00:00حضرت آج کل حضرت مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فضیلت دی جاتی ہے
00:08یا پھر ان کی نیچے کی آتی ہے ان کی اوپر کی جاتی ہے عوام میں یہ چل رہا ہے اس کے متعلق ارشاد فرمائیے گا
00:15جب خود حضرت مولا علی مشکل کشا رضی اللہ عنہ نے فرما دیا اس طرح
00:19کہ جو مجھے ابو بکر اور عمر پر فضیلت دے گا اس کو سزا دی جائے گی اسی کوڑوں کی سزا
00:26تو اگر کوئی اب حضرت علی رضی اللہ عنہ سے محبت کا دعویٰ کرے اور ان کے قول کے خلاف جائے
00:31تو وہ اپنے محبت کے دعویٰ میں سچا ہوا یا جھوٹا ہوا
00:34اچھا پھر ایسا نہیں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فضیلت نہیں ہے
00:39سبحان اللہ لوگ کتابیں پڑھتے نہیں ہیں
00:41عالی حضرت کی کتاب مطلع القمرین اٹھا کر دیکھ لیجئے تقریباً صفحہ 39-30 میں سے
00:47جزوی فضیلت مولا علی مشکل کشار رضی اللہ عنہ کی جو عالی حضرت نے گنائی ہے
00:52ہاں وہ علی ہے جن کا یہ مقام ہے ہاں وہ علی ہے جن کا یہ مقام ہے
00:56اس طرح کئی فضائل ان کے گنائے ہیں
00:58اس میں ایک قول یہ بھی ہے کہ فاروق تیعظم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
01:02کہ حضرت علی کو تو وہ چیزیں دی گئی کہ اگر مجھے وہ چیزیں ملتی
01:05تو میرے لیے بہت بڑی بات ہوتی
01:07اس میں ایک یہ ہے کہ ایسے حالت میں جب لوگوں کو مسجد میں بیٹھنا منع ہے
01:13حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اجازت ہے
01:15یعنی جنابت کی حالت میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کیلئے خصوصیت ہے
01:19کہ وہ مسجد میں بیٹھ سکتے ہیں
01:20اس طرح کی کئی جزوی فضائل مولا علی مشکل کشار رضی اللہ عنہ کی
01:24تو صحابہ کرام میں افضلیت سیدنا صدیق اکبر کی ہے
01:28اس کا مطلب یہ نہیں کہ دیگر صحابہ کی جزوی فضیلتیں نہیں ہیں
01:31یقیناً ہے فاروق اعظم کے بارے میں کیا یہ حدیث نہیں ہے
01:34کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں
01:35اگر ہوتے تو حضرت عمر ہوتے تو اس سے بڑھ کر کیا فضیلت ہے
01:38تو یہ ان کی جزوی فضیلت ہے
01:39حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے تعلق سے کیا
01:42اس طرح نہیں ہے
01:42کہ ان کو حضرت علی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو اپنی بیٹیاں آتا
01:45کی ایک کے بعد ایک
01:46اور یہاں تک فرما جائے کہ میرے چالیس بیٹیاں ہوتی
01:49تو میں ایک کے بعد دے کر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو دے دیتا
01:52اسی طرح حضرت مولا علی مشکل کشا رضی اللہ عنہ کے بے فضائل موجود ہے
01:55تو ان باتوں کو لے کر یہ کہنا
01:58کہ حضرت علی کی یہ فضیلت ہے
02:00تو یہ صدیق اکبر سے افضل ہو گئے
02:01یہ صحیح نہیں ہے
02:02کچھ فضائل جزوی ہوتے ہیں
02:04اور مطلق یہ ہے
02:06اور صحابہ کا اجمع اس پر ہے
02:08کہ انبیاء اکرام علیہ السلام
02:09و تسلیم کے بعد سب میں افضل
02:11سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
02:13اور اس عقیدے میں مولا علی مشکل کشا خود بھی شامل
02:16مولا علی سے محبت کرتا ہے
02:18اور سیدنا فاروق اعظم اور سیدنا صدیق اکبر کا افضل نہیں مانتا
02:22تو پھر وہ مولا علی سے محبت میں
02:24محبت کے دعوے میں سچا نہیں بلکہ جھوٹا ہے
02:26اللہ ہدایت دو
Comments