Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00شہر قائد کراچی میں گزشتہ روز افسوس مراق واقع پیش آیا
00:03کراچی کے علاقے ہیں گلشن اقبال نیپا چورنگی پر ایک واقع پیش آیا
00:07جہاں پر تین سالہ کمسن بچہ مین ہول میں جا گیا
00:10اپنی ماں کی آنکھوں کے سامنے تین سالہ ابراہی مین ہول میں جا گیا
00:15رات گزر گئی لیکن ابھی تک بچے کی لاش نہ مل سکی
00:19ریس کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کاروائیاں جاری ہیں ابھی تک
00:23لیکن کوئی بھی سوراغ نہ مل سکا جہاں سے بچے کی لاش ملی ہو
00:28لیکن رات گزر گئی ابھی دن میں بھی اس پر ریس کیو آکام کا کہنا ہے
00:33کہ کھدائی جاری ہے لوگوں نے مین یونیورسٹی روڈ بند کر دیا ہے
00:38سراپہ احتجاج ہیں اور دونوں طرف یونیورسٹی روڈ مکمل طور پر بند کر کے
00:43آگ لگا دی مختلف چیزوں کو اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت اس چیز پر ایکشن لے
00:48اور آئے روز یہاں پر کراچی میں اس طرح کے واقعات دن بدن
00:53بڑھتے جا رہی ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended