Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:04کہ جب ایک بندہ مسلمان ہو جائے
00:07اور اس کا اسلام امدہ ہو
00:10یقین و خلوص کے ساتھ ہو
00:12تو اللہ اس کے گناہ کو جو اس نے اس اسلام لانے سے پہلے کیا
00:17معاف فرما دیتا ہے
00:19اور اب اس کے بعد کے لیے بدلہ شروع ہو جاتا ہے
00:24یعنی ایک نیکی کے عوض
00:27دس گناہ سے لے کر سات سو گناہ تک ثواب
00:30اور ایک برائی کا اسی برائی کے مطابق بدلہ دیا جاتا ہے
00:36مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس برائی سے بھی درگزر کرے
00:40اور اسے بھی معاف فرما دے
00:42یہ بھی اس کے لیے آسان ہے
00:45صحیح بخاری حدیث نمبر اکتالیس
Be the first to comment
Add your comment

Recommended