Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Huzoor SAW ne farmya||peerajmalrazaqadri bayan about Hazrat Muhammad SAW ki zindagi #islamicstatus #islamicpreacher #islamicquotes #bayan #peerajmalrazaqadri #love #dailymotion trendingshorts #pakistan
Babarazam @56
Follow
7/18/2025
Category
✨
People
Transcript
Display full video transcript
00:00
اپنے ذہن کو اتمنان دیں سکون دیں میرے نبی کریم
00:03
علیہ السلام کی پوری حیات مبارکہ میں آپ کو شکوہ نہیں ملے گا
00:09
کہیں بھی حضور یتیم پیدا ہوئے
00:12
کتنی دفعہ آپ کو کتابوں میں ملتا ہے کہ حضور روئے ہوں
00:15
کہ میرا باپ ہوتا تو ایسے ہوتا میری یمہ ہوتی تو ایسے ہوتی
00:19
ہم روز نہیں روتے
00:20
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی ساری آزمائشوں میں گزاری
00:27
کہیں آپ کو محسوس ہوتا ہے
00:30
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی کے پاس بیٹھیں اور فرمایا
00:34
آؤ میں تمہیں اپنے دھوک سناوں
00:36
ہمیں تو مسئلہ بن گیا ہے
00:41
ہم لوگوں نے اپنے آپ کو غیر مطمئن بنا لیا ہے
00:44
ہم ان ساری چیزوں کی ڈیمانڈ کرتے ہیں
00:48
جو ہمارے مالک نے مناسب نہیں سمجھ دی ہمیں دینی
00:51
ہمیں اپنے آپ کو مطمئن کرنا چاہیے
00:54
سکون میں رکھنا چاہیے
00:55
اگر آپ تھوڑا سا اپنے آپ کو سکون دیں
00:58
اتمنان دیں کہیں
00:59
الحمدللہ
01:00
اللہ تبارک و تعالی جہاں جس کو چاہتا ہے
01:03
وہاں اسے بٹھا دیا کرتا ہے
01:04
پھر ہم لوگوں کا منصب چھیننا چاہتے ہیں
01:07
حسد کرتے ہیں
01:08
بغض پیدا ہوتا ہے
01:09
عداوت پیدا ہوتی ہے
01:10
نقصان ہوتا ہے
01:12
فطری طور پر جو صلاحیت اللہ نے دی ہوتی ہے
01:15
ان کو بھی زنگ لگ جاتا ہے
01:16
زنگ لگنے لگتا ہے ان سب چیزوں کو
01:18
جو اللہ نے اپنے فضل سے ہمیں دی ہوتی ہیں
01:20
تو بات کو یاد رکھیں
01:21
زندگی میں آپ
01:24
مطمئن ہو جائیں
01:25
کہ رب قریب نے جو دیا ہے وہ کمالی دیا ہے
01:28
کمالی
01:30
حضور کی ایک
01:31
زوجہ مفترمہ تھی
01:32
تو ان کے ہاتھ ذرا لمبے تھے
01:34
مومنوں کی ماں
01:35
بعض خواتین نے ان سے کہا
01:40
کہ لمبے آتھوں والی
01:41
ہم بنا لیتے ہیں نا یہ بھی
01:44
بات کہ اس کا ناک موٹا ہے
01:47
تو اس کی آنکھیں چھوٹی ہیں
01:48
تو اس کے کان بڑھے ہیں
01:49
تو اس کے ہاتھ کیسے ہیں
01:50
تو کہا لمبے آتھوں والی
01:53
تو وہ پریشان ہو گئی
01:54
نبی کریم علیہ السلام تشریف لائے
01:55
کیا ہوا عرض
01:56
کہ یا رسول اللہ
01:57
مجھے لمبے آتھوں والی کہتے ہیں
01:58
تو حضور فرمانے لگے
02:00
یہ پریشان ہونے والی بات ہے
02:01
کہ خوش ہونے والی بات
02:02
یا رسول اللہ کیا مطلب فرمایا
02:05
تو کہہ
02:06
کہ رب نے لمبے ہاتھ
02:07
اس لئے دیئے ہیں
02:08
تاکہ میں سخاوہ زیادہ کر سکا
02:10
میں سخاوہ زیادہ
02:12
یہ جو میرا چہرہ ہے نا
02:14
یہ جو آپ کا چہرہ ہے
02:16
یہ آپ کی چاہت ہے
02:17
کہ اللہ کی
02:17
فی ای سورت ماشا
02:23
ارکبک
02:24
اللہ فرماتے ہیں
02:26
جیسے میں نے چاہا ہے
02:27
ویسے تجھے بنایا ہے
02:28
تو اگر میرا
02:31
موٹا ناک
02:32
میری چھوٹی آنکھیں
02:33
میری بڑی آنکھیں
02:34
میرے چپٹے کان
02:35
یہ میرے تو نہیں
02:36
یہ تو میرے رب کی چاہت ہے
02:38
مجھے اپنے موٹے ہونٹوں سے
02:40
نفرت کرنے چاہیے
02:41
کہ اللہ کی چاہت سے
02:42
پیار کرنا چاہیے
02:43
مجھے
02:45
مجھے اپنے
02:46
کالے رنگ
02:47
پر پریشان رہنا چاہیے
02:49
کہ رب کی چاہت پر
02:51
مجھے پیار آنا چاہیے
02:52
اللہ کی چاہت پر
02:54
پیار کر
02:54
یہ چاہت ہے
02:55
اللہ کی یہ چاہت ہے
02:56
تو اللہ کی چاہت سے
02:58
محبت کر
02:58
تو پریشان ہو رہا
03:00
فلانے کا رنگ ہو رہا
03:01
تو میرا کالا ہے
03:01
فلانے کا مکان بڑا ہے
03:03
تو میرا چھوٹا ہے
03:04
فلان بڑی گاڑی میں
03:06
کیسے بیٹھ گیا
03:06
اللہ نے چاہا تھا بیٹھ گیا
03:08
اللہ نے میرے لئے
03:10
سائیکل پسند کی ہے
03:11
مجھے
03:11
الحمدللہ کہہ
03:12
کہ سائیکل پر بیٹھنا چاہیے
03:13
اس نے پسند کی ہے
03:15
اس کی رضا ہے
03:16
کہ میں یہاں رہا ہوں
03:17
تو ایک بات
03:18
تو یہ ہمیشہ یاد رکھیں
03:19
کہ آپ
03:21
اپنے آپ کو
03:23
مطمئن کریں زندگی میں
03:24
سکون دیں
03:25
نفسیاتی طور پر
03:26
ہم بڑے ڈسٹرابیس لیے ہیں
03:28
کہ ہم بے سکون رہتے ہیں
03:29
جان بوجھ کے
03:30
وجہ ہی کوئی نہیں
03:31
دیکھیں نا
03:32
جب تک زندگی ہے
03:33
اللہ نے زندہ رکھنا ہے
03:34
اور جب وقت آ جانا ہے
03:37
تو پھر کوئی ہمیں بچا سکتا
03:38
تو ٹینشن کس بات کی ہے
03:40
ڈپریشن کس بات کا ہے
03:42
ایک بات
03:43
دوسری بات یہ
03:44
کہ دوسروں کی نفسیات کا بھی
03:47
تھوڑا تھوڑا خیال کریں
03:48
ہم پتہ کیا چاہتے ہیں
03:50
سارے میرے مطابق چلیں
03:52
پھر نفسیاتی مسائل پیدا ہوتے ہیں
03:55
میرے ساتھ اگر
03:56
سو بندہ پیار کرتا ہے
03:58
تو ان کے مطالبے
03:59
الگ الگ ہیں
03:59
کوئی کہتا ہے
04:01
جناب کو پیار ہی کرنا چاہیے
04:02
ہر ایک سے
04:03
مسکر آ کے ملنا چاہیے
04:04
کوئی کہتا ہے
04:05
حضرت صاحب
04:06
اتنا بھی پیار کریں
04:07
تو لوگ نگل جاتے ہیں
04:08
توڑی ڈنڈی پٹی بھی
04:09
ہونی چاہیے
04:10
دونوں قسم کے لوگ ہیں
04:12
نا نہیں
04:12
ایک وہ شخص ہے
04:13
جو کہتا ہے
04:14
اتنا بڑا مجمع ہے
04:15
تو دو سیکیورٹی گارڈ بھی
04:16
ہونی چاہیے
04:16
تیسرا کہتا ہے
04:17
یہ عجیب عجیب لگتا ہے
04:19
گارڈ رکھے ہوں
04:20
کسی بندے نے
04:21
کسی بڑے آدم
04:22
تو یہ آر بندے کا مطالبہ
04:24
اب آپ نے کیا کرنا ہے
04:26
آپ نے لوگوں کے
04:26
مزاج کی ریائت کرنی ہے
04:28
جہاں تک آپ پیار کر سکے
04:29
آپ نے کرنا ہے
04:30
جہاں تک محبت کر سکے
04:32
آپ نے محبت
04:33
نبی پاک نا
04:35
بچوں کے مزاج کا خیال کرتے
04:37
چھوٹے بچوں
04:37
حضور پاک سے گزرتے
04:38
تو فرماتے
04:39
السلام علیکم
04:40
ایک بچے نے
04:44
حضور کے کپڑوں پر
04:45
پشاپ کر دیا تھا
04:46
اس کی ماں پریشان ہو گئی
04:49
بخاری ہے
04:50
یا رسول اللہ
04:51
وہ بچہ تھا
04:53
پتہ نہیں چلا
04:53
تو نبی پاک فرمانے لگے
04:54
کیا ہو گیا وہ بچہ ہے
04:55
اللہ نے پانی پیدا کیا
04:57
نا بھی اس پر پانی بہائیں گے
04:59
سب ٹھیک ہو جائے گا
05:00
وہ بچہ ہے
05:01
لیکن حاجی صاحب گھر میں
05:03
بگڑ جاتے ہیں
05:04
پوتا گھر پشاپ کر دے
05:05
کہتے ہیں میں نماز پر نہیں ہوں دی
05:06
وہ بگڑ جاتے ہیں
05:08
پیر صاحب بگڑ جاتے ہیں
05:10
اس بات پہ
05:10
علامہ صاحب بگڑ جاتے ہیں
05:12
سیر صاحب کہتے ہیں
05:13
پتہ ہی نہیں
05:13
بچے نے پشاپ کر دیا ہے
05:14
حضور نے فرمایا
05:16
کہ بچہ بچہ ہوتا ہے
05:17
وہ چھوٹا ہے
05:18
اس کا ایک مزاج ہے
05:19
اس کا ایک مطالبہ ہے
05:21
اب آپ یہ کہیں
05:22
کہ وہ بڑا مجھے پاک صاحب سمجھتا ہے
05:24
تو اس رویے سے میرے ساتھ
05:25
وہ ملاقات کریں
05:26
آپ اس کے مزاج کی رعایت کریں گے
05:28
نبی کریم کے غلام کے بیٹے ہیں
05:32
حضرت عسامہ بن زید
05:34
نوازوں کی بات نہیں زنا رہا
05:36
زید بن حارسہ
05:38
حضور کے غلام تھے
05:39
ان کے بیٹے ہیں
05:40
چھوٹی عمر تھی
05:41
ناک بہرہ تھا
05:42
ویسے دادا جی
05:44
ناک صاف کر دیتے ہیں
05:45
پوتے کا
05:45
ہو سکتا ہے وہ ڈانٹ دیں
05:48
کہ چل دوڑ جاک
05:49
کتنا گندہ امہ سے کہتے ہیں ناک صاف کریں
05:51
چل نلائک
05:53
نانا بھی کہتے ہیں بھاگ جا
05:55
کیونکہ وہ حضی صاحب نے
05:57
وضو کرنا ہے نماز پڑھنی ہے
05:59
تو ان کے قریب یہ چیز آگئے
06:00
تو بڑا مسئلہ بن جائے گا
06:01
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
06:04
عائشہ
06:05
عسامہ کے ناک بہرہی ہے
06:07
صاف کر دو
06:08
حضرت عائشہ کہتی ہے
06:11
میں درہا اٹھی کو کپڑا دیکھنا
06:12
تو حضور جلدی سے اٹھے
06:13
ایک روایت تو یہ ہے
06:19
جنبی عائشہ کہتے ہیں میں نے ہاتھ پکڑ دیا
06:21
میں نے کہا حضور کپڑا لینے گئی تھی آگئی
06:23
کہتے ہیں میں نے اپنے ہاتھوں سے ان کی ناک
06:26
صاف کر دی ریٹ صاف کر دیا
06:27
اللہ کے رسول گویا میری طرف دیکھ کے
06:30
مسکرائے حضور راضی ہوئے
06:32
بچے تو بچے ہوتے ہیں
06:33
بچے تو
06:35
بچے ہوتے ہیں آپ کو بچہ
06:37
عجی صاحب مانے پہلے
06:38
نمازی صاحب مانے آپ کو
06:41
آپ کو پہلے بچہ جو ہے وہ بڑا سیانہ مانے
06:44
سمجھدار مانے
06:49
آپ اس کی نفسیات کے مطابق
06:51
اس کے ساتھ چلیں
06:52
آپ رویہ وہ رکھیں کہ وہ بچہ ہے
06:55
وہ چھوٹا ہے
06:56
حضور بچوں کے پاس سے گزرتے تھے
06:59
تو انہیں سلام کہتے تھے
07:00
آپ بھی کہتے ہیں
07:02
آج سے کہیں گے
07:04
حضور گزرتے چھوٹے بکتے
07:06
السلام علیکم
07:07
اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھی نہ
07:10
بچے کھیل رہے ہوتے تو حضور بیٹھ جاتے
07:12
فرماتے ہیں میرے سینے سے تو لگو
07:13
حضور زمین پہ بیٹھ جاتے
07:16
بچہ یوں ہاتھ پہ بچہ دوڑا آتا
07:18
حضور کے سینے سے جب لگتا
07:20
تو نبی پاک گر جاتے
07:21
اور وہ آتے ہیں
07:22
تم نے تو مجھے گرائی دیا ہے
07:24
یہ بچوں کے ساتھ
07:26
آپ جو رویہ رکھیں گے
07:27
وہ میٹھا ہوگا
07:28
اب آپ کہیں گے
07:29
چونکہ میں ایک عہدے پہ ہوں
07:31
میں ایک منصب پہ ہوں
07:32
تو یہ آپ کی نفسیاتی کبزوری ہے
07:33
پھر کیا ہوتا ہے
07:35
بچوں کو ڈانٹ کے رکھا جاتا ہے
07:37
بیجا ڈانٹ ڈبڑ
07:38
بیجا سختی
07:39
اور بیجا ان کے ساتھ رویہ
07:41
اور ان کے ساتھ
07:43
بڑی عجیب و غریب قسم کی
07:44
جو ہے وہ ہماری
07:46
جو ہے وہ گھٹن
07:46
کیا پا جاتا ہے
07:48
بچوں کے درمیان
07:49
بچے
07:49
میں کہا کرتا ہوں
07:50
پھر بچے ہمیں دکھ نہیں سناتے
07:52
وہ پھر غلط آدمی کو دوست بناتے ہیں
07:55
پھر اس غلط آدمی کو
07:56
اپنی بات بتاتے ہیں
07:57
غلط آدمی رازدار بن جاتا ہے
07:59
آپ
08:00
ان کی نفسیات کے مطابق
08:02
ان سے پیار کریں
08:03
انہیں ٹائم دیں
08:04
آپ دیکھیں
08:05
یہ کیا سوچتے ہیں
08:06
کیا کہتے ہیں
08:07
کس طرح کا ان کا رویہ ہے
08:08
بچوں کے ساتھ
08:10
پھر
08:10
نوجوان جب کوئی ہو جاتا ہے
08:12
تو اس کی سوچیں جوان ہو جاتی ہیں
08:13
نوجوانوں سے معذرت کے ساتھ
08:17
نبی پاک علیہ السلام نے
08:18
نوجوانوں کی حکومت سے پناہ مانگی
08:20
نوجوانوں کی حکومت سے پناہ مانگی ہے
08:25
اس لیے کہ نوجوان بڑی جلدی پیار بھی کرتا ہے
08:27
اور بڑی جلدی نفرت بھی کرتا ہے
08:29
سوچیں مضبوط نہیں ہوتی
08:31
نوجوان آدمی
08:33
جوان آدمی
08:35
بکھری ہوئی سوچیں ہوتی
08:36
میرے رسول کریم
08:37
صلی اللہ علیہ وسلم
08:39
نوجوانوں سے ان کے مزاج کے مطابق
08:42
ڈیل کرتے تھے
08:42
ان کی طبیعت کے مطابق
08:45
ان کی ذہن سازی کرتے تھے
08:46
ہم نہ
08:47
جوانوں کو وقت نہیں دیتے
08:50
ہم
08:50
مطالبہ کرتے ہیں نوجوان سے
08:52
کہ وہ ہے نوجوان
08:54
باتیں بڑوں والی کرے
08:55
اگر جوانی میں بڑوں والی باتیں کرے
08:57
تو پھر تو شیخ صادی کہتے ہیں
08:59
سارے بڑے چھوڑ کے
09:00
اس نوجوان کے پاس بیٹھو
09:01
اس کے پاس فیض زیادہ ہے
09:03
اگر ایسا ہو جائے
09:05
کیونکہ درجوانی توبہ کردن
09:06
شیوہ پیغمبری
09:08
یہ تو اچھی بات ہے
09:09
لیکن میرے عزیز
09:10
اگر ایسا نہ ہو
09:11
ایسا ممکن نہ ہو
09:13
تو پھر نوجوان کو
09:14
آپ اس کی طبیعت کے مطابق
09:15
ڈیل کریں
09:16
آپ اس کی سوچ دیکھیں
09:18
اس کا رویہ دیکھیں
09:19
اس سے پیار کریں
09:21
نبی کریم
09:22
علیہ السلام کے پاس
09:23
ایک نوجوان داخل ہوا
09:24
اندر داخل ہوتے
09:25
اس نے فٹا فٹ ایک بات کر دی
09:27
کہنے لگا
09:29
یا رسول اللہ
09:29
مجھے زنا کی اجازت دے دیں
09:31
میرے جذبات بہت بھٹک گئے
09:35
میں روک نہیں سکتا
09:36
ہمارے ہاں
09:39
ہمارے گھر میں کوئی فون کرے
09:41
تو ہم غیرت مند بن جاتے ہیں
09:43
میری غیرت کو گوارہ نہیں
09:45
کہ کوئی میرے گھر میں فون کرے
09:47
اور اگر میں کسی کے گھر میں فون کروں تو
09:50
پھر غیرت کدھر گئی
09:53
پھر بھی آپ غیرت مند نہیں
09:56
صاحب
09:56
پھر بھی آپ غیرت مند نہیں
09:58
اگر
10:00
آپ کسی کے گھر فون کرتے ہیں
10:02
آپ غیرت مند نہیں
10:03
تو یاد رکھیں
10:04
اگر آپ
10:05
آپ یہ حرکت کر رہے ہیں
10:07
تو پھر آپ کو بھی تھوڑا احساس
10:09
ہونا چاہیے نا
10:11
نبی کریم
10:12
صلی اللہ علیہ وسلم
10:15
سے اس نے کہا
10:16
مجھے زنا کی اجازت دے دیں
10:17
حضور فرمانے لگے آگے آ جاؤ
10:18
حضرت عمر کہتے ہیں
10:19
مجھے بڑا قصہ تھا
10:20
میرا دل کر رہا تھا
10:21
اٹھوں اور دو تھپڑ ماروں اسے
10:22
طریقہ ہے بات کرنے کا
10:24
حضور نے بلایا
10:25
پاس بٹھایا
10:26
تھپ کی دی
10:27
فرما ایک بات تو بتا
10:28
تیرے سوال کا جواب پھر دیتا ہوں
10:31
ایک بات تو بتا
10:32
یا رسول اللہ
10:34
صلی اللہ علیہ وسلم
10:35
ارشاد فرمائیے
10:36
حضور فرمانے لگے
10:37
تو پسند کرتا ہے
10:39
کہ تیری بہن کے ساتھ
10:40
کوئی زنا کرے
10:41
پسند کرتا ہے تو
10:42
کہ تیری بہن کے ساتھ
10:44
کوئی زنا کرے
10:45
کہنے لگا حضور
10:46
میں بات بھی سننا پسند نہیں کرتا
10:48
تیری بیٹی کے ساتھ
10:50
کہنے لگا حضور
10:50
زبان اس کی کھینچ لوں گا
10:52
جو یہ بات کرے گا
10:53
کہا تیری
10:54
ماں
10:55
تیری بپی خالہ
10:57
کا حضور خبردار
10:58
کسی بندے کو
10:59
میں اجازت نہیں دوں گا
11:01
تو رسول کریم فرمانے لگے
11:02
جس سے تُو زنا کی اجازت
11:03
مانگ رہا ہے
11:04
وہ بھی تو کسی کی بہن ہے
11:05
وہ بھی تو کسی کی بیٹی ہے
11:08
جو غیرت
11:08
جو حمیت
11:10
تجھے اپنے کار کے بارے میں آتی ہے
11:12
وہ دوسرے کے بارے میں
11:13
کیوں نہیں آتی
11:14
جب نبی کریم نے
11:16
اس نوجوان کو
11:17
اس کے مزاج کے مطابق
11:18
سمجھایا
11:19
تو اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
11:22
عرض کرنے لگا
11:24
یا رسول اللہ
11:25
صلی اللہ علیہ وسلم
11:26
حضور
11:27
زنا کی
11:28
ارادہ
11:30
تو ایک طرف
11:30
آج کے بعد
11:31
میری زبان پر
11:32
اس کا نام بھی نہیں آئے گا
11:33
آپ سامنے والے
11:35
کی نفسیات کو دیکھیں
11:36
آپ اپنے موڑ میں نہ رہیں
11:39
مجھے بڑی اچھی طرح یاد ہے
11:40
ایک دفعہ نا مسجد میں
11:43
ایک بچے نے نا آدھی
11:44
بازوں کی شلٹ پہن کے
11:45
نماز پڑی
11:46
ایک بابا جی نے ان کو نا
11:48
منع کیا
11:49
کہنے پورا کپڑے پا کے آیا کر
11:51
بدہ نہیں تمہیں
11:53
وہ کہنے لگا
11:55
بچہ کہنے لگا نماز ہو جاتی ہے
11:57
بازو آپ فولڈ کر کے
11:59
ایسے کر کے
12:00
بڑے بازوں فولڈ کر کے پڑھیں گے
12:02
تو کراہت ہے
12:02
لیکن ویسے بھی آدھے
12:04
بازوں والی
12:05
شلٹ میں نماز
12:07
ہو جاتی ہے
12:08
لیکن اچھا عمل نہیں
12:09
اچھا یہی ہے
12:11
کہ آپ کے بازو پورے ہوں
12:12
تو بزرگ
12:13
ان سے کہنے لگا
12:14
پورے کپڑے پہنو
12:15
کہنے لگا
12:15
یہ ہو جاتی ہے نماز میں
12:17
ابھی تھا
12:18
تو مجھے انہوں نے کہا
12:19
جی حضرت صاحب بات سننا
12:20
میں نے کہا جی حکم
12:21
کہنے لگے ان کپڑوں میں
12:22
نماز ہو جاتی ہے
12:23
میں نے کہا جی ہو جاتی ہے
12:25
کہنے لگ دا ہے
12:25
منڈا چودری آنے دا ہے
12:27
منڈا لگ دا ہے
12:29
چودری آنے دا ہے
12:30
فٹا فٹ
12:31
اسی وقت
12:31
انہی پیروں پہ
12:33
میں کہا دی
12:33
کہ ہے واقعی چودری آنے دا
12:34
بچہ
12:35
لیکن مسئلہ یہ ہے
12:36
کہ دین چودری کے لیے بھی
12:37
وہی ہے
12:38
اور غریب کے لیے بھی
12:39
تو آپ اس بچے
12:40
بچے بچارے کو اندر آنے تو دیں
12:42
اس کو مسجد میں داخل ہونے دیں
12:44
انشاءاللہ کپڑے بھی
12:52
ہم لوگ لوگوں کی ذہن کے مطابق
12:54
اترنے کو تیار نہیں
12:55
بس سارے میرے مطابق چلیں
12:57
یہ تو بات کو پیشوا کرے گا
12:59
مقتدا کرے گا
13:00
وہ بھی سمجھائے گا
13:01
رسول کریم
13:02
علیہ السلام
13:03
لوگوں کو جبرن نہیں جھگاتے تھے
13:05
حضور دلائل دیتے
13:06
نوجوان بچوں کو موقع دیں
13:08
انہیں سمجھائیں
13:09
انہیں قائل کریں
13:10
ان سے پیار کریں
13:11
ان کی نفسیات کو سمجھیں
13:13
اس کے مطابق ان کے ساتھ
13:15
آپ ڈیل کریں
13:15
پھر آگے بڑھیں
13:16
عورتوں کے بارے میں
13:18
میرے نبی کریم
13:19
علیہ السلام نے
13:21
بڑی نصیحت فرمائی ہے
13:22
معبوب کریم فرمانے لگے
13:23
عورت ٹیڑی پسلی سے
13:25
پیدا کی گئی ہے
13:26
سیدھا کرنا چاہو گے
13:29
ٹوٹ جائے گی
13:30
یہ جیسی ہے
13:31
اس کے ساتھ ویسے ہی
13:32
گزارہ کرو
13:34
اس کی نفسیات کو سمجھ جاؤ
13:35
عورت
13:36
تھوڑا سا چاہتی ہے
13:38
کہ وہ کھانا پکا ہے
13:39
تو اس کی تعریف کر دی جائے
13:41
تو بھئی کھڑی ہے
13:42
صبح سے ببرتی کھانے میں
13:43
دو لفظ بولنے میں
13:44
کوئی حرج ہے
13:45
اور اگر کبھی
13:46
نمک زیادہ ہو بھی جائے
13:47
تو کیا خیال ہے
13:48
بیوی جان بوجھ کے
13:49
زیادہ ڈالتی ہے
13:50
اس کا شوق ہے
13:52
کہ اس کی انسلٹ ہو
13:53
ہمارا رو بھئیہ
13:54
اتنا سخت ہوتا ہے
13:55
بعض اوقات
13:56
اتنا تکلیف دے ہوتا ہے
13:57
کہ اس سے جذبات
13:59
کو ٹھیس پہنچتی
14:00
مزاج میں خرابی آتی
14:01
تھوڑی تعریف
14:03
دیکھیں عورت چاہتی ہے
14:04
تھوڑا سا
14:04
کہ میرے
14:07
خاندان والے
14:08
میرے سسرال والے
14:09
میری تھوڑی عزت کریں
14:10
تو وہ اگر
14:12
سارا کو چھوڑ چھاڑ کے
14:13
آگئی ہے
14:13
تو اس طرح ہم
14:14
اپنی بیٹی کے لیے
14:15
ذہن رکھتے ہیں عزت کا
14:16
اگر تھوڑا
14:17
اس کے لیے بھی بنا لیں گے
14:18
تو میرا خیال ہے
14:19
کوئی حرج والی بات
14:20
ہم نہ لوگوں کا
14:21
خیال رکھنے کی بجائے
14:22
لوگوں کو چڑھاتے ہیں
14:24
نراز تو نہیں ہو جائیں گے
14:25
رین دینے لگ دائیں
14:28
تو ساں ہو جائیں
14:28
بھئی چڑھاتے ہیں لوگ
14:31
کسی نے کہا دیا نا
14:32
کہ یہ میرے گھر نہ آئے
14:33
آج کے بعد
14:33
باپ نے بیٹے کو کہا دیا
14:35
یہ تیرا رشتہ دار نہ آئے
14:36
وہ کہا دا
14:37
تو سویرے ضرور آئیں
14:38
وہ کھانگا تینو کڑا
14:40
ڈک دائیں
14:41
آنا صبح
14:42
وہ کسی نے کہا دیا نا
14:43
اس گلی سے نہ گزرنا
14:44
کہنا میں ابھی گلوں گا
14:45
تو دیکھ لے جو تُو نے کرنا
14:46
ہم لوگوں کی نفسیات
14:49
بلکہ پتہ چل دے نا
14:50
فلانے کو فلان چیز بری لگتی
14:52
اس کو لوگ زبردستی کرتے
14:55
چڑھاتے ہیں
14:57
نفرتیں پیدا کرتے ہیں
14:59
اس کے اندر غرور لاتے ہیں
15:01
مزاج کے اندر
15:02
چڑھ چڑھا پن پیدا کرتے ہیں
15:04
یہ کام نہ کریں
15:04
آپ اپنے لئے کیا گراؤنڈ بنا رہے ہیں
15:07
کہ لوگ آپ سے نفرت کریں
15:08
لوگ تکلیف دیں آپ کو
15:11
یہ نوجوان بچے
15:12
کسی نے ہارن دے دیا گاڑی کا
15:13
تو آپ اس نے گاڑی پیچھے کرنی نہیں
15:16
وہ امام دولت کو آرن بجا دیا ہے
15:18
یہ محذب قوموں کا یہ رویہ نہیں ہوتا
15:21
یہ تو وہ قومیں ہیں
15:23
جو مطلب بڑی تانگ ہیں اپنے آپ سے
15:25
یہ بڑے عوازار لوگ ہیں
15:27
تھنڈے رہیں
15:28
میٹھے رہیں
15:29
پیار کریں
15:30
دوسروں کے جذبات کا احساس کریں
15:32
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:34
نے ایک دن حضرت عائشہ صدیقہ سے
15:36
کہ عائشہ تلے ساتھ ایک بات نہ کروزور کریں
15:38
فرمایا جب تُو نراز ہوتی ہے
15:40
تب بھی مجھے پتا چل جاتا ہے
15:41
اور جب تُو راضی ہوتی ہے
15:43
تب بھی مجھے خبر
15:44
ہو جاتی ہے
15:46
اتنا دھیان رکھتے ہیں خامنکار میں
15:48
کہ اب اس کی پوزیشن کیا ہے
15:50
اور اب یہ کیا سوچتی ہے
15:52
اور کس بات پر اس کو جو ہے وہ
15:53
نرازگی ہوتی ہے
15:54
مجھے جب تُو راضی ہوتی ہے
15:56
تب بھی پتا ہوتا ہے
15:57
تو حضرت عائشہ کہتی ہے
15:58
نہیں نہیں حضور ہے
15:59
اسی تو بات ہی کوئی نہیں
16:00
آپ بتائیں
16:01
تو حضور فرمانے لگے
16:03
جب میں کسی اور زوجہ کے پاتھ
16:04
تھوڑا وقت گزار لیتا ہوں زیدہ
16:06
اور جب میں آتا ہوں
16:07
تو تُو نراز ہوتی ہے
16:08
یا رسول آپ کو کیسے بتا
16:10
فرمایا بتاؤں
16:11
حضور بتائیں
16:12
فرمایا اس وقت
16:13
جب تُو قسم اٹھاتی ہے
16:14
تو کہتی ہے
16:15
لا وارب عبراہیم
16:16
مجھے عبراہیم کے رب کی قسم
16:19
اور جب تُو مجھ سے راضی ہوتی ہے
16:21
تو تُو کہتی ہے
16:21
لا وارب محمد
16:23
مجھے محمد کے رب کی قسم
16:31
ایسے ہی ہے
16:32
یا رسول اللہ
16:33
بلکل
16:33
بلکل ایسے ہی ہے
16:35
جب تھوڑی خفگی ہوتی ہے
16:36
تمہیں یہ کام
16:37
تو حضور تو لوگوں کے
16:39
مزاد کا خیال کرتے تھے
16:40
نبی کریم کو تو پتا ہوتا تھا
16:43
لیکن محمد علیہ کیا تھے
16:44
سارے میرے مرضی کے مطابق چلے
16:46
ہاں
16:47
میں نے زندگی میں یہ تجربہ بھی کیا ہے
16:49
کہ آپ لوگوں کا خیال رکھنے لگے جاتے ہیں
16:51
تو لوگ خراب بھی ہو جاتے ہیں
16:52
اس میں کوئی شک نہیں
16:53
وہ سمجھتے ہیں
16:55
شاید میری ضرورت بڑی ہے
16:56
نا نا
16:58
یہ بات نہیں بھائی
16:59
بات کچھ اور ہے
17:00
حضور رحمت اللہ علیہ بھی نے نا
17:02
تو کافر ہے
17:03
یا منافق آئے
17:04
حضور کی تو ڈیوٹی ہے پیار کرنا
17:06
لیکن کافر کو دوچہ
17:07
یہ نہ کلمہ پڑے
17:08
منافق کو دوچہ
17:10
یہ نہ مومن بنے
17:11
اوہ بھائی
17:12
میں نے کہا وہ بزرگ ہیں
17:13
ان کی ذمہ داری ہی پیار کرنا ہے
17:15
وہ جو بھی جائے گا اس سے
17:17
لیکن تو بتا
17:18
تو نے پیار میں سے سیکھا کیا ہے
17:20
لیا کیا ہے
17:22
تیرے تیرے اوپر اثر کیا ہے
17:24
پیار کرنا
17:25
شفقت کرنا
17:27
اور ہے
17:27
یہ جملہ میرا یاد رکھنا
17:29
پیار کرنا
17:30
کسی سے اور ہے
17:31
اور اس سے راضی رہنا
17:33
یہ بات اور ہے
17:34
کسی پر شفقت کرنا
17:36
اور ہے
17:37
اور اس بندے سے راضی رہنا
17:38
یہ آپ دیکھیں
17:40
کہ وہ راضی ہے
17:40
آپ سے کہ نہیں
17:41
کہ خالی پیار ہے
17:43
خالی شفقت ہے
17:44
شفقت تو مجبوری ہے
17:45
کرنی ہے
17:45
تو میری عزید یاد رکھیں
17:47
نبی کریم تھوڑا تھوڑا خیال کرتے
17:49
Dekھتے بندہ
17:50
اس کے مزاج کے مطابق
17:52
دہاتی آتا تو حضور اس کا بھی خیال کرتے
17:55
حضرت ظاہر دہاتی تھے
17:57
وہ آتے تھے
17:59
ترکاریاں لے کے
18:00
گاؤں سے
18:01
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیار کرتے تھے
18:03
وہ کئی دفعہ
18:04
عجیب و غریب باتیں بھی کرتے تھے
18:06
حضور محبت سے پیش آتے تھے
18:08
آپ سامنے
18:09
امام حسن کے پاس ایک بندہ ہے
18:10
بڑی مزہ دار بات
18:11
داتا علیہ جویری نے لکھی
18:12
مجھے پڑ کے بڑا ہی مزہ آیا
18:14
اور سمجھ بھی آئی
18:16
کہ اہلِ بیتِ نبوت کی اصل مخالفت کون کرتا ہے
18:19
ایک شخص آیا تو اس نے آکے
18:21
ماذا اللہ حضرت مولا علی شیرِ خدا کو
18:24
ماذا اللہ سمہ ماذا اللہ
18:25
امام حسن کے والد کو برا بلا کا
18:27
پھر امام حسن کو کا
18:29
وہ برا بلا کہتا جا رہا ہے
18:31
امام حسن مسکراتے جا رہے ہیں
18:33
ہستے جا رہے ہیں
18:34
انجوائے کرنے کا آپ کا موڑ باندیا ہے
18:36
تو سب کچھ انجوائے ہو سکتا ہے
18:38
لیکن اگر آپ نے
18:39
مرچے دانتوں کے نیچے راکے
18:41
اچھی طرح چبالی ہوں
18:42
اور کانوں سے بھی دھما نکل رہا ہو
18:45
تو پھر تو بھائی کوئی چیز بھی انجوائے نہیں ہوتی
18:47
پھر تو قصور یہ ہے
18:48
کہ مرچے نہیں چبانی تھی
18:50
آپ نے اپنا مزاج خود بڑا کڑوا کر لیا ہے
18:52
وہ کیسے کام چلے گا
18:54
وہ آیا تو اس نے آکے نا
18:56
امام حسن کو آپ کے والد کو
18:58
وہ کہتا جا رہا ہے
19:03
امام صاحب ہستے جا رہے
19:04
جب وہ تھک گیا
19:05
تو امام حسن فرمانے لگے
19:07
روٹی کھانی ہے
19:09
بھوک تو نہیں لگی ہوئی
19:13
کہنے لگا بڑی لگی ہوئی ہے
19:14
فرمانے لگے اس کو روٹی کھلاو
19:17
اس کو روٹی کھلایی فرمایا
19:18
تیرا حال کہنے لگا بڑا غریب ہوں
19:20
ایک پیالے میں چاندی بھر کے
19:22
امام حسن نے اسے دی
19:24
اور جب اس کو دے دی نا
19:26
تو غور سے چہرہ دیکھنے لگا
19:28
کہنے لگا آپ کا حلم دیکھ کے
19:29
سخاوت دیکھ کے
19:30
مجھے یقین آگیا ہے
19:32
کہ آپ واقعی خون رسول ہیں
19:34
امام صاحب فرمانے لگے
19:36
یہ بچارہ اصل میں تنگ ہے
19:37
اپنی زندگی سے
19:38
اصل اس کا حال کوئی نہیں
19:41
تو میرے ساتھ یہ حرکتیں کر رہا ہے
19:43
تو یہ آپ سمجھیں اس بات کو
19:44
کچھ لوگ بچارے بیسے ہی تنگ ہوتے ہیں
19:46
پریشان ہوتے ہیں
19:48
بیسے ہی بلا وجہ معاملہ ہی کوئی نہیں
19:50
امام حسن رضی اللہ تعالیٰ نے
19:52
ہمیں سبق دیا ہے
19:53
وہ اللہ میں اقبال کہتے ہیں
19:54
کہ ایک مولانا نا
19:55
میرے سامنے نا
19:56
ایک بھوکے آدمی کو سامنے بٹھا کے
19:58
تو عدیث پاک کا درست دے رہے تھے
20:00
وہ بندے کو بھوک بڑی لگی ہوئی تھی
20:04
وہ درست دیتا جا رہا ہے
20:05
دیتا جا رہا ہے
20:06
دیتا جا رہا ہے
20:08
تو اقبال کہتے ہیں
20:08
میں نے اسے کہا
20:09
کہ فاکہ کش کو درست شریعت سے کیا گرد
20:12
اس کے شکم کی آگ کو
20:14
تو روٹی چاہیے
20:15
وہ اسے روٹی کھلا
20:17
اسے تیری کوئی سمجھ نہیں آرہی
20:18
تو بھوک لگی ہوئی ہے
20:20
پہلے کھانا کھلا لے
20:21
پھر ذرا اس کے ہوش ٹھکانے آئیں گے
20:23
پھر اسے دین کی بات بتانا
20:25
ہم لوگوں کا ذہن نہیں سمجھتے
20:27
کہ بندہ کس قسم کا ہے
20:28
سارے اسے آبا حیاء والے تھے
20:30
سارے ہی اکرام والے تھے
20:33
پر حضور سید عالم
20:34
صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری زوجہ
20:37
حضرت عائشہ صدیقہ
20:38
رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے
20:41
کہ میں
20:42
حضور کے گھر میں پردے کے پیچھے دیکھ رہی تھی
20:45
نبی کریم آرام فرمائے
20:46
تو حضور کی نا تحمد مبارک
20:48
پنڈلیوں سے ذرا انچی ہو گئی
20:50
پنڈلیوں سے
20:52
ٹکنوں تک مرد کا چھپا ہوا ہو
20:55
تو وہ جائز ہے
20:56
اس سے نیچے ننگا نہیں کرنا چاہیے
20:58
اوپر اس سے
20:59
ٹکنوں سے اوپر
21:00
نیچے وہ بھی جائے تو خیر ہے
21:02
حضور کی پنڈلیاں نا تھوڑی سی
21:03
چادر اٹھی ہوئی تھی
21:05
پنیاں کہتے ہیں ہم پنجابی میں
21:06
پنڈلیوں سے ذرا چادر اٹھ گئی
21:08
حضور لیٹے رہے آرام فرمارے
21:10
فرماتی ہیں باہر دستک ہوئی
21:12
حضور نے فرمایا
21:13
کون اعرض کی ابو بکر صدیق و یا رسول اللہ
21:15
اجازت ہو تو آزر ہو جاؤں
21:17
حضور نے فرمایا آ جاؤ
21:19
کہتے ہیں حضور لیٹے رہے
21:20
حضرت ابو بکر آئے
21:21
بات چیت ہونے لگی
21:22
تھوڑی دیر کے بعد پھر دستک ہوئی
21:24
کہوں نے دروازے پہ
21:25
یا رسول اللہ عمر بن خطاب
21:26
فرمایا آ جاؤ
21:28
آ گئے بات چیت ہوتی رہی
21:30
تھوڑی دیر کے بعد
21:31
عثمان گنی آئے
21:32
یا رسول اللہ آ جاؤں
21:35
فرمایا عثمان ذرا ٹھہر
21:36
حضرت عثمان ٹھہر گئے
21:39
نبی کریم اٹھ کے بیٹھے
21:40
چادر مبارک پنڈلیوں کے گرد لپیٹی
21:43
اپنے کرتے کو سیدھا فرمایا
21:45
کہا عثمان آ جاؤ
21:46
تو عثمان آئے بات چیت ہوئی چلے گئے
21:48
سیدہ کہتی ہے میں نے پوچھا
21:50
یا رسول اللہ عثمان تو
21:52
بڑی تھنڈی طبیعت کا بندہ ہے
21:53
وہ تو بڑا بڑا مٹھا آدمی ہے
21:56
حضور کوئی جاہو جلال نہیں
21:58
کوئی بات نہیں
21:58
وہ تو بڑا پیار ہے
22:00
عمر آئے تو آپ لیٹے رہے
22:02
ابو بکر آئے تو آپ لیٹے رہے
22:03
تو عثمان
22:04
حضور فرمانے لگے
22:05
عائشہ عثمان سے تو فرشتے بھی حجا کرتے
22:07
عثمان سے تو فرشتے بھی حجا کرتے
22:11
تو میں نہ حجا کروں
22:12
آپ اس بات کو سمجھیں غور کریں
22:14
کہ اگر ان کی طبیعت اس طرح کی ہے
22:17
کہ وہ کہتے ہیں
22:17
کہ وجود زیادہ چھپا ہوا ہونا چاہیے
22:19
تو نبی پاک نے ان کی طبیعت کا خیال کیا ہے
22:22
حضور نے ان کے مزاج کہا
22:24
آپ کو نہیں بتا
22:25
کہ اب بادی آپ کے کیا سوچتے ہیں
22:27
کیا چاہتے ہیں
22:28
آپ کو نہیں بتا
22:29
آپ کے استاد کا مزاج کیا ہے
22:30
آپ کو نہیں بتا
22:31
آپ کے مرشد کامل کی طبیعت کس طرح کی ہے
22:33
وہ کن باتوں میں راضی ہوتے ہیں
22:35
کن میں نراض ہوتے ہیں
22:36
ہمیں سارا پتہ ہوتا ہے
22:37
لیکن ہم چاہتے ہی نہیں
22:39
صحیح کرنا معاملات کو
22:40
ہم اپنے وجود پر
22:42
تھوڑا سا بوجھ لائلنا ہی نہیں چاہتے
22:44
اپنی طبیعت کو
22:45
تھوڑا سا تکلیف دینا ہی نہیں چاہتے
22:47
حضرت صدی کے اکبر
22:49
رضی اللہ عنہ
22:51
مالدار آدمی
22:53
کروڑوں پتی شخص
22:56
لیکن انہوں نے نہ
22:58
ایک موقع پہ
22:59
پھر ٹاٹ کا لباس بھی پہن لیا
23:01
کسی نے ان سے کہا
23:03
ابو بکر یہ کیا
23:04
فرمانے لگے
23:05
نبی کریم کو
23:06
میرے آقا کو غریبی پسند ہے
23:08
تو ابو بکر غریب بن گیا ہے
23:09
ختم ہو گئی
23:11
یہ سونا ہی میرے دو خویچ رازی
23:13
کہ میں سوکھنوں
23:14
چل لے ناما
23:15
ٹھیک ہو گئی بات
23:17
وہ جس حال میں رکھے
23:18
اس حال میں راضی رہنا ہے
23:19
یہ جو مزاج ہے نا ہمارا
23:21
کہ میں ڈھلنا نہیں چاہتا
23:22
میں بدلنا نہیں چاہتا
23:23
ہم تو غلام ہیں
23:24
پھر بھی نہیں بدلتے
23:25
تھوڑا سا خیال کریں
23:27
میں کہا کرتا ہوں
23:28
کہ اممہ کو
23:29
زیادہ نہیں ضرورت بیسوں کی
23:31
ہاں ہاں
23:31
ماں تو ماں ہوتی ہے
23:33
وہ کریٹ لگا
23:35
کتنے سے پیسے مانگے گی
23:36
اممہ کو تو بس اتنی ضرورت ہے
23:37
کہ ماں جو کہہ دے
23:38
جی کر دو
23:39
ماں کو تو اتنی ضرورت ہے
23:41
کہ دو منٹ رات کو
23:42
بیٹھ جاؤ پیروں میں
23:43
اممہ لا تیرے پیر دبا دوں
23:45
بھئی اتنی کافی ہے
23:47
وہ کہے گی
23:48
ہو ہو ہو میرا پتر بڑا چنگ
23:49
اللہ بھئی انجدی اولاد
23:51
سارے انہوں دے وے
23:52
او بھئی ایسے کر دے
23:53
وہ تو سویرے
23:54
برے ملے
23:55
ابباجی کو کوئی نہیں ضرورت
23:56
تیرے پیسوں کی
23:57
ہاں ہاں نا
23:58
ان کو تو ضرورت ہے
24:00
کہ کبھی کبھی
24:00
تو ان کو موٹر سیکل بھی بٹھائے
24:02
اور کبباجی منڈی جانا تھا
24:04
میرا دل تا کٹھے چلیں گے
24:05
آئیں ذرا پیار سے چلتے ہیں
24:07
کبھی ان سے پیار کرے
24:08
کبھی کہے ذرا کندے نہ دباؤں
24:10
اوہ یارو اس کی ضرورت ہے
24:11
نئی ضرورت
24:12
مرشد کامل کو
24:13
کسی کے پیسوں کی
24:14
نا
24:15
اللہ جانتا ہے
24:16
جو کامل آدمی ہوتا ہے
24:17
اسے ضرورت ہی نہیں ہوتی
24:18
اسے تو اتنی ضرورت ہوتی ہے
24:20
کہ اس نے کہہ دیا
24:21
سیانے بن جاؤ تو سیانے بن جاؤ
24:23
اس نے کہہ دیا
24:25
نیک ہو جاؤ تو نیک
24:26
اس نے کہا ہے
24:27
کہ آج آج آنا تو پھر
24:29
اوہ نا یار
24:30
کہاں ضرورت ہے تیری
24:37
میرے مطابق ڈھال جاؤ
24:39
میری بات کرو
24:40
اور نہ یارو
24:41
میرے رسول کریم
24:42
میرے نبی رحمت
24:44
سرور دعالم
24:46
صلی اللہ علیہ وسلم
24:47
دوسروں کا خیال کرتے
24:48
ان کے مزاجوں کا خیال کرتے
24:51
ان کی طبیعت کا خیال کرتے
24:52
ان کے معاملات کو دیکھتے
24:54
میرے رسول پاک
24:56
علیہ السلام تو دیکھتے
24:58
کون شخص کس طرح کا ہے
24:59
کس رویہ کا ہے
25:00
کس انداز کا ہے
25:02
اس کو اس کے مطابق عزت دیتے
25:04
وقار دیتے
25:05
نواز دیتے
25:07
اس شخص کا
25:08
اس طرح کا اکرام کرتے
25:09
میرے نبی کریم
25:11
صلی اللہ علیہ وسلم
25:12
فرماتے ہیں
25:13
میں نے میراج کی رات
25:14
میراج کی رات
25:17
میں نے جنت میں ایک محل دیکھا
25:19
میرا دل کیا
25:21
میں اندر سے جا کے دیکھوں
25:22
پر اس کے دروازے کے قریب گیا
25:24
تو عمر فاروق کا نام لکھا تھا
25:25
فرماتے ہیں
25:27
میں نے کہا عمر
25:27
ذرا طبیعت کا سخت ہے
25:29
تو اس نے کہنا ہے
25:31
قانون یہ ہے
25:31
کہ پہلے اجازت لو
25:32
پھر کسی کے گھر جاؤ
25:33
چلو ہم نہیں جاتے
25:35
عمر سے پوچھ کے چلے جائیں گے
25:36
گھر جو عمر کا ہے
25:38
نہیں آپ کو سمجھائی میری بات
25:40
یار نہیں سمجھے
25:41
جن کے قدموں کے صدقے گھر ملا ہے
25:44
اگر وہ یہ خیال کرتے ہیں
25:46
کہ سامنے والے سے پوچھ لینا چاہیے
25:48
نہیں آپ نہیں سمجھے
25:49
اوہ بھائی
25:50
جنہوں نے
25:51
جن کے برکت سے وہ مکان ملا ہے
25:53
اگر وہ مزاج کا اتنا خیال رکھتے ہیں
25:56
تو پھر مزاج رسول کا بھی تو خیال ہونا چاہیے
25:58
پھر مزاج
26:00
سنو پھر نبی کریم
26:02
صلی اللہ علیہ وسلم واپس آئے
26:04
حضور نے بتایا
26:05
وہ عمر تیرا مکان بڑا پسند ہے
26:07
یار میں اندر جانے لگا تھا
26:08
دروازے پہ ہور بھی بیٹھی تھی
26:10
جانے لگا تھا اندر
26:12
تو وہ نہ
26:13
میں اس لیے نہیں گیا
26:14
کہ عمر قانونوں کے بڑا پابند ہے
26:16
اس نے کہنا ہے
26:17
کہ قانون تو اجازت لے کے جوازت عمر رو پڑے
26:19
عرض کرنے لگے
26:21
حضور میں کہاں اور جنت کا مکان کہاں
26:24
مختصر سی میری کہانی ہے
26:27
یہ جو بھی ہے آپ کی مہربانی ہے
26:29
تو حضرت عمر رو پڑے
26:31
لیکن میرے رسول کریم
26:33
صلی اللہ علیہ وسلم
26:34
اب اتنا حضور خیال کرتے
26:36
تو جناب عمر پتا کون تھے
26:37
جررت نہیں تھی کسی مائی کے لال کی
26:40
عمر کے سامنے کھڑا ہو سکے
26:43
آہاں
26:45
جس کے سامنے شیطان نہ ٹھہر سکے
26:47
نکل جاتا ہے شیطان بھی
26:49
لیکن صحابہ کہتے ہیں
26:50
جب کبھی حضور کے چیرے پہ شکن آتی
26:52
تو اتنا وجود
26:55
ہم نے کسی کا کامتے نہیں دیکھا
26:56
جتنا عمر کام پا کرتے تھے
26:58
کب کبھی تاری ہوتی تھی
27:00
وہ
27:01
دلیر میں کہیں اور ہوں
27:03
یہاں تو میں غلام ہوں
27:04
یہاں تو میں نوکر ہوں
27:06
دعا منگیا کرو
27:07
سنگیوں کی تے مرشد نہ رو سجا
27:09
رو پڑتے
27:10
اور طریقہ کیا ہوتا
27:12
زمین پہ کونیاں راکھ کے نا کونیاں
27:14
گھٹنے
27:15
اب میں آپ کو کارکے کیسے دکھاؤں
27:17
حدیث صحیح میں موجود
27:19
یہ کونیاں زمین پہ راکھ کے نا
27:21
جیسے بچے نہیں چلتے
27:22
کونیاں دونوں زمین پہ حضرت عمر راکھ دیتے
27:25
اور یوں کونیاں راکھ کے
27:27
تو یوں ہاتھ باندھ دیتے
27:28
حضور کے سامن
27:28
انہی سے کونیاں
27:29
اور ہاتھ باندھتے
27:30
اور پھر روتے
27:32
جب حضور نراز ہوتے
27:34
کسی اور سے نراز ہے نبی پاک
27:35
نمبر سے نہیں
27:36
تو یوں دونوں ہاتھ بچھا دیتے
27:38
یوں ہاتھ باندھتے
27:39
اور کہتے
27:39
ردیت باللہ رب
27:41
و بالاسلام دینم
27:43
و نبینا محمد
27:46
صل اللہ علیہ و سلم
27:47
یا رسول اللہ
27:48
میں بڑا راضی ہوں
27:49
کہ اللہ میرا رب ہے
27:51
حضور میں بڑا راضی ہوں
27:52
حضور میں بڑا راضی ہوں
27:54
کہ اسلام میرا دین ہے
27:55
و محمد نبیم و رسولہ
27:58
اور میں بڑا راضی ہوں
27:59
کہ اللہ نے محمد کو
28:00
نبی اور رسول بنایا
28:02
حضور بڑا راضی ہوں
28:03
مہربانی فرما
28:04
بڑا راضی ہوں
28:05
یہاں
28:06
پیر سید علی حسین شاہ صحف
28:08
اشرفی رحمت اللہ علیہ
28:09
ڈھوڑے شاہ شریف کے بزرگ تھے اور شان یہ تھی
28:11
کہ چہرہ گاؤس پاک سے ملتا تھا
28:13
وہ تھوڑا سیما کے قائل
28:16
تھے سیما کے
28:17
یعنی وہ والا سیما نہیں جو
28:19
اب ڈھولڈ مکہ کے ساتھ ہوتا ہے
28:21
کچھ اس میں اشار پڑے جاتے تھے
28:23
بعض ایسے شہر تھے جن پر باب
28:25
زرق کہتے تھے نہیں ہونے چاہیئے یہ رائے کا
28:27
اختلاف ہے ان کے یہاں ایک
28:29
خلیفہ تھے سید ابل برکاتشاہ سام
28:31
مفتی آدم پاکستان
28:33
They are caliphate
28:34
But they are
28:37
These people here
28:37
This is how they say
28:38
Fisher
28:40
The best
28:40
This is my
28:41
Muryid
28:41
MufthiyyaAzim
28:42
This is mine
28:43
This is mine
28:44
This is mine
28:44
This is mine
28:46
So here
28:47
I will never
28:48
By the way
28:48
You have to understand
28:50
I have no
28:50
Muryid
28:51
No
28:52
Quran and snot
28:53
My
28:54
Visit to
28:54
So
28:55
So
28:56
People
28:56
Thought
28:57
Don't
28:58
Don't
28:59
We
29:00
Did
29:01
Or
29:01
They are
29:31
ڈرہ اُس کے جذبات کا خیال کریں
29:33
ڈرہ اُس کی طبیعت کے مطابق چلیں
29:35
ڈرہ تھوڑا سا
29:37
محبت کر لیں پیار کر لیں
29:38
بڑی دنیا بچ جائے گی
29:40
بڑے سارے لوگ قریب آ جائیں گے
29:42
میرے رسول پاک
29:43
ڈرہ سلام نا
29:45
ببمنزلہ
29:46
طاقت کے بوجھ ڈالتے تھے
29:49
ببمنزلہ طاقت کے
29:50
حضور نام لے کے بھی کہہ سکتے تھے
29:52
عبد الرحمان تو مالدار ہے
29:54
دے اتنے پیشے جہاد میں
29:56
عمر تو مالدار ہے دے پیسے
29:58
عثمانے گنی دے
29:59
یہ نہیں حضور نے کبھی فرما
30:01
اعلان کر دیا بھئی
30:02
جہاد کا موقع اپنا اپنا عصہ ڈالو
30:04
حضور کسی شخص پر کوئی بوجھ ہے
30:07
اپنے آپ کو بوجھ نہ بنائیں
30:09
اسلام نفسیاتی مسائل کا حل بتاتا ہے
30:11
کہ آپ پیار کریں
30:12
میں اکثر کہتا ہوں
30:14
کہ ہمارے گھروں میں بہت سارے بیمار ایسے ہیں
30:16
جنہیں دعائی کی نہیں ہماری توجہ کی ضرورت ہے
30:18
بہت سارے بیمار اس قسم کے ہیں
30:21
جنہیں صرف آپ کی مسکرہ ہٹ کی ضرورت ہے
30:23
جنہیں صرف آپ کا دھیان رکھنے کی ضرورت ہے
30:26
آپ تھوڑا دھیان کریں
30:27
تھوڑا پیار کریں
30:28
اگر آپ کو لگتا ہے نا
30:30
کہ سامنے والے کے مکان کے آگے
30:31
کورا پھینکنے سے
30:32
اس کو ذنی عذیت ہوتی ہے
30:34
تو خدارہ
30:35
آپ کا پتہ ہے
30:36
مسلمان خوش ہو جائے
30:37
تو اللہ بھی خوش ہو جاتا ہے
30:38
اور حضور فرماتے ہیں
30:40
مسلمان کو تکلیف ہو
30:41
تو مجھے بھی تکلیف ہوتی ہے
30:43
اس لیے
30:43
ایک تو اپنے آپ کو خود مطمئن کریں
30:45
دوسروں سے مطالبہ نہ کریں
30:47
اور آپ کوشش کریں
30:48
دوسروں کے مزاج کے مطابق
30:50
ان کی طبیعت کے مطابق
30:52
آپ شریعت قاضوں کے اندر رہ کے
30:54
آپ کوشش کریں
30:55
کہ سامنے والا ہماری وجہ سے
30:57
چڑے نہ
30:57
اسے عذیت نہ پہنچے
30:59
اسے تکلیف نہ ہو
31:00
ہمیشہ مدہت خیر اللہ نام میں گزرے
31:03
دعا ہے یہ عمر درود
31:05
و سلام میں گزرے
Recommended
0:13
|
Up next
Sahih Bukhari 1903=URDU VOICE=ENGLISH CAPTION
Yasir jamil
3/4/2025
0:15
Virat kholi vs babarazam in india 🇮🇳 #viratkohli ##trendingshorts #babar #ipl2025# viral memes
Babarazam @56
7/8/2025
0:27
Subhan Allah Alhamdulillah LA ilaha illallah Allah Hu Akbar __ _trueislamichadees _muslimworld
True Islamic Hadees
6/21/2025
0:33
MUHAMMADSAW #Trueislamichadees786 #islamicchannel #Islamicfact #Reel #Short #Allah
True Islamic Hadees
6/14/2025
0:13
Sahih bukhari 5353=URDU VOICE=ENGLISH CAPTION
Yasir jamil
3/9/2025
0:17
Young ABD VS PRIME ABD🥶🥶🥶🥶#cricket league #trendingshorts league game #viratkohli batting against gangster #viratkohli
Babarazam @56
4 days ago
0:12
Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan #viratvsbabar #trendingshorts
Babarazam @56
4 days ago
0:40
babarazam batting style that makes him king vs viratkohli T20I career #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan
Babarazam @56
7/25/2025
26:14
Pakistan Vs ban 3rd highlights #cricket #pakvsban #trendingshorts #viralvideo #cricket #trendingshorts #cricketlover #bcci #cricketfever #love #dhoni #csk #instagram #dream #klrahul #pakistan #cricketnews #mumbaiindians #hardikpandya
Babarazam @56
7/24/2025
0:23
viratkohlivsbabarazam battingstylethatmakeshimking#cricket#babarazam#trendingshorts#pakistan#army#cricketlovers#cricketfever#cricketaustralia#cricketers#cricketworldcup#dailymotiontrendingshorts#pakistan|cricket vs football ⚽️ which one is best |
Babarazam @56
7/24/2025
0:27
Babarazam is the most following cricketer in world #Babarazam batting style #viratkohli #Babarazam vs Dale styen #viratvsbabar #trendingshorts #dailymotion #viralshort
Babarazam @56
7/24/2025
0:35
Babarazam batting vs Australia Xgangster style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan
Babarazam @56
7/24/2025
0:38
Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan
Babarazam @56
7/24/2025
0:40
Virat kholi vs babarazam T20I career Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan
Babarazam @56
7/23/2025
0:47
Babarazam batting tips thats make him king #cricket #babarazam #ipl2025 #viratkohli #trendingshorts #Steve smith #joe Root vs babarazam T20I career #dailymotion #trendingshorts
Babarazam @56
7/23/2025
15:38
Pakistan Vs ban 2nd T20I highlights #cricket #pakvsban #trendingshorts #viralvideo #cricket #trendingshorts #cricketlover #bcci #cricketfever #love #dhoni #csk #instagram #dream #klrahul #pakistan #cricketnews #mumbaiindians #hardikpandya
Babarazam @56
7/23/2025
0:22
Babar azam today batting style that makes him king afainst newzeland #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan
Babarazam @56
7/23/2025
1:00
Shoaib Akhtar ne cricket ka end kia #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan #viratkohli batting style that makes him king #cricke
Babarazam @56
7/23/2025
1:02
Virat khloi vs Babar azam today batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan
Babarazam @56
7/23/2025
0:17
Babar azam today batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan
Babarazam @56
7/22/2025
8:02
india vs pak Wcl 2025 #cricket #indvspak2025 #viralvideo #trendingshorts #ytshorts #dailymotion #babarazam #ipl2025 #viratkohli #viratvsbabar
Babarazam @56
7/22/2025
2:36
pakistan vs Bangladesh |1st T20I match |# cricket #ipl #viratkohli #t #cricketlovers #rohitsharma #india #worldcup #msdhoni #cricketfans #icc #indiancricketteam #indiancricket #cricketer #sports #teamindia #rcb #cricketlover #bcci
Babarazam @56
7/22/2025
0:48
Moon vs sun diameter research that claimed that in equal size
Babarazam @56
7/21/2025
0:10
Power hitting of Muhammad rizwan vs Virat Kohli form #cricket #cricketlover #trendingshorts #viralvideo #ipl2025 #viratkohli #music #dj #palvsind
Babarazam @56
7/20/2025
22:26
|today match highlights |pak vs ban 1st T20I match#pakvsban#cricket #trendingshorts #pakistan peerajmalrazaqadri #viratkohli #music #electronicmusic #housemusic #pakvsban#dailymotion #trendingshorts #babarazam batting tips
Babarazam @56
7/20/2025