Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00ڈیوزیلینڈ سے خبر سامنے آئی ہے کہ وہ اپنے ملک سے بلیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے جا رہی ہیں
00:05جی ہاں بالکل نیوزیلینڈ کی حکومت نے اب یہ کرنا شروع کر دیا ہے کہ وہ اپنے ملک سے بلیاں ختم کر دیں گے
00:12تقریباً 25000 کے قریب بلیاں جو ہے نا وہ 2050 تک ان کا یہ ٹارگٹ ہے کہ وہ اپنے ملک سے بلیاں ختم کر دیں گے
00:20بلیاں ختم کرنے کی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ حکومت نیوزیلینڈ کا یہ ماننا ہے
00:25کہ ان کے ملک میں جو بلیاں ہیں وہ اتنی وحشی اور درندہ بلیاں ہیں کہ وہ کسی بھی چیز کو کھا جاتی ہیں
00:31اور اس سے ان کے ملک کی جو خوبصورتی ہے نا وہ ختم ہوتی جا رہی ہے
00:35اب بلیاں کیا کیا چیزیں کھاتی ہیں ان میں چوہے چمگارڈر اور اس کے علاوہ کیڑے مکوڑے اور پرندوں تک کچھ بلیاں جو ہے نا وہ کھا رہی ہیں
00:42اور نیوزیلینڈ کی حکومت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اب اپنے ملک سے بلیوں کا مکمل طور پر ختم کر دیں گے
00:51اور یہ ٹارگٹ ہے ان کا دوزار پچاس سکے ان نیوزیلینڈ میں کوئی بھی بلی نہیں پائے جائے گی
00:56اب سوال یہاں پر ہے کہ کیا پالتو بلیاں بھی اس میں شامل ہیں جی بالکل ایسا نہیں ہے
01:01نیوزیلینڈ اپنے ملک سے جو بلیاں ختم کرنے جا رہا ہے وہ ہیں جنگلی بلیاں یا گلی ملوں میں عوارہ گھومنے والی وحشی بلیاں
01:09جو کہ تقریباً پچیس ہزار کے قریب ہیں وہ ختم کرنے جا رہی ہیں لیکن جو گھر میں پالتو بلیاں ہیں وہ رہیں گی
01:17لیکن جو وحشی بلیاں ہوں گی نیوزیلینڈ حکومت کا یہ کہنا ہے کہ وہ دوہزار پچاس تک اپنے ملک میں مکمل طور پر بلیوں کا ختمہ کر دے گی
01:27موسیقا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended