Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
This video is related to female disorder. In this video we describes about the Likoria, its symptoms and treatment as well. Follow Us for more Videos.

Public Quries:
likoria disease in female
likoria kya hai
likoria problem solution home remedy
leukorrhea
likoria treatment
likoriya
Likoria kia Alamat in urdu
How to do a finger dressing
What is white discharge
hormonal problems in female in urdu
likoria ka ilaj
likoria treatment in Hindi
likoria ka ilaj in Urdu
likoria ka ilaj in Hindi
likoria treatment in Urdu
#likoria
#likoriakailaj
#trending
#viral
#trends

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:03ڈی ایم ایل سلوشنز اور میں ہوں ڈاکٹر
00:06عصارم گرانا
00:07آئے کا ٹوپک بڑا ہے میں ان خواتین
00:09کے لئے خاص طور پر جن کو لکوریا
00:11کا مسئلہ ہے لکوریا
00:13بیماری کیا ہے یہ ایک ویجائنل
00:15انفیکشن ہے کہ جو بوڈی سے
00:17ڈسچارج ہوتا رہتا ہے اب اس کے
00:19نقصانات کیا ہے یہ سب سے پہلے
00:21سمجھنے والی چیز ہے کہ لکوریا
00:23کو اتنا معمولی نہ سمجھے
00:25یہ انتہائی خطانک بیماری
00:27ہے جو آپ کی ہنیوں کو
00:29کھوکلا اور کمزور کر دیتی ہے
00:31آپ کو ایریٹیشن رہتی ہے
00:33آپ کا کسی کام میں دل نہیں لگتا
00:35آپ میں پریشانی رہتی ہے
00:37سیلف کونفیڈنس کی کمی ہو جاتی ہے
00:39جن ہی طور پر
00:41ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں
00:42تو ان عوامل کے اندر
00:45آپ کو چاہیے کہ جو لکوریا
00:47کا مسئلہ ہے اس کا مکمل طور پر
00:51ہم اس کے دو پورشن میں
00:56ٹریٹمنٹ کرتے ہیں
00:57پہلا ٹریٹمنٹ یہ ہوتا ہے
00:59کہ ہم لکوریا کو روکنے کی عدویات
01:01اسمال کرواتے ہیں
01:02پورس کا ایک سلہ
01:04لکوریا کو روکنے کا اور سیکنڈ جو رستہ ہے
01:07وہ بوڈی ویکنس کو بحال کرنے کا
01:10رستہ ہوتا ہے
01:10کیونکہ لکوریا کے وجہ سے جسم کے اندر
01:13جو کمزوریاں جو توانائیاں
01:15ضائع ہو چکی ہیں
01:16ان کو بحال کرنا بھی انتہائی ضروری ہے
01:19پھر انسانی جسم کی جو
01:21نشو نما ہے
01:21اور آپ کے جسم کے اندر جو طاقت کی
01:24کمی کا احساس پیدا ہو چکا ہے
01:26وہ اس سے کور ہوگا
01:27تو یہ لکوریا انتہائی خطرناک مرض ہے
01:31اس کو لائلی نہیں لینا چاہیے
01:33عام طور پر infertility
01:35یعنی کہ باند پاند کے اندر بھی
01:37لکوریا کا ایک بہت بڑا
01:39عمل دخل ہے
01:40کہ لکوریا کے عورتے ہوئے آپ کو
01:42پلینگنینسی ٹھیلنے کے چانسز بھی
01:44کم ہو جاتے ہیں
01:45تو یہ آج کل روز پڑھا کے
01:48جو خواتین ہیں
01:51جو بچیاں ہیں
01:52وہ سوچل میڈیا کے وجہ سے
01:54بہت جلد لکوریا کا شکار ہو جاتی ہیں
01:57منٹری طور پر وہ اپنے
01:59ایفیکٹس سے ظاہر کرتی ہیں
02:00تو اس سے بلوگت کے افتار بھی
02:03جلدی نمودھار ہو جاتے ہیں
02:05تو آپ نیچر لاف کیور
02:07ہومی پیسک طریقہ علاج کی طرف ہیں
02:09یہ بہترین علاج ہے
02:10یہ مکمل طور پر شفاعیات کرتا ہے
02:13اور آپ کی جسمانی صحت کو بھی
02:15بحال کرتا ہے
02:17یہ آج ہمارا چھوٹا تاپک تھا
02:19لکوریا کیا ہے
02:20اس کے جسم پر
02:21اثرات کیا ہے
02:22اور اس کا ٹریٹمنٹ کیا ہے
02:24مزید یہ
02:25کہ ہمارے چینل کو سبکرائب ضرور کریں
02:27تاکہ مزید انفرمیٹیو ویڈیوز کے
02:29نوٹیفکیشن آپ کو
02:30مصور ہو سکیں
02:32اپنی صحت کا خیال رکھیے گا
02:33ہمیں دعا میں یاد دکھیے گا
02:35ہمارا چینل ہے
02:36ڈی ایم ایل سلوشنز
02:37اور میں ہم ڈوکٹر ایسر احمد رانا
02:39اسلام علی پر احمد دل

Recommended