Skip to playerSkip to main content
In this compelling video, we delve into the ongoing development rivalry between the Punjab and Sindh governments. As both provinces strive to enhance infrastructure, education, and healthcare, we analyze the key projects and initiatives that have shaped their progress. Join us as we explore the perspectives of the citizens and uncover who they believe is truly winning in the race for development. With firsthand accounts and expert insights, this video aims to provide a comprehensive overview of the current state of affairs in both provinces. Don't miss out on this critical discussion that highlights the voices of the people.
Anchor: Aayan Akhtar and Usman Butt

#PunjabVsSindh #Development #PunjabDevelopment #SindhDevelopment #PublicOpinion #Lahore #Karachi

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00پنجاب گورنمنٹ
00:30میں صفائی صدرائی کا نظام آپ کو پتہ ہے
00:32بیتھین کیا جا رہا ہے
00:33کراچی میں کیوں نہیں کیا جا رہا ہے
00:34روڈ میں جس طرح گزالت پھیل رہا ہے
00:37گندگی موجود ہے
00:38اس بارے میں سین گورنمنٹ کو کیا کہنا چاہیں گے
00:40کراچی شہر میں پانی کے ساتھ ساتھ
00:42بھائی خون بھی بھی رہا ہے
00:43ڈکے یہ تھے
00:44انہوں نے لوٹا ماری مچا کے رکھی ہوئی ہے
00:46سیوری کا مسئلہ ہے
00:48گٹر لائن ہے
00:48بچے بیمار پڑھنے
00:50اس سے کوئی پرسان حال نہیں ہے
00:52کوئی دیکھنے والا نہیں ہے یہاں پر
00:53کاروبار میں لاؤس ہوتا ہوگا
00:54ہم لوگ کھڑے ہوئے ہیں یہاں پر
00:56ہم لوگ کا کاروبار متاثر ہوا ہے
00:58اس کی وجہ سے
00:58برکچی کے آپ یقین گرہ
01:00سر میں جھوٹ اکی نہیں رہی ہے
01:02اگر ہم کم بیر کرے سین گورنمنٹ کے ساتھ
01:06تو صفائی صدرائی کے معاملات میں
01:08گلی مولے سڑکے ساتھ پڑھنے کے معاملات میں
01:09کون سی گورنمنٹ کام کر رہی ہے
01:11پنجاب کی گورنمنٹی کام کر رہی ہے
01:13اور بہت بہترین کام کر رہی ہے
01:14ہم سندھ کا کمپیرزن پنجاب کے ساتھ
01:18کار ہی نہیں سکتے
01:19پنجاب والے جو کام کر رہے ہیں
01:22وہ مطلب
01:24ایٹی تو سیونٹی پرسنٹ ہائی کام ہے ہمارا
01:27ان سے وہ تو ٹونٹی پرسنٹ پہ بھی نہیں ہے ہمارے
01:30تو میرے خیال سے ہماری پنجاب گورنمنٹ
01:33بہت اچھا کام کر رہی ہے
01:34صفائی صفائی ان کی بہت اچھی ہے
01:36یہاں ہر گلی میں گلی بنا رہے ہیں
01:38پکی گلی بنا رہے ہیں
01:40روڈ بہت پکے ہیں
01:41اس کے علاوہ جب کئی نئی جگہ پہ
01:43کوئی ڈیویلپمنٹ ہو رہی ہوتی ہے
01:45اس کو بڑے اچھے طریقے سے منیج کر کے کر رہے ہیں
01:47عوام کو تنگ نہیں کر رہے ہیں
01:49باقی یہ ہے کہ
01:51ہر حکومت میں کوئی اچھا بھی آتا ہے
01:54کوئی برا بھی آتا ہے
01:55ہر بندے کو مطمئن نہیں کر سکتا
01:57میرے خیال سے ہماری صفائی کے لئے
02:00آج سے ہماری پنجاب گورنمنٹ ہمیں
02:02ہنڈر پرسن مطمئن ہیں
02:04سرجل میمن صاحب میڈیا میں کہہ رہے ہیں
02:06کہ ہم تو پنجاب جیسا کراچی کو بنا دیں
02:08کہاں بنا رہے ہیں
02:09دیکھائیں میرے وہ آپ کراچی کی ایک جگہ بھی دکھا دیں
02:11روڈ تو توڑے آپ گلی مولنے میں جائیں گے
02:13وہاں بھی سیوزیز کا مسئلہ ہے گا
02:15گٹر اُبھل رہے ہیں بھائی کوئی دیکھنے والا نہیں ہے
02:17کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
02:19کیا کر سکتے ہیں
02:21اگر کمپیر کے جائے پنجاب اکومت کی پرفارمنس کو
02:23سنت اکومت کے ساتھ
02:24تو آپ کو کیا نظر آتا ہے پنجاب اکومت کیا کیا کرتی رہی ہے
02:26بھائی اس ٹرم جنسا ہے پنجاب اکومت بہت اچھی جا رہی ہے
02:29ٹھیک ہے
02:30کیونکہ وجہ یہ ہے کہ ہمارا اپنا علاقہ
02:33آج معاشرہ میری چالی سال عمر ہے
02:35ٹھیک ہے ہمارے اپنے علاقے میں سیوریش کا کام ایسا ہوا ہے
02:37کہ مہاشرہ پتا چل رہا ہے کوئی کام ہوئے
02:38لوگ کیا کام کرائیں گے
02:40یہ تو انہوں نے ہماری زندگیہ خراب کر دیئے ہیں
02:42پنجاب شہر کو تو چمکا دیا گیا ہے
02:44ان کا بیرا گھرک کیا ہوئے
02:46آپ مانی کیا ہیں تو انسان بھی چلے
02:48کابی نہیں ہے روڈ
02:49کہیں بھی چلے آپ کبھی چلے آپ کراچی سے اندر
02:52پاکہ اللہ کے باتے ہیں کہ لوگوں کو جو پریشانی ہے ان کے لئے دھوڑ کرو
02:56ہم اپنی اکومت کے اپیشٹ کرتے ہیں
02:57مریم نواز کو شباز شریف کو اپیشٹ کرتے ہیں
03:00کہ انہوں نے اچھے اقدام کی ہیں
03:01یہ جو بسیں چل رہی ہیں
03:03یہ ہمارے پر پیسے لگ رہے ہیں
03:04لوگ جو کہتے تھے نا کہ جی وہ بسیں چلا دی
03:08روڈے بنا دی تو بھائی ہمارے تو کام ہی روڈے پہ جانا ہے
03:10بسوں پہ جانا ہے
03:12ہم نے کہاں جانا ہے
03:13اب سندگیہ دیکھ رہے ہیں آپ کیا ہوا ادھر جب باہر چھوڑا
03:16سر ادھر تو روڈی نہیں سہی
03:19میں دو تین بار کراچی گیا ہوں
03:21ادھر تو جو روڈ خراب ہے دس سال پہلے خراب تھی
03:23وہ آج بھی خراب ہے
03:24تو اب جو گلی محلے آپ دیکھیں
03:27جو محلے تی تی سال پرانے تھے نا
03:29جن کو روڈوں کو پوچھتا نہیں تھا
03:31اس کے اندر ٹف ٹائر لگیا اور جاتے ہیں محلے میں
03:33دل خوش ہوتا ہے
03:34اور دل سے دعائیں نکلتے ہیں کہ جی اللہ تعالی ہمارے حکمرانوں کو
03:37اور زیادہ ہدایت دے اور زیادہ یہ اچھے کام کریں
03:40ان کو اللہ تعالی اور ترقی دے
03:42ہماری تو دل سے دعا ہے
03:43ماشاءاللہ پنجاب میں صفائے سترائی کا پروگرام چل رہا ہے
03:46کراچی شہر میں کیوں نہیں چل رہا ہے
03:47اتنی گزالت ہے گندگی ہے
03:49سیورج کا نظام دھرم برمیابی جہاں پر موجود ہے
03:51یہاں پر پانی روڈ پر موجود ہے
03:53کیا سنگورمنٹ نہیں کام کروا رہی ہے
03:54بھائی سنگورمنٹ صرف پیسے لے رہی ہے
03:57کام کرواتی نہیں ہے
03:59یہ سڑکیں اتنی گندی ہو رہی ہے
04:10یہاں پر صرف کھانے سے مطلب ہے
04:11نواز کے لیے کوئی کہنا چاہو گے
04:13ماشاءاللہ وہ پنجاب شہر کو چمکا دیئے
04:15نواز شریف کو بھی چاہیے
04:17یہ بھی کراچی بھی سیادے ہمارا ساب سترہ
04:20یہاں سنگورمنٹ کا کام ہے
04:21یہ وہ کیا کرے گی
04:22گورمنٹ کا پنجاب سترہ پروگرام ہے
04:24اس کو کمپیر کریں سندھ گورمنٹ کی پرفارمنس کے ساتھ
04:26تو صفائی کے معاملات میں کون سی گورمنٹ
04:28پنجاب کی آگے ہیں یا سندھ کی
04:30دیکھیں جی اگر آپ موجودہ صورتحال کے مطابق کمپیر کریں
04:33تو پنجاب گورمنٹ کا انفرسٹرکچر بھی بہتر ہے
04:37ان کا اپروچ جو
04:39پریکٹیکل جو اپروچ ہے
04:41وہ سندھ گورمنٹ سے بہتر ہے
04:42ہماری چیف مینسٹر اچھا کام کر رہی ہیں
04:45باقیوں کی نصف
04:46کراچی میں آپ در حال دیکھیں
04:48گھروں میں پانی ہے نہیں
04:49باقیوں دیکھیں سلاب دے رہا
04:50گھروں میں ضرورت ہے پانی کی
04:52آج کل پانی ہمارے خرید کے
04:54پانی کی کمی پیسے سے پانی نہیں آرہا
05:03پانی کی کسان کارڈ وقت دے رہی ہے
05:08پنجاب میں مل رہے لیکن کراچی میں نے آج تک دیکھا نہیں
05:13میں نے کبھی اس کو استعمال کیا
05:14لیکن سب سے زیادہ مشکلات جو آٹکل کے آ رہی ہے
05:17صرف پانی کی بجلی کی بجلی ہوتی نہیں ہے
05:19گیس کا الگ مسئلہ چل رہے
05:20صبح جاتی ہے رات میں جاتی ہے
05:22بہت مشکل ہوگی ایک طریقے سے
05:23موشل میڈیا پر بحث چل رہی ہے
05:25کہ پنجاب صبح میں مریم صاحبہ کام کرواری ہے
05:28سین گورنبین کیوں نہیں کرواری ہے
05:29اپنے کراچی کو
05:30دو بھی لوگ زیادہ سے زیادہ پریشان ہیں
05:32ایک نوکری کے پیشے دوسرا پانی کے پیشے
05:34کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
05:35پانی تو بالکل ہے ہی نہیں
05:36دیکھیں سمجھیں آج کل سیونگ کا کوئی دور ہی نہیں ہے
05:39التا ادھار پر چلنے میں ایک طریقے سے
05:40تنخواہ آتی ہے
05:41آدھی ادھاروں میں جاتی ہے
05:42آدھی گھر کے راشن میں جاتی ہے
05:44بانی میں جاتی ہے
05:44کون سی گورنبینٹ ہے جو اپنی عوام کو ڈلیور کرتی ہے
05:47ان کو ترقیتی کام
05:48فلائی کام
05:49اپنی عوام کو دیتی ہے
05:50دیکھیں جی یہ تو سارا کچھ نظر آ رہا ہے
05:52پنجاب گورنبینٹ
05:53سب سے اچھی گورنبینٹ ہے
05:54آپ کے سامنے دیکھیں
05:56کتنی سولتے ملڑی ہیں
05:57مریم نواز صاحبہ
05:59ہسپیٹلز میں جائیں
06:00اتنی سولتیں
06:01اتنی فسیلیٹیز
06:02پروائیڈ کر رہی ہیں
06:03اور جو سندھ گورنبینٹ ہے
06:05وہ آپ کے سامنے
06:06ادھر تو روڈز دیکھیں
06:07ان کے یہ ہماری در روڈز ہو گئے
06:09ہر جگہ پہ کام ہو رہا ہے
06:10ایجوکیشن میں دیکھیں
06:11اتنی اچھی فسیلیٹیز مل رہی ہے
06:13تو پنجاب گورنبینٹ کے
06:15میرے حساب سے
06:15تو پنجاب گورنبینٹ
06:16سب سے اچھی اس وقت
06:17گورنبینٹ جا رہی ہے
06:18پنجاب شہر پہ
06:20ماشاءاللہ
06:20مریم صاحبہ اپنے شہر کو
06:21چمکا دی
06:22کراچی میں کیوں نہیں کام ہو رہا ہے
06:23سندھ گورنبینٹ کیوں نہیں کروانا چاہیے کام
06:25بھائی
06:26یہاں تو کوئی پوچھنے والے ہی نہیں ہیں
06:27وہاں کے اکمران
06:29ان کا ساتھ دیتے ہیں
06:30کراچی آلے تو لاواری سے
06:31یہ مریم صاحبہ اگر آ جائے
06:33تو کچھ امید ہے
06:34کچھ کر سکتی ہے
06:35ہنہاں والوں کے برس میں
06:37تو نہیں ہے کچھ
06:37پنجاب نمبر ون ہے
06:39ہر کام سے
06:41ہر کام کے لحاظ سے
06:42سندھ لے لیں
06:43خیبر پتوخہ لے لیں
06:44بلوچستہ لے لیں
06:46کوئی بھی اس کے مقابلے کا نہیں ہے
06:47یہ لوگ بہت کام کر رہے ہیں
06:49میں دیکھ رہا ہوں
06:51روڈ پہ گٹر کا پانی بہرہا ہے
06:52کتنا پریشانی ہوتا آپ لوگے
06:54بہت زیادہ پریشانی ہوتی ہے
06:55مین مارکیٹ ہے
06:56اورنگی ٹاؤن کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے
06:58اور یہ ماشاءاللہ
07:00تھے
07:00دو ہزار آٹھ سے لے کے
07:02اور آج یہ دو ہزار پچیس چل رہا ہے
07:04اس روڈ کے اوپر کوئی کام نہیں ہوا ہے
07:05اور آپ نے جو پنجاب کی مثال دی
07:07تو بھائی پنجاب میں حکومت ہے
07:09اور یہاں پہ ماشاءاللہ
07:10تھے ایک بھٹو صاحب ہے
07:11وہ آج تک زندہ ہے
07:12گٹرے بے رہی ہیں
07:13یہ تو گلیوں کا حال آپ جا کے دے
07:15کوئی طباہ برباد ہے
07:16نہور پہ لکٹک بس بھی چل رہی
07:17کراچی شہر میں کیوں نہیں چل رہا ہے
07:18کراچی میں چنگچی چل رہا ہے
07:20یہ سب جتنے بھی چنگچی چل رہے ہیں
07:21آپ یہ چنگچی نظر آئے گا
07:22آپ مہنٹ دے گا
07:23پیروڈ پہ چنگچی جا رہے ہیں
07:24سب یہ پیپس پارٹی کی مہربانی ہے
07:26پنجاب پہ سیڈ کا سیڈ کاٹ ہو
07:28کسان کاٹ ہو
07:28سب مل رہا ہے
07:29کسین والے کو ملے ہے
07:30تک کچھ بھی نہیں ملتا بھائی
07:31آپ سرکاری ہسپیڈل چلے
07:33اور تین ارویجی سرنگ بھی بھار سے
07:34سب ملتا ہے
07:34کیا وہ ملتا ہے
07:36اگر وزیرالہ پنجاب
07:39پنجاب کو بنا دیا جائے
07:39مریم صاحب ہے
07:40تو تبدیل ہو جائے گا
07:41تبدیل ہو جائے گا
07:42لیکن بھٹو مارنا بڑے گا
07:43بھٹو مارنا شرط ہے
07:46جالت مرے گی
07:47تو لوگوں کو سمجھ آئے گا
07:49جالت مرے گی
07:50سی دی سی بات ہے
07:50مجھے بلائے گا
07:52پنجاب شہر میں
07:53مختلف علاقوں پر
07:54رنگ روڈ ہو جس طرح
07:55وہاں تو روڈ
07:56میں صفائص اتھرائے کا نظام تو بہترین کیا جا رہا ہے پنجاب گومنٹ کی جانب سے تو کراچی
08:01بھی شکریہ نہیں ہو رہی ہے اصل میں وہاں پہ جو ہے نا حکومت تو تری پلان بناتی ہے
08:07کراچی میں نہیں ہوتا کراچی میں پہلے سڑک بنتی اس کے بعد کھولائی ہوتی ہے کراچی میں
08:14اصل میں جو ہے نا یہ کچھ عوام کی غلطی ہیں کچھ حکومت کی ہے
08:26موسیقی
Comments

Recommended

Sa nam
4 months ago