00:00खरीबार देखलो मैं
00:01अमीर काइमास इस हकुम को हम قبول नहीं करेंगे
00:09नाजरीन अगली किस्त में कहानी एक खतरनाक मूड लेने वाली है जहां हर किरदार अपनी असल चेरे के साथ सामने आएगा
00:20ڈمشتگن کی غداری اب پوری طرح بے نقاب ہونے والی ہے
00:24کیونکہ گوک برو اس کے تمام جال اور تمام سازشیں سلطان صلاح الدین کے سامنے بیان کرے گا
00:31ادھر شمسہ خاتون کونتس میلہ کو سمجھانے کی برپور کوشش کرے گی
00:36کہ عشق کے نام پر خود کو تباہ نہ کرے مگر کونتس اپنی زد پر اڑی رہے گی
00:41دوسری جانب بیلین اور لڑ گائے کے درمیان گمسان کی لڑائی شدت اختیار کرے گی
00:47جبکہ سائرہ خاتون دشمنوں کے ہاتھوں قید ہو کر ایک نئی آزمائش میں پھنس جائے گی
00:53لیکن سوال یہ ہے کیا اب سچ پوری طرح سامنے آ جائے گا
00:58یا ابھی فریب کا کھیل جاری رہے گا
01:00یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:05ویڈیو اچھے لگے تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:08ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں شکریہ اللہ حافظ
Comments