00:00foreign
00:30بھارت اپنے آپ کو وشوہ گروہ کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے لیکن عملی طور پر ایسا کچھ بھی نہیں
00:35پاکستان نے بھارت کے امتیازی اور دوگلی پالیسیوں کے خلاف کامیاب سفارتی جنگ لڑی
00:40فیل مارشل آسیم انیر نے کہا بیرون ملک پاکستانی برین ڈرین نہیں برین گین ہے
00:46ہمارے سامنے سوال یہ نہیں اگر ہم اٹھیں گے بلکہ سوال ہے کتنی جلدی اور کتنی قوت سے ہم اٹھیں گے
00:53فیل مارشل نے کہا افغانستان صرف اتنال خوارت سمید دہشتگرد پاکستان کے خلاف متحرک ہیں
00:59اس وقت دہشتگردی کے خلاف پاکستان آخری فیصی ہے
01:02ملک دشمن اناثر سوشل میڈیا کو سخت آفرہ تفریح پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں
01:08فیل مارشل نے قرآن پاک کی آیات کا حوالہ دیا
01:11اے ایمان والوں اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے
01:16تو خوب تحقیق کر لیا کرو تاکہ تم نادانی میں کسی کو نقصان نہ پہنچا
01:20پاک فوج کے سربراہ فیل مارشل سید آسم منید کا دورہ امریکہ
01:36عالی سیاسی اور عذکری قیادت سے اہم ملاقاتیں
01:39فیل مارشل کی امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل مایکل کوریلا کی ریٹارمنٹ تقریب میں شرکت
01:44جنرل کوریلا کی پیشہ ورانہ خدمات اور پاک امریکہ عذکری تعلقات کو مضبوط بنانے میں کردار پر خراج تحسین پیش کیا
01:52فیل مارشل کی امریکی چیئمن جوائن چیفز آف سٹاف جنرل ڈین کین سے بھی ملاقات
01:58جنرل ڈین کین کو دورہ پاکستان کی دعوت
02:01فیل مارشل کا دونوں ملکوں کے درمیان جاری عذکری تعاون پر اعتماد کا اظہار
02:06فیل مارشل سید آسم منید کا دو ماہ میں امریکہ کا دوسرا دورہ
02:10پاک امریکہ بہتر تعلقات کا بڑا اشارہ
02:13امریکی جرید بلوم برگ نے فیل مارشل کے دورے کو پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کی علامت قرار دیا
02:20ریپورٹ میں لکھا
02:21فیل مارشل سید آسم نے مشترکہ سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے
02:26تعاون کے تسلسل پر اعتماد کا اظہار کیا
02:29آسم منید کو پاکستانی خارجہ پالیسی، داخلی سیاست اور معاشی فیصلوں میں حتمی کردار کا حامل
02:36اور طاقتور شخصیت سندھا جاتا ہے
02:38ریپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا
02:40پاکستان بیق وقت امریکہ اور چین سے تعلقات مضبوط کر رہا ہے
02:44پاکستان کی یہ تبازن قائم رکھنے کی حکمت عملی
02:48اسے دونوں بڑی طاقتوں کے ساتھ چلنے میں فائدہ دے سکتی ہے
02:52کراچے میں بے لگام ڈمپر نے خوشیوں بھرا گھر ماتن قدے میں بدل دیا
03:04بائیس سال کے مہنور اور روسی لباس کے بجائے کپن پہن کر رخصت ہوئی
03:08مہنور کی اگلے مہینے شادی تھی جس گھر میں شہنائی گونچنی تھی
03:12وہاں اب سوک کا سمان
03:14مہنور کی ہونے والی نن کا کہنا ہے جو سہرہ مہنور کو رخصت کرتے ہوئے پہنانا تھا
03:20وہ اس کی میت پڑھانا
03:21نماز جنازہ میں غم سے نڈھا زخمی وائد
03:24امیر جماعت اسلامی کراچی منعیم زفر سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت
03:29جام بحق بچوں کے دادا پھوٹ پھوٹ کر ہوتی ہے
03:33علاقے میں سوک کا سمان
03:34راشد منحان سوٹ پر تیر جفتار ڈمپر کی ٹکر سے بہندھائی جام بحق اور والد زخمی ہوئے تھے
03:40حادثے کے بعد نشتہ الافراد نے ساتھ ڈمپروں کو آگ لگا دی تھی
03:44مقدمہ درش ڈمپر ڈرائیور اور دستی کے افراد کو حراست میں لے گیا گیا
03:49ڈمپر ایسوسییشن نے جلائی گئی گاڑیوں کا معافضہ دینے کی حکومتی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کر دیا
04:05حکومت نے پندرہ روز میں ڈمپر میں کیمرے ٹریکر لگانے اور انشورنز کروانے کا کہا ہے
04:12رہنما ڈمپر ایسوسییشن کہتے ہیں جلائی گئے ڈمپر کی مرمت حکومت کروائے گی
04:17گلشن چورنگی اور راشد منحاس روڈ پر بدترین ٹرافک جیم
04:21ٹرافک جیم کے باعث ڈرائیورز نے رانگ وے سفر شروع کر دیا
04:24سینئر وزیر سے شرجیل انام میمن کہتے ہیں
04:28ڈمپر جلانے اور جلوانے والے دونوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی
04:32جانتے ہیں کچھ لوگ سازش کر رہے ہیں
04:34نفرت پھیلانے اور جلاو گھراؤ کرانے والوں کے خلاف قانون بازے ہے
04:47گورننسن کا ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی کی ہلاکت پر شدید برہمی کا اصحاب
04:54کامران ٹیسوری کہتے ہیں
04:56ڈمپر حادثے میں زخمی شہری کی جلد سہتیابی کے لیے دعا گو ہوں
05:00سن حکومت حادثے کے ذمہ دار ڈمپر ڈرائیور کو سازار دلگائے
05:04سن حکومت شہریوں کی جان سے کھلنے والے ڈمپر مافیا کو لگام دے
05:08ایمکی ایم کی کراچے کے راشت منحاس روڈ پر ڈمپر حادثے کے مضمت
05:12جوان بھاگ بہن بھائیوں کے لوہہ قین سے تازیت کا اصحاب کیا
05:16ترجمان ایمکی ایم کا کہنا ہے
05:18ہیوی ٹرافک ڈرائیورز کی غفلت سے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں
05:22امیر جماعت اسلامی کراچے منیم زفر کا ٹانکرز ڈمپرز کا شہر میں داخل ہونے سے رکنے کا مطالبہ
05:28کہا کیسا ظلم ہے کہ کراچے میں موٹر سائیکل سوا
05:32ڈمپرز، ٹریلرز اور ٹرک کی نظر ہو رہے ہیں
05:46خمر جعوید باجوا کو توسیع دینے پر پی ٹی آئی نے قوم سے معافی مانگتے
05:50سابق سپیکر قومی اسمبلی اسطح قیسر کہتے ہیں
05:53خمر جعوید باجوا کو ایکسٹینشن دینا غلط تھا
05:57اس پر قوم سے معافی مانگتے ہیں
05:58سابق گوونر سیند محمد جبیہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا
06:02قدر شاہ مول کنارکی کی طرف جا رہا ہے
06:05نظام ٹھیک کرنے کے لیے ڈائی لاغ کی ضرورت ہے
06:08اپوزیشن لیڈر کے لیے ان کے نام کے حوالے سے باتیں درست نہیں
06:12فیصل وابڈا کردی امار کہا
06:15ایکسٹینشن نہیں تسلسل جاری رہے گا
06:17کسی میں دم ہے تو تسلسل روک کر دکھائے
06:20پاکستان کی ترقی کا یہ سفر انشاءاللہ جاری رہے گا
06:25سفارتی محاص کے ساتھ موشی میدان میں بھی تنہائی کا شکار
06:31موڈی کی خارجہ پولیسی بری طرح ناکام
06:34الیکشن میں دھاندلی کے الزابات نے اقتدار پر قابض موڈی سرکار کے لیے
06:38مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
06:40رائٹرز کا کہنا ہے پاکستان سے جنگ بندی اور امریکہ سے
06:43سفارتی سرد محری موڈی کے لیے انتحان دن گئی
06:47کانگریس نے بی جے پی پر انتخابات میں جالی ووٹرز کے ذریعے
06:50دھاندلی کا الزام لگا دیا بیہار کے ریاستی انتخابات میں
06:54شکست موڈی کی ساتھ کو شدید نقصان پہنچائے گی
06:57امریکہ پہلے ہی بھارتی درامداد پر پچاس فیصد بھاری
07:01محصولات آئیت کر چکا تجزیہ کا رشید تدبائی کہتے ہیں
07:05موشی دباؤ انتخابی دھاندلی سفارتی تنہائی کا انتظاج
07:09موڈی کی سیاسی ساتھ کو دھچکا ہے
07:11بھارتی ائر چیف تین ماہ بعد خواب خرگوش سے جاگ اٹھے
07:22وزیر دفاع خاجہ سب کہتے ہیں
07:24بھارتی ائر چیف کو تین ماہ بعد پتا چلا
07:27کہ انہوں نے پاکستانی تیاریں تباہ کیے
07:29بیان موڈی کی جلی اور راک ہوئی
07:33سیاست کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش ہے
07:35گھونڈی کوشش نے بھارت کی دہی سہی ساتھ کو بھی مکتی میں ملا دیا
07:39اسرائیل کا غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ
07:49قوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کا ہنگام اشلاس
07:52پاکستان نے اسرائیلی منصوبے کو انتہائی خطرناک اور عالمی قوانین کے خلاف ورزی خرار دے دیا
07:58پاکستانی مندوب آرسل افتخار نے اپنے خطاب میں کہا
08:02اسرائیل کو غزہ پر قبضے سے روپنے کے لیے اب تک کچھ نہیں کیا گیا
08:05وزیراسل شہباز شریف نے بھی اسرائیلی کابینہ کا فیصلہ اشتیال انگیزی قرار دیا
08:11فرانس اور برطانیہ نے غزہ میں اسرائیل کی پوجی کروائیوں میں اضافے کو مسترد کر دیا
08:16برطانوی مندوب نے کہا اسرائیل کا فیصلہ غلط ہے فوری نظر سانی کی جائے
08:21فرانس نے کہا بچوں کی بھوک اور شہنیوں پر حملے کی تصویریں ناقابل برداشت ہیں
08:27اسرائیل انسانی قوانین کی بابندی ہو
08:29وزیراعظم شہباز شریف اور آزربائیجان کے صدر کے درمیان چلے فون پر رابطہ
08:42آزربائیجان اور آرمینیا کے درمیان آمن معاہدے پر صدر الہام علیہ کو مبارک بات کہا
08:49صدر الہام علیہ کی مدبرانہ قیادت میں اس خطے میں آمن قائم ہوا
08:53وزیراعظم نے تاریخی آمن معاہدے پر امریکی صدر ٹرام کے کردار کو خاص طور پر سرہا
08:59نائب وزیراعظم اسحاق جہار اور ترک وزیر خارجہ کا بھی چلے فون اکرابطہ
09:04دو طرفہ تعاون اور اہم ملاقعی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
09:08راورپنڈی بوٹ میں تیسری پوزیشن لینے والے طالب اکرام اللہ کے وزیراعظم
09:18شہباز شریف سے ملاقع اکرام اللہ کاکڑ کا تعلق بلوچستان تھے
09:22وزیراعظم نے دوہزار بائیس میں دورہ خلال صحف اللہ کے دوران اکرام اللہ
09:27کے تعلیمی اخراجات اچھانے کا اعلان کیا تھا اکرام اللہ کاکڑ کا
09:30خاندان سیلاب سے شدید متاثر ہوا تھا وزیراعظم کی اکرام اللہ سے
09:35ملاقعات امدادی خیمے میں ہوئی وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا
09:39خوشی ہوئی کہ اکرام اللہ محنت سے اپنے اہداف کی طرف گامزن ہے
09:42وزیراعظم نے ہونیہار سکالرشپ کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا
09:47مریم نواز نے پیغام میں کہا ہونیہار سکالرشپ کے اگلے مرحلے کے لیے
09:51پوٹر کھل چکا ہے آپ کے خواب پنجاب کے مستقبل کی دھڑکت میں
09:55پاک ویسنریز دوسرا ونڈے بارش سے متاثر
10:01میزبان ٹیم کی دعوت پر گرین چھرٹس مشکلات سے دو چار
10:04ٹاپ ٹری بلے بار چونسٹر ٹرنسپر ڈگ آؤٹ لوٹ گر
10:08سائم ایوب تیس عبداللہ شفیق چھبیس اور بابر آزم ڈگ پر آؤٹ
10:12سیلز کی دو اور بلیٹس کی ایک وکٹ
10:15کپتان محمد رزوان اور حسین طلد کی اننگ سمحلنے کی کوشش
10:19تین میچ کی سیریز میں شاہینوں کو ایک سفر کی برطری حاصل
10:31امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم ورحمان نے کہا ہے
10:35کہ کروڑوں ووٹ لینے والے ڈھنک کائے کہ احتجاز بھی نہیں کرسکے
10:39اور معنیہ ہم دیں اور اقتدار کوئی اور لے اڑے
10:42اب ایسا نہیں ہوگا
10:43جماعت اسلامی کسی کو کندھا فراہم نہیں کرے گی
10:47آئندہ انتخابات میں ایک بڑی حوامی قوت کے طور پر ابریں گے
10:50فوجی اپریشن سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہو سکا
10:53اور نہ آئندہ ہوگا
10:54کوئیٹا میں سبزن کے قریب ریلوے ٹریک پر آئی ڈی سے دھماکا
11:04جعفر ایکسپریس کی پانچ بوگیاں پر ٹری سے اتر گئیں
11:07ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام جاری
11:09جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو واپس کوئیٹا روانہ کر دیا گیا
11:12پرشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو سبی ریلوے سٹیشن پر روک دیا گیا
11:17سبی سے مسافروں کو براستہ سڑا کوئیٹا پہنچایا جائے گا
11:21وزیر ریلوے ہنیف عباسی کا کہنا ہے
11:23خراب حالات کی وجہ سے بروچستان میں کچھ دنوں کے لیے ٹرین آپریشن محتل کیا ہے
11:29دہشتگردوں کی بزدلانہ کار روائیاں ہمارا آزم کمزور نہیں کر سکتی
11:33مزفر آباد میں باراتیوں کی جیپ کھائی میں جا گری
11:43ہاتھ سمیتین قوتین اور بچے سمیت پانچ افراد جاں بہاک اور آٹھ سے زائد زخمی ہو گئے
11:48ڈرائیور سمیت شاہ اپرا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
11:52رحم یار خان کے خریب ایم فائیو پر بس کی ٹرائلر کو ٹکرد تین مسافر جاں بہاک
11:57اٹھارہ زخمی
11:58بس ڈرائیور پرار ہو گیا بس وات سے کراچی جا رہے
12:02حافظ آباد کے راقے افتر ٹاؤں میں باثر شخص کے بیٹے کے مبینہ
12:14تشدد سے گھریلو ملازم جانبہا
12:16لوائقین کا ہسپتال میں احتجاج پوس مارٹم کا مطالبہ
12:20کہا ملزمان صلاح کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں
12:23آئی جی پنجاب کا نوٹس
12:25ڈی پیو حافظ آباد کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم
12:28بھارت کی جانب سے پولیو خسرہ ٹائف وائٹ ویکسین کی سپلائے روکنے پر
12:37وزارت قومی صحت کا یونیسیف سے رابطہ
12:39معاملہ جلد حل کرنے کی اپی
12:41بھارت نے یونیسیف کو ویکسین جولائے کے آخاز پر سپلائے کرنا تھی
12:45ذرائع کا کہنا ہے بھارتی کمپنی ویکسین سپلائے میں تاخیری حروے استعمال کر رہی ہے
12:53غزہ میں غزائی قلت اور اسرائیلی حملوں سے
12:56چوبیس گھنٹے میں مزید سینٹالیس فلسطینی شہید
12:59عرب لیگ اور او آئی سی کی غزہ پر اسرائیلی جارہیت کی شدید مزمان
13:04اسرائیل کے وزیر خزانہ نے نیتن یاہو کی حکومت گرانے کی دھمکی دے دی
13:08غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج
13:12لندن میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کے خلاف ریلی
13:15پولس نے حکومتی پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والے
13:19چار سو چھہا سٹ افراد کو گرفتار کر لیا
13:21تلویب میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا مظاہرہ
13:24سپین، چلی اور ارجنٹینہ میں بھی فلسطینیوں کی حمایت
13:28اور اسرائیلی جارہیت کے خلاف احتجاج
13:31اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف عوامی غصہ روز پر
13:43تلویب میں انٹی وار کارکنان کا ٹی وی شو
13:46بگ برادر پر دھاوا لائب نشریات کے دوران
13:48غزہ چھوڑو اور حکومت مخالف نہ رہے
13:51کارکنان کا کہنا ہے غزہ پر مکمل کنٹرول کا منصوبہ
13:54یہ غمالیوں اور فوجیوں کو مارڈانے گا
13:57براہ راس مناظر دنیا بھر کے ناظرین نے دیکھئے
14:00پاکستان اور آزاد جمعو کشمیر میں
14:07مارکہ حق میں بھارتی مزائلوں اور ڈرون سے شہید ہونے والوں کی یاد میں
14:11دعائیہ تقریبات
14:12شرکاں نے پیغام دیا
14:14پاکستانی قوم اپنے شہدہ کو کبھی نہیں بھولے گی
14:18مظفر آباد اور کوٹلی آزاد کشمیر
14:21راول پنڈی لاہول بہاول پور سمیت
14:23پنجاب کے دیگر شہروں میں تقریبہ
14:25شہدہ کو غراج عقیدہ پیش کیا گیا
14:28مارکہ حق شہدہ فانڈیشن کا اسلام آباد میں احتجاج
14:32مظاہرین اور سیول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا
14:35بھارتی جاریت کو بے نقاب کرنے کے لیے
14:37بین الاقوامی تحقیقات ضروری ہیں
14:39یوم آزادی پر پاکستان کی مسلح فوج کا ملک کی حفاظت کے لیے
14:48ہر قربانی دینے کا آزم پاک فوج کا کہنا ہے
14:51ہماری سانس خون جذبہ اور جنون سب تیری حفاظت کے لیے
14:56ہمیں فخر ہے ہم اس مارکی کا حصہ ہیں جس میں حق ہی جیت ہوئی
15:00یوم آزادی کے موقع پر مسلح فوج نے پاک سرزمین کی حفاظت کرنے کا دلشدید احت کیا
15:05ایکسپو سنٹر کراسی میں مارکی حق مشاہرہ جاوید سابا کی صدارت میں
15:14ڈاکٹر امبرین، فاظل جمیلی، فریحہ نقوی، امیر نجمی اور عبد الرحمن مومن نے اپنے کلام پیش لیے
15:20تہزیب حافی اور علی زریون نے نوجوانوں سے خوب داد سمیتی
15:23مشاہرے کا احتمام حکومت سندھ اور کراسی آرچ کانسل نے کیا
15:27شہریوں کی بڑی تعداد پسندیدہ شورہ کو سننے ایکسپو سنٹر پہنچی
15:31سکھر میں مارک حق، جشنِ آزادی کی رنگ رنگ تقریب، راحت فتح علی خان، کیفی خلیل، سنم ماروی اور دیگر گلوکار
15:39سروں کا جادو جگائیں گے
15:40جشنِ آزادی اور مارک حق مینی میراتون
15:51شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کے لیے سی بیو پہنچی میری میراتون
15:55نشانِ پاکستان سے دو دریا تک مناخت کی گئی
15:58ماغ ابن قاسم کلفٹن سے فریر ہال تک گدھا گاڑی ریز
16:02پچاس زائد گدھا گاڑیوں نے حصہ لیا
16:04ندیم نے پہلی پوزیشن، رزوان نے دوسری اور خالد اسمائل نے تیسری پوزیشن حاصل کی
16:09کامیاب شرکہ کو نخم انام اور ٹروپیاں بھی دی گئے
16:13ورل گیمز سنوکر چیمپینشپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
16:24محمد آصف نے اپنے پہلے میٹ میں چینی کیوئیس کو دو سفر سے شکست دے دی
16:29چین میجاری ایونٹ میں آصف کا دوسرا میٹ جرمنی کی الیکزینڈر سے ہوگا
16:33ای سپورٹس میں پاکستانی پیئرز کی شاندار پرفارمنس
16:41سوامان چوہدری نے ریاض میں ہونے والے ٹیکن ایل ایٹ ایل سی کیو ٹائٹل اپنے نام کر لیا
16:46فائنل راؤنڈ میں گھورین حریف کو زیر کیا
16:49فتح کے بعد نوان نے سرزر شکر ادا کیا
16:52نوان نے ای ڈیبلیو سی مین ایونچ کے لیے بھی کالیفائی کر لیا
16:57سندھ کے عظیم صوفی بزرگ شایر شابداللطیف بھٹائی کے اشتری تقریبات کا دوسرا روز
17:02وزیر اعلیٰ بلوچستان سفراز پکٹی اور گورنر سندھ کامران پیسوری کی بھٹ شا آمد
17:07کہا شابداللطیف بھٹائی کے ارس میں شرکت بائی سے فخر ہے
17:11پاکستان کو آج بھائی چارے اور امن کی ضرورت ہے
17:14اور پاکستان نے جزام کے خلاف مضاہمت کی علامت
17:21ڈاکٹر روت فاؤ کو دنیا سے رخصت ہوئے آج برس دیتا ہے
17:24جرمن ڈاکٹر روت فاؤ نے پاکستان سے جزام کے خاتمے کے لیے
17:27اپنی زندگی کے ستاون برس وقت کیے تھے
17:30حضیر اعظم شہباز شریف کا ڈاکٹر روت فاؤ کو خراجی عقیدت
17:34کہا انہوں نے جذبہ عیسار خدمت خلق کی جو مثائل قائم کی
17:38وہ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی
17:40ڈاکٹر روت فاؤ کی کوششیں قومی تاریخ کا روشن باب ہیں
Comments