#asifzardari #mohsinnaqvi #ppp #pmln #mohsinnaqvi #asifzardari #pmshehbazsharif #ppp #pmln #bilalazharkiani#gaza #palestinian #genocide #netanyahu #gazapeaceplan #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DgUNL95vhMDT8TUaCPtV0S-
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Bilal Azhar Kayani PMLN
- Barrister Umair Khan Niazi PTI
- Qamar Zaman Kaira PPP
- Dr Jamil Ahmed Khan (Former Ambassador)
Will the alliance between PMLN and PPP remain? - Big News
Why Did PTI Choose Mehmood Khan Achakzai as Opposition Leader? Qamar Zaman Kaira Explains
Why Did the President Contact Mohsin Naqvi Instead of the Prime Minister? Bilal Azhar Kayani Comment
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DgUNL95vhMDT8TUaCPtV0S-
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Bilal Azhar Kayani PMLN
- Barrister Umair Khan Niazi PTI
- Qamar Zaman Kaira PPP
- Dr Jamil Ahmed Khan (Former Ambassador)
Will the alliance between PMLN and PPP remain? - Big News
Why Did PTI Choose Mehmood Khan Achakzai as Opposition Leader? Qamar Zaman Kaira Explains
Why Did the President Contact Mohsin Naqvi Instead of the Prime Minister? Bilal Azhar Kayani Comment
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . . . .
01:59. . . . . .
02:21task díya goye memuusin akwiyahahab. So let's see what happens there.
02:25Dousri chiz yeh hai ki bata horiye hai phir teharikeya adam atimaat
02:29tuk pahunch gaya hai, or iskean dher Pakistan teharikeya in saf bhi zahir hai,
02:33mowaqe se fayadha uđthatay hove meidan mein a gaya hai,
02:34or asat kisir sahab ne bhi is beniyat pe baat ki,
02:37or phir ake chalke sلمan akram raja sahab ne bhi baat ki,
02:40is par bhi hamaayengee.
02:41Lekin mai phialese zara, mariam nahasahabahahabahaneh
02:43áaj joh bata ki, ho zara aap ko sunwana chaoonga.
02:45ڈیگر جگہوں سے بھی آرہے فیصل کریم کنٹی صاحب جو کہ گورنر ہیں
03:15کی پی کے انہوں نے اپنا موقف دیا پانی سے متعلق معاملے پہ وہ بھی ذرا دیکھئے
03:19کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ میرا پانی ہے میری مرضی ہے
03:22اس طرح سے ہمارے پالیمان ہیٹر پنجاب کے حیدر گیرانی صاحب یا احمد ولی صاحب سے سیکیورٹی ویڈرو کرنا
03:28یہ میں سمجھوں کہ بہتی چھوٹی چیز ہے
03:30اتنے حد تک جائیں تاکہ ہمیں دوسری حصہ آنکھیں ملا سکیں
03:32معاملہ ہو گیا اب اس کے ساتھ ساتھ آپ یہ دیکھئے کہ ندیم افضل چند صاحب نے ایک نیا رستہ دکھایا
03:38وہ بھی کیا ہے دیکھئے ذرا
03:39پھر اسد کیسر صاحب نے جس طرح سے میں نے پہلے تذکرہ کیا تھا کہ بات کی اور مشورہ دیا
04:08وہ زیرہ دیکھئے
04:10ہم پیپل پارٹی کی فرینڈلی فائر کو ویلکم کرتے ہیں
04:14ہم سمجھتے ہیں کہ اگر یہ سنجیدہ ہے تو آئے آدم اتماعات پیش کریں
04:17ہم اس کے ساتھ دے دیں گا آدم اتماعات میں
04:19میں آ پر کرتا ہوں اپنی طرف صحیح کریں
04:21آدم اتماعات پیش کرتے ہیں تو ہم پورا سپورٹ کریں
04:24چلیں جی تو رانے سناؤلہ صاحب نے بڑی سینئر رانمائے انہوں نے کیا فرمایا
04:29وہ بھی زیرہ دیکھ لیجئے پھر پرگرام کا باقاعدہ آغاز کرتے ہیں
04:31نہ کسی کی انگلی اب تک توڑی ہے نہ کسی کا ہاتھ توڑا ہے نہ کسی کی زبان پکڑی ہے
04:37یہ زبانی کلامی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں
04:40روز قانون سازی تو نہیں ہوتی جب قانون سازی ہونی ہوئی تو اس وقت تک
04:45پیپلز پارٹی اپنا ارادہ بدل لے گی
04:47لیول صاحب نے ایک یا دو پریس کانفرنسز کی تھی
04:50کہ اوپر پھر مریم نواز صاحبہ نے بھی ناصر سمجھا کہ وہ بھی بات کر دیں
04:54لیول جو ہے وہ عجیل میمن صاحب تک اور عظمہ مخاری صاحبہ تک آگے ہے
04:58اب اسی کی اوپر چلے گا
05:00چلیں جی بڑا کلیریٹی دے دی رانہ صلی اللہ علیہ صاحب نے
05:04پوری ٹائم لین دے دی کے آگے کس کس طرح معاملہ کیسے چلے گا
05:07آجا پی ٹی آئی کی بات کر لیں تو وہاں پر بھی سب اچھا نہیں ہے
05:09ایک تو جلسے کے معاملے کو لے کر وزیراعالہ صاحب پر تنقید
05:12پھر اوپر سے علیمہ خان صاحبہ کو بیان بازی سے سیاسی امور میں مداخلت سے روک دیا کیا ہے
05:17بانی کی جانب سے یہ ایک اہم اپ ڈیٹ ہے
05:19اور پھر دوسرا یہ ہے کہ محمود خان اچکزئی صاحب کو
05:23اپوزیشن لیڈر قوم اسمبلی میں منتخب کرنے کے معاملے پر بھی کافی تنقید کی جا رہی ہے
05:28کہ دن دا پارٹی کوئی بندہ ایسا نہیں تھا
05:30کوئی ایم ایسا نہیں تھا جس کو یہ ٹاسک دیا جاتا
05:32تو اس پر ذرا بات کریں گے
05:34ہمارے ساتھ جو مہمان ہیں ان کا تعروف آپ سے کروائے دیتے ہیں
05:38بلال ازر قیانی صاحب وزیر مملکت براہ خزان اور ریلویز
05:40سٹوڈیوز میں ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:41کمر زمان قائرہ صاحب رہنما ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے
05:44بلکہ نیاد سینئر رہنما ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:47بیرستر امیر خان نیازی صاحب یہاں پر نمائندگی کریں گے
05:51پاکستان تحریک انصاف کی اور ذرا بات کر لیتے ہیں
05:54تو سب سے پہلے بلال صاحب آپ سامنے موجود ہیں
05:57ذرا یہ بتائیے کہ یہ جو ماملہ ہے
06:00یہ اس وقت تک بیان بازی کا
06:02پہلے ہم سمجھ رہتے ہیں کہ صوبائی لیبل پر رہے گا
06:05یہ کہاں سے ماملہ بگڑتا بگڑتا یہاں تک آہ پہنچا
06:09کہ صدر صاحب وزیر اعظم صاحب سے براہ راز بات کرنے کے بجائے
06:17اعتماد کے شوشے چھوڑے جا رہے ہیں
06:19کیا معاملہ بہت سنگین ہو چکا ہے
06:21بسم اللہ الرحمن الرحیم ستی صاحب بہت شکریہ
06:24جب نے شو پہ دعوت دینے کا سب سے پہلے تو
06:25میرے بڑے بھائی کمر زمان کائرہ صاحب شو پہ موجود ہیں
06:29مہر نیازی صاحب بھی بھائی ہیں
06:31ہم سب اکثر شوز پہ ہوتے ہیں
06:33میں یہ بس
06:34I can't resist the temptation to say this
06:37کہ کائرہ صاحب کے ساتھ اکثر شوز جب میں کرتا ہوں
06:40تو وہ گاڑی کے سفر میں ہی ہوتے ہیں
06:41تو آج بھی وہ
06:42کئی پر سفر میں ہی موجود ہیں
06:44اور مجھے پتا ہے وہ اپنے حلکے
06:47سکون سے بات کر سکتے ہیں
06:48حلکے اور اسلام آباد کے درمیان
06:50یا لاہور کے درمیان رہتے ہیں
06:51دیکھئے ستی صاحب جو
06:53بات آپ نے
06:56ابھی کی ہے دیکھئے
06:57اس پہ کافی دنوں سے بات ہو رہی ہے
07:00میں تجھے بنیادی طور پر سمجھتا ہوں
07:01کہ ہمارا ایک
07:02بڑا ایک مچور اتحاد چلتا آ رہا ہے
07:10ہو جاتی ہے
07:11آئیڈیل نہیں ہے جب اس طرح کی بات چیت ہوتی ہے
07:13اس کی جو بھی وجہ بنیں
07:15میرا خیال ہے بہت لوگ سمجھتے تھے
07:17کہ ہم جب آپوزیشن میں تھے
07:18ووٹ آف نو کانفیڈنس سے پہلے دوہزار بائیس سے
07:21جی لی ایم کا وقت میں
07:22اس ٹائم پر بھی بڑی مچورٹی سے ہم نے ایک
07:24اپوزیشن کی اکٹھے
07:26اور اس کے نتیجے میں ایک کامیاب ووٹ آف نو کانفیڈنس ہوا
07:29اس ٹائم پر بھی بڑے لوگوں کا ایک خیال تھا
07:31کہ ووٹ آف نو کانفیڈنس جو ہے
07:33یہ اس کے بعد جو حکومت بنی ہے
07:36یہ اتحاد نہیں چل سکے گا
07:37یہ اتنی مشکل حالات ہیں
07:39معاشی حالات ہیں
07:40مگر اس ٹائم پر بھی مچورٹی کے ساتھ
07:41کوئی اتحاد ہم نے چلایا
07:42اب اس طفح بھی پچھلے سال
07:44جب حکومت بنی فروری دوہزار چوبیس میں
07:46تو یہ لوگ سمجھتے تھے
07:48یہ پھولوں کا نہیں
07:48یہ کانٹو کا اقتاج ہے
07:50اور اس ٹائم پر اگین
07:51ایک مچورٹی دکھاتے ہوئے
07:53ہماری لیڈرشپس میں خاص طور پر
07:54ملک کی ضرورت کو منظر رکھتے ہوئے
07:56تاہے وہ معاشی چیلنجز تھے
07:58چاہے وہ دہشت دردی خلاف جنگ تھی
07:59ایک ایسا پولٹیکل
08:02ایک آؤٹکم نکالا
08:03رستہ نکالا
08:04جس کے نتیجے میں جو بنیاد بنی
08:06آج ان کامیابیوں کی
08:08یا بہتریوں کی
08:09جو آپ کے سامنے ہیں
08:10چاہے وہ معاشی سطح پر ہیں
08:11اور چاہے وہ دفاعی سطح پر ہیں
08:13ایک ایسی
08:14سٹیبل ہماری گورننس کی
08:15کا محول بنا
08:17پارلیمان میں
08:17ایگزگیٹیف میں
08:18پرائم نسٹر صاحب کی صورت میں
08:19فیل مارشل صاحب
08:20ہماری افواج
08:22ایک جنگ ہم پر مسلط ہوئی
08:23ہم وہ جنگ جیتے
08:24دیشت گردی خلاف ایک جنگ
08:26ہم سب نے ہمانگوکرے لڑی
08:27یہ حکومت بنیاد بنی
08:29کہ ہم میکرو اکنامک سٹیبلائزیشن
08:31نہیں کر آئے ہیں
08:31مہنگائی کی شرعہ کم کرے
08:33تو میرا خیال ہے
08:33جی اس کے جو
08:35اتحاد کے جو
08:36فوائد رہے ہیں
08:37یہ اس کا ایک فائدہ ہے
08:39اور انشاءاللہ
08:40ہم آگے میں امید کرتا ہوں
08:41اسی میچورٹی کے ساتھ
08:42آگے لے کے چلیں گے
08:43میرا خیال ہے
08:44یہ جو ابھی
08:45جو معاملات ہوئے ہیں
08:46جو بات چیت ہوئی ہے
08:47میرا خیال ہے
08:49اس میں دیکھئے
08:49کچھ باتیں میڈیا میں ہوئیں
08:51تو وہ جب ایک طرف سے ہوتی ہیں
08:53پھر دوسری طرف سے ہو جاتی ہیں
08:54نہیں لیکن یہ سلسلہ
08:55تھم نہیں رہا
08:56یہ باتیں مسلسل ہوتی ہیں
08:57نہیں دیکھئے
08:57اب کچھ آپ نے
08:58میں وہ باتیں دورانہ نہیں چاہتا
09:00مگر جو باتیں
09:01اب آپ نے رانہ سنواللہ صاحب کی
09:02سٹارٹ میں کہیں ہیں
09:04دکھائیں ہیں
09:04تو دیکھئے کچھ
09:05نہ کچھ کبھی
09:06سبائی لیول پہ
09:07یا لور لیول
09:08ہوتی رہتی ہیں
09:09باقی دیکھئے
09:10ہمارے اتحادی ہیں
09:12مریم نواز صاحبہ نہیں
09:13بلاول صاحب کو
09:14اپنا بھائی کہا
09:16زرداری صاحب کے
09:18حوالے سے بھی
09:19اسی طرح بزرگوں کے
09:20حوالے
09:20ان کو بھکتنا بزرگ کہا
09:21تو دیکھئے
09:22یہ ایک ہمارا
09:23ایک آپس میں
09:24اس طرح کا رشتہ رہا ہے
09:25اور جماعتوں کا بھی
09:26اس لیے ہم اس
09:27مچورٹی کے ساتھ
09:28بڑی مشکل حالات میں
09:29چیلنجز میں
09:29چیزوں کا آکھ
09:30لے کے چلتے رہیں
09:31اور آگے بھی
09:32انشاءاللہ چلتے رہیں
09:32یہ جواب
09:33کائرہ صاحب سے لے رہتے ہیں
09:34کائرہ صاحب
09:46کائرہ صاحب کی بیچ میں
09:47انٹرمنشن کا طریقے کار
09:49اس پہ بھی
09:49میں آپ سے رہے چاہوں گا
09:50لیکن پہلا سوال میرا یہ ہے
09:51کہ آج جو مریم نواز صاحبہ
09:53نے پھر بات کی
09:54اور پھر انہوں نے یہ کہا
09:56کہ نہ صرف وہ صفائی
09:57چاہتی ہیں پنجاب میں
09:59بلکہ وہ
10:00کے پی سندھ اور بلوچستان
10:01کو بھی اتنا ہی
10:02صاف دیکھنا چاہتی ہیں
10:04تو یہ کوئی مستقبل کی
10:05کوئی پلاننگ کی بھی
10:07اکاسی ہے
10:08کوئی مستقبل کی
10:09صفبندی بھی یہ چیز
10:10ظاہر کرتی ہے
10:10اور پھر
10:12اور پھر آپ کو لگتا ہے
10:13کہ یہ بائی ڈیزائن ہے
10:14یا بس
10:15بات سے بات نکلتی جا رہی ہے
10:16سوال یہ ہے
10:17کہ ہم نے
10:18اس حکومت کو جائن کیا
10:20جب یہ حکومت بن رہی تھی
10:22کان صاحب کے خلافت
10:23میں اعتماد کے بعد
10:23کہ ہم حکومت کا ساتھ دیں گے
10:26اتحادی نہیں بنیں گے
10:27اتحادی ہوتے
10:29تو ہم کیبنٹ کا ممبر بنتے
10:31اور ساری جماعتیں
10:32جب بھی کوئی اتحادی حکومتیں
10:33بنتی ہیں
10:34تو وہ کیبنٹ میں
10:35اقتدار میں شیئر لیتی ہیں
10:36ہماری جماعت
10:37کہ ہمیں اقتدار میں
10:38شیئر لینا چاہیے
10:39ذمہ داری لے رہے ہیں
10:40اقتدار نہیں لے رہے ہیں
10:42لوگوں کو ریلیف نہیں دے رہے ہیں
10:44لیکن ہماری قیادت
10:45نے یہ فیصلہ کیا
10:46کہ ملک کے اندر
10:47ایک سٹیبل گورنمنٹ
10:48چلانے کے لیے
10:49ہم مسلم بھی
10:50کو سپورٹ کریں گے
10:51لیکن ہم
10:52یہ نہیں چاہتے ہیں
10:53کہ وزیراعظم کو
10:54کیبنٹ میں
10:55یا پارلیمان میں
10:56اپنے
10:57اتحادی جماعت کی طرف سے
10:59کوئی ریزسٹنس ہو
11:00ہم ان کو
11:01مکمل طور پر
11:02کھلا ہاتھ دینا چاہتے ہیں
11:03یہ بڑا واضح موقف
11:05تاہم رہا ہے
11:06اور ہم نے کوشش بھی کیا
11:08ہم کوئی
11:10اتحادی جماعتیں نہیں ہیں
11:11ایک دوسرے کی
11:12مخالف جماعتیں ہیں
11:13ہمارے مختلف الخیال
11:15طریقہ کار ہیں
11:17لیکن
11:18ہم ملکی مفاد کے لیے
11:20مسلم بھی ہم بھی
11:21ملچل کے حکومت چلا رہے ہیں
11:23ہم نے ہر موڑ پہ
11:25اپنی رائے دی ہے
11:27جہاں ہم نے سمجھا ہے
11:29کہ گورنمنٹ کا موقف
11:30درست ہے
11:30ساتھ دیا ہے
11:31جہاں سمجھا ہے
11:32کہ اس میں کچھ خرابی ہے
11:34یا اس میں بہتری کی
11:35کنجائش ہے
11:36تو اس کو بہتر کرایا ہے
11:37اب یہ جو ساری
11:39کنٹروورسی
11:40جو آپ نے سٹارٹ میں
11:40سوال کیا
11:41یہ جو فلیڈ آیا
11:43یہ کسی کے خواہش
11:44کسی کے دعا
11:44یا کسی کے نالائقی
11:45سے تو نہیں آیا
11:46فلیڈ آیا
11:48اور بہت بڑے
11:49کوانٹم میں فلیڈ آ گیا
11:50اس پہ
11:51سارا ملک ساتھ تھا
11:53ساری پارٹیاں ساتھ
11:54ہم بھی ساتھ
11:55پیپلز پارٹی بھی
11:56ہر قدم پہ ساتھ تھی
11:57بلاول صاحب نے
11:59وزٹ کیا
12:00کسور کا
12:01اور انہوں نے جا کے
12:03سائٹ وزٹ کرنے کے بعد
12:04جو کسان تھے
12:06جو ڈائریکٹس سے
12:06متاثر تھے
12:07ان کے ساتھ جا کے
12:10ملاقات کی
12:11اور وہاں پہ
12:12لوگوں نے
12:13اپنے گریوانسز بیان کیے
12:15عمر نیازی صاحب
12:16آپ جب یہ دیکھتے ہیں
12:18اب تو
12:18تحریک انصاف جو ہے
12:19وہ پہلے یہ کہتی رہی
12:20کہ یہ نورہ کشتی ہے
12:22یہ فرینڈلی فائر ہے
12:23لیکن اب یہ ہے
12:24کہ دو دن سے میں دیکھ رہا ہوں
12:25کہ پہلے
12:26اسد کیسر صاحب کا
12:27پھر سلمان راجہ صاحب کا
12:28جب ان سے سوال کیا گیا
12:29سٹیٹمنٹ آیا
12:30کہ جی
12:31اگر سنجیدہ ہے
12:32پیپلز پارٹی
12:33تو لے آئے تحریک
12:33ادم اعتماد
12:34ہم ساتھ دیں گے
12:34تو
12:36واقعتاً ایسا ہے
12:37آپ کو لگتا ہے
12:39سنجید کی ہے
12:39اس جڑپ میں
12:40اچھا دیکھیں
12:40اس کو
12:41دیکھیں
12:44پورے کانٹیکس میں
12:45دیکھنا چاہیے
12:46آپ نے
12:46بلال بھائی کی بات
12:47سنی
12:48ٹھیک ہے
12:48نہ ان کی طرح سے
12:49کوئی لفظی گولہ باری
12:50نہیں ہے
12:50نہیں ہے
12:51اصلیت میں
12:53اس چیز کو دیکھا جائے
12:54کیونکہ یہ
12:54کیبنٹ کے
12:55ممبر بھی ہیں
12:55یہ آپ کو
13:03کی طرف سے
13:03انیشیئٹ ہوئی ہے
13:04اس کو کوئی
13:04باکنگ ہی نہیں دے رہا
13:05فیڈرل لیول پہ
13:06اور اس چیز کا
13:07پوری طرح سے
13:08احساس ہے
13:09پیپلز پارٹی کو بھی
13:10اور اس احساس کی
13:12وجہ سے
13:13پیپلز پارٹی دیکھیں
13:14اگر انہیں
13:15اس چیز کا احساس
13:16ہوتا کہ
13:16ہمارے طرف
13:17فیڈرل گورنمنٹ
13:18بھی ہسٹائل ہے
13:19وہ اس طرح سے
13:20ریسپونڈ نہیں کر رہی
13:21تو وہ اس سے
13:21کسی حد تک
13:22آگے جا سکتے تھے
13:23وہ جو ابھی
13:24ریسنٹلی اتجاج ہوئے
13:25کشمیر میں
13:26وہ اس
13:26ڈیلیگیشن کا حصہ ہیں
13:28اور کائرہ صاحب
13:29کائرہ صاحب
13:29کشمیر گئے تھے
13:30نگوشیٹنگ
13:31ٹیم کا حصہ تھے
13:32اگر دیکھیں نا
13:33کہ معاملات
13:34اتنے دور ہوتے
13:35حکومت سے انہوں نے
13:36اتنا ہاتھ کھینچ لیا ہوتا
13:37تو یہ اس پروسس کا
13:38حصہ نہ بنتے
13:39راجہ پرویز اشرف صاحب
13:40جنہوں نے
13:41ووک آؤٹ کرائے
13:41نیشنل اسیملی میں
13:42وہ بھی اس
13:43ڈیلیگیشن کا حصہ تھے
13:44تو یہ سارے
13:45جو ہے نا
13:46اگر کانٹیکس میں
13:47آپ دیکھیں
13:48یہ ایک چھوٹی سی لڑائی ہے
13:49اور میں سمجھتا ہوں
13:50کہ یہ لڑائی
13:51جو ہے نا
13:52in a way
13:52پیپلز پارٹی کے
13:53تو شاید فائدہ میں
13:54جا رہی ہے
13:55اور وہ اس پہ
13:55پولٹیکلی
13:56کیپٹلائز بھی کر رہے ہیں
13:58مگر دیکھنے والی
13:59یہ بات ہے
13:59دیکھیں
13:59آپ کٹھے ایک چیز میں
14:01چل رہے ہیں
14:02اگر دو تین سال کی
14:03جو کہانی جساں سے
14:04بیان کی گئی ہے
14:05تو دیکھیں
14:05بینیفٹس میں بھی
14:06تو آپ کٹھے رہے ہیں
14:07اگر آپ کہیں
14:08کہ نون لیگ نے
14:09کوئی بینیفٹ لیا
14:10آپ نے چلے
14:10کیپنٹ کا حصہ نہیں بنے
14:11کیسز تو آپ لوگوں نے
14:13کٹھے مل کے
14:13معاف کرائے ہیں
14:14ساروں کے پروسیسز میں
14:15کٹھے بینیفٹ
14:17کا حصہ بنے رہے ہیں
14:18آج آپ کہیں
14:19کہ ہمارے رستے
14:20الید ہیں
14:20تو میں سمجھتا ہوں
14:21یہ ایک حد تک
14:22نون لیگ کے ساتھ
14:23پیپلز پارٹی کے
14:24انڈ سے زیادتی ہے
14:25کہ وہ ہر طرح
14:26کا بینیفٹ لے لی ہے
14:27اور آج وہ
14:28ایک قسم کا
14:28رائے فرار اختیار
14:29کر رہے ہیں
14:30وہ جو پولیٹیکل
14:31کیپٹل جو
14:32نون لیگ
14:33اگزاست کر رہی ہے
14:34ان حالات میں
14:34وہ اپنا پولیٹیکل
14:35کیپٹل اگزاست
14:36نہیں ہونے دینا چاہ رہے ہیں
14:37اور یہ وقتی
14:38سٹرٹیجی ہے
14:39بعد میں جو
14:40آپ نے جو
14:40رانہ سنولہ صاحب کی
14:41سٹیٹمنٹ سنائی
14:42وہ یہ کوئی
14:43چھوٹی سٹیٹمنٹ نہیں ہے
14:44وہ بیسکلی
14:45آگے کا اندھی ہے
14:46دیکھیں اگر
14:47نورمل لیجسلیشن
14:48اور وہ تو آج بھی
14:49جو ہے نون لیگ
14:50اور جو ہے نا
14:50ایمکی ایم مل کے
14:51جو ہے نا
14:51اس کو پاس کرا سکتے
14:52ایوان میں
14:53ٹھیک ہے
14:53وہ تو
14:54پریزنٹ میمبرز پہ
14:56ہوتا ہے
14:56کہ ٹھیک ہے
14:57یہ اب سٹین بھی کریں
14:58پریزنٹ میمبر
14:58نون لیگ
14:59اور ایمکی ایم کے
15:00ملاکے پھر بھی
15:01ہاؤس میں زیادہ ہیں
15:02وہ تو پاس ہو جائے گی
15:03وہ آگے اندھیا دے رہے ہیں
15:04ستائیسویں آئینی ترمیم کے لیے
15:05ٹھیک ہے
15:06قائرہ صاحب
15:07اب آپ آ چکے ہیں
15:07ہمارے ساتھ
15:08میں بیسکلی یہ جاننا چاہ رہا تھا
15:09یہ جو فرمایا
15:10مریم صاحبہ نے
15:11کہ یہ پنجاب کی صرف
15:13بات نہیں کرتی
15:13میں کیپی بلوچستان
15:15اور سندھ کو بھی
15:15ایسے ہی صاف دیکھنا چاہتی ہوں
15:16تو آپ کو لگتا ہے
15:18کہ یہ
15:18کوئی مستقبل کی
15:20کوئی پیش بندی ہے
15:21یا کوئی اندیا ہے
15:23یا ان کی سوچ کی اکاسی ہے
15:24کہ وہ آگے کیا سوچ رہی ہیں
15:25مجھے تھوڑا سا وقت
15:28آپ کو دینا پھڑے گا
15:29جی جی
15:29کیونکہ کچھ سوال بھی اٹھ گیا ہے
15:31کچھ آپ کا سوال بھی ہے
15:32تو اس کا جواب ذرا آرام سے دے لوں میں
15:33جی جی
15:35اور وہ یہ ہے
15:36کہ
15:37ہلو
15:41جی جی ہم سن پا رہے ہیں آپ کو
15:42کاریہ صاحب
15:44آج
15:44تینکیو
15:45سوال جی
15:46ہمیں ارز کر رہا تھا
15:47کہ یہ کہاں سے
15:48یہ جو جھگڑا شروع ہوا
15:50یہ کہاں سے ہوا
15:50تو بلاول صاحب نے
15:52قصور میں
15:53باقاعدہ پنجاب حکومت کی
15:54تعریف کرتے ہوئے یہ کہا
15:56کہ لوگوں کو فوری ریلیف دینے کے لیے
15:59آپ
16:00بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
16:01جو ایک عزمودہ پروگرام ہے
16:03اس کے ذریعے جو
16:04ٹرانسفر ہونا ہے پیسہ
16:06جو کیش ٹرانسفر ہے
16:08اور کیش ٹرانسفر
16:09دس پیس لاکھ روپے نہیں ہوتا
16:11آپ نے جو ابتدائی اماؤنٹ دینی ہے
16:13تاکہ لوگ اپنا کھانا لے سکیں
16:15چارہ جانوروں کا لے سکیں
16:17جو ان کی فوری ضرورتیں ہیں
16:18وہ پوری کر سکیں
16:19اس کے دو طریقے ہوتے ہیں
16:21ایک ڈسٹرک کی مشینری
16:22جو ڈسٹرک مینجمنٹ ہے
16:23وہ اشیاء خریدے
16:25اور خرید کے لوگوں کو دے
16:26تقسیم کر دے
16:27اور ایک یہ ہوتا ہے
16:28کہ آپ ان کو کیش دیتے ہیں
16:30اور لوگ خود
16:30اپنی ضرورت کا سامان خرید لیتے ہیں
16:32اور ہمارا عزمودہ کلیہ یہ ہے
16:34مسلم ریک کا بھی
16:36ہمارا بھی سارے پاکستان کا
16:37پچھلے فلڈوں پہ
16:39یا دیگر جو آفتیں آئیں
16:40کہ جب آپ نے کیش ٹرانسفر کرنا ہوتا ہے
16:43تو سب سے آسان
16:44اور تیز ذریعہ
16:45بینظر انکم سپورٹ پروگرام ہے
16:46اسی کے بارے میں ہم نے کہا
16:49اس کو اس رنگ میں لے لیا گیا
16:51اور دوسری بات یہ کی
16:52کہ ہمیں اس کو
16:54امرجنسی ڈیکلیر کرنی چاہیے
16:56ذریعہ
16:57وہ تو ہو گیا
16:58وہ تو ہو گیا
16:59تو کہا گیا کہ
17:00جی اسی پہ جو سوال اٹھے
17:02جس کی وجہ سے یہ بات بنی
17:04وہ یہ تھی کہ
17:05مجھے کہہ رہے ہیں
17:06کہ تم خیرات کیوں نہیں مانگتے
17:07مجھے کہہ رہے ہیں
17:10کہ بینظر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے
17:12میں نے تو دسہز پندرہ پندرہ لاگ دینا ہے
17:14بیس پیس لاگ دینا ہے
17:15تو یہ دسہزار والا پروگرام ہے
17:17میں کیسے دوں
17:18تو ہم نے کہا جی
17:20کہ ہم نے کب کہا
17:21ہم نے بالکل یہ نہیں کہا
17:23کہ اب دس لاگ نہ دیں
17:24کب دیں گے دس لاگ
17:25ابھی تک کسی ایک فرد کو دس لاگ دیا
17:28نہیں
17:28اس کا ایک طریقہ کار ہے
17:30اور وہ کر رہے ہیں آپ
17:31جو کر رہے ہیں
17:32ہم اس کی تعریف کر رہے ہیں
17:34مطلب آپ نے
17:34ریسکیو میں بڑا اچھا کام کیا
17:36سب نے تعریفیں کی
17:37آپ نے ابھی سروے شروع کرایا ہے
17:40دیکھیں کہ سروے کیسے ہوتا ہے
17:42لیکن سروے ہونے کے بعد
17:44damage assessment ہونے کے بعد
17:45پھر آپ لوگوں کو پیسے دینے شروع کریں
17:47ہم جو کہہ رہے تھے
17:49اے کہ آج flood آ گیا ہے
17:50لوگ بے گھر ہو گئے
17:52ان کا سب کچھ لٹ گیا
17:53ان کو کوئی بیس ہزار
17:55پندرہ ہزار
17:56پتیس ہزار
17:57وہ cash transfer کرتے
17:58تاکہ وہ اپنی
17:59immediate ضرورتیں پوری کریں
18:01اس کو یہ رنگ دیا گیا
18:03کہ جی یہ مجھ پہ اتراز کرتے ہیں
18:05اور دوسرا
18:06یہ مجھ سے کہتے ہیں
18:08کشکول اٹھاؤ
18:08میں تو کشکول نہیں اٹھاؤ
18:10اوہ بھائی ہم نہیں کہہ رہے
18:11آپ اپنے وزیراعظم صاحب کو
18:14شہباز شریف صاحب کو
18:15فالو کیجئے دیکھئے
18:17وہ ساری دنیا میں جا کے
18:18یہ کہہ رہے ہیں
18:19کہ پاکستان جو اس وقت
18:21floods کے زد میں ہے
18:22یہ ہماری غلطی سے نہیں ہے
18:24یہ environmental change کی وجہ سے
18:26ہے
18:27یہ carbon mission جس میں
18:29پاکستان کا share share
18:30point five percent کے قریب ہے
18:32ہم دنیا میں worst hit country ہیں
18:34اور انہوں نے
18:35ہر فورم پہ جا کے
18:36ٹھیک کیا
18:36یہ تباہی ہماری وجہ سے نہیں ہے
18:38آپ کی وجہ سے ہے
18:39اور ہماری اس تباہی میں
18:41rescue میں relief میں
18:42ہمارا ہمیں
18:43حصہ بٹائیں آپ
18:44اور آئندہ اس کو
18:45روکنے میں بھی ہمارا ساتھ
18:46حصہ بٹائیں
18:47اس پہ اتراز اٹھے
18:48ٹھیک ہے
18:49اور ہمیں تانو تشنیح ہوا
18:50پھر نہروں کا issue آ گیا
18:52کہ یہ پانی روکنا چاہتے ہیں
18:54کس نے پانی روکا ہے
18:55اور میرا پانی میں
18:57جس سے چاہوں کروں
18:58پھر ہمیں کہا گیا
18:59کہ تم کون ہوتے ہو
19:00میں کسی کو پنجاب کے بارے میں
19:02بات نہیں کرنے دوں گی
19:03جو انگلی کرے گا
19:04میں انگلی توڑ دوں گی
19:06کیا ہم ان سے کم پنجابی ہیں
19:07وہ ہم سے زیادہ پنجاب کے چیمپئین ہیں
19:10آپ کو پنجاب کی حکومت دے دی گئی ہے
19:12بسم اللہ
19:12مجھے یہ ذرا بتائیے
19:14کہ ایک چیز جو بات ہو رہی ہے
19:16کہ یہ جو معاملہ ہے
19:18آپ کی پلس
19:20انہوں نے کہا
19:21کہ کیابنٹ کی پلس آپ دے رہے ہیں
19:22اور اس سے یہ impression ملتا ہے
19:24کہ یہ جو بیان بازی ہو رہی ہے
19:30فیڈرل گورنمنٹ
19:31یا وہ ڈیفرنٹ سوچ رکھتے ہیں
19:32کیا ایسا یہ
19:33دیکھئے بات یہ
19:34ستی صاحب
19:35میرا ایک دو باتیں
19:37میرا ایک دو باتیں
19:37میرا ایک دو باتیں
19:38اگر پہلے
19:39جب ایک تو بنیادی بات یہ
19:42کہ میرا ایک خیال ہے
19:42جس طرح کی ریلیف ایفرٹس
19:43ہم نے پنجاب گورنمنٹ کی دیکھی
19:45آپ خود بیان کرتے ہیں
19:46تاریخی صلاب
19:47تاریخی صلاب آئے
19:49اور میرا ایک خیال تھے
19:50تاریخی
19:51ریسکیو انڈریف ایفرٹس
19:53وہ تو وہ بھی مان رہے ہیں
19:54وہ کہہ رہے ہیں
19:55آگے کا مرحلہ جو ہے
19:55ایسا میں
19:56اگر میرا خیال ہے
19:56میں ذرا تھوڑا سا
19:57کانٹر
19:57if I remember correctly
19:59تو چودری منظور صاحب نے بھی
20:00یہاں پر بیٹھ کے
20:01آپ کو یہی مشورہ دیا تھا
20:02کہ فوراں جو ہے
20:02اس کو بڑھا دیو کرتے ہیں
20:03دیکھئے نا
20:04policy کے اوپر
20:05آپ کی تجویز ہو سکتی ہے
20:06ایک difference of opinion ہو سکتا ہے
20:07مگر ایک rescue of relief
20:08operations ہوئے
20:10اس کے اندر لوگوں تک
20:10مدد بھی پہنچائے گی
20:11کھانا بھی پہنچائے گیا
20:13جانوروں کا
20:14مال
20:15مویشی کا
20:16چارہ بھی پہنچائے گیا
20:17ہر قسم کی چیز کی گئی
20:19اور آپ کے سامنے
20:20جس طرح وہاں پہ
20:20صبحی وزراء بھی کام کرتے رہے
20:22تو دیکھیں
20:23جب اس طرح کی efforts ہو رہی ہوں
20:24اور آپ کا
20:25اگر آپ کے چلیں
20:26ایک تجویز ہے
20:26تجویز کبھی
20:27پجاب حکومت
20:29یا کوئی حکومت
20:29سے disagree بھی کر سکتی ہے
20:31مگر جب اس کے نتیجے میں
20:33ایک
20:33press conference
20:35جس میں تنقیدی
20:35الفاظ بھی استعمال ہوں
20:37جو کہ ہوا تھا
20:38اس طرح کی الفاظ
20:39کیے گئے تھے
20:40جو مجھے بھی
20:41لگا تھا
20:41کہ تھوڑا سا
20:42unnecessary تھا
20:44اس طرح کی بات ہوئی تھی
20:45کہ
20:46جنوبی پنجاب کے
20:48لوگوں کی کیا غلطی ہے
20:49ہے
20:49صرف وہاں پہ
20:50relief efforts نہیں ہوئے
20:50بالکل relief efforts
20:51وہاں پہ تاریخی ہوئے تھے
20:52ہر قسم کی effort ہوئی
20:53اور آپ نے دیکھا
20:54کس طریقے سے
20:55ہمارے وزراء
20:55وہاں پہ
20:56وہاں پہ بھی
20:58موجود رہے
20:59دیگر علاگوں میں
20:59efforts ہوئی
21:00تو وہ میرے خیال سے
21:01unnecessary تھا
21:02جب اس طرح کے بیانات
21:03press میں آ جائیں
21:04پھر اس کا پھر
21:05جواب دینے کا ایک
21:07mandatory ہو جاتا ہے
21:09یا جب آپ کہہ لیں
21:10کہ اس کا پھر
21:11جواب میڈیا میں دیا گیا
21:12وہ باتیں جو ہمیں
21:13بطور اتحادی کمرے میں
21:14کر سکتے ہیں
21:14اور اس طرح کا بیان
21:15میرے خیال سے
21:15needed نہیں تھا
21:16جب آپ ایک effort
21:17بھی کر رہے ہو
21:17آپ نے ایک تاریفی
21:19effort بھی کیے ہو
21:19اور ایک ایسے
21:20ہمارے سیاسی ساتھی
21:21جن کے ساتھ ہم بیٹھتے ہیں
21:22دیگر ایشوز پر
21:22disagreement بھی ہوتی ہے
21:23اپنی policy ہوتی ہے
21:24مگر جب اس طرح کی
21:26ایک تنقیدی ہوئی
21:28تو میرے خیال سے
21:28اس کی وجہ سے
21:29اس طرح کی بات ہوئی
21:31نہ وہ پھلی
21:31press conference ہوتی
21:32نہ اس جواب دینے کی
21:33شاید ضرورت
21:34پھر وہ شکوہ جواب
21:34بہرحال
21:37پھر بھی دیکھئے
21:39ہماری
21:40دیگر ایشوز کی اوپر
21:41ہم جہاں پہ رہے ہیں
21:42standing committees میں
21:43دیگر قوانین
21:44حکومت لاتی ہے
21:44policies لاتی ہے
21:45ہم standing committees میں
21:46debate کرتے ہیں
21:47ہر چیز پہ
21:47agree بھی نہیں کرتے ہیں
21:48اس کو ہم بحث کرتے ہیں
21:49میڈیا کے سامنے بحث کرتے ہیں
21:50standing committees میں
21:51موجود اوپر
21:52تو میرے خیال سے
21:53یہ چلتا رہتا ہے
21:53تو میرے خیال سے
21:54بہرحال
21:54میں اس سے یہ کہتا ہوں
21:56جی کہ
21:56بطور ہم جماعت
21:58میرے خیال سے
21:59ہم سمجھتے ہیں
22:00کہ اتحاد
22:01ہمارا ایک بنیاد رہے
22:02ہم اس کو آگے دیکھے
22:03چلتے رہیں گے
22:04اور انشاءاللہ
22:05مگر اس کے اوپر
22:07یقیناً
22:08ایک difference of opinion
22:09ہو سکتا ہے
22:09اب اگر آپ اس کو
22:10پبلن کریں گے
22:11اور ایک تنقید کی شکل میں
22:12کہیں بات آئے گی
22:13تو پھر میرے خیال سے
22:14پھر اس کا ایک جواب تھا
22:15مگر میں پھر بھی سمجھتا ہوں
22:17کہ overall
22:17یہ صورتحال
22:18پیدا ہی نہیں ہونی چاہیئے
22:18اور ہم
22:20انشاءاللہ
22:21مجھے امید ہے
22:22کہ آگے انشاءاللہ
22:23جس طرح ہمارا اتحاد
22:24overall
22:25ایک بڑے اچھے طریقے سے
22:26سجیدہ طریقے سے
22:27چل رہے ہیں
22:27جو کہ
22:28بنیاد بنا رہا ہے
22:29بہت
22:30بہت ساری بیتیوں کا
22:32انشاءاللہ آگے بھی چلتا ہے
22:33یہ مجھے بتائیے
22:34بیریسٹر صاحب
22:35کہ ابھی
22:36ایک تو
22:37آپ کو کیا impression ملتا ہے
22:38جب مریم صاحبہ
22:39اپنے صوبے کے ساتھ
22:40دوسرے صوبوں کا
22:41تذکرہ کرتی ہیں
22:41آپ کو لگتے ہیں
22:42کہ یہ
22:43ویسے ہی انہوں نے
22:43تذکرہ کر دیا
22:44کہ میں دوسرے صوبوں
22:45کو بھی صاحب دیکھنا چاہتی ہوں
22:46کرٹیسزم تھا
22:47یا بائی ڈیزائن
22:48انہوں نے بات کی
22:49آگے کا سوچ کے
22:49اور دوسرا
22:51محسن نقوی صاحب
22:52اس میں رول پلے کریں گے
22:53یا میسنجر کا کام کریں گے
22:55برائے راست
22:56صدر صاحب نہیں بات کریں
22:57تو آپ
22:57پی ٹی آئی
22:58اس میں کیا دیکھتی ہے
22:59کیا اس میں
22:59سیاسی حکمت عملی
23:01ہو سکتی ہے
23:01اچھا جو آپ نے
23:05سی ایم صاحبہ کے
23:06بارے میں بات کی
23:07دیکھیں
23:07وہ تو بنیادی طور پر
23:09می اینڈ
23:09مائسیل سے ہی
23:10نہیں نکل پا رہی
23:11اور ابھی بھی
23:13ریسنٹ ٹائم میں
23:13ملہا وہ اپنی
23:14تشیری مہم کا
23:16کسی نہ کسی طرح سے
23:17ذکر کرنا
23:17کہ میری تصویر گندی
23:19اور ورکر صاف کر رہے
23:20تو اس طرح کی
23:21چیزوں کو
23:21بار بار کر کے
23:22ایک پوٹرے کنا
23:24وہ شو کر رہے
23:25کہ کیا
23:25سٹیٹ آف مائنڈ ہے
23:26وہ اسی میں چل رہے ہیں
23:28حالانکہ پنجاب
23:28جتنا بڑا صوبہ ہے
23:29اس کے مسائل بھی
23:30اتنے بڑے ہیں
23:31اتنے ہی گمبیر ہیں
23:33آپ جو ایک سو پچتر بسیں
23:35جو آئیں ہوئی ہوں
23:36خالص ستن لاہور کے لیے
23:38وہ آپ صوبے میں
23:39پانچ پانچ دستہ
23:39کر کے بانٹ کے
23:40آپ سمجھیں
23:41کہ پنجاب فتح ہو گیا
23:42پنجاب اس طرح سے
23:43فتح نہیں ہونے لگا
23:44اور نہ ہی
23:45پنجاب اس طرح سے
23:46صاف ہوتا ہے
23:47جس طرح سے آپ کر رہے ہیں
23:48بلہو آپ
23:49ڈھائی ڈے ارب روپیہ
23:50ایک تحصیل کا
23:50بجٹ بنا دیں
23:51جس کا جس وقت
23:52آڈڈ ہوگا
23:53اتنے ہی بڑے
23:53کرپشن کے
23:54سکینڈل لکھ لیں گے
23:55مگر
23:56ان کو
23:56ساروں کو
23:57ساتھ چھوڑ کے
23:58دیکھیں
23:58بات ہے
23:59کہ سوبوں کا
23:59کمپیریزن
24:00کرنا ہے نا
24:01تو
24:02سوبوں کی
24:02ریسورس الوکیشن
24:03بھی پھر اسی طرح سے
24:05کریں
24:05سارے معاملات
24:06کو
24:07پوری اس طرح سے
24:08کنسیڈریشن
24:09ملائیں
24:09اگر پنجاب بڑا ہے
24:10پنجاب کا
24:11بجٹ بڑا ہے
24:11تو سپینڈنگ
24:12بھی اسی طرح سے
24:12ہوگی
24:13مگر سپینڈنگ
24:13کا مسئلہ کیا ہے
24:14تیکھیں
24:15انیف سی
24:15اوارڈ کے بعد
24:16ڈیوال تو
24:17کر دیئے
24:17مگر بات ہے
24:18ہمارا فوکس
24:19شہر تک ہے
24:20لیمیٹیڈ سی جگہیں
24:21ہم جو ہے نا
24:21ڈیویلپ کر کے
24:22شاید جو ہے نا
24:23وہ آئیلنڈ آف
24:24ایکسیلنس
24:24بنا کے پورٹرے
24:25کرتے ہیں
24:26کہ پورا پنجاب
24:27بہتر ہو گیا
24:27اس طرح کی
24:28صورتحال نہیں ہے
24:29ساؤت آج بھی
24:30جو ہے نا
24:30علی پور
24:31جو ہے نا
24:31دھنڈ بان گیا ہیں
24:32پانی اسی طرح کھڑے ہیں
24:34پانی نے اکلا
24:35تو یہ صورتحال
24:47وہ بھی آپ کر دیں
24:48اور ابھی
24:50یہ محسن نقوی صاحب
24:51اس میں رول پلے کر رہے ہیں
24:52حالانکہ آئینی لحاظ سے
24:53صدر صاحب وزیراعظم صاحب
24:54کو ڈیریکٹی پیغام بھی
24:55دے سکتے ہیں
24:56ان سے بات بھی کر سکتے ہیں
24:58اور چیزیں سورٹ ہو سکتی ہیں
24:59اس بار یہ
25:00ڈیفرنٹ سٹریٹیجی کیوں
25:01کیا محسن نقوی صاحب
25:02پنجاب حکومت پر
25:03زیادہ
25:03اثر رسوخ رکھتے ہیں
25:05یا
25:05کوئی خاص وجہ ہے
25:06کوئی خاص
25:07ایشو ہے
25:08جس کی وجہ سے
25:08وہ ایسا کر رہے ہیں
25:09صدر صاحب
25:10یہ آپ کا دوسرا سوال
25:12جو ہے
25:12اس سے زیادہ
25:12اہم پہلا سوال ہے
25:13تاکہ یہ
25:14وجہ سمجھ آئے
25:15کہ یہ قضیہ چھڑا
25:16کہاں سے
25:16جو تھوڑے سے
25:17حقائق سامنے آ جائیں
25:18اور وہ یہ ہے
25:19کہ جیسے میں نے
25:21پہلے ارس کیا
25:21کہ ہم نے ایک تجویز دی تھی
25:22کہ آپ اس طرح سے کر لیں
25:24اگر آپ کو
25:25وہ تجویز قبول نہیں
25:26تو ہم اس پر
25:27تھوڑا سا تنقید کر دیتے ہیں
25:28تنقید قبول نہیں کی
25:30تو ہم نے
25:30آپ نے پھر نہیں سنا ہوکے
25:31ہمیں تداز کرتے
25:32آپ نے نہیں سنا ہوکے
25:33آپ نہیں کرنا چاہتے
25:35نہ کریں
25:36لیکن ہمیں
25:37لوگوں تک
25:38یہ بات کرنے سے
25:39تو نہ روکیں
25:40کہ بھائی
25:41ہم جس طرح
25:41آپ کی امداد کرنا چاہتے ہیں
25:43یا ہم سمجھتے ہیں
25:44گورنمنٹ اس طرح
25:45آپ کی امداد نہیں کر پا رہی
25:47اور یہ
25:47اس میں ہم شامل نہیں ہیں
25:48آپ کہتے ہیں
25:49ہم کسی کو بات کرنے نہیں جائیں گے
25:51وہ پنجاب کی طرف
25:52انگلی کیوں اٹھاتا ہے
25:53اور پھر آپ نے
25:54پانی کا مسئلہ چھیڑ دیا
25:55پھر آپ نے کہا
25:56جی پنجاب کے حقوق کے اوپر
25:58پیپلز پارٹی بات کر رہی ہے
25:59پنجاب کے خلاف
26:00اور میں کسی کے پنجاب کے خلاف
26:02نہیں بولنے دوں گی
26:02پھر آپ نے کہا جی
26:04میں نے پنجاب کے لیے
26:05پچاس عرب روپے کا
26:06ایک فنڈ اناؤنس کیا
26:08کہ میں سبسٹیز ہوں گی
26:10بجلی کی
26:10لیکن
26:11پنجیر سندھ والے گئے
26:13پیپلز پارٹی نے جا کے
26:15آئی ایم ایف کو کہا
26:16اور آئی ایم ایف نے وہ
26:17روک دیا
26:17یہ خلاف ہے حقیقت بات ہے
26:19اس کا کوئی حقیقت سے
26:21تعلق نہیں ہے
26:21جب آپ ایک جماعت کو
26:23ایک صوبے کو
26:25دوسرے صوبے کے خلاف
26:26اور صوبائی عصبیت کو پھیلا کے
26:28نیرو نیشنلزم کی بنیاد پہ
26:31پنجابی پنجابی کھیل کے
26:32اور سندھ کو
26:33اور پیپلز پارٹی کو
26:34الیج کریں
26:35یعنی ہم آپ کے
26:36جو ریلیف ایفرٹس ہیں
26:38اس کے اوپر
26:39طریقہ کار کے اوپر اتراز کر رہے ہیں
26:41اور آپ
26:41ہمارے ان باتوں کے اوپر
26:43جو پہلے سے تیشدہ ہیں
26:45ان کے اوپر کھڑے ہو گئے
26:46اور آج بھی کہہ رہے ہیں
26:47کہ پنجاب پہ خلاف بات کرتے ہیں
26:49بھائی آپ کی حکومت کے اوپر
26:51بھی بات نہیں ہو رہی
26:52آپ کی حکومت کے جو
26:54ریلیف ایفرٹس ہیں
26:55ان کے طریقہ کار پہ
26:56ہم نے تجویز دی
26:57یہ اس پہ تنقید کی
26:59اب وہ بھی قبول نہیں کر رہے
27:00اب رہی بات
27:01جو
27:02موسم نکوی صاحب کی ہے
27:04میرے خیال ہے یہ بات آپ کی درست ہے
27:06کہ وہ ڈائریکٹ میں بات کر سکتے تھے
27:08لیکن
27:08جنہوں نے بات پھیلائی ہے
27:11وہ تو پنجاب حکومت ہے
27:13ہماری طرف سے بھی
27:15پھر لوگوں نے تلخ باتیں کی
27:16لیکن جب آپ نے پنجاب پنجاب کھیلا
27:18اور سندھ کو الزام تھیرایا
27:20تو پھر کیا ہم
27:21اس کے جواب میں ہم نے
27:22اپنی وضاحت نہیں کرنی
27:23اپنی پوزیشن کی
27:24پھر باتیں کرتے کرتے
27:26تلخی بھی شروع ہو جاتی ہے
27:27اور جو پنجاب کی ترجمان کی صورتحال ہے
27:30اس کے بارے میں کیا کہا جائے
27:31وہ جہاں ہوں
27:33اسی تیسی جوش و جذبے کے ساتھ
27:35ترجمانی کرتے ہیں
27:36لیکن
27:37میرا سوال تو یہ ہے
27:39کہ اس وقت
27:40کیا صدر مملکت کو یہ انیشیٹیو لینا چاہیے
27:43یا مسلم لیگ کی قیادت کو
27:45عساق دار صاحب نے بلایا
27:47ہمارے لوگ گئے
27:48قومی اسمبلی میں
27:49رانہ سناولہ صاحب تھے
27:50ساگدار صاحب تھے
27:51بیٹھ کے بات ہوئی
27:52اسی دن
27:53ادھر وہ بات کر کے نکلے ہیں
27:55گھنٹے دو گھنٹے کے بعد
27:56چکوال میں پھر وہی تقریر
27:58اس کے بعد مری میں پھر وہی تقریر
28:00آج بھی اس سے پہلے بھی وہی
28:01تو اگر آپ
28:02اپنے سینئرز کی بات نہیں سنیں گے
28:05تو پھر ہمارے پاس
28:06کیا رستہ رہ جاتا ہے
28:07تکارہ صاحب
28:08کیا تحریک ادم اعتماد
28:10is on card for you guys
28:12ایسا ہے
28:13دیکھیں
28:13پہلی بات تو یہ ہے
28:14کہ ہماری پارٹی کے اس کے اوپر
28:16کوئی ابھی میٹنگ نہیں ہوئی
28:17یہ اگر کوئی ایسی بات ہوتی ہے
28:19اللہ نہ کرے کہ ہم بہت دور چلے جائیں
28:21ہم یہ سمجھتے ہیں
28:23کہ میں بہت دنوں سے کہہ رہا تھا
28:24کہ یہ جو
28:25لفظوں کا
28:26میں نہیں نکل رہے ہیں
28:27یہ غلط ہیں
28:28لہجے تلخ ہو رہے ہیں
28:29تعلق تلخ ہو جائیں گے
28:30اب
28:30جس وقت ملک کسی بہران کا
28:33متحمل ہی نہیں ہے
28:34اور ہم نہیں چاہتے
28:36کہ یہ کوئی اور
28:36کریسز کھڑا ہو جائے
28:38لیکن اگر کوئی نہیں سنے گا
28:40اور اپنے لیے خود کریسز کھڑا کرنا چاہتا ہے
28:42تو پیپلز پارٹی ایک حادتہ کی جائے گی نا
28:45پھر بھی صدر صاحب نے
28:46محسن نکوی صاحب کو بلایا ہے
28:48تاکہ یہ پیغام دیا جائے
28:49کہ یہ مناسب نہیں ہو رہا
28:50اور زرداری صاحب چیزوں کو
28:52خراب کرنے والے نہیں
28:53چیزوں کو چلانے والے ہیں
28:54لیکن میں پھر کہوں گا
28:57کہ پہلے ہمارے ساتھ
28:58معایدہ جو ہے
28:59فیڈل گورنمنٹ کی حد تک
29:01اس میں کافی سٹسفیکشن تھی
29:02پنجاب گورنمنٹ کا
29:03اس میں بھی رویہ
29:04اسی طرح سخت تھا
29:05انہوں نے نہیں قبول کیا اس کو
29:06چھیک
29:07اور جو معایدے تھے
29:08وہ نہیں چلے اس کے اوپر
29:09لیکن
29:10ہم نے پھر قبول کیا
29:11کہ چلیں ٹھیک ہے
29:12اب اگر آپ ذاتیاتی حملے کر دیں
29:14اور یہ کریں کہ
29:16ہم کیا کہہ رہے ہیں
29:17کہ ریلیف ایفرٹس
29:18اس طرح نہیں اس طرح کریں
29:19اور آپ یہ کہہ رہے ہیں
29:21کہ یہ پانی نہیں آنے دیتے
29:22یہ پانی کون ہوتا ہے
29:23فیر پوائنٹ
29:25بہت شکریہ آپ کا
29:26اس وقت گفتگو کرنے کے لیے
29:28خیرہ صاحب
29:29we'll take a break here
29:30break کے بعد حاضر ہوں گے
29:30گفتگو کو آگے بڑھائیں
29:31break کے بعد خیر مقدم
29:36بات کر رہے تھے
29:37ہم کی مذاکرات
29:39کہاں تک ہوں گے
29:39کس طرح سے ہوں گے
29:40موسی نقوی صاحب
29:42برائرہ راست رابطہ نہیں
29:43موسی نقوی
29:44آپ کی کیا انڈرسٹینڈنگ ہے
29:45کیا انفلوینس رکھتے ہیں
29:46زیادہ پنجاب حکومت پہ وہ
29:47نہیں دیکھئے
29:48اس پہ تو
29:48زرداری صاحب
29:49بہتر بتا سکتے ہیں
29:50پریزیڈنٹ ہیم
29:51اور انہوں نے
29:52ان کو
29:53جو میں نے خبر پڑی تھی
29:54ہم
29:55ان کی آپس میں بات ہوتی ہے
29:56انہوں نے مدعو کیا تھا
29:57تو دیکھئے
29:57کوئی ایسی بات نہیں
29:59موسی نقوی صاحب
29:59اوزار
30:00cabinet member
30:02interior minister ہے
30:03مگر دیکھئے
30:04بنیادی بات ہوئی ہے
30:05لیکن وہ پنجاب میں
30:06زیادہ انفلوینس رکھتے ہیں
30:07یا
30:08وفاقی حد تک
30:09وزیراعظم صاحب کو
30:09کنوے کر سکتے ہیں
30:10نہیں نہیں
30:10دیکھئے
30:11he is a cabinet member
30:12he is a team member
30:13جس ایک
30:14ہماری حکومت کی
30:15ایک team ہے
30:15اس کے ایک member ہیں
30:17اور یقیناً
30:17ان کا ایک
30:18درینہ تعلق
30:20کے پریزیڈنٹ صاحب سے بھی ہے
30:21دیکھئے
30:22overall
30:23دیکھئے
30:23یہ ایک
30:24maturity کے ساتھ
30:25professional maturity
30:26political maturity کے ساتھ
30:27ہم چیزوں کو
30:28لے گئے آگے چلتے رہے ہیں
30:29اور اس میں
30:30ہر شخص
30:31اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے
30:32چاہے وہ
30:32ہماری leadership ہے
30:33چاہے وہ
30:34نواز شریف صاحب
30:35اور شباز شریف صاحب ہیں
30:37مریم صاحبہ ہیں
30:38عاصف زرداری صاحب ہیں
30:39بلاول صاحب ہیں
30:40but at the same time
30:41اس سے
30:41job next senior tier
30:43ہماری دونوں جماعتوں کا ہے
30:44اس کی سطح پر
30:45دیگر issues
30:45پر بات ہوتی ہے
30:46there are various people
30:47who are involved
30:48جنہوں نے
30:48مستقل پچھلے سالوں میں
30:50دیگر معاملات پر
30:51ان معاملات کو
30:52آگے چلایا ہے
30:53اور رستے نکالیں
30:54انشاءاللہ
30:55اس دفعہ بھی
30:55اسی طرح ہی ہوگا جی
30:56اور ہم جانتے
30:57دیکھئے
30:58ہماری دونوں جماعتوں
30:59نے کافی
30:59مراحل تیہ کی ہیں
31:00پچھتے تین دہائیوں میں
31:02اور
31:03دیکھئے
31:04اٹھارویں ترمیم
31:04اور ابھی تو
31:05election بھی قریب نہیں ہے
31:06اٹھارویں ترمیم بھی
31:08اسی کا نتیجہ تھا
31:09پی ڈی ایم کے بعد بھی
31:10تو
31:10I'm certain
31:11دیکھئے
31:11اس طرح کی چیزیں
31:12بیچ میں ہو جاتی ہیں
31:14آپ اس میں ہی
31:15جب آپ کا تعلق ہو
31:16تو اس طرح کی چیزیں
31:17کبھی باتچیت ہو جاتی ہے
31:18I don't think
31:19this is a major issue
31:20اور اس کے اندر
31:21دیکھئے
31:22کچھ باتیں
31:24وہ بہتر ہیں
31:25میں تو سمجھتا ہوں
31:25کہ بہتر ہیں
31:26ہم ان کو نہ دو رہا ہوں
31:27اور آگے
31:28یقینا
31:28I think
31:29we constructively move forward
31:32بالکل
31:33صوبوں کے ترمیان
31:34اگر کسی قسم کا
31:35مقابلہ رہنا چاہیے
31:37تو وہ service delivery
31:37کا رہنا چاہیے
31:38ایک دوسرے کے اچھے کام
31:39کو سرانا چاہیے
31:40ایک دوسرے کے اچھے کام
31:41اسے سیکھنا چاہیے
31:43کہیں پر کوئی تجربات
31:44اس میں آپ کو لگتا ہے
31:44کہ sin is at par
31:45with the Punjab government
31:46دیکھئے
31:47میں again
31:47میں یہ سمجھتا ہوں
31:49میری ذاتی رائے ہے
31:49I think
31:50یہ میری ذاتی رائے ہے
31:51ایک سیاسی
31:51کارکن ہوتے ہوئے
31:53کہ پنجاب میں
31:54میں تو اس دور میں
31:57خود گواں ہوں
31:57پچھلے پہلے
31:58شباز شریف صاحب
31:59نے بطور سیم پنجاب
32:00جو کام کیے
32:00میرے نزدیک
32:01سی سیم کی
32:01اس کی مثال نہیں
32:02اور اب جو
32:03مریم نواز صاحبہ کے دور میں
32:04میں اپنے ذلے میں
32:05دیکھ سکتا ہوں
32:05میں آپ کو دکھا سکتا
32:06اپنے ہلکے میں
32:07اس میں چاہے وہ
32:08development کے کام ہو
32:09چاہے وہ
32:10گورننس کے کام ہو
32:11چاہے وہ
32:11صفائی کے کام ہو
32:12بہت کام ہوا ہے جی
32:13اور انشاءاللہ
32:14آگے بھی
32:15ہوتا رہے گا
32:15چلے جی
32:16عمیر صاحب
32:17آپ مسکرہ رہے تھے
32:17جب ہم یہ ساری
32:18گفتگو کر رہے تھے
32:19تو آپ کو
32:20کیا لگتا ہے
32:21کہ یہ جو
32:22معاملہ ہے
32:22ابھی تو
32:23اس وقت
32:23timing بڑی
32:24ہر چیز کی
32:25important ہوتی ہے
32:25یہ بات سے بات
32:26نکلتی گئی
32:27آپ سمجھ رہے ہیں
32:28کہ یہ بس
32:29اچانک یہ معاملہ
32:30شروع ہوا
32:31یا بائی design
32:32یہ معاملہ شروع ہوا
32:33اچھا نہیں
32:36مسکرانے کی
32:38چلیں پہلے وجہ
32:39بتا دیتا ہوں
32:39بلال بھائی
32:40کہتے ہیں
32:40کہ ہماری
32:41ٹیم ممبر ہیں
32:42میں کہتا ہوں
32:43وہ ٹیم ممبر نہیں
32:44وہ پلر ہیں
32:45جس پہ یہ سارے
32:46کھڑے ہیں
32:46اور بنیادی طور پر
32:47کائرہ صاحب نے
32:48شروع میں کہا تھا
32:49کہ انہیں پنجاب
32:50کی حکومت دی گئی
32:51تو معاملات
32:52ان کے اتنے نہیں
32:53الجے ہوئے
32:54کہ ہم سمجھے
32:54کہ یہ ہو رہا ہے
32:55بیسیکلی یہ ساری
32:57اس وقت کی
32:57ڈائیورجن ہے
32:58ڈائیورجن دیکھیں
32:59اس وقت
32:59بہت بڑے
33:00چیلنجز اس وقت کیا ہے
33:01اس بیکڈروپ میں
33:02فلسطین کے مسئلے پر
33:04ڈسکشن نہیں ہو رہی
33:05ہم خاموش ہو گئے ہیں
33:06مرلہب یہ
33:07ہم اس چیز کو
33:08ڈسکس کر رہے ہیں
33:09ساتھ ہی ساتھ دیکھیں
33:10پاکستان جس
33:11کراس فورٹس پہ
33:11کھڑا ہے
33:12سعودی عربیہ کے بعد
33:13آگے فردہ
33:14بلڈ اپ بنانا ہے
33:15تو محول
33:16کس طرح سے بہتر ہوگا
33:17ملک میں
33:18دیشتگردی کی
33:19جو لہر ہے
33:19اس کو کون
33:20کنٹرول کرے گا
33:21اس چیز پہ
33:22کس نے دیکھنا
33:22کرنا ہے
33:23دیکھیں
33:23اس سے ہٹ کے
33:24ہم ان کی
33:25آپسی لڑائی میں
33:26چلے گئے ہیں
33:27اور وہ آپسی لڑائی
33:28کچھ بھی نہیں
33:28وہ مٹیریلائز
33:29اس میں سے کچھ ہونا
33:30اگر ہونا ہوتا
33:31تو ظاہری بات ہے
33:32کہ پارلیمنٹ کے فلور پہ
33:33جس طرح
33:33لوگ آگے
33:35موف فورڈ کرتے ہیں
33:36وہ نہیں ہو رہا
33:37یہ خالی ایک ہے
33:38ایک دوسرے کی طرف
33:39دیکھ رہے ہیں
33:40توجہ ایک دوسرے کی طرف
33:41اس لیے آپ گھر تک پہنچا کے
33:42آرہے ہیں
33:43کہ تحریک ادم اعتماد
33:44لانا ہے تو ہم ساتھ ہیں
33:45ہزاروں خواہش ہیں
33:46سی کے ہر خواہش
33:47وہ شیر بھی پڑھ دیو
33:49چلے وہ تو دور کی بات ہے
33:50ہمیں بھی پتہ ہے
33:51اس طرف نہیں جانا
33:52معاملہ نہیں جانا
33:53مگر بات ہے کہ
33:54دیکھیں ملکی اس ور
33:55ضروریات کچھ اور ہے
33:56میرے خیال سے دیکھیں
33:57چاہے جس طرح سے بھی
33:59ان کے پر حکومت آگئی
34:00فوکس اس کی طرف ہونا چاہے
34:01آج بھی مسئلہ کیا بن رہا ہے
34:04آئی ایم ایف کے جو اترازات ہیں
34:05گیارہ بلین ڈالرز کی
34:07فگر فجنگ کا
34:08یہ کچھ چھوٹا مسئلہ نہیں ہے
34:10یہ بہت سارے ایشیوز ہیں
34:11پھر جو آئی ایم ایف کا
34:12ریویو گورڈ ادھر بیٹھا ہے
34:13سندھ کا اس وقت
34:14سوبہ ڈیفیسٹ میں ہے
34:15ٹھیک ہے ٹھیک ہے
34:17اس پہ بھی بات کر لیں گے
34:18انشاءاللہ آگے آنے والی
34:19پروگرامز ہیں
34:19کمرزمان کائرہ صاحب
34:21یہ ذرا فرمائیے گا
34:22کہ تھوڑا سا اس مدے سے
34:23ہٹ کے بھی ذرا بات کر لیتے ہیں
34:24محمود خان اچکزئی صاحب
34:25بڑا اچھا نام ہے
34:26اور اس کے اوپر
34:28پہلے بھی بات ہو رہی تھی
34:29تو سوال یہی اٹھ رہا تھا
34:30کہ پی ٹی آئی میں
34:31بڑے اچھے لوگ ہیں
34:32امید نیازی صاحب بھی ہیں
34:34اور بھی کئی لوگ ہیں
34:34جو کہ رکنے اسمبلی ہیں
34:36لیکن چناؤ ہوا
34:37تو محمود خان اچکزئی صاحب کا
34:39کیا وجہ لگی آپ کو
34:41اس بات کی
34:41محمود خان اچکزئی
34:43یہ کچھا نام ہے
34:43ان کا اپنا ایک بڑا
34:44تو یہ پی ٹی آئی کے
34:46گھر کی بات ہے
34:47بلا شبہ پی ٹی آئی کے
34:48اپنے بہت قابل لوگ موجود ہیں
34:50عمیر صاحب
34:51بڑے باس صلاحیت آدمی ہیں
34:52بہت بہت اکشی
34:54گتھتے ہیں
34:54زباہر اکرم راجہ صاحب
34:56ہیں باقی لوگ ہیں
34:57اگر
34:57ہاؤس کے اندر
34:58ایون ان کے
34:59ثابت سپیکر ہیں
35:00آہ
35:01عصر کیسر صاحب
35:02وہ بھی اعتقدر
35:03مجھے نام نہیں لینے چاہیے
35:05لیکن
35:06وہ اگر انہوں نے
35:07نہیں کیا
35:08تو یہ
35:08بیسیکلی پی ٹی آئی کا
35:10تو اپنے پرابلم
35:10یہ بنا پڑا ہے
35:11کہ وہ اپنے کیڈرز پر
35:13اس طرح اعتبار نہیں کر پا رہے
35:14باقی کے باقیوں کے اوپر
35:15اعتبار کرتے ہیں
35:16اور میسیجنگ کے لیے بھی
35:18انہوں نے اپنی فیملی
35:19کو رذریہ بنایا ہے
35:21اپنی پارٹی کو
35:22یا اس کے نظم کو نہیں
35:23باقی جنب
35:24کیا وجہ ہے
35:25کہ آپ
35:26چیئرمین جو آپ کے ہیں
35:27آپ اس چیئرمین کو
35:28نہیں بنا رہے ہیں
35:29یعنی گوڑ صاحب کو
35:30آپ نہیں بنا رہے ہیں
35:31کسی اور کو بنا رہے ہیں
35:32کسی اور کو بنا رہے ہیں
35:32چلیں
35:33بلال جب
35:34یور تھوٹس
35:35اسی پہ
35:36محمود تھانا چکھ رہی
35:37بس سر یہاں پہ
35:38وہی میار استعمال ہو رہا ہے
35:39جو بزدار صاحب کو
35:40سیم لگانے کے لیے
35:41ہوا تھا
35:41وہ کسی بھی
35:42اپنی جماعت کے
35:43اس بندے کو
35:44جس کو سمجھتے ہیں
35:45کہ شاید کوئی
35:46ان کو خوف ہی رہتا ہے
35:47کہ میں کسی بندے کو
35:48مضبوط نہ کر دوں
35:49ہمیں جماعت میں
35:50تو بہرحال
35:51میرا خیال سے
35:52سچی بات ہے
35:52عمر یعوب صاحب کا دور
35:53تو بہت مایوس کن تھا
35:54چیک
35:55میرا خیال سے انہوں نے
35:56یعوب اس ناٹ اپ تو دی سٹانڈر
36:08امیر صاحب سے
36:09امیر صاحب سے
36:10ذرا لائے لے دیتے ہیں
36:11سر مختصرا
36:11why not you
36:12why not somebody else
36:13why not
36:14اصر کیسر
36:14بندہ پڑیا بھی
36:16تو باروں
36:17دیکھیں پہلے بھی
36:19نہیں دیکھیں پہلے بھی
36:21تو بیرسٹر گور پارٹی
36:22چیئرمنٹ تھے
36:22اس وقت نہیں بنایا تھا
36:23بنیادی طور پر
36:24دیکھیں اس وقت
36:24وقت کی ریکوائرمنٹ ہے
36:26وقت کی ریکوائرمنٹ
36:27دیکھیں ہم کس حالات سے
36:28گزر رہے ہیں
36:28چیک
36:29ایوان میں ہم نے
36:3092 سے سٹارٹ کیا تھا
36:32آج نمبر ہمارا
36:3376 پہ آ گیا ہے
36:34مطلب اتنے سارے لوگ
36:36جو ہے نا
36:36disqualify
36:37سزائیں
36:38یہ سب آپ کے سامنے ہیں
36:39دیکھیں اس وقت
36:39بیرسٹر صاحب ایک گزارش کروں
36:41چاہیے تھا
36:41کہ ہم already ایک الائنس میں ہیں
36:43جو ہمیں
36:44صاحب ایک چھوٹی سے گزارش ہے
36:46بیرسٹر صاحب ایک چھوٹی سے گزارش ہے
36:46بلوچستان کے اندر
36:48جو نیرو نیشنلزم پروان چڑھ رہا ہے
36:50محمود خانہ جگزہی
36:51خود ایک کوم پرست ہے
36:52ان کے ذریعے تو یہ کوم پرست کی لہر
36:55وہ آپ پیول دیں گے
36:57سر وقت مختصر ہے
36:58کائرہ صاحب وقت مختصر ہے
36:59بہت شکریہ آپ سب کا
37:00بیرسٹر خانی عزی صاحب
37:02کمرزوان کائرہ صاحب
37:03اور ساتھ ساتھ
37:04بلال ازرکیانی صاحب
37:05thank you so much for your time
37:06we'll take a break here
37:07break کے بعد حاضر ہوتے ہیں
37:08break کے بعد ناظرین اکرام پروگرام میں
37:14خیر مقدم
37:14اور آج سات اکتوبر ہے
37:16اسرائیلی جاریت
37:17ویسے تو قبضہ ایک عرصے سے ہے
37:19اسرائیل کا فلسطین پر
37:20لیکن غزہ پر
37:21جو سات اکتوبر دوہزار تیس کو
37:22جاریت شروع ہوئی تھی
37:23اس کے دو سال مکمل ہو گئے ہیں
37:25اس میں لاکھوں میں کہوں گا
37:26کہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں
37:28غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے
37:31مطلب کون سے ایسا ظلم ہے
37:33جو وہاں پر نہیں کیا گیا
37:34اس کو ہولوکاوسٹ کہیں
37:35اس کو جینوسائیڈ کہیں
37:36کوئی بھی لفظ اس کے لیے کم ہے
37:39اس کے ساتھ ساتھ پھر
37:40جو ایک فلوٹیلا گیا تھا
37:42اس کے لوگوں کو
37:43وہاں پر ایرسٹ کر لیا گیا
37:44جس میں پاکستانی سینیٹر
37:45سابق سینیٹر مشتاق صاحب بھی تھے
37:47وہاں پر ان پر ظلم اور بربریت
37:48کے جو پہاڑ توڑے گئے
37:49وہ اپنی جگہ ایک مثال ہے
37:51ان ساری سیچویشنز پر
37:52ہم ذرا بات کریں
37:53کہ ڈاکٹر جمیل احمد خان صاحب
37:54ساتھ موجود ہیں
37:55سابق سفیر بھی ہیں
37:56تجزیہ کار بھی ہیں
37:57ڈاکٹر جمیل
37:58آپ یہ دیکھئے کہ
37:59اس وقت دو سال مکمل ہو گئے ہیں
38:01یہ جو نئی جاریت کی لہر ہے
38:03اس کو میں سمجھ نہیں آتا
38:05کہ میں کیا نام دوں
38:05آپ کو کیا سیچویشن لگ رہی ہے
38:08کہ جس طریقے سے
38:09اب یہ معاملہ بھرپور سطح پر
38:11اجاگر ہو رہا ہے
38:11کوئی حل نظر آ رہا ہے
38:12کوئی جنگ بنتی ہوتی
38:13دکھائی دے رہی ہے
38:14ابھی تک آپ کو
38:15جی ایک آس
38:17ایک امید کی کرن
38:18نظر آ رہی ہے
38:19اور رہا جہاں تک
38:21سوال کہ
38:21یہاں کیا ہوتا رہا ہے
38:23اس کو تو
38:24انٹرنیشنل کرمیل پورٹ
38:26نے بتا دیا ہے
38:27کہ یہ جینوسائیڈ ہے
38:28اگر آپ اس کو
38:29الفاظ میں
38:30اور اپنی الفاظ میں
38:31ہم اپنی زبان میں کہیں
38:32تو یہ آگ کا دریہ ہے
38:34یہ خون کی ہولی ہے
38:36جو کہ پچھلے دو سال سے
38:38کھیلی گئی
38:42یہ تو آن ریکرڈ ہے
38:45اور سیلوی میڈیا
38:46تو لاکھوں کہہ رہے ہیں
38:47جیہ
38:49ابھی تو جب بلبہ ہٹے گا
38:50تو پھر مزید داشیں
38:51نکلیں گی
38:52لیکن ابھی تک
38:53جو ان کی اپنی
38:53ہیلتھ منسٹری
38:54کہہ رہی ہے
38:55اس کے بارے میں
38:56میں بات کر رہا ہوں
38:57فلسطین کی
38:58تو ایک لاکھ ستر ہزار
38:59جو ہے وہ زخمی ہیں
39:01لیکن اس سے ہٹ کر
39:02ایک چیز بہرے نظر سے
39:03ابھی گجری
39:04اور وہ کافی
39:06میرے لیے ایک
39:06باعثِ فکر ہے
39:09کہ اسرائیل نے
39:10جو سوچا تھا
39:11وہ کوئی ستر فیصد
39:12تو کام اس کا
39:13ویسی ہی ہو گیا چاہے
39:14یہ بھی
39:14پوائنٹ ایمپلیمنٹ ہو جائے
39:16اور وہ کیا ہے
39:17ففٹی
39:18ملین ٹن
39:20ملبہ وہاں موجود ہے
39:21اس وقت
39:21جو بم اور بارود سے
39:23اس کو اڑایا گیا ہے
39:25اور گرائے گیا ہے
39:26اور اس میں
39:27ہمیں پتا ہے
39:28کہ تقریباً
39:29دس لاکھ پاؤنڈ
39:30کا بم اور بارود
39:31وارڈ
39:32بائی طوی میں یہ بھی
39:36پریسیشن میں
39:37آتھیار ہیں
39:39اس میں
39:40ڈیپلیٹڈ
39:41یورینیم بھی ہوتا ہے
39:41اللہ حکر
39:42تو اس کا مطلب یہ ہے
39:43کہ آنے والے
39:44آنے والے
39:45جی
39:46تابکاری کے
39:47جو تھوڑی سے
39:48ریزی ڈیویل ازرات
39:49ریزی ڈیویل ازرات
39:50ہوتے ہیں
39:50اثرات ہوتے ہیں
39:51جیسے کہ
39:52عراق کے ان علاقوں میں
39:53یا
39:54اخوانستان کے ان علاقوں میں
39:56جہاں سب سے زیادہ
39:57اور بڑی بمباری ہوئی ہے
39:58وہاں بچے
39:59اب بھی
39:59ڈیسٹارٹڈ ہو رہے ہیں
40:00اور اسی طرح
40:01وہ کافی
40:02تو یہ
40:03یہ تحقیق کی
40:04میں بات کر رہا ہوں
40:05تو مطلب یہ ہے
40:06جبیل صاحب مجھے
40:07مجھے ایک چیز بتائیے گا
40:08کہ یہ جو
40:09بیس نکاتی منطوبہ ہے
40:10جس کے اوپر
40:10مسلم ملکوں نے بھی
40:11اپنے ریزرویشن شو کی ہیں
40:13اور ترامیم کی بھی بات کی
40:14آپ کو لگتا ہے
40:14کہ یہ دو ریاستی
40:16حلقی طرف جاتا ہے
40:17مستقبل قریب میں
40:18نہیں دیکھیں
40:19اس میں انیسویں پانٹ میں
40:21تو انہوں نے کہا ہے
40:22کہ فلسطین کو
40:23ہم ریاست کے طور پر
40:24تسلیم کرنے کا
40:26ایک راہ ہموار ہوگی
40:28اگر یہ تمام پوائنٹس
40:30امپلیمنٹ ہو جاتے ہیں
40:31بیس پوائنٹس
40:32آخر میں
40:32راہ ہموار ہوگی
40:34لیکن اگر آپ
40:35ان کا ہسٹری دیکھیں
40:36اسرائیل کی
40:37جب سے اسرائیل
40:38وجود میں آیا ہے
40:39یا اسرائیل کو
40:40وجود میں لانے کے لیے
40:42جو
40:42لابی کام کرتی رہی
40:44یا زائونیزم کا
40:45ایک پلیٹ فارم
40:46کام کرتا رہا ہے
40:47تو آج تک انہوں نے
40:48اپنی کسی قسم کے
40:49وائدے کی
40:50اور کسی قسم
40:51پاسداری نہیں کی
40:52جتنے ایک آرڈ میں
40:52نہیں کی
40:54بھلے کیمپ ڈیویڈ ہو
40:55اس لو ہو
40:55کچھ بھی ہو
40:56ایسے ہی ہے
40:57لیکن
40:58پھر بھی نا امید
40:59نہیں ہونا چاہیے
40:59ہمارے پاس
41:00چوائیس دو ہیں صرف
41:01ہمارے پاس
41:02اس وقت تیسری کوئی چوائیس
41:04نہیں ہے
41:04وہ جو
41:05دھائی لاکھ سے
41:06تین لاکھ افراد
41:07اس وقت
41:07غازہ سٹی کے اندر
41:08مصبخانے میں
41:10موجود ہیں
41:10اسرائیل نے کہہ دیا
41:11کہ ہم اس کو فنا کر دیں گے
41:13ٹرمپ نے کہہ دیا
41:14کہ ٹھیک ہے
41:14بلکل اس کو
41:15لیکن صاحب مجھے ایک چیز بتائیے
41:16کہ جو ساری شرائط ہیں
41:18اگر ساری کی ساری
41:19ان کی مانی جائیں گے
41:20اور ہماس کی تجاویز
41:21پر عمل درامت
41:22نہیں کیا جائے گا
41:22کیونکہ وہ بھی
41:23ایک فریق ہیں
41:23تو ایسے میں
41:24کیس کیوں گا
41:25رام قائم ہوگا
41:26اور اس بات کی
41:26گارنٹی کون دے گا
41:27کہ اسرائیل
41:29نیتن یاہو
41:29جس پہ اپنا اتنا
41:30رائٹ ونگ پارٹی
41:31کا اتنا پریشر ہے
41:32تو وہ کیسے سنے گا بات
41:34وہ تو مکر بھی سکتا ہے
41:35اگر وہی میں نے
41:37آپ سے چند لمحے پہلے کہا
41:38کہ اسرائیل
41:39عمیشہ مکر تر آئے
41:39لیکن اس کے باوجود
41:41اس دفعہ
41:41اور پہلے کے مکرنے میں
41:43فرق کیا ہے
41:43پہلے
41:44یونیٹیشنز کے چارٹروں
41:45ہوتے تھے
41:46چپٹر سکس کے تحت
41:48اس کے ریزوروشنز ہیں
41:49جو کہ اگر وہ نہ مانے
41:51تو جب تک چپٹر سیون
41:52کے ریزوروشن کو
41:53نہ لائے جائے
41:53ویٹو پاور
41:54اگر اس پہ نہ ہو
41:56تب جا کے
41:57اس کو زبرستی
41:57منوایا جا سکتا ہے
41:58سینکشن کے ذریعے
42:00یہاں تک کیا
42:00من فورس کے ذریعے
42:01لیکن کون کرے گا
42:03امریکہ بیٹھا ہے
42:04وہ تو پیس پلان میں
42:05بھی ویٹو کر دیتا ہے
42:06تو لہٰذا
42:07آدمی کو
42:08حقیقت پسندانہ ہوتے ہوئے
42:10آج ہماس نے
42:11اپنی باتیں منوائی ہیں
42:12کل اور آج میں
42:13اور اس نے کیا منوائی ہیں
42:15کہ آپ جو
42:16بہتر گھنٹے
42:17اور ایک
42:18عفتے کی اب
42:19آپ نے ٹائم دیا ہے
42:20ہوسٹیجز کو
42:21ریلیس کرنے کا
42:22ہماری بات بھی مانے
42:23اور اس میں کافیت تک
42:24چوارک ایجپ کے
42:25فورن میرسٹر نے
42:27اپنا بیان ابھی دیا ہے
42:28اور جو
42:29دعا سے
42:30ان کے سپوکس پرسن
42:31نے پریس کانفرنس کی ہے
42:32تو اس سے
42:33اندیا یہ مل رہا ہے
42:35کہ کچھ امید کی کرنے
42:36اور وہ کیوں مل رہی ہے
42:37ٹھیک
42:37کیونکہ ڈالنڈ ٹرمپ
42:39بورڈ آف پیس
42:40اور ساتھ میں آٹھ ممالک یہ
42:42ڈالنڈ ٹرمپ
42:43اس کو
42:44نوبل ٹرائز کا
42:46اور امن کے دائی
42:47ہونے کا
42:48ایک احزاز حاصل کرنا چاہتے ہیں
42:49ہمیں بڑی خوشی ہوگی
42:51تو ان تمام چیزوں کا
42:52مجموعہ اگر دیکھا جائے
42:54تو محسوس ہوتا ہے
42:54کہ اس کو
42:56امپلیمنٹیشن
42:57سو فیصد نہیں
42:57تو کفیت تک ہو جائے گی
42:59جب تک سانس لینے کا
43:00موقع مل جائے گا
43:01ملنا چاہیے
43:02ملنا چاہیے
43:02بہت شکریہ
43:03ڈاکٹر جمیل احمد خان
43:04فوریور ٹائم
43:04ناظرین پرگرام سے
43:05خلال نہیں
43:06اشفاق حساق ستی کو
43:07اجازت دیجئے
43:08اللہ حافظ ناصر