00:00بلوچستان برفانی جنت بن گیا
00:02نئے سال سے قبل زیارت توبہ چکزئی اور کان میترزئی میں شدید برفباری
00:07نئے سال دوزہ چھبیس کے استقبال سے چند گھنٹے قبل بلوچستان کے شمالی اور مغربی ازلا قدرت کے حسین نظاروں سے مزین ہو گئے
00:14زیارت توبہ چکزئی، کان میترزئی، چمن، قلعہ عبداللہ اور کلات کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری نے وادیوں اور پہاڑوں کو سفید چادر اڑھا دی
00:23جبکہ کوئٹا، پشین، مستونگ، نوشکی اور زوب میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے
00:29جس کے باعث سردی کی شدت میں نمائی اضافہ ہو گیا اور درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گر گیا
00:35محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہماوں کا یہ سلسلہ 29 دسمبر کی شب سے شروع ہوا جو 31 دسمبر کی رات تک جاری رہنے کا امکان ہے
00:43اس دوران پہاڑی علاقوں میں مزید برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش متوقع ہے
00:48زیارت کی مشہور جنیپر وادیاں برف سے ڈھک گئیں جہاں سیاہوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی اور برفباری کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہو رہی ہے
Comments