What is a Duct Air System?
🔍 Learn about Duct Air Systems in HVAC Design and how to use them in Revit MEP! 🌟
In this video, we'll cover:
- What is a Duct Air System? 🤔
- Components: Air Handling Units (AHUs), Supply Ducts, Return Ducts, Diffusers, Fans & Blowers
- Using Duct Air Systems in Revit MEP: Create, design, and analyze duct systems
- Tips: System Types, Duct Routing Preferences, and coordination with other disciplines
👉 Perfect for HVAC engineers, MEP designers, and Revit MEP users! 💻
#HVACDesign #DuctAirSystem #RevitMEP #MEPDesign #BIM #HVACSystems #DuctworkDesign #AirConditioning #Ventilation #HeatingCooling #Engineering #Architecture #Construction #RevitTutorial #BIMWorkflow #MEPEngineering #BuildingDesign #Sustainability #EnergyEfficiency #HVACDesign #DuctAirSystem #RevitMEP #MEPDesign #BIM #BuildingInformationModeling #HVACSystems #DuctworkDesign #AirConditioning #Ventilation #HeatingCooling #Engineering #Architecture #Construction #DesignOptimization #RevitTutorial #BIMWorkflow #MEPEngineering #BuildingDesign #Sustainability #EnergyEfficiency #BuildingSystems #DuctSizing #ClashDetection #Coordination #DesignTips #EngineeringTips #BIMSoftware #CAD #3DModeling #DesignInnovation #LearningBIM #BIMExperts #MEP #BuildingTech #SmartBuildings #BuildingSolutions #ConstructionTech #TechInConstruction #DesignInConstruction #BuildingPerformance #HVACInstallation #BuildingManagement #BuildingAutomation #BuildingServices #EngineeringSolutions #DesignAndBuild #ConstructionInnovation #SustainableDesign #GreenBuilding #BuildingEfficiency #HVACMaintenance #BuildingOperations #ConstructionManagement #DesignEngineering #BuildingTrends #FutureOfConstruction #BIMRevolution #DigitalConstruction #BuildingDesigners #EngineersOfYouTube #BIMCommunity #ConstructionRevolution #SmartConstruction #InnovationInConstruction
#bimurdu
#AECUrdu
#ڈیجیٹلائزیشن
#کنسٹرکشن ٹیکنالوجی
#بلڈنگ انفارمیشن ماڈلنگ
#آرکیٹیکچرUrdu
#انجینئرنگUrdu
#Civil3DUrdu
#RevitUrdu
- #InfraWorksUrdu
- #BIMPakistan
- #AECPakistan
- #ConstructionUrdu
- #ArchitectureUrdu
- #EngineeringUrdu
🔍 Learn about Duct Air Systems in HVAC Design and how to use them in Revit MEP! 🌟
In this video, we'll cover:
- What is a Duct Air System? 🤔
- Components: Air Handling Units (AHUs), Supply Ducts, Return Ducts, Diffusers, Fans & Blowers
- Using Duct Air Systems in Revit MEP: Create, design, and analyze duct systems
- Tips: System Types, Duct Routing Preferences, and coordination with other disciplines
👉 Perfect for HVAC engineers, MEP designers, and Revit MEP users! 💻
#HVACDesign #DuctAirSystem #RevitMEP #MEPDesign #BIM #HVACSystems #DuctworkDesign #AirConditioning #Ventilation #HeatingCooling #Engineering #Architecture #Construction #RevitTutorial #BIMWorkflow #MEPEngineering #BuildingDesign #Sustainability #EnergyEfficiency #HVACDesign #DuctAirSystem #RevitMEP #MEPDesign #BIM #BuildingInformationModeling #HVACSystems #DuctworkDesign #AirConditioning #Ventilation #HeatingCooling #Engineering #Architecture #Construction #DesignOptimization #RevitTutorial #BIMWorkflow #MEPEngineering #BuildingDesign #Sustainability #EnergyEfficiency #BuildingSystems #DuctSizing #ClashDetection #Coordination #DesignTips #EngineeringTips #BIMSoftware #CAD #3DModeling #DesignInnovation #LearningBIM #BIMExperts #MEP #BuildingTech #SmartBuildings #BuildingSolutions #ConstructionTech #TechInConstruction #DesignInConstruction #BuildingPerformance #HVACInstallation #BuildingManagement #BuildingAutomation #BuildingServices #EngineeringSolutions #DesignAndBuild #ConstructionInnovation #SustainableDesign #GreenBuilding #BuildingEfficiency #HVACMaintenance #BuildingOperations #ConstructionManagement #DesignEngineering #BuildingTrends #FutureOfConstruction #BIMRevolution #DigitalConstruction #BuildingDesigners #EngineersOfYouTube #BIMCommunity #ConstructionRevolution #SmartConstruction #InnovationInConstruction
#bimurdu
#AECUrdu
#ڈیجیٹلائزیشن
#کنسٹرکشن ٹیکنالوجی
#بلڈنگ انفارمیشن ماڈلنگ
#آرکیٹیکچرUrdu
#انجینئرنگUrdu
#Civil3DUrdu
#RevitUrdu
- #InfraWorksUrdu
- #BIMPakistan
- #AECPakistan
- #ConstructionUrdu
- #ArchitectureUrdu
- #EngineeringUrdu
Category
🤖
TechTranscript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:25مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:29اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:32اللہ تعالی خیر و حفیظ رکھے جہاں رہے ہیں آپ پوچھ رہے ہیں
00:35ٹھیک ہے
00:36مجھے اس بات کی بہت پوچھ ہی ہے
00:40کہ ماشاءاللہ آپ ان ٹیسٹ لے رہے ہیں چیزوں میں
00:44اور جو ہے وہ جو ریوٹ ایم ای پی ہے
00:48اسے سیکھ رہے ہیں
00:50اور جو ہے اس کو ظاہر ہے کہ
00:53خاص کر کے جو فریش کانڈیڈیٹس ہیں
00:56ان کے لئے بہت امپورٹنٹ ہے ٹھیک ہے
00:58اس کو سیکھ رہے ہیں
00:59کیونکہ اس کے اندر ایک ڈسپلنٹ نہیں ہوتا ہے
01:02اس کے اندر ٹین ڈسپلنٹ ہوتی ہیں ٹھیک ہے
01:04بلکہ اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہیں
01:06ٹھیک ہے میجر تو تین ہی ہوتے ہیں
01:08جس میں آپ کی ایچ وی ایسی آ گیا
01:10پلمبنگ آ گیا
01:11الیکٹیکل آ گیا
01:12تو آپ کا بہت بہت شکریہ
01:14کہ آپ میری ایفرٹ کو سرا رہے ہیں
01:17اور میری ایفرٹ کو جو ہے
01:19اڈمائر کر رہے ہیں
01:21اچھا آج کی جو ایکسرسائز ہے
01:24وہ ایئر کے متعلق ہوگی
01:26کہ کتنی ٹائپس آف ایئر جو ہے
01:29ہمارے پاس آویلیبل ہوتی ہیں
01:31اور ان ایئر کو کس طرح سے ہم اسعمال کرتی ہیں
01:38اور اگر کوئی نئے ایئر جو ہمیں
01:41اگر انٹروڈوز کروانی ہو
01:43تو وہ کس طرح سے ہم انٹروڈوز کرتی ہیں
01:46کس طرح سے کریٹ کرتی ہیں
01:48اور کوئی موڈیفائی کرنی ہو
01:49ٹھیک ہے یا آورائٹ
01:51جو ہے آورائٹ پیرامیٹرز کرنی ہو
01:54تو وہ کس طرح سے آورائٹ
01:56ان کی جو پیرامیٹرز ہیں
01:57ان کو ہم کر سکتی ہیں
01:59تو چلتے ہیں
02:00اپنا انٹروڈیکشن کی طرف
02:03انٹروڈیکشن کی طرف
02:04اور وہاں جا کے دیکھتے ہیں
02:06کہ سب سے پہلے ہم سٹیڈی کر لیتی ہیں
02:08کہ بیسیکری جو ہے
02:11اتنی قسم کے سسٹمز ہوتی ہیں
02:15کہ کس کس طرح سے ان کو اسعمال کیا جاتا ہے
02:18کہ کہاں کھا وہ اسعمال ہوتی ہیں
02:20انٹروڈیکشن ہو جے گی بیس بن جگی ہماری
02:23تو ہمارے لیے چیزیں جو ہے آسان ہو جائیں گی
02:28What is duct air system
02:30A duct air system
02:31also known as a ducted air system
02:34is a type of HVAC heating ventilation air conditioning system
02:39that uses duct to distribute conditioned air
02:43throughout a building
02:45it consists of a network of ducts, pans and air handling units
02:50that work together to provide a comfortable indoor environment
02:56یہ تھوڑی سی انٹروڈیکشن تھی
02:59duct air system
03:00کی انٹلا کے duct air system ہوتا ہے
03:03جیسے ہم ducted air system بھی کہتے ہیں
03:06جیسے ہم کہہ سکتے ہیں HVAC
03:08بھی کہتے ہیں جس میں HVAC کا جو محافظہ
03:11by heating, ventilation and air conditioning system
03:16جو کہ مختلف جو airs ہوتی ہیں
03:20وہ dust کے تھوڑھ جو ہے ان کو
03:23distribute کیا جاتا ہے
03:24building کے اندر
03:25ٹھیک ہے اور پھر اس کے بعد جو ہے
03:28آپ کے air handling units ہوتی ہیں
03:30FCU's آپ کے بعد ہوتی ہیں ٹھیک ہے
03:33تو ان کے ذریعے سے گزار کے ان کو
03:36ٹھیک ہے اور آپ کے جو
03:39spaces ہوتی ہیں
03:40یا آپ کے rooms جو ہوتی ہیں
03:41یا آپ کی جو building
03:42یا ان تک پہنچایا جاتا ہے
03:45components of duct air system
03:48duct air system کے components کون کون سے ہوتی ہیں ٹھیک ہے
03:52air handling unit ہوتا ہے
03:53air handling unit
03:54یعنی اس طرح کا unit ہوتا ہے
03:56جس میں کیا ہوتا ہے
03:58کہ chiller سے آپ کو دو لائنز آ رہی ہوتی ہیں
04:01ایک cold جو ہے لائن ہوتی ہے
04:03ایک جو آپ کی return لائن ہوتی ہے
04:05ٹھیک ہے
04:07وہ جب آتی ہے تو
04:08air handling unit میں
04:10fans لگے ہوتی ہیں ٹھیک ہے
04:12اور
04:12fan جو ہیں وہ
04:14rotate کر رہے ہوتی ہیں
04:15اور جو ہوا ہے
04:17باہر کی طرف پھینک رہے ہوتی ہیں
04:18لیکن اس کے پیچھے
04:20اس کے آگے یعنی
04:21اس کے آگے جو ہے
04:23air condensing جو
04:24chiller سے لائنز آ رہی ہوتی ہیں نا
04:26وہ اس کے آگے جو ہے وہ fix ہوئی ہوتی ہیں
04:29جب ان کے اندر سے
04:30ہوا گزرتی ہے ٹھیک ہے
04:32تو وہ ہوا ٹھنڈی ہو جاتی ہے ٹھیک ہے
04:34جب وہ ہوا ٹھنڈی ہو جاتی ہے ٹھیک ہے
04:36تو پھر جو ہے آپ کو وہ supply کی جاتی ہے
04:40مختلف rooms کے اندر ٹھیک ہے
04:42اس میں air handling units جو ہے
04:44اس کا جو purpose ہوتا ہے کام کرنے کا
04:48میں تھوڑا سا اس کے بارے میں یکتا ہوں گا
04:50کہ آپ کو تفسیر سے بتایا جائے
04:52تو چلے میں تھوڑا سا اس کو
04:54اسپلین کرنے کی کوشش کرتا ہوں
04:56کہ آپ کی air handling unit
04:58وہ کام کیسے کرتی ہے ٹھیک ہے
05:00اس کی working کس طرح سے ہوتی ہے
05:02یہاں پہ دیکھیں
05:04جو ہے return air
05:06یہاں پہ آپ کے پاس
05:08ان ہو رہی ہے ٹھیک ہے
05:10fresh air
05:12دادہ air
05:14آپ کی بار سے ہوا یہاں پہ آ رہی ہے
05:16اور جب circulation ہو کے
05:18air بڑھنی کی طرف جاتی ہے
05:20اور واپس آتی ہے تو return air
05:22یہاں پہ آپ کے پاس آ رہی ہوتی ہے
05:24پھر mixing section ہوتا ہے جس میں
05:26دونوں یہ والی air
05:28اور یہ والی air دونوں میں
05:30mixing section آ جاتا ہے ٹھیک ہے
05:32اس کے بعد
05:34reheat coil بھی ہوتا ہے ٹھیک ہے
05:36reheat coil جو ہے اس کو
05:38ہیٹ کبھی ظاہر ہے سردی ہے
05:40آپ کو heating کی ضرورت ہوتی ہے
05:42اور گرمی یا تو آپ کو
05:44cooling کی ضرورت ہوتی ہے ٹھیک ہے
05:46یہاں پہ reheat coil ہوتا ہے ٹھیک ہے
05:48آپ کا bag filter ہوتا ہے ٹھیک ہے
05:50جو آپ کی air کو جو ہے وہ
05:52اچھی طرح سے صفائی کرتا
05:54فریٹسٹ بغیرہ پھر آپ کا
05:56cooling coil ہوتا ہے یہاں پہ ٹھیک ہے
05:58اور اس کے بعد reheat coil
06:00coil آپ کا یہ والا جو ہے یہ بھی ہے
06:02تو یہ دونوں کے function
06:04different different ہوتے ہیں ٹھیک ہے
06:06reheat تب ضرورت آپ کو پڑھتی ہے
06:08جب آپ سردیوں کے موسم میں ہوتے ہیں ٹھیک ہے
06:10cooling کے اب تب آپ کو ضرور پڑھتی ہے
06:12جب آپ گرمیوں کے موسم میں ہوتے ہیں ٹھیک ہے
06:14تو یہاں سے جو ہے
06:16یہاں سے تھوڑا سا
06:18reheat coil یہاں پہ اس لی لگایا گیا
06:20تاکہ جب air enter ہو رہی ہو
06:22تو اس کے temperature کو
06:24maintain کیا جا سکے
06:26اس کے بعد آپ کا فین ہے یہاں پہ ٹھیک ہے
06:28فین لگا ہوئے ٹھیک ہے
06:30فائن air کو پل کرتا ہے ٹھیک ہے
06:32جب air کو پل کرتا ہے ٹھیک ہے
06:34تو ان zone of coils
06:36کے اندر جون سا بھی coil active ہوگا ٹھیک ہے
06:39تو اس رنگ کی air اس فین کے اندر آئے گی
06:42اگر آپ کا گرمی ہے
06:44تو آپ کا کوڈنگ جو
06:46coil ہے وہ کام کر رہا ہے ٹھیک ہے
06:48تو آپ کو تھنڈی ہوا آ رہی ہے
06:50اگر سردی ہے تو آپ کو جو ہے
06:52heating والا جو coil ہے وہ کام کر رہا
06:54اور heating coil سے آپ کو
06:56گرم ہوا آ رہی ہے ٹھیک ہے
06:58اور جو supply air ہے
07:00یہاں پہ پھر وہ جو
07:02فین لگا ہوا تھا وہ
07:03air کو پل کرتا ہے ٹھیک ہے
07:05اور پل کر کے اس ٹھک کے
07:07پوری building کے اندر جو
07:09یہاں پہ دیکھیں
07:11an air handling unit
07:13works as the lungs of a building
07:15یعنی لنگ جیسے کام کر رہی ہوتا ہے
07:17پیپڑے آپ کے کام کرتے ہیں جسم کے اندر
07:19اسی طرح building کے لیے یہ
07:21lungs کہلاتی ہے
07:23پھر building HVC system pulling in
07:25outside return air
07:27pulling in outside
07:29یعنی pull in کرتا ہے
07:31اندر لے کے آتا ہے
07:33and return air
07:35ٹھیک ہے return air
07:37اور fresh air
07:39دونوں کے لے لے کے آتا ہے
07:41filter کرتا ہے
07:43and then heating calling
07:45جو بھی آپ کو چاہیے آتا ہے
07:47پیشن کا مطلب یہ ہوتا ہے
07:49کہ خوشک نہ ہوا ہوا
07:51کے اندر خاص قسم کی
07:53رتوبت بھی ہونی چاہیے
07:55ٹھیک ہے
07:57مدفل فیہن پشیز تی کنڈیشن
07:59ایر ترول
08:01ڈکٹ وورک
08:03ویریس زونز
08:05need air through of the space ٹھیک ہے تاکہ یہ سارے جب عمل ہوتے ہیں تو پھر
08:10آپ کے پاس جو air آتی ہے نا ٹھیک ہے وہ جو فین لگا وہ powerful
08:14فین ہوتا ہے وہ pull کرتا ہے اسے air کو pull کر کے آپ supply کا جو
08:18duct ہوتا ہے اس کے ضرور پوری building کا ذرہ اس کو supply کرتا ہے
08:22it is a large metal box containing coils ایک بہت بڑا جو ہے container ہوتا
08:27ہے ٹھیک ہے اسنے سے جسے آپ نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے container ہوتا
08:31ہے ٹھیک ہے filters dampers and fans skin the filters ہوتے ہیں dampers ہوتے ہیں
08:36fans consistently managing air quality and temperature of occupants occupants
08:42یعنی جو بھی آپ کے لوگ بیٹھے ہیں اس کے ساپ سے وہ temperature
08:45اور quality air کی ٹھیک ہے اور اس کو پوری طرح manage کرتا ہے
08:50with energy saving features like heat recovery heat recovery energy
08:55بھی save کی جا رہی ہوتے ہیں here is a step-by-step breakdown of
08:59how an air to operate air intake سب سے پہر ہے air intake and mixing
09:04ہوتی air to draw fresh air from outside and return used air from the
09:08building یعنی ایک تو fresh air آپ کی باہر سے آئی اور ایک
09:11used air آپ کی جو ہے building کے اندر سے آئی ٹھیک ہے
09:14دونوں کو جو ہے ان کو separately separate لیتا ہے پھر جو ہے
09:18damper mix these stream to the desire ratio پھر ایک harsh ratio
09:24مطابق ان کو mix کیا جاتا ہے پھر filtration ہوتی ہے
09:27the mix air passes through various filter course to find to remove dust
09:31particles dust pollen یا contaminated particles and some کو remove
09:36کر دیا جاتا ہے improving quality تاکہ air کی quality
09:40بہتر ہو ٹھیک ہے پھر heating and cooling کا process شروع ہوتا ہے
09:44ایک flow over heating coil use hot water steam or cooling coil using
09:50chilled water refrigerant ٹھیک ہے تو جو آپ کا جو heating کا system
09:55ہوتا ہے آپ کا وہ hot water steam جو اس system سے آپ کو heat
10:00مل رہی ہوتی ہے اور جو آپ کا جو refrigerant جو cooling air
10:05ہوتا ہے وہ آپ کا chilled chiller جو لگے ہوتے ہیں اس سے آپ کو
10:07مل رہا ہے تو reach the target temperature تاکہ آپ کا جو target
10:11temperature اس کو achieve کیا جا سکے ایک خاص temperate پہ
10:14ہم کو لایا جا سکے humidification ہے ڈی humidification پھر اس کے
10:18بعد ریو توپک کہنے ٹھیک ہے اس میں humidity جو ہے اس کو
10:22برقرار رکھا جائے ٹھیک ہے moisture کو برقرار رکھا جائے ٹھیک ہے
10:25اگر وہ بہت زیادہ moisture ہے تو وہ remove کیا جائے اگر اس کے
10:28اندر ہے نہیں تو وہ خوڑا سا add کر دی جائے پھر fan distribution
10:32فیک ہے پھر اس کے بعد fan لگا ہوتا ہے جو fan اس کو air کو بڑی forcefully اس کو
10:38پھل کرتا ہے پھل کر کے supply duct کے اندر اس کو دیکھے چلا جاتا ہے
10:43return and exhaust duct bring used air back to the air tube ٹھیک ہے some is recirculated
10:50saving energy while excess stored air is exhausted outside ٹھیک ہے کچھ جو air ہوتی ہے
10:56اس کو وہی جو circulate air ہو رہی ہوتی ہے وہی آ جاتی ہے اور کچھ کو
11:00باہر ڈھیک دے جاتا ہے جو ضرورت رہی ہے after with energy recovery
11:04تاکہ energy کو save کیا
11:08اچھا اس کے بعد آپ کا آجاتا ہے supply duct جس میں آپ air کو supply
11:14کر رہے ہوتی ہیں یہ ہے کیونکہ through air tube میں بیسے میں نے بتایا
11:18کہ pumps لگے ہوتی ہیں اور pumps جو ہے force کرتی ہے ایر کو
11:21building کے اندر جانے کے لیے اس کے بعد return ducts ہوتی ہیں return
11:25ducts آپ کے کیا کرتی ہیں انڈی air handling unit میں جتنی بھی used آپ کی
11:29air ہوتی ہے building کے اندر واپس آتی ہے اور اسے clean and شفاف کر کے
11:34دوبارہ supply air کے لیے اسے واپس بھیجا جاتا ہے pans and blowers
11:38flans and blowers اس کے اندر لگے ہوتی ہیں ٹھیک ہے جو بیسیکلی کیا
11:41کرتے ہیں اس میں جو آپ کی supply air ہے اس کے اندر pressure کو جو
11:45air flow کو develop کرنی ہے using air ducts system in rivet mvp create a duct
11:51system ٹھیک ہے یہ ٹھیکہ کا رہا ہے اس میں سارا ہم جائے جا رہا ہے
11:54کہ آپ نے کیا کرنا ہے سب سے پہلے آپ نے system کو develop
11:57یعنی system آپ نے بنا لینا ہے جو بھی آپ کا system ہے supply air
12:01system ہے return air test system ہے exhaust air system اس کے لیے جو بھی
12:05کریٹ کر سکتے ہیں use the duct system 2 to create a new duct system
12:09selecting the system type supply return air ducts and fitting پھر آپ نے ducts
12:14and fitting اس کے اندر جو بھی آپ نے اسعمال کرنی ہے وہ آپ نے
12:17جو ہے وہ select کرنی ہے add air terminal آپ نے پھر air terminal
12:21جو اس کے اندر لگا دنی ہے تاکہ ان کے اندر سے ہوا جو ہے اس کے اندر سے
12:25گزرس کی ہے connect to AU AHU پھر آپ نے AHU کے ساتھ ایک پورا
12:30نیٹورٹ اس کو connect کر دینا ہے ٹھیک ہے size اور پھر آپ نے size
12:33اور analyze کرنے کے لیے پھر آپ نے جتنے بھی آپ کے ducts اور branch
12:39ان کے sizes بھی آپ نے check کر لینا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد آتا ہے tips
12:44and best practices ٹھیک ہے دنیا کے اندر جو کیا best practices
12:48ہیں جو ہو رہی ہیں your system types سب سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے
12:51جب بھی آپ نے proposal شروع کرنا تو آپ نے یہ دیکھ لینا کہ آپ کے پاس
12:55کسی قسم کی airs ہیں ٹھیک ہے ان airs کو آپ نے جو ہے ان کے
12:59system جو ہے define کر لینا ہے organize your system by type supply
13:04ہے return ہے exhaust ہے جو بھی آپ ان کو define کرنا ہے اگر define
13:08نہیں ہوئے ہوئے ٹھیک ہے اور اس کے علاوہ کو اور air ہے تو وہ
13:11بھی آپ define کر سکتے ہیں use duct rootic preference آپ کی duct
13:15کی جو rootic preference وہ آپ define کرتے ہیں setup duct rootic
13:18preference to control the layout in sizing of duct ٹھیک ہے اس کے بعد
13:22coordinate weather discipline اور پھر آپ نے coordinate بھی کرنا
13:25نا تاکہ کہیں کسی چیز کے ساتھ جو duct layout آپ کا جو
13:29آپ نے بنایا ہے وہ کسی کے ساتھ اس کے classifier نہ آئیں ٹھیک ہے
13:33اس کے بعد by affecting using air duct system labeled mvp you can create
13:38accurate efficient and well documented
13:41effective design یعنی یہ سارے کام کرنے سے آپ کیا کر سکتے ہیں آپ
13:44کا جو system ہوگا well documented ہوگا effectively آپ کا کام کرے
13:49گا ٹھیک ہے accurate ہوگا اور efficient ہوگا تو یہ تو آپ آپ کی
13:54چند جو میں نے آپ کو introduction بتائی ہے اس کے مطلبہ کہ system
14:00کس طرح سے ہوتی ہے کس طرح سے ان کو define کرتی ہے اور کیا
14:03کہ ان کی افادیت ہے اور کس طرح سے ان کو جو ہے اس مال کیا جاتا ہے
14:07ٹھیک ہے تو اب چلتے ہیں ریوٹ کی طرف اور ریوٹ کی طرف جا کے ہم
14:11دیکھتے ہیں کہ ہمارے پاس کچھ آریری یہاں پہ ducts لگے ہوئی ہیں ٹھیک ہے
14:15یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ یہ وہاں ڈکٹ لگا ہوا ہے تو اس کو میں دیکھوں گا
14:19اگر تو یہ exhaust year کا ڈکٹ ہے ٹھیک ہے اگر میں اس کو دیکھوں گا تو یہ
14:23سپلائی ایر کا ڈکٹ ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ مرپس ڈو ڈکٹ آریری
14:27مجود ہیں اگر میں اس کو دیکھوں گا تو یہ جو ہے return year کا
14:30placeholder لگا ہوا ہے ٹھیک ہے اگر تو آپ کے پاس اتنی ہی
14:35years آ رہی ہیں project کے اندر تو well and good اگر اتنی نہیں
14:38آ رہی ہیں اور آپ نے کوئی اور جو ہے وہ year define کرنی ہے تو وہ
14:43آپ اور بھی اس کے اندر add کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اب یہ جو ساری years
14:48ہوتی ہے ٹھیک ہے اگر آپ project project کے اندر نیچے چلے جائیں ٹھیک ہے
14:52families کے اوپر families who please کر دیں اس کو expand کر لیں
14:56اس میں آپ کے پاس duct system آتی ہیں ٹھیک ہے duct system میں دیکھیں آپ کے
15:00پاس exhaust air آ رہا ہے return air آ رہا ہے supply air آ رہا ٹھیک ہے
15:04اگر میں exhaust check کو select کروں ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے میں type
15:08properties میں چلے جاؤں تو type properties میں جا کے مجھے اگر میں نے
15:12material کو defined ہے کیا ہوا ہے تو وہ material مجھے یہاں نظر آئے گا
15:16اگر نہیں define کیا ہے تو میں جا کے اس کو define کر سکتا ہوں پھر
15:19graphic override یہاں پہ آ رہا ٹھیک ہے اگر آپ کو color change
15:22کرنا ہے اس کا pattern چینج کرنا ہے ٹھیک ہے کوئی line
15:25tap چینج کرنی ہے ٹھیک ہے تو وہ آپ یہاں جا کے چینج کر سکتے
15:28ہیں اس کا weight اگر آپ لائن کا چینج کرنا تو وہ یہاں سے آپ
15:31جا کے چینج کر سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے کوئی اگر
15:36abbreviation دینی ہے فرز کہ لے آپ کی return year تھا تو r a آپ کہہ
15:40سکتے ہیں return year کا آپ کا abbreviation ٹھیک ہے تو وہ آپ
15:43اسمال کر سکتے ہیں اس طرح سے جو ہے آپ اپنی جتنی بھی ضروری
15:48چیزیں ہیں وہ exhaust year یہ exhaust year کا تھا sorry اس میں میں
15:52return year ڈال دیا اس میں exhaust year تو exhaust year
15:56e a آئے گا ٹھیک ہے اسی طرح اپنی exhaust year کا یہاں پہ ڈال دیا
15:59اس کے بعد return year میں چلے جائے return year میں جا کے آپ نے
16:02type properties میں دیکھا تھی تو یہاں پہ دیکھیں return
16:06ہے آپ کے اور اسی طرح آپ کی جو ہے آپ کا جو material ہے وہ آپ
16:12define کر سکتے ہیں ٹھیک ہے جس قسم کا بھی آپ نے material
16:15رکھنا ہے کوئی بھی material آپ نے define کرنا ہے ٹھیک ہے تو
16:18آپ define کرنے کے لئے یہاں سے plus ہے ٹھیک ہے create new
16:22material یہاں پہ جا کے نیا material آپ create کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
16:25اس کو آپ کر دیں اور اس کو آپ کہہ سکتے ہیں کہ return year
16:32material اس کو کوئی نام دے دیں ٹھیک ہے اس کو آپ جو ہے
16:36یہاں پہ دیکھیں appearance آپ کا آرہا ٹھیک ہے آپ نے appearance
16:39میں آپ نے کوئی color اس کو دکھانا ہے تو کیا آپ کا color
16:42ہے کیا آپ کسینا سے نظر آئے گی وہ یہاں پہ define کر
16:45سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد graphics میں جا کے بھی اس کو
16:48اپنی define کرنا گرافر میں کسینا سے ہوگا ٹھیک ہے اس کی جو
16:52ہے surface pattern کس ساؤں گا فورکرون کس ساؤں گا بیگرنگ تو سارا
16:56ہے جو آپ نے اپنا material یہاں آکے اس کو define کر سکتی
17:00ہیں ٹھیک ہے اگر physical آپ نے دکھانا ہے تو physical آپ کی
17:04properties آپ کی ساری آ جائیں گے physical properties آپ کی کیا
17:06ہیں ٹھیک ہے اور اگر آپ کی جو ہے آپ کی thermal properties یعنی
17:10heat والی properties گو ہیں تو آپ وہاں جہاں کے جہاں کے ساری
17:14define کر سکتی ہیں ٹھیک ہے کوئی بھی یہاں پہ happen select
17:18کے لیے تو وہ آپ کی properties آ جائے گے تو اس طرح سے آپ material
17:21بھی define کر سکتی ہیں کسی بھی آپ کے جو year system آپ کے
17:26پاس آ رہا ہے ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ نے ان کو define کر
17:28لینا ہے اب اگر return year یہ آ رہا ہے تو اس کے اندر آپ جو
17:32ہے return year r a ڈال سکتی ہیں ٹھیک ہے اس کا abbreviation ڈال سکتی ہیں
17:37ok کر دیں ٹھیک ہے اور ok کرنے کے بعد اسے apply کرنے کے بعد
17:42اسی طرح supplier میں چلیں گے supplier میں آپ جائیں گے type properties
17:46آپ کے پاس آ رہی ہے ٹھیک ہے اور اس میں جو ہے supplier کے آپ کی
17:50کر سکتی ہیں ٹھیک ہے آپ کو کسی طرح کا اگر آپ نے فرج کرے
18:00کوئی اور نئی air generate کرنی ہے نئی air بنانی ہے جو آپ کے پاس
18:05already project کے اندر registries نہیں کر رہی تو یہاں duplicate
18:08میں جا سکتی ہیں duplicate میں جا کے آپ کہہ سکتی ہیں fresh air ٹھیک ہے
18:12fresh air کہ آپ کے پاس ایک اور air آ جائے گی یہاں پہ دیکھیں
18:17آپ کے پاس fresh air آ گیا اب fresh air آپ کے پاس آ گیا یہاں پہ
18:21edit میں جائیں ٹھیک ہے اور یہاں پہ جا کے اس کا color آپ نے
18:24رکھنا ہے fresh air کا ٹھیک ہے تو آپ fresh air کوئی color
18:27رکھ سکتی ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ فرض کریں یہ آپ نے
18:29select کر دیا یہاں پہ color ہو گیا اگر آپ نے weight
18:32وغیرہ دینا pattern وغیرہ دینا تو line pattern بھی آپ دے سکتی
18:35ہیں اور اگر آپ نے material بھی دینا وغیرہ دینا ٹھیک ہے تو وہ
18:39آپ جو ہے material بھی کوئی یہاں پہ select کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
18:45تو اس کے بعد جو ہے آپ کے abbreviations آ گی ابرویشن میں آپ
18:49کوئی fresh air ہے تو f a آپ لکھ سکتی ہیں ٹھیک ہے اور material
18:53میں میں جو ہے کوئی آپ کا فرض کریں آپ کوئی carbon steel ہے ٹھیک ہے
18:59اس طرح کا میں کوئی material select کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
19:02apply کر دیا okay کر دیا ٹھیک ہے تو آپ کا material بھی آ گیا ٹھیک ہے
19:06اس طرح آپ کی air بھی آپ نے نئے create کر لی ٹھیک ہے پھر اس کے
19:09اندر بھی جا کے آپ دیکھ لیں کہ آپ بھی جو settings ہوئی ہیں وہ
19:12صحیح ہوئی ہیں اسی طرح سے ہوئی ہیں جس طرح سے آپ چاہتے تھے ٹھیک ہے
19:15وہ check کر لیں اس کے بعد ایک اور کیئر آپ نے create
19:19کرنی ہے تو فرض کرنی ہے اپنی kitchen کے لیے کوئی air ہے kitchen
19:23air ٹھیک ہے تو اس کے لیے آپ نے create کرنی ہے تو kitchen air
19:26آپ create کر لیں ٹھیک ہے اس کو بھی اسی طرح edit میں جا کے آپ
19:29اس کا color وغیرہ جو بھی آپ نے دینے ٹھیک ہے اس کا color
19:32وغیرہ دینے ٹھیک ہے اور اس کے بعد okay کر دیں ٹھیک ہے اور kitchen
19:36air ہے تو kitchen air کی air ڈال دیں ٹھیک ہے اس کا abbreviation apply
19:40کر دیں okay کر دیں ٹھیک ہے تو آپ کی kitchen air بھی جو ہے آپ کے
19:44پاس آ جائے گی ٹھیک ہے یہاں پہ kitchen air بھی دیکھئی آ جائے گی
19:47یہاں پہ جا کے آپ دوبارہ type properties میں جا کے اس کو check
19:50کر لیں کہ آپ کے پاس ساری چیزیں اس طرح سے ہے کے نہیں ہیں اب آپ مرحل
19:55آتا ہے کہ آپ نے جو ہے وہ ان دونوں جو ایئر آپ نے نئی بنائی ہیں ان
19:59کو آپ نے جو ہے ان کو یہاں پہ دیکھا آنا model کرنا ٹھیک ہے سب سے پہلے
20:04تو میں بتا دوں فرض کریں آپ کی supply air ہے نا تو یہاں سپلائی
20:07air کا میں تھوڑا سا color chain کر کے آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ کا آپ
20:11دیکھیں گے یہاں پہ اگر video آ رہا ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ
20:13اگر red ہم کر دیتے ہیں okay کر دیتے ہیں okay کر دیا ٹھیک ہے یہاں
20:18پہ بھی okay کر دیا تو یہاں پہ دیکھیں آپ کا red ہو گیا ٹھیک ہے
20:21automatic لیے آپ کو نظر آ رہا ہوا کہ یہاں پہ red ہو گیا ٹھیک ہے اگر فرض
20:25کریں میں اپک نیائر ڈاکٹ بناتا ہوں ٹھیک ہے فرض کریں میں
20:44اس کے بعد میں یہاں پر دیکھیں وہر ایج و ایج Zedہوں نے اس
20:52نئ Quest میں ہے۔ اسی طرح ان کیچن ایر ہے اسی طرح ہی ٹھکے دکت میں آپ
20:56جائیں گے۔ اب یہاں پہ جانتے engages جائیں گے اور یہاں پہ
21:01wahika کچن ایر ہے اور اس کا صدق ساہ دے دی جیٹھ و کچھ و کچھ
21:07کچھ لیسی طرح ، یہ ٹھوٹللی depend کرتے کہہ دیکھ بھی ایر
21:10thinking کرلے ہے۔ میں تو آپ آپ کو یہاں پہ کرکے دکھا رہو ہوں
21:14لیکن آپ نے خیار رکھنا ہے جب یہ سارا ڈکٹ اپ ڈراؤ کریں تو آپ یہ دیکھ رہی
21:19کہ آیا ہے جو آپ کا جو ڈیزائن ہے اس کے مطابق ساری چیزیں ہے کہ نہیں
21:28ہے ٹھیک ہے اس طرح سے آپ نے آپ اس کو جا کے آپ اگر 3 ڈی میں دیکھنا
21:32چاہتے ہیں ٹھیک ہے تو 3 ڈی میں بھی جا کے آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں ٹھیک
21:35ہے فرض کریں میں یہاں پہ جاتا ہوں ٹھیک ہے یہاں پہ 3 ڈی جنیٹ کرتا ہوں
21:39یہاں پہ آپ کے پاس سیکشن باکس ہے سیکشن باکس جاتا ہوں ٹھیک ہے
21:43تھوڑا سا سیکشن باکس کو جو ہے ہم تھوڑا سا نیچے پود کر لیتے ہیں ٹھیک ہے
21:48تاکہ آپ کو ڈکٹ بگرہ نظر آئیں
21:50ٹھیک ہے
21:52اس کو
22:02ٹھیک ہے اس کو میں تھوڑا سا نیچے کر لیتا ہوں ٹھیک
22:07ہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس یہ ڈکٹ آپ کو سارے نظر آ رہے ہیں ٹھیک ہے
22:11آپ کے پاس جو ہوں کہ میں ڈکٹ آپ کے جو بنے ہیں وہ سارے آپ کو
22:17نظر آ رہے ہیں ٹھیک ہے اور وہ جو میں نے ڈکٹ لڑا رہے تھے
22:20اس سرطہ ان کا ڈیویشن جو ہے ہوںڈیویشن ڈیفرنٹ ہو
22:23یہاں پہ دیکھیں یہاں کا ڈیویشن اس کا 300 آ رہا ہے ٹھیک ہے
22:26اس کا buscar بھی 300 آ رہا ہے ٹھیک ہے اس کا چیک کریں اس کا
22:29اس کے بہترین سو آ رہا ہے ٹھیک ہے تو اس کو اگر ہم ٹائپ پہ کی پڑھ کر کے اس کو سٹرینٹ کر کے اس کو بھی کٹی سو بھی کر دیتی ٹیک ہے
22:38یہاں پہ اس کی ایلیوشن چیز کر دیتی تیسو
22:44اس کے بعد یہ ایک اور آرہا ہے یہاں پہ ٹیک ہے
22:47۔ اس کو بھی جو ہے اسی ٹیپ ٹلک کر کے کٹی کٹی سو کر دیتی
22:53چیز ہے ڈاخرب 30 ش رو ٹھیک ہے اس کے بعد اس کو آپ سیکشن ووچ اس
23:03کا کریٹ کر لیں سیکشن پور کر کے آپ سبو کچھ کر shotsЧن
23:10آپ ریٹ کرو جو بارک with معافہ محافظ
23:21سیکشن پاکس لیا ٹھیک ہے اس کو سیکشن پاکس کو میں نے نیچے کر دیا ٹھیک ہے
23:42یہاں سا کے آپ دیکھیں گے تو آپ کو جو ہے تینوں بڑکس جو ہے نظر آ رہے ہیں ٹھیک ہے
23:46تو آپ اس طرح سے جو ہے ٹری ڈی میں بھی جا کے اس کو دیکھ سکتے ہیں کس طرح سے آپ کو نظر آ رہے ہیں
23:53کس طرح سے آپ کو نظر آ رہے ہیں یہاں آپ کو پتہ لگ رہا ٹھیک ہے اس میں تھوڑا سا کلر بھی آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے
23:58جات میں اگر فرس کریں میں یہاں پہ موڈ ہے یہ والا آن کر دیں تو تھوڑا سا براملٹ ہو جائے کلرز ٹھیک ہے
24:05اور کلر سے آپ کو پتہ بھی لگ جائے کونسی جو ہے یہاں پہ سرٹ کر کے بھی آپ دے سکتے ہیں ٹھیک ہے
24:10یہ ایکساسٹ ایئر ہے ٹھیک ہے یہ جو ریڈ والا ہے آپ کا سپلائی ایئر ہے ٹھیک ہے یہ والی آپ کی فریش ایئر ہے
24:16تو اس طرح سے آپ جو ہے نئی ایئرز بنا سکتے ہیں اور نئی ایئرز کو پھر آپ موڈلی کے اندر جا کے ان کو اسمال بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
24:26صحیح ہے اور جب بھی آپ نے فرس کریں اگر آپ نے ایئرز بنا لی نہیں آلی ترطیب بنا لی ہیں ٹھیک ہے
24:34تو سسٹم میں جا کے آپ کے پاس یہاں پہ جا کے اور یہاں پہ اگر فرس کریں سیٹنگ سینھ ٹھیک ہے
24:40اڈاکٹ سیٹنگ آپ نے چینج کو کرنی ہے ٹھیک ہے
24:42یہاں سے جا کے آپ چینج بھی کر سکتے ہیں ہوں آپ کو یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ
24:47ایکس ایر oy 나가 سیٹنگ کرنی ہیں وہ آپ کر سکتے ہیں ریٹر کو جاندیں ہیں تو یہاں پہ ساری چیزیں جو ہیں آپ وہ چینج کو کیا
24:55تو یہاں پہ ساری چیزیں جو ہے آپ وہ سیٹنگ ویر ابھی ان کو چینج کر سکتے ہیں
25:00اس کے بعد جہاں تک تعلق ہے دکٹ کا وہ آرڈی میں نے جو ہے اپنا
25:08ٹٹوریل پہلے کور کر دیا جس میں جا کے کوئی بھی دکٹ آپ نے چینج کرنا ہے
25:12ٹھیک ہے تو یہاں پہ جا کے آپ کو چینج کر سکتے ہیں اگر فرض کریں
25:15آپ کو رانگ چاہیے ٹھیک ہے یہاں آپ کو جو ہے وہ میٹرڈ ایلبو ٹھیک ہے
25:20ٹھیک ہے ریکٹنگلر دکٹ چاہیے وہ آپ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اگر آپ
25:24کو آگل چاہیے تو آپ آگل بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو توٹلی آپ کو
25:28آپ کے ہاتھ میں ہوتا ہے ہر چیز ٹھیک ہے اور آپ لیک Details آپ کے پاس
25:35مجود ہے ٹھیک ہے پیا آرام سے چیزیں آپ بھی چینج بھی ہو سکتے ہیں ٹھیک
25:40ہے آپ چینج کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ جو ہے ڈکٹ وغیرہ جو
25:45ہے جو بھی جس طرح کا ڈیکٹر کا ڈیزائن ہے یا جو بھی پاوجر کی
25:49ریکوائرمنٹ ہے اس کے مطابق اس کو موڈیفائی کر لیں اور موڈیفائی
25:53کرنے کے بعد جو انہا اس کو اسمار کر لیں ٹھیک ہے تو یہ آج کا
25:56ڈیکچر تھا آپ کا ایئرز کے مطلب بسکلی میں ایئرز کور کر رہا تھا
26:00کہ ڈیفرنٹ ایئرز جو ہے کس طرح سے کریٹ کرتی اور ان کے جو پیرامیٹرز
26:06ہیں ان کو کس طرح سے اوورائٹ کیا جاتا ہے ٹھیک ہے تو یہ میرا
26:09محصصت ہے تحصیل کا اپنا خیار رکھیں انشاءاللہ اگلے ٹرٹوریون
26:14ملاقات ہوگی اور میری جتنی بھی ٹرٹوریونز ہوتی ہیں دوسروں پہ
26:18ضرور شیئر کریں تاکہ ان کو بھی اس کا فائدہ ہو ٹھیک ہے تو اللہ
26:22فیدہ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
26:36موسیقی
27:06موسیقی
27:08موسیقی
27:10موسیقی
27:12موسیقی
27:14موسیقی
27:16موسیقی
27:18موسیقی
27:20موسیقی
27:22موسیقی
27:24موسیقی
27:26موسیقی
27:28موسیقی
27:30موسیقی
27:32موسیقی
27:34موسیقی
28:04موسیقی
28:34موسیقی
Comments