• 11 months ago

Category

✨
People
Transcript
00:00ایک یہودی نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا
00:05کہ اے امیر المومنین تمہاری کتاب قرآن میں ایک آیت ہے جسے تم پڑھتے ہو
00:12اگر وہ ہم یہودیوں پر نازل ہوتی تو ہم اس کے نزول کے دن کو یوم عید بنا لیتے
00:19آپ نے پوچھا وہ کونسی آیت ہے
00:23اس نے جواب دیا سور مائدہ کی آیت
00:26کہ آج میں نے تمہارے دین کو مکمل کر دیا
00:30اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی
00:33اور تمہارے لیے دین اسلام پسند کیا
00:36حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
00:40کہ ہم اس دن اور اس مقام کو خوب جانتے ہیں
00:44جب یہ آیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی
00:49اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم عرفات میں جمعے کے دن کھڑے ہوئے تھے
00:55صحیح بخاری حدیث نمبر پیتالیس

Recommended