Skip to playerSkip to main content
  • 17 hours ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:00ایسا ہی ہے
00:30نکم میں ہوتی ہے ہمیشہ
00:31اور نکم میں انسان کی اولاد اقل مند
00:34ہاں مگر میں آج اس کہاوت کو الٹا کر دوں گا
00:38سنو بچو آج سے تم لوگوں کا باپ میں ہوں
00:42کیا کہا؟
00:44ہاں بالکل اور آج سے یہ گھر بھی تم لوگوں کا ہے
00:47اب تم لوگ یہاں پر رہو
00:49کھاؤ پیو ایس کرو
00:51تم لوگوں نے جو بھی کرنا ہے یہاں پر کرو
00:53اور آج سے تم لوگ یہ بات اچھی طرح پر ذہن میں بٹھا لو
00:56کہ تمہارا باپ وقتی نہیں ہے
00:57تم لوگوں کا باپ میں ہوں
00:59فروخ چلاو میرے ساتھ چلو
01:01ہاں جا رہے ہیں انکل
01:03ہم یہ اس کے مالک کو واپس کرنا جا رہے ہیں
01:05پھر واپسی میں گھر کے لیے تھوڑا سا سودا بھی خرید لیں گے
01:08یعنی گوشت انڈے بغیرے لے لیں گے
01:11تاکہ تم لوگ اچھا سا کھانا کھا سکو
01:13اور حافظہ تم اپنے کھانے کے بارے میں بہت دھیان رکھنا ہوگا
01:16سمجھ گئی؟
01:17جب تک تم ایسا کرو تیاری کر لو اپنی
01:19چلو آجاؤ پیٹا
01:20باز سنو میری
01:22تم سب کے نام بھی یاد ہو گئے ہیں
01:23اچھے بابا ثابت ہوں گے
01:24مان لو
01:25بلکل بھی نہیں
01:26مجھے میرے بابا کلاوہ کوئی پسند نہیں ہے
01:28آپا گی چان ایسی باتیں نہیں کرو
01:30چلے جاؤ ان کے ساتھ
01:31اوہ
01:31انکل
01:33یہ بسکٹ رکھ لو بیٹا
01:36تمہارے بابا نے تو دلائے نہیں ہوں گے آج چکے بھی
01:39تمہاری بہن کے لیے بھی لے لیے میں نے
01:40اس کا نام یاد نہیں آنا مجھے
01:42بہت محنات کرنا ہوگی تمہیں
01:44تمہیں اپنے بابا جیسا بلکل نہیں بننا ہوگا
01:46ورنہ تمہارے زندگی ہے نا برباد ہو جائے گی
01:48تمہیں بہت کو فرجانہ ہے بھی
01:50تمہارے باب جو کیڑوں مکوڑا جیسے زندگی جی رہے ہیں نا
01:52وہ کیسے کام کی نہیں
01:54شاید آپ کا معلوم نہیں ہے
01:55ہمارے بابا نے ہمیں پول والے گھر میں رکھا تھا
01:57اور بہت ہی اچھے سکول میں پڑھا رہے ہیں
01:59اب کیا کہیں گے
02:00تو اس لیے خوش ہو رہو تم
02:01مجھے یہ بتاؤ سرا
02:03کہ اس سے جو بھی تم لوگوں کے لیے کیا
02:05کیا وہ مستقل تھا
02:06اگر تم نے اپنے لیے کبھی خود کچھ نہ کیا
02:09تو زندگی میں کبھی آگے نہیں پڑھ پاؤگے
02:12لوگوں کے آگے ہاتھ ہی پھیلاتے رہو گے
02:14انکل ایک بات بتاؤں آپ کو
02:15آپ کی باتیں میری سر سے گزر جاتی ہیں
02:18بیٹا یہ ادھوی باتیں ہیں
02:20باپ کو پہلا درس یہی دینا چاہیے
02:22اگر یہ سبخ نہ سیکھا
02:24تو کوئی بھی چیز حاصل نہیں کر پاؤگے
02:26زندگی میں ہمیشہ ناکام ہی رہو گے
02:28اب تم سکول سے آنے کے بااد
02:30میری مدد کرو گے
02:31تاکہ زندگی کی سمجھ بوش تمہیں معلوم ہو سکے
02:33میں یہاں نہیں رکھ سکتا
02:34ستمبول جاؤں گا
02:35وہاں بھوت بانگلہ ہے ہمارا
02:37بہار پہ ڈالو ان کام ہوکو
02:38اگر کچھ کرنا ہے تو ڈھنگ کا کام کرو
02:41یہیں کھڑے رہو گے گھر نہیں چلنا کیا
02:42آپ گھر چلتے ہیں
02:44اور یہ سارا سمان تمہاری انٹی کو دیتے ہیں
02:46تاکہ وہ تم لوگوں کے لئے
02:47مزے مزے کے کھانے بنائیں
02:49کھانے میں کیا پسند ہے تمہیں
02:51وہاں اس کافی شاپ میں جا کے دیکھتے ہیں ہم
03:03آجو دیکھتے ہیں
03:04یار تو راند
03:08ہاں
03:08تو سکتا ہے کہ یہاں آنے کے لئے کوئی اور راستہ بھی ہو
03:10اور وہ ٹرگ اس راستے سے نکل گیا ہو
03:12میں سوچ رہا ہوں
03:13کیوں نہ ہم لوگ آگے چل کر دیکھتے ہیں
03:15بات سنو
03:15جمیل اگر ہم لوگ یہاں سے نکل کے آگے گئے
03:17تو مارے بھی جا سکتے ہیں
03:18ساری گاڑیاں تو یہی سے جاری ہے نا
03:21اگر ایسا کچھ ہوتا تو دیا
03:22بدا دے دیا ہمیں فوراں
03:23انتظار کرتے ہیں
03:25اچھا ٹھیک ہے
03:25ہاں
03:27وہ دیکھو آگیا بھوسی کا ٹرک
03:29آگے وہ لوگ
03:30چلو
03:31تمہارا کام ہے سمرا
03:32شش
03:33موسیقی
03:36موسیقی
03:37موسیقی
03:39موسیقی
03:40موسیقی
03:41موسیقی
03:42موسیقی
03:43موسیقی
03:44موسیقی
04:14موسیقی
04:19وہ انتر آ رہے ہیں
04:33جلو جلدی
04:34موسیقی
04:39موسیقی
04:41موسیقی
04:42موسیقی
04:43ایساک
04:44بوسے کٹک آ گیا آ کے دیکھ لو اسے
04:47جمیل جمیل اب کیا کریں گے
04:50چمپو جاؤ
04:51اوپر چھو کہاں
04:52کیسے
04:53رک جاؤ جمیل
04:54شش
05:11ہم بات سونو میری
05:12وہ آدمی ابھی یہاں آئیں گے
05:16سمجھ گیا
05:16یہاں سے کہیں مت جانا
05:17ٹھیک ہے
05:17میں نے اس جگہ کا اندازہ لگا لیا ہے
05:19اب بھا سنو میری
05:20میں اس دیوار پر چڑھوں گا
05:21ٹھیک ہے
05:22اور جیسے ہی میں وہاں سے جم کروں گا
05:24تمہیں کچھ بھی کر کے ان لوگوں کا دھیان بٹھانا
05:25یا میں ان کا کیسے دھیان بٹھاؤں گا
05:26اکیلہ ماں چھوڑو مجھے تم
05:27وہ دیوار بھلان کے
05:29رحمت اور نجما صاحبہ کو میں لے کے واپس آ جاؤں گا
05:31لیکن کیسے کروں گا میں یہ جمیل
05:33جمیل
05:34دفاؤ
05:35کیسے بٹھاؤ ان کا دھیان یار
05:38سمجھ میں یار کیا کروں میں
06:01کچھ لی
06:05اتاب
06:06ارے یار
06:23کیا کر رہے ہو تم یہاں پر
06:30پولیس والا ہوں میں
06:32تمہیں چاروں طرح سے گھیر لیا گیا ہے
06:34بہتر ہوگا کہ انہیں میرے حوالے کر دو
06:36اس سے پہلے کہ یا خون خرابہ ہو جائے
06:38بکواس بن کروپنی
06:39تم اب پولیس میں نہیں ہو
06:40یہ سب ہم جان چکے ہیں
06:41اور یہ کس نے بتایا تمہیں
06:44تمہیں اس سے کیا
06:44بات سنو
06:45کسے بلا رہے تم
06:47اندر چلو
06:48چلو
06:50اچھا ٹھیک ہے تمیز سے بات کرو
06:51جا رہا ہوں
06:53آرام سے
06:57اسے بھی اچھی طریقے سے باندھو
07:00ارے واہ جمیل بھائی آپ
07:14واہ انہوں نے تو پولیس کو بھی پکڑ لیا
07:17کیسے ہو تم
07:24دکھنی رہا کہ میں کتنا اچھا ہوں
07:26آپ کا آنا کیسے ہوا یہاں پر
07:29مرنے کے لیے آؤ یہاں
07:31یہی سننا چاہتے ہو
07:31بہت اچھا کیا بھائی
07:32میں بہت بول ہو رہا تھا
07:33اچھا ہوا آپ بھی آ گئے
07:35گھپراؤ نہیں
07:46دوران بھی یہی پر موجود ہے سمجھ گئے
07:48میں نے تو جانبوچ کر خود کو پکڑوایا ہے
07:50تاکہ اندر کے حالات معلوم کر سکوں
07:52گھپرانے کی ضرورت نہیں ہے
07:54ہم نکل جائیں گے یہاں سے
07:55بس کریں یار زیادہ بے وکوف مت بنائیں
07:57کیا کہا تم نے
08:00بس کریں بھائی بس
08:02یہ اکیلہ نہیں آیا ہوگا
08:06کوئی اور بھی ہوگا اس کے ساتھ
08:08دیکھو ادھر ہی ہوگا کہیں
08:09اگر نہیں ملے کوئی
08:11تو شکاری کتے کل دو
08:12یہاں جمیل کو ہاں پھسا دیا تم نے مجھے
08:13اب کیا کروں ان کا
08:15بہت چھپ گئے تو
08:17چلو
08:17بیسے ایک بات بتائیں
08:27اس سب میں آپ نے دیا کو آخر انوالف کیا ہی
08:29بتاؤ اسے
08:30حد ہو گئی
08:31رحمت تمہیں کیا صرف دیا کی ہی پرواہ ہے
08:33تمہیں سمرہ کا بھی سوچنا چاہیے
08:34صرف اپنی دوست کا ہی نہیں
08:35میں نے ایسا کب کہا یار
08:36اچھا تو وہ تمہاری دوست ہے
08:38اگر تمہاری دوست ہے
08:39تو اس بھڑے کے ساتھ کیا کر رہی تھی
08:40بے شرم رہا
08:40ایک بات بتائیں
08:41کیا آپ کی زمان کتنی چلتی ہے
08:42پانچ ہزار کلومیٹر تو چل چکی ہوگی نا
08:44رحمت
08:44تمہیں پریشان ہونی کی ضرورت نہیں ہے
08:46دیکھنا ہمارا پلین ضرور کام کرے گا
08:48اسلام علیکم
08:53والیکم اسلام
08:54ایک اور بھائی آگیا میرا
08:55آجے آجے
08:57بیٹے
08:58تُب بھی یہاں توران
08:58آپ کو دیکھ کے بہت خوشی ہی توران بھائی
09:08بہت شکریہ رحمت تمہارا
09:10بہت شکریہ
09:11ان سب کا تو سمجھ آتا ہے
09:12لیکن آپ یہاں کیسے آگے
09:13یہ جو تمہارے سامنے
09:14اس کی وجہ سے
09:15بہت شوق ہے نا
09:16اس پولیس والا بننے کا
09:17دیوارے چھلانگتا پھر رہا تھا یہاں وہاں
09:18خود تو اپنی بے بکوفی سے پکڑا گیا
09:20اور مجھے بھی پکڑوا دیا
09:21بہت زبردست بھائی
09:22بہت آلا
09:22اچھا ٹھیک ہے
09:24پریشان ہونی کی ضرورت نہیں ہے
09:25سمجھے
09:25سمرا ابھی تک بہار ہے
09:27اگر ہم لوگ تھوڑی تیر میں بہار نہیں پہنچے
09:29تو وہ احمد کو کال کر دے گی
09:31تم دیکھنا رات تک
09:32ہم لوگ سب یہاں سے بہار ہوں گے
09:33شرط لگا لو مجھ سے
09:34ہاں بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے یہ
09:35آپ کو بلکل پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
09:37رات تک ہم اپنے گھر پہ ہوں گے انشاءاللہ
09:39سمرا سب سمال لے گی
09:41حد ہے
09:41کیا مطلب ہے تمہارا
09:43وہ سمال سکتی ہے زب کچ
09:44بھائی
09:44کیا آپ لوگ خاموش ہو سکتے ہیں یار
09:46ہاں چپ رہا ہوں یار کچھ سوچتے ہیں
09:48ہاں ٹھیک ہے نا بھائی
09:49سوچو نہ تم
09:50سوچو
09:51پتہ نہیں کہاں رہ گئیں یہ لوگ
10:03یہ کہاں سے آ گیا
10:10جاؤ جاؤ جاؤ جاؤ
10:11جاؤ جاؤ پلیز چلے جاؤ یہاں سے
10:12ابھی میں بہت مشکل ہوں جاؤ
10:14پلیز چلے جاؤ کچھ تو شرم کرو
10:17پلیز تھوڑا ریپ کرو جاؤ یہاں سے
10:19کیا ہو کیا گیا ہے تمہیں اتنا کیوں بھانک رہو
10:23تم مجھ پہ ویسے ہی میں اس وقت بہت بڑی
10:24مصیبت میں ہوں
10:25پلیز چلے جاؤ کچھ تو شرم کرو
10:28جاؤ جاؤ جاؤ
10:29پس گئی اب تو
10:34کہہ رہی تھی نا تمہیں کہ چلے جاؤ یہاں سے
10:38چلو
10:40پتہ نہیں رحمت توران بھائی تک پہنچا بھی ہو گیا ہے نہیں
10:53ٹیلی فون بھی نہیں ہے ہمارے پاس یار
10:55چلو کچھ کرتے ہیں ہم
10:57تھوڑی رات ہو جائے پھر فون کرتا ہوں اس کو
10:59سمجھ گئیں
10:59ویسی وہاں بھی دن کا وقت ہوگا
11:02فون کر کے میں خیر خیریت پوچھ لوں گا ان سے ٹھیک ہے
11:04فکر نہیں کرو
11:05کیا باتیں ہو رہی ہیں بھائی
11:06آہاں آئیے
11:07خیریت ہے
11:08کیا کوئی مسئلہ ہوا ہے
11:11بتاؤ مجھے
11:12ارے نہیں نہیں کوئی مسئلہ نہیں
11:14میرا بھائی رحمت ہے نا امریکہ جا رہا تھا
11:16ہمارے فون چوری ہوگے اس لئے رابطہ نہیں ہو سکا
11:19اس سے تو اس وجہ سے پریشان ہو رہی
11:20امریکہ جا رہا ہے پڑھنے کے لئے
11:24زبردست
11:26تم لوگوں پر مجھے فقر ہے کہ کتنے قابل بچے ہو تم لوگ
11:31دیکھو تم لوگوں کا گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
11:35کوئی فکر مت کرنا
11:36جس سے کی بھی ضرورت تو تم لوگوں کو
11:38اپنا حق سمجھ کر مانگ لینا مجھ سے
11:41تمہارا یہ انکل ابھی زندہ ہے
11:43تم لوگوں نے میرا سینہ چوڑا کر دیا ہے
11:46میں ساتھ ہوں تم لوگوں کے
11:47میرا فون کا ہے
11:49تم لوگ کے کام کرو
11:51یہ میرا فون استعمال کر لو
11:53شکریہ ہم بہت شکریہ
11:54اللہ آپ کو زندگی دے
11:57واہ یار
11:59جار دیکھو انہیں کتنے اچھے انسان ہیں
12:03مطلب ہمیں اپنی سگی اولاد سمجھ کر خیال رکھ رہے ہیں ہمارا
12:06ہاں سمجھنے دو نا اچھی بات ہے
12:08ویسے بھی فقری صاحب نے کافی دکھ دی ہیں
12:09اگر انہیں اچھا لگ رہا ہے ہم سے مل کے
12:11تو اچھا ہے نا
12:12بابا پتہ نہیں اس وقت کس حال میں ہوں گے
12:16ہمیں انہیں اس طرح نہیں چھوڑنا چاہیے تھا
12:18اب بھی تمہیں ان کی فکر ہو رہی ہے فیضہ
12:20ہم نے جو بھی کیوں نے سبق سے کھانے کے لیے کیا ہے
12:23جان بوجھ کر تو پریشان نہیں کرنے نا ہم انہیں
12:26خیر میں توران سے بھی بات کرتا ہوں
12:28شاید اس کی بات ہوئی ہو رحمت سے
12:30مجھے نہیں یاد پڑتا
12:32کہ اتنا لذیز کھانا میں نے کب کھایا تھا
12:34بہت ہی مزیددار ڈینر تھا مرتزہ
12:36یہاں تو اس سے بھی زیادہ لذیز کھانے بنتے ہیں
12:39اگر یہاں میرے ساتھ رہوگی تو احش کروگی
12:43بابا
12:44کیا ہوا
12:46مانا کیا تھا نہیں کہ ڈینر کے وقت کوئی بھی مت آنا
12:48مگر میں سمجھا کہ آپ ڈینر کر چکے ہوں گے
12:51کیا بھی کچھ باقی ہے
12:52ہاں میٹھا کھانا باقی ہے
12:58بابا
12:58مجھے آپ کو ایک ضروری خبر دینی تھی
13:00کیا آپ میری بات سن لیں گے
13:01کیا ہو کیا ہے
13:03کیوں تنگ کر رہے ہو مجھے کیا خبر دینی ہے
13:05بابا ہمارے کچھ اور مہمان بڑھ گئے ہیں
13:07یہ ہی بتانا تھا آپ کو
13:08اگر آپ چاہیں تو ان سے مل سکتے ہیں
13:10یہ کیا کہہ رہے ہو تم
13:11وہ لوگ اندر کیسے آئے
13:13تم نے مجھے بتایا کیوں نہیں
13:14آپ نے ہی تو کہا تھا کھانے کے وقت ڈسٹرپ نہیں کرنا
13:16غصہ مت دلا مجھے
13:17آتا ہوں تھوڑی دیر میں
13:18چلو
13:19مرتزہ ڈیر کیا ہوا
13:21میں بھی آتی ہوں نا تمہارے ساتھ
13:22نہیں تم نہیں جا سکتی
13:23میرے آدمی تمہیں گھر چھوڑ دیں گے
13:25اور ویسی بھی تمہاری وجہ سے
13:26میرے کام میں حرج ہو رہا ہے
13:27ارے مرتزہ ایک منٹ رکھو تو صحیح تم یار
13:30ہٹو میرے سامنے سے
13:31تم ایسا کرو کہ انہیں گھر چھوڑوا دو
13:33چلیں آج ہے
13:35اچھی بات یہ ہے کہ مجھے مرتے ہوئے
14:02اب ڈر نہیں لگے
14:02کیونکہ ہم سب ساتھ ہیں
14:03اچھا ہے
14:04یار رحمت کیا ہو گیا
14:05تمہیں کیوں فضل باتیں کر رہے ہو
14:06ہاں پہلے ہی ہم کتنے پریشانے سب یہاں
14:08کوشش تو کی نا ہم نے
14:09اب کیا کر سکتے
14:10امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے ہمیں
14:13دیا تو ابھی تک بہا رہنا
14:15ہاں
14:15بچا لے گی ہمیں
14:17آہا ابھی بھی دیا سے امید ہے آپ کو
14:18ہاں ہے رحمت
14:19پاگل تو نہیں ہو گئے
14:23بہت شوک ہے تم نے وہ کمرنے کا
14:26کہا ہے فخری بتا مجھے
14:27یار کیا فخری فخری لگایا ہوا ہے
14:29ہمیں کیا معلوم وہ کہا ہے
14:30اگر پتا ہوتا کہ وہ کہا ہے
14:31تو ہم یہاں کیا کرنے آتے
14:33اچھا تم نہیں جانتے
14:34تو اس کو ضرور معلوم ہوگا
14:36یہ کہیں گولی نہ چلا دی رہا
14:38اب بتا مجھے
14:39گولی بتا مجھے
14:40تو میں تمہارے پارٹنر کو گولی مار دوں گا
14:41نہیں نہیں
14:42میں نے آپ سے کہا تھا نکے
14:43مجھے نہیں معلوم کہ وہ لوگ کہا چلے گئے
14:46میں ان کے ساتھ تھا
14:47مگر اب مجھے نہیں معلوم کہ وہ لوگ کہا ہیں
14:48کس حال میں ہیں کیا کر رہے ہیں
14:50کہاں پھر رہے ہیں
14:50بکواز بند کرو
14:51اور مجھے بتاؤ کہاں گئے تھے تم
14:53اس کو کچھ نہیں بتا
14:54کائسری
14:54پھر شوٹ بولا
14:56کیا تم لوگ تیکرداغ نہیں گئے تھے
14:59بتاؤ مجھے
15:00ہاں
15:02بھائی ہم تو بہت ساری جنگہ پہ گئے تھے
15:06مگر ساری جنگہوں کے نام تھوڑی معلوم ہوتے ہیں
15:07تو مجھے کیا معلوم
15:08نئے لاکھے تھے
15:09پہلی دفعہ نکلا تھا
15:10بابا
15:11آج رات کو جو ہماری ڈیلیوری آنی تھی
15:13اس میں تھوڑا مسئلہ آ گیا ہے میں
15:14اوف میرے خدایا
15:16کیا مسئیبت ہے یہ
15:17جب سے تم لوگ یہاں پر آئے ہو
15:20میرے سارے کام برباد ہو رہے ہیں
15:22سب کچھ اٹھا سیدھا ہو رہا ہے
15:24ٹھیک ہے میں دیکھتا ہوں
15:26مگر تم یہی پر رہنا
15:27تاکہ یہ لوگ کوئی چلا کی نہ کر سکے
15:29کوئی مسئلہ ہو تو بتاتے
15:30ٹھیک ہے بابا
15:31ہاں
15:32چلا گیا
15:33آپ کی طبیعت خدا ہو رہی ہے توران بھائی
15:35مت پوچھو سانس رک گیا تھا میرا
15:39بھائی
15:40یہ سب ہمیں جلد سے جلد آبا کو بتانا ہوگا ہمیں
15:43بلکل رحمت میں ابھی کسی کبوتر کے ذریعہ قد بھیجواتا ہوں
15:46یار دیا ہے نبھار وہ کچھ نہ کچھ کر کے بچا لے گی
15:49بھائی حدی ہو گئی یار ابھی بھی آپ اس سے امید لگائے بہتے ہیں یار
15:53بس گھر
15:54یار تم مجھ پر اتنا کیوں چلا رہے ہو ہاں
15:55کیا میری وجہ سے تم لوگ یہاں سب پکڑے گئے ہو
15:57ہاں ساری غلطی آپ کی ہے آپ کی کی وجہ سے ہم لوگ سب پکڑے گئے ہیں
16:00بہت اللہ
16:01اپنی بیوکفی سے پکڑے گئے ہو تم سب
16:03مجھ پلزام لگانے سے کچھ نہیں ہوگا
16:04میں بھی کس سے بحث کرنا ہوں جس کی اپنی قسمت خواب ہے
16:07تران بھائی کو بھی فسا دیا
16:09کرن تم آ کر بیٹھ کیوں گئی ہو
16:22جاؤ کچن سے سلاد اٹھا کر لے کر آؤ
16:24فارق بھی تو بیٹھا ہو آئے
16:26ہاں تو لڑکا ہے وہ
16:27اور یہ کام لڑکیوں کے ہوتے ہیں لڑکوں کے نہیں
16:30کل کو تمہاری شادی ہوگی تو یہی سب کچھ تو کرنا ہے
16:33کیا کہہ رہی ہیں آپ
16:34کرن بیٹھا ہم اس وقت اس گھر میں مہمان ہیں
16:40اسی لیے جاؤ اور جا کر سلاد لے کر آؤ
16:43واپس آ کر کھانا کھا لینا
16:44آہاں جاؤ بیٹھا
16:45فارق تھوڑا سبر کر لو
16:47پہلے سب بیٹھ جائیں اس کے بعد کھانا شروع کرو
16:50تو کیا ہوا گھر میں بھی ایسی کھاتا ہوں
16:52میں کونسا کسی اور کا کھانا کھا رہا ہوں
16:54جب ان کے ماں باپ کو کسی کا دپ کرنا نہیں آیا
16:57تو ان کو کہاں سے آئے گا بھلا
16:59ان کا کوئی خصور نہیں ہے
17:01فکر نہ کرو ہم سکھا دے گئے انہیں
17:04اب ہم بڑے ہیں نہے ان کے
17:06پھر سے شروع ہو گئے ان کی باتیں
17:08یہ آدمی تو چلتی پھڑتی
17:11اب بھی کتاب ہے
17:11ٹی وی کھونے
17:17جی بیٹا
17:19ٹی وی
17:20ابھی کوئی ٹی وی نہیں دیکھے گا
17:22کوئی بھی نہیں
17:23تم بھی نہیں
17:24دیکھو بھئی کھانا کھاتے باقت
17:27ہمیں بلکل ٹی وی نہیں دیکھنا چاہیئے
17:28کیونکہ ہم اس طرح پتہ ہی نہیں لگے گا
17:30کہ ہم کھا کیا رہے ہیں
17:31ہاں کھانا کھالو پھر دیکھنا ٹی وی
17:33ٹھیک ہے نا
17:34چلو کھاؤ کھانا
17:35چلو بڑے شروع ہو جا
17:36کاش کے بابا ہوتے ابھی یہاں
17:38کم از کم تھوڑا حسی لیتے ہم
17:40وہ تو بھی یہاں کبھی نہیں آسکتا
17:42چاہے کچھ بھی ہو جائے
17:43جس طرح کی اس کی حرکتیں ہیں
17:44مجھے ایسا بھائی بھکتن نہیں چاہیے
17:46اگر میرے بابا یہاں نہیں آسکتے
17:47تو میں بھی یہاں سے جا رہا ہوں
17:48روخ خلچا
17:49بابا نے نہیں آپ کے ویٹے نے سونا چورایا تھا
17:52آخر کو انہیں حقیقت کیوں نہیں بطا رہا
17:54کرن
17:55یہ بچے بھی نا
17:55خیر میں دیکھتا ہوں نہیں
17:57یہ مری اسی ہے
18:03اس میں بڑا خیال رکھنا پڑتا ہے بچے ہوا
18:04اور وہ بھی ایسے زدھی بچے
18:07میں آپ کی بات سمجھ گئی ہوں
18:09میں جا کر لے کر آتی ہوں نے
18:11تم نے دیکھا اس لڑکی کو
18:17بلکل اسی طرح کی لڑکی لانا چاہتا تھا میں
18:20ارسلان کو تم نے گھر سے نکالا ہے
18:21وہ خود سے نہیں گیا
18:22نہیں چاہیے مجھے اس طرح کا بیٹا
18:24تم نے اس کمینے کی بیٹے دیکھے
18:26کتنے اچھے ہیں
18:27میرا بیٹا بلکل فرزا کی طرح ہونا چاہیے تھا
18:30دیکھو کتنے سمجھدار ہے وہ
18:32تم تو بہت پیارے ہو
18:34تم تو بلکل میرے بیٹے کی طرح دیکھتے ہو
18:37مجھے تم میں میں نظر آتا ہوں
18:41مجھے بھی آپ جیسے ہی بابا چاہیے تھے
18:43آپ کے بچے تو پسند ہی نہیں کرتے آپ
18:46بھلا وہ مجھے پسند کیوں نہیں کریں گے
18:48خود تو بولو گھر میں مزے کر رہے ہیں
18:50اور آپ کو گھر سے باہر نکال دیا
18:52فکر تک نہیں
18:53کیا بکواس
18:54کس نے مجھے گھر سے نکالا ہے
18:55ہت کرتے ہو
18:56میں اور زین سے ہار جاؤں
19:00تمہیں لگتا ہے ایسا
19:02ویسے بھی میرے گھر والے
19:05کسی کام کے نہیں ہیں
19:07بابا نے مجھے گھر سے نکال دیا
19:10اچھا
19:11تم چاہو تو میرے ساتھ اسٹمبول چل سکتے ہو
19:14کیا واقعی میں
19:15کیوں نہیں
19:16سچ کہہ رہے ہیں آپ
19:17آخر کو چچا ہوں میں تمہارا
19:19بابا نے تو زندگی برباد کر دی میری
19:22وہ تو سب کی زندگی برباد کر دیتا ہے
19:25تم میرے ساتھ چلو
19:26میں تمہیں جینا سکھاؤں گا
19:27مزے کی زندگی
19:28یار مجھے باتھروم جانا ہے
19:32میں بھی آ رہا ہوں تھوڑی دل میں
19:33رکیے میں بھی چلتا ہوں آپ کے ساتھ
19:35اچھا ٹھیک چلو آجا
19:37بہت اچھے ہیں آپ
19:39تمہارے باپ اور مجھ میں کیا فرق ہے جانتے ہو
19:42وہ جینا نہیں جانتا
19:43اور مجھے جینا بہت اچھی طرح سے
19:45میرے ساتھ
19:46تمہیں سکھا دوں گا کہ کیسے جیا جاتا ہے
19:48آجاو آجاو
19:49کیسے ہیں آپ لوگ
20:04ہم ٹھیک ہیں بیٹا شکریہ
20:06فقری کو جانتے ہیں کیا آپ
20:09ہم اسے ڈھونڈ رہے ہیں اسطنبول سے آیا ہے یہاں
20:11بہت سے لوگ آتے رہتے ہیں یہاں
20:13ہمیں کیا پتہ کون ہے وہ
20:14اس کا نام فقری ہے فقری
20:16سر پہ ٹو بھی ہوتی ہے اس کے عجیب سا دیکھتا ہے بہت
20:18نہیں ہمیں کچھ نہیں پتا
20:20نہیں بھائیا میں ایسے کسی آدمی کو نہیں جانتے
20:23کچھ نہیں پتا ہمیں
20:25ٹھیک ہے شکریہ خدا حافظ
20:27شکریہ
20:42آرے
20:43آرے
20:43تم کبھی نہیں جان پاؤ گے
20:45کہ مجھے کتنا درد ہو رہا ہے
20:46جان نکلی جا رہی ہے میری تو
20:48انکل کہیں کوئی بیماری تو نہیں ہے آپ
20:51پتہ نہیں کوئی بیماری تو ہے
20:54میرا اپنا نامہ ڈاکٹر ہے لیکن کسی ہی کام کا نہیں
20:57خود کو ڈاکٹر کہتا ہے لیکن سوسر کا علاج تو نہیں کر پایا
21:01وہ درد سے مر رہا ہے چلو چلو
21:02ٹھیک ہے سمجھ گئے میری بات
21:04یہ گھر ان کا ہے بیٹا
21:06وہ ہی فیصلہ کریں گے کون رہے گا سمجھ گئے
21:08ٹھیک ہے میں سمجھ گئی
21:09لیکن اگر میری بابا یہاں نہیں رہیں گے
21:11تو ہم بھی یہاں نہیں رہ سکتے آپا
21:13اس سے اچھا ہے کہ ہم سڑک پر ہی رہ لیں
21:15ہاں انکل بلکل بھی اچھا نہیں لگے مجھے
21:17شش چپ
21:18میرے بابا تو بہت اچھے ہیں
21:20اور انہی کے ساتھ رہوں گا میں
21:21پتہ نہیں اس وقت کہا ہوں گے میرے بابا
21:24یار
21:24میرا دماغ خراب کرنے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
21:27ہم نے جانبوچ کر بابا کو سڑک پر نہیں چھوڑا ہے
21:29ہاں
21:30جانتے ہو نا ان کی حرکت ایک ایسی ہوں نے سبق سے کھانا تھا
21:33ہاں دھے یار
21:33تمہیں میں ان کی دشمن لگتی ہوں
21:35مجھے فکر نہیں
21:35اتنی دیر سے تمہارے باسد بھائی کیا سمجھا رہے دوں
21:37انہوں نے
21:40اپنے گھر پر بابا کو جگہ دی
21:42تو بابا نے کیا کیا ان کے ساتھ
21:44صحیح ہے
21:46اگر ایک رات باہر رہیں گے
21:48تو شاید اپنے کیے پر شرم آ جائے انہیں
21:49لیکن اگر کل تک انہیں کوئی رہنے کی جگہ نہیں مل جاتی
21:53تو باسد جا کر رہے گون کے ساتھ
21:54ٹھیک ہے نا
21:55سمجھ گئے
21:57حد ہے یار
21:58اور ایک اور بات یاد رکھنا تم دونوں
22:01صبح جو کیا ہے وہ بھولی نہیں ہوں میں
22:02سمجھ گئے
22:03اور کوئی ضرورت نہیں ہے بابا سے اچھے سے بات کرنے کی
22:07اس طفعہ جو انہوں نے کیا ہے
22:08اتنی آسانی سے مااف نہیں کریں گے
22:10ان سے تھوڑا فاصلہ رکھنا جب وہ واپس آ جائے
22:12آتے ہی انہیں اپنے بھائی سے ماافی مانگنی ہوگی
22:14ٹھیک ہے
22:15ایسے ہی کریں گے
22:16ٹھیک ہے کرن
22:17ٹھیک ہے آپا
22:19چلو جلدی اندر چلے
22:21سردی ہو رہی ہے
22:21گلا بھی خراب ہو گیا
22:22چلو آجو مرسط آجو
22:23چلو چلو چلو چلو چلو چلو اندر چلو
22:27مہترمہ آپ یہاں سے چلی جائیں
22:43ہمارے بندے آپ کو گھر چھوڑ دیں گے
22:44جب تک مرتضہ نہیں آ جاتا
22:46میں کہیں نہیں جاؤں گی
22:47تم سمجھ کیوں نہیں رہے
22:48انہوں نے تو کہا ہے آپ کو گھر چھوڑوانے کا
22:49وہ بہت ضروری کام سے گئے ہیں
22:51ہو سکتا ہے وہ ابھی واپس بھی نہ آئے
22:52اور ویسے بھی ان کے پاس
22:53فالتو وقت نہیں ہے
22:54ان کی بیوی ہے
22:55وہ اس طرح کی حرکت نہیں کرتے
22:57تمہیں اس سے کیا کہ وہ کیا کرتے ہیں
22:58کیا نہیں کرتے ہیں
22:59کیا انہیں خوش اینے کا حق نہیں ہے
23:00دیہان سے بات سنو میری
23:05اس لڑکی پر پوری نظر رکھنا
23:06کوئی بہت ہی چلاک لڑکی ہے یہ
23:08اکیلا مجھ چھوڑنا اسے
23:09جی ٹھیک ہے بھائی
23:22کیا مسئلہ ہے آگے سے ہٹو
23:24مجھے واش روم جانا ہے
23:25پاگل ہو گئے ہو
23:29کیا اندر بھی ساتھ چلو گے
23:31اب میرے تم
23:31میرا پرس وہاں رہ گیا ہے
23:37جہاں ہم ڈینر کر رہے تھے پہلے
23:38کیا تم جا کے میرا پرس لا دوگے مجھے
23:40ایسے کیا دیکھ رہے ہو مجھے
23:42کچھ سمان چاہیے مجھے اس میں سے
23:44ٹھیک ہے
23:45کافی دیر سے اندر ہیں آپ
24:07دروازہ کھولے ورنہ توڑ دوں گا
24:12دیا جیسے یہاں ہے اس کو کہنا ہے کہ وہ فوراں فضا لوگوں کے پاس جائے
24:14اور ان سے کہے کہ کہیں دور بھاگ جائے یہاں نہیں آئے
24:17ہاں بلکل ہمیں یہی کرنا ہوگا
24:18دیا کو نکالنا ہوگا فوراں
24:20یر تم لوگ آخر اتنا پریشان کیوں ہو رہے ہو
24:22دیا سب کو سمال لے کے بہت سمجھدار لڑکی ہے
24:25اس طرح پریشان ہونے سے کیا ہوگا ہم سب ساتھ تو ہیں
24:28واقعی جمیل
24:29وہ ایک بہت بڑے گنڈے کے ساتھ ہے
24:31وہ اس پر عاشق ہو گیا ہے
24:32اور تم مجھ سے کہہ رہے ہو کہ میں پریشان نہ ہوں
24:34اور ہم اگر ایک ساتھ ہیں بھی تو یہاں پگنک کرنے کے لیے نہیں آئے ہوئے
24:36ایسی بات نہیں ہے رحمت
24:37تم ایسا کیوں سوچ رہو
24:38وہ بہت سمجھدار ہے خود کو سمبھال لے گی
24:40آپ کو اندازہ بھی ہے سمرابہ
24:42کہ اگر اس سے اندازہ بھی ہو گیا
24:43کہ وہ ہمارے ساتھ ملی ہوئی ہے
24:44تو وہ اس کا کتنا مرا حل کرے گا
24:46اور اگر اس نے مجھے یہ اپشن دیا
24:47کہ اپنی فیملی یا دیا میں سے کسی ایک کو بچا لو
24:50تو کیا کروں گا
24:50اوہو پتہ نہیں کیا کیا سوچتے رہتے ہو
24:52ٹھیک ہے
24:52بات سرو
24:53وقت ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے
24:55ہمیں مل کر کچھ تو سوچنا ہوگا
24:57نہیں تو صرف دیا ہی نہیں
24:58ہم سب بھارے چاہیں گے سمجھ آئے تمہیں
25:00تم ٹھیک کہہ رہے ہو جمیل
25:02لیکن کیا کر سکتے ہیں ہم
25:03رحمت
25:04ہمارے پاس سے پچھ مرن دیا
25:06ہمیں جلدی یہاں سے نکلنا ہوگا
25:08میرے کہا تھا رہ جمیل
25:10دیا تم ہماری فکر مت کرو
25:11تم فوراں ہمارے گاؤں کی طرف نکل جاؤ
25:13باگر مت بنو ہم سب ساتھ چلیں گے یہاں سے
25:14بات کو سمجھو دیا
25:16میں یہ نہیں چاہتا کہ تم ہمارے چکر بھر جاؤ
25:18تو بہتر یہ ہوگا
25:19کہ تم یہاں سے چلی جاؤ
25:20دیا کیا تمہیں میری آواز نہیں آ رہی
25:23یار
25:23تم یہاں سے پوراں نکلو
25:24اور ہمارے گاؤں جاؤ
25:25وہاں پر آپاں موجود ہیں
25:26اور ان کو یہ میسیج دو
25:27کہ ان لوگوں کو معلوم ہو گیا ہے
25:28تو انہیں وہاں سے نکلنا ہوگا
25:30وہ جنگہ بھی ان کے لیے سیف نہیں ہے
25:31جتنا جلدی ہوگا وہاں سے وہ نکل جائے
25:32جاؤ
25:33لیکن رحمت
25:34زندگی میں ایک دفعہ تو تم میری بات آرام سے مان لو نا یار
25:36بلکل ٹھیک بات ہے
25:37تم جاؤ اور فیضہ لوگوں کو بچاؤ
25:39ایک تمہارا ہی آسرا ہے
25:41تم جاؤ اور جا کے یہ کام کرتاو میرا پلیز
25:43اچھا وعدہ کرو
25:44کہ تم یہاں سے نکل جاؤ
25:45ہاں میں وعدہ کرتا ہوں
25:46ہم نکل جائیں گے
25:46میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں
25:47ہاں میں بھی بہت پیار کرتا ہوں
25:47ہاں میں بھی بہت پیار کرتا ہوں
25:48واہ بھائی واہ
25:54ہم ہے یار
25:56بات تو میں وقت آیا کر دیا یار
25:58تو تم بھی ان کی ساتھ ہی نکلی
26:00تم پر تو مجھے بہت پہلے سے شک تھا
26:03بان دو انے
26:03بیٹ جاؤ نیچے
26:04بیٹ جاؤ بے بیٹ جاؤ
26:07تم یہاں پر کیوں بیٹھے ہو
26:08چلو اپنی جگہ پر جاؤ
26:09ٹھیک ہے بھائی میں وہی چلا جاتا ہوں
26:11بان دو ان سب کو
26:13چلو گوڈ نائٹ بیٹا
26:15ٹھیک ہے گوڈ نائٹ
26:16شکر ہے
26:23بچے آج آرام سے سو تو پائیں گے
26:25رحمت بھی ہمارکہ چلا گیا
26:27رحمت
26:29تم دیکھنا
26:34ہر چیز آئیسا سا ٹھیک ہو جائے گی
26:36ویشے بھی
26:39تم دیکھنا
26:40مجھے بھی نوکری مل جائے گی
26:41سمجھ گئے
26:42اور نوکری ملتے ہی
26:43ہم کسی اچھے سے گھر میں شفٹ ہو جائیں
26:45ایک ایسا گھر جس کے ہمیشہ خواب دیکھیں
26:48ہاں بلکل ضرور
26:50بابا پہ حیرت ہو رہی ہے مجھے
26:54ان کے پیچھے گھنڈے پڑے ہوئے ہیں
26:56اور وہ کسی کا سونا بیچھ کے آرام سے اپنی زندگی جی رہے ہیں
26:58ارے بس کرو یا چھوڑ دو یہ باتیں
27:00تمہارے بابا کیسے ہی جانتی تو
27:01صبح ہوتے ہی گھر آ جائیں گے چلاتے ہوئے
27:03مجھے بھوک لگی ہے کھانے کدھو مجھے
27:04صحیح کا
27:05ہاں باسد اگر رحمت کو کال کرو اور میں سو رہی ہوں
27:10تو مجھے جگہ دینا پلیس ٹھیک ہے
27:11جگہ دو
27:12ہاں
27:13ایک ہوسپٹل دیکھا ہے وہاں جا کے چیک اپ کروا لیں گے ہم لوگ
27:18ٹیسٹ ہو جائے گا تو
27:19لڑکا ہے یا لڑکی یہ معلوم ہو جائے گا
27:22باسد لیکن یہ کیسے ممکن ہے
27:24ارے ہو سکتا ہے کوئی مشکل کام نہیں ہے
27:26ایسے بھی ہم دوہزار بیس میں
27:27بیچائن ہو رہا ہوں میں اپنی بیٹی کو دیکھنے کے لیے
27:30کیا واقعی میں ہم معلوم کر سکتے ہیں یا
27:34ہاں بلکل کر سکتے ہیں
27:36بہت تجسس ہو رہا ہے
27:38اپنی ایت کیسے آئے گی مجھے
27:39یہ دن آج ہے میرے پاس میں سلا دیتا ہوں تمہیں
27:42اچھا تو یہ بتاؤ ذرا
27:43بیچائن ہو رہیوں نا لڑکا ہے لڑکی یہ جاننے کے لیے
27:48تمہیں یقین ہے کہ بیٹی ہے ہماری
27:50بلکل
27:50سنو سنو جب انکل گصے میں چل داتے ہیں
27:54تو ان کی شکل بہت ایک کومیڈی لگتی ہے مجھے
27:56تمہیں پتہ ہے
27:58جب وہ مجھ سے باتیں کرتے ہیں
28:01تو مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آتی
28:03ہاں
28:04ویسے فروغ یہ بات تم نے بلکل ٹھیک کہی
28:09واقعی مجھے بھی ان کی باتیں بلکل سمجھ نہیں آتی
28:11میں بس ان کی شکل دیکھتی رہتی ہوں
28:13ویسے ہمارے بابا بہت ہی اچھے ہیں
28:16بھوت بھنگلہ میں آکے دیا ہمیں
28:18ویسے یہ گھر بھی بھوت بھنگلہ سے کم نہیں
28:21صحیح کہہ رہے ہو
28:22اور یہ جگہ تو بہت ہی بکار
28:25اسٹمبول جیسی نہیں ہے
28:26فروغ
28:29کیا ہوا
28:30میں سوچ رہو اٹھائیس مارچ والی بات ہے کیا آخر
28:33ہوا کیا تھا اس دن
28:35کل بابا سے پتہ چل جائے گا کرن
28:37چلو اب سو جاؤ
28:48کیا ہو گیا
28:58آہ
28:58آہ
28:59آہ
29:00انکل کیا ہو گیا
29:01میں تو درائی ہی دیا ہمیں
29:02چلو ٹھو ٹھو
29:04جلدی کرو بہت سولیے
29:05دیکھو سورت سر پر آ چکا ہے
29:07اچھے بچے اتنی دیر تک
29:09کبھی بھی نہیں سوتے
29:10انکل کیا ہو گیا
29:12ابھی تو بہت ٹائم ہے سباؤنے میں
29:13دیکھیں تو سہی بھار اندھیرہ ہو رہا ہے ابھی
29:15اٹھو جلدی سے
29:16سمرہ کا بھی نمبر بند آ رہا ہے
29:22بہست کہیں بھولو کسی پروپلم میں تو نہیں
29:25اور ہمارا رابطہ نہیں ہو پا رہا ان سے
29:26فون نہیں ہے ہمارا پاس اس لیے وہ بھی رابطہ نہیں کر پا
29:29آج میں بات کرلوں گا تو رانسے ٹھیک ہے
29:31پتہ نہیں کیا ہو رہا
29:34یہ کیا ہے یار
29:35دیکھتا ہوں میں
29:38یار
29:41انکل ہمیں تو سکول پر نہیں جانا
29:43پھر آپ کیوں اتنی جلدی اٹھا رہے ہیں
29:45تو کیا اٹھنا نہیں ہے گیا
29:48انکل اس صبح صبح سیٹیاں کون بجا رہے ہیں
29:51میں بجا رہا ہوں یہ سیٹی
29:52فروق میری مدد کرے گا
29:54اسے اپنے باپ جیسے بلکل نہیں بننا ہے
29:56اب اسے سیچنا ہوگا کہ کام کیسے کرتے ہیں
29:59تو اس میں کون سے بری بات ہے
30:01مگر ہم نے تو آج اس کا سکول میں ایڈمیشن کروانا ہے
30:03چلو ٹھیک ہے
30:05یہ کام بھی ہو جائے گا
30:06پیچھے سکول ہے
30:07وہاں داخل کرنا دیں گے
30:08مگر
30:08لیکن کیسا ہے وہ سکول
30:10ہمیں جانچ پرتال کرنے چاہیے نا جا کے وہاں پہلے
30:12پیکار باتیں مت کرو
30:14اسکول اسکول ہی ہوتا ہے
30:15کیا جانچ پرتال کرنے ہیں اسکول کی تم نے
30:17چلو جسو کھا کریں
30:19گوڈ مارننگ بچو
30:21گوڈ مارننگ
30:22لیکن
30:23میرا مطلب
30:24ہم لوگ تو اسٹمبول میں پرائیوٹ اسکول میں پڑھتے ہیں
30:26یہاں کا اسکول پتہ نہیں کیسا ہوگا
30:28ہے نا آپا
30:29کیوں
30:30کیا ہوا
30:31یہاں کے اسکول میں کیا برائی ہے
30:33یہاں کیوں نہیں بڑھ سکتے
30:34ارے بیٹا
30:35کیا فائدہ ہوگا پرائیوٹ اسکول میں پڑھنے کا
30:37شادی ہونے کے بعد تمہارے شہر تمہیں کام تھوڑی کرنے دیں گے
30:40ارے آپا کچھ کہیں نا
30:42یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ ہاں
30:44اگر پڑھیں گے لکھیں گے نہیں تو آگے کیسے پڑھیں گے
30:46میں لوگوں کی پڑھائی کے لیے کیا کچھ نہیں کرتی آپ جانتی ہیں
30:48کچھ اندازہ بھی ہے آپ کو
30:50تم لوگ جاؤ
30:51جا کر فریش ہو جاؤ موہا دھو اپنا
30:53اسمت کو بھی لے جاؤ اپنے ساتھ
30:56ہاں چلو چلو جلدی کرو چلو
30:57چلو چلو چلو چلو
30:58ایک طرف ہو جاؤ ذرا
30:59اچھے قسمت ہے تمہاری تمہاری اچھا شہر ملا
31:02ہاں
31:04اب یہ اپنا کام بھی کرے گا
31:06اور تمہارا خیال بھی رکھے گا
31:07کیا کیا کرے گا یہ
31:08مشکل ہو جائے گا تم دونوں کے لیے
31:10آپ کا بہت شکریہ میں سمجھ سکتا ہوں
31:11آپ کی لائلٹی مگر ایسا کچھ نہیں ہے
31:13یعنی میں اور فیضہ دونوں کام کر کے
31:15بچوں کو سنبھال لیں گے
31:16دونوں مل کے جاؤ کریں گے تو
31:17آسان ہو جائے گا
31:18تم کام کرو گی
31:19اور اپنے شہر کا خیال بھی رکھو گی
31:21اس میں تمہارا کیا فائدہ
31:23تم اپنی بی بی سے کام کیوں کروا ہوگے
31:25اوہ ایسا نہیں ہے
31:26باسد رہنے دو
31:26چل کر فریش ہوتے ہیں
31:28اس کے بعد اپنے لی کو اچھی جاؤ پڑھونتا ہے
31:29سیکھ جائیں گے
31:33سیکھ جائیں گے
31:34فکر مت کرو تم
31:35فخری کے ساتھ رہے
31:37تو پھر ایسا تو ہو نہیں تھا ان کو
31:39بچوں کے ساتھ بہت ظلم کیا ہے اس نے
31:41بچوں کو بگاڑ کے رکھا ہے اس نے
31:52کیا ہو سب خیر ہے
31:54کچھ بتایا ان لوگوں نے
31:56نہیں بابا ہم آپ کا انتظار کر رہے تھے
31:58یہ یہاں پر کیا کر رہی ہے
32:04یہ بھی انہی کے ساتھ ملی ہوئی ہے
32:05اچھا تو تم مجھے ابھی تک بے وقوف بنا رہی تھی
32:08اور کتنے لوگ ہیں
32:09کیا پورا گینگ ہے تمہارا
32:10ہاں ہاں گینگ ہے ہمارا
32:11کیا کر لوگے تم
32:12زیادہ باتیں مت بناو مارنا ہے تمہار دو مجھے
32:15ہاں یہی کرنا پڑے
32:16پہلے کون مرنا چاہتا
32:20مرتضیٰ صاحب
32:22مرتضیٰ صاحب
32:22میں کچھ کہنا چاہتا ہوں آپ سے
32:24ہم لوگوں کو مار کر کوئی فائدہ نہیں ہوگا
32:26فخری بھائی آپ کے ہاتھ نہیں آئیں گے
32:28چاہے آپ ہمیں مار ہی کیوں نہ دیں
32:29آپ انہیں بلکل نہیں جانتے بہت ہی سیلفش انسان ہیں
32:32توران بھائی بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں بھائی
32:34یعنی آپ ہم سب کو جان سے مار بھی ڈالیں تو
32:37میرے بابا ایسے ہیں
32:38کہ انہیں کوئی بھی فرق نہیں پڑے گا
32:40بکواز بند کرو اپنی
32:41میں سکھاؤں گا اسی کے پرواہ کیا ہوتی ہے
32:44آپ کو تو ان کا شکر گزار ہونا چاہیے
32:48اور آپ ان کی جان لینا چاہتے ہیں
32:50سوچے میں کیا کہہ رہا ہوں
32:51یہ یہ کیا بکواز کر رہا ہے
32:53بھائی آپ کا وہ چہیتہ بھتیجہ
32:57آپ کو جان سے مارنے کے منصوبے بنا رہا تھا
33:00کیونکہ آپ کے بعد سب کچھ اسی کا ہونا تھا
33:02ہا ملکل یہ بات میں نے بھی سنی تھی اس کے بارے میں
33:04واقعی
33:06کیا اس بارے میں کچھ مانوں ہوئے تمہیں
33:07مجھے کچھ نہیں معلوم بابا
33:09یہ کیا بولے گا
33:10یہ کیا بولے گا مرتضہ بھائی آپ سے
33:12یہ لوگ تو آپ کے بیچھے باتیں کرتے
33:14اور آپ کے بھتیجے نے یہ آپ پہ حملہ کروایا تھا
33:16ہاں ہاں یہ بلکل چھیک کہہ رہا ہے
33:18انہوں نے یہ سب باتیں میرے سامنے کی ہیں
33:20انہیں دہان نہیں تھا کہ میں وہاں موجود ہوں
33:22کیوں بدنام کر رہے ہو میرے بھتیجے کو ہاں
33:24وہ مجھے آخر دھوکہ کیوں دیتا
33:25بھائی جمیل بھائی پرانے پولیس والے
33:28اور جمیل بھائی کو تو اور بھی کہانیاں پتا ہیں
33:30اوہو
33:33تمہیں تو کچھ بھی نہیں معلوم مرتضہ
33:35بے شک مجھے پولیس سے نکال دیا گیا
33:37پر میرے آدمی تو وہی پر موجود ہیں
33:39تمہارا ایک آدمی وہاں موجود ہے
33:41جس نے توتے کی طرح سب کچھ بتا دی رہے
33:42ہم پہلے ہی اسے ختم کر چکے ہیں
33:44کس نے بتایا تمہیں
33:45کس نے کہا کہ وہ ختم ہو گیا
33:47میرے بھتیجے نے بتایا تھا مجھے
33:49یار مرتضہ بھائی آپ دیکھ نہیں پا رہے
33:51کہ کس قدر بے اقوف بنایا جا رہا ہے آپ کو
33:53ان آدمیوں کو بھی سچ چھپانے کے لیے مار دیا کیا
33:55ہاں ایسا ہی ہے
33:56سچ کہہ رہے ہو کہ نہیں
34:01پتہ چل جائے گا
34:02تم دونے یہی پر رہنا
34:05بات سنو
34:05تم میرے ساتھ آؤ
34:07کیا لگتا ہے
34:10مانکہ کیا تم نے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended