#PrimeMinister #PTI #PoliticalTalks #Negotiations #sherafzalmarawat #fieldmarshalasimmunir #PMLN #Government #ImranKhan #government #ranaehsanafzal #OffTheRecord #ARYNews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
No Efforts, No Contacts, No Chance of Talks | Sher Afzal Marwat Important Statement
Why Does the Government Need Negotiations? | Rana Ehsan Afzal Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
No Efforts, No Contacts, No Chance of Talks | Sher Afzal Marwat Important Statement
Why Does the Government Need Negotiations? | Rana Ehsan Afzal Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
02:30Thank you very much.
05:54. . . .
06:24Thank you very much.
06:54Thank you very much.
07:24Exactly.
08:28Yeah.
08:30Yeah.
09:56I understand.
09:58We can connect you.
10:00Please.
10:04Maybe…
10:08you just moved on purpose.
10:16Thanks.
10:18Yes.
10:20In the eye of the eye, if there is no alternative to the eye of the eye, there is no alternative to the eye of the eye.
10:30But the eye of the eye of the eye was not.
10:33But the command of the eye was controlled.
10:35Yes, sir.
11:05All right. All right. All right. All right.
11:15So, therefore, they are immediately not giving up the process of coming back to the future.
11:25But the most important thing is that the most important thing is this case.
11:33I will tell you something about this.
11:35We have all these cases.
11:38This is 26th November.
11:39The trial will be now.
11:42Okay.
11:43So if there are cases in the 9th of the cases in the 9th of the cases in the 16th of parliamentarian,
11:51in the 24th of the 26th of November, which are in the 24th of November,
11:55in Islamabad, and in Pindy, and in the attack,
11:57then you can imagine that there are many parliamentarians under threat.
12:03Those who can go.
12:05Yes.
12:06Yes.
12:07Yes.
12:08Yes.
12:09Thank you so much.
12:10I have a question.
12:11My name is your name.
12:12My name is your name, your narrative.
12:14You can see that the party's appearance in the middle of the case,
12:17and then if it's a government of the case,
12:20the problem goes over,
12:22is there a no need for this?
12:24The news.
12:25Are there any things that happen?
12:27Is there any other things that happen?
12:28Is there any charges that happen?
12:31It's a trickle down effect on it.
12:33Then there is no problem.
12:35Then the problem was,
12:36So, to their point of view, the result of the PeshKish, then the Bilaogal who is the point of view, what is your point of view?
12:45Thank you very much.
13:15Thank you very much.
17:05Yes, sir.
17:35So, this agenda is that if the election is a good election, that it is a good election,
17:40this topic is a good topic, which we need to talk about, and this is not only the PTI
17:45of all, it is not only the PTI of all, but the election is a good election, but the demand
17:50that you have to be elected election or something like that, obviously, these things are
17:54which are the best of all, and the agenda is not going to be.
17:57And this one also has a good thing, that if the election is a good election, if you
18:02beighen ge. If you don't beighen ge
18:04to election beigha jayega
18:06or election beigha hoega
18:07lekin uske anndar is tarah kha pher
18:09consensus nii hoega joh saroh ko qablae kabool ho
18:12to nukstan pher sab ko aoga
18:13to barhal dekheye baat ki ab to venue
18:15hukomet ki taraf se jjestering thi
18:17wo ho gai, venue bhi a gya
18:20ab ball inke court mein hai
18:22lekin inki taraf aap ye dekhe
18:23kye joh hai
18:25joh teharik chalane ki
18:28joh nakam košish kar rye hai
18:29jiska chattha khattha bhi
18:31khul ke sámeni aagya hai
18:32ki funds ki kumhi hai
18:33aur abhi loog niklna nai chaathe
18:36ya inkei aapne bianhi hai
18:37joh inki aapni meeting se aayin
18:38to inko joh misail darpyish hai
18:41betr hai ki ye mzaakirat na aaga hai
18:42joh ye sawal uchhatte hai
18:46apke pas eaktiar poora hai
18:47dekhe definitely
18:52ہmare paas joh
18:53hukometi zimhidari hai
18:55jis aain ki ye baat kertte hai
18:57us aain ke mtabek
18:58joh executive ka eaktiar hai
19:01woh belkul wahaan mوجود hai
19:02ok
19:03اگر اب یہ آپ کہیں گے
19:04کہ عدالتی اختیار
19:05ہم استعمال کر کے
19:06کوئی خان صاحب کے لیے
19:08NRO تشکیل دے لیں
19:09یا وہاں کوئی
19:10گنجائش نکال دیں
19:11تو وہ اختیار
19:12تو ہمارے پاس نہیں ہے
19:13نا
19:13اور اگر
19:14ان کا خیال ہے
19:15کہ یہ کوئی
19:16establishment سے بات کر کے
19:17کوئی relief لے لیں
19:18تو وہ اختیار بھی نہیں ہے
19:20ہمارے پاس پورا
19:21جو ایک
19:21aain کے مطابق
19:22اختیار ہے
19:23جو ڈومین ہے
19:25اس کی اوپر یہ
19:26باتشیت کریں
19:26reforms کی باتشیت کریں
19:28اور دیگر معاملوں پر
19:29باتشیت کریں
19:30سب پہ
19:30we are open
19:31for discussion
19:32ٹھیک ہے
19:33اب ایک چیز ہے
19:34شیرف ذر مروض صاحب
19:35یہ
19:36آپ نہیں سمجھتے
19:37کہ یہ سوہل آفریدی صاحب
19:39he's in a tough spot
19:40governance کے مسائل
19:41governance پہ باتیں
19:42کافی اپنی جگہ ہیں
19:43اور اب یہ
19:44street movement کا جو
19:45چکر ہے
19:45اور پارٹی کی تنظیم
19:47کس حالت میں ہے
19:48یہ کتنی لوگوں کو
19:49نکال سکتی
19:50یہ آپ بخوبی واقف ہیں
19:51kp کی حد تک
19:52جو جلسے ہوئے
19:53اس میں جو سلسلہ ہوا
19:54ہریپور کا election
19:55سب کے سامنے
19:56مسائل ہیں
19:57آپ کو لگتا ہے
19:59کہ یہ جو
19:59street movement کا
20:00اور leverage لینے کا
20:01pressure build کر کے
20:02بیانیاں ہیں
20:03جس کی جانے
20:04مشال نے اشارہ کیا
20:05یہ ان کو
20:06suit کرے گا
20:07پاکستان طریقی
20:10انصاف کا
20:11ایک علمیہ
20:11یہ بھی ہے
20:12کہ اگر آپ
20:14پوری اچھی
20:15نیتی سے
20:17کوئی مشورہ دیں
20:18تو
20:20بجائے اس کے
20:21کہ
20:22آپ
20:23اس
20:23رائے کو
20:24کی جانچ کریں
20:26کہ اس سے
20:27اس شخص کو
20:27خود کوئی فائدہ
20:28ہے یا نہیں ہے
20:29اور پھر
20:31اس پہ
20:31یا عمل کریں
20:32یا رد کر دیں
20:33میں اپنی
20:34مثال دیتا ہوں
20:35آج ہی
20:36مجھے
20:36اطلاع آئی
20:37اپنے
20:38ہومزلے کے
20:39انتظامیاں سے
20:40کہ
20:41وزیرالہ صاحب کے
20:42حکم پہ
20:43آپ کے
20:43جاری شدہ
20:44تمام کام
20:45روک دیے گئے ہیں
20:46اچھا
20:47ہاں
20:48کیونکہ آپ
20:48علی امین کے دوست ہیں
20:49اس لیے
20:50یا ویسے
20:51یا پھر میں
20:52یہاں میڈیا پہ
20:53بولتا ہوں
20:54لیکن بارحال
20:54ایک بات ہے
20:55وہ یہ ہے
20:56کہ اگر پی ٹی آئی
20:56نون سے
20:58گلہ کرتی ہیں
20:58سیاسی انتقام کی
20:59تو یہ کیا چیز ہے
21:00نمبر ون
21:02نمبر دو بات
21:03کون سے مجھے
21:04اربو روپے دیئے تھے
21:05ڈائی کروڑ روپے تھے
21:06وہ بھی ٹیک ادار کے ہیں
21:07میرے کون سے
21:08اپنے پیسے تھے
21:09اچھا
21:10ٹیک ہے نا جی
21:11تیس کروڑ روپے
21:12علی امین خان نے
21:13مجھے ایڈی پی میں دیئے تھے
21:14وہ بھی کہی دیا ہیں
21:15کہ وہ بھی ختم ہو گئے
21:16میں نے کہا
21:17اور بھی آپ ختم کریں
21:18لیکن ایک چیز ہے
21:20اس پارٹی کے لیے
21:22اسی سوئے لفری دیا
21:23اور ان تمام لوگ
21:24ایک ساتھ مل کے
21:24ہم نے
21:25باگ دوڑ کیے
21:26اور
21:28اگر ہم
21:29علی امین خان کی
21:30شکیل خان کے ساتھ
21:32بڑی ذاتیات تھی
21:33آپ کو یاد ہے
21:34یا ان کی ذاتیاتی
21:35بات گلم گلوچ
21:36تک گئی تھی
21:37اس شخص کے
21:38ایک روپے فنڈ
21:39کو نہیں روکا
21:40اچھا
21:41ٹھیک ہے نا جی
21:42لیکن
21:43بات یہ ہے
21:45کہ
21:46پیو ٹی آئی کی وجہ سے
21:47سوئیل خان افریدی کی وجہ سے
21:49بہت ساری بدونوانیوں
21:51کا ذکر
21:51ہم کی پی کی حکومت
21:52کا نہیں کرتے تھے
21:54ہیلتھ سیکٹر نے
21:56سو عرب روپے کا
21:57وہاں پہ
21:57کرپشن کی گئی ہیں
21:59ایک برکی صاحب کو
22:01بٹھائے گی ہے دس سالوں سے
22:03اس کو بٹھائے گی
22:04یہ صرف ایک ہلت سیکٹر نہیں ہے
22:06مطلب ہے
22:07کل
22:08میرے خیال میں
22:09ستر پٹواری
22:10پشاور میں
22:11ایک ہی آرڈر سے
22:12ٹرانفر کر دیے گئے
22:13ہم
22:15اور جس نے ٹرانفر کرائے
22:17وہ حضرت بھی کوئی
22:20نکنام نہیں ہے
22:21کہنے کا مطلب یہ ہے
22:23کہ اگر آپ
22:24لوگوں کو
22:25اختلافات پہ لاتے ہیں
22:27ہم
22:27اور آپ
22:29یہ چاہتے ہیں
22:32کہ جو روئیہ ہمارے ساتھ
22:33پیپل پرڈی اور نولی
22:35نولی کریں
22:35وہ ہم نہ کریں
22:36ہاں
22:37لیکن اصل سوال یہ ہے
22:39کہ آنے والے تین ماہ میں
22:41کیا پی ٹی آئی اتحجاج
22:43کرے گی یا نہیں
22:44سٹریٹ
22:45کرے گی
22:46تو میں آپ کو ارس کروں نہ
22:47اگر کرے گی تو
22:48گورنر راج جو ہیں
22:49وہ اسی لیے انہوں نے
22:51شوشہ نہیں چھوڑا ہے
22:52ایک منہ میں پوری بات کرنا
22:54اور اگر نہیں کرے گی
22:56تو پھر جو یہ بزارت
22:58آلہ کی تبدیلی ہوئی ہے
23:00اس کا پھر مقصد
23:00تو پورا ہی نہیں ہوتا ہے
23:02تو پھر تبدیلی ہوگی
23:03نہیں پھر تبدیلی کا
23:05تو مجھے علم نہیں ہے
23:06آپ ایک دفعہ
23:07ایک شو میں
23:07اس سے پہلے پرڈک کر کے گئے تھے
23:09نہیں میں کچھ اور
23:09دیکھ رہا ہوں
23:10سویل افریدی صاحب جو ہیں
23:13اس کی بڑی نازک
23:13صورت ویال ہے
23:14وہ پرستوں میں کہتے ہیں
23:15ایک طرف ڈانگے
23:16دوسری طرف پڑھانگے
23:17تو لہٰذا ان کو
23:19قدم پونک پونک کے
23:20چھلنا ہوگا
23:21میرا مشورہ ضرور یہ ہے
23:23کہ پہلے پارٹی کو
23:25متحد کرو
23:26یک جا کرو
23:27پاکستان تحریک انصاف
23:29اور عمران خان کی
23:30سب سے بڑی دشمن
23:31پارٹی کے اندرون اختلافات ہیں
23:33اور وہ غلط فیصلے ہیں
23:34جو خان سے کروائے جاتے ہیں
23:36اور جس کی وجہ سے
23:37آج بے سال کیوں پہ
23:40بھی کڑی نہیں ہوا پا رہی ہے
23:41اگر یہی علت رہی
23:43اور جب تک متحد اور متفق نہیں ہوئی
23:46تو پاکستان تحریک انصاف
23:47یہ پھر سویل فریدی کا قصور نہیں ہوگا
23:49میں ذرا مشال سے
23:51مشال آپ نے تذکرہ کیا
23:52کہ خان صاحب سے ملاقات کروانی ہے
23:56لیکن کروائی جائے
23:57لیکن یہ
23:58عصد کیسر صاحب تو
24:00اس بابت کچھ اور فرماتے ہیں
24:01مصطفیٰ کھوکر صاحب نے کچھ اور کہا تھا
24:03میں ذرا سنواؤں گا
24:03عصد کیسر صاحب نے کیا کہا
24:05پھر بات کرتے ہیں اس پر
24:06کہ ہم اپنی لئے
24:08کوئی ریڈیپ نہیں مانگ رہے ہیں
24:16سو ہم کہہ سکتے ہیں کہ علیمہ خان صاحب کی بھی
24:28تائید حاصل ہے اس اعلامیے کو
24:29بلکل حاصل ہے
24:30ہم نے تمام سٹیکھولڈر کو
24:31بات پہ لیا ہے
24:32ہم تو جو ایشیوز ہیں
24:34ایجنڈا ہے
24:35اس کے بات کیلئے سے آ رہے ہیں
24:36پاکستان تیار ہے
24:38پی ٹی آئی نے درجہ کر دیا
24:39پی ٹی آئی پاٹی ہے
24:40کوئی کیسے پی ٹی آئی کی بغیر کر سکتے ہیں
24:44جی اس پہ کیا ریسپونڈ کریں گے مشاہلا
24:46سیتی صاحب پہلے مجھے یہ بتائے
24:50کہ عمران خان صاحب سے ملاقات کیا کوئی ریلیف ہے
24:53نہیں لیکن وہ اس مطالبے کا
24:55آپ کا حق بے شک ہے
24:57لیکن آپ اس مطالبے کا حصہ نہیں ہے
24:58میں یہ ارز کر رہا ہوں
24:59اس ملک کے
25:00وہ اس
25:01اچھا
25:02کیونکہ ہم
25:02محمد خان اچزیر صاحب نے یہ بات کی ہے
25:05کہ
25:05مذاکرات کا علیف عمران خان سے ملاقات سے شروع ہوگا
25:09اور جو یہ بات کی
25:11پہ رانہ صاحب کو جواب دینا چاہتی ہو
25:13رانہ صاحب نے بات کی
25:14این آر او کی
25:14تو وہ عمران خان ہے
25:17نواز شریف نہیں ہے
25:18جو پچاس روپے کے سٹام پیپر پہ
25:21این آر او لے کے بھاگ جائے گا
25:22انہوں نے باہر جانا ہوتا
25:24تو وہ کپ کے جا چکے ہوتے ہیں
25:26انہوں نے کہا ہے
25:26میرا جینا مرنا اسی ملک میں
25:28اور اسی لیے وہ
25:29پچھلے
25:30ایک جیل میں
25:33اتنی تمام تر
25:34تکلیف برداشت کر رہے ہیں
25:36لیکن پیچھے نہیں ہٹ رہے
25:37دوسری انہوں نے بات کی
25:39اور اس لیے وہ اس ٹائم
25:41صرف ملک کے لیے کڑے
25:42قوم کے لیے کڑے
25:43دوسری بات انہوں نے کی
25:44کہ وینیو کی
25:45کہ آیا صادق صاحب نے
25:46ہمیں وینیو دے دیا ہے
25:48اور اب وال ہمارے کورٹ پہ ہے
25:50اور ہم ڈی سائیڈ کرے
25:51تو کل جی تحریکی تحفظ آئین
25:53اور پی ٹی آئی کی طرف سے
25:55ہم آیا صادق صاحب کے
25:57آفیس جائیں گے
25:58اور ہم ان سے کہیں گے
25:59کہ جو فارمیلٹیز ہیں
26:01لیگل فارمیلٹیز
26:02وہ ہم نے پوری کر دی ہے
26:03جو باقی آج ان کی طرف سے
26:04ایک لیٹر آیا تھا
26:05کہ جی یہ کچھ فارمیلٹیز رہتی ہے
26:07وہ تمام تر ہم کل پوری کریں گے
26:09اور ہم عبید رکھتے ہیں
26:10کہ کل لیڈر آف اپوزیشن
26:12نیشنل اسمبلی کا نوٹیفیکیشن ہو جائے گا
26:14اگر نوٹیفیکیشن ہو گیا
26:16تو ہمیں آپ کو اور پوری قوم
26:18کو پتا چل جائے گا
26:19کہ ان کے پاس کتنے اگزیکٹیف اختیارات ہیں
26:22اور اگر نہیں ہوگا
26:23تو پھر آپ کو بھی پتا چل جائے گا
26:25کہ اختیار کس کے پاس ہے
26:26لیکن آپ کو کوئی انہیں
26:27ریسپونڈ کیا ہے اس حوالے سے
26:28کہ کوئی پوزیٹیف کوئی گرین سگنل دیا ہے
26:30کہ ایسا ہو جائے گا
26:31لیکن جی آج ان کی طرف سے ایک خاتہ ہے
26:33آج ان کی طرف سے ایک خاتہ ہے
26:35لیڈر آف اپوزیشن کے اس پہ
26:37کہ یہ کچھ فارمیلٹیز ہیں
26:39یہ آپ سبمیٹ کریں
26:41میرے خیال سے کیسز کے حوالے سے
26:43تو وہ جو تمام طرف فارمیلٹیز ہیں
26:45وہ کل سبمیٹ ہو جائیں گی
26:48تو ہم دیکھتے ہیں
26:49کہ کل اپنے اگزیکٹیف اختیارات کا استعمال کر
26:51یہ نوٹیفکیشن کرتے ہیں کہ نہیں
26:53اگر یہ نوٹیفکیشن ہو گیا
26:55اور اس کے بعد ملاقات ہو گئی
26:57تو میرے خیال سے مذاکرات شروع ہو جائیں گے
26:59چیلنٹ ٹھیک ہے وہ کہہ رہے ہیں
27:00نیگٹیف میں پہنڈ آئے
27:00میں بریک پہ جانا ہے
27:02میں ایک ارز کر دوں
27:04یہ جو
27:05میشال بات کر رہی ہے نا
27:07میں یاد دلا دوں
27:09ابھی تو
27:10محمود خانہ چکزئی کے خلاف
27:12قومی اسمبلی میں انہوں نے
27:14ریزولوشن پیش کی
27:16مضمت کی
27:17اس کے غیر جمہوری روئیہ کے بارے میں
27:21مبینہ غیر جمہوری روئیہ کے بارے میں
27:23آپ بھل گئے شاید
27:24یہ بھی کوئی
27:26لاسٹ سیشن کی بات ہے
27:27چھیک ہے
27:28مزارش یہ ہیں
27:30کہ محمود خانہ چکزئی صاحب
27:32جو ہیں
27:33آنے والے چھے مہینوں تک
27:34مجھے
27:35لیڈ راب دا پوزیشن کی
27:36کرسی پہ نظر نہیں آ رہے ہیں
27:38اچھا
27:39کیونکہ
27:39محمود خانہ چکزئی صاحب جو ہیں
27:41ان کو پی ٹی آئی کی
27:43ان لوگوں نے رسائی کی
27:45جو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
27:46روابیت رکھتے ہیں
27:47اور انہوں نے کہا
27:49جی کہ ہم مذاکرات کیلئے
27:51ان کو قیدے
27:52تو انہوں نے منع کیا
27:53اوکے اوکے
27:54تو لہذا
27:54اور دوسری بات یہ ہے
27:56کہ محمود خانہ چکزئی صاحب جو ہیں
27:58اس کا جو
27:59سٹانس ہے
28:00وہ بڑا ہارٹ کور ہیں
28:02ان معاملات پہ
28:03محترمہ علی مخان کے ساتھ
28:06سیم پیچ پہ ہے
28:07اوکے
28:08اچھا
28:09لہذا
28:09امکان آپ کو نظر نہیں آتا
28:11میری خواہش ہے
28:12کہ لیڈر اپ ڈا پوزیشن
28:13وہ نوڈیفائی
28:14لیکن آپ کو یہ ہوتا ہوئے
28:15نظر نہیں آ رہا
28:15ٹھیک ہے
28:16رانہ صاحب کا کومنٹ لوں گا
28:16ایک بریک کے بعد
28:17بریک کا وقت ہو گیا
28:18جی بریک کے بعد حادر ہوتا ہے
28:19بریک کے بعد پروگرام میں
28:23خیر مقدم
28:24رانہ صاحب آپ کیا رسپونڈ کریں گے
28:25جو گفتگو ہو رہی تھی
28:26اس وقت
28:27کل
28:27سپیکر صاحب کی آفیس کر رخ ہوگا
28:30کیا لگتا ہے آپ کو
28:31پریڈکشن تو دے دی ہے
28:35ہمیں
28:35لیکن تو اچھی بات ہے
28:36انہوں نے
28:37ان کو کسی نے رکا تو نہیں تھا
28:39کہ یہ پہلے چلے جاتے
28:40جو سپیکر ہے
28:42یا سادک ہیں
28:42انہوں نے تو میرے خال سے
28:44کئی دفعہ اس کا ذکر کیا
28:45کہ
28:46ان کو کچھ انفرمیشن درکار ہے
28:49میٹر سبڈیڈس ہے
28:50تو
28:51کیسز کے حوالے سے
28:52انفرمیشن سبمٹ کی جائے
28:54بلکہ
28:54نیشنل سیمڈی کے سیکرٹیریٹ نے
28:57ان کو کئی دفعہ خط لکھے
28:59یہ انفرمیشن سیکھ کرنے کے لیے
29:01تو یہ تو
29:02انہوں نے فیصلہ کرنا ہے
29:04کہ کب انہوں نے انفرمیشن دینی ہو
29:05اور اگر ان کا فیصلہ ہو گیا ہے
29:07کہ انہوں نے انفرمیشن دینی ہے
29:09اور کل یہ ملنے جا رہے ہیں
29:11تو یہ تو اچھی بات ہے
29:12یہ ڈیلے تو
29:13ان سے تو پوچھنا یہ چاہیے
29:14کہ بھئی آپ نے ڈیلے کیوں کیا
29:16آپ
29:16اتنی دیر آپ نے لگائی کیوں
29:18ایک طرف سے آپ
29:19ڈھنڈورہ پیٹ رہے ہیں
29:20کہ ہمارا اپوزیشن نہیں لگا رہے
29:22لیڈر نہیں لگا رہے
29:23اور دوسری طرف آپ خود
29:24انفرمیشن جو ہے
29:25جو مانگی جا رہی ہے
29:26جو خطوط لکھے جا رہے ہیں
29:28اس کو آپ رسپونڈ نہیں کر رہے
29:29اور اب آپ رسپونڈ کرنے جا رہے ہیں
29:31تو اب آپ یہ کہہ رہے ہیں
29:32کہ اگر انہوں نے
29:33اب ایگزیکٹیو آرڈر کے ذریعے
29:35یہ نہ کیا
29:36تو اس کا یہ مطلب ہوگا
29:37یا وہ مطلب ہوگا
29:39وہ آپ جو مرضی مطلب بناتے رہے
29:41لیکن حقائق تو یہ ہیں
29:42کہ آپ کو کسی نے رکا تو نہیں تھا
29:44کہ آپ کی انفرمیشن پہلے دے دیتے
29:46اور جو خطوط آپ کو
29:48نیشنل سیم بی کے سیکرٹیریٹ نے لکھے تھے
29:50اس کا جواب آپ دے دیتے
29:51تو اچھا دیر آئے درست ہے
29:53آپ کل جائیں گے
29:54تو رکاوٹ ہماری طرف سے نہیں تھی
29:56رکاوٹ آپ کی طرف سے تھی
29:57تو اگر اس کو پورا کریں گے
29:59تو اس کی اوپر جلد بہتری
30:01لگتا ہے یہ یہ ہے
30:02پھر بھی کہ ہنوز دلی دورست
30:03یہ شیرفزل مروت صاحب
30:05ایک چیز یہ بتائیے
30:06کہ اکثر ہم نے جب ایسی کوششیں دیکھی ہیں
30:09تو یا تو اس پہ کوئی ٹویٹ آ جاتا ہے
30:11اگر رابطہ ہو
30:12یا پھر بانی پی ٹی آئی
30:15وہ بھی مکر جاتے ہیں
30:16بعض اوقات وہ گو ہیڈ نہیں دیتے
30:19تو ان کو کون منائے گا
30:20کہ بھئی آپ نے اگر کوئی یہ
30:22مذاکراتی عمل کے نتیجے میں
30:24کسی مفاہمت کا رستہ کھلتا ہے
30:27بیٹھنے کا رستہ کھلتا ہے
30:29تو اس کو آپ ویٹو نہ کر دیں
30:30تو ان کی گیرنٹی کون لے گا
30:33دیکھیں یہ بیان
30:35میریے پہ چل رہے ہیں
30:36کہ خان نے مکمل اختیار
30:38اچھا گزیز صاحب کو دیا
30:40یہ ممکنی نہیں ہے
30:44کہ خان صاحب جو ہیں
30:46اس کے اجازت کے بغیر
30:48رتی برابر بھی پیش رفت ہو سکے
30:50چاہے اچھا گزیز صاحب ہو
30:52یا کوئی اور لیڈر نمبر ون
30:54نمبر دو بات یہ ہے جہاں تک
30:56مفاہمت کا تعلق ہے نا
30:57دیکھیں پاکستان کو اور پی ٹی آئی کو
31:00دونوں کو مفاہمت درکار ہیں
31:02ضرورت ہیں
31:03اچھا گزیز صاحب نے ایک اچھی بات کہی
31:06انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں
31:08بہت ساری چیزوں کو بولانا ہوگا
31:10let by gun be by gun
31:11یہ بات ہے
31:13مفاہمت کی
31:15یہ بات مذاکرات کی نہیں ہے
31:17مذاکرات میں جب آپ بیٹھتے ہیں
31:19آپ مجھے بتاتے ہیں
31:20کہ آپ نے میرا یہ اگ دبایا ہوا ہے
31:21میں یہ بتاتا ہوں
31:22کہ میں نے آپ کا یہ اگ دبایا ہوا ہے
31:23رانے صاحب آپ مسکرار رہے تھے
31:25سر جب ہماری گفتگو چل رہی تھی
31:27میں چاہوں گا پہلے آپ سے کومنٹ لے لوں
31:28what are you thinking سر
31:30دیکھیں میں اس لیے مسکرار رہا تھا
31:34کہ یہ بات مروت صاحب نے ٹھیک کی
31:36کہ جتنے بھی مذاکرات ہوئے ہیں آج کل
31:39یا پچھلے چند سالوں میں
31:42پی ٹی آئے نے جتنے بھی کیے ہیں خصوصی طور پر
31:44اور جب بھی انہوں نے کہا ہے
31:45کہ یہ کمیٹی با اختیار ہے
31:47اور یہ میمبر با اختیار ہیں
31:49تو ہمیشہ ان کا اختیار جو ہے
31:51اینڈ میں خان صاحب نے چھین لیا ہے
31:53اور مذاکرات فیل ہی ہوئے ہیں
31:55جتنے بھی پی ٹی آئے نے آج تک کی
31:56کیونکہ یہ مذاکرات میں بلیو نہیں کرتے
31:59تو یہ ایک چیلنج ضرور ہے
32:00میں اس لیے مسکرار رہا ہوں
32:02پھر گو اہیڈ کس طرح سے دیا گیا ہے
32:04میں آپ کے سامنے ہیں نا جی
32:10کہ یہ جو خان صاحب کو
32:13ایک موقع ملا جو جس میں ان کی بہن ملی
32:15پھر جو ٹویٹ ٹی ہے
32:17اس کے اندر انہوں نے
32:19کس طرح کا سٹانس رکھا
32:20جس طرح کے لیبلنگ انہوں نے لگائی
32:23اپنے ہی پارٹی میمبرز کو جو ہے
32:25میر جعفر میر صادق اور پھر
32:27جو ٹویٹ کی
32:28تو بات یہ کہ مفائمتی
32:30جو صورتحال ہے یا بہتری کی طرف
32:33جو پولرائز مال کو کم کرنے کی
32:35جو صورتحال ہے وہ خان صاحب کی طرف سے
32:37تو نہیں آنی
32:38اور مجھے نہیں لگتا کہ
32:40اگر آپ ان کی طرف رکھیں گے
32:43جو ہے کہ وہ
32:44تو وہاں سے تو کچھ کچھ تھنڈی حوانی آنے والی
32:46اچک زئی صاحب جو ہیں
32:48ان کو اختیار تو دے دیئے یہ کہتے ہیں
32:50سب لوگ کہتے ہیں
32:51لیکن آپ دیکھ لیں نا
32:53کہ پی ٹی آئی کا کیا سٹانس ہے
32:54اور وہ کس طرح کی
32:55موومنٹ کر رہی ہے
32:56وہ اچک زئی صاحب جن کو وہ کہہ رہے ہیں
32:58کہ ہم نے اختیار دے دیا ہے
33:00اور وہ ہمارا فیصلہ کریں گے
33:01لیکن پوری پی ٹی آئی اس کے برقس چل رہی ہے
33:04اچھو
33:05اشیو تو یہ ہے نا
33:06لیکن وہ تو کہہ رہے نا
33:07ساتھ صاحب مضامتی بیانی کے لئے
33:08گورنمنٹ کا بھی یہی موقف ہے
33:10گورنمنٹ کا بھی یہی موقف ہے
33:13کہ مذاکرہ تو تب ہی آگے بڑھیں گے نا
33:15اگر مکس سگنلز نہ ملیں
33:17اور ایک ہی جو ہے وہ
33:19چیز نظر آ رہی ہے
33:20اب یہ تو نہیں ہو سکتا
33:21کہ آپ کہیں جو
33:23تحریک تحفظ آئین پاکستان ہے
33:25وہ علیدہ باڈی ہے
33:26اس سے پی ٹی آئی کا کوئی لینا دینا نہیں ہے
33:29اور پی ٹی آئی جو ہے وہ علیدہ باڈی ہے
33:31ہم نے جو ہے وہ ٹوپی پہنا دی ہے
33:33اچک زئی صاحب کو
33:34لیکن اچک زئی صاحب جو کام کر رہے ہیں
33:37ہم اس کے الٹا چل رہے ہیں
33:38مشال مجھے یہ بتائیں
33:41کہ یہ اس وقت
33:43جو آپ کے لیڈر ہیں
33:45ہان صاحب
33:46ان کو کون منائے گا
33:47میرا question آپ سے بھی یہی ہے
33:49کہ سارا process ہو جاتا ہے
33:50جو کچھ ہو جاتا ہے
33:51اور پھر اوپر سے tweet آ جاتا ہے
33:53یا پھر وہ کہہ دیتے ہیں
33:54کہ جی ختم کرو
33:56تو پھر ان کی guarantee کون لے گا
33:58کوئی تیار ہے
34:00پہلی بات تو یہ ستی صاحب
34:01پہلی بات تو یہ
34:03کہ آپ یہ بتائیں
34:05کہ پچھلی مرتبہ مذاکرات
34:07کیوں فیل ہو گئے تھے
34:08اگر رانہ صاحب کو نہیں پتا
34:09تو میں انہیں بتا دیتی ہوں
34:11آج شاید ان کے معلومات میں
34:12اضافہ ہو جائے
34:13کیونکہ میں ان کی باتیں سن رہی تھی
34:15تو ان کی باتوں میں
34:16زیادہ تر facts and figures نہیں ہیں
34:19ادھر ادھر کی وہ باتیں کر رہے ہیں
34:20پچھلی مرتبہ ہمارے مذاکرات
34:23اس لیے ناکام ہو گئے تھے
34:25یا خان صاحب نے روک دیا تھا
34:26کیونکہ جو مذاکراتی کمیتی
34:28کے ہمارے ممبر تھے
34:30صاحب زیادہ حمد رزا صاحب
34:32ان کے گھر پہ
34:34دن کو شام کو مذاکرات ہوئے
34:36اور رات کو ان کے گھر
34:38اور مدرسے پہ چاپا مارا گیا
34:39دوسری بات
34:40رانہ صاحب نے یہ کی
34:42کہ جی سپیکر صاحب
34:44تو بار بار کہہ رہے تھے
34:45جی سپیکر صاحب نے
34:46ہمیں آج خط پجھوایا ہے
34:47تو ہم کل ان کو ریسپونڈ کر رہے ہیں
34:49اور آفیشلی طریقے سے
34:50ریسپونڈ کر رہے ہیں
34:51نہیں مشاہد تو
34:52اس دفعہ آپ بھی یہی کر رہے ہیں
34:54کہ آپ لوگ کہہ رہے ہیں
34:55کہ ایک جانب ہم مذاہمتی بیانیاں بنائیں گے
34:57اور دوسری جانب مذاکرات کریں گے
34:59جو الزام آپ نے ان پہ لگایا
35:00کہ ایک جانب وہ پریشر ہے
35:01لیکن جیب
35:01ہمارا یہ ہے
35:03کہ مذاہمت ہوگی
35:04تو مفاہمت ہوگی
35:05اوکے
35:05رانہ صاحب آپ ریسپونڈ کرنا چاہ رہے تھے
35:07پھر شیر افضل صاحب سے
35:08میں ایک کومنٹ لوں گا
35:08دیکھیں میں وہ فیکٹ
35:11رکھنا چاہ رہا تھا
35:12کہ پچھلی دفعہ
35:13مذاکرات
35:14جو ہے وہ
35:15اس لیے ہو رہے تھے
35:16کیونکہ خان صاحب کو
35:18سزا نہیں ہوئی تھی
35:19اور جب خان صاحب کو
35:21سزا ہو گئی
35:21تو پھر خان صاحب نے
35:23مذاکرات ختم کر دی ہے
35:24تو یہ حقیقت ہے
35:25باقی
35:26جو ہے وہ
35:27حامد رضا کے لیے
35:28مذاکرات بند کرنا
35:29تو میں نہیں سمجھتا
35:30کہ خان اپنی کسی
35:32جماعت کے ممبر کے لیے
35:33کچھ کرے گا
35:34وہ اپنی ذات سے
35:35آگے نہیں بڑھتا
35:35اسی بھی کیس میں
35:36خان صاحب کو
35:36مذاکرات کے
35:37تائم پر سزا نہیں ہوئی تھی
35:38یہ بتا دے رانہ صاحب
35:41کہ کون سے کیس میں
35:42ان کو سزا ہوئی تھی
35:43اس طرح تو خان صاحب
35:44پھر ختم ہوگی تھی
35:44کوئی سزا ہوئی نہیں تھی
35:46ٹھیک ہے
35:46شیر افضل صاحب
35:48دوہزار چبیس میں
35:49مختصر کومنٹ چاہوں گا
35:50دوہزار چبیس میں
35:51آپ کو کچھ
35:51تحریک انصاف کے لیے
35:52بہتری نظر آ رہی ہے
35:53اللہ نہ کھرے
35:54دوہزار چبیس جویں
35:55دوہزار پچیسی بھی
35:56پی ٹی ای کے لیے
35:57بورا ثابت ہوگا
35:58ٹھیک ہے
35:59ٹھیک ہے
35:59بہت شکریہ آپ کے
36:00شیر افضل مرود صاحب
36:00سینیٹر مشال یوسف سے
36:02آپ کا بھی بہت شکریہ
36:03اور آنہ حسان افضل صاحب
36:04تینکیو سو مچ
36:04فور یور ٹائم
36:05یہاں پر بریک لیتے ہیں
36:06بریک کے بعد پرگرام میں
36:10خیر مقدم
36:11اور آپ دیکھیں
36:12تحریک انصاف کے جب
36:13تذکرہ کرتے ہیں
36:14حکومت کی جانب سے
36:15آفر
36:15بلاوالپٹو زرداری صاحب
36:16کی جانب سے آفر
36:17لیکن پی ٹی آئی میں
36:19جو ایک تاثر ہے
36:20جو پی ٹی آئی کا
36:21بھی حصہ ہیں
36:21یا ساتھ رہیں
36:22یا ہم دردیاں رکھتے ہیں
36:23وہ کہتے ہیں
36:23کہ جی کنفیوزن پائی جاتی ہے
36:25اور پھر سوال یہی ہے
36:26کہ بلی کے گلے میں
36:27گھنٹی باندے گا
36:28کون
36:29سارا مذاکراتی عمل ہو جائے
36:30اور خان صاحب مکر جائیں
36:31کون پوچھے گا انہیں
36:32پرگرام سے فلال اتنی
36:33اشفاق حساب ستی کو اجازت دیجئے
36:35اللہ حافظ ناصر