Skip to playerSkip to main content
This is a first aid training channel BY Dr. Israr Ahmad Rana. In this video we want to describes about an injury or emergency condition is occurred suddenly than what we do for resolve it. Follow Us for complete first aid training program.

#heartattack
#heartfailure
#cpr
#hmemergencysolutions
#drisrarahmadrana
#firstaidtips
#firstaid
#healthtips
#wellness
#emergency
#firstaidcourse
#safety
#firstaidtraining
#trending
#viral
#fyp

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillahirrahmanirrahim
00:01Heart attack, antax, khatnaak mرض ہے
00:04یہ جان لیوہ ہوتا ہے
00:05بہت کم لوگوں کو موقع ملتا ہے
00:07اس کے اندر survive کرنے کا
00:09اس کی علامات کو note کریں
00:11اپنے ذہن میں رکھیں
00:12علامات یہ ہے
00:13کہ سب سے پہلے
00:14اس نے اپنے دل والی جگہ پر پکرا ہوگا
00:17اس کے ماتے کے اوپر
00:19تھنڈے پسینے آ رہے ہوں گے
00:20اس کا سانس رکرا ہوگا
00:22چلنے سے بات کرنے سے
00:24وہ پریشانی کے اندر مبتلا ہو رہا ہوگا
00:27یہ انتہائی اہم علامات ہیں
00:29اور ایک بہت پوزیٹیف سائن ہے
00:31کہ اس کے لیفٹ بازو کے اندر
00:33درد کا شدید ہوگا
00:35اور اس کا جو یہ دھم ہے
00:37لیفٹ بازو کا ہی
00:39اس میں بھی شدید درد ہوگی
00:40یہ تمام علامات آٹ ڈیک کی ہیں
00:43آٹ ڈیک پر مریض کو دیکھ کر
00:44فوری طور پر
00:45ہوسپیٹر میں شفٹ کرنا ضروری ہے
00:48مزید انفرمیٹی ویٹیوز کے لیے
00:49ہمارے چینل کو ضرور سبکرائب کریں
00:51میں ہوں ڈوکٹر اشار مرانا
00:53اسلام علیکم ترل
Comments

Recommended