👌👑Tajushshariah Manqabat Status👑👌 | 5rd Urs e Azhari | Urs e Tajushariah Spicial Status | Ala Hazrat
Please Like ✓👍Share ✓💟 Comment✓🤗
Plz Subscribe My YouTube channel✓🤳
👌💗Owais Raza Qadri Manqabat💗👌|💟New Manqabat Status💟|💝💖New Beautiful Naat Status 2025💖💝💖Mustafa Jane Rehmat Pe Lakhon Salam💖💝|💗Owais Raza Qadri New Kalam💗|👌Jumma Mubarak Status👌💗Whatsapp Status Video 2025💗|💖New Manqabat Status Video💖👌💟Owais Raza Qadri Beautiful Naat Status💟👌| ☪💖Milad un Nabi Spicial Whatsapp Status Video💖☪|💟💞New Beautiful Status💞💟|💝💕New Naat Whatsapp Status💕💝|💖💓Islamic New New Status💓💖|💝💞 12 rabi ul Awal Whatsapp Status💞💝|💕💟Jumma Mubarak Whatsapp Status💟💕|💝👌New Kalam video 2025👌💝 😍💖Hafiz Tahir Qadri New Milad💖😍|💞💟Ala Hazrat Whatsapp status💟💞| Tajushshariah Whatsapp Status | Mufti Akhtar Raza Khan Status | Hafiz Tahir Qadri Tajushariah | Urs e Tajushariah Status ...!
#tariqjameel #Wahabi #raadewahabi24 #shabebarat #peerajmalrazaqadri
#HameemHameem #HameemStatus #muftisalamazhari #WhatsappstatusofHameem #Owaisrazaqadri #TAJUSHARIAH #tajushariya #tajushariah #bareilvi #tajushshariyanetwork #madinah #maslakealahazrat #khwaja #
Next Video Coming Soon..!!
👉👇
📲 YouTube Channel I'D :-
https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM
🤳 Instagram I'd :- https://instagram.com/madinah_hd/
🤳✍️ Facebook i'd :-
https://m.me/hameem.hameem.330
:- hameemhameen786@gmail.com
#Like_Share_Subscribe: Subscribe For More Latest Videos.
Enjoy & Stay connected with us.
☺ ► Subscribe Now :
📸 Instagram: / https://www.instagram.com/madinah_hd?
🚀Facebook: / https://www.facebook.com/hameem.hameem.330?
🐦Twitter: / https://x.com/HameemHameem786
✈️ Pinterest: https://pin.it/6hKkjzEJg
▶️ 1 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM786?si=
🎦 2 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM-123?si=
🎦 3 Main Channel: /
https://youtube.com/@HafizEhsanQadriFan?si=
Khawaja badshah hai status, hafi, Tahir Qadri new status, Hafiz Tahir Qadri new status, Hafiz Ahsan Qadri status, new manqabat siddiqui e akbar, new manqabat Siddiqui e akbar status, tahir qadri 2025, tahir Qadri 2025 status, new naat 2025, tahir qadri new naat,tahir qadri new naat status, Hafiz Tahir new, HAFIZ TAHIR, Hafiz Tahir Qadri, Hafiz Ahsan Qadri, new manqabat siddiqui e akbar, tahir qadri 2025 new naat 2025, tahir qadri new naat,islamic whatsapp status in hindi, islamic whatsapp status in arabic, Hafiz Tahir Qadri, Hafiz Ahsan Qadri, new manqabat siddiqui e akbar, islamic music, islamicmusic, tahir qadri 2025, new naat 2025, tahir qadri new naat, islamic whatsapp status in hindi, islamic whatsapp stHafiz Tahir Qadri India,Whatsapp Sapp Status, Wr aaya dj remix, remix, dj qawwali, best qawwali, ets...!
HAMEEM HAMEEM YOUTUBE
HAMEEM COORG
HAMEEM MADIKERI
HAMEEM ALA HAZRAT
IMAM AHMED RAZA KHAN
SUNNI ULAMA VIDEO
HAMEEM YOUTUBER
Hameem Hameem Youtuber
Please Like ✓👍Share ✓💟 Comment✓🤗
Plz Subscribe My YouTube channel✓🤳
👌💗Owais Raza Qadri Manqabat💗👌|💟New Manqabat Status💟|💝💖New Beautiful Naat Status 2025💖💝💖Mustafa Jane Rehmat Pe Lakhon Salam💖💝|💗Owais Raza Qadri New Kalam💗|👌Jumma Mubarak Status👌💗Whatsapp Status Video 2025💗|💖New Manqabat Status Video💖👌💟Owais Raza Qadri Beautiful Naat Status💟👌| ☪💖Milad un Nabi Spicial Whatsapp Status Video💖☪|💟💞New Beautiful Status💞💟|💝💕New Naat Whatsapp Status💕💝|💖💓Islamic New New Status💓💖|💝💞 12 rabi ul Awal Whatsapp Status💞💝|💕💟Jumma Mubarak Whatsapp Status💟💕|💝👌New Kalam video 2025👌💝 😍💖Hafiz Tahir Qadri New Milad💖😍|💞💟Ala Hazrat Whatsapp status💟💞| Tajushshariah Whatsapp Status | Mufti Akhtar Raza Khan Status | Hafiz Tahir Qadri Tajushariah | Urs e Tajushariah Status ...!
#tariqjameel #Wahabi #raadewahabi24 #shabebarat #peerajmalrazaqadri
#HameemHameem #HameemStatus #muftisalamazhari #WhatsappstatusofHameem #Owaisrazaqadri #TAJUSHARIAH #tajushariya #tajushariah #bareilvi #tajushshariyanetwork #madinah #maslakealahazrat #khwaja #
Next Video Coming Soon..!!
👉👇
📲 YouTube Channel I'D :-
https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM
🤳 Instagram I'd :- https://instagram.com/madinah_hd/
🤳✍️ Facebook i'd :-
https://m.me/hameem.hameem.330
:- hameemhameen786@gmail.com
#Like_Share_Subscribe: Subscribe For More Latest Videos.
Enjoy & Stay connected with us.
☺ ► Subscribe Now :
📸 Instagram: / https://www.instagram.com/madinah_hd?
🚀Facebook: / https://www.facebook.com/hameem.hameem.330?
🐦Twitter: / https://x.com/HameemHameem786
✈️ Pinterest: https://pin.it/6hKkjzEJg
▶️ 1 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM786?si=
🎦 2 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM-123?si=
🎦 3 Main Channel: /
https://youtube.com/@HafizEhsanQadriFan?si=
Khawaja badshah hai status, hafi, Tahir Qadri new status, Hafiz Tahir Qadri new status, Hafiz Ahsan Qadri status, new manqabat siddiqui e akbar, new manqabat Siddiqui e akbar status, tahir qadri 2025, tahir Qadri 2025 status, new naat 2025, tahir qadri new naat,tahir qadri new naat status, Hafiz Tahir new, HAFIZ TAHIR, Hafiz Tahir Qadri, Hafiz Ahsan Qadri, new manqabat siddiqui e akbar, tahir qadri 2025 new naat 2025, tahir qadri new naat,islamic whatsapp status in hindi, islamic whatsapp status in arabic, Hafiz Tahir Qadri, Hafiz Ahsan Qadri, new manqabat siddiqui e akbar, islamic music, islamicmusic, tahir qadri 2025, new naat 2025, tahir qadri new naat, islamic whatsapp status in hindi, islamic whatsapp stHafiz Tahir Qadri India,Whatsapp Sapp Status, Wr aaya dj remix, remix, dj qawwali, best qawwali, ets...!
HAMEEM HAMEEM YOUTUBE
HAMEEM COORG
HAMEEM MADIKERI
HAMEEM ALA HAZRAT
IMAM AHMED RAZA KHAN
SUNNI ULAMA VIDEO
HAMEEM YOUTUBER
Hameem Hameem Youtuber
Category
📚
LearningTranscript
00:00اللہم صدر على سیدنا محمد وعلى آل سیدنا محمد وعلى اصحاب سیدنا محمد
00:17Mez سے قبل آپ حضرات نے باقاعدہ اور بازابطہ انداز میں ایک بڑا مدلل خطاب
00:22امام اہل سنت مجدد مئت حاضرہ مجدد مئت مستمرہ الشاہ امام احمد رزا خان فاضل برلوی نور اللہ مرقدہو کی تعلیمات
00:33اور امام احمد رزا خان فاضل برلوی رحمت اللہ علیہ کا جو علمی کام ہے
00:40اور آپ کا جو علمی افتخار ہے وہ آپ کے سامنے ذکر کیا جا رہا تھا
00:46اور بڑے خوبصورت انداز میں حضور شیخ علیہ السلام المسلمین حضور تاجو شریعہ
00:52زیب سجادہ بریلی شریف حضور سیدنا مفتی اخترزہ خان علیہ زہری دام برکات ملالیہ کے
01:00مبارک فرامین کے چند اختباسات کے ذریعے آپ کو مسئلہ کے اہل سنت کے حوالے سے
01:07اور جو اہل سنت کے دشمن ہیں اور جو سواد عاظم کے راستے سے اور طریق سرات مستقیم سے منحریف اور جدا ہیں
01:17وہ جو اہل سنت کے خلاف منفی پروپیگنڈا اور منفی جو رجحان پیدا کر کے نوجوانوں کے ذہنوں کو منتشر کرنا چاہتے ہیں
01:27اس پر بڑی خوبصورت علامہ صاحب قبلہ مددز اللہ علیہ نے آپ کے سامنے بڑا واضح اور کیلئر پیغام آپ کے سامنے پیش کیا
01:33اللہ رب العالمین حضرت کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور استقامت تا فرمائے ہماری علماء کا سایہ چرخ اہل سنت پر تعدیر قائم و دائم فرمائے
01:43حضرات اگرامی امام اہل سنت کو سمجھنے کے لیے پہلے وفادار بننا پڑتا ہے
01:49جو شخص حضور علیہ السلام کے ساتھ وفاداری کا جذبہ نہیں رکھتا
01:57جو شخص حضور علیہ السلام کے ساتھ محبت کا جذبہ نہیں رکھتا
02:00وہ امام احمد رضا کو کبھی پیشان نہیں سکتا
02:03اس لئے کہ امام احمد رضا فادل بریلوی نبور اللہ مرقدہو
02:07جس محاذ کے سپائی ہیں اور جس مشن کے آپ مبلغ ہیں
02:12وہ سراسر حضور کی محبت اور ذات مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ السلام کے ساتھ وفاداری ہے
02:17ہر وہ شخص جو حضور علیہ السلام سے وفاداری کا جذبہ رکھتا ہے
02:22اور ذات مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ السلام سے والہانہ اور بڑی گہری عقیدت رکھتا ہے
02:26وہ امام احمد رضا سے کبھی غافل نہیں رہ سکتا
02:29امام احمد رضا خان فادل بریلوی نبور اللہ مرقدہو نے
02:33میں اختصار کے ساتھ چند باتیں ارز کر دوں
02:35سکار دوالم صلی اللہ علیہ السلام کی بارگاہ میں ایک نات میں ایک شیر لکھا تھا
02:40کہ جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں
02:43در بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں
02:45کہ جو رسول کریم صلی اللہ علیہ السلام کے دربار سے ہٹ گیا
02:49اور جس نے حضور علیہ السلام کو چھوڑ دیا
02:52تو پھر اسے کوئی سہرہ نہیں ملتا
02:54اور وہ در بدر یوں ہی خوار پھرتا ہے
02:57میں یہ کہتا ہوں کہ یہ نات بطور منقبت کے امام احمد رضا کو ملی ہے
03:01رضی اللہ تعالیٰ کہ جو امام احمد رضا کی تعلیمات سے پھرتا ہے
03:06تو پھر وہ در بدر یوں ہی خوار پھرتا ہے
03:08تو یہ نات کا شیر باقاعدہ امام احمد رضا کے لئے منقبت بن کر آتا ہے
03:14تو ہم حضور علیہ السلام کی نیابت میں
03:17اور حضور علیہ السلام کی تابعیت میں
03:20یہ بات امام احمد رضا کے لئے کہہ سکتے ہیں
03:23کہ اے امام جو تیرے در سے
03:25یار پھرتے ہیں در بدر
03:27یوں ہی خوار پھرتے ہیں
03:28کیونکہ امام محمد رضا
03:31کسی جدید
03:33مسلک یا کسی جدید
03:35مذہب کسی نئے
03:37تعلیم کے مبلغ
03:39نہیں بلکہ سواد
03:41اعظم اور دربار مصطفیٰ
03:43کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
03:44صحابہ کے ذریعے تابعین کے ذریعے
03:47ائمہ مشتہدین کے ذریعے
03:49اور اولیاء کاملین کے ذریعے
03:51جو تسلسل کے ساتھ
03:53جو سچا دین آرہا تھا
03:55اسی کڑی کو آگے پہنچانے والی
03:57شخصیت کے نام امام احمد رضا ہے
03:59امام احمد رضا
04:02کا لقب ہے مجدد
04:03اور
04:05مجدد کی کافی ڈیفینیشن اور تعریف
04:07یہاں پر ہو چکی ہے میں صرف اس کو
04:09ایک پیرائے میں یہ بھی عرض کر دینا چاہتا ہوں
04:11کہ مجدد اس کو
04:13کہتے ہیں
04:14جو اپنی رائے پیش کرے
04:17اس کو مجدد نہیں کہتے
04:18جو کہے میرا یہ نظریہ
04:21ہے اس کو مجدد نہیں کہتے
04:23مجدد اس کو کہتے ہیں
04:25کہ زبان اس کی ہوتی ہے
04:27اور کلام پچھلی صدیوں
04:29کا آرہا ہوتا ہے
04:30امام احمد رضا
04:33فاضل بریلوی نبوراللہ برقضہو
04:35مجدد ہیں
04:36مجدد اور محرف
04:38اس میں ایک فرق ہے
04:40محرف وہ ہوتا ہے
04:43جو دین کو بدلتا ہے
04:44جو پچھلا دین پیچھے سے چلا آرہا ہے
04:47ان کی باتوں کو روک کر
04:49وہ اپنی رائے
04:51اپنی بدعات
04:52اپنی غلط تشریحات
04:54اور غلط انٹرپلیٹیشن
04:56اس کے اندرے شامل کرتا ہے
04:57وہ محرف ہے
04:58اور جو دین کو بڑی قوت اور حمت
05:01کے ساتھ
05:01اور بڑی جرت و مطانت
05:03اور اخلاص کے ساتھ
05:05اس طرح پہنچاتا ہے
05:06جس طرح دین چلا آرہا ہے
05:08اس عظیم ہستی
05:09اور علماء کی جماعت
05:11کو سرخیل اور امام
05:12کو مجدد کہا جاتا ہے
05:13آئے تو
05:19اس صدی کے اندر ہیں
05:20لیکن جو پیغام
05:22انہوں نے عطا فرمایا ہے
05:23وہ پچھلی تیرہ صدیوں کا ہے
05:26آپ کی کوئی بھی کتاب
05:28آپ کا طریق استدلال
05:30کسی بھی موضوع پر
05:32جب آپ استدلال کرتے ہیں
05:33اس کو ثابت کرنے کے لئے
05:35کوشش کرتے ہیں
05:36تو آپ کے فتاوے
05:37دن کے روشن کے طرح موجود ہے
05:39یہ ہمارا صرف دعویٰ نہیں ہے
05:41اور ہم دعوت دیتے ہیں
05:42کہ آئیں
05:43اور امام احمد رضا کی کتابیں
05:46ایسی نہیں
05:46کہ جس کو تم نے
05:47تمہارے مولیویوں کی طرح
05:48جو چھپا چھپا کے رکھی ہے
05:49اور بعد میں
05:50اس کو چینج کرتے رہتے ہو
05:51نہیں
05:52امام احمد رضا نے
05:53جو تحریرات لکھی ہے
05:54وہ اس دور سے لے کر
05:56اس دور تک
05:56تقریباً سو سال
05:58کرسہ ہو چکا ہے
05:59ان کتابوں میں
06:00سب سے بڑا شہکار
06:01فتاوہ رضویہ ہے
06:02اس کو اگر آپ اٹھا کر دیکھیں
06:04میرے دوستو
06:05عقیدے کا مسئلہ
06:07تو عقیدے کا مسئلہ ہے
06:08فقی استدلال بھی
06:10اگر امام احمد رضا کرتے ہیں
06:11تو وہی استدلال کا
06:13طریق ہوتا ہے
06:13جو اسلاف امت کا رہا ہے
06:15اگر عقیدے کے کسی موضوع پر
06:19امام احمد رضا کو
06:21افتگو کرتے ہیں
06:21تو سب سے پہلے
06:22اس مسئلے کو ثابت کرنے کے لئے
06:23قرآن لاتے ہیں
06:24کہ قرآن اس کے بارے بھی
06:26یہ کہتا ہے
06:26حدیث رسول کے اندر
06:29اس کے لئے یہ شبائد
06:30اور یہ اس کے لئے
06:32دلائل موجود ہے
06:32پھر عائمہ مشتہدین
06:34کی کتاب کے اندر
06:35اور عائمہ کلام
06:37کلام کی
06:38تشریحات اور
06:39تعبیرات میں
06:40یہ جز موجود ہے
06:40تو اس تسلسل کے ساتھ
06:42آپ اس مسئلے کو
06:43لا کر ثابت کرتے ہیں
06:44امام احمد رضا کا
06:46کوئی مسئلہ
06:47ذاتی رائے پر نہیں ہوتا ہے
06:48وہ امت کے اقوال
06:49اور فرامین پر ہوتا ہے
06:50اور یہ کیوں ہونا چاہیے
06:52نوجوانوں
06:52میرے دوستوں میرے بھائیوں
06:53یہ قرآن کا حکم ہے
06:54سچوں کے ساتھ جڑ جاؤ
06:57اب سچوں کے ساتھ
06:59جڑ جاؤ سے کیا مراد
07:00ہم نے غوث آزم کا
07:01دور تو نہیں پایا
07:02نہ ہم نے خواجہ صاحب کو دیکھا
07:04نہ ہم نے حضرت مجدد پاک کو دیکھا
07:07نہ ہم نے حضرت امام حریف
07:08فضل خیرابادی کو دیکھا
07:10نہ ہم نے امام اہل سنن
07:11شاہب العزیز کو دیکھا
07:12نہ ہم نے برسغیر کے ان
07:14قدور
07:15سرخیر علماء اہل سنت کو دیکھا
07:18تو ان کے ساتھ جڑیں گے کیسے
07:20فیزیکل طور پر تو
07:21ہم ان کے ساتھ نہیں ہیں
07:22تو کیسے جڑیں گے
07:24تو مفسرین اس کی تشریح کرتے ہیں
07:26وَقُونُوا مَا سَادِقِينَ
07:28ان کی نظریات کی اتباع کرو
07:29ان کے افکار کی اتباع کرو
07:32انہوں نے جو نظریات دیئے ہیں
07:34اس کی اتباع کرو
07:35تو یہ اس لیے کیوں ضروری ہے
07:37امام احمد رضا کو ماننا
07:39امام احمد رضا کو ماننا
07:41یہ قرآن نے ضرورت قرار دیا ہے
07:43کہ جڑ جاؤ ان کے ساتھ
07:45جن کی فکر دامن مصطفیٰ کے ساتھ جڑی دیئے ہیں
07:47آپ قرآن مجید کو دیکھتے ہیں
07:57تو قرآن مجید کیا رشاہ فرماتا ہے
07:59آپ نماز میں دعا کرتے ہیں
08:00سراط اللہ زینہ نمت علیہم
08:02یا اللہ چلیں گے ان کے راستے پر
08:05جن پر انعام ہوا ہے
08:06ہم کہتے ہیں
08:08جو اہل السنت کے دشمن ہیں
08:10میں کہتا ہوں کہ خدا سے بھی تم منافقت کرتے ہو
08:13نماز میں تم وعدہ کرتے ہو
08:15کہ سیدھے راستے پر چلیں گے
08:16اور سیدھا راستہ ان کا ہے
08:17جن پر تُو نے انعام کیا
08:19اور نماز سے باہر آنے کے بعد کہتے ہیں
08:21قرآن سے استدلال کریں
08:22حدیث سے استدلال کریں
08:24میں نے کہا کہ اگر قرآن و حدیث سے استدلال کرنا تھا
08:26تو نماز میں وعدہ کیا کیا
08:28کہ چلیں گے ان کے راستے پر جن پر انعام ہوا ہے
08:30اب ذرا یہ بتا
08:32تو نے قرآن زیادہ سمجھا
08:33یا ان لوگوں نے قرآن زیادہ سمجھا
08:35جو سیدھے راستے پر چل رہے تھے
08:36تو لہذا اجماع امت
08:40اور امت کے شرازے کو
08:42متحد کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے
08:44کہ انہی تعبیرات کو
08:46انہی تشریحات کو
08:48اور انہی ایکسپلینیشن
08:49جو امت نے پہلے دے دی ہے
08:51اس کو لاکر رکھا جائے
08:53تاکہ فرقہ واریت نہ ہو
08:54ہم ایک تذبیر کے دانے کے ساتھ جڑ جائے
08:57جو عقیدہ ساری امت بولتے ہوئے آ رہی ہے
09:00ہم بھی اس کے ساتھ جڑ کر
09:02وہی عقیدہ بیان کریں
09:03تو یہ امام احمد رضا
09:05چاہے توہید کے بارے میں آپ دیکھنے
09:07چاہے عقیدہ رسالت کو دیکھنے
09:10چاہے عقیدہ آخرت کو دیکھنے
09:11چاہے فضائل صحابہ
09:13اور صحابہ کے اندر مداری جو درجات کو دیکھنے
09:16چاہے اہل بیعت کی خوبیہ
09:18اور ان کے فضائل کو دیکھنے
09:19چاہے ائمہ مشتہدین کے اشتہاد
09:27حظر آئے گی جو کئی صدیوں سے چلی بھی آئی ہے
09:29میں یہ کہتا ہوں
09:31کہ امام احمد رضا کو پڑھنے سے پہلے
09:33میں دعوت فکر دیتا ہوں
09:35برے صغیر کے ان علماء کو پڑھئے
09:37جن پر ہر مکتبہ فکر
09:39سنی ہونے میں متفق ہے
09:40میں دعوت فکر دیتا ہوں
09:43کہ آؤ
09:44ناجی گروہ اور ناجی جماعت
09:47جنت میں وعنی جانے والی جماعت
09:49صرف اہل سنت ہے
09:50اب اہل سنت کسی دکان کا نام تو نہیں
09:53اہل سنت کسی مکان کا نام تو نہیں
09:55اہل سنت عقیدہ کا نام ہے
09:57سمجھ رہے ہیں آپ
09:58اہل سنت عقیدہ کا نام ہے
10:00ہم دیا بنا سے
10:02اور سلفیوں سے یہ کہتے ہیں
10:04کہ ہمارے پاس آؤ
10:05اور بیٹھ کر یہ بازی کر کرو
10:07کہ تمہارے نزدیک
10:08اہل سنت کا میار کیا ہے
10:10اور وہ کون سے عقیدے ہیں
10:12اور وہ کون سی شخصیت ہے
10:13اس چودہ صدیوں کے اندر
10:16کہ جو نے اہل سنت کا فروغ کیا ہے
10:18اس شخصیت کا نام لو
10:19اور اس کی کتاب پھڑو
10:20اور اس میں وہ تمام متنازہ مسائل
10:23جو آج مناظرہ اور مباحثہ
10:25اور ڈیبیٹ کا موضوع بنی ہوئی ہے
10:27وہ ان کے کتابوں سے پڑو
10:28اور پھر امام محمد رضا کو پڑو
10:30اگر وہ چیز اس میں نہ پائی جائے
10:32تو پھر ہم سے پہنا
10:33تو دین کی تبدیلی
10:36امام محمد رضا کے وہاں
10:38نہیں ہوئی تھانہ بہون میں ہوئی ہے
10:39گنگو اور امبیٹھ میں ہوئی ہے
10:41نانوتا کے اندر ہوئی ہے
10:43امام محمد رضا آئے تو بریلی کے اندر تھے
10:46لیکن پیغام وہی پیان کیا ہے
10:48جو نجبِ اشرف سے آیا تھا
10:50بغدادِ مولا سے آیا تھا
10:51جو میرے مقدس
10:52یہ امام محمد رضا خان فادیلِ بریلوی
10:55رضی اللہ تعالیٰ کا تفرد ہے
10:57اس پر میں ایک ہی بات آپ کی خدمت میں
10:59مزید ارس کر دیتا ہوں
11:00دیکھئے
11:00مولوی اشرف علی تھانوی کے
11:02جو پیر و مرشید ہیں
11:04حاجی امداد اللہ محجید مکی
11:05کہیے رحمت اللہ علیہ
11:06اب دیکھیں ہم
11:08حاجی صاحب جو ہیں
11:09حاجی امداد اللہ محجید مکی رحمہ اللہ
11:11ہم ان کے مرید کو نہیں مان رہے
11:14اگر یہ اختلاف ذاتی ہوتا
11:16اگر یہ اختلاف حسد کا ہوتا
11:19اگر یہ اختلاف کسی
11:22ذاتی الجھن کا ہوتا
11:24تو ہم مرید کو نہیں مان رہے
11:26تو پیر کو کیوں مانے
11:26لیکن آپ دیکھ رہے ہیں
11:28کہ ہم مرید کو تسلیم نہیں کر رہے
11:30لیکن ان کے پیر جو ہے
11:32حاجی امداد اللہ
11:32ان کو ہم رحمہ اللہ کہہ رہے ہیں
11:34he is not right
11:37but Karl
11:40what about
11:41does this
11:44but
11:46you
11:48can
11:49you
11:52can
11:54understand
11:55enhance
11:55you
12:03We can not do that. That why we didn't?
12:19So we must have nest with it.
12:23We cannot have a with it.
12:26We can have a map.
12:27حاجیم دادللہ معاجیر مکی کے
12:30مریدوں میں اشرف الی تھانوی کا بھی نام آتا ہے
12:32رشید عمد گنگوہی
12:34کا بھی نام آتا ہے
12:35خلیب ان بعی klariffee کا بھی نام آتا ہے
12:37مولانا عبدالسمی رامپوری کا بھی نام آتا ہے
12:40لطف اللاری ڼڑی کا بھی نام آتا ہے
12:42حضرت مولانا سید کرامت علی شاہ صاحب کا بھی نام آتا ہے
12:44دہلوی
12:45یہ تمام حاجی صاحب کے مریدین ہیں
12:46لیکن آپ دیکھئے
12:47مولانا کرامت علی دہلوی
12:51So this is a very big
12:54Haji sahabah ke ajillah khulafah
12:56Mezah mezah
12:58In ke pas kuch maslaya
13:00Drupes aya
13:01Or maslaya ye ta
13:02Que Rasul Kareem sallallahu alayhi sallam
13:04Ke baray mezah reka na
13:06Que Allah ke izn se
13:07Or Allah ki atashe
13:08Aap daafi albala hai
13:11Aap
13:13Chaahein
13:14To Allah ke izn se
13:16Balao ko rd kar djetete hai
13:18Marizah ko shifah dhe djetete
13:19Jho dhu dhu taj ke anndar hai
13:21Daafi albala hai wal wabai
13:23Wal qah te wal marzi wal alam
13:24To mornak keramattali dhelwi
13:27May bada hiran huwa
13:28Imam Ahamud Raza Khan
13:29Fadil Barilwi
13:30Nawar Allah Umar Qadhu ki
13:31Ketab Alhamdulillah
13:32Alhamdulillah
13:33Alhamdulillah
13:35Alhamdulillah
13:35Ya Imam Ahamud Raza
13:36Fadil Barilwi ki ketab hai
13:37Or is ketab mein
13:38Thubut kis chis ka hai
13:39Tien so hadithیں
13:41Imam Ahamud Raza
13:43Nisirf ایک topik po jmah ki hai
13:45Or wo kis mvzhu par tha
13:46Que sarkaridu alam sallallahu alayhi wa sallam
13:48Allah ke izn wa fadil se daafil bala hai
13:50Balau ko ab rd furma djetete hai
13:54Marizah ko shifah dhe djetete hai
13:57Biiznillah
13:58Or Allah rabul alameen
13:59Nye aap ke hat per
14:00Tatsarrufat ko jari furmaya hai
14:02Aisse tatsarrufat hai
14:03Que ab diluun ke
14:04Maamilye pere muttalee hai
14:06Diluun ki kifiyaton ko ab tبدیل کر djetete hai
14:09La ilaj marizah ko ab shifah dhe djetete hai
14:11Is par imam Ahamud Raza نے
14:13Puriye kitaab
14:14Tahirif furmaayu alamlu ululah
14:15Jis ko hem
14:17Apanhe
14:17Maamilat ke nazariye mein
14:19Kehette hai
14:19Mokhtarikul
14:20Rasul karim sallallahu alayhi wa sallam
14:23Ka mokhtarikul hona
14:24Sarkaridu alam sallallahu alayhi wa sallam
14:25Ka muskikil ko shah hona
14:26Is nazariye per imam Ahamud Raza
14:29Ne kitaab likhi hai
14:30Is kitaab ka naam hai
14:31Alamnu walulah
14:32Lekin aap ko hirangi badehi hogi
14:35Ke jub aap is kitaab ko likhene ki wajah ko janen ge
14:38Ke aakhir ye kitaab imam Ahamud Raza
14:41Ne kiyun likhi
14:41Is ki kiya wajah pashayi
14:44To ye kitaab
14:45Darasar ek sawal ke jawaab me
14:47Imam Ahamud Raza
14:49Se baqaida eksi sawal kiya gya tha
14:51Us ke jawaab me imam Ahamud Raza
14:53Ne likha likha
14:54To tین sot hadithe jamaah ho gyi
14:55Was sawal kiya tha
14:58Sawal yeh tha
14:59Sunye yeh zara gaur se
15:00Sawal yeh tha
15:02Khe hemareh alaqe meh kuchh loog
15:04Sawal kerne wala
15:06Mustfti
15:06Sahil joe hai
15:08Sawal ker raha hai
15:08Was sawal yeh ker raha hai
15:10Khe hemareh alaqe meh kuchh loog
15:12Aisai hai
15:13Jou keheti hai
15:14Khe durud-e-taj
15:16Pudhna shirk hai
15:17Or rasul kerim sallallahu alaihi wa sallam
15:21Kho bhi allah ke izn ke saad bhi
15:23Daafil bala
15:25Or shafil amrata
15:26Kehna shirk hai
15:27Or yeh kehna
15:28Khe حضور shifa dhate hai
15:30Allah ke izn se
15:30Khoa allah ka izn
15:32Khaja hai
15:32Tep bhi shirk hai
15:33To sawal kerne wala
15:35Sawal kerta hai
15:36Imam mohammed raza se
15:37Que imam sahab
15:38Hymarhe alaqe meh kuchh loog
15:40Aisai hai
15:40Que joh huضور alaihi wa sallam ko
15:43Shafi ul amrata
15:44Kehne meh
15:45Mushrik قرار دیتے ہیں
15:46Durud-e-taj
15:47Pudhna ko haram
15:48Or shirk
15:48Khehte hai
15:49Aap is bárhe meh
15:50Kya nazariya rakhite hai
15:51Yeh biyan فرmai
15:52Aap bade hiran hongge
15:54Yeh sawal
15:54Imam mohammed raza
15:55Ke mureed
15:56Nye ni kiya
15:56Haji imdadullah
15:57Ke mureed
15:58Nye kiya
15:58Or us nye kiya
16:00Joh thahanwii
16:01Kapir bhai
16:01Tha
16:01Ab yeh sawal
16:03Wo djoband
16:03Nye bhej ra
16:04Bureli bhej ra
16:04H
16:04Djoband
16:06Nye bhej ra
16:07Bureli bhej ra
16:08H
16:08Or wo yeh
16:09Kheh raha
16:10Kheh
16:10Hymarhe alaqe
16:11Meh kuchh
16:11Lohg
16:11Iska
16:11Inkar
16:12Kertte
16:12Hymarhe
16:13Meshayik
16:14Toh
16:14Is bati
16:14Kail
16:14Thay
16:15To imam mohammed
16:16raza
16:24Us par
16:30Imam mohammed
16:32Raza khan
16:32Fadil
16:32Baril
16:33Winnallahu
16:33Marquadahu
16:34Nye
16:34Us ka
16:34Jabaab
16:35Mehammed
16:35Sama
16:35Aya
16:35Or
16:36Yeh
16:36Thabit
16:37Kiya
16:37Khe
16:38Djoband
16:39Me
16:39Baithe
16:39Huے
16:40Woh
16:40Lohg
16:40Aqidah
16:41Tبدیل
16:41Ker
16:42Rhe
16:42Rhe
16:42Nam
16:43Ahal
16:43Sunnet
16:44Ka
16:44Lekar
16:44Naam
16:45Ahal
16:45Sunnet
16:46Ka
16:46Srib
16:47Label
16:47Hay
16:47Ander
16:48Ki
16:48Product
16:48Kuch
16:49Or
16:49Hay
16:49Ander
16:50Ki
16:50Chiz
16:50Kuch
16:50Or
16:51Hay
16:51Khe
16:51Shad
16:52Dikha
16:53Zahir
16:53Pilay
16:53Suna
16:55Jengel
16:55Raat
16:55Andheri
16:56Chai
16:57Bidli
16:57Kali
16:58Hay
16:58Sune
16:59Walo
16:59Jaga
17:00Terehna
17:00Chor
17:01Khi
17:01Rekhwal
17:01Hay
17:02Dari
17:02Ki
17:03Sura
17:03Khi
17:03Khi
17:03Khi
17:04Khi
17:04Khi
17:04Khi
17:05Khi
17:05Khi
17:05Khi
17:06Khi
17:06Khi
17:07Khi
17:07Khi
17:08Khi
17:08Khi
17:09Khi
17:10Khi
17:11Khi
17:11Khi
17:11Khi
17:13Khi
17:13Khi
17:13Khi
17:14Khi
17:14Khi
17:15Khi
17:15Khi
17:16Khi
17:16Khi
17:21Aqidah
17:21Se
17:21Khi
17:22Khi
17:22Khi
17:23Khi
17:23Khi
17:23Khi
17:23Khi
17:25Khi
17:25Khi
17:26Khi
17:26Khi
17:26Khi
17:51he got a sign of the haram
17:55but I explained that
17:58when I said sign of the line
18:00he said it says
18:01that his sign of the line
18:03so I told you
18:05I told you
18:07why did he give me
18:08and he said
18:09and this line of the line
18:09he was M.I.O.O. of K.I.O.O. of K.I.O.O. of K.I.O.O. of K.I.O.O.O. of K.I.O.O.O. of K.I.O.O.O.wa.
18:13I said
18:13and this
18:14I'll say
18:15and this
18:16I'll say
18:16which will make
18:17So.
18:18I'll say
18:18our
18:18I did not have any
18:31Anjuman Sipha Sohabha
18:34That you have to pay for
18:36Me and I have to say
18:38If we did not have to buy
18:39We have to buy
18:41Your menvor and russian
18:43Chihre of the elite
18:43If we look at
18:45Imam Ahmad Raza
18:45To be a part of this
18:47Why do you think?
18:47Why?
19:17mahol کو خراب کرنے کے لیے
19:19کافر کافر شیعہ کافر کے نعرے لگا رہے ہیں
19:21جبکہ ان کے چتنے
19:23اکابر ہیں وہ شیعوں کو مسلمان سمجھتے تھے
19:25اس پر میں نے ایک تحریر بھی لکھی تھی
19:27کراچی کے اندر اخبار میں شائع بھی ہوئی
19:29کہ سپاہ صحابہ اپنے اکابر سے
19:31گتم گتا
19:32یعنی ان کا ہاتھ اپنے اکابر
19:35کے گربان پر ہے اور ان کے اکابر
19:37کا ہاتھ ان کی ڈاڑیوں کے پر ہے اور یہ دونوں
19:39جھگڑا کر رہے ہیں اور دونوں حال
19:41کیوں اس لیے کہ میں یہ کہتا ہوں
19:43کہ تم نے سعودیہ کا اور غیر
19:45مقلدین کا چربہ بن کر
19:46جو تم نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ کافر شیعہ
19:49کافر اور پھر اہل سنت کو تم نے
19:51تحنا دیا کہ تم شیعوں کے ایجنٹ ہو ماذا اللہ
19:53تو میں پوچھتا ہوں
19:54کہ جب تمہیں ضرورت پیش آتی ہے مقدمہ
19:57پیش کرنے کی کہ رابضیہ
19:59تبرائی جو ہے اس کے اسلام سے
20:01کوئی تعلق نہیں تو برے
20:03صغیر کے متاخرین علماء میں
20:05تمہیں جس کا حوالہ دینا پڑتا ہے وہ
20:07حوالہ امام احمد رضا کی ذات ہے
20:09وہ امام احمد رضا کی ذات ہے
20:12ورنہ دیوبندی اقابل کو اگر آپ دیکھئے
20:14تو مولوی قاسم نانوتوی صاحب اگر آپ دیکھیں گے
20:17تو سوانہ قاسمی کے اندر لکھا ہوا
20:19باقاعدہ اور مناظر حسن گیلانی
20:21جو ان کا سب سے مستند رائٹر ہے
20:23وہ اس بات کو لکھتا ہے
20:24کہ جب سہارنپور کے اندر
20:27شیعوں کا
20:29ماتمی جلوس نکلتا تھا
20:31تو دیوبند کے پرنسپل مولوی قاسم نانوتوی صاحب
20:34اس میں شریک ہوتے تھے
20:35اور شریک ہو کر
20:37ماتمی جلوس میں حلوہ جب بڑھتا تھا
20:39تو وہ حلوہ کھا لیتے تھے
20:40میں نے کہا ہمارا گیا تو ہو گیا آرام
20:43تمہارے نزدی
20:44ہمارا جناب جو ہے کہ باروی کا حلوہ ہو گیا آرام
20:47لیکن تمہاری قسمت میں آیا
20:49تو ماتم کا حلوہ آیا اور تم نے اس کو
20:51لے بھی لیا تو تمہارے اقابر
20:53اگر شیعوں کے ماتمی جلوس میں جائیں
20:55اور اس میں حلوہ بھی کھائیں
20:57کریں تمہارے اقابر
21:00اقصور ہمارا ہو
21:00اور تم کہیں شیعہ کافر
21:02اور سب سے بڑی بات یہاں پر ایک سنی ہے
21:04تھانوی کے ملفوظات شائع ہو گئے ہیں
21:07افاظت اليومیہ
21:09اس کے جل نمبر چار کے اندر یہ ملفوظ موجود ہے
21:11کہ شیعوں کا جلوس جا رہا تھا
21:14شیعوں کا
21:15جلوس ماتمی جلوس جا رہا تھا
21:17اس پر ہندووں نے حملہ کر دیا
21:18اب ہندووں نے کئی شیعہ مار دیا
21:21میں فرقہ واریت نہیں بیان کر رہا
21:22میں تاریخ کا تسلسل بتا رہا ہوں آپ کو
21:24میری گفتگو کو غلط
21:26اس پر کومنٹس نہ کیا جائے
21:28کہ جنب آپ فرقہ واریت پر گفتگو کر رہے ہیں
21:30میں تاریخ کا تسلسل آپ کو بتا رہا ہوں
21:32شیعہ کو شیعہ ہی کہا جاتا اور کیا کہا جاتا
21:33آپ مجھے بتا دیں کوئی لفظ لکھ دیں
21:35تو میں وہ پڑھ کے سنا دوں آپ کو
21:36شیعہ جب اپنے آپ کو شیعہ کہنے میں خوش ہے
21:39تو میں اس کو شیعہ کہنے تو پھر کون ناراض ہو جائے
21:41تو اس میں کوئی نسیت نہیں سمجھے آپ
21:43تو یہ میں فرقہ واریت نہیں بیان کر رہا
21:46یہ تاریخ کا تسلسل بتا رہا ہوں آپ کو
21:47اس بات پر آپ توجہ رکھیں
21:48کیونکہ امام محمد رزا کو سمجھنے کے لئے
21:50برے صغیر کی تحریکوں کو پڑھنا پڑے گا آپ
21:52امام محمد رزا کا تفرد اور انقلاب آپ کو کب سمجھ میں آئے گا
21:56حسین ابن علی کا کردار جب سمجھ میں آئے گا
22:00جب یزید کی خباستیں آپ کے سامنے ہوں گی
22:01جب یزید کی خباستیں آپ کے سامنے نہیں ہوگی
22:05یزید کا فسق آپ نے کبھی نہ پڑا ہوگا
22:08یزید کی گمراہی اور اس کے کفری معاملات
22:10جب آپ کے سامنے نہیں ہوں گے
22:12تو حضرت حسین کی پارسائی آپ کو کیسے پتا چلے گی
22:14جب آپ کو شیطان کی لانت کبھی آپ کو نہیں پتا ہوگی
22:19تو فرشتوں پر رحمت اور مومنین کے ایمان کی
22:21درجار اور مدارش کی بلندی آپ کچھے جانیں گے
22:24تو اس تسلسل میں اس لیے بتا رہا ہوں
22:25جب تک آپ غیر المغدوبی کو نہیں پڑیں گے
22:28تو سرات اللہ دینہ نمتالیم کیسے پتا چلیں گے
22:30تو اس وقت تک ایمان کی قدر و حمد کیسے آئے گی
22:32جب سہت کی خرابیاں آپ کے سامنے نہیں ہوں گی
22:34جب تک مرس کی خرابیاں آپ کے سامنے نہیں ہوں گی
22:37تو سہت کی قدروں کو آپ کیسے جانیں گے
22:39تو ہر شیط اپنی زد سے پچھانی جاتی ہے
22:41تو میں اس تسلسل سے ارز کر رہا ہوں
22:43کہ جب وہ ماتمی جلوس
22:45میرے دوستوں
22:46جب وہ جا رہا تھا
22:48تو سہارنپور کے ہندووں نے
22:50اس ماتمی جلوس پر حملہ کر دی
22:51اور کئی شیعوں کو مار دیا انہوں نے
22:53کئی شیعوں کو مار دیا
22:55یہ مسئلہ مولیو شرف علی تھانوی صاحب کے پاس آ کے
22:58اب کیا کریں
22:59تو کہا کہ یہ شیعہ اور ہندو کی لڑائی نہیں
23:02یہ اہل اسلام اور کفر کی لڑائی
23:04میں نے کہا تمہارے اقابر
23:06تو سب ان کو مسلمان لکھتے رہے
23:08اب کیا رہا
23:09تھانوی صاحب سے ان سے فتاوے میں پوچھا گیا
23:11کہ جناب ہم جانور کو زباہ کرنے کے لئے
23:14رابزی لے آئے
23:15قصائی رابزی
23:16شیعہ بھی نہیں کہا کہ اس کی کوئی اور تعویل نکلے
23:19کہ رابزی جو بترین صاحبہ کے خلاف بکواس کرنے والا
23:22غلی زقیدہ رکھنے والا
23:24اس کو لے آئے
23:24اور اس نے جانور زباہ کر دیا
23:26تو تھانوی کا فتوہ دیکھو کتنا گول مول ہے
23:28وہ کہتا ہے کہ شیعہ کے زبیہ میں علماء کے اختلاف ہے
23:31لیکن صحیح یہ ہے کہ حلال ہے
23:34میں نے کہا تم ان کے شامی کباب بھی کھاؤ
23:36ٹکے بوٹیاں بھی کھاؤ
23:38ان کے زباہ کے ساری چیزیں کھاؤ
23:39اور پھر پاکستان کا معاملہ تم
23:41منتشر کرنے کے لئے
23:42کافر کافر شیعہ کافر
23:44اور سنیوں کو یہ کہو
23:45کہ تم شیعوں کے ایجنٹ ہو
23:46اس لیے کہ تم اہلِ بیعت کا ذکر کرتے ہو
23:49ہم نے کہا اہلِ بیعت کا ذکر کر کے
23:51امام احمد رضا کے فلاور
23:53شیعہ تو نہ ہوئے
23:54یہ بکواس کر کے
24:01وہ عظیم ہستی ہیں
24:03کہ جنہوں نے وہ عقیدے
24:04اور شابد الحق موضی سے
24:05دیلوی کا ایک جملہ سن کر
24:07سننے یہ اور میں اپنی گفتگو کو ختم کر دیتا ہوں
24:09وہ فرماتے ہیں
24:10کہ ہر فرقہ
24:11اشیت علمات میں لکھتے ہیں
24:12کہ ہر فرقہ کہتا ہم حق پر ہیں
24:13تو اہلِ سنت کے حق ہونے کی کیا علامت ہے
24:17تو شیخِ محقی کیا فرماتے ہیں
24:18صرف زبانی دعوے سے کچھ نہیں ہوگا
24:21عقیدہ ثابت کرنا پڑے گا
24:22فرمایا
24:23سنی کے حق ہونے کی دلیل یہ ہے
24:24کہ آج جو یہ عقیدہ برمینگم میں بیان کر رہا ہے نا
24:27یہ عقیدہ چودہ صدیوں سے چلا ہوا آیا ہے
24:30اخبارِ متواترہ سے آیا ہے
24:33فرما یہ اہلِ سنت کی علامت ہے
24:34اور امام احمد رضا
24:36واقعی میں حقیقی طور پر
24:38اہلِ سنت کے امام ہیں
24:39اس لیے کہ آپ کی کتابوں میں
24:41وہی عقیدے بیان ہوئے ہیں
24:42جو چودہ صدیوں سے چلے ہوئے ہیں
24:45اور آخری ایک بات یہاں پر سنیے
24:46اگر آپ کو برے صغیر میں
24:48یہ پہچان نہ ہو
24:49کہ سنیوں کے امام کون ہیں
24:51تو پھر ان میں چند شخصیات کا نام آتا ہے
24:55امام حریع شاہ فضل حق خیر آبادین
24:57رحمہ اللہ
24:59کہیے
25:00شیخ محقق علی طرق شعب الحق محدی سے دلوی رحمت اللہ
25:04سرکار مجدد الفشانی علی رحمت
25:07حضرت شعب العزیز محدی سے دلوی رحمت اللہ
25:10یہ چار یہ شخصیات ہیں جس پر کوئی اختلاف نہیں کرتا
25:14کوئی اختلاف نہیں کر سکتا
25:17ہر شخص یہ کہتا ہے
25:18کہ جناب یہ برے صغیر کے اندر اہل سنت کے آئیمہ میں ہیں
25:21میں کہتا ہوں جس مسئلے میں تم نے پھڑا ڈالا ہوا
25:24ملاد حاضر ناظر علم غیر فاتحہ
25:26یہ ساری چیزیں
25:28میں کہتا ہوں لسٹ بنا کر لاؤ
25:29ان چاروں بزرگوں کی کتاب اٹھا کر پڑو
25:32انہوں نے اس مسئلے کے بارے میں کیا لکھا ہے
25:34اس کے بعد امام حمد رضا کو پڑو
25:36اگر وہ چاروں کی باتیں
25:38بیقت وقت
25:39اکیلے امام حمد رضا کی کتاب میں نہ ہو
25:41تو جو چور کی صدا وہ ہماری صدا
25:43امام حمد رضا
25:59امام حمد رضا
26:01جس دور میں آپ نے
26:02اپنا دور گزارا ہے
26:04پچاس سال کے لگوگا آپ نے فتاوے دیئے ہیں
26:07اور آپ کا شہرہ
26:10اور آپ کا مسلم ہونا اتنا تھا
26:13کہ اس وقت نہ پاکستان بنا تھا
26:14نہ ہندوستان تخصیم ہوا تھا
26:16لیکن برے صغیر کے جتنے جید علماء تھے
26:19اپنی اپنی جگہ پر جو ستون تھے
26:21جن کو اہل سنت کا امام کہا جاتا تھا
26:23بروقت اگر وہ کسی ایک شخص پر جمع ہوتے
26:25تو دنیا اس کو امام حمد رضا کہتی ہے
26:27آپ حسام الحرمین اٹھا کر دیکھ سکتے ہیں
26:29صاحب شوائد الحق
26:31سرکار مجدد وقت
26:33حضرت سیدنا یوسف نبہانی
26:35ان کا رابطہ امام حمد رضا سے
26:37برے صغیر میں اگر آپ آ جائیں
26:39تو آپ کے خانبال کے اندر
26:40مفتی سراج احمد صاحب
26:42جو اپنے وقت کا سب سے بڑا عالم ہے
26:44اس کا رابطہ امام حمد رضا کے ساتھ
26:46جہلم کی طرف چلے جائیں
26:47تو کرم الدین دبیر صاحب
26:49جن کا ایک خود بہت بڑا قد ہے
26:50ان کا رابطہ امام حمد رضا کے ساتھ
26:52الور کے شہنشاہ حضور شیخ المشایخ
26:55اور امام اہل سنت
26:56حضور سیدنا دیدار علی شاہ صاحب
26:58کو اگر آپ دیکھیں
26:59تو ان کا رابطہ امام حمد رضا
27:00فادل بریلوی کے ساتھ
27:01رامپور کے جید علماء کو دیکھیں گے
27:04بدائیون کے علماء کو دیکھیں گے
27:05سہرمپور کے علماء کو دیکھیں گے
27:07قصور کے سیدنا شیخ المشایخ
27:09امام المتکلمین
27:10امام المناظرین
27:11سرکار غلام دستگیر قصوری
27:13کو اگر آپ دیکھیں گے
27:14تو ان کا رابطہ امام حمد رضا کے ساتھ
27:25ڈانتوی کے بارے میں شتحانوی نے خود لکھا
27:26کہ جس وقت تحضیر الناس لکھی گئی
27:29تو کہتے ہیں مولوی صاحب اپنا نام
27:30بدل کر بس میں سفر کرتے تھے
27:32وہ ہمارے اردو میں کہتے ہیں شاید
27:34اتنی اردو کی لذت آپ نہیں جانتے ہوں
27:36لیکن جو جانتا وہ محسوس کرے گا کہ
27:38بچے کے ٹکٹ پر سفر کرتے تھے
27:39یعنی جب مولوی قاسم نانتوی کو
27:42کوئی پوچھتا تھا نام کیا ہے کہتے ہیں
27:44احمد بخش
27:45نام کیا کہتے تو
27:47احمد بخش
27:48کہا یہ نام تو آپ کا قاسم
27:49میں دوبندیوں سے کہتا ہوں
27:51کہ اگر امام احمد رضا کے دور میں اکثریت تمہاری تھی
27:54تو تمہارے علماء نام کیوں بدلتے تھے
27:56امام احمد رضا نے
27:58تو اس وقت بھی آپ نے آپ کو سنی ہنفی
28:00محمدی کہا
28:01اور آج بھی یہی کہا
28:03تو مجھے کہنے دیجئے میں اس گفتگو پر
28:05اس شہر پر اپنی گفتگو ختم کرتا ہوں
28:07کہ کہنے والے نے امام احمد رضا کی
28:10صیرت کا احاطہ کرنے کے کوشش کی
28:12لیکن بہت خوبصورت ایک
28:14اس کا ایک نقشہ کھینج دیا
28:15کہ وادی رضا کی کوہ حمالہ رضا کا
28:17وادی رضا کی
28:20یعنی وادی اگر علم کی ہے
28:23تو وہ بھی محمد رضا کے ساتھ ہے
28:24اور حمالیہ جیسے قداور لوگ جو ہیں
28:27یعنی وادی سے مراد افراد
28:29اور کوہ حمالہ سے مراد
28:31وہ مضبوط عیمہ
28:32اس کو اس تابع سے لے لیے
28:33تو فرمایا کہ وادی رضا کی
28:35کوہ حمالہ رضا کا ہے
28:38جس سمت دیکھئے وہ علاقہ رضا کا ہے
28:41اللہ رب العالمین
28:42ہمیں ان صالحین کے ساتھ
28:44اسلاف کے ساتھ جوڑے رکھے
28:46اللہ میرا اور آپ کا حامی و ناصر ہو
28:48واخر دعوانا
28:49ان الحمدللہ رب العالمین
Be the first to comment