00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمده و نصلي و نسلم على رسول کریم
00:06معذر سامعین قرآن کریم اور احادثِ طیبہ کے روشنی میں
00:11اس بات کا پتا چلتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے
00:16اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک ذات پر درودِ پاک
00:22اور صلات و سلام بھیجنے کی کیسے کیسی فضیلتیں رکھی ہیں
00:26ان میں سے ایک جیسا کہ عالی حضرت امام محمد رضا رضی اللہ تعالی نے
00:32اپنی کتاب تخلیقِ ملائکہ میں فرمایا
00:35جس کا مفہوم یہ کہ جب کوئی شخص محبت اور احترام
00:42تعظیمِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے
00:46نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درودِ پاک پڑھتا ہے
00:50تو اللہ تعالی اس درودِ پاک کو فرشتے میں تبدیل فرما دیتا ہے
00:56جس کا ایک پر مشرق میں اور ایک پر مغرب میں ہوتا ہے
01:02اور اللہ تعالی اس فرشتے سے کہتا ہے
01:06کہ اے میرے فرشتے جس طرح اس بندے نے میرے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا ہے
01:13اے فرشتے تو اس میرے بندے پر درود بھیجے
01:17اللہ اکبر
01:19یہ فائدہ ہمیں کب حاصل ہوتا ہے
01:22ویسے تو درودِ پاک پڑھنے میں
01:24یقیناً فائدے ہی فائدے ہیں
01:26عدب اور تعظیم کے ساتھ
01:29نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو
01:31اونر کرتے ہوئے ان کے ریسپیکٹ میں
01:33اگر درودِ پاک پڑھا جاتا ہے
01:35تو اللہ تعالی اس درود کو فرشتے میں تبدیل فرما دیتا ہے
01:39اور وہ فرشتہ ہمارے لئے دعائیں کرتا ہے
01:42تو آئیے
01:43ہم سب مل کر
01:44ایک مرتبہ عدب اور احترام کے ساتھ
01:47درودِ پاک پڑھ لیں
01:48اللہم صلی علیہ سجدنا محمد
01:50وعلا آلہی وصحبہی وعزواجہی
01:53وعولیائی امتہی وبارک وسلم
01:55اب الحمدللہ
01:57اس سلسلے میں
01:58رضا اکیڈمی کی طرف سے
02:00ورلڈ درود ڈے
02:02منایا جا رہا ہے
02:03بیس اپریل کو
02:04تو ہم کوشش یہ کریں
02:06کہ سب مل کر
02:07اپنے اپنے طور سے
02:09درودِ پاک پیش کریں
02:10اور اجتماعی طور پہ بھی
02:13رضا اکیڈمی کے ذریعے
02:14جو کلیکشن کی جا رہی ہے
02:16اس میں بھی حصہ لیں
02:17اس میں فائدہ یہ ہوگا انشاءاللہ
02:19کہ ایک تو ہمارا
02:20درودِ پاک
02:21نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
02:23کی مقدس بارگاہ میں
02:24پیش کیا جاتا ہے
02:26اور حضور علیہ السلام کا خود فرمان ہے
02:28کہ جو کوئی مجھ پر
02:29ایک مرتبہ سلام پڑھتا ہے
02:31میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں
02:33تو ہمارے آقا کے طرف سے
02:34سلام کا جواب آنا
02:35اس سے بڑھ کر کون سے نعمت ہے
02:37یعنی حضور
02:38ہمارے لئے دعا فرمائے
02:40اس سے بڑھ کر کون سے نعمت ہے
02:41پھر مزید یہ کہ
02:42انشاءاللہ بیس اپریل کو
02:44اجتماعی طور پہ
02:45لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں
02:47جب درودِ پاک پیش کیے جائیں گے
02:48تو اجتماعی طور پہ بھی
02:50ہمارے آنام
02:50ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
02:52کے مقدس بارگاہ میں پیش ہوں گے
02:54اور انشاءاللہ
02:55اجتماعی طور پہ بھی
02:56ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
02:59کا سلام حاصل ہوگا
03:00اللہ تبارک و تعالی
03:02اس کوشش میں
03:04ہم سب کو
03:05آگے بڑھنے کی
03:06توفیق عطا فرمائے
03:07ہم سب کو
03:08اللہ تبارک و تعالی
03:09اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:11سچی اور پکی محبت
03:13عطا فرمائے
03:14اور اسی محبت میں
03:15ہمیں موت بھی عطا فرمائے
03:16آمین
03:17یا رب العالمین
03:17اس سلسلے میں
03:19رضا اکیڈمی کو
03:19میں مبارک بات دیتا ہوں
03:21خصوصا جناب
03:22الحادق سعید نوری صاحب
03:24جن کی کوشش سے
03:25ما شاءاللہ
03:26دنیا بھر میں
03:27اہل سنت والجماعت کے
03:29فروغ کے سلسلے میں
03:30کام ہو رہے ہیں
03:31اللہ تعالی ان کو
03:32اور تمامی
03:33اہل سنت والجماعت کے
03:34علماء مشائخین کو
03:36کامیابی اور کامرانی سے نوازے
03:38آمین
03:38یا رب العالمین
03:39والسلام علیکم ورحمت اللہ
Comments