00:00سلطان صلی اللہ الدین کو انہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر بچایا ہے
00:04کیسے بچایا انہیں؟ کن سے بچایا تم نے؟
00:08وہ مارا گیا کیا؟
00:12ناظرین قسط کے آغاز میں سلطان صلی اللہ الدین ایوبی بے ہوشی کی حالت میں گوڑے پر پائے جاتے ہیں
00:18اور ایک پر اسرار شخص ان کی مدد کرتا ہے
00:21اسی دوران شمسہ اور فاطمہ خاتون کو باروین شروشلم میں قید کر لیتا ہے
00:28میدان جنگ میں بورو کو سلطان کی ٹوپی اور تلوار ملتی ہے اور وہ پریشان ہو جاتا ہے
00:34علیسہ آ کر بتاتا ہے کہ اس نے سلطان کو بچا لیا ہے
00:37سلطان جنگل میں ایک بزرگ کے پاس علاج کروا رہے ہوتے ہیں
00:42یروشلم میں باروین شمسہ اور فاطمہ کو مہمان کہتا ہے
00:46بعد میں بیلین باروین سے خواتین کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہے
00:50سلطان کو صحت یاب ہونے کے بعد کابا کا ایک الہامی نظارہ ہوتا ہے
00:55لارڈ گائے ایبیلین پہنچ کر بیلین کو فوج فرام کرتا ہے
00:59جو باروین کے خلاف ایک بڑے منصوبے کا اشارہ ہے
01:02شام میں قاضی فاضل کو مذاکرات کا خط ملتا ہے
01:06جسے وہ بورو سے چھپا لیتے ہیں
01:08ناظرین آنے والی کس کے متعلق اپنی قیمتی رہے کا ازار
01:11کمنٹ باکس میں کریں
01:12ویڈیو اچھی لگے تو اس کو لائک اور شئر ضرور کریں
01:15اور چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو پریس کریں
01:18شکریہ اللہ
01:18شکریہ اللہ
Comments