Skip to playerSkip to main content
This video is related to Leucorrhoea. In this video we describes about Leucorrhoea, its symptoms and treatment as well. Follow Us for more videos.

Public Quries:
likoria ki alamat
likoria treatment in Urdu
symptoms of likoria
symptoms of leucorrhoea
likoria kya hai
likoria problem solution home remedy
leukorrhea
likoria treatment
likoriya
Likoria kia Alamat in urdu
How to do a finger dressing
What is white discharge
hormonal problems in female in urdu
likoria ka ilaj
aulad na hone ki wajah
likoriya ka ilaaj
likoriya bimari
likoria ki best tablet
likoriya ki dawai
white discharge in women
likoria disease in female
likoria treatment in Hindi
likoria ka ilaj in Hindi
likoriya ki dava
likoria kis wajah se hota hai
likoria disease in female treatment
white discharge after periods
#likoria
#likoriasymptoms
#whitedischarge
#femaledisorders
#seelan
#leucorrhoea
#trendingnow
#trendingvideos
#viralvideos
#trending
#viral
#trends

Category

📚
Learning
Transcript
00:00As-salamu alaykum, bismillahirrahmanirrahim
00:02You are watching our YouTube channel DMN Solutions
00:06and I'm Dr. Isar Amrana.
00:08This is an important topic that you share with us.
00:12This topic is a topic that has not to relate to the common topic.
00:18The people who have this problem
00:22are not to be able to do this.
00:24They are not to be able to do this.
00:26They are not to be able to do this.
00:28In the future,
00:30Wقت کے گزرنے کے ساتھ
00:32انتہائی جسم بھی کر لیتی ہیں.
00:36انتہائی خون کی کمی کر لیتی ہیں.
00:38After marriage,
00:40بچوں کی پیدائش کے اندر
00:42جو مسائل پیدا ہوتے ہیں
00:44اس میں بھی بڑی عدد تک
00:46اس بیماری کا تعاون ہوتا ہے
00:48اور یہ اس میں involve ہوتی ہے.
00:50ہم آج بات کریں گے لکوریا پر
00:54What is Likoria?
00:56لکوریا اصل میں ہے کیا؟
00:58لکوریا اصل میں
01:00وائٹ رنگ کا ڈسچارج ہوتا ہے
01:02جو وجینل ڈسچارج ہوتا ہے
01:04خواتین کے اندر ہی ہوتا ہے
01:06اور یہ پیریٹ سے ہٹ کے
01:08ایک الیدہ ہی لیکوٹ
01:10جسم سے باہر آ رہا ہوتا ہے
01:12یہ ہمارے جسم کو
01:14کنٹرول کرنا بڑا ضروری ہے
01:17اگر یہ ہم کنٹرول نہیں کرتے ہیں
01:19آپ کی ہڈیاں خوکلی ہو جائیں گی
01:22آپ کے جسم کے اندر شدید قسم کی کمزوری آ جائے گی
01:26اور روٹین کا جو ورک ہے
01:28آپ کی لائف کا وہ پوری ڈسٹرب ہو جاتی ہے
01:31آپ ایریٹینڈ ہو جاتے ہیں
01:33آپ چھرچڑاپن کا شکار ہو جاتے ہیں
01:35آپ پریشان رہتے ہیں
01:37یہ ساری کنڈیشنز
01:38لکوریا کی وجہ سے ہیں
01:40اگر اس سے نجات اصل کر لی جائے
01:43اور اس کے بعد
01:44ویکنس کی میڈیسن استعمال کر لی جائے
01:47تو زیادہ فائدہ ہوتا ہے پیشن کو
01:49اس کی جو ویکنس ہوئی ہوتی ہے وہ بہار ہو جاتی ہے
01:53اب ہم نے دیکھ لیا کہ لکوریا ہے کیا
01:57اس کی علامات میں نے آپ کو بتا دی
01:59اب ہم دیکھیں گے کہ اس کے جسم پر کیا اثرات ہیں
02:03جسم کے اوپر برے خطرناک قسم کے اس کے اثرات جو ہیں
02:09ایفیکٹس ہیں وہ اس کے اوپر جسم پر ڈلتے ہیں
02:12آپ کے جسم مکمل طور پر خد و خال میں نہیں آتا
02:17آپ کے جو اہم پارس ہیں ان کی بقیدہ نشو نمانی ہوتی
02:22اس کے بعد آپ انزائمز کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں
02:27جسم کی ویکنس کا شکار ہو جاتے ہیں
02:30اس کے بعد آپ کی ہٹھیاں کمزور ہونا شروع جاتی ہیں
02:34آپ کا بلیڈ پیشر کم ہونا شروع ہو جاتا ہے
02:38اس کے بعد آپ کی جو آئی ویکنس ہیں وہ بھی شروع ہو جاتی ہے
02:43یعنی کہ پوری بوڈی آپ کی متاثر ہونا شروع جاتی ہے
02:46صرف ایک لکوریا کی وجہ سے
02:49اگر آپ اس بیماری کا کسی سے تذکرہ نہیں کریں گے
02:53اس کی میڈیسن استعمال نہیں کریں گے
02:55تو مجھے بتائیں کہ یہ آپ کا مسئلہ کیسے اللہ ہوگا
02:59بیماری کوئی بھی ہے یہ بتانی پڑتی ہے
03:02اگر آپ بتائیں گے تو آپ شفاق کی طرف جائیں گے
03:06اگر نہیں بتائیں گے تو اس میں اضافہ ہوتا جائے گا
03:09کرونک چیز بن جائے گی
03:11کرونک چیز وہ ہوتی ہے
03:13کہ جو پڑھانے امراض ہوتے ہیں
03:15اس کے ٹھیک ہونے میں بھی اتنے ہی مسائدہ پیش ہوتے ہیں
03:18خاص طور پر نوجوان لڑکیوں کو چاہیے
03:21کہ اگر ان کو یہ مسئلہ بن چکا ہے
03:23وہ فوری طور پر اس کا علاج کروائیں
03:25آفٹر میریج جن اولادوں جن لوگوں کے گھروں میں اولادیں نہیں ہو رہے ہیں
03:30نیو کپلز ہیں
03:32اس میں بھی یہی کنڈیشن آتی ہے
03:34لکوریا کے وجہ سے آپ کو ویکنس اتنی زیادہ ہے
03:37کہ آپ بچے کو اڈوب نہیں کرواتے ہیں
03:40یہ آپ کی لائف کا مسئلہ ہے
03:43اس کا ٹریٹمنٹ انتہائی ضروری ہے
03:45نیچرل آف کیور کے اندر اس کی بڑی بہترین میڈیسنز ہیں
03:49آپ ان کو استعمال کر کے اس مرز سے مکمل طور پر نجات حاصل کر سکتے ہیں
03:55اس کے لئے نیچرل آف کیور
03:57طریقہ علاج کے اندر جو میڈیسنز ہیں اومیوپیتھک میں
04:01سب سے بہترین میڈیسن پلسا ٹیلا ہے
04:04پلسا ٹیلا بڑی بہترین میڈیسن ہے خواتین کے والے سے
04:08تھرٹی طاقت کے اندر استعمال کی جاتی ہے
04:11دردرد اس کے ٹروپ سبت پیٹ شام استعمال کرنے سے آکم کمل طور پر مسئلہ ان ہو جائے گا
04:17اس کے بعد ایونہ سٹائیوہ یہ بھی آپ استعمال کر سکتے ہیں
04:23اس کے علاوہ آرسینکم، ایلمم یہ بھی میڈیسن استعمال ہو سکتی ہے
04:28ویجائنل ڈسچارج کے لئے
04:30ایکنیشیا اس کے اندر بڑی بہترین میڈیسن ہے
04:33جس کو میں اکثر اپنی ویڈیوز کے اندر کہتا ہوں
04:36کہ یہ نیچرل آف کیور اور ہومیپیتھک کی انٹی بائیٹک ہے
04:40تو انٹی بائیٹک کا استعمال کروا کے ڈاکٹر اس کو روک تو دیتے ہیں
04:45لیکن یہ مکمل دور پر ٹھیک نہیں ہوتا
04:47سب سے اس کے دو روٹس ہیں، دو طریقے ہیں
04:51سب سے پہلے ہمارے علاج کے اندر ہم لکوریا کو سٹوپ کرتے ہیں
04:56یعنی کہ میڈیسن کے ذریعے سے
04:58اس کے بعد جو مریض کو ویکنس ہوئی ہے
05:01اس کو بحال کرنا بھی انتہائی ضروری ہے
05:03اگر مرض کو ختم بھی کر دیا ہے
05:05اس کو بحال نہیں کیا
05:07تو آپ کا کام آدھا ہے
05:09آپ صرف دیکھتے ہیں لکوریا رک گیا ہے
05:12آپ ایزی ہو جاتے ہیں لیکن اس کی جو ہونے والے اثرات آپ کی بوڈی پر
05:17اس کو ختم کرنے کے لئے میڈیسن استعمال نہیں کرتے
05:20وہ انتہائی ضروری ہے
05:22اس کو ساتھ ضرور استعمال کریں
05:24تاکہ آپ کا مسئلہ مکمل طور پر ٹھیک ہو سکے
05:28یہ آج ہمارا چھوٹا ٹوپک تھا لکوریا کے حوالے سے
05:31کہ لکوریا کیا ہے، اس کے سمٹمز کیا ہے
05:34اور اس کا ٹریٹمنٹ کیا ہے
05:36آپ اس ویڈیو کو ضرور شیئر کیا کریں
05:40تاکہ وہ خواتین جو علاج کی طرف نہیں آتی
05:43ہو سکتا ہے کہ یہ ویڈیو دیکھ کر وہ علاج کی طرف آ جائیں
05:47اور اپنا علاج کروا کر اپنی اچھے طریقے سے زندگی گزار سکیں
05:52ہماری ویڈیو کو زیادہ زیادہ شیئر کیا کریں
05:55ہمارے چینل کو بھی سبکرائب کر لیں
05:57تاکہ مزید ویڈیوز کے جو نوٹفکیشن ہے آپ کو مصول ہو سکیں
06:01اور آپ اس ویڈیوز سے مستفید ہو سکیں
06:04ڈوکٹر عصر عمرانہ کو اجازت دیں
06:06اپنی صحت کا خیار رکھئے گا
06:08ہمیں دعا میں یاد رکھئے گا
06:10السلام علیکم ورحمت اللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended