Skip to playerSkip to main content
  • 14 hours ago

Category

People
Transcript
00:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:03کہ تم میں سے کوئی شخص جب اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے
00:09یعنی نفاق اور ریا سے پاک کر لے
00:13تو ہر نیک کام جو وہ کرتا ہے
00:16اس کے عوض دس سے لے کر سات سو گناہ تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں
00:21اور ہر برا کام جو کرتا ہے
00:25تو وہ اتنا ہی لکھا جاتا ہے جتنا کہ اس نے کیا ہے
00:29صحیح بخاری حدیث نمبر بیالیس
Be the first to comment
Add your comment

Recommended