Skip to playerSkip to main content
#mohsinnaqvi #newprovinces #pmln #ppp #pti #imrankhan #bilawalbhutto #cmpunjabmaryamnawaz #nawazsharif #pmshehbazsharif #asifzardari #thereporters #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . . . . . . . . . . .
01:31. . . . . . . . .
01:33conditions میں normally ان کو prefer کیا جاتا ہے
01:35تاکہ وہ ایک pressure
01:36ان کے اوپر کم ہو وہ perform کر سکیں
01:38لیکن کیا وجہ ہے کہ یہ
01:40ہماری قومی ٹیم perform کر کے نہیں دے رہی
01:43بابر آزم being the senior most player
01:44in the team اور
01:46ظاہر ہے کہ ایک world class player کے طور پر
01:49جانے جاتے تھے ان کے
01:50stats جو ہیں ان کا record جو ہے that speaks
01:52for itself لیکن کیا وجہ ہے کہ وہ
01:54وہاں پر اسی حصہ میں
01:56جب ان کی technique کے بارے میں کومنٹیٹر
01:58explain کرنے کی کوشش کر رہے تھے تو
02:00ایسے میں وہ out ہو گئے ٹھیک ہے
02:02اور کار کنڈیشنز تھی
02:05balling جو ہے وہ بڑی مشکل تھی
02:06کھیلنا لیکن شروع کا ایک گھنٹہ آپ نکال دیں
02:09تو اس کے بعد چیزیں آسان ہونا شروع ہو جاتی ہیں
02:11لیکن سمجھ میں نہیں آرہا کہ
02:12مسائل کیا ہیں تو یہاں پر یہ جو
02:14ہنگامی انتظامی تبدیلیاں ہیں ان کا
02:16اثر کیوں نہیں ہوا اس پر ذرا ہم بات
02:19کر لیتے ہیں گھومن صاحب آپ cricket
02:20کھیلے ہوئے بھی ہیں cricket کرتے ہیں
02:22آپ کے صاحب زادے بھی کھیلتے ہیں اور ہمارا
02:24ایک ظاہر ہے کہ ٹیم
02:26کے حوالے سے ہماری ان سے
02:28وابستگی بھی کافی زیادہ ہے گو کہ
02:30cricket ہمارا قومی کھیل نہیں ہے
02:32لیکن عموماً یہ ہوا کرتا تھا جہاں
02:34معاشی اعتبار سے آپ کو پریشانیوں کا
02:36سامنا ہو ہر طرف سے آپ کو کوئی چیز
02:38پوزیٹیو نہ نظر آ رہی ہو تو ہم
02:39cricket میں جا کے تھوڑا سا ریلیف
02:41ڈھونڈتے تھے لیکن اب تو وہ بھی نہیں
02:44مل رہا وہ کہہ رہے ہیں کہ جب
02:47کسی اور جگہ سے اچھی
02:48خبر نہیں آ رہی تو کہتا ہے پھر ہمیں بھی
02:50اپنے آپ میں ہی ہمارا
02:52شمار کریں ایک
02:54historical fact اللہ کرے
02:56پاکستان کچھ نہ کچھ بارش آ جائے
02:58کوئی حالات ہو واقعات بدل جائیں
03:00لیکن آپ کو پتا ہے کہ جب سے پاکستان
03:02کی cricket ٹیم انگلینڈ کا
03:04جب سے دورہ کر رہی ہے اور
03:06ہر سال میں ایک دفعہ ہوئی جاتا ہے
03:08کبھی بھی ہم test
03:09جو سیریز کے اندر وائٹ واش نہیں ہوئے مطلب یہ ہے
03:12کہ ہم تین زیرو سے یا پانچ
03:14جتنے بھی test match ہوئے ہیں وہ سارے کے سارے
03:17کبھی نہیں ہارے there is a first for everything
03:19اللہ نہ کرے یہ
03:20first ہو جائے کچھ
03:22اثار دیکھیں نا
03:23کوئی شیئر ہے نا کہ
03:25کچھ شہر دے لوگوی ظالم سان
03:27اوکھی ہیں سن
03:28کچھ سانو وہ کہتے ہیں شہر دے لوگوی ظالم سان
03:31کچھ سانو مرم را شوق
03:32یہ دے وجہ میں سانو مرم را شوق
03:34اسی اگل آلین نے آتے باقی کچھ شہر دے لوگوی ظالم
03:37سان جب ٹاسٹ ہوا نا
03:39میں اور ہمارے پروڈیسر محترم
03:41زشان صاحب وہ کہ ان کو
03:43کرکٹ کا ABC کا بھی نہیں پتا
03:45نہیں اتنا تو ہوگا مطلب
03:46میں نے جب انگلینڈ جیت گیا
03:49تو ہیوی کلوڈز گہرے
03:51بادر تھنڈ آپ کو پتا ہے
03:53انگلینڈ کے اندر جو بال
03:55سیم کنڈیشنز ہیں گیا
03:55سیم کنڈیشنز
03:56میں زشان کو بولا
03:59میں نے کہاں مارے گئے
04:01تو وہ باقی آپ کے سامنے ہے
04:03جنہیں کہ گل ودنے سے پہلے ہی مکنے والی
04:05آپ کو نظر آ رہی تھی وہاں پر
04:06مطلب وہ کہتے ہیں کہ جو بیٹسمن اندر ہوتا
04:09اس کو پتا ہوتا ہے اس کے اوپر کیا بیٹھ رہی ہے
04:11لیکن ظاہر ہے جب پہلی دفعہ
04:13ایک واقعہ ہو رہا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے
04:15کہہ کے لئے کہ
04:19مطلب یہ ہے کہ وہ جو مہاورہ ہے
04:20کہ کہیں پہ کچھ نہ کچھ خرابی ہے
04:24اور وہ خرابی
04:25بڑی شدید ہے
04:27گمبیر ہے
04:29اس خرابی کا حل ہونا چاہیے
04:31اور آت پیوی بات سو فیصد درست ہے
04:33باقی ویک سے تو ہماری نیشنل
04:35جو کھیل ہے وہ ہاکی ہے
04:37لیکن کرکٹ کے ساتھ
04:39زیادہ جنونی حد تک لگاؤ ہے
04:41آپ کو پتا پی ایس ایل ہوتی ہے
04:42اور باقی ظاہر ہے
04:44سابقہ جو لیڈر ہیں حسن یوب صاحب
04:46وہ ورلڈ کپ جیت کے ہی ظاہر ہے
04:48ان کے ساتھ مقبولیت اور ساری چیزیں
04:52سو
04:53مطلب ظاہر ہے
04:54ایک بڑا بندہ نے
04:56ڈپریشن سا ہوتا ہے
04:57مطلب آپ دیکھیں بغیر رہ بھی نہیں سکتے
04:59اور جب دیکھتے ہیں میں آئی تو پھر ڈپریشن ہوتا ہے
05:01پھر دیکھ ملے سکتے ہیں
05:03زیشان صاحب کا میسیج ہے آپ کے لیے
05:04انہوں نے کہا ہے کہ جی اب آپ میچ رکھیں
05:06اور زیشان صاحب جن کے بارے میں آپ نے کہا ہے
05:08ان کو اے بی سی کبھی نہیں پتا
05:10وہ آپ کو پاکستانی ٹیم سے بیتر پرفارمنس دکھائے
05:12یہ روڈ دابا کر سکتے ہیں
05:14زیرو پر آؤٹ ہونا
05:17کون سا بڑا کمال ہے جی ان کا
05:19آپ بھی بیتر کھیل لیں گے میں کہہ لوں گا
05:21زیرو پر آؤٹ ہوتے ہیں جی
05:23یا مطلب ایسی تو کارکردگی
05:25تو مطلب کمال نہیں ہوگی
05:26اچھا وہ سرجری کی آپ باتیں کر رہے تھے
05:28سرجری اور پھر انتظامی تبدیلیاں
05:30میں تو سمجھ رہا تھا کہ انتظامی تبدیلیاں
05:33یعنی انتظامی یونٹس کی تبدیلیاں
05:34پھر سرجری کی بات کی تو وہ نکوی صاحب نے کی تھی
05:36کہ ان لکوی صاحب کو تبدیل تو نہیں کر رہے
05:38اشوا کے ساتھ ساتھی صاحب
05:41ہمارا کام ہے صحافی ہونے کے ناتے
05:43کہ ہم ہائلائٹ کریں کی ایشیوز کی
05:45کرکٹیں کیسی چیز ہیں
05:46اچھا بطور چیئرمن بی سی بی آپ سمجھتے ہیں
05:49کہ موسیل لکوی صاحب کی کارکردگی
05:51ابھی تک جو ہے وہ اتمنان بخش ہے
05:53میں تو یہ کہہ رہا ہوں
05:55ہماری ٹیم کی کارکردگی اچھی نہیں ہے
05:56ایسے چیئرمن بی سی بی کیسے ہیں
05:58یہ آپ بتا سکتے ہیں
05:59آپ تجزیہ کر رہے ہیں
06:00میرے کام ہے سوال کرنا
06:01میرے کام تجزیہ دینا نہیں ہے
06:02اور ماشاءاللہ ایکسس ہے
06:04اور وہاں تک ایکسس ہے
06:05اور ہر جگہ کے اوپر ایکسس ہے
06:06میں تو سمجھتا ہوں وہ ٹھیک ہیں
06:08آپ سمجھتے ہیں وہ ٹھیک ہیں
06:09تو ٹھیک ہوں
06:10کہ آپ کہہ رہے ہیں تو آپ کی بات سے
06:11رائیس کو انگار پوڑی کر سکتے ہیں
06:12ہیسے رائیٹ مین فور در رائیٹ جوگ
06:14میری بری جاتی رائیٹر کی ہے
06:16آپ مائیٹی پرسن حسن ایوب
06:17آپ کے بچے جا کے
06:19محسن نقوی صاحب کو مشورے دیتے ہیں
06:21آپ کی بات سے کوئی انگار پوڑی کر سکتے ہیں
06:22لیکن سوال میرا آپ سے یہ ہے
06:25اس ایکسس کے ساتھ کوئی ہم چیلنج کر سکتے ہیں
06:27لیکن آپ اپنی رائی کا اظہار بگئے
06:29میں یہ کہہ رہا ہوں
06:31کہ جن پلیئر
06:32نہیں نہیں میری بات سنیں
06:33ہمارے جو پلیئر ہیں
06:35بابر آزم
06:36ایک بہترین پلیئر ہیں
06:38جن کے سٹیٹس
06:41ابباس is a very good baller
06:42باقی سائم ایوب
06:43ان کی left hand batting
06:44ساری دنیا جانتے ہیں
06:45شان مسود
06:45اچھا کہتے رہے
06:47لیکن the point here is
06:49جتنے سعود شکیل ہیں
06:51عبداللہ شفیق ہے
06:52مطلب عبداللہ شفیق اس میں نہیں ہے
06:53نہیں میرے کہہ رہے ہیں
06:55مطلب آج ٹیم میں ہے
06:56عبداللہ اس پلیئنگ
06:58بٹ ہی دنٹ سکور مچ
06:59میرا question یہ ہے
07:00کہ یہ سارے وہ لوگ ہیں
07:01جو سیزن پلیئر سے ہیں
07:02تو ماشاءاللہ ٹھیک ہے نا پہلے تو
07:09آپ اگری کرتے ہیں
07:10میرا کام تو سوال کرنے ہیں
07:12میرا کام تو سوال کرنے ہیں
07:13اب نو آؤٹ ہو گئے ہیں
07:15بھر اتنے ہی آپ ڈر گئے ہیں
07:16آپ بات نہیں کرتے ہیں
07:17آپ بات نہیں کرتے ہیں
07:18میرا اپنیا نا ٹیم فارغ ہے ہماری
07:20ٹیم کو بہتر ہونا چاہیے
07:22لیکن جو نکوی صاحب نے
07:24ڈسیل میکنگ کی ہے
07:25جو دو ناقص کردگی تھی
07:27انہیں ٹیم بھی تبدیل کرنے گئے
07:28آپ ان سے سوال یہ بنتا ہے
07:31کہ مان لیا
07:32کہ آپ نکوی صاحب کو
07:35تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں
07:36آپ یہ بتائیں
07:36کہ جی وہ
07:37اس پلیئر کو کھیلنا چاہیے
07:39اس پلیئر کی جگہ یہ کھیل گیا ہے
07:40اب یہی پلیئر ہے نا
07:42بابر آزم کی جگہ جائے
07:44کسی نکوی صاحب نے تو نہیں کھیل
07:45آپ بھار بھار انظامی تبدیلوں کی بات کی نا
07:47تو میں سمجھا کہ انظامی تو
07:49آپ ٹانٹ کر رہے ہیں
07:50آپ ٹانٹ نہیں کر رہے تھے
07:50میں تو رائے کا حضار کر رہے ہیں
07:52میں سمجھا کہ آپ ٹانٹ کر رہے ہیں
07:55محسن نکوی صاحب پر
07:56تو میں نے کہا یہ بھی قابل قبول نہیں ہوگا
07:57میں دیکھیں میری بات دونے
07:58ہم صحافت ہیں
07:59صحافی ہیں
08:00صحافت کے
08:01ہمارا کام یہ نہیں ہوتا
08:02کہ نہ کسی پولیٹیکل پارٹی سے
08:04اسیسیئیٹ کیا جائے
08:05نہ ہم اس میں فخر کا اظہار کرتے ہیں
08:07ہم جہاں پر بھی ایشو ہوتا ہے
08:09اس کو ہائی لائٹ کرتے ہیں
08:10اور صحافت میں
08:12صحافی کا کام ہوتا ہے
08:13ووچڈوگ ہونا
08:14آپ کو ہائی لائٹ کرنا ہوتا ہے
08:16آپ کو حکومت کی
08:17مدہ سرائی نہیں کرنی ہوگی
08:20آپ کا کام
08:21ایسا اوبزرور کے طور پر
08:23کرکٹ کو دیکھتے ہوئے
08:24باہر سے بیٹھتے ہوئے
08:25آپ کو لگتا ہے
08:26کہ جو کرکٹ ٹیم ہے
08:28انشاءاللہ اس کی سم درست ہے
08:29شاید جو دوبارہ فارم میں آج جائیں گے
08:31ہمارے کھلاڑی
08:32لیٹس ہوپ سو
08:33چوئی صاحب آپ کی رائے کیا
08:34آپ کوئی مثال
08:35یا کوئی محاورہ
08:36یا کوئی
08:37لطیفہ
08:37اس موقع کی مناسبت سے آپ کو
08:39نہیں تو آپ نے ابھی یہ ٹیم
08:41میچ ہارنے کے لئے بنائی ہے
08:43جزے بھی جاتے ہیں
08:44یہی جنڈے گاڑ کے آ جاتے ہیں
08:47اس سے یہ زیادہ ہار گیا ہے
08:48اس سے اور ہار گیا ہے
08:49کوئی ان کا اور پیمانہ نہیں جائے گیا
08:54میں خود آپ سے پوچھنا چاہ رہا ہوں
08:56چوئی صاحب
08:56آج اگر آپ
08:58سینٹرل کانٹریک میں
08:59آج سے
08:59خاور صاحب آپ
09:00چونکہ آپ کی سابزادے میں
09:01مثال اس لئے دیتا ہوں
09:06ہوتی تھی
09:06آج کتنی ہے
09:07آج جو ہمارے
09:09ٹیم کے پلیئرز ہیں
09:10ان کو
09:10برینڈ انڈورسمنٹ سے لے کے
09:12دس چیزوں میں
09:13کہاں کہاں سے
09:13کتنی
09:15منافع
09:15یا مالی منفع
09:16حاصل ہوتی ہے
09:17اس سے پہلے
09:18اس کا عشرہ اشیر بھی نہیں ہوتی تھی
09:19ان سب چیزوں کے باوجود
09:21کرکٹ بورڈ کی جو آمدن ہوتی تھی
09:22ایک آٹانومس بارڈی کی طور پر
09:24آئی سی سی کی جو آرننگز ہوتی تھی
09:26ان میں سے بھی ہمارے پلیئرز کو
09:27پرسنٹیج ملتی ہے
09:28جو سینٹرل کانٹریکٹ کے
09:29ٹاپ پلیئرز ہوتے ہیں
09:31کیٹیگریز ہوتے ہیں
09:31اچھا یہ تو کوئی شکایت ہی نہیں
09:32وہ کر رہے گا
09:33پلیئرز کی طرف سے
09:33کسی طرف سے یہ شکایت نہیں ہے
09:35میں ایشو یہ ہے
09:36کہ صرف جب آپ کا کام ہے
09:37فٹ رہنا
09:37جب آپ کا کام ہے
09:39کہ آپ سیلیکٹ ہو کے
09:40جا کے ٹیم میں
09:40اپنی پرفارمنس دکھائیں
09:41مطلب آپ ہر جیت
09:43گیم کا حصہ ہے
09:43لیکن کم از کم
09:44وہ کہتے ہیں
09:45کہ فائٹنگ سپریٹ
09:46تو آپ کی نظر آئے
09:47سب کچھ ہونے کے باوجود
09:48کیوں نہیں ہے
09:49گندہ کھیل
09:50یعنی پیش کرنے کے لیے
09:52ان کو کوئی
09:53آپ نے
09:54کوئی ٹاسک دیا ہوئے
09:55کہ آپ نے
09:56ہر قیمت پر
09:57زیرو پر آؤٹ ہو رہا ہے
09:59یہ سکور
10:00آپ نے نہیں کرنا
10:01یہ ان کا کام ہے
10:04کون ہے یہ ذمہ دار
10:05ان چیزوں کا
10:07کوئی سازش ہو رہی ہے
10:09سازش کیا ہوئی
10:10بھردار کون ہے جی
10:11آپ بتائیں
10:12میں کہا سازش کیا
10:13تو جی صاحب نے سوال
10:13آپ سے بات کرتے ہوئے
10:14سوال اٹھا ہے
10:14آپ میں انظامی تبدیلی
10:16کا جواب دی رہے ہیں
10:17نہ آپ سازی کا جواب دیتے ہیں
10:19نہ زمداری کا جواب دیتے ہیں
10:21آپ لگتے ہیں
10:22میں نال آئے ہیں
10:23میں اس وال کو
10:25بیلٹ کرتے ہیں
10:26خاور صاحب
10:27اچھے جا وہ جو
10:28جو شانہ کام ہوتا ہے
10:30وہ پتھر دیکھ کے پہلے
10:31سیٹ پر
10:34خاور صاحب
10:35کہ یہ ٹیم
10:37کلیکٹیولی
10:38کیوں نقام ہوئے ہیں
10:39کلیکٹیولی کیوں نقام
10:41جی خاور صاحب بتائیں
10:41بہت شکریہ جو
10:44صاحب آپ نے پیچھا
10:45سوال کیا
10:46مجھے یقین کریں
10:47کہ مجھے لگتا ہے
10:48کہ ان
10:49ٹیم کے ساتھ
10:50نا
10:50ہر
10:50آج کے انٹریشنلی
10:52وہ ساتھ میں
10:52نا
10:53سائکیٹرس جاتے ہیں
10:54وہ ان کے تھوڑا سی
10:55منٹل ہیلتھ کے اوپر
10:56بھی کام کرتے ہیں
10:57ٹیم کو تھوڑا سا
10:58میرے خیال میں
10:59وہ اس سطح کے اوپر
11:00بھی اس ہیشو کو بھی
11:01دیکھنا پڑے گا
11:01وہ پتہ نہیں
11:02خوف میں مبتلا ہیں
11:03اب جس طرح دیکھیں
11:05ہر جگہ سے
11:06تنقید کا سامنا
11:07کرنا پڑا
11:07یہ
11:09دورنگ
11:09یہ ایک سیریز
11:10آپ کو آٹھ دس
11:11لوگ کو چینج کرنے
11:12کی ضرورت نہیں تھی
11:12ایک ٹیسٹ میچ یہ ہے
11:14واپس آ جائے
11:15تو ایک پراپر طریقے سے
11:16کرتے ہیں
11:16تو وہ آپ نے
11:16شروع میں بات کی نا
11:44اب آپ کی ضرورت نہیں ہے
11:45ہر ایک فورمٹ میں
11:47ان کی پورا جو ہے
11:48وہ سٹیٹس
11:49چیک کریں ان کے
11:50جس کی پرفارمنس
11:51ٹھیک نہیں ہے
11:52سینڈرل کانٹیکٹ
11:53ان کا منصوب کریں
11:54انہیں کچھوٹی کرو
11:55بھاگو یہاں سے
11:55اور نئے لوگوں کو
11:56چانس دیں جی
11:57کیا ہمارے ملک میں
11:58ٹیلنگ کی کمی ہے
11:59یوت ہماری ساری
12:00اس وقت
12:00وہ سکٹی پرسند سے
12:01زائد ہماری یوت ہے
12:02ہر بندہ کرکل کھیلتا ہے
12:04آپ کے پاس
12:05ہزاروں اس وقت
12:06جو ایسے پلئیرز ہیں
12:06جو کہ ان لائن بوجود ہے
12:08جو خواب دیکھ رہے ہیں
12:08پیسل ٹیم کا
12:09جو ایسا بننے کے لیے
12:10میں ایک چیز پر پرشان
12:11فارغ کریں یہ
12:11بڑے بڑے
12:12پلئیر بڑا وہ ہوتا ہے
12:13جو پرفارم کرے
12:14اچھا
12:14خالی نام سے
12:15ایڈورٹائزمنٹ میں آتا ہے
12:16ایک مندی
12:17ایڈورٹائزمنٹ میں
12:18جو آ کر
12:18اپنے آپ کو
12:19بڑا پلئیر دکھانے
12:19کوشش کریں
12:20وہ پلئیر نہیں ہوتا
12:21وہ اچھا
12:22ایک ٹیلنٹ ہے
12:23جو ایڈورٹائزمنٹ کے لیے
12:24استعمال ہو سکتا ہے
12:25ایسے لوگوں سے
12:26جان چھوڑے ہیں
12:27انہیں کہیں جی
12:27جاؤ جی
12:27چاوش منہ
12:28جاؤ گھر
12:29اب آپ کی ضرورت نہیں ہے
12:31نئے لڑکوں کو
12:32جو ہے
12:33اپرچنٹی دیں
12:34اور انشاءاللہ
12:35وہاں سے آپ دیکھیں گا
12:35نیا ٹیلنٹ آئے گا
12:36وہ پرفارم بھی کرے گا
12:37کیوں نہیں ہو سکتا
12:39فارغ کریں ان کو
12:40یہ فارغ لوگ ہیں
12:41یہ ٹیم نہیں ہے
12:44ایک سوال میں
12:45سب کے سامنے رکھ رہا ہوں
12:45ایک تو وہ جو بات
12:46ہم پہلے ہی کر رہے تھے
12:47پروگرام سے پہلے
12:48کہ پلئرز کو
12:50خاص طور پر
12:50جن کا ڈی بیو
12:51آپ نے کرانا ہو
12:52تو وہ کوشش کرتے ہیں
12:53کہ آپ ان کو
12:53ہوم کنڈیشنز میں کرائیں
12:55کیونکہ
12:55بہت پریشر ہوتا ہے
12:56آپ کو بتائیں
12:57کہ سکل سیٹ
12:58اپنی جگہ ہو
12:58لیکن جو منٹل
12:59ایک اس کے لیے
13:01ایبیلٹی
13:01اور ایک آپ کو
13:02وہ چاہیے ہوتا ہے
13:03دو میچ آپ
13:03ہار کے تیسرے میچ میں
13:05اچانک ان کو
13:05جا کے اٹھا کے بھیج دیں
13:06تو وہ
13:07ڈیر انڈا ہیڈ لائٹس
13:08وہ والا حساب ہو گیا
13:09ایک تو یہ
13:09دوسرا یہ ہے
13:11کہ خاور صاحب
13:11ہماری بالنگ
13:13وہ کومنٹیٹرز
13:14کہتے ہیں
13:15کہ آج سے کچھ سال پہلے
13:16کا کمپیریزن پیش کر رہے تھے
13:17جب ایون وحاب ریاض
13:18بالنگ کراتے تھے
13:20تو میچل سٹارک سے
13:21زیادہ پیس
13:22وحاب ریاض کا تھا
13:23ٹھیک ہے
13:24بالنگ کی حساب سے
13:25آج وہ بات کر رہے ہیں
13:26کہ جو
13:27انگلیش بالنگ
13:28بالنگ کر رہے ہیں
13:28ان سے
13:29دس کلومیٹر
13:30پر آر
13:31کم پیس
13:32آن ایوریج
13:32ہمارے فاسٹ بالنگ
13:33تو پاکستان
13:34تو جانا ہی جاتا تھا
13:35فاسٹ بالنگ کی وجہ سے
13:37what happened to that
13:38نہیں تو کمپیریزن
13:39کہاں رہا گیا
13:40اتنا فرق ہے
13:41میں یہ تو کہہ رہا ہوں
13:42لگتا ہے وہ
13:43سٹنڈنگ گروت کا
13:44جو اثر ہے
13:53ان کو ویڈ باند کر
13:55ہاتھ اوپر
13:57ان کو رننگ کرنے چاہیے
13:58جیسے دیکھیں نا
13:59ویڈ باندے میں
14:00خاور گمن صاحب
14:00نے بھی دو دو گھڑیاں پینی ہی ہیں
14:02آپ نکال بھی دیکھا ہوگا
14:03صحیح وقت
14:03آپ دکھائیں ان کے ہاتھ
14:04دکھائیں دونوں ہاتھ دکھائیں
14:05خاور گمن صاحب
14:06کو دو دو گھڑیاں پینی ہی ہیں
14:08اور یہ ویڈ پین کرنا
14:09یہ جناب بھی کرتے
14:11وہ کہتے ہیں
14:11ایک فٹنس کے لیے
14:15خاور گمن صاحب
14:15بھی دو دو گھڑیاں پین کر آتے ہیں
14:16تو دونوں بازووں میں
14:18رسٹوں میں
14:19اور دونوں جناب پاؤں میں
14:20ان کو جناب ویڈ باند باندوا
14:21ان سے ایک بالنگ کروائیں
14:22میں ایک ہفتے تک ان کو دیکھوں گا
14:24پھر میں بھی دونوں ہاتھ دکھائیں
14:25یہ دیکھیں وہ ہی کرنے
14:27ایک ہفتے بعد
14:28پھر میں اپنے اندر
14:29یہ کانفیڈنس
14:30لا پاؤں گا
14:31نہیں
14:31یہ ٹیم نے
14:32تو ایک ہفتہ بھی نہیں کانتے تھا
14:33خاور صاحب سے چبھا لیے دوسری گھڑی
14:36ہاتھ دونوں تیچے کر لیے
14:39آج جب پورے پروگرام میں
14:40خاور صاحب کے ہاتھ کے ابل پر نہیں آئیں گے
14:41آج نہیں آئیں گے
14:43ایسے پروڈیسر صاحب کو
14:44میرے لیے ایسا کرنے چاہئے
14:45ورنہ ہاتھ فریم میں آتے رہتے ہیں
14:47تو ہی ہے
14:48تو چورج صاحب کو
14:49فائنلی کوئی حل
14:50بتا دیں
14:50بے فور
14:51بے مو آنٹ
14:53ایسے کی کرائیٹیری ہے
14:54یہ بڑی افسوس
14:55بات ہے
14:56سر میں بڑا
14:56دپریشن ہوتا ہے
14:57تو بیونی
15:00کرکٹ ہو
15:00ہاکی ہو
15:01فوٹبال ہو
15:02اینی ٹیم
15:03تو اینی ٹیم
15:03اینی گیم
15:04تو اینی گیم
15:05ایک ہی کارائیٹ
15:07ہے کہ
15:07اگر آپ کو
15:08گیم آتی ہے
15:09سربائیول
15:10آف
15:10جیفیٹیس
15:11اگر آپ
15:12نہیں کام
15:12کر رہے
15:13تو آپ
15:13پاکستان کے اندر
15:14کوئی ایکسپرٹیز
15:15کی کمی
15:15نہیں ہے
15:16بیس
15:16بیس
15:17ہمارے
15:21موڈرن کوچز
15:22کی ضرورت ہے
15:23موڈرن ڈے
15:24کرکٹ کے سرہ
15:24چل رہی ہے
15:25سب کے پاس
15:26وہ ڈیٹر موجود ہے
15:27سب کے پاس
15:28آپ تو
15:29اے آئی
15:29ٹول موجود ہیں
15:30کیا کرنا ہے
15:31کیا نہیں کرنا ہے
15:31آپ کو افلے کل
15:32اگر سمجھنا
15:33کوئی شروع ہو جائے
15:33ایکزیکلی
15:34تو آپ کو
15:35کام کرنا ہے
15:35آپ کو پتا ہے
15:37ہمسائے کی ٹیم
15:38جو انڈیا کی ٹیم
15:39وہ پاکستان کی
15:39نام سن کے
15:40وہ غیب ہو جائے
15:41کرتے تھے
15:42اب کیا حال ہے
15:43تو آپ دیکھیں
15:43جو ان کی ٹیم
15:44کس لیول پر چلی گئے
15:45نہیں ایک اور مسئلہ ہے
15:46میں یہ کہہ رہا ہوں
15:47ہر جگہ مسئلہ ہے
15:47سو مائسو
15:48اب بنگلہ دیش
15:49نے ہمیں را دیا ہے
15:50آپ امریکہ سے
15:51آ رہے ہیں
15:51میرے جی
15:52یہ ظاہر ہے
15:54اس کا وہی
15:54میں کہہ رہا ہوں
15:55کہ کہیں پہ
15:56کچھ شدید
15:57مسئلہ
15:58کوئی مسئلہ ہے
15:59شدید کوئی خرابی ہے
16:00ظاہر ہے
16:07مجھے ایک چیز سمجھائیں
16:09ہاکی
16:09قومی کھیل
16:10فارق
16:11کیا آشر ہوئے
16:11نائنٹیز میں
16:12ہم ورلڈ کپ جیتے ہوئے
16:13اس سے پہلے
16:13ہمارے جتنے ریکرڈز ہیں
16:14اس کے اندر پاکستان
16:19جان شیر خان
16:19جہانگیر خان
16:20نام ہوتا تھا
16:21ہمارا
16:21حاشم خان
16:21اس سے پہلے نام ہوتا تھا
16:22اب کیا ہے
16:23اچھا درمیان میں
16:24جیولین والا ایک آیا تھا
16:25ہمارا
16:25ارشد ندیم بھائی
16:26انہوں نے
16:27پرفارمز دکھائی
16:28ماشاءاللہ
16:28بہت زبردست دکھائی
16:29اب دیکھیں
16:30وہ بھی کچھ نہیں کر پا رہے
16:31تو ایک ایج ہوتی ہے
16:33ایج ابھی بھی ہے
16:34وہ نیرہ چوپڑا
16:35ابھی بھی کر رہا ہے
16:36پرفارم کر رہا ہے
16:36پوائنٹ ہے
16:37ریز کے کنسسٹنسی
16:38ہمارے ہاں یہ لگتا ہے
16:39کہ ایک سرٹن سٹیج پہ پہنچ کے
16:41آپ کہتے ہو
16:41کہ نہیں
16:41یہ اجیب کر لیا
16:42آپ کیا ضرورت ہے
16:43مجھے
16:43آپ ہارڈ ورک کرنے کی
16:44کیا ضرورت ہے
16:4599 میں جو ہماری
16:46کرکٹ کی ٹیم تھی
16:46ورلڈ کپ میں آپ
16:47جات کریں
16:47کہ مطلب
16:48کیا وہ ٹیم تھی
16:50ورلڈ کپ نہیں جیت سکے
16:51لیکن اس ٹیم نے
16:53شو کیا
16:54کہ وہ کیا
16:54ایک کلاسی ٹیم تھی
16:5592 کیسی تھی
16:5692 بہت نہیں
16:57تو بہت شیم تھی
16:58اس وقت تو ان کو بھی
16:59بہت شکریہ
16:59اس ٹیم کا
17:00جنہوں نے ورلڈ کپ
17:01جتوائیا
17:02پوری ٹیم کا
17:13جو کرکٹ کے شاقین تھے
17:14ان کو خوشی دی دی
17:15اس فائنل نے
17:17حالکہ اس میں بھی
17:18قدرت کا نظام چل رہا تھا
17:19جی
17:20یعنی اللہ تعالی کی
17:21دعا کریے پھر
17:22لیکن اس ٹائم تو
17:23ایتھے دعا
17:24ایتھے گل بڑ گئی
17:26ایتھے مرض
17:27لا علاج ہو گیا
17:27یہ وہ حالت ہو جو کی ہے
17:29کہ بس اب
17:30enough is enough
17:31لیکن
17:32serious note
17:33موسیل نکوی صاحب نے
17:35جس میجر سرجری کا ذکر کیا تھا
17:36وہ سرجری میں
17:37ان کو بتاتا ہوں
17:38کہ نکوی صاحب
17:39میری نزدیک سرجری یہ ہے
17:40کہ تمام لوگوں کو
17:41گھر بیچیں
17:41نئے ٹائلنڈ کو موقع دیں
17:43اور نئے ٹائلنڈ سے
17:44ایک دفعہ پھر
17:46فرام
17:46یعنی سکرچ
17:47جو ہے نا وہ ٹیم کو اٹھائیں
17:48یہ بڑے بڑے نام ہو چکی ہیں
17:49یہ صرف اب
17:50paper tigers ہیں
17:51ان کی جو
17:52playership ہے
17:53ان کے carrier
17:53تباہ ہوتے ہیں
17:54کریں
17:55ان کو فارق کریں ٹیم سے
17:56پی ایس ایل وغیرہ
17:57کریں
17:58اور نئے بندے لے کر رہے
17:59سکاؤٹنگ کا ایک
17:59پوری پوری پوری ٹیم نے لے کر رہے
18:01خاور صاحب میری
18:02کوچیز وغیرہ سے
18:02باز رہتے تھے
18:03کہ دور دراز کے
18:04پور افتادہ
18:05علاقوں میں
18:06جہاں پر دھوپ میں
18:07بیٹھ کے
18:08گھنٹوں گھنٹے
18:09آپ کو players کی
18:09سکاؤٹنگ کرنی ہوتی تھی
18:10کہ دیکھتے تھے
18:11اب یہ ہے کہ
18:12وہ اگلے دیکھتے ہیں
18:13کہ 5 سٹار کوئی ہوتل ہے
18:14یہاں پر آس پاس
18:15جہاں پر ہم رہیں
18:16رہنے کا انتظام نہیں ہوگا
18:17تو وہاں پر جا کے
18:17ہم نے player کہاں سے دیکھنا ہے
18:19تو وہ player کہاں سے
18:20نکلیں گے پھر
18:20جہاں پر آپ کے جو
18:21mentors ہیں
18:22جنہوں نے جا کے دیکھنا ہے
18:23اس سے پہلے آپ کو
18:24بتا ہوگا کہ
18:24پچاس پچاس ساٹھ ساٹھ
18:25پلاک روپے دیکھ کے
18:26چھے آپ چار پانچ
18:27کپتانوں کو
18:27الگ الگ
18:28ان کے لیے ایک
18:29پروگرام شروع کیا تھا
18:30اس کے بعد
18:30اس کا بھی نتیجہ
18:31کچھ نہیں نکلا
18:31ایک تو
18:32consistency نہیں ہے
18:33اور دوسرا
18:34اوپر سے آگے سے
18:35player دیکھیں
18:35وہ lobby سسٹم
18:36الگ ہے
18:37حسن یو کی
18:38lobby الگ ہے
18:38خواہد ایو کی
18:39الگ ہے
18:39ستی کی lobby الگ ہے
18:41عام
18:41under 16 کے لڑکے
18:42پانچ پانچ
18:44laps لگاتے تھے
18:45اس
18:45راؤن پرڈی
18:45کرکسٹری ایم کے
18:46ایسے گئے
18:47ٹھیک ہے جی
18:47اور جو
18:48پاکستان
18:49اے ٹیم تھی
18:49اس میں
18:50شویب اختر تھے
18:50اور محمد وسیم
18:51تھے
18:51ان لوگوں نے
18:53جناب
18:53نو لیپس لگائے
18:54اس کے بعد
18:55آگے نیٹ کیا
18:56نو لیپس لگانے کے
18:57بعد
18:58صحیح گرمی
18:58کے مصطم گئے
18:59نو لیپس لگانے کے
19:00بعد پورے
19:01سٹیڈیم کے
19:01ٹھیک ہے چکر
19:02لگانے کے بعد
19:02اس کے بعد
19:03آ کر انہوں نے
19:03جو ہے وہ
19:04اپنا وہ
19:04start کیا
19:05تو
19:05بات یہ ہے
19:06کہ ان کی
19:07فٹنس ہی نہیں
19:07ان پلیئرز کی
19:08آپ ان کو دیکھیں
19:09یہ ایک
19:09ایسے ہیں
19:11جو کہ
19:11مطلب اس ٹھیک
19:12جو فٹنس
19:13ان کا ٹیسٹ
19:13کس طرح پاس کرتے ہیں
19:14tell to understand
19:15ابھی دیکھیں
19:16آپ نے بات
19:17یہ نا کہ
19:18انڈینز کو دیکھیں
19:19ٹیلنٹ کو
19:20ڈونڈنے والی بات
19:21ابھی لیٹس
19:22جو سب سے بڑی
19:23ایک شائننگ
19:23مثال
19:24وہ لیمین
19:24جمال جو ہے
19:25سپینش پلیر
19:26سیونٹین ایئر اولڈ
19:26اس نے
19:27یورپنی یونین
19:28بھی جتا دیا
19:29اسپین کو
19:30اور ابھی
19:30ورڈ کپ بھی
19:32جتوا دیا
19:33اور ابھی
19:33اس نے
19:34ورڈ کپ بھی
19:35جتوا دیا
19:35اور اس کو
19:36کسی لہو لائنگ
19:37ایریا سے
19:38اس کو اٹھایا
19:39انہوں نے
19:40چھ ساتھ
19:40اس نے اور میسی نے
19:41ساتھ ایک ایڈ میں
19:42کام کیا تھا
19:42ورڈ کپ میں کام کیا تھا
19:43اور میسی کو دیکھ لیں
19:45ان کمپیرزن سر
19:46اس ایج میں کتی فٹنس ہے
19:49لیکن
19:50اس میں بھی
19:51اور پچھلے ورڈ کپ میں
19:53کیا پرفارم کیا تھا
19:54مطلب
19:54اس نے بھی
19:55کنسسٹنٹ
19:56جو بڑے پلیئرز ہوتے ہیں
19:57یہ بابر عظم صاحب کا
19:59کمپیرزن ہوتا تھا
19:59we all do respect
20:00ورڈ کولی سے
20:01لیکن ورڈ کولی
20:03آپ دیکھیں
20:03کہ
20:03اس نے بیس رن
20:07کریز پہ آکے
20:08بنا لیا ہے
20:08تو اس کے بعد
20:09وہ خطرناک ہو جاتا
20:11اور یہ
20:12ان کے اپنے امام
20:13آکے انٹرویو میں
20:14کہہ رہے تھے
20:14کہ بابر عظم سے
20:15کوئی ڈرتا نہیں
20:15وہ کبھی بھی
20:16اپنی ویکٹ کما دیتے
20:17تو یہ ایک جو چیز
20:18ہوتی ہے نا
20:18کہ وہ ایک بڑا
20:20ضروری ہے
20:20چلیں جی
20:20اب دوسری سٹوری پہ
20:21ہم آتے ہیں
20:22اور اب ذرا
20:23سیاسی میدان میں
20:24کیا ہو رہا ہے
20:25تو موسیٰ نقوی صاحب
20:26نے گائیڈ لائن
20:27بیسیکلی دی تھی
20:28اور اس پر چلتے ہوئے
20:30اب نون لیگ
20:30اور پیپلز پارٹی
20:31پارلیمان میں
20:32بحث پر رازی دکھائی دیتے ہیں
20:33اور پھر پارلیمان میں
20:35بحث کی رسم کی
20:36ادائیکی کے بعد
20:37یہ معاملہ
20:37عوامی
20:38ریفرینڈم کی طرف
20:39ممکنہ طور پر جائے گا
20:41لیکن کیسے جائے گا
20:42یہ بڑا
20:43انٹرسٹنگ چیز ہے
20:44کیونکہ مراد علی شاہ صاحب نے
20:45جو کہ وزیراعال حسین نے
20:46آپ کو یاد ہے
20:47کس نے اسمبلی
20:48ایک قرارداد لائی تھی
20:49اور یہ
20:50ان دنوں کی بات ہے
20:51جب آسیب علی زرداری صاحب
20:54انگلینڈ میں تھے
20:54ابھی بھی وہی پہ ہیں
20:56واپس نہیں ہے
20:56ان کا جہاز میں
20:57کوئی شرابی ہو گئی
20:58آج آنا تھا کچھ
20:59فلائٹ سسٹم کا پروڑم ہے
21:01جی
21:01کیونکہ کے اندر
21:02جو ہے وہ فلائٹ سکش ہو
21:03ہاں وہ ایشو چند
21:04بہار ہو گئی ہے
21:04چیک
21:05اب بہار ہوئی ہے
21:05لیکن بہرحال
21:06وہ تو چلے آتے رہیں گے
21:07لیکن بہرحال
21:08مراد علی شاہ صاحب نے
21:09وارن کیا تھا
21:11انہیں کہا تھا کہ
21:11جی پارلیمنٹ میں
21:12اس پر بیعت نہیں ہو سکتی
21:13سنیں
21:15خبردار کر دیتے ہیں
21:16نیکل اسمبلی کو
21:17خبردار
21:18تم سندھ کے
21:19ٹکڑے کرنے کی
21:20یا سندھ کے حصے کرنے کی
21:22بات بھی نہیں کر سکتے ہو
21:25اچھا جی
21:25اب یہ ہے کہ
21:26سعید غنی صاحب نے
21:27کیا پریڈکشنز کی تھی
21:28صوبائی وزیر ہیں
21:29سندھ کے
21:30وہ بھی ذرا سن لیں
21:32میرا خیال ہے کہ وہ کہتے ہیں
21:34یا صوبے بنے گا
21:34نوکری جائے گی
21:35تو میرا خیال ہے نوکری جائے گی
21:38اچھا اب یہ ہے
21:39کہ یہاں تک معاملہ پہنچا
21:40اور اس کے بعد
21:42انیک پارٹی کے
21:43یعنی کہ پیپلز پارٹی کے
21:45جو چیرمن ہیں
21:46جناب بلاول بھٹو زہداری صاحب
21:47انہوں نے کیا فرمایا
21:49اس سارے مدے پر
21:50جو کہ ان کے بیانات سے
21:52ٹوٹلی اُلٹ ہے
21:52سنیں ذرا
21:53میرا مطالبہ ہے
21:55کہ اس ایشو پہ
21:56قومی اسیملی پہ
21:58بحیث ہو
21:59اور محسن نقفی صاحب
22:00ایسے قومی اسیملی پہ
22:02کم آتا ہے
22:03تو
22:04بزنس فورمز کے بجائے
22:07محسن نقفی صاحب
22:08کو آنا چاہیے
22:09پارلمان میں
22:10اس پہ بحیث ہو
22:12میں خود
22:13پارلمان میں
22:14کسی بھی وفاقی وزیر سے
22:16یا حکومت کے انمائندے سے
22:18اس پہ بحیث کرنے کے لیے
22:19دیان ہوں
22:20میرا خیال میں
22:21اس پہ کھل کے بحیث ہونا چاہیے
22:23کہ اصل مسائل
22:25کیا ہیں
22:25اصل سسٹم کلاپس ہونے
22:27کی وجوات کیا ہیں
22:29اور ان کا حل
22:30ہونا کیا چاہیے
22:31اور آپ یہ نہیں کہہ سکتے
22:33کس طوبے بنائیں گے
22:34جو پھوک ہے
22:36جو قربت ہے
22:37جو بے رزکاری ہیں
22:38جو پہنے گائی کو سننامی ہے
22:39کہ ان حیسوس کو
22:41ہم اس طریقے سکھال کریں گے
22:44اچھا جی
22:44اب ذرا
22:45بات ہو گئی
22:46سب سے پہلے تو
22:47مجھے یہ بتائیں
22:48کہ یہ جو
22:49ایک تو بیان
22:50یعنی کہ وہ
22:51کہہ رہے تھا
22:51کہ کسی طور پر
22:52تو آپ نے پارلمان میں
22:53بحیث ہی نہیں کرانی
22:53بلاول صاحب مشورہ دے رہے ہیں
22:54کہ لے کے ہی آئیں
22:55اس کو پارلمان میں
22:56تو یہ پھر
22:57مطلب پارٹی کے اندر
22:59اس معاملے پر
22:59کوئی ایک سوچ نہیں تھی
23:01یا
23:01چیرمین صاحب کوئی
23:02اور بات پر نہیں
23:02یہ کیا ہوئے
23:03میں نے
23:03گون تو در انٹائر
23:04جو بلاول صاحب
23:06سارے سپیچ ہے
23:07اس میں دیکھیں
23:08وہ کس ایشو
23:09کو کہہ رہے ہیں
23:09پارلمان میں لے گا ہے
23:10وہ کہہ رہے ہیں
23:11کہ ایک تو نے کہا
23:12یہ سوبوں کے معاملے
23:14کے اوپر
23:14جو ان کا بیان ہے
23:15وہ ان کی ذاتی رائے ہے
23:17لیکن وہ جو
23:17سسٹم کے فیلور کی
23:19بات کر رہے ہیں
23:20سسٹم کلیپس کیوں کیا
23:22کیا اس کے
23:23محرکات ہیں
23:24سسٹم کے مسائل
23:25اس کے اوپر
23:26بات کرنے کے لئے
23:26پارلمان موجود ہے
23:28انہوں نے ساتھ میں
23:29یہ بھی کہہ دیا
23:29کہ جہاں تک
23:30تعلق ہے
23:32سوبوں کی تقسیم
23:33کے حوالے سے
23:33مزید سوبے بنانے
23:35کے حوالے سے
23:35انہوں نے کہہ دیا
23:36کہ سندھ اسمبلی
23:38بازے طور پر
23:39اپنی اقرارداد
23:40پاس کر چکی ہوئی ہے
23:41اس کے اوپر
23:41انہوں نے کہہ دیا
23:43اس کے اوپر
23:43تو کوئی بات نہیں ہوگی
23:44جب مجھے ان کے سارے
23:45بیان کی سمجھ آئی ہے
23:46انہوں نے کہا ہے
23:47سسٹم کولیپس ہو گیا
23:49وہ اس کے اوپر
23:50بات ہونی چاہیے
23:51کیونکہ جب میں
23:52ان کی قرارداد
23:53دیکھتا ہوں
23:53قرارداد کے اندر
23:54پہلا اور دوسرا
23:55جو اس میں
23:56نمبر یہ ہے
23:58بہت ستری صاحب
23:59واضح طور پر
24:00یہ قرارداد
24:01انہوں نے اس میں
24:01کہتی ہے
24:02کہ نہ ہم
24:03allow کریں گے
24:04اس کے اوپر
24:05پارلمان
24:06نیشنل
24:07سینل اسمبلی کے اندر
24:08کوئی بیس
24:08نمبر وان
24:09نمبر ٹو
24:11سندھ
24:11سندھ کے اندر
24:12کوئی ڈسٹرک
24:14کوئی
24:15جو ہے
24:17کوئی
24:17جو
24:17territory ہے
24:18اس کو اگر
24:19کہیں پہ
24:20فیصلہ ہوتا ہے
24:20کہ اس کو
24:21federal territory
24:21ڈیکلیئر کیا جائے
24:22کہ ہر چیز
24:23کو ہم
24:23oppose کرتے ہیں
24:24تو میرے لیے بھی
24:25یہ حیران تھا
24:26کہ کیا
24:26بلاول صاحب
24:27یہ بات کر رہے ہیں
24:28کہ
24:28صوبے بنانے ہیں
24:30تو اس کے لیے
24:30سندھ کو اگر
24:31تقسیم کرنا ہے
24:31تو یہ مسئلہ
24:33نیشنل سمبلی
24:33یہ سینڈ کے اندر
24:34ڈسکس ہونا چاہیے
24:34اس میں جو
24:36ان کا بیان ہے
24:36اس نے یہ کہا گئی
24:37قراردار
24:39پنجاب کی
24:39آچکی ہوئی ہے
24:40ماضی کے اندر
24:40وہ کر لیں
24:41ہماری طرف سے
24:42واضح طور پر
24:43یہ بیان ہے
24:45چوئی صاحب
24:46مجھے یہ ذرا بتائیں
24:47سندھ کی تقسیم
24:48کے حوالے سے
24:48وہ تو ٹائم باز ہے
24:49وہ تو
24:492011
24:5012
24:52سر خاور صاحب
24:54بلکہ چوئی صاحب
24:55بات یہ ہے
24:55کہ کان
24:56ادھر سے پکڑیں
24:57ادھر سے پکڑیں
24:57سسٹم کے کلیپس
24:59کی جب آپ بات کریں
25:00تو انہی کی باتوں کو
25:01محسن نقوی صاحب کی بات
25:02کو بلاول صاحب
25:02انڈورس کرتے ہو
25:03اگر پارلیمان میں
25:04بحث ہوگی
25:05تو وہ حد تل امکان
25:05اس کے حل کی طرف جائے گی
25:07اور وہ وہی بات ہوگی
25:08جو پھر
25:08محسن نقوی صاحب
25:09بات کر رہے تھے
25:10کہ نئے
25:11یونٹس کی
25:12یا پھر صوبوں کی
25:13تو یہ ون ون نہیں ہوگی
25:14کہ جس معاملے سے
25:15پیپلز پارٹی بھاگ رہی تھی
25:16اب گھما پھر آکے
25:17اسی معاملے پر
25:18خود آنے کی وہ بات کر رہے
25:19بیچو صاحب
25:19آپ جواب دیجئے گا
25:20اس میں
25:20یہ بھی ایڈ کیا ہے
25:21بلاول نے
25:22کہ یہ نہیں کہہ سکتے
25:23کہ صوبے بنائیں گے
25:24تو بوک
25:25غربت اور منگائی
25:26ختم ہو جائے گی
25:27لیکن میں وہی بات کر رہا ہوں
25:29ملک کے مسائل
25:29سسٹم کے مسائل
25:32پارلیمٹ میں بات آگئی
25:33تو یہ
25:33it's a win win for them
25:34اس کا مطلب تو یہ ہے
25:36کہ یہ debate ہوگی
25:37اور فیصلہ ہوگا
25:38اور refundum ہوگا
25:39اور صوبے برائے جائے
25:41apparently
25:41یہ
25:43کیا لگ کیا رہا ہے
25:44خبر صاحب بتا سکتے ہیں
25:45نہیں وہ تو آپ
25:46پہلے جواب دیتے ہیں
25:46آپ جواب دیتے ہیں
25:47کیا لگ رہے تھے
25:48یہی لگ رہا
25:48یہی لگ رہا
25:50تو
25:51محسن نقوی صاحب کیا فرماتے تھے
25:52وہ ذرا
25:53سنوائیے گا
25:54نہیں وہ تو یہی کہتے تھے
25:55نا کہ بنیں گے
25:56نہیں ایک تو انہوں نے یہ کہا تھا نا
25:58کہ پارلیمنٹ میں ہی سارے مسائل کا حل ہونا ہے
26:00اگر
26:00اگر وہ سنوائے
26:02آپ کے پاس پلیٹ فرم موجود ہے پارلیمنٹ کا
26:05آپ کے پاس
26:06تمام پارٹیز کے پارلیمنٹیرینز موجود ہیں
26:09تو پھر
26:10اس سے گبرات کس چیز کی
26:12حکومت کو بیٹھنا چاہیے
26:13اپوزیشن کو بیٹھنا چاہیے
26:15صوبوں کو بیٹھنا چاہیے
26:16پارلیمنٹ کو بیٹھنا چاہیے
26:18ماہرین کو بیٹھنا چاہیے
26:20اور تمام متعلقہ فریقوں کو سننا چاہیے
26:22مختلف تجاویز
26:24جو ڈیفرنڈ لوگوں سے آ رہی ہیں
26:26ان کا موازنہ کرنا چاہیے
26:27اس کے فنینشل امپیکٹس کو دیکھنا چاہیے
26:29اور اس کے بعد آئین کے تغازوں کو دیکھنا چاہیے
26:33اس پورے عمل کے مرکز میں
26:35پاکستان کی عوام کی رائے ہونی چاہیے
26:37یہ صرف فیصلہ آج کے
26:40کسی ایک حکمران
26:42یا لیڈر کے لیے نہیں ہونا چاہیے
26:45یہ آنے والی نسلوں کا
26:46اس کے اوپر امپیکٹ ہے اور اس کے لیے بہت ضروری ہے
26:49کہ ایک ایک انگل کو دیکھنا چاہیے
26:51ایک تو فار سائٹڈ نس ہے
26:53مطلب دور کی سوچ
26:55دوسرا یہ ہے کہ پارلیمان کے انتر
26:57جو بات محسن نقوی صاحب یہاں پر بیٹھ رہے ہیں
26:59کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن کو بھی بیٹھنا چاہیے
27:02حکومت کو بھی بیٹھنا چاہیے
27:03سننا چاہیے ڈسکس کرنا چاہیے
27:05جو چیز ہیں اس کو آج کے لیے نے
27:07بلکہ آنے والے کل کے لیے
27:08اور پھر اس کے اوپر
27:11بلاول بھٹو زرداری صاحب نے بھی
27:13وہی بات کی ہے کہ جی مسائل جو ہیں
27:15سسٹم کے کلیپس کے وہ ہم نے
27:16ڈسکس کرنا چاہیے
27:18اچھا رائے سے مطالق جو بات کی تھی
27:20وہ بھی بات دیتے ہیں ساتھ ساتھ
27:22پارلیمان کی رائے سے مطالق وہ ذرا سنیے
27:25آج کل بہت ساری جذباتی تقریر ہو رہی ہیں
27:28نئے ایڈمیسٹریٹیو یونٹس کے بارے میں
27:30پلیز اس کے اوپر جذباتی نہ ہو
27:32یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے
27:34جو کل یا پرسوں ہونے جا رہی ہے
27:36یہ صرف اس صورت میں ہوگی
27:38اگر پبلک چاہے گی
27:39اس میں آپ کی رائے میٹر نہیں کرتی
27:42اس میں پبلک کی رائے میٹر کرتی ہے
27:44اگر عوام کی یہ مرضی ہے تو ہونے دیں
27:47کیونکہ آپ بھی تو یہی بلیف کرتے ہیں
27:49اور اگر عوام کی مرضی نہیں ہے
27:51تو یہ نہ ہونے دیں
27:52اس ٹائم پہ سارے لوگ بیٹھیں
27:54اس کو ڈسکس کریں
27:56اس کے پروز این کونز دیکھیں
27:58اس کے بعد آپ ایک ایسی چیز بنائیں
28:02اور عوام کے پاس لے جائیں
28:03کہ یہ چیزیں آپ کو منظور ہے
28:04کہ نہیں منظور ہے
28:05ان کے اوپر فیصلہ چھوڑ دیں
28:07ہم اپس میں
28:08ویری انٹرسٹنگ پوائنٹ
28:09کہ آپ بیٹھیں اپس میں
28:11ڈسکس کریں
28:12اور پھر یہ ایسا نہیں ہے
28:13کہ جو ہم سوچ رہے ہیں
28:14کہ چھٹکی بجائیں گے تو ہو جائے گا
28:16یہ ظاہر ہے
28:16کہ it's gonna take some time
28:19جس کے اندرسٹنگ کی بات ہو رہی ہے
28:22اور معاملہ اسی طرح بڑھتا
28:23وہ دکھائی دے رہا ہے
28:24اور پھر اس کے بعد عوام کے پاس جائیں
28:26کہ عوام اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں
28:28تو اس کے اوپر ریفرینڈم کا طریقہ کار بتا رہے ہیں
28:30حالانکہ وہ آئینی طریقہ کار
28:31ہم پہلے ڈسکس کر چکے ہیں
28:32کہ apparently کیا ہے
28:33تو پھر کیا آپ کو لگ رہا ہے
28:35کہ people's party جو ہے
28:36وہ پھر اب جا رہی ہے
28:37on board ہے اس میں
28:38نہیں
28:40people's party on board نہیں ہے
28:42لیکن چیزیں
28:43people's party کے control میں نہیں ہیں
28:45so they are going with the flow
28:46نہیں ان کو دیکھیں نا
28:47یا تو آپ نے آپ کو
28:49الگ کر دیں
28:50detach کر دیں پورے نظام سے
28:51یا پھر آپ
28:53کچھ باتیں آپ
28:54نظام کی مانے
28:55اور کہیں پر اپنی بات منوائیں
28:57تو یہ جو پہلا step ہے
28:59towards that direction
29:00وہ تو لے لیا ہے نا
29:01people's party نے
29:02دیکھیں parliament میں
29:03debate کے اوپر تو
29:05ذریبات ہے
29:06کون انکار کر سکتا ہے
29:07کیا تھا نا انکار
29:08وہ سندھ سبلی نے
29:09اپنے ایوان کے اندر
29:11بات کرنے کے بعد کہا
29:12کہ قومی سبلی میں
29:13بعد سینٹ میں نہیں ہو سکتی
29:14جو کہ ان کا اختیار نہیں ہے
29:14جو ان کا اختیار نہیں ہے
29:15یہ تو قومی سبلی
29:17بات تو شروعی تو کرنے تھے
29:18بریک لے لیتے ہیں
29:18یہی سیکنڈی روگے
29:19بریک لیتے ہیں جی بریک
29:24بریک کے بعد پروگرام میں
29:25خیر مقدم اور بات ہو رہی ہے
29:26حسن ایوب صاحب کا موقف یہ ہے
29:28کہ جی people's party
29:29نے step تو لیا ہے
29:30لیکن کئی چیزیں
29:31ان کے اپنے
29:31کنٹرول میں نہیں ہیں
29:32تو my question here is
29:33جس پہ میں بات کر رہا تھا
29:34کہ is that the step
29:35towards that direction
29:36جس کی طرف
29:37محسن نکوی صاحب
29:38اشارہ کر رہے ہیں
29:38دیکھیں referendum ہے نا
29:39main part تو
29:40کہ referendum کی طرف
29:41سے پہلے discussion
29:42discussion تو بھی ہوگی
29:43discussion تو
29:45اس داری بات ہے
29:45کہ آپ نے
29:46نظام بیٹھنے کی
29:47وجوہات پر بات کرنی ہے
29:49تو پھر
29:49specifically
29:50اس الفاظ کے اوپر
29:51اس لائن کے اوپر
29:52تو نہیں ہوگا
29:53پھر تو
29:54دائیں بائیں کی باتیں
29:54بھی ہوگی
29:55اور پھر وجہ
29:56جب آئے گی
29:57کہ آپ کے صوبے
29:58بڑے ہیں
29:58اور جو
29:59administrative
30:00آپ کا جو system ہے
30:02وہ اس طرح سے
30:03deliver نہیں کر رہا
30:04تو پھر آپ کو
30:05چھوٹے administrative
30:06unit جو ہے وہ
30:06بنانے ہوں گے
30:07نا گزیر ہیں
30:08پھر local bodies
30:08پہ بات ہوگی
30:09referendum پہ بات ہوگی
30:11تو جب
30:12referendum کی بات
30:13مثال طور پر
30:14میں ہم پوچھتا ہوں
30:14کہ آپ سمجھتے ہیں
30:15کہ referendum ہونا
30:16چاہیے نہیں چاہیے
30:17میں
30:17اشفاق صاحب آپ سے پوچھوں
30:18آپ نہیں رائے کا
30:19اظہار کر سکتے ہیں
30:20کہ میں چاہتا ہوں ہو
30:21یا بھی کہہ سکتے ہیں
30:22کہ میں چاہتا ہوں نہ ہوں
30:23چیک
30:23آپ کا کیا جواب ہے
30:25ایک منہ کے لئے
30:26ہاں یا نہ
30:27میں دو دیں
30:27ہونے چاہیے نہیں
30:29جو بھی ہوگا
30:30اس وقت موقع
30:31اگر تو دے دیں گے
30:31suppose کہ
30:34ہاں یا نہ
30:34ہاں یا نہ
30:35ہاں
30:36ہاں
30:37سپوس
30:37کہ ہاں
30:38ہونا چاہیے
30:38ہونا چاہیے
30:39discuss ہونا چاہیے
30:40عوام کی رائے لینی
30:40چاہیے
30:41عوام کی رائے لینی
30:42چاہیے
30:42تو میں بھی یہ بات
30:43کہتا ہوں
30:43اسی طریقے سے
30:44پورے قوم کے سامنے
30:45چلا جائے
30:45ہر کوئی شخص
30:46اپنی اپنی رائے کا
30:47اظہار کر دیں
30:48اور پھر یہ بات
30:49سامنے آ جائے
30:49کہ جناب
30:50مثال طور پر
30:51آپ الگ الگ کریں
30:52کہ جی پنجاب کی
30:53عوام کی یہ رہے ہیں
30:54اور وہاں پر
30:55اتنے فیصد لوگوں
30:56نے یہ بات کی ہے
30:56سندھ کے اندر
30:57یوں بات ہوئی ہے
30:58کے پی کے اندر
30:59بلوستان کے اندر
31:00اور پھر اس کے بعد
31:01اگر آپ دیکھیں
31:02کہ جی سندھ کی
31:03مجموعی طور کی اوپر
31:04جب پنجاب کی عوام
31:05نے مجموعی طور کی اوپر
31:06کہا جی کہ
31:07نئے ایڈمیسٹریٹیو
31:08یونٹ ہونے چاہیے
31:09ٹھیک ہے تو پھر
31:10پنجاب کے اندر
31:11سندھ کے اندر
31:11کیبی کے اندر
31:12بلوستان کے اندر
31:13پھر اس طریقے سے
31:14عوام کی رائے کا
31:15اعترام بھی ہونا چاہیے
31:16نا حالی رائے
31:17تو نہیں لینی آپ نے
31:18پھر رائے کا
31:20اعترام بھی کرنا ہے
31:24نکوی صاحب نے یہ بات کی
31:25کہ جناب یہ آپ کی مرضی
31:27نہیں یہ عوام کی مرضی
31:28جو عوام چاہی
31:30اور دیکھیں
31:31بنیادی جمہوریت میں
31:32حسن بھی یہ ہوتا ہے
31:33کہ جناب اختلاف
31:34رائے کے باوجود
31:35جو میجورٹی
31:36کی جو لوگ
31:37کہتے ہیں
31:37کہ جناب یہ
31:38بات ہونی چاہیے
31:40پھر اس طریقے سے
31:41بات مانی جاتی ہے
31:42اور انہی کو ہی
31:44نظام حکومت ملتا ہے
31:45اور اگر
31:46نئے ایڈمیسٹریٹیو
31:47یونٹ بننے ہیں
31:47تو پھر عوام کی رائے
31:49جو ہو اس کا
31:49اعترام بھی ہونا چاہیے
31:50چی خواہ صاحب
31:51اچھا بشواہ صاحب
31:53اب بنیادی جو نکتہ یہ ہے
31:55آئین پاکستان
31:56یہ کہتا ہے
31:57کہ جس صوبے کی
31:58اگر تقسیم ہونی ہے
32:00کسی بھی شکل میں
32:01اس صوبے کی
32:03اسمبلی کا
32:03دو تھرڑ مجورٹی کے ساتھ
32:05متفق ہونا ضروری ہے
32:06ایز اف نو
32:07ایم ایٹ
32:07ایز اف نو
32:08ایز اف نو
32:09ٹھیک ہو گیا
32:10نمبر وان
32:11نمبر ٹو
32:11اگر ہم فرض کر لیتے ہیں
32:13معاملہ آتا ہے
32:14ریفرینڈم کی طرف
32:15پرائیم منسٹر صاحب
32:17پہلے تو
32:17آئین کا آرٹیکل 48
32:19بڑا واضح ہے
32:19سب سے پہلے
32:20پرائیم منسٹر شہباز شریف صاحب
32:22کو راضی ہونا ہے
32:22being a leader of the house
32:24کہ میں
32:25متفق ہوں
32:26اس بات سے
32:26کہ اس ایشو کے اوپر
32:27اس سوال کے اوپر
32:29بیس ہونی چاہیے
32:29جو اتنا مشکل کام نہیں ہے
32:30اتنا مشکل کام نہیں ہے
32:31وہ سوال پیش کرتے ہیں
32:33جب وہ سوال پیش کر دیتے ہیں
32:35اس کا مطلب
32:36وہ ہوگی پہلی پیڑی
32:46جب ہو جائیں گے
32:47پارلیمان کے سامنے
32:48معاملہ آ گیا
32:50پارلیمان کے سامنے
32:51بڑا واضح ہے
32:52کہ انہوں نے
32:53سمپل مجورٹی کے ساتھ
32:54اس سوال کو
32:55accept کرنا ہے
32:56once پارلیمان
32:58اس سوال کے اوپر
32:59discussion کے بعد
33:01discussion پھر ساری ہوگی
33:03کیا نئے صوبے بننے ہیں
33:05state of units بننے ہیں
33:06کیا ہوگا
33:07کیا ہونا چاہیے
33:08ایک سوال فریم ہوگا
33:09سب کی متفقہ رہا ہے
33:11مطلب پارلیمان کے اندر
33:12متفقہ ضروری تو نہیں ہے
33:17میرے سوال بیچ میں یہ ہے
33:18اگر فرض کریں
33:19پیپلز پارٹی نے
33:20اس کے اندر
33:20اپنا ایک
33:22مختلف opinion دینا ہے
33:23کہ ہم نہیں چاہتے
33:24ایسا
33:24وہ کر سکتے ہیں
33:25تو بریس کر سکتے ہیں
33:26ساتھ اکثریت چاہیے
33:27جس جس جس میں
33:30پارلیمان اگر
33:30سمپل مجورٹی کے ساتھ
33:32ایک سادھ سوال
33:33approve کر دیتا ہے
33:34کہ یہ سوال کے اوپر
33:35پاکستان کی پوری عوام
33:36اپنی رائے دے گی
33:37ریفرینڈم ہوگا
33:39ریفرینڈم کے اوپر
33:40پھر ساری
33:41پولیٹیکل پارٹیز
33:41جس رہا بریگزر میں
33:42ہوا تھا
33:42پیپلز پارٹی
33:43اگر اس کو
33:44oppose کرتی ہے
33:45اس سوال کو
33:45تو پورے ملک کے اندر
33:46وہ campaign کریں گے
33:47اس سوال کے against
33:48PMLN حق میں جانا چاہتی ہے
33:50ان کی سابقہ جماعت
33:50پی ٹی اے
33:51اس کے against
33:51جانا چاہتی ہے
33:52حق میں جانا چاہتی ہے
33:53مولانا فضل الرحمن صاحب
33:54سارے جو
33:56جو سیاسی لیڈران ہے
33:57وہ اس سوال کے اوپر
33:58اس کے حق میں
33:59یا against
34:00یا کسی ملک کے اندر
34:01referendum ہوتا ہے
34:02اسی طرح بات ہوتی ہے
34:03ایک بات
34:04میں واضح طور پر
34:05بیان کر دوں
34:06میں بار بار
34:07اس کے اوپر بات
34:07بات کر رہا ہوں
34:08اگر
34:09referendum ہوا
34:11اگر
34:11بہت بڑا اگر ہے
34:12اس کے لیے
34:13پرائیم سٹر کا ایگری ہونا
34:14اس کے لیے
34:14سمپل مجوروٹی کے ساتھ
34:16سوال ہونا
34:16اس کے بعد
34:17عوام کے سامنے
34:18اس سوال اٹھا جانا
34:19اگر referendum ہو گیا
34:20اور referendum
34:21پہ
34:22جواب آ گیا
34:23yes
34:24تو پھر کوئی
34:25روک نہیں سکے گا
34:26اس referendum
34:27کے سوال
34:28کے جواب میں
34:29وہ جو عوام کی رائے
34:30جو مانگی جائے گی
34:31پھر آپ
34:31روک نہیں سکیں گے
34:32نہیں
34:32تو اس کے بعد
34:33پھر
34:34اگر عوام کی رائے
34:35آتی ہے
34:35اور اس سے اعترام
34:36نہ ہو
34:36تو پھر کیا رہے گا
34:37عوام کی رائے
34:41عوام کی رائے آگئی
34:42عوام کی رائے آگئی
34:44تو اس کے بعد
34:45پھر طریقہ کار کیا ہوگا
34:56جب یہ طریقہ کار
34:58اس کے اوپر عمل درامت
35:00نہیں ہو پا رہا
35:01تو اسی ویسے
35:02رینڈم کی طرف جائیں گے
35:03تو ریفرینڈم
35:04سپر سیٹ کرے گا
35:05constitution کو
35:06ایکٹر فارلیمٹ
35:08سر جس پر
35:09آپ کو پتا ہے
35:10کہ آج کی تاریخ میں
35:11تو وہ
35:12constitution کا
35:13طریقہ کار
35:13چینج ہو جائے
35:14سر آج کی تاریخ میں
35:16آپ دونوں کو
35:17گھڑ کر رہے ہیں
35:20ریفرینڈم
35:20جو ہے
35:21وہ عوام سے
35:22ایک
35:23رائے لے رہے ہیں
35:25رائے لے رہے ہیں
35:26کہ جی
35:26ہونے چاہیے
35:27it will prepare
35:29absolutely
35:30for
35:30اور against
35:32رائے آگئی
35:33یا رائے
35:34اور کیا ہے
35:35رائے ایک ایسی چیز ہے
35:36کہ وہ اس کے اندر
35:37کہہ رہے ہیں
35:37کہ یہ ہونا چاہیے
35:38ٹھیک ہے
35:39تو کیا وہ
35:40automatically
35:40آپ کے
35:41constitution کو
35:41تبدیل کر کے
35:42units
35:42بنا دے گی
35:43جب آپ
35:43parliament کے
35:44اطلاق
35:44رپاس کریں گے
35:46آئینی طریقے
35:46کہ جب یہ
35:47ریفرینڈم کے
35:48اس پر عمل درامت
35:49کے لیے آپ کو
35:49ایکٹ آف پارلیمنٹ
35:50بنانا پڑے گا
35:51ایکٹ آف پارلیمنٹ
35:53بنائیں گے
35:53میں یہ سمجھتا ہوں
35:55آج کی تاریخ میں
35:56آئینی تبدیلی
35:57ایکٹ آف پارلیمنٹ
35:58سے ہوگی
36:00آج کی تاریخ میں
36:02جو آپ نے
36:03ڈویلمنٹ بتائی ہے
36:04یہ کہہ رہی ہے
36:05کہ پیپلز پارٹی
36:06there has been
36:08a climb down
36:08on the part
36:09of people's party
36:10آچھا
36:11اور وہ جب
36:12اس کو
36:12ڈیبیٹ کرنے
36:13اور ڈیسائیڈ کرنے
36:14کے لیے
36:14پارلیمنٹ میں
36:15چلے گئے ہیں
36:16تو پھر وہ
36:17اگلے سٹیپس
36:18بھی ہو جائیں گے
36:19میں اس لیے
36:20کہا تھا
36:21کہ یہ وہاں
36:22ڈیبیٹ بھی ہوگی
36:23ڈیسائیڈ بھی ہوگا
36:24ریفرینڈم بھی ہوگا
36:25صبح بھی بنیں گے
36:26جب ریفرینڈم کا
36:27طریقہ کرتا ہے
36:27تو آپ نے جانا ہی نہیں
36:28پچھاور
36:30تو پھر میرے گاڑی میں
36:31کیوں بیٹھ رہے ہیں
36:32بھئی
36:33آمیرے گاڑی جانا تھا
36:34آمیرے گاڑی جانا تھا
36:35آمیرے گاڑی جانا تھا
36:36سراب تیار کی ہو رہے ہیں
36:37دیکھیں
36:37ایون ایف
36:37ایون ایف
36:38پیپلز پارٹی
36:39اگر
36:40فرض
36:40کہہ رہے ہیں
36:41اگر کہہ رہے ہیں
36:42کہ اگر ریفرینڈم ہوتا ہے
36:43پیپلز پارٹی
36:43یہ بہت بھی کرتی ہے
36:45لیکن ریفرینڈم میں
36:46اگر یس کے اندر
36:47ووڈ آ جاتا ہے
36:48تو وہ جو
36:48طریقہ اکار تیار ہوگا
36:49جو ایکٹر پارلیمنٹ
36:50جس کے اندر
36:51ریزلٹ کی
36:51کنسولیڈیشن
36:52سوار
36:52ایفرٹنگ تیار ہو جانی ہے
36:53تو پھر اس کا مطلب
36:55ایک چیز ہم جو
36:56گڑمٹ کر رہے ہیں
36:57جو میری سمجھ میں ہے
36:58کہ آپ کو پتا ہے
36:59کہ آج کی تاریخ میں
37:01اگر ایک سوال
37:02پرائیمیسٹر صاحب
37:03پارلیمان کے ذریعے
37:05لوگوں کے سامنے
37:06رکھ دیتے ہیں
37:06قوم کے سامنے
37:07پوری پورا ملک کے سامنے
37:09پارلیمانی نظام
37:10حکومت کو
37:10پریزیڈنشل فارم
37:11آف گورنمنٹ کے اندر
37:12تبیل ہو جانا چاہیے
37:13تو لوگ اگر اس کے اندر
37:14حام کے جواب دے دیں گے
37:15تو یہ پارلیمان
37:16بونڈ ہوگی
37:17اس کے اوپر عمل درامت
37:18اگر صاحب ایک چیز آپ
37:19بریکزٹ کی اکثر
37:20مثالیں دیتے ہیں
37:21بریکزٹ کو گولی مارو
37:22سائیڈ پر
37:22گولی کیوں ابھی
37:23آپ نے مثال دی نا
37:23سر میں
37:24یہ ہوگا
37:25سر جو سوال ہوگا
37:26رفرنڈم کیوں پر
37:27عمل درامت نہیں رکا جا سکتا
37:29جب کرے گی
37:30پارلیمنٹ فیصلہ
37:32کہ رفرنڈم ہوگا
37:33اس میں یہ سوال ہوگا
37:34اس کے نتیجہ جو ہوگا
37:36اس کی لائٹ میں یہ کیا جائے
37:38سر اس کے نتیجہ
37:39میں سمجھ گیا
37:39برٹ دیرز ای میتھرڈ
37:41تو ایٹ نا
37:41بریکزٹ کی مثال
37:43خاور صاحب تین دن سے دے رہے ہیں
37:44اس کے اندر 51.9 فیصل
37:45لوگوں نے کہا
37:46کہ ہمیں
37:46یورپی یونین کا حصہ نہیں رہے ہیں
37:48اس کے بعد پھر کیا ہوا
37:49سپریم کورٹ نے وہاں کی
37:51ملرز کیس کو دیکھتے ہوئے
37:52انہوں نے پارلیمنٹ کو
37:54ڈیکٹیٹ
37:54ڈائریکٹ کیا
37:55انہوں نے پارلیمنٹ کو کہا
37:56کہ اب آپ
37:57قانون سازی کریں
37:58جس کے نتیجے میں
37:59بریکزٹ سے نکلا جا سکتا ہے
38:10اگر حکومت اس کے اوپر
38:11عمل درامت نہیں کروا سکتی
38:13وہ اگر کوئی پارٹی
38:14اپوز کرتی
38:15تو پارلیمنٹ
38:15کوٹ میں چلی جائے گی
38:16اگر وہ نہیں کروا سکتی
38:17اس کو گھر جانا پڑے گا
38:19ریفرینڈم کا نتیجہ آ گیا
38:21تو اس کے اوپر
38:21عمل درامت کسی صورت
38:23نہیں روکا جا سکتا
38:25پارلیمنٹ
38:25خوشی خوشی کر لے
38:26اس آئین کے اوپر
38:27عمل درامت کرتے ہوئے کر لیں
38:29یا پھر وہ
38:29کوٹ کے ذریعے چلائی
38:30جس رہا آپ نے مثال دی
38:31عمل درامت ہونا ہی ہوتا ہے
38:33ریفرینڈم کے اوپر
38:35ریفرینڈم کے اوپر
38:36عمل درامت
38:37اگر آپ نے جانا ہے
38:38ریفرینڈم میں
38:38اگر
38:39کیونکہ
38:40اس کی کامز آف ریفرینڈ
38:41دیکھیں گے
38:42سب کچھ تیع ہوگا
38:43نا
38:44اچھا پھر دوسرا یہ ہے
38:45کہ اسی
38:45یہ الیکشن کمیشن کے نتیجے
38:47الیکشن کمیشن کرے گا
38:48یہ ریفرینڈم کا
38:50جو انعقاد ہے
38:51وہ بھی
38:51ای سی پی نے کرانا ہے
38:52ای سی پی نے
38:52اور
38:53ایلیکٹورن ریفارمز کے بغیر
38:54یہ نتیجے
38:55ایکس لیپ کر لیں گے
38:56آپ نے دیکھا
38:57جو ہمارے کور دلشاہ صاحب آئے تھے
38:59وہ کہہ رہے تھے
39:00کہ پچاس
39:01ارب روپیہ
39:01اس پر خرچ جائے گا
39:02وہ بار بار زور دے تھے
39:04پچاس ارب
39:04پچاس ارب
39:05بھائی
39:06اور وہ تو اور بھی
39:06بہت کچھ کہہ رہے تھے
39:07کہ یہ رستانی لینا چاہیے
39:20تو میرے خال سے
39:21کوئی مہنگا سودہ نہیں ہے
39:21یہ پچاس ارب بھی
39:23مہنگا سودہ نہیں ہے
39:25اگر اس سے پاکستان کی
39:27عوام کی بہتری ہو سکے
39:29ان کے مسائل
39:30ان کے دو سٹیپ پر ہر ہو سکے
39:31آپ کی مضبوط
39:33بلدیاتی ادارے
39:34ان پلیس آسکیں
39:35یہ تمام وہ چیزیں ہیں
39:37جس سے
39:37ڈیریکٹری پاکستان کی
39:38عوام کا بینفٹ ہے
39:39کئی لوگ یہ سمجھتے ہیں
39:41کہ یہ بنیادی طور کی اوپر
39:42صوبوں کو چھوٹا کر کے
39:44اور جناب اس ٹیوپر وفاق
39:46جناب وہ دھاگ بڑھنے چاہ رہے ہیں
39:47تو جو پروینچل اٹانومی
39:49اس کو کو ٹچ نہیں کر رہا
39:50اچھا ٹھیک ہے
39:51پروینچل اٹانومی
39:52وہی کی وہی رہ گی
39:53اگر اس سوپے بنے تو
39:55بریک کا وقت ہو گیا
39:55بریک کے بعد حاضر ہوتے ہیں
40:01بریک کے بعد پروگرام میں
40:02ایک بار پھر سے
40:02فید مکنگ پروگرام کا
40:03یہ آخری حصہ ہے
40:04اور نون لیگ سے
40:05متعلق کافی باتیں ہوتی رہی ہیں
40:07کہ ان کی رائے مبہم رہی ہیں
40:09وہ کوئی رائے کا اظہار نہیں کر رہے
40:10پیپلز پارٹی جو ہے
40:12وہ آگے بڑھ بڑھ کر
40:13چوکے چکے لگانی کی کوشش کر رہی ہے
40:15پروینچل اسمبلی میں
40:16غرارداد بھی آگئی
40:16ان کی لیڈرشپ کے بیانات آ رہے ہیں
40:18تو رانہ سناؤلہ صاحب نے
40:20اس پر تھوڑی سی کلیریٹی دی ہے
40:21وہی اپنی جماعت کی طرف سے
40:23اس پر بیان بازی کر رہے ہیں
40:25تو سنے ذرہ انہوں نے کیا فرمایا
40:27میاں نوازشوی صاحب نے
40:29اس بارے میں
40:29یہ بات میرے علم میں ہے
40:32کہ انہوں نے کی تھی
40:33کہ اس کے اوپر ہم پارٹی کا اجلاس بلائیں گے
40:35اور وہاں پہ
40:36آفٹر ڈیبیٹ جو ہے
40:37وہ ایک رائے قائم کریں گے
40:38سب کے ساتھ مشابہ
40:39اور اس رائے کو جو ہے
40:41وہ اس وقت ہوگا
40:43یا اس وقت ہونا چاہیے
40:44جب یہ بحث جو ہے
40:46یہ ادر ادر سے جو
40:49آوارائی گھوم کر رہی ہے
40:50جب یہ ادر ادر سے ہو
40:52کہ صحیح جگہ پہ
40:54جو پارلیمنٹ ہے وہاں پہ پہ پہنچے گی
40:56یہ اپنی صحیح جگہ پہ چلی جائے گی
40:58تو انشاءاللہ
40:59پی ایم ایل این جو ہے
41:00وہاں پہ اپنی رائے دے گی
41:02اور دوسری جماعتیں بھی دیں گی
41:03اور اس وہاں پہ
41:05جو کنسنسز بلٹ ہوگا
41:08اس کے مدابع کانسٹیوشن میں
41:10امنمنٹس ہو جائیں گی
41:13جو کنسنسز بلٹ ہوگا
41:14ابھی تو آوارے گھوم رہی ہے
41:15اور جو کنسنسز بلٹ ہوگا
41:18اس کے نتیجے میں کانسٹیوشن میں
41:20امنمنٹس ہو جائیں گی
41:21یہ نولی کا موکریہ
41:23کیوں اتنا
41:25دیکھیں
41:27ماشاءاللہ
41:28میرے لئے بہت قابل اطرام ہے
41:30ان جیسا ایکسپیرینس ہے
41:32شاید میری ابھی عمر بھی نہیں ہے
41:33اتنی ہوئی
41:34اتنا ان کا ایکسپیرینس ہے
41:36میں نے پاکستان
41:38مسلم
41:39نہیں وہ تو اس میں
41:43جو جو
41:44جو دیفینیشن حسن کیا
41:45اس سے تو بہت زیادہ بھی یہ
41:47تینیجر ہیں کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
41:49میں کیسے شیخ کے بارے میں بتایا تھا
41:50میں کل بات کی بات بھی قائم ہو
41:52میں کہا ان بابوں سے جان چھڑائیں
41:55پاکستان مسلم لیگ نون
41:58میں نے
41:59اس کی اتنی بری حالت
42:01اپنے پورے جنرلزم کے
42:03کیریئر میں نہیں دیکھی
42:04وہ بچارے نہ تین میں ہیں
42:06نہ تیرہ میں ہیں
42:07انیس سو نین آنوے کے بعد بھی نہیں دیکھتا
42:09پاکستان پیپلز پارٹی کے اوپر
42:11سو آپ کو اعتراضات ہیں
42:12ان کی اسیمبلی نے
42:14غلط یا صحیح آپ اس سے ایگری کریں
42:16یا ڈس ایگری کریں
42:17انہوں نے
42:17ببنگ دوحل
42:20زبر سامنے کہہ دیئے
42:21ہم یہ چاہتے ہیں
42:22ملکہ ٹھئی اپارٹی ہوتے ہیں
42:24سب سنگے
42:25نہ مرجم صاحبہ بول دینے
42:27نہ حمزہ بول دینے
42:28نہ شباہ شریف صاحب بول دینے
42:30نہ تاہیات قائد بول دینے
42:33چلیں یار شریف خاندان
42:34نہ بولے لیکن وہ بھی شریف خاندان کا حصہ ہی ہیں
42:37براہ راست محترم صاحب دار صاحب
42:39اور میبی
42:40ڈس ایگری نواز کو
42:52اس خاموشی کا
42:53یہ ان کا پرانا فارمولا ہے
42:54اس نے ڈیلیور کیا ہے
42:55ایک زمانے میں لوگ کہتے ہیں
42:56مرجم کا ٹوٹر کیوں خاموش ہو گیا ہے
42:58کیوں نہیں بولتا؟
42:59نہیں بولی نا؟
43:00جب بولنا ہوا تو پھر وہ گرجی بھی اور برسی بھی
43:02تو یہ ان کا ایک ٹیسٹیٹ فارمولا ہے
43:04جو کہ ان کو ڈیلیور کر رہا ہے
43:06ان کو اس سے فائدہ ہوا ہے
43:07وہ کیوں بولیں؟
43:08وہ اپنے کارڈ صحیح موقع پر استعمال کریں گے
43:11میں آپ کو بتا رہا ہوں
43:12خاور گمنت صاحب
43:13اگر آپ کو تھوڑا شبہ ہے
43:14تو وہ آپ دورت کر دیں
43:15مسلمی نواز
43:16نے صوبوں کے حوالے سے
43:18تو مجھے نہیں بتا
43:19لیکن نے ایڈمیسٹریٹیو جنہوں کے حوالے سے
43:21ہنڈر پر سکن بول ہے
43:22تو سوال تھوڑا بن رہا سی ہونا
43:23کوئی کارڈ ہے
43:24صحیح نہیں
43:24انہوں کوئی کارڈ جو چھپائے گا
43:25وہ کارڈ کےڑے ہیں
43:27بل سام دس دے
43:27وہ نو مئی والوں کو
43:29انتشاریوں کی پھینٹی لگانا
43:30وہ کارڈ ان کے پاس موجود ہے
43:32اور ابھی لگے گی
43:32یہ ستائیس تمبر آر آنے والا ہے
43:34اس سے پہلے پہلے دیکھیں
43:35ہوتا کیا ہے
43:36نہیں تو ان کے یہ
43:37سٹریٹیجک بھی ہو سکتا ہے
43:38مطلب یہ
43:40یہ جو ان کی
43:42خاموشی ہے
43:42ستائیس پہلے کیا کرتا ہے
43:43وہ خبر تو لے لیں
43:44سر وہ تو پھینٹے کی بات
43:45کل بھی کر رہے تھے
43:46یہ سوشل میڈیا بھی سے
43:48ڈرتا ہے
43:49ویسے بھی لوگوں کو
43:50ڈراتے ڈروت رہتے ہیں
43:52میری بات سنیں
43:53وہ اشفاق بھی والی بات آ جاتی ہے
43:56اگر ان کی بات کے اوپر
43:57اعتبار ہم کر لیں
43:58کہ وہ یا آپ کا جو
43:59بات آرگومنٹ ہے
44:00کہ شاید وہ
44:01سٹریٹیجک بھی
44:01میری ایٹس سٹریٹیجک
44:02کھا میری
44:04مسئلہ یہ کہ
44:05کچھ چیزیں دیوار کے اوپر
44:06بہت واضح لکھی ہوتی ہیں
44:07کیا وجہ ہے
44:09جب جن کو پتا ہوتا ہے
44:11کہ ہمارے پنجابی جگہ
44:12تلہ میں جنہ میں
44:14تیل ہوندھا ہے
44:14پتا لگ جاند ہے
44:15کہ ان کے مطلب
44:16ہے کوئی جان
44:18ہے یا نہیں ہے
44:20پاکستان
44:21خبر گوند صاحب کی بھی
44:23باقیلوں کے بھی
44:23وہ تیش مر آ کر
44:25کل وہ لڑائیاں کریں
44:26اس وقت جناب
44:28ایک مسادم کی
44:29صورتی حال بنیں
44:29ایسا نہیں ہوگا
44:31وہ کبینہ کے لوگ
44:32ہی اپنی اپنی مرضی
44:33کر رہے ہیں
44:34مجھے پرائیم ملیس
44:36حافظ نعیم صاحب
44:36جو جمعہ السلامی کے
44:37امیر ہیں
44:39وہ بسکلی
44:39وہ کہہ رہے ہیں
44:40کہ پیٹرل اور ڈیزل
44:42کے بارے میں
44:42جو ہم نے مہیم چلائی
44:43کل پھر پانچ ساڑھ پانچ
44:44روپے بڑھ گیا
44:45اللہ رحم فرمائے
44:46تو انہوں نے اب کہا ہے
44:47کہ حکومت گراؤں
44:48مہیم شروع کر دیں گے
44:49پوزیشن سے رابطہ کیا
44:50آپ ہمارا ساتھ دیں
44:51سنیں ذرا وہ کیا فرماتے ہیں
44:53ہو سکتا ہے
44:54ہم حکومت گراؤں کی طرف بھی جائیں
44:55کیونکہ جو حکومت
44:56اگر کچھ کر نہیں سکتی
44:57تو ٹھیک ہے
44:58پھر ہم بھی
44:58عوام کے ساتھ نکلیں گے
45:00محنت کریں گے
45:00کوشش کریں گے
45:01میں اب بھی
45:02میں نے آج بھی
45:02پی ٹی آئی کے رینوما سے
45:03بات کیے
45:04گوھر صاحب سے
45:05ہم تمام جماعتوں سے
45:06رابطہ کریں گے
45:07پوزیشن کی
45:08یہ نوبل کاؤز ہے
45:09یہ عوام کی ریلیف کا مسئلہ ہے
45:11یہ لوگ مر رہے ہیں
45:12بلکل
45:12مہنگائی کے آتوں
45:13ہمیں سپورٹ کریں
45:14ہمارے ساتھ دیں
45:15ہم آپ کے ساتھ دیں گے
45:18اس کے اوپر بھی
45:20پاکسن مسلم لیگ نون
45:21جس کے پاس گھمت ہے
45:22وہ سٹریٹیجی کے لیے
45:23خاموش ہے
45:24ان خاموشی
45:25دو بندے بھیج تو دیا تھے
45:27تو اب خاموشی
45:28خاموشی
45:28پرائیسز بڑھائے جا رہے ہیں
45:29تو احتجاج سے کیا ہوا
45:32یہ بھی سٹریٹیجی کے لیے کریں
45:33چلیں جی
45:33پروگرام سے فیلال
45:34اتنی اشفاق ستی کو اجازت دیجئے
45:36اللہ حافظ ناصر

Recommended