00:00foreign
00:30foreign
00:58foreign
01:00foreign
01:26foreign
01:28He said,
01:58Venezoela پر حملے کی مزمت کیوبا کے صدر نے کہا
02:00یہ پورے لاتینی امریکہ پر حملہ ہے
02:02بین الاقوامی برادری Venezoela پر مجرمانہ حملے کا نوٹس دے
02:07پلمبیا کے صدر نے Venezoela کی پارلیمنٹ کو نشانہ بنانے پر
02:10سلامتی کاؤنسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
02:13ایرانی وزایت خارجہ کا کہنا ہے
02:16حملہ Venezoela کی خود مختاری اور علاقائی صالبیت کی خلاف ورزی ہے
02:20روسی وزارت خارجہ نے کہا
02:22امریکی کاروائی کا کوئی جواز نہیں بنتا
02:24برطانی وزیر آزم کیرس ٹارمر نے کہا
02:27برطانیہ Venezoela پر حملے میں شامل نہیں
02:30عالمی قوانین کے پاسداری ہونی چاہیے
02:32حقائق سامنے لانا ضروری ہیں
02:34ٹرمپ اور اتحادیوں سے بات کروں گا
02:42پاک فضائیہ کا جدید ترین تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
02:46تیمور ائر لانچ کروز میزائل زمینی اور سمندری اہداف کو
02:51چھ سو کلومیٹر تک نشانہ بنا سکتا ہے
02:53آئی ایس پی آر کے مطابق
02:55ریوائیتی وار ہیڈ اور جدید نویگیشن اور گائیڈنس سسٹم سے
02:59لیز تیمور میزائل کم بلندی پر پرواز کرتا ہے
03:02میزائل مختلف دفاعی میزائل سسٹمز کو دھوکہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے
03:06صدر مملکہ تاثیفری زرداری
03:09وزیر آزم شہباز شریف
03:10وزیر داخلہ محسن نقوی
03:12اور ایر ٹیف مارشل کی کامیاب تجربہ مبارک بار
03:15صدر زرداری نے کہا
03:17ملکی دفاع مزید مضبوط اور خطے میں
03:19اس تحکام کو تقریبت مری
03:21وزیر آزم شہباز شریف نے کہا
03:23کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی سنت کی
03:26تقنیقی فختگی جدت کی نشاندہ ہی کرتا ہے
03:29تیمور ویپن سسٹم کی بدولت
03:31ملک کا دفاع مزید مستحکم ہوگا
03:33موسن نقوی نے کہا
03:35تیمور ویپن سسٹم سے پاکستان کی
03:37پاکستان نے بھارتی وزیر قارجہ کے
03:39غیر ذمہ دارانہ الزمات کو مسترد کر دیا
03:41ترجمان دفتر قارجہ نے کہا
03:43بھارت دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے
03:45علاقائی عدم استحکام میں
03:47اپنے کردار سے توجہ ہچانے کی کوشش کر رہا ہے
03:49پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے فروغ میں
03:52بھارت کی مداخلت حقیقت ہے
03:54کلبشن یادہ
03:55پاکستان کے خلاف ریاستی سرپرستی میں
03:57دہشتگردی کی وحضے مثال
03:59سنتاس معایدہ نیک نیتی سے
04:01بھاری قیمت ادا کر کے تیپ آیا تھا
04:03اس کی اپترفہ خلاف ورزی سے
04:05علاقائی استحکام کو نقصان پہنچے گا
04:07پاکستان معایدے کی تہہ جائز
04:09حقوق کی تحفظ کے لئے اقدامات کرے گا
04:11ایران میں مہنگائی کے خلاف
04:29مظاہروں میں شدت آ گئی
04:31آج ہفرات حلاق متعدد زخمی
04:33تعلیمی اور سرکاری ادارے بند
04:35اقوام متحدہ کا حلاقتوں پر
04:37اظہار تشویش
04:38مظاہرین کے خلاف
04:39طاقت کے استعمال سے گریز کا مشورہ
04:41ایران کے سپریم لیڈر کا کہنا ہے
04:44حکومت مظاہرین سے باتچیت کے لئے تیار ہے
04:46سازشی اناثر کو سزا دی جائے گی
04:49امریکی دباؤ کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے
04:52وزیر خارجہ
04:53عباس راکچی نے صدر ٹرمپ کا بیان
04:55غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک قرار دیا
04:57کہا خود مختاری کے خلاف
04:59فرضی پر مسلحہ فاج کو معلوم ہے
05:01کہ کہا نشانہ بنانا ہے
05:03گزرستہ روز صدر ٹرمپ نے کہا تھا
05:05اگر مظاہرین کو قتل کیا گیا
05:07تو امریکہ مدد کو آئے گا
05:09سابق امریکی وزیر خارجہ
05:10مائک پومپیو نے مظاہرین میں
05:12موساد کے ایجنڈوں کی موجودگی کا اعتراف کر لیا
05:14پومپیو نے ایکس پر لکھا
05:16ایرانی مظاہرین اور ان کے ساتھ چلنے والے
05:19موساد ایجنٹس کو نیا سال مبارک
05:21ایرانی حکومت کے سنتالیس برس
05:24اور ٹرمپ امریکہ کے سنتالیس میں صدر
05:26کیا یہ محض اتفاق ہے
05:28پھر ٹرکٹ میں مداخلت
05:30آئی پیل میں منتخب ہونے والے
05:31بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مستفیز الرحمان
05:34کو لیگ سے باہر کر دیا
05:35بی جے پی رہنما نے مستفیز کو
05:37ائرپورٹ سے باہر نہ نکلنے دینے کی
05:39دھمکی دی تھی
05:39مستفیز کو منتخب کرنے پر شاہروخ خان
05:42بھارت میں غدار قرار
05:44پشاور میں سکول گیمز کے دوران
05:54بنو کا کھلاڑی بری طرح زخمی ہو گیا
05:56فرسٹ ہیر کے طالب علم
05:58لائر شاہ ہائی جنپ میں
06:00لینڈنگ میٹ درست نہ رکھنے کی وجہ سے
06:02زمین پر آگیرا
06:03نوجوان ایتلیٹ کو کمر میں شبید چوٹ آئی
06:06بنو کمبائن ملٹری اسپتال میں داخل کروا دیا گیا
06:09UAE کے شاہی خاندان کی اہم شخصیت
06:16شیخ احمد بن خلیفہ سعید المکتوم کی کراچی آمد
06:19وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے ائرپورٹ پر پرکا پاک استقبال کیا
06:24شیخ احمد بن خلیفہ سعید المکتوم
06:26پاکستان میں چند روز خیام کے دوران
06:29اہم شخصیت سے ملاقات کریں گے
06:31وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کہتے ہیں
06:33سندھ میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں
06:36UAE اور پاکستان آئرن برادرز ہیں
06:38ہر مشکل میں ساتھ کھانے
06:40سوہیل آفریدی کو سیکیورٹی بھی دیں گے
06:42اور پروٹکول بھی
06:43وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں
06:46وزیر اعلیٰ خیبر پختون پا ہمارے مہمان ہوں گے
06:48اگر وہ سندھ اسمبلی آنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے
06:51کھانے اور چائے کی دعوت دیں گے
06:54بھرپور مہمان نوازی کی جائے گی
06:56کیپی حکام نے کہا سیکیورٹی نہیں چاہیے
07:06تشدد احتجاج یا بدنظمی نہ کی جائے
07:08مرتضی وحاب نے کہا سوہیل آفریدی عوامی نمائندے ہیں
07:12کراچی آئیں گے تو انہیں اجرک پہنائیں گے
07:14اور حسن علی ہوتی مارکٹ میں برگر بھی کھلائیں گے
07:17اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ انسیشن پورٹ نے
07:19وزیر اعلیٰ خیبر پختون پا
07:21سوہیل آفریدی کے ناقابل زمانت وارن گرفتاری جاری کر دیئے
07:25گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا
07:36پانچ سال کے لیے پاسپورٹ کو پی سی ال میں رکھنا غیر قانونی ہے
07:44شہریوں کے آئینی حقوق سے متصادم قانون سازی کی اجازت نہیں دی جا سکتے
07:49لاہور ہائی کورٹ نے پاسپورٹ ٹولز دو ہزار اکیس کی دفعہ
07:53سی ٹو ٹوئنٹی ٹو کا لدم قرار دے دی
07:55فیصلے میں لکھا کسی شہری کا پاسپورٹ زب یا موطل کرنے کا طریقہ ایک میں موجود ہے
07:59پاسپورٹ غیر محصر بنا کر شہری کو سفر کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا
08:04نیشنل دائلوگ کمیٹی کا سیاستدانوں، بکھلا اور دانشوروں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
08:14روہ ہفتے اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کے لیے
08:17فواہ چہدری، عمران اسماعیل اور محمود مولوی نے رابطے شروع کر دیا
08:21فواہ چہدری کہتے ہیں کانفرنس کا مقصد سیاسی ایشیوز پر
08:25قومی جماعتوں میں ہم اہانگی پیدا کرنا ہے
08:27ہم نے ذاتی مفادات پسپشت ڈال کر قومی فریضے کو ترجیح بنایا ہے
08:32گورنر قیبر پختنکواں کے عہدے کے لیے دس سے بارہ امیدواروں کی اہم شخصیت سے ملاقات ہیں
08:44ملاقات کرنے اور انٹرویوز دینے والوں میں پی ٹی آئی رہنما بھی شامل
08:48لیگر شخصیات میں سابق ججز، بیوروکرات، ٹیکنوکرات، چند سیاستدان
08:53جن میں آفتاب شیر پاؤ بھی شامل تھے
08:57پنجاب میں امراض قلب کے لیے انٹرا ویسکلر سرجری کی جدید ترین تقنیق متعارف کرانے کا فیصلہ
09:05وزیر آلہ مریم نواز سے اکلاہامہ ہارٹ ہسپتال کے چیئرمن بورڈ
09:10ڈاکٹر نعیم تاہر خیلی کی ملاقات
09:12مریم نواز کی انٹرا ویسکلر سرجری کے لیے جدید تربیہ آلات کی خریداری کی ہدایا ہے
09:17امریکی ڈاکٹر سرجری کی جدید تقنیق کی تربیہ ڈاکٹروں کو دیں گے
09:21بریفنگ میں بتایا گیا انٹرا ویسکلر سرجری ریوائیتی اوپن سرجری کا جدید اور محفوظ ترین متعبادل ہے
09:29کوئٹا کی سرکوں پر گلابی بسیں چلنے لگیں
09:38خواتین کے لیے پینٹ بس سروس کا آغاز شہر میں چلنے والی اکیس بسوں میں سے پانچ خواتین کے لیے مختص کر دی گئے
09:49ٹی ٹوینٹی ورلک اپ کے لیے پاکستان کا بھی سرکنی افتدائی سکارڈ آئی سی سی کو بھیجوا دیا گیا
09:54بابر آزم، راہین آفریدی اور حارس رہو شامل
09:57عثمان خان بطور کیپر پہلا انتخاب
10:00محمد رزوان، سفیان مقیم، ابباس آفریدی اور حسن نواز ابتدائی سکارڈ کا حصہ نہیں
10:05بیس میں سے پندرہ حتمی کھلاریوں کا انتخاب ہیڈ کوچ مائک حیسن کریں گے
10:10دورہ سری لنکا کے بعد ورلڈ کپ اور آسٹریلیا کے لیے سکارڈ فائنل کیا جائے گا
10:14ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ساتھ فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شیڈیول ہے
10:18بہت جل پاکستان میں ویمنز ٹرکٹ لیگ کرائیں گے
10:28ویمنز ورلڈ کپ کے پاکستان میں ان اقارتی بھی کوشش کر رہے ہیں
10:31شیئرمن پی سی بی موسیل نقوی کی ناشنل سٹیریم آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
10:36پاکستان ویمنز ٹرکٹ ٹیم کے کھلاریوں اور آفشلز سے ملاقات کی
10:40ہیڈ کوچ وہاں بریازدی تربیتی کیمپ کے حوالے سے بریفنگ دی
10:43پاکستان ویمنز ٹیم فروری میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی
10:49ملک والا علاقوں میں برفیل مناظر غزب کی ٹھانگ
10:58کالام میں درجہ حرارت منفی چار
10:59مالم جمبہ میں منفی دو ڈگری ریکارڈ کیا گیا
11:02خون جمع دینے والی سردی میں سیاہوں کا حلہ گلہ جاری
11:06گلگت کی وادی نلتر کا حسن برف باری سم نے کھر گیا
11:09سردی بھی بڑھ گئی
11:10چترال میں ہر سوز سفیدی چھا گئی
11:12تھنڈے تھار موسم میں بڑھوں کے ساتھ بچوں کے بھی مزے آ گئے
11:16بلوچستان بھی اخوستہ ہواوں کی لپیٹ میں
11:19خلات کا درجہ حرارت منفی چھے
11:21کوئٹا کا منفی تین تک جا پہنچا
11:23مری میں برف باری میں منچنوں کے خطرناک کرتب کی ویڈیو وائرل
11:27مری ایکشپریس ویپر ڈریفٹنگ نیو ائر نائٹ پر کی گئی
11:30موٹر ویپولس کو ملزمان کی تلاش
11:32روا سال کا پہلا سوپر مون پاکستان بھر میں بھرپور مظاہرہ
11:46سوپر مون پورے چاند سے چھے سے ساک فیصد بڑا
11:50اور دس فیصد زیادہ روشن ہے
11:51پاکستان میں پانچ بچ کر اکی آون منٹ سے سوپر مون نظر آیا
11:55روا برس کے پہلے سوپر مون کو وولف مون کا نام دیا گیا
11:59اور ای آر وائی فلمز کی نئی فلم
12:03آگ لگے بستی میں کا ٹیزر ریلیز
12:05میگا کافس میں شامل ہیں فہد مصطفی
12:07ماہرہ خان جاوید شیخ اور تابش حاشی
12:10ای آر وائی فلمز سلمان اپال فلمز اور بیگ بینک فلمز
12:13کی یہ شاندار پیش کش
12:15ایدل فطر پر ملک بھر کے سنماوں میں ریلیز کی جائے گی
Comments