بات
29:08نہیں
29:08ہے
29:09اگر
29:09ایسی
29:09کوئی
29:09بات
29:09سامنے
29:10آئے
29:10گی
29:10تو
29:10ایکشن
29:10لیں گے
29:10یہاں
29:11غلطیاں
29:11ہیں
29:12یہ
29:12کہہ دینا
29:13کہ
29:13میری
29:13غلطی
29:14ہے
29:14یا
29:14آپ
29:14کی
29:14غلطی
29:15ہے
29:15اس
29:15کی
29:15غلطی
29:16ہے
29:16وہ
29:16انکوائری
29:18بتائے
29:18گی
29:18اور
29:19اس پہ
29:19سزائیں
29:22ضرور
29:22ہوں گی
29:23ناظرین
29:24آپ
29:25نے
29:25سی ایم
29:25سندھ
29:25کو
29:25سنا
29:26بریک
29:26کے بعد
29:27بات
29:27کریں
29:28گے
29:28غزہ
29:29کے
29:29پیس
29:29پلان
29:30کے
29:30اوپر
29:30عملداری
29:31کے
29:31حوالے
29:31سے
29:32پریزیڈن
29:32ٹرمپ
29:32نے
29:33کن
29:33اقدامات
29:34کے
29:34حوالے
29:34سے
29:34اعلانات
29:35کی
29:35ہیں
29:35کیا
29:36وہ
29:36اقدامات
29:36انف
29:37ہیں
29:37کیا
29:37ان
29:38اقدامات
29:38کے
29:38اوپر
29:39عملدار
29:39آمد
29:39ہوگا
29:40دنیا
29:40کے
29:41ریعکشن
29:41سامنے
29:42آرہے
29:42اور
29:43گرین
29:43لینڈ
29:44کے
29:44اوپر
29:45پریزیڈن
29:46ٹرم
29:46ظاہر
29:46ہے
29:46کہ
29:47مجھے
29:47اس
29:47کو
29:48خرید
29:48نا
29:48کیا
29:49یورپین
29:50جو
29:51ممالک
29:51ہیں
29:51وہ
29:52پریزیڈن
29:52ٹرم
29:52کی
29:52اس
29:52خواہش
29:53کو
29:53پورا
29:54ہوتا
29:54ہونے
29:55دیں
29:55گے
29:56یا
29:56نہیں
29:56اس
29:56کو
29:56برباد
29:56کرتے ہیں
29:57ناظرین
30:01پروگرام
30:02کے
30:02اس حصے
30:02میں
30:02ہم نے
30:03جوہر
30:03سلیم
30:03صاحب
30:04کو
30:04دعوت
30:04دی
30:04سابق
30:05سفیر
30:06ہیں
30:06بن
30:06القوامی
30:07امور
30:07کے
30:07اوپر
30:08کومنٹ
30:08کرتے
30:08ہیں
30:08ناظرین
30:09پریزیڈن
30:10ٹرم
30:10کی طرف
30:10سے
30:11جو
30:11مختلف
30:11اقدامات
30:12حالیہ
30:12دنوں
30:12کے
30:12اندر
30:13اٹھائے
30:13جا رہے ہیں
30:13اس
30:13کو پوری
30:14دنیا
30:14ورطہ
30:15حیرت
30:15کا
30:15شکار
30:15ہے
30:16لیکن
30:17غزہ
30:17کے
30:17اوپر
30:18یہ
30:18ایکسپیکٹڈ
30:19پلان
30:19تھا
30:19غزہ
30:20پیس
30:20پلان
30:20آپ
30:21کو
30:21پتا ہے
30:21بیس
30:21نکاتی
30:22پلان
30:22آنونس
30:23کیا گیا
30:23تھا
30:23اس کے
30:24بعد
30:24پیس
30:25بورڈ
30:25جو ہے
30:26وہ
30:26بنایا
30:27گیا
30:27ہے
30:27جو
30:28ابھی
30:28پیس
30:29بورڈ
30:29کے
30:29تحت
30:30دو
30:30مزید
30:31جو ہے
30:31ادارے
30:32بنائے
30:32گئے ہیں
30:32وہ
30:32ادارے
30:33کے
30:33آپ کے
30:33سامنے
30:33رکھتے ہیں
30:34پھر
30:34جہور
30:34صاحب کے
30:35پاس
30:35جلتے ہیں
30:35وائٹ
30:36ہاؤس
30:36نے
30:36غزہ
30:37امن
30:37منصوبے
30:38کے
30:38دوسرے
30:39مرحلے
30:39پر
30:39عمل
30:40درامت
30:40کے لیے
30:40غزہ
30:41بورڈ
30:41آف
30:41پیس
30:42کے
30:42ارکان
30:42کے
30:42نام
30:42جاری
30:43کی
30:43ہے
30:43امریکی
30:44صدر
30:44دونر
30:45ٹرمپ
30:45اس
30:45بورڈ
30:46کے
30:46چیئرمین
30:46ہوں گے
30:47جبکہ
30:47یہ
30:47بورڈ
30:48آف
30:48پیس
30:48غزہ
30:48میں
30:49ہونے
30:49والے
30:49آئندہ
30:50کے
30:50تمام
30:50اقدامات
30:51کی
30:51نگرانی
30:51کرے گا
30:52بورڈ
30:52آف
30:53پیس
30:53کے
30:53ماتحت
30:54غزہ
30:54ایگزیکٹیو
30:55بورڈ
30:56کو بھی
30:57تشکیل
30:57دیا گیا ہے
30:58جس میں
30:58اسرائیلی
30:59عرب
31:00اور دیگر
31:00عالمی
31:01شخصیات
31:01کو شامل
31:02کیا گیا ہے
31:03اس کے بعد
31:04ایک
31:05فلسطینی
31:06ٹیکنوکریٹس
31:06پر
31:06مجتمل
31:07نیشنل
31:08کمیٹی
31:08فار
31:08ایڈمسٹریشن
31:09آف
31:10غزہ
31:10قائم
31:10کی جائے گی
31:11جو غزہ
31:12کا
31:12انتظام
31:13و انسرام
31:14چلانے
31:14کی
31:15ذمہ دار
31:15ہوگی
31:16غزہ
31:17بورڈ
31:17پیس
31:17کے
31:18جو
31:18ارکان
31:18ہیں
31:19ٹونی
31:19بلیئر
31:20ہیں
31:20سابق
31:20برطانوی
31:21وزیراعظم
31:21ہیں
31:21مارکی
31:22ایروبیو
31:22امریکی
31:23وزیر خارجہ
31:24ہیں
31:24جیاریڈ
31:25کشنر
31:25داماد
31:26ہیں
31:26اس طرح
31:27سٹیو
31:27ویڈکوف
31:28ہیں
31:28سپیشل
31:29ایلچی
31:30ہیں
31:30برائے
31:30مشرق
31:30وستہ
31:31آجے
31:32بانگا
31:32سربرا
31:32ورلڈ
31:33بینک
31:33ہیں
31:33اسی طرح
31:34ایک
31:35مارک
31:35روون
31:36امریکی
31:36بزنس
31:36مین
31:37ہیں
31:37اور
31:38نکولے
31:38ملالدینوف
31:39بلغارین
31:40سیاسدان
31:40ہیں
31:40وہ
31:41نمائند
31:41حسوسی
31:41کے طور پر
31:42رہیں گے
31:42باقی
31:42نیچے
31:43کمیٹی
31:43ہیں
31:43اس کے
31:43کچھ
31:43ممران
31:44ہیں
31:44بہت
31:45شکریہ
31:46جوہر
31:46سلیم
31:46صاحب
31:47یہ
31:47آپ
31:47نے
31:47دیکھا
31:48پلین
31:50ہمارے
31:50سامنے
31:50آگیا
31:51پاکستان
31:52کو
31:52بھی
31:52دعوت
31:52دی گئی
31:53ہے
31:53انڈیا
31:54کے
31:54پرائم
31:54سٹر
31:54کو
31:54دعوت
31:55دی گئی
31:55ہے
31:55اسی طرح
31:56سیریا
31:56ٹرکی
31:57جو میں
31:58دیکھ رہا تھا
31:58یوکے
31:59کے
31:59پرائم
31:59منسٹر
32:00کینیڈا
32:01کے
32:01پرائم
32:01منسٹر
32:01دنیا
32:01کوئی ایسا
32:02نام
32:02نہیں ہے
32:02ارجن
32:03دین
32:03کے
32:03پرائم
32:03منسٹر
32:03کو بھی
32:04بلایا
32:04گیا
32:04ہے
32:05ان کو
32:05بھی
32:05کہا
32:06کہ اس
32:06کا حساب
32:06بنے
32:06ایک
32:07خبر آ
32:07رہی ہے
32:07کہ اس کی
32:08فیس
32:08ایک
32:09بلین
32:09ڈالر
32:10ہوگی
32:10پاکستان
32:11نے
32:11جو پاکستان
32:12کو دعوت
32:13دی گئی
32:13ہے
32:13اس کے
32:13اوپر
32:14فورن آفس
32:14نے
32:15اس کو
32:15کنفرم
32:16کیا ہے
32:16اور پاکستان
32:18کا اس کے
32:19اوپر
32:19ابھی تک
32:19ریسپونس
32:20یہ ہے
32:20کہ ہم
32:21غزہ
32:21کا جو
32:22سلوشن
32:22ہے
32:23غزہ
32:23کا
32:23جو حل
32:23ہے
32:24یو این
32:24کی
32:24جو
32:24ریزولوشن
32:25ہیں
32:26اس کے
32:26مطابق
32:26چاہتے ہیں
32:27جوہر صاحب
32:28آپ کیا
32:28اس پیس
32:29پلان کا
32:29مستقبل
32:30دیکھ رہے ہیں
32:30آفٹر
32:31دس
32:31جو
32:32بورڈ
32:32بن گیا
32:32ہے
32:32اس کے
32:33بعد
32:33اگزیکٹر
32:33بورڈ
32:34بن گیا
32:35اس کے
32:35بعد
32:35ایک
32:35کمیٹی
32:36بھی
32:36بن گئی
32:36ہے
32:36جوہر صاحب
32:37جی دیکھیں
32:40ایک تو خیر
32:41یہ ہے
32:41کہ وہاں
32:41پہ بہت
32:42ضروری
32:42تھا
32:42غزہ میں
32:43جو حالات
32:44حساروں
32:45کے سامنے
32:45تھے
32:46ستر
32:47ہزار
32:47سے
32:47اوپر
32:48وہاں
32:48پہ
32:48لاکتے
32:59ایڈوکیشن
33:00کا
33:00اشہ خردنوش
33:02وہاں پہ
33:02فیمن کی
33:02سیچوئیشن
33:03تھی
33:03تو ظاہر ہے
33:04کہ ایک
33:05ایجنٹ
33:05انٹیونشن
33:06کی ضرورت
33:06تھی
33:06تو اس کے
33:07لحاظ سے
33:07جو ٹرمپ
33:08نے بیس
33:08پوائنٹ
33:09اپنا
33:09بیس
33:10نکاتی
33:10منصوبہ
33:11پیش
33:11کیا
33:12اور اس کے
33:13بعد
33:13صحیح
33:13کروائی
33:14چلیں
33:14وہ تو
33:14ایک
33:14پوزیٹیو
33:15چیز
33:15تھی
33:15ایک
33:16انسرکٹیو
33:16تھی
33:16اور اس لئے
33:17پاکستان
33:18نے بھی
33:18اس کو
33:18سپورٹ
33:18کیا
33:19بہت سے
33:19عرب
33:20ملکوں
33:20نے
33:20مسلمان
33:21ملکوں
33:21نے
33:21بھی
33:21اسلامی
33:26ملکوں
33:26کی
33:26نمائندہ
33:27تنظیم
33:27ہے
33:28پوری دنیا
33:29نہیں
33:29اس کو
33:30ایک اچھی
33:30نگاہ سے
33:31دیکھا
33:31اب اس کے
33:32جو خدرخال
33:32ہیں
33:33اس پہ ظاہر
33:33ہے
33:33کہ ساروں
33:34کو یہ
33:35نہیں
33:35تھا
33:35کہ اتفاق
33:36ہے
33:36کیونکہ
33:37اس کو
33:37جس طرح
33:37سے کرنا
33:38چاہ رہے ہیں
33:38اس پہ
33:39خود
33:39اسرائیلیز
33:40کو
33:40اتفاق نہیں
33:41ہے
33:41بورڈ آف
33:41پیس
33:41پہ
33:41تو وہ
33:41بھی
33:42بہت
33:43زیادہ
33:43اعتراض
33:43کر رہے ہیں
33:44ساتھ
33:45ہی ساتھ
33:45دوسرے
33:45جو
33:45ممالک
33:46ہیں
33:46ان کی
33:46بھی
33:46کچھ
33:46ریزرویشن
33:47ہیں
33:47ابھی
33:50انہوں نے
33:51ایک نئی
33:51چیز
33:51شروع کر
33:51دی ہے
33:52کہ
33:52ایک
33:53عرب
33:53ڈالر
33:53کی
33:54جو
33:54فیس
33:54جس
33:54کے
33:54آپ
33:54نے
34:08جا رہے ہیں
34:08یا ایک
34:09جس
34:11بنایا تھا
34:12پریزیڈن
34:12بوش
34:12نے
34:13جورج
34:14ڈبلیو
34:15نے
34:15تو
34:15اس
34:15قسم کی
34:16چیز
34:16جو
34:16جس
34:17کو
34:17بیاند
34:18دیکھ رہے ہیں
34:19اس کا
34:19روڈ
34:19تو
34:20اس میں
34:20لیکن
34:20وہ
34:20فیس
34:20اس کے
34:21لیے
34:21رکھ رہے ہیں
34:21جو
34:21اس کے
34:21پرمننٹ
34:22میمبر
34:22ہوں گے
34:23جو
34:23باقی
34:23ہیں
34:24ان کو
34:24تین
34:24سال
34:24کے
34:24لیے
34:24بنائیں
34:25جس
34:25کے
34:25ساٹھ
34:26ملکوں
34:26کے
34:26جو
34:27ہیں
34:28ایڈز
34:28سٹیٹس
34:29اور
34:29گورنمنٹ
34:29دعوت
34:30دے
34:30چکے
34:30اور
34:30بہت
34:31زیادہ
34:31اشخاص
34:32کو
34:32کچھ
34:32نے
34:32قبول
34:32بھی
34:33کی
34:33ہے
34:33جس
34:34تین
34:34آجنٹینہ
34:34کے
34:34پریزیڈنٹ
34:35ہیں
34:35پھر
34:36ہنگری
34:36کے
34:37ہیں
34:37جورج
34:37صاحب
34:37ہمارے
34:38ساتھ
34:38چوئی صاحب
34:39موجود ہیں
34:39لیکن
34:39آپ کے
34:39پاس
34:40سوال
34:40چھوڑے
34:40جا رہا ہوں
34:41چوئی صاحب
34:41بھی
34:41سوال
34:41کر
34:41رہے ہیں
34:42کومنٹ
34:42بھی
34:42کر
34:42لیں
34:42آپ
34:43کیا
34:43لگ
34:43رہے
34:43گ
34:43یہ
34:43پیس
34:43پلان
34:44آنونس
34:44ہو
34:44رہا ہے
34:45کیونکہ
34:45کومنٹ
34:46اس کے
34:46اوپر
34:46مشکل
34:47ہے
34:47بڑا
34:47پچیدہ
34:48آگے
34:49بڑھانا
34:49کیونکہ
34:49اس کے
34:50ازرائیل کی طرف سے بھی اس کے اوپر واضح بیان سامنے نہیں آ رہا رہا
34:53باقی بھی مسلم ورڈ جو ہے خاموش ہے
34:55چھوڑی غلامسین صاحب آپ کی نظر سے یہ خبر گزری ہے اس کے اوپر بہت زیادہ کومنٹ ہو رہا ہے آپ کو لگتا ہے کہ یہ پیس پلان اب آگے بڑھے گا کیونکہ پریزیڈنٹ ٹرمپ نے اب یہ بورڈ بھی اننونس کر دیا ہے اس کا ایک ایک ایگزیکٹیو جو ہے میمبرز کا بھی اننونس کر دیا ہے پھر ایک کمیٹی بھی اننونس کر دیا ہے چھوڑی صاحب
35:13اور پہلی بات تو ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ ہر حالت میں سیس پائے جو ہے پرمننٹ سے اختیار کرے اور خون خوابہ نہ ہو اور بے گناہوں کے جس طرح پہلے گا کیا گیا وہ آگے نہ پڑے
35:25تو اب یہ پیس پلان ہے یا پتہ نہیں کیا کامپلیکیٹر یہ بنایا جا رہا ہے یہ تو میں سن کے تفصیلات ہی سن کے تو مجھے تو حرانی ہو رہی ہے کہ یہ کس طرح کام کرے گیا اور یہ کیا بورڈ ہے اور یہ کوئی
35:39میڈلیس پر قبضے کے لیے تو کوئی نیا پلان تو نہیں بنایا گیا اور ہر ایک کوئی ساتھ سامل کر کے کوئی حصہ ان کو دیا جا رہا ہے
35:48میری سمجھ سے یعنی کامپلیک میں اپنی اس وقت اس چکل میں اس پلان کی کوئی حمایت کرنے کی پوزشن میں نہیں ہوں
36:01میرا خیال ہے کہ ان کو سیدھا سیدھا جور نیشن یعنی ٹو سٹیٹ سلوشن کی طرف جانا چاہیے اور عربوں کو جو شہید کیا جا رہا ہے اس کام کو بند کرانا چاہیے
36:13اور جس کسی نے بھی ظلم زیادتی کا ساتھ دینا ہے ہمارے ہاتھ کڑے ہیں
36:22جوہر سلیم صاحب سوال وہی آپ کے پاس کہ یہ کافی پچیدہ لگ رہا ہے
36:29کوئی واضح جو کومنٹیٹرز ہیں وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ سمجھ نہیں آرہی کہ اب کرنا کیا چاہ رہے ہیں پریزیڈنٹ ٹرمپ اس جو ہے بورڈ کے ذریعے
36:37جی بالکل پہلی چیز جس نے چوہرین صاحب نے کہا دیکھیں ہمارے جو دلوں کی آواز ہے مسلمانوں کی اور جو ہماری خواہش ہے ساروں کی وہ تو یہی ہے ظاہر ہے
36:49ایک تو خون خرابہ خیر وہاں پہ بند ہونا چاہیے ابھی بھی ظاہرہ تھوڑا بہت وائلیشنز ہو رہی ہیں سی سوائر کی ازرائیلیز کی طرف سے کچھ ہماس کی طرف سے بھی کلنگز ہو رہی ہیں
36:57ایک تو وہ بہت ضروری ہے چلیں اس حد تک پریزیڈنٹ ٹرمپ کو سپورٹ جو ہے مسلمان دنیا نے بھی کیا
37:04اب باقی جو پریزیڈنٹ ٹرمپ کہنا چاہ رہے ہیں اس میں یہ ایک بہت ہی پہچیدہ چیز جو منصوبہ ہے
37:11بلکل اس کے بیس پوائنٹس ہیں بیس نکاتی جو ہے اس میں صرف ایک نکتہ جو ہے وہ اس بارے میں ہے
37:18کہ جی اگر یہ ساری کنڈیشنالٹیز میٹ ہوئیں جس میں کہ یہ پہلا مرحلہ تو چلیں پورا ہو گیا
37:24پریزنرز ایکچینج بھی ہو گیا وہاں پہ ہوسٹیجز بھی واپس چلے گئے
37:28اسیس فائر بھی ہو گیا لیکن جو دوسرا مرحلہ ہے وہ بہت زیادہ مشکل ہے
37:32جس میں کہ جو ہے نا ویڈرال ہونا ہے اسرائیلی ٹروپس کی وہاں سے جو ابھی بھی پچاس فیصد زیادہ حصے پہ قابض ہیں
37:39آماس کا ڈسوام ہونا ہے وہاں پہ آمن قائم ہونا ہے
37:42ایک انٹرناشنل سٹیبلائزیشن فورس آئی ایس ایف آن ہی ہے
37:45اس کے خد و خال بھی ابھی کلیر نہیں ہے کون سے ملک اس کو سپورٹ کریں گے
37:49وہ بھی کلیر نہیں کچھ ملکوں نے آماد کی ظاہر کی ہے
37:52جس میں انڈونیزیا ہے آزربائیجان ہے
37:54کچھ اور بھی ممالک سوچ رہے ہیں ابھی بہت سارے ایچپٹ ہے
37:58ٹرکی ہے بشمار اور ملکوں کو بھی کہا جا رہا ہے
38:02جو غور خوص کریں
38:03تو وہ پھر یہ کہ وہ فوج جب بنے گی
38:06وہ آئی ایس ایف جو اسٹیبلائزیشن فورس ہوگی
38:09وہ کیا کرے گی کیا وہ پیس پہلے بیلڈ کرے گی
38:11یا پیس صرف پیس کیپنگ کرے گی
38:13تو اب جو ہے تو یہ بہت ہی پیچیدہ عمر ہیں
38:16لیکن یہ بات بھی ہے
38:22وہی ہونا چاہیے جو پرنسپل ڈھائی کا سولی اور پاکستان کا موقف بھی یہی ہے
38:25کہ جو یونیٹ نیشن سیکیورٹی کاؤنسل کے ریزولوشنز ہیں
38:28اور جو آسلو اکورٹ بھی جو ہوا تھا اس کے حساب سے بھی
38:31جو ایک ٹو سٹیٹ سلوشنز ہے
38:33اور اسی طرح ایک انڈیپننٹ فالسٹین سٹیٹ بننی چاہیے
38:35جس کو دنیا کے ڈیٹسوں سے زیادہ ممالک
38:37قوام بتاہتا ہے کہ جو ممبروں تسلیم بھی کر چکے ہیں
38:39تو بالکل وہ تو ہے
38:41لیکن اب جو ان سیچویشن
38:43اس وقت جو ان گراؤن سیچویشن
38:46رادہ ہے وہ کیا ہے
38:48وہ تو یہی ہے کہ اسرائیلیز
38:49کسی طرح بھی جو ہے وہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہو
38:52اور ان کی جو حکومت ہے
38:53اس وقت ایک کوالیشن حکومت ہے مخلوط حکومت ہے
38:56وہ صاف یہ کہہ چکے ہیں
38:57کہ وہ اس نکتے پہ برم سے اتفاق نہیں کرتے
39:00اچھا اب سب سے پہلے تو دیکھیں
39:02غزہ کی سیچویشن ہے
39:03جو فلحال فوری طور پر کرنا ہے
39:09وہاں پہ ان کی علاقتیں ہو رہی ہیں
39:11وہاں پہ شیخ خردنوش کی شدید
39:14کے علت ہے ابھی بھی
39:15وہاں پہ نوے فیصد برلنگیں تباہ ہوئی ہیں
39:17تو یہ سارا کچھ کرنے کے لیے ایک آپ کو
39:19ریہبلیٹیشن میجر ریلیف پروائیڈ کرنی ہے
39:22ریکنسٹرکشن کرنی ہے
39:23اب پریزیڈنٹ ٹرمپ جو ہیں
39:25وہ سارا انہوں نے یہ بیڑا تو اٹھایا ہے
39:28اب دیکھیں وہ بزنس مین ہے
39:29تو ان کو بلکل وہ ہر چیز میں
39:31اپنا فائدہ بھی دیکھتے ہیں
39:32مطلب کہ امریکہ کا
39:33اپنی بڑی کمپنیز کا
39:35تو وہ یہ بھی چاہتے ہیں
39:36کہ وہ جو
39:37اس کے لیے جو پیسے ہیں
39:38وہ دوسرے ملکوں سے
39:39بلکل صحیح ہے وہ میں دیکھ رہا تھا
39:40کہ بلین ایر کلب
39:41جو ہے کٹھا کیا جا رہا ہے
39:43سارے بڑے بڑے جو بزنس مین
39:44ان کو اس بورڈ میں ڈالا ہے
39:45اچھا بریک پہ جانے سے پہلے
39:47بریک کے بعد ہم بات کریں گے
39:48جو ظاہر ہے
39:49ڈنمارک کے حوالے سے
39:50جو چیزیں ڈیویلپ ہو رہی ہیں
39:51آکستان کا ریاکشن
39:53جہر صاحب آپ سمجھتے ہیں
39:54مناسب ہے
39:55ہم ویٹ انڈ سی والی پولیسی پہ
39:57عمل کر رہے ہیں
39:57اور اچھی بات ہے
39:58ہم چلیں گے
39:59مسلم ورڈ کے ساتھ
40:00جس طرف ظاہر ہے
40:01باقی جو ہماری
40:02جو مسلم اومہ کے موالک
40:04اس سارے معاملے کے اندر
40:05انوالو ہیں
40:06کہ وہ جس طرف ریاک کریں گے
40:07تو ہمیں انہی کے ساتھ
40:08چلنا چاہیے ہو
40:08چلنا پڑے گا
40:10اور چلنا چاہیے بھی
40:10ایک چھوٹی سی بریک
40:11بریک بعد
40:12اس سوال کا جواب
40:12اور گرین لینڈ کے حوالے سے
40:14ڈیویلیمنٹ ہے
40:14اس کے برے بات کرتے ہیں
40:15جو صاحب پاکستان کا ریاکشن
40:20اس دعوت کے حوالے سے
40:23ٹھیک ہے
40:24آپ کی نظر میں
40:24بلکل میں نے دیکھی ہے
40:26فرم آفیس کی سٹیپنٹ
40:28بلکل ٹھیک ہے
40:29دیکھیں
40:30اکنالج کیا گیا
40:31سب سے پہلے تو
40:31کہ ہمیں دعوت نام
40:33محصول ہوا ہے
40:34دوسری چیز یہ کہی گئی ہے
40:36فرم آفیس کا جو
40:38سٹیٹمنٹ آئی ہے اس میں
40:39کہ پاکستان
40:40اس پروسس کے ساتھ
40:41انگیج رہنا چاہتا ہے
40:43اب دیکھیں
40:43وہ بلکل
40:44ہمارا جو
40:44سکولی موقف ہے
40:45وہ ساری دنیا کے سامنے ہے
40:46ہم ٹو سٹیٹ سلوشن
40:47کی حمایت کرتے ہیں
40:48ہم پلسٹینین کی
40:49انڈیپیننٹ سٹیٹ کی
40:59اس سے کنسلٹ بھی کیا جاتا ہے
41:01امریکہ
41:02جو باقی سارے ممالک ہیں
41:03بے شک کو جارڈن ہو
41:04اور ایجپٹ ہو
41:05جو سعودی عرب ہو
41:07جو بھی اس سے
41:07قریبی تعلق ہے
41:08جن کا
41:09جو ہے
41:10مشروع کوستہ کی سوتحال سے
41:12سب کنسلٹ کرتے ہیں
41:13تو ہم نے
41:14اس میں یہ بھی کہا گیا
41:15کہ ہم انگیج رہیں گے
41:16اس پروسس سے
41:17اچھا اس پروسس سے انگیج
41:18اگر ہم نے رہنا ہے
41:19تو اس میں دونوں صورتے ہیں
41:20تو ہم بورڈ کے اندر بھی
41:29میں نے آنا ہی آنا ہے
41:31بڑا میں نے دیکھ لیا
41:32کافی عرصے سے میں دیکھ رہا تھا
41:33چوئی صاحب
41:34پریزیدنٹ ٹرمپ کا یہ کہنا ہے
41:35تو آپ کو کیا لگتا ہے
41:36پریزیدنٹ ٹرمپ
41:37گرین لینڈ کے حوالے سے
41:38آگے بڑھے گا
41:39یا پھر
41:39اپنے اتحادیوں کی بات سنیں گا
41:41چوئی صاحب
41:42اپنے یورپین اتحادی کیونکہ
41:43یورپین کافی پریشان ہیں
41:44کبھی کہتا ہے
41:45میں پچیس پیس فیصد ٹریف لگا دوں گا
41:47میں زبردرسی قبضہ کر لوں گا
41:48وہاں پہ بھی
41:49نیٹو فورسز اتر گئی ہیں
41:50چوئی صاحب
41:51نہیں تو
41:53گرین لینڈ جو ہے وہ ایران
41:55یا غزہ
41:56یا ویندویلہ
41:58تو نہیں ہے نا
41:59تو یہ تو
42:01بڑا بہت بڑی
42:03ایک محاضرائی کو
42:05اور تصادم کو
42:06دعوت دیں گے نا
42:07کیونکہ یوکے نے تو
42:08وہاں ٹرپ سے اٹار دی ہوئے ہیں
42:10ان سپورٹ آف ڈینمارک
42:12اور باقی کبھی
42:14تو وہاں بڑھتے ہیں
42:15یا نہیں بڑھتے
42:16لیکن میں یہ
42:17آپ سے اور جہر سلیم صاحب
42:19جو بڑے پائے کے
42:20اپنے ڈپلومیٹ ہیں
42:22یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں
42:23کہ
42:24اصل میں
42:25پریزیڈنٹ
42:27ڈانلڈ جے ٹرمپ
42:29دنیا کے ساتھ
42:31کرنا کیا چاہتے ہیں
42:32اور امریکہ کے ساتھ
42:33کیا کروانا چاہتے ہیں
42:34اور
42:35what should we expect
42:36out of this world
42:37in coming days
42:38جہر صاحب
42:40جی چہر صاحب
42:42بہت اہم بات کی
42:43لیکن پریزیڈنٹ ڈرمپ
42:45کا جو ستائل ہے
42:45ڈپلومیسی کا
42:46وہ بالکل مختلف ہے
42:47سب سے
42:47اچھا اب وہ
42:49کہہ چکے ہیں
42:49امریکہ فرس پالسی ہے
42:51ان کی
42:51make America great again
42:53ان کے بھی ظاہر ہے
42:54امریکہ تو ان کا
42:54بڑا اہم پلانک ہے
42:55اس وقت ان کے
42:56منفیسٹو کا
42:57اب اس میں وہ چاہتے ہیں
42:58کہ ایک تو یہ چاہتے ہیں
43:00کہ دیکھیں
43:00سب سے پہلے
43:01یہ جو نیا
43:01ڈاکٹرین
43:02جو انہوں نے
43:02کہا ہے
43:03مانڈرو ڈاکٹرین
43:03کی بجائے
43:04ڈانڈرو ڈاکٹرین
43:05کر دیا
43:05کہ ویسٹن ہیمیسفیر
43:06جو ہے
43:07وہ تو
43:08جو ہے نا
43:09ہمارا سفیر
43:09آف انفلنس ہے
43:10پورا ویسٹن ہیمیسفیر
43:11یعنی کہ
43:12جو
43:13نورتھ امریکہ ہے
43:14ساؤتھ امریکہ ہے
43:15اچھا گرین لینڈ بھی
43:16اسی میں آ جاتا ہے
43:17تو وہ تو
43:18ہمارا جو ہے نا
43:19سفیر آف انفلنس ہے
43:20اچھا جو
43:21باقی ملک ہیں
43:21دنیا کے
43:22اس میں بھی
43:22وہ چاہتے ہیں
43:23کہ لیڈرشپ
43:23امریکہ کی ہو
43:24پیسے دو
43:25امریکہ نہیں آئے گا
43:28انہوں نے
43:29ساری بند کر دیئے
43:30ہاں جہاں پہ
43:31لیڈرشپ
43:32وہ مہیا کریں گے
43:32تو پھر وہ
43:33فائدے بھی
43:33امریکہ کے لیے
43:34لیں گے
43:34وہاں سے نا
43:35اور گرین لینڈ
43:36جہاں تک
43:37گرین لینڈ کا
43:37تعلق اس پہ
43:38میں ایک دو چیزیں
43:38کہہ دوں
43:39اچھا گرین لینڈ پہ
43:40جو پریزیدن ٹرم کی
43:41پولیسی ہے
43:41یہ کوئی نئی چیز
43:43نہیں ہے
43:43آنکہ نہیں لگ رہی ہے
43:44امریکہ نے
43:461946 میں
43:47گرین لینڈ پہ
43:47قبضہ کیا
43:48سیکنڈ ورلڈ وار میں
43:50اور اس کے بعد
43:51پھر 48 میں
43:51انہوں نے
43:51200 ملین ڈورر کی
43:52آفر کر دی
43:53یہ جور سریم صاحب
43:54یہ بڑی بذہت
43:55اپنے انفرمیشن
43:56شیئر کر رہے ہیں
43:57اس کے اوپر کس دن
43:57اور آپ سے بات کر رہیں
43:58کہ آج وقت کی
43:59کلت کا سامنے
44:00ناظرین آج کے لئے
44:00انشاءاللہ
44:01آپ سے دوبارہ
44:01ملاقات ہوگی
44:02اجازت دیجئے
44:02اللہ حافظ
Be the first to comment