Skip to playerSkip to main content
NOTE :- ( AQEEDA PROTECTION VERY IMPORTANT ) FIKR E IMAM AHMED RAZA | HAMEEM HAMEEM CONTENT CREATER FROM MADIKERI KODAGU INDIA !

👌👑Tajushshariah Manqabat Status👑👌 | 5rd Urs e Azhari | Urs e Tajushariah Spicial Status | Ala Hazrat
Please Like ✓👍Share ✓💟 Comment✓🤗
Plz Subscribe My YouTube channel✓🤳

👌💗Owais Raza Qadri Manqabat💗👌|💟New Manqabat Status💟|💝💖New Beautiful Naat Status 2025💖💝💖Mustafa Jane Rehmat Pe Lakhon Salam💖💝|💗Owais Raza Qadri New Kalam💗|👌Jumma Mubarak Status👌💗Whatsapp Status Video 2025💗|💖New Manqabat Status Video💖👌💟Owais Raza Qadri Beautiful Naat Status💟👌| ☪💖Milad un Nabi Spicial Whatsapp Status Video💖☪|💟💞New Beautiful Status💞💟|💝💕New Naat Whatsapp Status💕💝|💖💓Islamic New New Status💓💖|💝💞 12 rabi ul Awal Whatsapp Status💞💝|💕💟Jumma Mubarak Whatsapp Status💟💕|💝👌New Kalam video 2025👌💝 😍💖Hafiz Tahir Qadri New Milad💖😍|💞💟Ala Hazrat Whatsapp status💟💞| Tajushshariah Whatsapp Status | Mufti Akhtar Raza Khan Status | Hafiz Tahir Qadri Tajushariah | Urs e Tajushariah Status ...!

#tariqjameel #Wahabi #raadewahabi24 #shabebarat #peerajmalrazaqadri
#HameemHameem #HameemStatus #muftisalamazhari #WhatsappstatusofHameem #Owaisrazaqadri #TAJUSHARIAH #tajushariya #tajushariah #bareilvi #tajushshariyanetwork #madinah #maslakealahazrat #khwaja #Alahazrat #RazaAcademy #aqeedah #Aqaeed #Ulama #Fikreraza #RazaAcademy #Bareilysharif #Sunni #Aqeeda #Imamahmedraza #Hameemhameem #AqeedahAhleSunnat #IDS #Sajda #Qabar #Sajda #DeeniMasail #ViralShorts #TrendingIslamic #IslamicAwareness



Next Video Coming Soon..!!
👉👇

📲 YouTube Channel I'D :-
https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM

🤳 Instagram I'd :- https://instagram.com/madinah_hd/

🤳✍️ Facebook i'd :-

https://m.me/hameem.hameem.330

:- hameemhameen786@gmail.com

#Like_Share_Subscribe: Subscribe For More Latest Videos.

Enjoy & Stay connected with us.

☺ ► Subscribe Now :


📸 Instagram: / https://www.instagram.com/madinah_hd?
🚀Facebook: / https://www.facebook.com/hameem.hameem.330?
🐦Twitter: / https://x.com/HameemHameem786
✈️ Pinterest: https://pin.it/6hKkjzEJg
▶️ 1 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM786?si=
🎦 2 Main Channel: / https://youtube.com/@HAMEEMHAMEEM-123?si=
🎦 3 Main Channel: /
https://youtube.com/@HafizEhsanQadriFan?si=


HAMEEM HAMEEM YOUTUBE
HAMEEM COORG
HAMEEM MADIKERI
HAMEEM ALA HAZRAT
IMAM AHMED RAZA KHAN
SUNNI ULAMA VIDEO
HAMEEM YOUTUBER
Hameem Hameem Youtuber

Category

📚
Learning
Transcript
00:04As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu wa alaykum as-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:30Wa kalathiyna ma'aruna u ashiddu wa alay recommandhub cha shudadu wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:38Wa alaykum wa barakatuhu wa barakatuhu wa barakatuhu alaykum as-salamu alaykum wa barakatuhuhu wa barakatuhuna
01:07Surah Al-Fatihah
01:30Surah Al-Fatihah
02:15Surah Al-Fatihah
02:30Surah Al-Fatihah
02:31but he said that
02:35every intellectual
02:36one of us
02:37is very simple
02:38a very simple
02:40and
02:42one of the
02:43one of the
02:44one of the
02:45one of the
02:45one of the
02:50Allah
02:51has
02:51had
02:52it
02:53and
02:54this
02:55one of the
02:55one of the
02:56one of the
02:57one of the
02:57one of the
02:58one of the
03:01this argument is not necessary that in the past,
03:06that in the past, the speciality is not supposed to come.
03:12Our brother of God,
03:14he said that in the past,
03:17he said that in the past,
03:19this argument is not necessary to come.
03:22So when our brother of God
03:26,
03:27the gods of rolls
03:31and the gods of Koran
03:31have its proven
03:35so
03:35.
03:37.
03:38.
03:38.
03:38as a
03:39provider
03:41I
03:44don't
03:45do
03:48do
03:50do
03:50do
03:52do
03:53do
03:53do
03:53Now you must show the proof.
03:57You must show the proof.
03:59Evidence we must show the proof.
04:01This is not required.
04:03This is not required.
04:03This is not required.
04:04This is not required.
04:05When proof is received, it will automatically be a result.
04:12And Allah's Messenger said,
04:15He said,
04:17He said,
04:19But why?
04:24I'm hearing that the truth.
04:27And I'm hearing that the truth.
04:29And I'm hearing that the truth.
04:33Sohaba our Keraam had a very good question.
04:38That there was an opportunity to come to know.
04:43That there was a lack of unity to come to know.
04:49We have a state of this far beyond our imagination.
05:11We have a state of this far beyond our imagination.
05:41We have a state of this far beyond our imagination.
06:13We have a state of this far beyond our imagination.
06:25We have a state of this far beyond our imagination.
06:30We have a state of this far beyond our imagination.
06:43We have a state of this far beyond our imagination.
06:59We have a state of this far beyond our imagination.
07:15We have a state of this far beyond our imagination.
07:28We have a state of this far beyond our imagination.
07:55We have a state of this far beyond our imagination.
08:06We have a state of this far beyond our imagination.
08:18We have a state of this far beyond our imagination.
08:21We have a state of k고vernitz,
08:23so we can see where this far into our imagination.
08:29We have a state of this far beyond our imagination and our imagination.
08:34He said to him,
09:04بھی بھٹ گیا تھا
09:06تب ہی تو
09:06عالی حضرت
09:08امام اہل سنت
09:09مجدد دین و ملت
09:11مولانا شاہ احمد رضا خان
09:13فاضل بریبی رضی اللہ تعالیٰ
09:15اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے
09:18یوں فرماتے ہیں
09:19کہ
09:22خاک ہو جائے عدو جلکت
09:24مگر ہم تو رضا
09:26دم میں جب تک دم ہے
09:28ذکر ان کا سناتے جائیں گے
09:31مثل فالس نجد کے
09:35جس طرح کیسر و کسرہ
09:37کا پہاڑ فٹ گیا تھا
09:38اس طرح نجد کے قیلوں کو بھی
09:40ہم سرکار کا ذکر کرتے کرتے
09:42ان کو بھی گراتے جائیں گے
09:45ہمارے عادتہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:47نے فرمایا
09:48انبیاء کرام کے جسموں کو زمین نہیں کھا دی
09:51اب اعتراض
09:54زمین نہیں کھا دی
09:56اس کا مطلب کیا
09:57کہ وہ الائف ہے
09:58کیا وہ زندہ ہے
10:00کیا موت کے بعد بن کے مبارک
10:02ارواحوں کو ان کے جسموں میں لوٹا دیا جاتا
10:05ایک سوال ہے
10:06اس لیے کہ یہ حدیث اب جب بھی پیش کر دوں
10:09تو کچھ لوگ ہوتے
10:10جو کہتے ہیں
10:11ٹھیک ہے
10:11بدن قائد ہے
10:12بدن سلامت ہے
10:16کیا اس میں خاص بات ہے
10:17بدن سلامت کا ہونا
10:19اس کا مطلب یہی کہ زندگی ہے
10:20تو آئیے ہمارے آقا کا ایک اور فرمان
10:28بے شک اللہ نے زمین پر حرام قرار دیا
10:32کہ وہ انبیاء کرام کے جسموں کو کھائے
10:35میرا جسم نہیں کھا
10:36انبیاء کے جسموں کو
10:37تمام نبیوں کے جسموں کو
10:39نہ کھائے
10:40کھان نہیں سکتی
10:42آگے فرمایا
10:44فَنَبِيُّ اللَّهِ حَيِّ
10:45اللہ کے نبی زندہ ہے
10:48سبحان اللہ
10:49حدیث کا اقلہ جو ہے
10:51فَنَبِيُّ اللَّهِ حَيِّ
10:53اللہ کا نبی زندہ ہے
10:54ایک عورت رس ٹھیک ہے
10:56زندہ ہے
10:57ضروری ہے
10:58برزخ میں زندہ ہے
11:00ہم دنیا میں زندہ ہیں
11:02کون سے خوش بھی
11:03ہم بھی جب برزخ میں جائیں گے
11:05تو قبر کا عذاب اور سواب
11:07دونوں چیزیں جزا بھی ہیں
11:09ایک مسلمان کو قبر میں
11:11جنت کا بستر دیا جائے گی
11:14جنت کے لباس دیے جائے گی
11:16جنت کی کھڑکی کھولی جائے گی
11:18اللہ ہم تمام لوگوں کو نصیب فرم
11:20اب
11:22مرنے کے بعد آدمی کی زندگی نہ ہو
11:24تو جنت کا اڈرس دینے کا مقصد کیا
11:28جنت کا بستر سونے کے لیے ہوتا ہے
11:31جب زندگی نہیں تو آرام کرنے کا مقصد کیا
11:34پھر ہمارے آقا نے فرمایا
11:36مسلمان جب فرشتوں کے سوالوں کا صحیح جواب دینے تھا ہے
11:39تو فرشتے کہیں گے
11:44ایسے سو جا جیسے دولہ سوتا ہے
11:47یا جیسے دولہ سوتا ہے
11:49ایسے سو جا جیسے گروہ سوتا ہے کیوں
11:52سونے کا تذکرہ کیوں جسم نہیں
11:55زندگی نہیں
11:56what about sleep
11:57کیا پتا چلا وہ بھی ایک زندگی ہے
12:00زندگی ہے تب ہی تو جزا دی جاتا ہے
12:03اور کافروں کو عذاب دیا جائے
12:05اگرچہ جسم گل جائے جسم کی اندر ایک ایسا پاٹ ہے
12:10جس کو عجب الزم کہا جائے
12:13وہ پاٹ اتنا مینیوٹ ہوتا ہے
12:15کہ آپ میکروسکوپ پر لگا کر دیکھیں
12:18تو آپ کو نظر نہیں آئے
12:19اتنا مینیوٹ
12:21اتنا معمولی پاٹ
12:22اور اللہ تعالی
12:23اس جسم کے پاٹ سے
12:26دوبارہ اسی جسم کو جو دنیا میں تھا
12:29اسی جسم کے ساتھ میدان محشر میں کھڑا کرے گا
12:33اسی جسم کے ساتھ
12:34کوئی نیا جسم نہیں ہے
12:36same body will be there
12:37وہ پاٹ کے ذریعے
12:39اور وہ پاٹ ایسا ہے
12:40کہ آدمی کو آگ بھی جلا دیں
12:44سمندر میں مچھلیاں بھی کھا دیں
12:46جانور بھی کھا دیں
12:47قبر کے مٹی بھی کھا دیں
12:49اس پاٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سا
12:52وہ ایزدیس رہتا ہے
12:54اور اس کے ذریعے
12:55اللہ تعالیٰ دوبارہ جسم پیدا فرما دے گا
12:58دوبارہ اپنے اسی جسم سے
13:00اس کو کھڑا کرے گا
13:01تو انبیاء کرام کی زندگی کی بات آئی
13:04کچھ لوگوں نے کہا
13:06برزخ کی زندگی بھی تو کوئی چیز ہے
13:08what is the speciality in it
13:09ہم بھی برزخ میں زندہ رہیں گے
13:11نبی بھی زندہ رہیں گے
13:13تو حدیث کا ایک اور جملہ
13:15اسی حدیث میں
13:16فَنَبِيُّ اللَّهِ حَيُّن
13:17اللہ کے نبی زندہ ہے
13:19یُرِزَق روزی بھی دی جاتا ہے
13:22سبحان اللہ
13:24اب یہ حدیث جب آئی
13:26تو ظاہر ہے
13:27ان کے سینوں میں جلن بڑھ گئے
13:30اب تک کہتے آ رہے ہیں
13:31کہ انبیاء کرام ہماری باتوں کو نہیں سنتے
13:33ہماری آواز نہیں سنتے
13:36ہم سلام کریں گے
13:37مسجدِ نبوی میں
13:39روزِ مبارک کے پاس
13:40نبی سنیں گے
13:41اگر ہم بھور سے سلام کریں گے
13:43تو فرشتے سنائیں گے
13:45خود نہیں سنتے
13:46ارے بھائی
13:47جب نبی سنتے ہی نہیں
13:49تو فرشتے سناتے ہی کیوں
13:50کس کو سنائیں گے
14:01یہ پہنچانا اس بات کی دلیل ہے
14:03کہ نبی سنتے ہیں
14:04تب ہی تو پہنچاتے ہیں
14:06اور اس پر بھی ایک اور بات
14:08اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
14:10نے
14:10ظاہری زندگی ہی میں
14:12ارشاد فرمایا
14:13کہ اللہ نے
14:14میری قبر پر
14:15ایک فرشتے کو مقرر فرمایا
14:17ابھی قبر نہیں بنی
14:19ابھی تو دنیاوی زندگی میں
14:21آرام نہیں فرما رہے ہیں
14:23اپنی عروضِ الور مجرد
14:25ایڈوانس میں فرماتے ہیں
14:26کہ اللہ نے
14:27میری قبر پر
14:28ایک فرشتے کو مقرر فرمایا
14:30اور اس کو
14:31اتنی طاقت
14:32اللہ نے دی
14:33one of the words that we have a client
14:37and our audience has an attempt to hear
14:40that's all
14:41we have to say
14:41they have an attempt to hear
14:42one of the people
14:43one of the people
14:43we have to hear
14:46they have to hear
14:47one of the people
14:51what does the people
14:51have said
14:52that we are going to get
14:55one day
14:56or ten days
14:58or two months
14:59or one day
15:00but
15:01the way
15:01قیامت تک جو بھی مجھ پر درود پڑھے گا وہ فرشتہ اس درود کو میری بارگاہ میں اس کے نام
15:13اور اس کے باپ کے نام کے ساتھ پہنچائے گا
15:17حدیث پاک پر توجہ دیجئے
15:20اللہ کے رسول نے فرمایا ایک فرشتہ
15:23طاقت کتنی تمام مخلوق کی آواز کو سننے کی طاقت
15:29قیامت تک جو بھی درود پڑھے گا ایک مرتبہ درود پاک پڑھ لے اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
15:40ہم تقریبا یہاں دو تین سو لوگ اس وقت ہم نے درود پڑھا
15:46اس وقت پوری دنیا میں درود پڑھا جاتا
15:50اس لیے کہ ازان آپ نے بھی سج کیا ہوگا دیکھا ہوگا
15:54کہ ہر سیکنڈ ازان جاری دیتی
15:58یہاں جمعہ کا تائم بارہ بچ کر بیس منٹ پر ہے
16:01تو کسی اور جگہ زہر کی ازان اکیس پہ ہوگی
16:04کسی جگہ باعث پہ ہوگی کسی جگہ تئیس پہ ہوگی
16:07اور کسی ملک میں وہ اثر کا وقت ہوگا
16:09کسی ملک میں مغرب کا وقت ہوگا
16:14اور کسی نے اشہدو اللہ الہ الا اللہ کہا
16:17فرحیع علی الصلاة کہا ازان کمپلیٹ ہی ہے
16:20جب تک اشہدو انہ محمد الرسول اللہ
16:23اور جب یہ کہے تو آپ ماشاءاللہ درود پڑھے نہ
16:26درود پڑھنا ضروری سب نے ہر وقت درود پڑھا
16:29for the sake of argument
16:31let's say
16:32کسی نے ازان بھی نہیں دی
16:34کسی نے درود شرک پڑھا
16:35نماز میں تو السلام علیہ کا یوہنمی پڑھتے
16:39اللہ ہم صلی علیہ سیدنا محمد
16:41وعلی سیدنا محمد کمہ صلی علیہ سیدنا عبراہیم
16:45وعلی سیدنا عبراہیم
16:46انہیں کحبید المجید
16:47ہر موئی نماز میں پڑھتا ہے
16:49قیامت تک نماز پڑھی جائے گی
16:51ہر کوئی نماز پڑھتا ہے
16:53دنیا میں ہر وقت کوئی نہ کوئی
16:55حرم شریف میں جا کے دیکھیں جے
16:57آپ رات کے بارہ بجے چلے جاؤ
16:59رات کے چار بجے چلے جاؤ
17:01کوئی نہ کوئی نماز میں آپ کو مشکول ملے گا
17:03پوری دنیا میں ہر وقت
17:05کوئی نہ کوئی نماز پڑھنے والا ملے گا
17:06درود پڑھنے والا ملے گا
17:08پتہ کیا چلے
17:09ایک فرشنہ
17:11وہ جانتا ہے اللہ کی عطا سے
17:13کون چاپان میں درود پڑھتا ہے
17:15اور کون آسٹیلیا میں سے درود پڑھتا ہے
17:21سب کی آواز کو سننیا میں نہیں کہتا
17:24ہمارے آقا نے فرمایا
17:25سب کی آواز سننے کی طاقت
17:28اللہ نے اسے دی ہے
17:29پھر یہ بھی فرمایا
17:31درود مجھ تک پہنچا
17:33ہم نے بینڈور میں پڑھا
17:35کسی نے جاپان میں پڑھا
17:37کسی نے سرنی میں پڑھا
17:38ایک فرشنہ جو روزہ اقدس کی خدمت پر مقرر ہے
17:42سرکار کی خدمت نہیں
17:44سرکار کے روزہ اقدس کی خدمت
17:48روزہ اقدس کی خدمت میں
17:50جو فرشنہ مقرر ہے
17:51وہ جانتا ہے
17:53کہ کس وقت کون کہاں پر درود پڑھتا ہے
17:56یہ بھی جانتا ہے
17:57پڑھنے والے کا نام کیا ہے
17:59اور کس کا بیٹا ہے
18:01باپ کے نام کے ساتھ پہنچا
18:03کس کا بیٹا ہے
18:05اچھا ایک وقت میں کروڑ لوگ
18:07ایک کروڑ آدمیوں نے درود پڑھا
18:09ایک ہی سکن میں کروڑوں کے نام
18:12کو پیش کرنا
18:13کروڑوں کے نام کے
18:15باپوں کے نام کے ساتھ پیش کرنا
18:17یہ کہنا کہ
18:18یا رسول اللہ احسان میں لطبان
18:21نے آپ کی بارگاہ میں سلام بھیجا ہے
18:23مولانا نے سلام بھیجا ہے
18:24فلابت میں نے سلام بھیجا ہے
18:26کتنی خوش قسمتی کی بات ہے
18:28کہ ہمارا نام آتا کی بارگاہ میں
18:30فرشنے پہنچا رہے ہیں
18:32تو وہ ایک فرشنہ
18:36سب کی آواز بھی سنتا ہے
18:38سب کے باپوں کے نام کو بھی جانتا ہے
18:41ان کے نام بھی جانتا ہے
18:42اور یہ بھی جانتا ہے کون کس علاقے سے
18:45دنیا کے کس خطے پر بھیجھ کے درود پڑتا ہے
18:48حاضر اور ناظر بھی ہے
18:50تب ہی تو فورا پہنچا جاتا ہے
18:52وہاں رہ کر سب کا مشاہدہ
18:55فرشتے انبیاء کرام کے خادم ہوتے ہیں
18:59جب اللہ نے نبی کے
19:01روزِ اقدس کی خدمت کرنے والے
19:04ایک خادم کو اتنی طاقت دی
19:07کسی نے اعتراض نہیں کیا
19:09نبی کی بات آئی تو کیسے ہوگی
19:11نبی کیسے سنتے دیکھیں کتنی جہالت پیل گئی ہمارے لوگوں
19:17اور یہ چیزیں آج سے سو دو سو سال پہلے نہیں تھیں
19:21آج سے پانسو سال پہلے نہیں تھیں
19:24صحابہ کے دور میں نہیں تھی
19:26یہ جتنی بھی نئی باتیں لانے والے ہیں
19:29وہی لوگ اپنے آپ کو
19:31وہابی سلفی غیر مقلد نجدی دیوبندی کہتے ہیں
19:34اب آپ ہی مطلب کیا سو سال پہلے
19:38دو سو سال پہلے آپ کے باپ دادا نے
19:40صلفیت کا نام سنا تھا
19:42صلفی مانے بزرگوں کے ماننے والے ان کے طریقے پر
19:45لیکن یہ نیا ٹائٹل کے ساتھ
19:48قرآن اور حدیث کو فولو کرنے والے
19:50کہتے دعویٰ کرتے ہیں
19:52لیکن عقائد نئے نئے لائے
19:54کیا آپ نے دو سو سال پہلے دیوبندیت کا نام سنا تھا
19:58کیا غیر مقلدیت آپ نے سنی تھی
20:00نہیں سنی تھی
20:01تو یہ سب نئی باتیں انہوں نے لائے
20:04اور ان ہر ایک کا کوئی نہ کوئی فاؤنڈر بھی آپ کو ملے گا
20:08تبلیغی جماعت کا فاؤنڈر آپ کو
20:10مولانا علیہ السکاندھیل بھی ملے گی
20:13جماعت اسلامی کا فاؤنڈر آپ کو
20:15ابو العالی مودودی ملے گا
20:16قادیانی کا فاؤنڈر مرزا بولا محمد قادیانی ملے گا
20:19ارے صرف اہل سنت ہے
20:21جن کے فاؤنڈر محمد الرسول
20:23سبحان اللہ
20:24سبحان اللہ
20:25سبحان اللہ
20:30سبحان اللہ
20:31یہ کوئی نیا عقیدہ نہیں لائے
20:33بلکہ ایسے دور میں
20:35جب نئے عقائد آئے
20:37تو ہمارے ایمان کو بچانے کے لیے
20:39صحابہ کے عقائد کو
20:40ہمارے سامنے پیش کرنے دکھا دیا
20:42ہم بریلوی اس لیے نہیں کہتے
20:45کہ بریلوی ایک نیا مسلکہ نہیں محترم
20:48آلہ حضرت نے
20:49اس دور میں
20:50سنیت کی پہچان اس طرح فرمائی
20:53کہ اللہ تعالی نے
20:55سنیت کو آلہ حضرت سے
20:57نسبت بنا دی
20:58کہ بعد میں آنے والے
20:59اپنے آپ کو جو پکہ سنی کہے
21:02وہ تب ہی مانا جائے گا
21:04جب آلہ حضرت سے
21:05محبت رکھنے والا ہوگا
21:07اس کا مطلب یہ نہیں
21:08جو کسی ملک میں رہتا ہے
21:10آلہ حضرت کا نام
21:11اس تک نہیں پہنچتا
21:12وہ سنی نہیں
21:13یہ مطلب نہیں
21:14بلکہ جہاں جہاں
21:15آلہ حضرت کا نام پہنچ چکا
21:17اور وہ چانتا ہے
21:19کہ آلہ حضرت نے
21:20اس دور میں
21:20ہمارے ایمان کو بچانے کی
21:22بربور کوشش کی
21:23جتنے بھی باطل فرتے تھے
21:25سب کا موتوڑ جواب دیا
21:27in other words
21:28اللہ made him
21:30to protect our ایمان
21:32therefore we are remembering
21:34that by a servant of Allah
21:35as a time giving to Allah
21:37تبارک وطف
21:38اور آج دنیا آنا
21:40وہابی بھی اپنے آپ کو
21:42اہل سنت ہی تو کہتے ہیں
21:44سنی تو اہل سنت ہے
21:45وہ بھی اپنے آپ کو
21:47اہل سنت کہتے ہیں
21:48اب دونوں ایک ہی نام سے
21:50مشہور ہیں
21:50تو تھوڑا فرق تو ہونا چاہیے
21:52جیسے مثال کے طور پر
21:54ہمارے ہاں میمن لوگ
21:55میں بھی میمن کوئی پوچھے گا
21:57کہاں سے
21:57میں گجرات سے
21:58ارے میں بھی تو گجرات سے ہوں
22:00تیسرا کہے گا
22:01میں بھی تو گجرات سے ہوں
22:02تو پہچان کرانے کے لئے
22:03گجرات نے کہاں
22:05تو کہیں گے
22:06کہ جھونا گڑشکے سے
22:07یا قدیان سے
22:08یا واراساں سے
22:10یا باٹماں سے
22:11تو یہ پہچان کے لئے
22:13definition دی جاتی ہے
22:15اب بام ایسا آ گیا
22:16ہر آدمی اپنے آپ کو
22:18سنتی کہتا ہے
22:19تو انڈو پاک
22:24ایسے مرنی
22:25تم بھی سننی ہو
22:26ہم بھی سننی ہیں
22:27تو ٹھیک ہے
22:28کیا غوصے آزم میں
22:29ماننے والے ہو
22:29ہاں وہ بھی کہیں گے
22:30ماننے والے ہیں
22:31اس لئے کہ آج
22:32آپ ساؤت افریقہ
22:33جا کے دیکھ لیجئے
22:34گیارلی میں بھی
22:35یہ دیوبندی شریک ہو جاتے ہیں
22:37لوگوں کو ایٹریک کرنے کے لئے
22:39آپ کے ہمیلات کی محفیل میں
22:40منع کریں گے
22:41کھانے کی دعوت ہوگی
22:43تو آپ ہی جائیں گے
22:44اس لئے کہ وہ
22:44ڈپلومیٹیکلی
22:45کسی بھی طرح
22:46سننیوں کے محفیل میں
22:47شریک ہو جاتے ہیں
22:48مقصد یہ ہوتا ہے
22:49دکھائے کہ
22:50بھئی ہم بھی آپ ہیں
22:51آپ ہی کی طرح ہیں
22:52ہم بھی مانتے ہیں
22:53تاکہ آہستہ آہستہ
22:54ہماری مسجدوں کو
22:55وہ قبضہ کر لیں
22:56چند دن کے بعد
22:57ٹرسٹی بن جائے
22:58اور چھے ٹرسٹیوں میں
22:59ایک دیوبندی آ گیا
23:00پانچ سننی ہیں
23:02آہستہ آہستہ
23:03پانچوں کو
23:03کنونس کر کے
23:04اپنا امام کو
23:05آکے بٹھا دیتا ہے
23:06یہ ہوتا ہے
23:06اسی طرح آپ کے
23:07بینگلو پہ کتنی
23:08مساجد چلی گئی
23:09آپ کے باپ
23:10دادا کی بنائی ہوئی
23:11مسجد میں
23:12آپ آج نماز
23:13نہیں پڑھ سکتے
23:13کیوں
23:14ہم اور آپ
23:15نے توجہ نہیں
23:16ہم نے ان کی
23:18کنسپیرسیز کو
23:19ان کی سازشوں کو
23:20ہم نے پہچان آنی
23:21we could not recognize
23:23why
23:23because we have not
23:25learned the
23:25عقید of
23:26ہم نے
23:27عقائد نہیں پڑھے
23:28ان کے اعتراضات
23:29نہیں پڑھے
23:29اس کا جواب
23:30کیسے ہو
23:31وہ نہیں پڑھے
23:32اس لئے ہم
23:32فسد
23:33ہماری مسجد
23:34ہاتھ سے
23:35چلی جب
23:35we are just
23:36looking around
23:37unable to do
23:38anything
23:38my dear brothers
23:39very important time
23:41تو خاصے حضرت
23:42کے ماننے والے
23:43بھی ملیں گے
23:43لیکن جب
23:44اب آلہ حضرت
23:45کا نام
23:46ڈال دیں گے
23:47تو ایک
23:47clear پہچان
23:48ہو جائے گی
23:49اس لئے
23:49کہ آلہ حضرت
23:50نے دیوبندیوں
23:51کے اکابرین
23:52کی حقیقت
23:53کو اتنا
23:54عام کیا
23:55کہ ان کی
23:57کتابوں میں
23:58جو غلط
23:58عقائق
23:59رکھے ہیں
23:59اس کو بھی
24:00سامنے پیش کیا
24:01اور ان کی
24:02کتابوں میں
24:03جو فنی باتیں
24:04رکھی ہوئی ہیں
24:04وہ بھی
24:05ظاہر ہو چکی
24:06اب جلم سے
24:07ان کو کہنا پڑا
24:08کہ آلہ حضرت
24:09پریٹش کے
24:09ایجنٹ ہیں
24:10اپنی جان
24:11بچانے کے لئے
24:12کہنا پڑا
24:13تو آلہ حضرت
24:14کا نام
24:14ایک ایسا
24:15نام ہے
24:16کہ even
24:17within the sunnies
24:18جو اپنے
24:19آپ کو
24:19سننی کہتے ہیں
24:27ایسا عام
24:28فرما دیا
24:29کہ سب کی
24:30زبان میں
24:31آلہ حضرت
24:32امام اہل
24:32سنت ہے
24:33وجہ بھی کی
24:34آلہ حضرت
24:35کا مقصد
24:36وہی تھا
24:36کہ آقا کریم
24:38صلی اللہ علیہ وسلم
24:39کی محبت
24:40کو پھیلا جائے
24:41سرکار کے
24:42دشمنوں سے
24:42دور رہا جائے
24:43محمد
24:44رسول اللہ
24:45محمد صلی اللہ علیہ وسلم
24:47اللہ کے رسول ہیں
24:49جب رسول ہیں
24:50تو علم غیب بھی ہیں
24:52رسول ہیں
24:53تو حاضر و ناظر بھی ہیں
24:55رسول ہیں
24:56تو دعفع البلا بھی ہیں
24:57یہی عقیدہ
24:58آلہ حضرت
24:59کوئی یہ کہے
25:00نہیں
25:01علم غیب اس وقت تھا
25:03اب انہیں ہیں
25:04تو رسول کی
25:05قولیٹی میں
25:06تم نے کمی کر دی
25:07حاضر و ناظر
25:08اس وقت تھے
25:09ظاہری زندگی میں
25:10انتقال کے بعد
25:12حاضر و ناظر
25:13نہیں ہیں
25:13رسول بھی مانتے ہو
25:14رسول کی
25:15قولیٹی کو کم بھی کر دے
25:16دعفع البلا
25:17ظاہری زندگی میں تھے
25:19اب دعفع البلا
25:20نہیں ہیں
25:21رسول بھی مانتے ہو
25:22دافع البلا نہیں مانتے
25:23who gave you the authority
25:25to differentiate in the term
25:27رسول
25:28رسول کے term نے
25:30difference لانے کے لئے authority
25:32دی کس نے
25:32کیا کسی حدیث میں ہے
25:34کہ سرکار نے فرمایا
25:35کہ میرا علم
25:36میری زندگی تک محدود ہے
25:38اس کے بعد میرا علم
25:39نہیں ہوگا
25:40نہیں
25:40بلکہ حضور نے فرمایا
25:42آلہ حضرت نے
25:43اس حدیث کو بھی نقل فرمایا
25:45کنز العمال شریف
25:46میں بھی یہ حدیث ہے
25:47علمی بعد وفاتی
25:49کعلمی فی حیاتی
25:50میرا علم
25:52میری وفات کے بعد
25:53ایسا ہی ہے
25:54جیسے ظاہری زندگی
25:56ہارے آتا نے فرمایا
25:57میرا علم ایسا ہی ہے
25:59تم کہتے ہو
26:00اب نہیں
26:00اللہ
26:01قرآن کریم فرماتا ہے
26:03میرا حبیب
26:04دافع البلا
26:05میرا حبیب
26:06مہربان ہے
26:07مہربان معنی
26:08remove of the calamities
26:09ایک آدمی مہربان ہو
26:10تو اس کا مطلب
26:11اس کے ذریعے
26:11مدد کی جاتی ہے
26:12قرآن کریم
26:13اللہ نے رشاد فرمایا
26:15لقد جالکم رسول من انفسکم
26:17عزیزن علیہما انتم
26:19حریصن علیکم
26:21بالمؤمنین
26:21رعوف الرعیم
26:22تحقیق کے
26:23تمہارے پاس
26:24رسول آئے
26:25تمہیں بس دیں
26:26ان کی ذات
26:27ان کی شان یہ
26:28کہ تمہارا
26:30تکلیف میں پڑھنا
26:31میرے رسول کو
26:32گراہ گزرتا ہے
26:33سبحان اللہ
26:34if we are in difficulties
26:35آہ نبی فیل سے
26:37did I say
26:38no
26:38قرآن says
26:39عزیزن علیہما انتم
26:41ہمارا تکلیف میں پڑھنا
26:43سرکار کو گراہ گزرتا ہے
26:45کوئی یہ کہہ سکتا ہے
26:46نہیں نہیں
26:46جب تک ظاہری زندگی میں تھے
26:48تب ہی
26:49اب نہیں ہیں
26:50آئیے آگے کا جملہ
26:52عزیزن علیہما انتم
26:54حریصن علیکم
26:55تمہاری بھلائی کے
26:57بہت زیادہ چاہنے
26:58بہت زیادہ
26:59تمہاری بھلائی کے
27:00ہماری بھلائی چاہنے والے ہیں
27:03بالمؤمنین
27:04رعوف الرحیم
27:06مومنین کے لئے
27:07رعوف بھی ہیں
27:08رعوف بھی ہیں
27:08رعوف بھی ہیں
27:09رعوف الرحیم
27:10اللہ کی صفت
27:11اللہ نے
27:12عطا کیا
27:12اپنے حبیب کو
27:14رعوف الرحیم کی
27:16صفت سے نوازا
27:17اللہ نے
27:17ان کو
27:18رعوف الرحیم
27:19بنایا
27:19کس کے لئے
27:20رعوف الرحیم ہے
27:23بالمؤمنین
27:24اب جو کہے
27:25کہ نبی
27:25اس وقت
27:26رعوف تھے
27:27اب رعوف نہیں ہے
27:28ظاہری زندگی میں
27:30رعین تھے
27:30اب رعین نہیں ہے
27:32تو کیا
27:32اپنے آپ کو
27:33وہ مومن کی
27:34کیٹیگری میں
27:34کرتا ہے
27:35یا غیروں کی
27:36کیٹیگری میں
27:36بنا کرتا ہے
27:38قرآن سے
27:39اس مومنین کے لئے
27:40رعوف الرحیم
27:41آپ اور ہم
27:42مومن ہیں
27:43کہ نہیں
27:43الحمدللہ
27:44اللہ و رسول پر
27:45ایمان لاتے
27:46قیامت تک آنے والے
27:47لوگ جو
27:47اللہ و رسول پر
27:48ایمان لائیں گے
27:49وہ بھی مومن ہیں
27:50تو جو مومن ہیں
27:52اس کے لئے
27:52رعوف الرحیم
27:53ہمارے نبی ہیں
27:54اور جو کہتا ہے
27:55نہیں
27:55اب رعوف الرحیم
27:57نہیں ہے
27:59کیا
27:59ضرورتیں
28:00جگڑا کرنے کی
28:01وہ خود ہی
28:02اپنے آپ کو
28:02مومن مانتا ہی نہیں
28:04مانے تو
28:05رعوف الرحیم
28:06مانے
28:06مانے تو
28:07ابی سرکار
28:07تو رحمت مانے
28:08اور مانے تو
28:09ابی سرکار
28:10کے تعلق سے
28:11یہ عقیدہ رکھے
28:12کہ ہم پر جب
28:13تکلیفیں آتی ہیں
28:14تو سرکار
28:15جانتے ہیں
28:16اللہ کی عطا سے
28:17میں نہیں کہتا
28:18محترم
28:19قرآن کریم نے
28:20فواسطور سے
28:21بیان فرما دیا
28:21اور قرآن کی
28:22تفسیر حدیث سے
28:23بھی ملتی ہے
28:24ہمارے آقا
28:25صلی اللہ علیہ وسلم
28:26نے ارشاد فرمایا
28:28حیاتی خیر لکن
28:30و وفاتی خیر لکن
28:32ایک روایت میں
28:33و وماتی خیر لکن
28:34میرا دنیا میں
28:35رہنا بھی
28:36تمہارے لئے بہتر
28:37میرا دنیا سے
28:38جانا بھی
28:39تمہارے لئے بہتر
28:40جو کہتے ہیں
28:41کہ سرکار کے
28:42انتقال کے بعد
28:43میلات کیوں مناتے ہو
28:44سرکار تو فرماتے ہیں
28:45میرا جانا بھی
28:46تو بہتر ہے
28:47رہنا بھی بہتر
28:49جانا بھی بہتر
28:50اور وجہ بھی بتائیے
28:52صحابہ سے فرمایا
28:53میرا حیات
28:54this way better, that you have to be frustrated,
28:57how much
28:57you see Allah's love.
29:11You see Allah's love.
29:16we'll see him before all our powers
29:18we'll see you
29:19in our mind
29:19it's a big pain
29:29میرے دنیا سے جانے کی بات ہے
29:31میرے غلاموں
29:32میں اللہ کی بارگاہ میں
29:34تمہارے لئے بخشش کی دعا کروں گا
29:36کیا پتا چلا
29:38ہمارے گناہ دیکھیں
29:40گناہ ان سے تکلیف ہوتی ہے
29:42। । । । । । ॹ ॺ
30:12We'll see you next time.
30:42this is not possible
30:44سرکار کی یہ حدیث
30:45موضوع ہے
30:46کیا کسی نے کہا
30:48کہ we don't accept this حدیث
30:49this is fabricated
30:50no
30:51بلکہ ابن تینیہ نے بھی
30:53اپنی کتاب پہ
30:54اس حدیث کو نقل کیا
30:55جن کو یہ وہا بھی مانت رہی
30:57اس نے بھی اپنی کتاب پہ
30:59اس حدیث کو نقل کیا
31:00اور ناصر الدن البانی
31:02جس نے ایک تو نہیں
31:04تقریباً پانچ ہزار حدیث
31:06کو ضعیف اور موضوع قرآ دی
31:07جو حدیثیں
31:09ہمارے آقا کی افضلیت کے تعلق سے
31:11اولیاء کرام کے تعلق سے
31:13جو حدیثیں تھی
31:14ان تمام حدیثوں کو
31:15ویک اور فیبریکیٹ کر کے
31:16کتابوں سے ہٹا دیا
31:18جا کے دیکھ لیجئے
31:19دار السلام پبلیکیشن میں
31:21انہی کی کتاب
31:22تفسیر ابن کسیر میں
31:23جو عقائد کے حدیثیں تھی
31:26اس کو نکال دیا
31:26بخاری شریف کی نئی پرنٹ دیکھ لیجئے
31:29پرانی پرنٹ اتنی بڑی
31:31نئی پرنٹ چھوٹی ہو گئی
31:32بقائد کے تعلق سے
31:33حدیثوں کو نکال دیا
31:34مشکات شریف سے نکال دیا
31:36جلال شریف سے نکال دیا
31:38آج تک
31:39بارہ سو سال میں
31:40کسی ایمان نے
31:42کسی محدث نے
31:43کسی حدیث کی کتاب سے
31:44حدیثیں نہیں نکال دیا
31:45ناصر الدین البانی نے
31:47بیس سال پہلے
31:48پانچ ہزار کے قریب
31:49حدیثوں کو نکال دیا
31:50اسی ناصر الدین البانی نے
31:53ہمارے آقا جو فرمائے
31:55کہ فرشتے کو یہ طاقت ہے
31:57اس حدیث کو صحیح کہا
31:58کیوں؟
31:59اس لیے صحیح کہا
32:01کہ لوگ یہ پہچانے
32:02کہ نبی نہیں سنتے
32:03فرشتے ہی پہنچا
32:04لیکن چیسے
32:06اللہ مہمشتاق
32:07احمد نظام رحمت اللہ علیہ
32:08نے فرمایا
32:09وہاں بھی بولتا ہے
32:10پر سمجھتا ہے
32:11یہ بولتا ہے
32:12کہ سرکار نہیں سنتے
32:14لیکن سمجھتا نہیں
32:14سنتے ہیں
32:15تب ہی تو فرشتے سناتے ہیں
32:17اور پھر فرشتے کو
32:19اللہ نے ایسی طاقت دی
32:20ایک خادم کو
32:22اتنی طاقت
32:22کسی نے کوئی اعتراض نہیں کیا
32:24نبی کی بات آئی
32:26وہ بھی
32:26افضل الانبیاء کی بات آئی
32:28تو فورا کہتے ہیں
32:29سرکار کو کیسے مانا
32:31اللہ اکبر
32:32تو یہ عقیدہ
32:33یہ جو لائے رہی
32:34یہ نیا عقیدہ ہے
32:35اور یہی آتنک وادیت
32:37اس لیے کہ آپ دیکھیں
32:40آج دنیا میں آپ
32:41آئیسیس کو دیکھ رہی ہے
32:42دائش کو دیکھ رہی ہے
32:43ان کی ہاتھوں میں جو کتابیں ہیں
32:45وہ ابن عبدالوہاب نجدی کی
32:47کتاب التوحید
32:48کسی کے پاس آپ کو
32:50آلہ حضرت کی کتاب نہیں ملے گی
32:51غوثِ عاظم کی کتاب نہیں ملے گی
32:53خاجہ غریب نواز کی زیرت نہیں ملے گی
32:56بلکہ اپنے اماموں کی کتابوں کو
32:58چھاپ کر عام کرتے ہیں
33:00اور یہ نئے عقائدیں
33:01کیا بتا چلا
33:03دورِ حاصل میں جتنے نئے عقائد ہیں
33:06یہ صحیح عقائد سے دور ہیں
33:09اور اس غلط عقیدے کے ماننے والے ہی
33:12ایکسٹریمزم میں لگے ہوئے ہیں
33:14اور یہی لوگ آج دنیا بھر میں
33:16فتنہ پھیلاتے ہیں
33:18مسلمان بدنام اس لیے ہیں
33:21ان لوگوں کی وجہ سے آج
33:23مسلمان بدنام ہیں
33:24تو اب ضرورت اس بات کی ہے
33:26کہ آپ اپنی حکومت کو دکھائیں
33:28آپ پوری دنیا کو دکھائیں
33:30کہ ہم اہلِ سنت والجماعت
33:31ہمارے نزدیک تو
33:33اسلام پیس کا میسیج ایسا کہتا ہے
33:35کہ سرکار نے فرمایا
33:37ایک دوسرے سے ملاقات کرو
33:39تو السلام علیکم کہو
33:40میں پیس دی اپاون یو
33:42تم پر سلامتی ہو
33:43جو مذہب پہلی ملاقات میں
33:46سلامتی کا پیغام دے رہا ہو
33:48سلامتی کی دعائیں دیتا ہو
33:49کیا وہ کسی مسلمان کو
33:51زبا کرنے کا حکم دے گا
33:52بچوں کو زبا کرنے کا حکم دے گا
33:55جو ان کو نہ مانے
33:56ان کو زبا کرنے کا حکم دے گا
33:58یہ اسلام کا پیغام نہیں
34:00یہ آتب وادیس کا پیغام ہے
34:02آپ کو چاہیے
34:03کہ آپ اپنے حکومت کو
34:04یہ پیغام دے
34:05کہ اسلام is away from extremism
34:08سبحان اللہ
34:10تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
34:12نے جو یہ فرمایا
34:14اس فرشنے کو اتنی طاقہ
34:16وہ نام اور باق کے نام کے ساتھ
34:18مجھ تک درود پہنچائے گا
34:20اور میں درود کا جواب دوں گا
34:23دیتا ہوں
34:24اب بھی ایک اور سوال کے بارے
34:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:29نے ارشاد فرمایا
34:30قبر میں تین سوال ہوں گے
34:31من ربک تمہارا ربک
34:33ما دینک تمہارا دینک
34:35ما کنت تقل فی حقی حادر نجل
34:38اس شخص کے بارے میں
34:40تو دنیا میں کیا کہتا تھا
34:41ہمارے آقا کو دکھائیں گے
34:43کہیں گے کہ ان کے بارے میں
34:45تو کیا کہتا تھا
34:46اللہ اکبر
34:47اس میں دو تین نکتے کی بات
34:49ایک تو یہ کہ حضور علیہ السلام
34:51نے جب یہ فرمایا
34:52فرشنے کہیں گے
34:54ان کے بارے میں کیا کہتا تھا
34:55ان کے بارے میں نہیں
34:57دالک الرجل نہیں
35:00حدیث میں حادر کا لفت ہے
35:02حدیث میں حادر کا لفت ہے
35:04آن نبی انشاءاللہ
35:09سیدی تاج الشریعہ
35:11مفتی اختر رضا خان صاحب
35:12دامت برکات اہم العالیہ نے
35:14اس طرح فرمایا
35:15قبر میں لہرائیں
35:17آلہ حضرت نے فرمایا
35:18قبر میں لہرائیں گے
35:19تا خشر چشم نور کے
35:21جلوہ فرما ہوگی
35:23جب تلعت رسول اللہ
35:25اور اسی مفہوم کا شیر سیدی تاج الشریعہ
35:28نے بھی فرمایا
35:28تو سرکار کا جلوہ
35:30انشاءاللہ وہاں ہوگا
35:32سرکار حاضر کی
35:33یہ کہتا ہوں نہیں
35:34حضور حاضر نہیں
35:36بلکہ قبرستان میں
35:38قبر میں مردے کو دکھایا جنگہ
35:40دیکھو ان کے بارے میں
35:42تو دنیا میں کیا کہتا تھا
35:44for the sake of argument
35:45مان لیتے ہیں
35:46کہ فرشتے کہیں گے
35:48اے مردے
35:48جس میں عام آدمی بھی ہو سکتا
35:51نیک آدمی بھی ہو سکتا
35:52لکسے عام آدم
35:53اے عام آدمی
35:55ان کے بارے میں
35:56تو کیا کہتا تھا
35:57کیا پتا چلا
35:58بیمگلور کی قبرستان والے کو
36:00مدینہ نظر آتا ہے
36:01یہ تمہارا ہے
36:03عام مردے کی قبر سے
36:05عام مردہ
36:06یہاں بیچے بیچے
36:07مدینہ شریف دیکھ سکتا ہے
36:09اس کو مانتے ہو
36:10سرکار آ سکتے ہیں
36:11اس کو نہیں مانتے ہو
36:13کہاں کا یہ ہے
36:14تم عام آدمی کی تاثر کو مانتے ہو
36:17اتنے پردے ہیں
36:18قبر کے اندر اتنے پردے
36:20چاروں طرف سے زمین ہیں
36:22پھر بھی تسیبی دیوار
36:24اس کے آر میں نہیں آئی
36:26سرکار کو
36:27گمبدِ خزرہ کے سائے میں
36:29روزِ اطنس میں
36:30سرکار کو یہ دیکھ سکتا ہے
36:32یہ مانتے ہو
36:33نبی کا دیکھنا نہیں
36:34نبی کا حاضر ہونا نہیں مانتے
36:37یہ ہے دیوبندی بولتا ہے
36:39پر سمجھتا نہیں
36:40اور دوسری بات یہ ہے
36:41کہ کیا سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
36:44اپنی ظاہری زندگی میں جب تھے
36:46تب بھی قبر میں دو سوال ہوتے تھے
36:48یا تین ہی ہوتے
36:49سرکار تو زمین کے اوپر تھے
36:52اور قبر کے بارے میں فرمایا
36:54کہ قبر میں میرے تعلق سے سوال ہوگا
36:56تو اس وقت جن شہابہ کا انتقال ہوا
36:58ان کو کیا ہوا
37:00کیا دو ہی سوال تھے
37:01محترم حضرات
37:02جب ہمارے آقا نے دنیا میں رہ کر فرمایا
37:05کہ یہ تین سوال ہوتے ہیں
37:07تو کیا پتا چلا
37:08میرے آقا
37:09اگرچہ زمین کے اوپر ہے
37:11وہ قبر میں بھی تشریف لے جاتے ہیں
37:14اس وقت جب کسی کو دفن کیا جانا اللہ
37:17ہمارے آقا کے شام
37:18at a time
37:20he can be at more than one place
37:22did I say
37:23حدیثیں
37:24اگر کوئی کہے
37:25کہ نہیں نہیں
37:26قبر کے سوال کو ہم نہیں مانتے
37:28تو کیا بخاری شریف کی حدیث کا انکار کرتے ہو
37:31مسلم شریف کی حدیث کا انکار کرتے ہو
37:33اللہ اکبر
37:34جب مانتے ہو
37:35کہ تین سوال ہوں گے
37:37اور سرکار نے فرمایا
37:38دنیا میں رہتے ہوئے
37:39مجھے دکھائے جائے گا
37:41میں رہوں گا
37:43میرا جلوہ ہوگا
37:44جو بھی مفہوم حدیث اپاق سے ہمیں ملتا ہے
37:46سرکار کے تعلق سے فرشنے کہیں گے
37:49ان کے بارے میں کیا کہتا تھا
37:51مطلب
37:52کسی صحابی کا انتقال ہوا
37:54مثال کے طور پر
37:54حضور کے ظاہر زندگی میں
37:56حضرت حزیفہ کا انتقال ہوا
37:58شہید ہوئے
37:59دوسرے صحابہ شہید ہوئے
38:01سرکار موجود تھے
38:02وہ قبر میں ہیں
38:03حضور علیہ السلام
38:04صحابہ کے درمیان بیٹھے ہیں
38:07اور قبرستان میں
38:08سرکار نماز جنازہ کیلئے گئے
38:10ان کو دفن کیا
38:11صحابہ دیکھ رہے
38:12کہ حضور ہمارے سامنے ہیں
38:14حقیقت یہ ہے
38:15یہاں بھی گئے
38:16وہاں بھی سرکار موجود تھے
38:19کتنی کلیرٹی
38:20یہی عقیدہ تو ہمیں
38:22عالی حضرت نے دکھایا
38:24یہی عقیدہ تو عالی حضرت نے دکھایا
38:26کس وقت دکھایا
38:27جس وقت
38:28یہ لوگ کہتے تھے
38:29کہ یہ ممکن نہیں
38:32سرکار حاضر و ناصر نہیں
38:33عالی حضرت کا ایک ہی پیغام تھا
38:35جب کلمہ پڑھتے ہو
38:37محمد صلی اللہ علیہ وسلم
38:38اللہ کے رسول ہیں
38:40تو دافع البلا بھی ہیں
38:42رحمت بھی ہیں
38:44رعوف الرحیم بھی ہیں
38:46ان میں غاب دیا گیا ہے
38:48اب کہو گے کہ نہیں
38:49پہلے تھا
38:50اب نہیں
38:51تو مطلب رسول تھے
38:52اب تم رسول مانتے نہیں
38:55کلمہ تو پڑھتے ہو
38:56کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
38:58اللہ کے رسول ہیں
38:59لیکن رسول کی کالیٹیز کو نہیں مانتے
39:01تو تمہارا رسول کو
39:03رسول ماننا ثابت ہی نہیں ہوا
39:05جب رسول کو رسول نہیں مانتے
39:07تو کس لو سے اپنے آپ کو
39:08تم قرآن الحدیث کے ماننے والے کہتے ہو
39:11اللہ اکبر
39:12عالی حضرت نے
39:13بزرگوں کی کتابوں سے
39:14ہمیں یہی عقیدہ دیا
39:16اللہ اکبر
39:17اسی لئے ہم کہتے ہیں
39:18کتابیں پڑھیں
39:19تو وہاں بھی غیر مقلد دیوبندیوں کی کتابوں کا
39:22مطالعہ ہر جزء نہ دیجئے
39:24وہ اگر غوثِ آزم کے تعلق سے کتاب ہی دیں
39:27تو بھی نہ پڑھنا
39:29اس لیے
39:30کہ جب بخاری شریف کی حدیثوں سے حدیث کو نکال دیتے ہیں
39:33مشکات شریف سے حدیثیں نکال دیتے ہیں
39:35انہی کے امام امن کسیر کے تفسیر سے حدیثیں نکال سکتے ہیں
39:39تو غوثِ آزم کی کتابوں میں تحریف کرنا
39:42ان کے لئے کونسی بڑی بات ہے
39:43عوام کو
39:44مس گئید کرنے کے لئے
39:45یہ سب کچھ کر سکتے ہیں
39:47تو میں یہ عرض کر رہا تھا
39:48فَنَبِيُّ اللَّهِ عَيُّن
39:50اللہ کے نبی زندہ ہے اپنی اپنی قبروں میں
39:53آگے کا جملہ کیا
39:54اِن کو روزی بھی دی جاتی ہے
39:58یہ دونوں حدیثیں
39:59ابن کسیر میں
40:01تفسیر ابن کسیر میں
40:02حافظ ابن کسیر نے لکھی
40:04لیکن
40:05مختصر ورشن میں نے کہا
40:07کہ کچھ حدیثیں نکال دیئے
40:08تو دلیل بھی تو دینی چاہیے
40:10جس کو امیج دیکھنا ہو
40:11میرے پاس موجود ہے
40:12ریفرنس شاہیے موجود ہے
40:14پریزنٹیشن بھی موجود ہے
40:15اصل کتاب بھی موجود ہے
40:17انہوں نے نئی ورشن بھی
40:19ایک حدیث کو رکھی
40:21کہ اللہ نے حرام فرمایا
40:22زمین کو
40:23کہ انبیاء کی جسموں کو کھائے
40:24اس حدیث کو رکھا
40:25لیکن دوسری حدیث
40:27جو اسی کتاب میں
40:28ابن کسیر ہی میں
40:30نئے ایڈیشن سے
40:31اس حدیث کو نکال دیا
40:33جس میں یہ ہے
40:33کہ اللہ کے نبی زندہ بھی ہے
40:35روزی بھی دی جاتا ہے
40:37اور اس نئے ایڈیشن ہی کا
40:39انگلیش میں ترجمہ کیا
40:40اب آپ
40:41تفسیر ابن کسیر کا
40:42انگلیش ورشن
40:43ابھی اٹھا کے دیکھ دیجئے
40:45چاہے تو میرے پاس
40:46موبائل میں
40:46آن لائن ورشن بھی موجود ہے
40:48ابھی دکھا دیتا ہوں
40:49عربی میں
40:50وہ حدیث موجود
40:51اور نئے ورشن میں
40:53نکال دیا
40:53انگلیش میں سے بھی
40:54اس کو نکال دیا
40:55کیوں؟
40:56تاکہ عوام کو
40:57پتا ہی نہ چلے
40:58ایسی کوئی حدیث تھی
40:59کہ انبیاء کرام
41:00قبروں میں زندہ بھی ہے
41:01اور روزی بھی دی جاتی ہے
41:03اللہ
41:04محترم حضرات
41:05اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
41:07کہ فرمان کے بطابق
41:09حضرت آدم علیہ السلام کی
41:11پیدائش کا دن
41:12جمعہ کا دن ہے
41:13اس دن کی افضلیت بتائی
41:15اس دن کو
41:16جمعہ کے دن کو
41:17دنوں کا سردال بتایا
41:19عید کا دن بتایا
41:20اب سپرین آپ کو
41:21حدیث ضرورت نہیں پڑتی
41:23کہ پوچھے
41:24کہ پیر کے دن کی
41:25افضلیت کی حدیث دکھاؤ
41:26it's not required
41:28because آدم علیہ السلام کے
41:29توصل سے
41:30جمعہ کا دن افضل ہے
41:32تو جو نبی آدم علیہ السلام
41:34کہتے ہیں نبی نے
41:34ان کے توصل سے
41:36پیر کے دن سب سے
41:37افضل ہے
41:37this is very interesting
41:39ہر چیز کے لیے
41:40الگ سے دلیل کی ضرورت نہیں
41:42حالانکہ دلائیل موجود ہے
41:44for example
41:44اب انہوں نے یہ کہا
41:46کہ حدیث میں
41:46فنبی اللہ عیون
41:48یرزق جو لکھا ہوا ہے
41:49ہم اس کو نہیں مانتے ہیں
41:50اس لئے کتابوں سے ہٹا دیا
41:52قرآن کریم کی آیتوں کو
41:53تو نہیں ہٹا سکتے
41:55اللہ نے شہداء کے
41:56تعلق سے فرمایا نا
42:02ان کو مردہ
42:06بلکہ دے حیات
42:07دے آلائیل
42:08پھر فرمایا
42:10ان کو روزی بھی دی جاتی ہے
42:12فرمایا
42:13آپ گمان بھی مت کرو
42:16کہ وہ مرد
42:22کس کو
42:24اللہ کے راہ میں شہید ہوگی
42:26شہید کو یہ مقام دیا گیا
42:28مجھے بتا یہ
42:29ایک جنگ جاری ہے
42:31جیسے مثال کے طور پر
42:32صحابہ کرام کے زمانے میں
42:33منافقوں نے بھی جنگ لگی تھا
42:35اور منافقوں کا جب قتل ہو
42:38یا کسی نے جنگ میں شرکت کی
42:39مقصد یہ تھا
42:40کہ میں اس لئے جہاد کرنا ہوں
42:42کہ لوگ مجھے مجاہد کہیں
42:44کیا وہ شہید میں آئے گا
42:46نہیں
42:47شہید میں وہی آئے گا
42:48جس نے اللہ اور اس کے رسول کی خاطر
42:50اپنی جان کو قربائے تھا
42:51اس پر بھی ایک حدیث صفح
42:53میدان محشب میں
42:55حدیث ذرا طویل ہے
42:56ایک بات
42:56ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
42:58نے فرمایا
42:59کہ اللہ تعالی
43:00میدان محشب میں
43:01ایک شہید کو بلائے گا
43:03اور کہے گا
43:03کہ اے فلا
43:04میں نے تم کو فلا فلا نعمتیں دی
43:07وہ قبول کرے گا
43:08ہاں یا اللہ
43:09تم نے کیسے
43:10میرے نعمتوں کا شکر ادا کیا
43:12کہے گا
43:12یا اللہ
43:13میں نے تمہاری دی ہوئی
43:15نعمتوں کا شکر ادا کیا
43:16اور میں تمہاری خاطر
43:18جنگ میں گیا
43:19اور مجھے شہاد
43:20اللہ فرمایے گا
43:21تو چھوٹا
43:23تم اس لیے
43:24جہاد میں گئے
43:25کہ لوگ تمہیں مجاہد ہیں
43:27لوگ تجھے شہید ہیں
43:28میری خاطر
43:29تو نہیں گئے
43:30فرشتوں کو حکم ہوگا
43:31گھسید کر
43:32جہنم میں لے جائے جائے
43:34اسی طرح
43:34ایک سخی آدمی آئے گا
43:36اللہ پوچھے گا
43:37تم کو
43:38میں نے دولت سے نواز
43:39اور قبول کرے گا
43:40ہاں یا اللہ
43:40تم نے نوازت
43:41کیسے تم نے میری دولت
43:43کا استعمال کیا گئے گا
43:44یا اللہ
43:44میں نے غریبوں کی خوب مدد کی
43:46خوب مساجد بنائے
43:47خوب مدرسے
43:48خوب بیواؤں کی خدمت کی
43:50اللہ نے فرمایا
43:51اللہ فرمایے گا
43:52تم چھوٹا
43:52تو اس لیے یہ سب کرتا تھا
43:54کہ لوگ کہے
43:55کہ کتنا سخیہ
43:56تو میری خاطر نہیں کرتا تھا
43:58لوگ کہے
43:59کہ کتنا بڑا
44:00کتنا سخیہ
44:01فرشتوں کو حکم ہوگا
44:02اس کو بھی
44:03گھسید کر جانم میں لے جائے گا
44:05قاری کو بلائے جائے گا
44:06آواز پو میٹی تھی
44:07کہے گا
44:08ہاں یا اللہ
44:08کیسے استعمال کیا
44:10یا اللہ
44:10تیرے کلام کو
44:11میں نے خوبصورت انداز سے پھر
44:12فرمایے گا
44:13تو چھوٹا ہے
44:14تو چاہتا تھا
44:15کہ لوگ تجھے
44:15قاری کہہ کے بلائے
44:16لوگ تجھے
44:17علامہ کہہ کے بلائے
44:18لوگ تجھے
44:19بہت بڑا محدث
44:20کہہ کے بلائے
44:20تمہیں جو چاہیے تھا
44:22وہ دنیا ہی میں مل گیا
44:23میری خاطر
44:24تم نے نہیں کی
44:24لے جاؤ
44:25اس کو بھی جانم میں
44:26تو وہ ہی آدمی شہید ہے
44:28جس نے
44:29اللہ اور اس کے
44:30رسول کی خاطر
44:30اپنی جان کو
44:31قربان کیا
44:32نو فدر
44:33فر انڈسٹینڈنگ پرپس
44:35سب ماشاءاللہ
44:35پڑے نکھیے دو گئے
44:36ایک ایسا شخص
44:38جو اللہ اور
44:40اس کے رسول کی خاطر
44:41اپنی جان کو
44:42قربان کیا
44:43نبی کے دین کی خاطر
44:45نبی کے محبت
44:47نے جو جان دے دیا
44:48اس کے بارے میں
44:49اللہ نے فرمایا
44:50اس کو مردہ کہو
44:51مت سوچو
44:52اس نے میرے حبیب کی
44:55خاطر جان قربان کر دیا
44:57اس کو مردہ کہو بھی مت
44:58مردہ سوچو بھی مت
45:00بلکہ یہ حیات ہے
45:01ان کو روزی بھی دی جاتی ہے
45:05جس نبی کی غلامی کے صدقے میں
45:08غلام زندہ ہے
45:09نبی کیسے زندہ نہیں
45:11جس نبی کی غلامی کے صدقے میں
45:14غلام کو قبر میں روزی ملتی ہے
45:16نبی کو کیسے نہیں مل سکتی
45:18کہتے ہیں لوگ
45:19نہیں شہید کے تعلق سے
45:21تو ہم مانتے ہیں قرآن میں
45:22نبی کے تعلق سے
45:24اس لیے نہیں مانتے
45:25کہ قرآن میں نہیں ہے
45:26اللہ نبی کے غلام کا ثابت ہو چکا
45:28اب تم آقا کو ثابت کرنے من جاؤ
45:31it is understood
45:32جن کے صدقے میں ان کو دیا گیا
45:34ان کو تو بدرجہ رولہ دیا
45:36so very easy to understand
45:38یہ لوگ کیا کرتے ہیں
45:39عوام کے سامنے misquotation
45:41دیکھو قرآن میں صرف شہید کے بارے میں
45:43نبی کے بارے میں نہیں ہے
45:44جبکہ حدیث میں
45:45اس حدیث کو چھپا دیا
45:47اب عوام کو کہتے ہیں
45:48نبی زندہ نہیں ہے
45:49نبی سنتے نہیں ہے
45:51نبی رعوف الرحیم تھے
45:52اب نہیں ہے
45:53جبکہ قرآن فرما رہا ہے
45:55بالمؤمنین مومنین کے لئے
45:57رعوف الرحیم ہو
45:57آپ جگرہ کرنے مت جا
45:59پوچھو تم مومن ہو
46:00کہ نہیں کہے کہاں ہوں
46:01مومن ہو تو اللہ نے فرمایا
46:03مومنین کے لئے رعوف ہے
46:04اب مانو کہ رعوف الرحیم ہے
46:06نہیں مانتے تو قرآن کے اگنش میں
46:08پھر اللہ نے فرمایا
46:09ان نبی جو
46:10اولا بالمؤمنین من انفس ہی
46:12میرا حبیب
46:13مسلمانوں کی اپنی جانوں سے بھی
46:16زیادہ قریب
46:17سبحان اللہ
46:18کیا آپ نے کبھی غور کیا
46:20جان سب سے زیادہ قریب
46:21جان نکل گئی
46:23آدمی خطر
46:24لیکن اللہ نے
46:25حضور کو
46:26مومنین کی جان سے بھی
46:28زیادہ قریب فرمایا
46:30کیا مطلب
46:31سرکار کے محبت
46:32نکل گئی تو
46:33ایمان لی جو
46:34ہمارا
46:34اللہ
46:35سبحان بیش
46:35اب محترم
46:36کوئی یہ کہے نہیں
46:37سرکار ہماری جان سے قریب نہیں
46:39ہمارے دلوں کے حالات سے
46:41واقف نہیں
46:41جبکہ
46:42میں نے حدیث پیش کر دی
46:43سرکار نے فرمایا
46:44میرے امتیوں کے
46:45عامال پیش ہوں گے
46:46ان کے
46:47نیکی آنے کیوں کو دیکھ کر
46:49اللہ کا شکر ادا کروں گا
46:50گناہوں کو دیکھ کر
46:51اللہ کی بارگاہ میں
46:52بخشش کی دعا کروں گا
46:53جانتے ہیں
46:55دبی تو
46:56اللہ
46:57اکبر
46:57سرکار کے بارے میں
46:59اللہ نے فرمایا
47:00مومنین کی جان سے زیادہ قریب
47:02کوئی یہ کہہ گا
47:03نہیں
47:03میں نہیں مانتا
47:04don't fight
47:05کیوں
47:06اللہ نے فرمایا
47:07مومنین کی جان سے قریب
47:08تم نہیں مانتے
47:09you are not accepting
47:10you are a مومن
47:11اگر تم اپنے آپ کو
47:12مومن مانتے ہو
47:13تو you have to believe
47:14نبی میری جان سے بھی
47:16زیادہ قریب ہے
47:17اب وہ یہ کہے گا
47:19کہ یہ حدیث پاک میں آیا
47:20اور کوئی حدیث
47:21مضبوطی کے لئے تو
47:22آئیے صحیح
47:23مسلم شریف کی حدیث ہے
47:24ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
47:26نے اشارت فرمایا
47:27میرے امت کے عامال
47:30قیامت تک کے عامال
47:32میرے سامنے پیش کیے گا
47:34سب کچھ
47:35دیکھوں گا نہیں
47:36پیش ہو
47:37ابھی ہم مسجد خضر میں بیٹھے ہیں
47:40مسلم شریف کے حدیث کی روشتی میں
47:42یہ بھی پیش ہو چکا ہے
47:43کل ہم کیا کرنے والے ہیں
47:45کل ہم نے کیا کیا
47:47سب سرکار کی باقیوں میں
47:48پیش ہو چکا
47:49میں نہیں کہتا
47:50امام مسلم نے
47:51مسلم شریف میں
47:52اس حدیث کو نقل کیا
47:53سرکار نے فرمایا
47:54تمام عامال پیش کیے گے
47:56کس حد تک
47:57میں نے نیکیوں میں
47:59وہ عمل بھی دیکھا
48:01کہ کوئی راستے میں
48:02جا رہا ہے
48:03ایک
48:04تکلیف دینے والی
48:05جیسے کوئی کھانٹا ہے
48:06کوئی چیز ہے
48:07اس کو
48:08اس نے ہٹا دیا
48:09اس کو بھی میں نے دیکھ لیا
48:11اور برائیوں میں
48:13وہ بھی دیکھا
48:13مسجد میں
48:14کسی نے خنکھار کیا
48:16اور اس کو صاف نہیں کیا
48:18سرکار فرماتے ہیں
48:19چھوٹے سے چھوٹے
48:20برے عمل کو بھی دیکھ لیا
48:21چھوٹے سے چھوٹے
48:22یعنی
48:23معمولی سے چھوٹا
48:24نیک عمل میں
48:25میں نے دیکھ لیا
48:25تمام عمل پیش ہوئے
48:27کلیریٹی کے لیے فرمایا
48:29یہاں تک کہ
48:30اس کو بھی دیکھ لیا
48:31اس کو بھی دیکھ لیا
48:32مطلب
48:32اس سے بڑھ کر
48:33عمل سب کچھ دیکھ لیا
48:35اللہ نے تمام
48:36امتیہ کے عمل
48:37میرے سامنے پیش کر دی
48:39اب سرکار کی امت
48:40بھی کتنے لوگ ہیں
48:41کیا ہزار لوگ ہیں
48:42کیا صحابہ میں
48:43سوال آپ کے قریب تھے
48:44کیا اتنے ہی تھے
48:45نہیں
48:46قیامت تک
48:47جتنے بھی ہے
48:48سب کے سب
48:48سرکار کی امت ہے
48:50پوری کائنا
48:51پورے دنیا میں
48:52جتنے بھی لوگ ہیں
48:54سب کے عمل
48:55دیکھیں گے نہیں
48:56حدیث نے فرمایا
48:57دیت چکا
48:58میس ہو گیا
48:59اللہ
49:01اکبر
49:01کتنی کلیریٹی ہے
49:03محترم
49:03حضر آپ
49:04لیکن کبھی
49:04کسی وہابی
49:05کی تقریب میں
49:06اب یہ حدیثیں
49:07نہیں سنیں گے
49:07کیوں نہیں سنیں گے
49:08وہ کہیں گے
49:09تو ان کے جو
49:10پیپلائن سے
49:11غلط عقیدے پھیلانا
49:13کہ سرکار حاضر
49:14و ناظر نہیں
49:15ان کو علم میں غیب
49:16نہیں دیا گیا
49:16وہ یہ نہیں
49:17وہ یہ نہیں
49:18وہ ہماری طرح
49:19بشر یہ کہنے
49:20کو موقع چاہیے
49:20اس لئے ان حدیثوں
49:22کو چھپاتے ہیں
49:23اور کتابوں سے بھی
49:24ان حدیثوں
49:24کو ہٹا دیتے ہیں
49:25یہی وہ لوگ ہیں
49:27جو آج کے دور کے
49:28آتنکواد ایکشتریمیز
49:29اسلام کا
49:30ان لوگوں سے
49:31کوئی تعلق نہیں
49:32الحمدللہ
49:33ہم سننی مسلمان
49:35اس عقیدے پر ہے
49:36جو صحابہ کرام
49:37کا عقیدہ تھا
49:38اور اللہ ہمیشہ
49:39ہمارے نسلوں کو
49:40بھی اسی عقیدے
49:41پر ہی قائم
49:42آمین
49:43اللہ کے رسول
49:45صلی اللہ علیہ وسلم
49:47کے تعلق سے
49:48کتنی باتیں
49:49بتائی جائے
49:49اللہ نے فرمایا
49:50اِنَّا اَرْسَلْنَاكَ شَاہِدَا
49:52اے حبیب
49:53ہم نے آپ کو
49:54وِٹنس بنا کر دی جائے
49:55کیسا وٹنس
49:56کیا وٹنس
49:58صرف صحابہ کے لئے
49:59نہیں
49:59ہم نے آپ کو
50:01وٹنس بنا کر بھیجا
50:02اللہ نے یہ نہیں فرمایا
50:03صرف آپ کی
50:04دنیاوی زندگی میں
50:05ہم وٹنس رہیں گے
50:07بات نہ وٹنس
50:08نہیں رہیں گے
50:08نہیں فرمایا
50:09بلکہ قرآن کریم
50:10میں ارشاد ہوا
50:11وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا
50:14اللہ تعالیٰ نے فرمایا
50:15میدانِ محشر میں
50:17جتنے انبیاء کرام
50:18کی جتنی امتیں ہوں گی
50:19ان سب کے آپ شاہد ہو
50:21سبحان اللہ سبحان اللہ
50:22تو جو امتیں گزر چکی
50:24سرکار دنیا میں نہیں آئے تھے
50:26ان کے لئے بھی دواہ ہیں
50:27قیامت تک آنے والوں کے لئے
50:29بھی ہمارے آقا گواد ہیں
50:30میں نہیں کہتا
50:31قرآن کریم کہتا ہے
50:32اور یہ کہتے ہیں
50:33نہیں اب نہیں ہے
50:34تو قرآن کریم کو مانتے ہی کم
50:36کہتے ہیں کہ
50:37وَيَاَلَسْوَلُ وَسُفْتِ قُرْآنِ
50:39حَدِيثِ بَدْدِيَا
50:39نَوْتَ اَكْسِبْتِي
50:40نَوْتَ بِلِيوِنِ
50:42اب کوئی یہ کہے گا
50:43دلیل دو
50:44حالانکہ قرآن سے
50:45کلیرکی ہے
50:49قرآن سے کلیرکی ہے
50:50سب کے لئے ہمارے آقا شاہد ہیں
50:53کہیں چلو ایک اور بات
50:54حضرتِ عبراہیم علیہ السلام
50:56تو ہمارے نبی سے پہلے پیدا ہوئی تھے
50:58نمرود کے ساتھ جگڑا ہوا تھا
51:00تو اللہ نے فرمایا
51:01اَلَمْتَرَ
51:02اے میرے حبیب
51:03کیا آپ نے نہیں دیکھا اسے
51:06اَلَمْتَرَ
51:06اِلَلَّذِي
51:07حَاجَنْ عِبْرَاہِمَ فِي رَبِّهِ
51:09اَنْعَتَا اُلَّهُمُد
51:11اے میرے حبیب
51:12کیا آپ نے اس آدمی کو نہیں دیکھا
51:14جس نے رب کے تعلق سے
51:16عبراہیم علیہ السلام سے جگڑا کرتا تھا
51:18یعنی نمرود کو کیا نہیں دیکھا
51:20جو عبراہیم علیہ السلام سے لڑتا تھا
51:22اللہ کے تعلق سے
51:24واقعہ کب کا ہو چکا
51:25لیکن اللہ فرماتا ہے
51:27اے حبیب
51:27اَلَمْتَرَ
51:28کسی کے بھی ترجمہ پوچھ لیں
51:30آپ اشخیلی تھانوی کا ترجمہ لے لو
51:32مودودی کا ترجمہ لے لو
51:33جو یہ کہتے ہیں
51:35کہ سرکار حاضر نہیں ہے
51:36علم غیب نہیں ہے
51:38ان کے ترجمے میں دیکھ لو
51:39کیا آپ نے نہیں دیکھا
51:40یہ کیا مطلب
51:42حضور صلی اللہ علیہ وسلم
51:44اگرچہ ظاہری دنیا میں نہیں تھے
51:46اس دنیا میں نہیں تھے
51:48عالمِ ارواح میں
51:49بحیثیت نور تھے
51:51اور سب کو مشاہدہ فرمات ہو
51:53سرکار کے دوسرے سب کوئی یہ کہہ گا
51:56سرکار تو دنیا میں
51:57انسانی بشری لباس میں آئے
52:00تو یہ کیسے ممکن ہے
52:01جب اللہ نے فرمایا
52:03آپ نے نہیں دیکھا کیا
52:04اس کا مطلب سرکار موجود تھے
52:06سرکار کی اصلیت نور میں
52:08دنیا میں لباسی بشر میں
52:10مشریف لائے
52:11اب یہ کہے گا
52:12چلو عبرائیم علیہ السلام کا واقعہ
52:14تو دنیا میں ہوا تھا نا
52:15دو چار ہزار سال پہلے ہوا تھا
52:17مان لیا
52:18کیا اس سے پہلے کا بھی ہے
52:19بالکل ہے
52:20قرآنِ کریم پڑھئے نا
52:22پہلا پارا ہی اٹھا لیجئے
52:23قرآنِ کریم سرکار کے محبت میں پڑھو
52:25سب کچھ ملے گا
52:26اللہ نے فرحایا
52:28وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَارِكَ
52:30اے حبیب
52:31یاد کرو
52:32اب وہابیوں کا ترجمہ میں دیکھ لیجئے
52:35ریمیمبر گو پروفٹ
52:36ریکال گو پروفٹ
52:37ریکال کب کرے گا
52:40موجود نہ ہو تو ریکال کیسے کر گا
52:41میں تقریباً شہر مہینے پہلے آکے
52:44کنزل ایمان شریف کا پرزنٹیشن دکھایا
52:46قرآنِ کریم جو آلہ حضرت نے ترجمہ کیا
52:48اور دوسروں کے ترجمہ میں کیا ہے
52:50ڈیفرنس سے
52:51اللہ کے تعلق سے
52:52اللہ کو دھوکہ دینے والا لکھا
52:54نبی کو لشت لکھا
52:55نبی کو گنہگار ثابت کیا
52:57اور آلہ حضرت نے کتنا شاندار ترجمہ کیا
52:59اس میں آپ سب نہیں تھے
53:01اگر میں یہ کہوں کہ
53:02یاد کرو چھ مہینے پہلے
53:03میں نے وہ کیا تھا
53:04تو آپ کیسے یاد کریں گے جب تھے ہی
53:06جو تھے وہ یاد کریں گے
53:08اور اللہ نے فرمایا
53:09حضرتِ آدم علیہ السلام کو پیدا بھی نہیں کیا
53:11فرشتوں سے فرما رہا ہے
53:13اے فرشتوں
53:14میں زمین میں اپنا نائب بنانے والا ہوں
53:17زمین میں اپنا نائب بنانے والا ہوں
53:20اب لوگ کہتے ہیں
53:21کہ آدم علیہ السلام نے گناہ کیا
53:22تب ہی زمین میں آئے
53:23ارے بے وقف ہو
53:24اللہ نے پیدا کرنے سے پہلے فرما دیا
53:27زمین کے لئے خلیفہ بنانے والا ہوں
53:28تو دنیا میں تو آنا ہی تھا
53:30گناہ نہیں تھا
53:32انہوں نے گناہ نہیں کیا
53:33دنیا میں آنا ہی تھا
53:34وہ تو زمین کے لئے خلیفہ
53:36اللہ نے ان کو منتخب فرمایا
53:38فِي الارضِ خلیفہ قرآن کی آئے
53:40اس کا مطلب پیدا
53:42ابھی آدم علیہ السلام کو نہیں کیا
53:43اللہ فرمت ہے
53:44اے حبیب یاد کرو
53:46جب ہم نے فرشتوں سے یہ کہا تھا
53:48آدم علیہ السلام کے بارے میں
53:49یاد کرنے کے لئے موجود رہنا ضروری ہے
53:52قرآن کریم ہمیں بتا رہا ہے
53:54سرکار اس وقت بھی موجود تھے
53:56تو سب کے لئے شاہد
53:58سب کے لئے وٹنس
53:59قیامت تک کے لوگوں کے لئے وٹنس
54:02اتنی کلیرٹی
54:03ہمیں قرآن کریم سے ملتی ہے
54:05حدیث سے ملتی ہے
54:06اور آلہ حضرت کی کتابوں سے ملتا ہے
54:08لیکن لوگ قرآن سے دور
54:10حدیث سے دور
54:11یہ کہتے کہ یہ تو عقیدہ آلہ حضرت نے لکھا ہے
54:14اگر وہ قرآن اور حدیث کو صحیح پڑے ہوتے
54:17تو کبھی بھی آلہ حضرت کو بلیب نہیں کرتے
54:19پڑے ہوتے تو یہی کہتے
54:21واقعی میں آلہ حضرت نے وہی لکھا ہے
54:23جو قرآن کریم میں
54:24آلہ حضرت نے وہی لکھا ہے
54:26جو حدیث نے
54:27جو امامِ اسجلالتین سیوٹی نے لکھا
54:30جو غوثِ عاظم نے لکھا
54:31جو امامِ عاظم نے لکھا
54:33جو امام مالک نے لکھا
54:34جو امام سبوکی نے لکھا
54:36جو محدث تہلوی نے لکھا
54:37اسی کو تو اعلیٰ حضرت نے لکھا ہے
54:39یہ بات آپ کے ذہنوں میں
54:41clearly بیٹھ جائے گی
54:42اگر آپ عشقِ رسول کے ساتھ
54:44قرآن اور حدیث کا مطالعہ کریں گے
54:46یہ اس لیے ضروری ہے
54:48کہ اللہ کے رسول نے فرمایا
54:49اپنے بچوں کو تین چیزیں سکھاؤ
54:51پہلی بات جو فرمائی
54:53حب نبی اکم
54:54اپنے نبی کی محبت سکھاؤ
54:56اس کے بعد فرمایا
54:57اہلِ بیعت کی محبت سکھاؤ
54:59بعد نے فرمایا
55:00قلاوتِ قرآن
55:01قرآن میں ہر چیز کا بیان
55:03لیکن آقا نے فرمایا
55:05قرآن سے پہلے نبی کی محبت سکھاؤ
55:07اہلِ بیعت کی محبت سکھاؤ
55:09کیا پتا چلا
55:09سرکار کی محبت
55:11سرکار کے غلاموں کی محبت
55:12اہلِ بیعت کی محبت
55:14صحابہ کی محبت میں
55:15قرآن پڑھو گے
55:16تو ہدایت پہ
55:17اور ان کی محبت کے بغیر پڑھو گے
55:19یو جلو بھی کثیرہ
55:21قرآن سے بہت سے لوگ
55:22گمراہ بھی ہوتے
55:23ہمیں گمراہ نہیں ہونا
55:25ہمیں اللہ تعالیٰ
55:27اسی مسلک پر رہے
55:28جو صحابہ کرام کا مسلک ہے
55:30جس مسلک کو غریب نواز نے پھیلا ہے
55:32جس مسلک کو غوثِ آزم نے پھیلا ہے
55:34اور جس مسلک کو
55:36آلہ حضرت نے
55:37ان کے نقشے قدم میں
55:38رہ کر پھیلایا
55:39اللہ تمام ان کے ایمان
55:40و حدید کے حفاظت فرمائے
55:41اور آج کے اس دور میں
55:43جو فتنہ کرنے والے
55:44وہابی نجدی غیر مقلب
55:46جو قرآن کو
55:47اللہ کے کلام کو
55:48مسکوٹ کرتے
55:49اثرکار کے فرمان
55:50حدیث کو مسکوٹ کرتے
55:51ایسے لوگوں سے
55:52اللہ ہمیں دور رکھے
55:53انہیں ہم سے دور رکھے
55:55ہمیں ان سے دور رکھے
55:56وآخر دعوانا
55:57الحمدللہ رب العالمين
55:59سبحان اللہم
55:59وبحمدك شہد
56:00واللہ علیہ اللہ
56:01لن تستغفر قواتم
Comments

Recommended