00:00ڈشمت تعداد میں بہت زیادہ ہیں گوکورو انہیں زیادہ دیر تک نہیں لوگ پائیں گے
00:08امراضی دستہ قریب ہے میرے کون کیا کرنا ہے ہم نئی مارکو
00:12ناظرین اگلی قسم میں کہانی ایک نہایت سنسنی خیز اور جذباتی موڑ پر پہنچ جائے گی
00:17جہاں ادریس کا کٹا ہوا سر دیکھر سلطان صلی اللہ علیہ وسلم
00:20اللہ کی قسم کھاتے ہیں کہ وہ بیلین کے لیے دنیا تنگ کر دیں گے
00:24اور جڑاس کو سامنے لاکر بیلین سے سپائیوں کو واپس بلانے پر مجبور کرتے ہیں
00:29جس کے بعد بیلین پسپا ہونے کا فیصلہ کرتا ہے
00:32جنگل میں ادریس اور دیگر سپائی ادریس اور علی کی شہدت پر غمگین ہوتے ہیں
00:37اور بورو کو اس کا ذیمہ دار ٹھڑاتے ہیں
00:40جبکہ سلطان علی کی میت پر پہنچ کر بورو کی وضاحتوں کو مصدد کرتے ہیں
00:44اور فوراں ایبلین کے لیے فوجی خیمہ تیار کرنے کا حکم دیتے ہیں
00:49قدس میں ویلیم لارگائی کی موت کی خبر سناتا ہے جس پر وہ خوشی سے پھولے نہیں سماتا
00:54اور اسی دوران سلطان بورو کی پانسی کا فیصلہ سناتے ہیں
00:57اور سائرہ کو بھی جلاوطن کرنے کا حکم دیتے ہیں
01:01جس پر تراب سلطان کی گردن پر تلوار تانکر بورو کو جانت دینے کی التجا کرتا ہے
01:06لیکن خلیل جڑاس کی زبان بند کر دیتا ہے اور بورو سائرہ کے ساتھ چلا جاتا ہے
01:10بعد میں سلطان تراب کو بتاتے ہیں کہ یہ سب ایک منصوبہ تھا
01:14تاکہ بورو کو اپنی غلطی درست کرنے کا آخری موقع دیا جا سکے
01:19اور بورو بیلین کو غلط معلومات فرام کرتا ہے
01:22کہ سلاودین ایک اہم جنگی ساز و سمان کا قافلہ بیلین روانہ کرنے والے ہیں
01:26جس پر بیلین راضی ہو جاتا ہے لیکن قافلے پر بدنیوں کے دستے کے حملے سے
01:31بیلین کو بورو کی قداری کا یقین ہو جاتا ہے
01:33بورو کا اصل مقصد بیلین اور جڈاس کو پکڑ کر سلطان کے سامنے پیش کرنا ہے
01:38تاکہ انہیں سزا دلائی جا سکے
01:40اور اس سب کے دوران سپائیوں اور دشمنوں کے درمیان کا شدگی بڑھتی جاتی ہے
01:45خطرہ ہر لمحہ قریب محسوس ہوتا ہے
01:47اور سوال یہ پیدا ہوتا ہے
01:48کیا بورو سلطان کے منصوبے میں کامیاب ہو پائے گا
01:51یا بیلین اور جڈاس پھر اپنی چلاکیوں سے سب کچھ خراب کر دیں گے
01:55یہ سب کچھ جانے کے لیے
01:57مارے چینل کو سبسکرائب کر کے بھائی ایکن کو پیس کر دیں
01:59ویڈیو اچھی لگے
02:00تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
02:02ملتے ہیں
02:03نیکس ویڈیو میں شکریہ