Skip to playerSkip to main content
#Israeltargets #seniorHamasofficial #Gazastrike #khawajaasif #faizhameed #imrankhan #9mayincident #Denmark #children #bansocialmedia #StarfootballMessi #Indiastadium #Fansvandalise #petroldieselprices #cdf #fieldmarshalasimmunir #pakistanarmy #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Army fully focused countering divisive elements seeking to undermine stability: CDF

Written order issued in Islamabad fatal car accident case

PTI reconstitutes 23-member new political committee

Pakistan Car Sales Report- Nov. 2025 update

Goods transporters end strike after successful talks with Punjab Govt

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00पाक फॉज हर अंदरूनी और बेरूनी खत्रे से निमटने के लिए तैयार है।
00:07कौमी सलामती पर आच्छ नहीं आने देंगे।
00:09फॉज इंतहा पसंद नजरियात और दुश्मन अनासर के अजाइम नाकाम बना देगी।
00:13चीफ आफ डिफेंस पॉर्सेज फिल्मार्शल सेद आसिम नीर का गुज्रावाला और सियालपूर्ट गैरेजन के दौरे के दौरान अफसर और जवानों से खताब।
00:20Chief of Defense Forces, Field Marshal, Aasim Mulirnay, Trabiyatiy, Jengi, Washqo
00:24and Jadid Simulator Training, Saholatka bhi, Meshawazaka, Formation ki aala,
00:29Pesha, Waranah, Maharat, and Bharapur Jengi tayariyong ki tarif ki.
00:32Field Marshal ne Jadid Technology ke hosun
00:34اور Jadid Jengi, Zharuriyaat ke mطابق khud ko ڈhjalnene per zore diya.
00:37كراچی میں ناشنال گیمز کی رنگ آرنگ اختتامی تقریر
00:52Chief of Defense Forces
00:53Phil Marshall, Sayed Asim Monir کی بطور مہمان خصوصی شرکت
00:57آرمی کی Champion Team کو قائد آزم چوفی پیش کی
01:00ناشنال گیمز کا پرچم
01:01Punjab Olympic Association کو
01:03تھوا کر اگلے ناشنال گیمز کی میزبانی سوب دی
01:05بلاول بھٹو نے فیڈ مارشل سید آسم منیر کو سندھ کی ثقافت ٹوپی اور اجرک پینائی
01:10تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا
01:13فیڈ مارشل کی خیادت میں پاکستان اپنی خودمختاری کے تحفظ میں کامیاب رہا
01:17مائے کی جنگ نے ہمیں متحد کیا
01:20اس یقجیتی کو وڑھانا ہے
01:22نیشنل گیمز قومی وحدت اور اتحاد کی علامت ہیں
01:25نیشنل گیمز کے دران کھراریوں نے ثابت کیا کہ وہ صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں
01:29یہی کھراری دنیا میں پاکستان کے مصبت تشخص کے سفیر بن کر اُبھریں گے
01:34نیشنل گیمز کی تقریب میں شرکت پر سی ڈی ایف فیڈ مارشل آسم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں
01:53پاکستان مالی بہران سے نکل چکا ہے
01:56اقتدار میں آئے تو دیوالی اپن کے کنارے پر تھے
01:58وزیر آزم کا لاہور میں نیشنل ریگولیٹرے ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب
02:02کہا ہم نے امید نہیں چھوڑی
02:04آج آئے ایم ایف نے ایک اشاریہ دو ارب کی قسط بھی منظور کر لی
02:08نیا ریگولیٹرے ریفارم بجلی کی تیزی سے نافذ کریں گے
02:11سرمایہ کاروں اور تاجروں کو پیچیدہ قوانین اور طویل انتظار سے نجات ملے گی
02:15وزیر آزم نے اصطاحت کو جلد عملی شکل دینے کی ہدایت کی
02:19کہا تبدیلی صرف باتوں تک محدود نہ ہو
02:22وزیر آزم سے برطانیہ کی وزیر مملکت لندل اقوامی ترقی کی ملاقات
02:26اہم شعبوں میں تعاون کو مزید گہرہ کرنے کے لیے مشرکہ عظم کا عیدہ کیا
02:42واشی ٹیم کی کوششوں سے کرپشن نے نمائے حد تک کمی آئی
02:45پاس کو کرپشن کا گھڑ بن چکا تھا اس کو بند کر رہے ہیں
02:48وزیر خزانہ محمد اورنزیب کا لاہور میں آل پاکستان چیمبر کانفرنس سے خطاب
02:53کہا سرکاری ملازمین کے اساسے پبلک کرنے سے مطالق قانون سازی کر چکے
02:58ملازمتیں دینا حکومت نہیں
03:00پرائیوٹ سیکٹر کا کام ہے
03:01حکومت کا کام نجی شعبے کو سازگار محول دینا اور سہولتیں فراہم کرنا ہے
03:06پرائیوٹ سیکٹر کو ملک کو لیٹ کرنا ہوگا
03:08این ایف سی اجراس مصوبوں کی مشاورت سے آگے بڑھنے پر اتفاق ہوا
03:12سازشی اناصر بانی پی ٹی آئی کو پھر اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں
03:27سازش کے کل پرزے بیوراکرسی اور سیاست میں چھپے بیٹھے ہیں
03:31وزیر دفاع خواجہ آسف کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ پیز حمید کی نگرانی میں شروع ہوا
03:36نو مائی کو تباہی کا منصوبہ فیض حمید اور بانی پی ٹی آئی کا جوائنٹ وینچر تھا
03:40دونوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کیا جا سکتا
03:43فیض حمید کے خلاف نو مائی سمیت دیگر مقدمیں چلیں گے
03:46نو مائی حملے میں ادارے کے اندر سے بھی مدد کی گئی
03:49لٹیروں کے سب ٹھیکانوں کی خبر ہے
03:52احتساب ہوگا
03:53وزیر ریلوے ہنیف عباسی نے کہا فیض حمید کی سزا مقافات عمل ہے
03:57ملک کے خلاف ہونے والی ہر اندرونی اور بیرونی سازش کے پیچھے فیض حمید تھے
04:02نفرت کی سیاست کرنے والوں نے بارہ سال میں کے پی کے کو تباہ کیا
04:21نئی نسل کے ذہن خراب کیے وزیر اطلاعات عطا تعالیٰ کا تقریب سے خطاب
04:24کہا نواز شریف نے ترقی کا جو سفر شروع کیا
04:27اس پی ٹی آئی دور میں شدید نقصان پہنچا
04:29وزیر آزم شہباز شریف فیڈ مارشل سید آسم منیر اور ادارے نے ملکی معیشت کو سمحالا
04:34عالمی ادارے بھی معیشت کی بحالی کا اعتراف کر رہے ہیں
04:37احسان اقبال نے کہا پاکستان نواز شریف کے استحاد چھوڑ کر عدم استحقام کا شکار ہوا
04:42بھارت میں نواز شریف کی معاشی استحاد اپنائی اور دو ہزار میں پاکستان سے آگے نکل گیا
04:47بھارت کو مارکہ حق میں شکست کی اس لیے دشمن اب دہشتگردی کر رہا ہے
04:51آج مساخ پاکستان کی ضرورت ہے جس کے اندر تمام مساخ ہو سکتے ہیں
04:55ہمیں اب پاکستان کو آگے لے کر جانے کے لیے استحقام پیدا کرنا ہوگا
05:07وادی تیرہ میں سہولتوں کا فقدان انتظامی چالنجز بے ناقص گووننس بے نکاب کر دی
05:18آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا نوٹ کہتے ہیں
05:21فتنہ خوارج عدم استحقام کو پر روک دے رہے ہیں
05:24منشیات کی سماگلنگ سے پیسہ وصول کرتے ہیں
05:27پوری آبادی کی نگرانی کے لیے صرف تین پولیس اہلکار ہیں
05:30وینک مانڈر کرنل وقاس نے کہا
05:32فتنہ خوارج منشیات اور بھتے سے اکٹھی رقم
05:35فورسز اور عوام کے خلاف استعمال کرتے ہیں
05:37مقامی حکومت کی ناہلی کا فائدہ شدت پسند اور جرائیم پیشہ اٹھا رہے ہیں
05:42علاقے میں کوئی سرکاری سکول یا ساتذہ نہیں
05:45بچے سکول نہیں جائیں گے تو ان میں شعور کیسے آئے گا
05:48بھارتی پروپیگنڈا فلم دھرندر کے مقابلے میں میرا لیاری کی ریلیز کا اعلان
05:56سندھ کے سینئر وزیر شلیر میمن نے کہا
05:58کہ اگلے ماں میرا لیاری ریلیز ہو رہی ہے
06:00جو لیاری کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لائے گی
06:03بھارتی فلم دھرندر پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی واضح مثال ہے
06:08جس میں خاص طور پر لیاری کو نشانہ بنایا گیا ہے
06:11لیاری تشدد نہیں بلکہ ثقافت، آمن صلاحیت اور مذاہمت کی علامت ہے
06:15مرتضی وحاب نے لیاری پر بننے والی بھارتی فلم پیپلز پارٹی کے خلاف سازش قرار دے دی
06:21میر کراچی نے کہا
06:22بھارت فلم بنا کر ملاول کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
06:25بھارت جنگی میدان میں ہار گیا تو فلمی میدان شروع کر دیا
06:29کراچی کے علاقے نازب آباد میں
06:41سنی تحریک کے سربراہ سروت اجاز
06:43قادری کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپا متعدد ملزمان گرفتار
06:46ایس ایس پی کا کہنا ہے
06:47بھتے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے گرفتاری کے نے چھاپا مارا گیا
06:50جواد اور مللہ شازیب نامی بھتا خور گرفتار
06:53ملزمان سمت کاٹھی آواری بھتا خور گروہ کا حصہ ہے
06:57گرفتار ملزمان کئی کیسوں میں مطلوب ہے
07:00ملزمان بھتا خوری کا نیٹ ورک چلاتے تھے
07:02ملزمان کے قبضے سے استحاب برامت کر لیا گیا
07:05ایس ای ایو پولیس نے گزشتہ روز رہان نامی بھتا خور کو گرفتار کیا تھا
07:09گرفتار ملزم کے نشاندہ ہی پر آج کاروائی کی گئی
07:13کراچے کی بگرتی صورتحال کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا
07:30نمائش چرنگی پر کارکنوں کی بڑی تعداد جمع
07:32امیر جماعت اسلامی کراچی منم زفر نے کہا
07:35کراچی میں ٹرافک حادثات ای چالان کی لوٹ مار
07:37اسٹریٹ کرائم کے خلاف دھرنا دے رہے ہیں
07:40صوبائی حکومت کی بے حصی کے خلاف شہری اعتجاج پر مجہور ہیں
07:43پیپلز پارٹی کا قابض میں شہر کو حق دینے کے لیے تیار نہیں
07:47کوئی منصوبہ ایسا نہیں جس کے مکمل ہونے کی حتمی تاریخ ہو
07:50کراچے کے مختلف علاقوں میں شدید ٹرافک جیم رہا
07:53شارف ایسل نیو ایم ایجیلا روڈ اولڈ سٹی ایڈیا میں گاریاں ٹرافک جیم میں پھسی رہیں
07:58وزیر آلہ سن کا نوٹس ٹرافک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت کی
08:02سلطان گولڈن نے ریورس ڈرائونگ کا ریکارڈ توڑ دیا
08:17انہوں نے ایک میل کا فانسلہ ستاون سیکنڈز میں ٹیک کیا
08:20تیز ترین ڈریورس ڈرائونگ کا ریکارڈ امریکی سنٹ مان نے دوہزار بائیس میں قائم کیا تھا
08:25تقریب سے خطاب میں وزیر آلہ بلوچستان نے سلطان گولڈن کے لیے پانچ کروڑ روپے نام کا اعلان کیا
08:31صدر اور وزیر آزم کا عالمی ریکارڈ توڑنے پر سلطان گولڈن کو خراج تحسین
08:35وزیر آزم نے کہا سلطان گولڈن نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا
08:39پوری قوم کو آپ پر فخر ہے
08:41چیئرمن پی سی بی محسن نقلی کی بھی سلطان گولڈن کو مبارک باد
08:45بھارت میں ایک اور سپورٹنگ ایونٹ کے دوران بدنظمی سٹار فوٹبالر لائنل میسی کو دیکھنے کے لیے
08:58ہزاروں شائقین کالکتہ سٹیڈیم پہنچے
09:00لیکن انتظامیہ نے میسی کو صرف دس منٹ بعد ہی وینیو سے واپس بھیج دیا
09:05مشتعل بھارتی پانچ کی سٹیڈیم میں توڑ پھور
09:08گراؤن میں وہ تلے پھیکی شرکہ کو منتشر کرنے کے لیے پولس نے لاتھیاں برسائیں
09:13پانچ کا کہنا تھا اتنے مہنگے ٹکٹ خرید کر میسی سے ملنے آئے
09:17لیکن میسی کے ساتھ تصویریں صرف وزراء نے بنوائیں
09:20ہمیں تو ملنے کا موقع ہی نہیں دیا گیا
09:22صدر آصف زرداری سے بلاول ہاؤس تاہور میں پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں
09:27آصف زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ملاقات کی
09:31گورنر پنجاب نے صدب ملکت کو پنجاب کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی
09:35رہنماؤں نے پی پی کو پنجاب میں درپیش مسائل سے صدر کو آگاہ کیا
09:39صدر آصف زرداری کی رہنماؤں کا عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدا ہے
09:44وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا
09:55ٹرانسپورٹ کے شعبے کو سنت کا درجہ لینے کا فیصلہ
09:57پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان تمام عمور تیپ آگئے
10:00ٹرانسپورٹرز کا فیصلے کا خیر مقدم
10:03سینئر سوائی وزیر مریم آرنجیب کی زیرے صدارت
10:05اجاز میں گورڈز اور پبلک ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی
10:08اعلامیے کے مطابق ٹرافک آرڈنیس
10:11دوہزار پچیس ندیت سے مطالق کوئی شفت شامل نہیں
10:13ایک ہی جرم پر دوبارہ چالان نہیں ہوگا
10:16الیکٹرانک ایپ کے ذریعے روٹس پر چالان کا عمل ریگولیٹ کیا جائے گا
10:19مریم آرنجیب نے کہا ہر زندگی کا تحفظ اور نظام کی بہتری بنیادی حدر
10:24پاکستان میں چوالیس پیشت لوگ گوربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں
10:50بے نظیر انکم سپورٹ کی طرح کئی سکیوے ہے لیکن گوربت ختم نہیں ہو رہی
10:54امیر جوات سامی حافظ نعیم الرحمان کا وزیر آباد میں نوجوانوں کو بلا سوت قرض پرہمی کی تقریب سے خطاب
10:59کہا نوجوانوں کے پاس روزگار نہیں ہوگا تو مایوسی ہوگی
11:03سرکار کا نظام بہترین ہونا چاہیے بدقسمتی سے ایسا نہیں ہے
11:14ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ڈی پیو ایبٹ آباد حارون رشید کو جی آئی ٹی سے ہٹا دیا گیا
11:19اے آئی جی سونیا شمروز جی آئی ٹی میں شامل
11:22جی آئی ٹی نے گوشتہ روز تیس سے زائد افراد کے بیانات قلم بن کیے
11:25ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس شعبہ تفتیش کی بڑی کوتا ہی
11:29ڈی پیو کے مطابق جس گھر میں قتل کیا گیا تاہار اسے سیل نہیں کیا گیا
11:34ذرائع کا کہنا ہے ڈاکٹر وردہ اغوا کی ریپورٹ پر پولیس سب سے پہلے ملزمہ ردہ کے زیر تعمیر گھر گئی تھی
11:39گھر پر تعلیٰ ہونے کی وجہ سے پولیس تاجر رہنما کے گھر پہنچی
11:43ملزمہ کا رشتہ دار تاجر پولیس کو گمراہ کرتا رہا
11:46تحقیقات کے مطابق ملزمہ ردہ کے مختلف ناموں سے سولا اکاؤنٹس ہیں
11:50جن کے ذریعے ستر تولہ سے زائد سونا بینکوں میں رکھوایا
11:53ملزمہ ردہ نے سونا رکھوا کر دو کروڑ روپے سے زائد قرض حاصل کیا
11:58اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی قلاف فرضی غزہ سٹی میں گاڑی پر فضائی حملہ کر دیا
12:12حملے میں حماس کے اہم کمانڈر رائت ساتھ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
12:17حملے میں چار فلسطینی شہید اور چھے زقمی ہو گئے
12:19اسرائیلی فوج کا کہنا ہے حملہ نیتن یاہو کے حکم پر کیا
12:23رائت ساتھ کو آپریشن توفانہ لقصہ کا اہم منصوبہ ساز قرار دیا جاتا ہے
12:27اسرائیلیہ کے بعد ڈنمارک کا بھی پندرہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کا منصوبہ
12:46ڈنمارک حکومت کا کہنا ہے بچے حد سے زیادہ ڈیجٹل دنیا میں مصروف ہو گئے ہیں
12:51جہاں انہیں نامناسب مبال، سائبر بولنگ، ذہنی دباؤ اور دیگر نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے
12:57ڈنمارک کے وزیر ڈیجٹل امور نے کہا
12:59سوشل میڈیا کے بے جائے استعمال سے بچوں کی ذہنی سہت، تعلیمی کا عقدگی اور سماجی رویوں پر منفی اثرات مراتب ہو رہے ہیں
13:06بچوں کو آلنائن دنیا کے خطرات سے بچانا ریاستہ والدین دونوں کی ذمہ داری ہے
13:11اور آئی ایس پی آر نے معروف گلوکار اسٹار کی آواز میں پاک سرزمینیوں کے نام سے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا
13:28نغمے میں ملکہ حق کے دوران پاکستان کی مسلح پانچ کے دفاع وطن کی شاندار اکاسی
13:34سرحدوں کے محافظوں کو زبردست سراج تحسین پیش کیا
13:37اور سیلوی بگ بیس لیک اپ اندھروا سیزن آج سے شروع ہوگا
13:41اس بار پاکستانی سوپر اسٹار سب کی توجہ کا مرکز ہیں
13:44بابر آزم محمد رزبان، شاہین آفیدی، حریص رہو فسن علی اور شاداب خان ایکشن میں نظر آئیں گے
13:49اتتاہی میچ بابر کی سیڈنے سکسرز اور پرٹ اسکارچرز کے درمیان کھیلا جائے گا
14:03اڈر نائنٹین ایشیا کپ میں ناقابل شکست رہنے کا مشن
14:06پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ کل روایت یہری بھارت کے خلاف دوبائی میں کھیلے گا
14:11گرین شٹس نے پہلے میچ میں ملائشہ کو دوستو ستانویں رن سے ہرائے تھا
14:15بھارت نے اپنے پہلے میچ میں یو اے ای کو دوستو چونتیس رن سے شکست دی تھی
14:19میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے شروع ہوگا
14:22جیتے والی ٹیم کی سمی فانل میں رسائی آسان ہو جائے گی
14:25اور سہرہ میں دھول اڑاتی گاڑیوں کا دنگل
14:31جھل بکسی ڈیزرٹ جیپ ریلی میں سٹاک کٹیگری میں سنسنی خیز مقابلے ہوئے
14:35علی بکسی نے کٹیگری میں مقررہ فاصلہ سب سے پہلے ایک گھنٹہ ترپن منٹ پہ تیہ کیا
14:39بی کٹیگری میں محمد بکسی ایک گھنٹہ اٹھاون منٹ پہ فاصلہ تیہ کر کے بازی مار لی
14:44سی کٹیگری میں جہازیب عمرانی اور بی کٹیگری میں اسامہ کامیاب رہے
14:48ریلی کا فائنل راؤن آج ہوگا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended