Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

People
Transcript
00:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آئے
00:07اس وقت ایک عورت حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس بیٹھی تھی
00:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تریافت کیا یہ کون ہے
00:19عرض کیا فلان عورت اور اس کی نماز کے اشتعاق اور پابندی کا ذکر کیا
00:26آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:29تحر جاؤ
00:30سن لو
00:31کہ تم پر اتنا ہی عمل واجب ہے
00:34جتنے عمل کی تمہارے اندر طاقت ہے
00:37اللہ کی قسم
00:39سواب دینے سے اللہ نہیں اکتاتا
00:42مگر تم عمل کرتے کرتے اکتا جاؤگے
00:46اور اللہ کو دین کا وحی عمل زیادہ پسند ہے
00:50جس کی ہمیشہ پابندی کی جا سکے
00:53اور انسان بغیر اکتائے
00:55اسے انجام دے
00:57صحیح بخاری
00:59حدیث نمبر ترالیس
Be the first to comment
Add your comment

Recommended