00:00شہزادہ محل میں نہیں ہے اور ان کے آیا کا بھی کچھ پتہ نہیں
00:03کیا مطلب محل میں نہیں ہے
00:04بچہ محفوظ رہے گا وہ بھی اگر صلاح الدین میری تمام شرائط مان لیتا ہے
00:11ناظرین آنے والی قسط میں دیکھیں گے کہ سلطان اسماعیل کے اغواہ کاروں کا راز کیسے کھلتا ہے
00:17اور گمشتکن کی سازشیں سامنے آتی ہیں
00:20گوکبرو اور سلطان کے فیصلے سمسنی پیدا کرتے ہیں
00:24باروین سبیلہ کے ساتھ گوڑ سواری کے دوران خطرات اور دلچسپ موڑ آتے ہیں
00:29ہر کردار کے جذبات اور خفیہ منصوبے نیا تلقہ پیدا کر دیتے ہیں
00:34دشمن کی چالوں کے سامنے سلطان کی حکمت کی آزمائش ہوتی ہے
00:38نائراز اور چھوپے ہوئے منصوبے سامنے آتے ہیں جو آپ کو باندھ کر رکھ دیں گے
00:44دلچسپ لمحہ کیا گوکبرو واقعی گمشتکن کی ہر گناہ کی سزا دے پائے گا
00:49یا سلطان اسماعیل کی حفاظت میں کوئی نئے مشکل آئے گی لیکن سوار یہ ہے
00:53آخر سلطان اسماعیل کو بچانے میں کامیاب ہوں گے
00:56یا دشمن کی چالیں پھر کامیاب ہو جائیں گی
00:59یہ سب کچھ جاننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:04ویڈیو اچھے لگے تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:07شکریہ اللہ حافظ
Comments