Skip to playerSkip to main content
#pmln #ppp #pti #imrankhan#bilawalbhutto #cmpunjabmaryamnawaz #nawazsharif #pmshehbazsharif #asifzardari #thereporters #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:01. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:03. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:04. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:11. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:14. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:16. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:19. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:20. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:21. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:23. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:24. . .
01:24Thank you very much.
02:23Thank you so much.
06:46What is the output of these loans that you have taken?
07:05You have to be saved for money.
07:07We will.
07:09We will.
07:12because the tax is very important to us.
07:18We have a lot of tax, because the tax is very important,
07:21because the tax is very important,
07:23it doesn't come from us.
07:27So because the tax is not that our band has 11,
07:31or not, it doesn't come from us.
07:33Yes, it is.
07:34It is not that the tax is not that the tax is not.
07:41foreign
18:28foreign
19:07Thank you very much.
19:55Can't do it.
19:58transfer
19:59or
20:00I'll
20:02do
20:03do
20:03do
20:03do
20:14do
20:16do
20:17do
20:17do
20:17do
20:17do
20:17the capital is thousand years since the लाहर तफ्टगा है पज़ाद की इसी
20:21तरह कराची हिदराबाद यह सब शेहरें संदके मगजर कराची तफटगा है
20:25चलिए उस पे आजाते हैं बलती हाती जो फंड्स हैं बिलकुल मेरी
20:28बाद पर शाहद आपने गोर नहीं किया मेंने का प्राविंशल
20:31finance commission بی ایف سی بنے اور صوبے کی جو بجٹ ہے اس سے حصہ
20:36نیچے ازلا مجھے ابھی میں بات کر رہا تھا دوسری بات یہ ہے کہ پانی
20:40کے بارے میں ہم سب میں جو ایک misunderstanding ہے اس کو دور کرنے
20:44کی ضرورت ہے پانی کا ڈیو شیئر ملنا چاہیے ہم اس پہ تو سب
20:47متفق ہیں نا کہ پاکستان کے لوگ بھیگ نہ مانگیں ان کے ہاتھوں میں
20:50کٹو رہا نہ ہو تو یہ income support program ہے اس کے نام پر کٹو رہا
20:54لے کے خواتین اور بچے بچارے بلبل آتے پھرتے ہیں اس کے بجائے یہ
20:57ایف سب ایک چیز ایک چیز میں چاہوں گا کہ اگر آپ ایڈریس کر
21:02سکیں چونکہ ہم ٹاپک پہ رہیں تو زیادہ مناسب ہوگا تاکہ ہماری
21:06بھی ایک تسلیح ہو جائے گی اور آپ کی بھی بات پہنچ جائے گی ناظرین
21:08تک یہ جو مطالبہ تھا رہے نا میری بات سننے میری ارس سننے
21:13میری ارس سننے تاکہ آپ وہ ریسپونڈ کر سکیں اس پہ یہ جو مطالبہ ہو
21:18رہا ہے آپ کا کراچی کے حوالے سے کیونکہ حسن اس پہ بات کر رہے
21:27میں بڑی غور سے سننے میں جو ارس کرنا چاہ رہا ہوں کہ اگر یہ
21:31مطالبات جو ہو رہے ہیں وہ نسلی بنیاد پر یہ ایتھنک بنیاد پر
21:35نہ ہوں بلکہ بہتر ایڈمنیسٹریشن کے لیے ہوں ریسورس الیکویشن
21:38کے لیے ہوں اور خاص طور پر عوام تک ان کا حق پہنچ سکے تو اس میں
21:43پھر اعتراض کیا ہو سکتا ہے اور ایسا فارمولا اگر پورے ملک میں
21:46ہو رہا ہو تو پھر کوئی اعتراض ہوگا اس پہ آپ کو میں دو باتیں
21:50ضرور کہنا چاہوں گا آپ مجھے انٹرپ بھی کریں گے تب بھی میں
21:54ریکویسٹ کر کے کرنا چاہوں گا جو چیزیں اتفا کے رائے والی ہیں
21:58مثلا کوسٹل بیلٹ کی ترقی ہونی چاہیے صندقی بھی اور گوادر سے
22:02لے کے کیٹی بندر اور کراچی تک وہاں صندقیں لگنی چاہیے اس پہ
22:05اتفا کے رائے ہے تو وہاں لوکل لوگوں کو جابز ملیں ترقی ہو اور
22:09illegal immigrants پہ سارے پاکستان کا اتفا کے رائے ہے مگر
22:12سند سے illegal immigrants نہیں نکالے جا رہے تو ان باتوں کو بھی
22:15دیکھنا ہوگا اب اس کو چھوڑ کے اس پہ آتے ہیں صوبوں کے تو
22:18دیکھیں آپ کے پاس چار صوبے سنبھل نہیں رہے بیس پچیس پچاس
22:22صوبے آپ بنا دیں گے تو پھر ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کہا جائے
22:26کہ فلا صوبہ جو تقسیم کر کے آٹھ صوبے بنائے گئے اس میں تین
22:29میں حکومت کی ریٹ چل رہی ہے پانچ میں نہیں چل رہی ہم ایسے
22:33موہ کے کیوں دے اس وقت ہماری نامہ چاری ہے ساری دنیا
22:35میں ہماری ڈپلومیٹک ہم نے فتوحات حاصل کی ہیں ہم اطاعت
22:38کر رہے ہیں بڑی طاقت بن رہے ہیں اس وقت تک ہم عوام کو اس
22:42وقت تو جوڑ کے رکھنا چاہیے لیکن ایاز صاحب آپ کی اگر
22:44بلکل بلکل ایاز صاحب آپ کی بلکل گزارشات جو قابل
22:48گھور ہے سوال یہاں پہ یہ پیدا ہوتا ہے کہ ماضی کے اندر میں
22:51خوابر گمن بات کر رہا ہوں آپ کو یاد ہوگا جنرم شرف
22:54صاحب نے اچھا بہت شکریہ سر ماضی میں جنرم شرف نے ایٹمٹ
22:58کی بڑا ایفیکٹیو ایک لوگل گورنس کا موڈل اس کے اوپر
23:02ایمپلیمنٹیشن بھی ہوئی جب وہ گئے بعد میں ہمارے جمہوریت
23:06پسند واپس آئے انہوں نے سارا پروسس ریورس کر دیا ہم بنیادی
23:09مسئلہ یہ ہے کہ اگر جو آپ بات کر رہے ہیں نا آج اگر ہم فرض
23:14کریں کوئی فیصلہ ہو جاتا ہے کہ یہ کام کرنا ہے کل کو کوئی نئی
23:17حکومت آئے گی کوئی نئی پارٹی آئے گی وہ اگر صوبے کے اندر
23:21وہ چاہتی ہے کہ جی میں نے واپس ہی اٹھارہ سو اکسٹھ والے
23:23موڈل کے اوپر جانا ہے جو کہ دوزار آٹھ کے اندر یہ لوگ
23:26واپس چلے گئے تو سوال یہاں پہ پیدا ہوتا ہے کہ کوئی اس
23:29قسم کی جو بھی ہمیں جس بھی موڈل کی طرف جانا ہے وہ ایسا
23:34موڈل ہو کہ اس کے اندر آئینی ترمیم جو جس کے جو سپورٹ کر
23:38رہے ہیں اس اس اس اس پیچھے کے اس بات کو کہ صوبے ہونے چاہیے
23:42اٹ لیس جو ہے اگر زیادہ صوبوں کی طرف جاتے ہیں انڈیا کی
23:45مثال دی جاتی ہے انڈونیشیا کی مثال دی جاتی ہے باقی مختلف
23:49مالک کے اندر یہ آگے آہ بہتر انظامات کے لیے معاملات ہوئے ہیں
23:53سو یہ آہ کچھ لوگ کا یہ حال ہے کہ یہ ضروری ہے ادروائز اسی طرح
23:57ہم ایک سرکل میں گومیں گے آہ آگے جائیں گے پھر کل کو نئی
24:01گومت آئے گی اس صوبے کے اندر اس کے پاس ایک سیت ہوگی وہ واپس
24:04اس کو روز کر دے گی تو پہلے تو اس کراچی بھی تو کیپٹل ہی
24:07تھا نا جی پاکستان کا کیپٹل تھا ہم وہ بھی کون سا سندھ کا کیپٹل
24:11تھا آیاز ردیف صاحب میں گزارش کروں پاکستان کا کیپٹل
24:15بلکل تھا اور اس سے پہلے ممبئی کے ساتھ بھی ملا ہوا تھا اور
24:19اس سے پہلے ایک آزاد اور خودمختار اسٹیٹ بھی تھی ماضی کو
24:22چھوڑ کے ابھی موجود سردال پر جاتے ہیں تو اب اس وقت
24:26افغانستان میں چوتیس صوبے ہیں ناجیرہ میں چھتیس ہیں سومالیہ
24:30میں اٹھارہ ہیں سودان میں اٹھارہ ہیں کیا زیادہ صوبے ہونے سے
24:33ترقی کنفرم ہوتی ہے ایک بات دوسری بات کہ ان حالات میں ایسے
24:40نکتے نظر کو کیوں فروغ دیا جائے جسے ٹکراؤ پیدا ہو اب آپ
24:43نے کہا کہ آئین میں آگے چل کر دوسری حکومتیں آ جائیں گے وہ
24:46تربیم لے آئیں گی بالکل ایسا ہوتا ہے ہم نے بی ٹی آیوب خان
24:50لائے تھے پھر اس کو تبدیل کر دیا ہم نے ون یونٹ بنایا تھا
24:52وہ میں نے تو نہیں بنایا تھا نا آیاز لطیف علی جو یا خاور
24:55گھومن نے تو نہیں بنایا تھا نا ون یونٹ لائے بھی وہ
24:57آیوب خان اور یایا خان اور پھر ختم بھی کر دیا اور ایسٹ پاکستان
25:01اور ویسٹ پاکستان بھی انہوں نہیں بنایا تھا تو اس طرح ہم اس
25:04قسم کے تجربات کرنے سے پہلے میرے خال میں ہم پہلے ملک کو ایک
25:08صحیح سمت میں لے کے چلیں اور دوسری بات صحیح سمت کیا ہے مختصرا
25:12اگر بکوز ٹائم ہے شورٹ ہے گورننس بہتر بنانا کرپشن ختم
25:16کرنا میرٹ لیانا اور صحیح طور پر لوگوں کو ایک اچھا جینے کی اچھی
25:21اچھا راستہ دینا لوگوں کو ان کے حقوق دینا یہ صحیح راستہ ہے
25:25نا بجائے اس کے کہ ہم ٹکرا ہوں پہتا کریں جائے ہم دوسروں کی
25:30مسائلیں کیوں لیتے ہیں کہ موقع نہیں دے رہی نا عوام ان کو منتخب
25:33نہیں کرتی ہے یاز ردیف صاحب کو نا الیکشن وہ کنٹسٹ سندھ
25:36پر حکومت تو نہیں کر سکی آج تا ان کو تو بجانا کو موقع نہیں
25:38بلا عوام ان کو ہمیشہ مسئلت کر دیتے ہیں تو ان کا عوام موقع
25:41دیں تو وہ ڈیلیور کریں گے نا میں تو نہیں ہوتا مگر کیا آپ
25:44کے لیے شرط رکھتوں کہ آپ کسی پریس کلپ کے صدر یا پی ایو
25:47یو جی کیوں پری بول سکیں کسی چینل پہ یہ تو شرائط نہیں
25:50ہوتی نا تو میری بات پہ ذرا غور کیجئے گا کہ آپ کہہ
25:54رہے ہیں کہ ایک دفعہ ہو جائے گا تو ایسا راستہ کیا جائے
25:57کہ آگئے راستہ رک جائے جناب دیوار برلنی گر گئی دو
26:00ملکوں کو تقسیم کیا تھا پھر جڑ گیا اس تیمور چلا گیا بوسنیا
26:03اور یہ ساری یوگو سلاویہ کو جوڑا تھا یوگو سلاویہ سارا
26:06ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا سوویت یونین ٹوٹ گیا
26:08تو لوگوں کی خواہشات پر جب ہم چلیں گے تو لوگ جڑ کے رہیں گے
26:12میں سمجھتا ہوں پاکستان میں بسنے والے پنجابی پشتون بلوچ
26:16سندھی سب ساتھ مل کے چلنا چاہ رہے ہیں سب چاہتے ہیں پاکستان
26:19ترقی کرے اس میں ایسے کامن پوائنٹس ہم ڈھونڈیں جس میں ہمارا
26:23ملک مثلا پاکستان بھر میں کچھے کی زمینیں خالی پڑی
26:26ہوئی ہیں مثلا پاکستان بھر میں ایگری کلچر کی صحیح
26:29پراپر اس کی منیجمنٹ نہ ہونے کے وجہ سے ہمارے جو
26:32کراپس ہیں وہ نہیں پیدا ہو رہے ہم ایکسپورٹ نہیں کر
26:34پا رہے ہم ایگری کلچر پر توجہ کیوں نہ دیں ہم کچھے کی
26:37زمینوں کو کیوں نہ آباد کریں کوسٹل ایریا کو کیوں نہ
26:39کچھے کی زمینیں آباد ہوتی ہیں اور پھر سندھ آباد
26:41سوال کرنا چاہتے ہیں چورج صاحب بھی کچھ پوچھنا چاہ رہے
26:43لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس وقت وہ کہتے ہیں نا
26:46عوامی عمانگوں کی بات ہوتی ہے تو it has to do with the
26:49delivery as well کہ ان کو deliver کیا جا رہے ہیں اور وہ
26:53سب سے بڑا concern ہونے چاہیے بجائے اس کے کہ کوئی
26:55ٹرک کی بطی ہے کوئی نعرہ ایسا ہے کہ جس سے ان کے اندر
26:57ڈیوائیڈ پیدا ہو چوئی صاحب your thoughts on that
27:00میں یہ پولیجر صاحب سے پوچھتا ہوں کہ وہ چاہتے ہیں کہ
27:03جوں کا تو رہے جو سسٹم ہے اس وقت ایک نمبر دو
27:08یہ ساٹھ پینٹ ستر فیصد جو revenue collect ہوتا ہے کراچی سے
27:12اور elsewhere سے تو وہ لگتا کہا ہے سندھ میں جائیں اور
27:16سندھ اور کراچی جو ہے خندرات میں تبدیل ہو گئے ہیں
27:19تو یہ جو تباہی بربادی ہے اور بہتری نہیں آرہی اس کو
27:25کس طرح آپ نے how to improve the lot of the common man
27:30غلام حسین صاحب آپ نے بڑی اہم بات کی اور مجھے موقع
27:33دیا پہلی بات تو مثلا لاہور کا dry port ہے وہ آپ
27:37کہہ دیں گے فلاں گلبرگ میں لگا ہوا ہے تو dry port
27:39وہیں پہ generate کر رہا ہے یا model town میں اس طرح نہیں
27:42وہ اس dry port پہ سارے پاکستان کی چیزیں آتی ہیں
27:45پنجاب بھر کی آتی ہیں کراچی بھی ہمارا ہے آپ سب کا ہے
27:48پاکستان بھی ہمارا ہے آپ سب کا ہے ہم تو لاہور کی
27:51ترقیبے بھی خوش ہونے چاہیے ہیں پیشاور کی
27:53وہ question یہ کر رہے ہیں کہ سندھ میں جو
27:55infrastructure کی بات ہوتی ہے سڑکوں کے نظام کی بات ہوتی ہے
27:58تو کراچی کے حد تک شاید نظر آئے لیکن otherwise جب پنجاب
28:01سے صادق آباز cross کر کے گھوٹ کی cross کر کے ہم گھوٹ کی
28:05cross کر کے آگے جب جاتے ہیں سندھ میں داخل ہوتے ہیں تو کچھ
28:08بھی نظر نہیں آتا بلکل آپ صحیح کہہ رہے ہیں ہم اس کی
28:10بات کریں کہ نکلتا سب کچھ ہے لیکن لگتا کہاں ہے وہ
28:13چودی صاحب سوال اٹھا رہے ہیں وہ صحیح کہہ رہے ہیں بلکل
28:16سندھ کی interior کے دہی علاقے تباہ و برباد ہیں کراچی
28:19کے بھی بہت سے علاقے تباہ ہیں پورے سندھ میں governance
28:22خراب ہے بلکل I do agree اور اس میں بالکل نہ
28:26infrastructure ہے نہ economic growth ہے نہ اس میں merit پہ
28:29jobs ہیں نہ وہاں پہ agriculture بہتر ہے مگر اس کے لیے
28:32یہ فارمولا کہاں سے آ گیا کہ ہم ٹکڑے ٹکڑے کر دے
28:35ہم کیوں نہ لوگوں کو ساتھ لے کر اس infrastructure کو
28:38بہتر بنائیں جے کب آباد میں فار ایکزمپل
28:40اچھا administrative unit میں صوبہ نیا نہیں بنے گا جی اس division
28:44کو یا اس unit کو وسائل کی تقسیم ہے اور اختیارات
28:48دے نہیں ہے اس میں سندھیں کو حصے تو نہیں ہوں گے جب پنجاب
28:51کو حصے تو نہیں ہوں گے میں مقبل بات کرنا ہوں
28:54اگر آپ جلال آباد کو یا اگر آپ کندھار کو دو
28:57تکڑے کر دیں گے تو لا ان ارڈر اچھا ہو جائے گا بنو
29:00اور وزیرستان کو بہتر ہیں یہ جو ٹرم ہے نا میں بات
29:04پوری کروں جی جی بات پوری کریں کندھ کوٹ میں ڈاکو تھے
29:07کندھ کوٹ کے چار تعلقوں کو اب الگ ازلا بنا دیتے تو
29:10کندھ کوٹ سے ڈاکو چلے جاتے اس دلے پورے میں سے ڈاکو
29:13سہر آپ ان کو بات پوری کرتے ہیں جی relevant ہو یا نہ ہو
29:15بات ان کو پوری کرتے ہیں جو ہم بیسکلی بات کر رہے ہیں
29:18thank you so much for your time
29:19ہم جو بات کر رہے ہیں بسکلی units بنانے کی بات کر رہے ہیں
29:23آپ جو بات کر رہے ہیں وہ ہے تقسیم کی ٹکڑے کرنے کی
29:26یہ جو لفظ ہے ٹکڑے کرنا
29:28it gives a wrong message وہ کہتے ہیں words are very important
29:31اور یہاں پر ہم بات کریں کہ کسی طریقے سے پاکستان میں
29:34governance کا سسٹم بہتر ہو سکے اور اس کے لیے کئی options
29:36پر بات کی جاری اور ظاہر ہے یہ consensus سے ہی یہ چیزیں
29:39آگے بڑھیں گی وقت ہو ایک break up break کے بعد حاضر ہوتے ہیں
29:42stay with us
29:46break کے بعد پوری کریں میں خیر مقدم آپ ذرا تذکرہ کریں گے
29:49کہ وہ جو ایک آواز ہم نے سنی تھی ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک
29:52وہ جو ultimatum تھا وہ جو الٹی گنتی تھی
29:56تو کیا وہ گھڑی یا وہ جو stop watch تھی
29:59کیا اسے روک دیا گیا ہے
30:00خابر صاحب فرمائیں جی
30:02ارشاد شاد کیا آپ سمجھتے ہیں
30:05کہ معاملات اب کس حد تک سیدھے ہوئے ہیں
30:08یا people's party اب کیا سوچ رہی ہے
30:11ظاہر ہے کہ آپ کی گفتگو ہوتی ہے
30:13کیا سوچ کیا ہوتی ہے
30:14پاکستان people's party اور پاکستان مسلم لیگ نون کے درمیان
30:19جو ایک working relationship تھا
30:21اگر وہ مطلب آپ کہہ سکتے ہیں
30:24on the scale of 10
30:25یا سو فیصد میں اگر پہلے وہ 70-80 فیصد پہ تھا
30:29یا 90 فیصد کے قریب تھا
30:31تو وہ میرے خیال میں اب جو 50 سے بھی وہ نیچے آ چکا ہوگا ہے
30:35میں ہرگز یہ نہیں کہتا کہ وہ کل کو جو opposition کے benches پہ بیٹھ جائیں گے
30:40اور وہ کہہ دیں گے کہ ہم نے اس حکومت کو گرانا ہے
30:43لیکن ان کی جو اپنی ظاہر ہے
30:45وہ جو گنتی والی بات ہے
30:48اس کے اوپر وہ ہلکا بھلکا رہیں گے
30:50اور وہ اپنے آپ کو پریزنٹ کرے گی
30:55آپ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ
30:57they've got a bigger issue to deal with
30:59and that is related to یہ جو بات ہو رہی ہے
31:02انتظامی units کی اور ساری چیزوں پہ
31:04اور people's party کا اپنا اس پہ موقف ہے
31:06تو ابھی اس کی توجہ اسی چیز پہ ہے
31:09کہ ایک تو وہ سن سے اٹھنے والی آوازوں کو
31:11اور پھر اپنے ایک تیار جو ایک reaction انہوں نے اس پہ دینا ہے
31:14اس کے لئے ظاہر ہے consensus بھی چاہیے
31:16آپس میں بات بھی انہوں نے کرنی ہے
31:18اور پھر deal بھی کرنا ہے
31:20ساری توجہ آپ کو لگتا ہے
31:21اس پہ ان کی
31:23کئی issues ہیں جس پر ان کی توجہ ہے
31:25لیکن یہ جو صوبوں کا معاملہ ہے وہ اگر create ہی کرنے ہیں
31:29تو موجودہ assembly اور senate میں
31:33people's party کے بغیر کیسے create ہو جائیں گے
31:36possible نہیں ہے
31:37جو سندھ میں people's party ہے
31:39یا وہاں کی جو قیادت ہے
31:41میں second year قیادت کی بات کر رہا ہوں
31:43یا جہاں پر ان کی حکومت ہے
31:44وہاں پر سوچ تھوڑی سے مختلف ہے
31:46پنجاب میں جو people's party ہے
31:49exist کرتی ہے
31:50وہاں پر سوچ کچھ اور بھی ہو سکتی ہے
31:52تو اس بارے میں تھوڑا سا ہمیں
31:54آپ guide کیجئے گا
31:55دو باتیں بڑی clear ہیں
31:57یا تو یہ ان کو چاہیے تھا
31:59کہ people's party کو
32:01سیکسٹی فارٹی یعنی
32:02وزیراعظم ان کے تھے
32:04سپیکر ان کے تھے
32:06تو ان کو زیادہ بڑے بڑے وزارتیں
32:09جو ہے
32:09یعنی
32:10وہ people's party کو دے کے
32:12ایک coalition بناتے
32:14grand coalition
32:15تاکہ پھر وہ
32:17ذمہ داری اسمال
32:18اگر وہ اب بھی
32:19کسی ایسی consensus کے ذریعے
32:21دونوں پارٹیوں کا
32:22دونوں مل کے
32:24گورنمنٹ بنا لیں
32:25ہر سطح پر
32:25تو اس سے
32:27ان کا
32:28کام چل سکتا ہے
32:29لیکن یہ
32:30اس طرح جا نہیں رہے
32:31اچھا اس میں ایک چیز
32:33اس پروگرام کے دو
32:34سینئر لوگ جو ہیں
32:35خاور صاحب
32:35چوجی صاحب
32:36دونوں نے کہا تھا
32:37کہ people's party
32:38اور پی ٹی آئی
32:39جو ہے بڑے نزدیک آ چکے ہیں
32:40اور اب ان کا
32:41آپس نے کل
32:41قادر صاحب نے بھی خبر دی
32:43کہ جناب رابطے ہو چکے ہیں
32:45میں سن رہا تھا
32:46سیکچولی کریکٹ رہا کرو
32:47میں نے کبھی ایسا نہیں کہا
32:48اور میں کبھی ایسا سمجھ
32:50بھی نہیں
32:50میں شاید جانتا
32:51آپ کے جو پسندید ہیں
32:52ان کی گفتگو سنوا تو
32:53اسی بتا لیتا
32:54ان کی لیے تو
32:55میں پورا پروگرام حاضر ہے
32:56چلیں جی
32:57آپ ایک ہی بات کرتے ہیں
32:57اگر دیس منٹ کی گفتگو
32:59ہے وہ بھی سنوا دیں
32:59لیکن مختصد ترے
33:02پیپلز پارٹی کے ایک سینر
33:03رہنما نے ہم سے
33:04رابطہ کیا ہے
33:04ہماری لیڈرشپ سے
33:05ہماری لیڈرشپ
33:06اس پہ اس وقت
33:07مشاورت کر رہی ہے
33:08انہوں نے تحریک کی
33:09حوالے سے بات کی ہے
33:10اس حکومت کی
33:11سے چھوٹکارہ حاصل
33:12کرنے کا اشارہ بھی
33:13دیا ہے
33:14اس وقت ہماری جو
33:15ایک ڈیمانڈ ہے
33:16پیپلز پارٹی سے
33:17وہ یہی ہیں
33:17کہ آپ اپنے بھر آنا
33:19ہوگا
33:19آپ کو یہ اتحاد
33:20چھوڑنا پڑے گا
33:21آپ کو آئینے
33:22عوضے چھوڑنے پڑیں گے
33:23آپ کو پوزیشن میں
33:24بیٹنا پڑے گا
33:25اس طرح نہیں ہو سکتا
33:26کہ ایک سائٹ پہ
33:27آپ حکومت کا بھی حصہ
33:28ہو وہ دوسرے سائٹ پہ
33:29آپ تحریک چلانے کی
33:29بات بھی کر رہے ہیں
33:30یہاں پر پھر
33:31دال گلتی نظر آ رہی ہے
33:33آپ کو یہ جو
33:33ڈیمانڈ ہیں
33:35یہ سامنے سے
33:35کہ عوضے چھوڑنے پڑیں گے
33:37یہ ہوگا وہ ہوگا
33:37دل تو نہیں چاہ رہا
33:39ان سے اختلاف کرنے کا
33:40لیکن
33:41کیونکہ آپ کو پتہ
33:42میرے فیورٹ ہیں
33:42ان سے اختلاف کرنا
33:43بڑا مشکل ہوتا ہے
33:44بالخصوص جس طریقے کی
33:45وہ ہائی سٹینڈر کی
33:47جو ہے نا
33:47ٹک ٹک بناتے ہیں
33:48اور جس طریقے سے
33:49وہ جو ہلیکوپٹر سے
33:50اترے تھے نا
33:50جس طریقے سے
33:51انہوں نے دیکھا تھا
33:51کیمرامین کی طرف
33:52وہ تو
33:53انڈیبیٹیبل ٹک ٹک تھی
33:54ان کی
33:54بہت زبدست
33:55تو اس وجہ سے
33:56میں ہم کا فین ہوں
33:57آپ ہیں ٹک ٹک
33:58میں نہیں ہوں سر
33:58تو
34:00مطلب بات یہ ہے
34:01کہ شفی جان صاحب کی
34:02بات سے اختلاف کرنے کا
34:03دل تو نہیں کر رہا
34:03لیکن
34:04کہاں انہوں نے
34:05آئینے ہوتے چھوڑنے ہیں
34:06اگر چھوڑنے ہی ہوتے
34:08تو پھر یہ لینے کی ضرورت کیا تھی
34:09ایک انسیسری ایکسائز
34:11کے اندر وہ کیوں گئے ہیں
34:12رہا سوال کہ
34:13کیا مسلم لیگ نون
34:14اور پیپلز پارٹی
34:15کیا اپنی اپنی
34:17جو ہے وہ
34:17رہیں جدا کریں گے
34:19آزاز جمہو کشمیر کے
34:20الیکشن کے اندر
34:21جتنی تلقی ہونی تھی
34:22وہ ہو چکی ہے
34:23اب تو وہاں پر
34:24وزارت عظمہ کی
34:25آپ سب لے کے ایک
34:26دور جو ہے وہ شروع ہے
34:27کون ہوگا
34:28شاہ غلام قادر صاحب
34:29نہیں ہوں گے جی
34:30میرا ذاتی تعلق ہے ان سے
34:31اس ٹائم لیڈر آف دی اپوزیشن ہے
34:33اور راجہ فاروق قادر بھی نہیں ہوں گے
34:35جو دونوں لوگ سمجھ دیں
34:43اگر پیپلز پارٹی نے
34:44اس حکومت سے فاصلہ کرنا ہے
34:48تو پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی
34:50ایک کوالیشن بنائیں
34:52تو یہ ایک وائبل
34:54پلٹیکل ایرینجمنٹ ہو سکتا ہے
34:55آئینی عوضے چھوڑے جی
34:56وہ کہہ رہے ہیں آئینی عوضے چھوڑے ہیں
34:59میں اس پر
34:59میں ہم آپ کو بتاؤں دیکھیں
35:01شیفی جان بھی جو ہے نا
35:03ہمارے نوجوان حسن یوپس کے فیوریٹ بھی ہیں
35:05تو وہ سم ٹائمز ہو نا
35:06اب یہ پولٹیکس is not something
35:08کہ چائے کی پیالی کے اندر
35:11وہ ابال نہیں ہے
35:12ابال آیا تو آپ نے سائیڈ پر رکھ لیا
35:14تو ابال نیچے ہو گیا
35:14تو بس معاملہ ٹھیک ہوگا
35:16پولٹیکس لمبی گیم ہوتی ہے
35:17میں یہ جو دیکھ رہا ہوں
35:19اب یہ پیپلز پارٹی
35:21اور پاکستان خاص طور پر
35:24یہ آئینے تو حفظ پاکستان والے
35:26آج ایک زہی صاحب کے ساتھ
35:28اس رکال پر ہم نے سٹوڈی بھی کی
35:29کوئی رابطہ بلاول صاحب نے کیا
35:30تو اب یہ issue based
35:32کچھ اس طرح کا consensus
35:33create کرنے کی کوشش کریں گے
35:35to put the government under pressure
35:36so وہ مجھے لگتا ہے
35:39کہ یہ جو ہے نا
35:41آنے والے دنوں میں
35:42میں دوبارہ سے
35:44just to for the sake of clarification
35:45کیوں کہ حسن صاحب
35:46عجیب اگری پیسیم کی
35:47سٹیٹمنٹس میرے ساتھ
35:48اٹریبیوٹ کرتے رہتے ہیں
35:49کہ یہ اس دن
35:51there will be that
35:51وہ پاکستان طریقین صاحب کی
35:53سیاسی طور پر
35:54چوہی صاحب سے اختلاف کرتے ہوئے
35:56وہ بہت بڑا
35:57ان کے لئے شکست ہوگی
35:58اگر وہ ان کے ساتھ مل جاتے
35:59اگر وہ people's party کے ساتھ
36:00ہاتھ ملا گے
36:01government میں بیٹھتے ہیں
36:02but within the government
36:04وہ یہ جو politics کے اندر
36:05رہتے ہوئے
36:05ابھی انہوں نے ظاہر ہے
36:06صوبوں کے issue کے اوپر
36:07سیاست کرنی ہے
36:08آپ کو یاد ہوگا
36:09نہروں کے معاملے کے اوپر
36:10people's party پیچھے ہوگی تھی
36:12وہاں پہ انہوں نے
36:12party کو کچھ کو آگے لگا دیا تھا
36:14وہاں پسر کے بند ہوگی تھی
36:15sir it's the other way آ رہا ہوں
36:16people's party پیچھے نہیں ہوئی
36:18people's party کو آنا پڑا
36:19نہیں
36:19وہ دیکھیں
36:20وہ بعد میں آئے
36:21مجبوری تھی
36:23مجبوری تھی
36:24لیکن میں نے
36:24ایک بڑے سنجیدہ جو ہے
36:25وہ مطلب
36:26سیاست پر بڑا
36:27ان کی گریپ پیکس آت کی
36:28میں نام نہیں لوں گا
36:29وہ کہتے ہیں
36:30یار محمود خانہ چکھ
36:31زہی سے توقعو
36:32مت لگائیں
36:32وہ جو کچھ حاصل کرنا چاہ رہا تھا
36:34وہ اس نے خواب بھی نہیں دیکھا تھا
36:36کہ میں قائدے
36:36اختلاع بن جاؤں گا
36:48وزیراعظم کے بعد
36:49سن سے بڑا ہوتا ہے
36:50یہ میرے خیال میں
36:51یہ ان کے لئے کافی ہو
36:56کس کے لئے جدو جائد کرے
36:58لے گا کیا
36:58ایک شیٹ ورہ بندے کو
36:59کیا مل سکتا ہو
37:00اس سے زیادہ
37:00جو وہ لے چکی ہیں
37:01جس میں ارز کیا رہا ہے
37:03کہ پولٹیکس
37:03جو ہے نا
37:04وہ ایک لمبی اننگ ہوتی ہے
37:05یہ کوئی ٹی ٹونٹی
37:06اور یہ ونڈے والا
37:07معاملہ نہیں ہے
37:07سو اس پہ شیفی جان کے
37:09بیان کو لے کے
37:10اگر ہم بیس کرے
37:10تو میرے خیال میں
37:11یعنی کہ آپ یہ سمجھ رہے ہیں
37:12کہ اگر پی ٹی آئی
37:13یہ فیصلہ کرتی ہے
37:13تو پھر وہ اپنا
37:14پولٹیکل کیپٹل
37:15لوس کرے گی
37:15لیکن جس طرح کے
37:16سٹیٹمنٹس وہ دے رہے ہیں
37:17کہ اتحاد
37:18اگر ہمارے اصور
37:19اور موقع فیک ہیں
37:20تو ہم بیٹھ سکتے ہیں
37:21سلمان اکرم راجل صاحب
37:22کو دکھائیں
37:22کیا آپ فرما رہے تھے
37:23حضرت
37:24کیا پیپلز پارٹی کے ساتھ
37:26آگے مل کے چلنے کی
37:27کوئی possibility ہے
37:28آپ کی
37:29کسی issue پہ
37:30جہاں ہمارا نکتہ نظر
37:31اور ان کا نکتہ نظر
Comments

Recommended