Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
#Palestine #Israel #gaza #hamas #pakvsl #asiacup2025 #super4 #uspresident #donaldtrump #Muslimleaders #gaza #TyphoonRagasa #Philippines #ImranKhan #palestine #pakvsind #headlines

U.S. threatens sanction on entire ICC over Israel war crimes probe

West, Russia clash at UN after incidents in NATO air space

FAW signs deal to acquire stake in Zhuoyu

Govt announces Private Hajj Scheme quota — Who gets priority?

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:05foreign
01:09foreign
01:23foreign
01:28ڈانل ٹرام کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے
01:30امریکی صدر ڈانل ٹرام کا
01:32اقوام متحدہ کی جنرل اسم وی سے خطاب
01:34کہا غزہ میں آپ
01:36جنگ بندی ہو جانی چاہیے
01:38اقوام متحدہ نے جنگیں روکنے کے لیے
01:40خوش نہیں کیا میں نے ساتھ جنگیں
01:42روکی آمن کوششیں
01:44نوبل انام کے لیے نہیں کر رہا
01:46سب سمجھتے ہیں کہ آمن کوششوں پر
01:48مجھے نوبل انام ملنا چاہیے
01:50ڈانل ٹرام کی بھارت پر بھی کڑی
01:52تنقید کہا روس سے
01:54تیل خرید کر پیوٹن کو مضبوط کر رہا ہے
01:56روس یکرین جنگ میں
01:58چین اور بھارت فنڈنگ کرتے ہیں
02:00نیٹو ممالک کا بھی
02:02روسی انرجی مسنوعات کا بوئیکاٹ
02:04نہ کرنا شرمناک ہے
02:05امریکی صدر نے میئر لندن پر
02:08سنگین الزام لگایا کہ صادق خان
02:10لندن میں شریعت نافذ کرنا چاہتا ہے
02:12کہا میں اب
02:14لندن نہیں جانا چاہتا وہاں کا میئر
02:16ٹھیک نہیں ہمارے شہروں میں
02:18شریعت نافذ کرنے کی باتیں کی جاتی ہیں
02:32فلسین شلانے میں
02:33ہماس کا کوئی کردار نہیں ہوگا
02:35فلسینی اتھارٹی کے سبراہ
02:36محمود عباس کا ہماس سے ہتھیار
02:38ڈالنے کا مطالبہ
02:39دو ریاستی حل کانفن سے ویڈیو لنک خطاب میں کہا
02:42ہماس کو فلسینی اتھارٹی کے سامنے
02:44ہتھیار ڈالنا ہوں گے
02:45ہماس نے امریکی سادر ڈالن ٹرام کو خط لکھ کر
02:48غزہ میں ساٹھ دن کی جنگ بندی کی زمانت مانگ لی
02:51فاکس نیوز کا کہنا ہے
02:52خط ہماس کے مذاکرات کاروں نے قطر کی حوالے کیا
02:56ہماس نے آدھے یرگمالیوں کی رہائی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے
02:59وقتی نہیں
03:00باعتماد امن کی زمانت چاہتا ہے
03:03غزہ پر تازہ حملوں میں
03:05بچوں اور خواتین سمیت
03:06سینتیس فلسینی شہید
03:08مغربی علاقے میں شاتی پناہ غزین کیمپ شدید گولہ باری
03:12غزائی قلت سے ایک اور بچہ جان کی بازی ہار گیا
03:15وزیراعظم شہباز شریف کی جنرل اسمیلی آمد
03:24وقت کے ساتھ اجلاس میں شریف ہوئے
03:26وزیراعظم جمعے کو جنرل اسمیلی سے خطاب کریں گے
03:30شہباز شریف کی آج امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوگی
03:33امریکی صدر مسلم ملکوں کے رہنماؤں سے ملیں گے
03:37جن میں ترک صدر اماراتی سعودی قطری مصری اور انڈونیشین قیادت شامل ہے
03:43ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی کے بعد گورننس اور امن و امان سے متعلق تجاویز پیش کی جائیں گی
03:49امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا
03:51امریکہ چاہتا ہے مسلم مل غزہ میں فوج بھیجنے پر آمادہ ہوں
03:55تاکہ اسرائیل انخلا کر سکے
03:58پراس کے صادقوں نیو یورک فولس نے روک کیا
04:05فلسین کو بطور ریاست تصمیم کرنے کے بعد غیر متبقے صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
04:10سفارتھانے جاتے ہوئے گاڑیوں کو راستے میں روکا گیا
04:13میکرون نے پولس سے پوچھا تو بتایا گیا
04:15امریکی سازو ٹرم کا کافلا گزرنا ہے
04:17اس وجہ سے سڑک بند ہے
04:19میکرون نے اسے وقت پون پر ٹرم کو دلچسپ صورتحال سے آگاہ کیا
04:23کہا میں سڑک پر کھڑا ہوں
04:24سب کچھ آپ کے لئے بند ہے
04:26فرانسیسی سازو نے پیدل سفر کیا
04:28لوگوں نے ان کے ساتھ سیلکیاں بنائی
04:30امریکی سازو نے کلائمٹ چینج ایشو کو دھوکہ قرار دیا
04:48جنرل اسیملی سے خطاب میں کہا
04:501920 میں کہتے تھے دنیا کو گلوبل کولنگ کا خطرہ ہے
04:54کچھ سال پہلے کہنے لگے دنیا کو گلوبل وارمنگ کا مسئلہ ہے
04:57پھر اسے کلائمٹ چینج کہنے لگے
05:00تاریخ میں کلائمٹ چینج ایسا دھوکہ نہیں دیکھا
05:03کاربن اخراج کی باتیں بھی بے وقوفانہ قرار دی
05:06کہا کلائمٹ چینج کی مد میں امریکہ نے سب سے زیادہ ادائییاں کی
05:10چین سب سے بڑا ذمہ دار ہے
05:12وہ 2030 کے بعد پیسے دے گا
05:15روس کو بھی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے
05:17ٹرمپ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر بھی خدشات کا اظہار کیا
05:20کہا اے آئی بہترین ہے لیکن یہ بڑا خطرہ بھی ہو سکتی ہے
05:25اے آئی کو بہترین طریقے سے استعمال کرنا پڑے گا
05:28بائیولوجیکل ہتھیاروں کے خلاف بھی سب کو متحد ہونا پڑے گا
05:32امید ہے اقوام متحدہ اے آئی اور بائیو ویپن سے متعلق کام کرے گا
05:37ٹرمپ نے شکایت کی
05:38اقوام متحدہ اپنا برقی زینہ اور ٹیلی پرامٹر ٹھیک نہ کر سکا
05:42پنجاب میں تباہ کن سیلاب کسانوں کی محنت بہا لے گیا
05:53کسانوں کی زندگی آسمائش بن گئی
05:55جن زمینوں پر گندم چاول کپاس اور گنہ کاشت ہوتا تھا
05:59وہاں ویرانی کا راج
06:01کبیر والا کا پچپن سالہ محمد نباب پانی اترنے کے بعد واپس آیا
06:05تو زمین تباہ دیکھی
06:07رب نباس کی چار سو اکڑ پر کاشت کپاس کی فصل صرف نو اکڑ رہ گئی
06:11سیلاب پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ساڑھے سات لاکھ اکڑ زرعی زمین متاثر
06:18صرف میں سیلاب سے نمٹنے کی مکمل تیاری تھی
06:24ٹی مبارک بات کی مستحق ہے
06:26وزیراعالہ سے مراد علی شاہ کہتے ہیں
06:28بند کو محفوظ بنانے کا کام بروقت مکمل کیا گیا
06:32پوری پی ڈی ایم میں فیلم میں موجود تھی
06:34ایک سو پینتالیس میڈیکل کیمپ قائم کیے گئے
06:37محکمہ لائف سٹاک نے بھی کیمپ لگا
06:39سولہ لاکھ جانوروں کو ویکسین لگائی گئی
06:42اس بار جو غلطیاں ہوئی ہیں ان کو صدھار نہ
06:45اگلے سال اس سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے
06:48وزیراعالہ نے کہا
06:50سندھ کابینہ کو ڈیجیٹل کر دیا
06:52کابینہ کے تمام ارکان کو آئی پیڈ دے دیئے
06:55آئندہ کابینہ میں کوئی فائل نہیں ہوگی
06:57نو مائکو جی ایشو حملہ کیس میں استغاثہ کے آٹھ گواہان کے بیانات کلمبن
07:07گواہان نے رپورٹس عدالت پر پیش کی
07:10بیانات ریکارڈ کرواتے وقت بانی پی ٹی آئی واتس اپ لنگ پر موجود تھے
07:14آئندہ سمات پر استغاثہ کے مزید گواہان
07:16ایٹی سی راول پنڈی طلب
07:17گوکلہ کے درخواست پر عدالت بانی پی ٹی آئی سے بات دی کرائی
07:21وکیل سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں
07:23ویڈیو لنک کمزور ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی سے بات نہیں ہو سکی
07:27سمات ستائیس ستمبر تک ملتبی
07:29بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف مقدمات جھوٹیں
07:38ہمارے خلاف جالی پرچے اور ایف آئی آئی آر کاٹی گئیں
07:42امید ہے ادلیہ سے انصاف ملے گا
07:43وزیراعال اکبر پرختون فعالی امین گنڈاپور کہتے ہیں
07:47ستائیس ستمبر کو بانی پی ٹی آئی کے حکم پر جلسہ ہے
07:49بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے
07:52کسی بھی ملک سے بات چیت کرنے کا اختیار وفاقی حکومت کا ہے
07:56بات چیت سے ہی مسائل حل ہوں گے
07:58تجارت کھلے گی
07:59آمن قائم ہوگا
08:00چار سال کے دوران پاکستان میں غربت کی شرعہ میں سات فیصد اضافہ ہوا
08:17شرعہ غربت پچیس فیصد سے بڑھ گئی
08:20عالمی بینک نے پاکستان میں غربت سے مطالف رپورٹ جاری کر دی
08:23جس کے مطابق پاکستان میں دوہزار پندرہ سے دوہزار اٹھارہ تک غربت کی شرعہ میں سالانہ ایک فیصد کمی ہوئی
08:29دوہزار بیس کے بعد غربت کی شرعہ میں اضافہ ہوا
08:32دوہزار گیارہ سے دوہزار اکیس کے دوران لوگوں کی آمدنی میں دو سے تین فیصد اضافہ ہوا
08:37پشاور سے کوئٹا جانے والی جعفر ایکسپریس مستونگ میں حادثے کا شکار
08:50ٹریک پر پنٹالیس منٹ پہلے دھماکہ ہوا تھا جس کی وجہ سے ٹرین پٹری سے اتر گئی
08:55مسافروں کو لینے کوئٹا سے ریلیف ٹرین جائے حادثہ کی طرف بھیج دی گئے
08:59وزیر ریلوے نے جعفر ایکسپریس حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا
09:03چوبیس گھنٹے میں رپورٹ دارا
09:05راول پنڈی میں نیجے اسپتال کے باہر سے سال سالہ بچے اغوا
09:13اغواقا نے بچی کے دادا کو باتوں میں لگا کر میڈیکل سٹور بھیجا
09:16دادا میڈیکل سٹور گیا تو مارچ پہنا موزن بچی کو اغوا کر کے فرار ہو گیا
09:20بچی والدہ کی علاج کے لیے دادا کے ہمراہی
09:23سی پی او راول پنڈی کا نوٹس بچی کی بازیابی کے لیے اگزامات کی ہدا ہے
09:27نائب وزیر اعظم اسحاق دار کی نیو یارک میں خلیج تعاون کامسل کے سیکیٹری جنرل سے ملاقات
09:39روابط کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
09:41نائب وزیر اعظم نے پاکستان اور خلیج تعاون کامسل کے رکن ملکوں کے درمیان تعلقات کو جاگر کیا
09:47کہا پاکستان جی سی سی ملکوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کا خواہہ ہے
09:53اسحاق دار کی شامی صدر احمد اشارہ اور کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتہ آنند سے بھی ملاقات
09:59نائب وزیر اعظم نے کامن ویلت وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی
10:03یو این ہیڈکورٹرز میں او آئی سی کی خصوصی تقریب میں بھی شریک ہوئے
10:14دن پر جناح کنونشن سینٹر سام آباد میں تقریب
10:17سینیٹر فیصل وارڈا کی سعودی صفید نباف بن سعید المالکی سے ملاقات
10:22سعودی عرب کے قومی دن کی مبارک بات تھی
10:24فیصل وارڈا نے کہا دونوں برادہ ملکوں کے درمیان تعلقات اسلامی رشتے سے بندے ہیں
10:30فیصل وارڈا نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کو تاریخی کرا دے دیا
10:43پاکستانی بولرز کی اومدہ پرفارمنس
10:44ایشیا کب کیا ہم میچ میں سری لنکا کو کھول کر کھیلنے نہ دیا
10:48پاور پلے میں شاہین آفریدی نے دو ہاریز راؤف نے ایک ویکٹ حاصل کی
10:52حسین طلط نے مسلسل دو گیندوں پر وٹنے حاصل کر کے رنز گرفتار سلو کر دی
10:57منڈیس ٹاپ سکورر رہے
11:00عبرار احمد نے چار اوور میں صرف آٹھ رنز دے کر ایک ویکٹ حاصل کی
11:04شاہین شاہ آفریدی اور حسین طلط کے دو دو شکار ایک ویکٹ ہاریز راؤف کے حصے میں آئے
11:09بھارت فائنل میں ہمارا انتظار کرے اس اطوار پھر آئیں گے
11:16پرافیٹ جیت کر جائیں گے
11:18ابودہبی میں گرین چھٹس کے مدہ ہوگا ہے
11:20تمہار ساتھ میں آسمان پر کہتے ہیں پہلے سری لنکا پھر بنگلہ دیش کو ہرائیں گے
11:25اب کی بار بھارت کو بھی نہیں چھوڑیں گے
11:27کمانڈر بہرین نیشنل گارڈز کا ائر ہیڈکوارٹرز کا دورہ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ کی ائر چیف مارشل زہیر احمد بابر سے دھوسر ملاقات
11:39مشترکہ تربیتی اقدامات اور ہوابازی کی سنت میں تعابون پر بات چی
11:43ائر چیف مارشل نے کہا پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں اور ملٹی ڈومین وارفیر برطری کو مزید مستحکم کیا جائے گا
11:51جنرل شیخ محمد کی پاک بھارت تنازے میں شاندار کارکردگی پر سربراہ پاک فضائیہ کو مبارک بار
11:57بہرینی کمانڈر نے تربیتی اطابون بڑھانے اور فضائی مشکوں کے انعقاد پر زور دیا
12:09سندھ حکومت کا ربہ ہفتے پنک سکوٹیز خباتین کو فراہم کرنے کا فیصلہ
12:13سینئر صوبائی بزیر شرجین میمن کی زیر صدارت اشلاس
12:16شرجین میمن نے کہا سندھ حکومت خباتین اور طالبات کے لیے مفت الیکٹرک سکوٹیز فراہم کرنے جا رہی ہے
12:22یہ سہولت خباتین کے لیے ایک انقلابی قدم ہے
12:25تمام طالبات اور ملازمت پیشہ خباتین کو اس سہولت سے فائدہ اٹھانا چاہیے
12:38میرے کراچی متضابہ آپ کہتے ہیں کہ ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف ادین اور ان کی جماعت کی موجودگی میں بجٹ ملدود کروایا کیا
12:46اب سیف ادین ایم یو سی ٹی کے خلاف عدالت چلے گئے
12:49میں غلط بیانی اور منافقت سے تنگ آ چکا ہوں
12:52یہ دوغلاپن اب نہیں چلے گا
12:55ہم جو بھی کر رہے ہیں وہ بجٹ کی منظوری کے بعد کر رہے ہیں
12:58سعودی مفتی آزم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے
13:08انہیں انیس سو نینانوے میں مفتی آزم کے عہدے پتائنات کیا گیا تھا
13:12مفتی آزم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ کو سب سے زیادہ خطبہ حش دینے کا احزاز حاصل ہے
13:17وزیر آزم شہباز شریف کا سعودی مفتی آزم کی وفات پر دکھ کا اظہار
13:22کہا پاکستانی قوم اور حکومت سعودی عوام اور قیادت کے غم میں برابر کی شریف ہیں
13:27مرہوم کی دینی اور علمی خدمات امت مسلمہ کے لیے روشن بام
13:31پسٹون کل چڑے آج روایتی جو سخروش سے منایا گیا
13:41کویٹا میں روایتی پکوان، آلات موسیقی اور زمانہ قدیم میں استعمال ہونے والی اشیاء کے سال سجائے گیا
13:47روایتی پگڑیاں اور لباس پہن کر اپنی ثقافت سے محبت کا اظہار کیا گیا
13:52تقریب شریف افراد روایتی پشتو عطا سے خوب لطفندوز ہوئے
13:56چیئرمن پی سی بی موسیقی سے ٹیسٹ کپتان شان مکرود اور کوچ اظہار محمود کی ملاقات
14:07جنوبی آفریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں پر گفتگو
14:10ٹیم کے حوالے سے فری ہینڈ دے دیا
14:12موسیقی نے کہا پوری سپورٹ آپ کے ساتھ ہے
14:14پاک جنوبی آفریقہ ٹیسٹ سیریز بارہ اکٹوبر سے شروع ہو کی
14:18ماروخ پرکٹ ایمپائر ڈکی برڈ باندے سال کے عمر میں انتقال کر گئے
14:26برطانیہ سے تعدد رکھنے والے ڈکی برڈ کریئر کے دوران پرکٹرس اور عبام میں مقبور تھے
14:31چھہاسر ٹیسٹ اور چھہتر وان ڈے میں ایمپائرین کے فرائز انجام دی
14:36تین ورڈ کپ فائنل میں بھی سپرگیجن کی
14:38مینج کرکٹ ورڈ کپ کے لیے ٹیم آج شیلنکہ روانہ ہوگی
14:45پندرہ رکھنی ٹیم کے قیادت پانکہ سنہ کریں گی
14:47ورمنز ٹیم ورڈ کپ میں اپنا پہلا میچ بانگردیش کے خلاف کلے گی
14:51ہیڈ کوچ پاکستان ورمنز ٹیم محمد وسیم کا کہنا ہے
14:55جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے ورڈ کپ کی تیاری نے مدد ملی
14:58کپتان سنہ پانکہ نے کہا
15:00صرف بھارت نہیں ہے ٹیم کے خلاف میچ جیتنا حدث ہے
15:03موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended