Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:00رحمت
00:05آپا
00:07میری جان
00:09میرے بھائی بہت مبارک ہو تمہیں
00:12بہت فقر ہے مجھے
00:15بہت ناز ہے
00:16آپ یہاں پر کیا کر رہی ہیں آپا
00:18میں یہ دکھانے کیلئے آئی ہوں یہاں
00:21گھر پر کوریر والا دیکھ گیا تھا جی
00:23اس میں کیا ہے
00:23یہ سکولرشپ ہے
00:24یو ایسے کی یونیورسٹی میں تمہیں ایڈمیشن مل گیا ہے
00:30تو گھر پر لیٹر بھیج دیا ہوں
00:35میں نے تمہارا سرپرائز خراب کر دیا شاید
00:39آپا آپ رو کیوں نہیں ہے کیا ہوا
00:41نہیں رو نہیں رہی ہے تو خوشی کی آنسو ہے
00:43تو اس پر رونے والی کونسی بات ہے آپا
00:45بیبی کے لئے کمگرچولیشنز
00:47ہاں
00:47دینکیو
00:48میں پوچھنا ہی بھول گئی کیسے ہو تم لوگ
00:51ہم ٹھیک ہیں آپ کیسی ہیں
00:53ٹھیک
00:54رحمت میں تمہارے پروفیسر علی کے لئے بھی
00:58مٹھائی لے کر آئی ہوں نے دیکھ
00:59اگر آپ اس بات کے لئے ان کا شکریہ آدھا کرنے جائیں گی
01:09تو ان کو بلکل اچھا نہیں لگے گا
01:10میں ان کو بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں
01:13وہ اپنے کمرے میں ہے
01:13شاید ہوں وہ اپنے کمرے
01:16میرے پیارے بھائی
01:19اچھا ٹھیک ہے آپ
01:21اچھا ٹھیک سی یو
01:22سی یو
01:23یار سر کو گھر کا ایڈرز ڈالنے کی کیا صورت تھی
01:27تو کیا تم نے نہیں بتایا کہ تم امریکہ نہیں جارے
01:30کیسے بتاتا یار انہیں
01:31دیکھانی تم نے کی اتنی خوش تھی ہو
01:33ہاں چھیک ہے رحمت پھر تم جاؤ یو ایسے
01:35تو کیا چل رہے ہو تم میرے ساتھ
01:37سٹپ تس نانسنس
01:38تم جانتے ہو تم نے سب کچھ خراب کر کے رکھتی ہے
01:40جب تمہیں میرے ساتھ جانا ہی نہیں ہے دیا
01:42تو یہ بات ہے کیوں
01:43ہاتھ ہے
01:44بسے یہ آپ
01:46آپ کو یہاں آنے کی صورت ہی کیا تھی یار
01:49میں اندر آ سکتی ہوں سر
01:57ہاں آجائیے
01:59میں فضا رحمت کی بہن یاد ہے نا آپ کو
02:01ہاں یاد آگیا مجھے
02:04جی
02:04میں یہاں آپ کا شکریہ دا کرنے کے لیے آئی تھی
02:07اور یہ مٹھائی لے کر آئی تھی آپ کے لیے
02:09یہاں رکھ دیتی ہوں
02:11یہ کس خوشی میں
02:12رحمت کے لیے
02:14یو ایس اے کی یونیورسٹی میں
02:15ایڈمیشن دلوانے کے لیے
02:17سکولرشپ لیٹر آیا ہے آج ہمارے گھر پر
02:20یہ سب آپ کی مدد کی وجہ سے ہوا ہے
02:22بہت شکریہ آپ کا
02:22تو کیا جا رہا ہے وہ
02:23مجھے تو کہہ رہا تھا کہ نہیں جائے گا
02:28کہہ رہا بدل لیا اس نے
02:29عجیب لڑکا ہے یہ بھی
02:31کیا مطلب کہ وہ نہیں جائے گا
02:32کیا اس نے کہا ہے یہ
02:33میرے خیال سے آپ پہلے رحمت سے بات کر لیجے
02:44اس کے بعد میرا شکریہ ادا کیجئے گا
02:47فخری علی بول کی بیٹی ماں بننے والی ہے
02:53جی ہاں بلکل
02:53اگر میں نے تو سنا تو اس کا شوہر مر چکا ہے
02:55ہاں اللہ اس کے شوہر کی مغفرت کرے
02:58بیچاری میری دوست اس دنیا میں
02:59بچے کے ساتھ بلکل اکیلی رہ گئی ہے
03:01شاید اس کے قسمت میں یہی لکھا تھا
03:03اب ایسے مشکل حالات میں آپ بھی تھا ہمارا ساتھ دیں گے نا
03:06اور ویسے بھی
03:07کچھ حالات ہمارے بہتر نہیں ہیں آج کل
03:09اسی لیے بس دکان تھوڑے مناسب پیسوں میں چاہیے ہوگی
03:12اب آپ لوگ کوئی غیر تھوڑی ہیں
03:14آنے والے بچے کے خاطر میں
03:16چلیں تیس ہزار کر دوں گا آپ کے لیے
03:19یہ کیا بات کرتی ہے آپ نے
03:21کیا کہا آپ نے
03:22تیس ہزار
03:23تیس ہزار
03:24جی بلکل
03:25چلو جمیل
03:25اس سے پہلے میرا دماغ گھومے چلو یہاں سے
03:27رکو ایک منٹ بات کرتا ہوں
03:29تم نے سنا نہیں انہوں نے کیا کہاں
03:30پھر بھی بات کرنی ہے تمہیں
03:31اب چھپ کر کے چلو یہاں سے فوراں
03:33اس نے تیس ہزار کہے
03:34اس پہ آپ تم اس سے کیا بات کروگے
03:36کتنے پیسے مانگ رہا ہے یہ آدمی
04:01مجھے تو لگتا ہے یہ سب پاگل ہو چکے ہیں جمیل
04:12اتنی رقم تو شاید انہوں نے ایک ساتھ دیکھے بھی نہیں ہوگی
04:14جو یہ ہم سے مانگ رہا ہے
04:15صحیح کہہ رہی ہو
04:16بہت زیادہ کرائے مانگ رہے ہیں وہ لوگ
04:18تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
04:20ہم لوگ کوئی اور جگہ دیکھ لیں گے کرائے کے لیے
04:21اب ہم کوئی کرائے کی جگہ جا کے نہیں دیکھیں گے جمیل
04:24دیکھا نہیں ان لوگوں کو
04:25باتیں بنوالو صرف ان سے
04:27عجیب لوگ
04:28اداس کیوں ہوتی ہو تم
04:30کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیں گے ہم
04:32ایک پولیس آفیسر ہے تمہارے ساتھ
04:35تو گھبرانا کیسا
04:36سب ٹھیک ہو جائے گا
04:38بہت شکریہ جمیل
04:39اس فون کو بھی اپی آنا تھا
04:44ہاں بولو کیا ہوا ہے مت
04:46ہاں
04:49ہاں
04:51ٹھیک ہے آتا ہوں میں
04:53ٹھیک ہے
04:54بچوں کو جس آدمی نے کریم بیچی تھی
04:56اس کا پتہ چل چکا ہے
04:57مجھے وہاں جانا ہوگا بھی
04:58چلو پھر تم جاؤ ہم آرام سے بات بھی بات کرتے ہیں
05:00ٹھیک ہے پھر بات ہوگی
05:01اللہ حافظ
05:02ہاں سبرا
05:03آج بچے کو سکول تو میں نے ہی چھوڑا تھا
05:05تمہیں تو معلوم ہی ہوگا
05:06اب جب چھوڑا میں نے تھا
05:08تو واپس بھی میں نے ہی لانا ہوگا
05:09نہ انہیں
05:10بہت خوش تھے کہ پولیس کے گاڑی میں آئے ہیں
05:13اب سکول میں بھی تو شو آف کرنا ہی ہوتا ہے
05:15جمیل تمہارا بہت شکریہ
05:16تم جانتے ہو جب تم نے صبح
05:18بچے کو سکول چھوڑنے کا کہا
05:19تو فیضہ بہت جذباتی ہو گئی تھی
05:21خیر
05:21چلو شام میں ملتے ہیں
05:23خدا حافظ
05:24ہاں سبرا
05:26بھائی دروازہ کھولو ہم ملنے آئے ہیں آپ سے
05:42اور آپ کے پیسے بھی دینے ہمیں
05:43کھولو دروازہ
05:45یا فاروق
05:46مجھے لگتا ہے اندر کوئی بھی نہیں ہے
05:48پولیس انہیں ڈھونڈ رہی ہے
05:49وہ پاگل تھوڑی چھو یہاں رہیں گے
05:51سمجھ نہیں رہی تم
05:52یہ ہی ایک جگہ ہے ان کے لیے
05:53اور اس کے لاوہ وہ کہاں جائیں گے
05:55یہ ہی ویٹ کرتے آئیں گے ابھی
05:57مجھے نہیں لگتا لیکن کر لیتے ہیں ویٹ
05:59زفر دیست
06:05یار باسے چلو کسی نے دیکھ لیا تو پروبلم ہو جائے گی
06:09ارے بس کرو کوئی نہیں دیکھے گا رک جاؤ
06:11یار پروبلم بتا کے تھوڑی آتی ہے تم چلو میرے ساتھ
06:13بس دیکھ لیا نا تم نے
06:14شراز
06:15شراز
06:17بھائی
06:18شراز
06:18شراز
06:20تم ٹھیک ہو
06:21شراز
06:23بھائی
06:24بھائی دیکھیں اسے
06:25شراز
06:27کیا ہو
06:28کیا ہو ہو میرے بیٹے
06:29باتھا مچہ
06:29بھائی
06:30باتھا مچہ
06:30بھائی
06:30بھائی
06:30بھائی
06:31کھٹے گھٹے گھٹے جھولے سے گر گیا
06:32کچھ نہیں ہو
06:32کچھ نہیں ہو میرے بیٹے کو
06:33بابا آپ کے ساتھ نہیں
06:34ٹھیک ہے بیٹا
06:35کچھ نہیں ہو
06:36بھائی
06:37بھائی
06:38بھائی
06:38بھائی
06:39بھائی
06:40بھائی
06:40بھائی
06:41بھائی
06:42بھائی
06:43بھائی
06:44بھائی
06:44سمجھ کے میرے بیٹا
06:45پریشان نہیں ہو
06:46لاؤ دیکھو میکیہ ہو
06:48میرے بچے کھو
06:49دکھاؤ مجھے دکھاؤ
06:50کہاں چھوٹ لگی
06:51دکھاؤ سارا
06:52کچھ نہیں ہو
06:55سب ٹھیک ہے
06:56آپ واپس آگئے
06:58بلکل
06:59بلکل میرا بچے
07:00چھوڑ کے تو نہیں جائیں گے
07:01نا
07:02نہیں جاؤں گا
07:03نہیں جاؤں گا
07:03بلکل نہیں جاؤں گا
07:04بابا آپ کو چھوڑ کے کہیں نہیں چاہے گے
07:06کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے آپ کو
07:07باسیت
07:11باسیت
07:12چلو یار یہاں سے کوئی دیکھ لے گا
07:15ٹھیک ہے
07:15ٹھیک ہے
07:16کھاڑے ہو جو بیٹا
07:17گبراؤں نہیں
07:18کچھ نہیں ہوگا
07:19چہرہ چھپا لے اپنا
07:22بہت لوگ ہیں یہاں
07:24آج کے لئے اتنا ہی
07:26امید ہے کہ کل اسائیمنٹ لے کے آئیں گے آپ سب
07:28تینکیو سو مچ
07:28آپ کو ایکسپلین کر دیتا ہوں میں سب
07:46اس کا مطلب ہے کہ یہ سچ ہے
07:47رحمت یہ بہت بڑا چانس ہے
07:48تم اس طرح سے اسے اپنے ہاتھ سے کیسے گوا سکتے ہو یار
07:50یار
07:51آپ کی اس وقت عبیت
07:52بلکل بھی ٹھیک نہیں
07:54آپ کو پریشان نہیں
07:54ٹھیک ہے اگر تم نہیں چاہتے کہ میں پریشان ہوں
07:56تو ابھی جا کر سر سے کہو کہ تم جانے کیلئے تیار ہوں
07:58آپا کہیں نہیں جا رہا ہوں میں
07:59رحمت بات سنو میری
08:01دیکھو اگر تم میری وجہ سے نہیں جا رہے
08:03تو پریشان نہیں ہو
08:04میرے پاس باسد ہے
08:05سمرہ ہے
08:05اکیلی نہیں ہو یار
08:06یہ بہت اچھا موقع ہے رحمت
08:08اسے اس طرح سے نہیں گوا پلیز
08:10آپ میرے ساتھ آئیں
08:11میں آپ کو بتاتا
08:11آئیں آئیں آئیں پلیز پلیز
08:13آپا
08:18بات یہ
08:20آپا
08:22میں دیا کو چھوڑ کے نہیں جاؤں گا کبھی
08:24اگر میری قسمت میں ہوا تو کامیابی
08:26تو مجھے یہاں بھی مل جائے گی
08:27میں دیا کو نہیں چھوڑ کے جا سکتا
08:29آپ میری بات سمجھ نہیں کوشش کریں
08:30ہوش میں تو ہو تم رحمت
08:31تم اس کی وجہ سے نہیں جا رہے ہو
08:34وہ
08:34نہیں رہ پائے گی میرے بخیر
08:36آپ باسٹی کو دیکھ لیں
08:38کہ اس نے آپ کے لئے کیا کچھ نہیں کیا
08:40کیونکہ وہ چاہتا ہے آپ کو
08:41اس نے موت تک کا ڈرامہ کر لیا
08:43آپ کے ساتھ رہنے کے لئے
08:44اور میرے امریکہ جانے سے
08:46آپا کیا بدل جائے گا
08:47تو کیا فیوچر میں
08:49تمہارا اس سے شادی کرنے کا پلان ہے
08:51ہے تو کچھ کہہ نہیں سکتا
08:53اچھا ٹھیک ہے
08:55یار آپا
08:56کیا
08:57گھر جا رہی ہوں میں
08:59فضول باتیں سننے کا وقت نہیں ہے میرے پاس
09:01تو میں تمہاری زندگی برباد نہیں کرنے دوں گی
09:03میں سمجھے
09:03یار آپا
09:04ارے یہ تو بہت ہی اچھا ہے
09:12میں بھی خریدوں گی
09:14دیا
09:16بات کر سکتی ہے تم سے میں
09:18ہاں کیوں نہیں
09:20کیفیٹیریہ چلتے ہیں
09:21اوکے
09:22رحمت امریکہ
09:41صرف تمہاری وجہ سے نہیں جا رہا
09:42اگر آپ اسے
09:44کنمنس کرنے کے لئے کہیں گے
09:45تو میں ایسا کچھ نہیں کروں گی
09:46اسے منپلیٹ نہیں کر سکتی میں
09:48تمہیں یہ تو پتا ہوگا
09:50کہ وہ یہاں صرف تمہاری وجہ سے رکھ رہا ہے
09:52ایسی کیا بات ہوئی ہے تمہارے بیچ
09:53میں نے اس سے کہا تھا
09:55کہ میں اس کے ساتھ نہیں جاؤں گی
09:56لگتا ہے تم صرف اپنے بارے میں سوچتی ہو
09:58پتا ہے لوگ محبت میں قربانیاں دیتے ہیں
10:01تو کیا چاہتے ہیں پھر آپ
10:02کہ اس کا ہاتھ پکڑ کے
10:04اسے یو ایسے لے کے جاؤں
10:05تاکہ وہ پڑھ سکے
10:05ہمارا ساتھ میں کوئی فیوچر نہیں ہے
10:08اس لئے میں ایسا پرٹین نہیں کروں گی
10:09اگر تمہارا اس کے ساتھ فیوچر نہیں ہے
10:11تو اس کے راستے سے ہر جاؤ دیا
10:12تمہاری طرح ہماری زندگی آسان نہیں
10:15بہت مشکلوں سے بھری ہوئی ہے
10:17اور میں یہ نہیں جاتھی
10:19کہ ایک آرزی خوشی کے لیے
10:20رحمت اپنا فیوچر تباہ کرے
10:21اگر آپ کو اتنا ہی شوق ہے
10:25تو آپ خود بات کر لیں رحمت سے جا کر
10:28میرا وقت کی مرباعت کریں یہاں پر
10:30باتمیز رڑکی
10:37یا فروک اور کتنی دیر ویٹ کرنا ہوگا
10:42تمہیں پتہ ہے نا ابھی تب یہ ٹھیک ہوئی ہے ہماری
10:44کہیں سردی سے پھر بیمارنا پڑ جائے
10:46بھوک بھی لگ رہی ہے مجھے
10:47رونا دھونا بند کرو تم اپنا
10:49یہ کیسی باتیں کر رہے ہو تو
10:50زیادہ مت بولو
10:51بھولو نہیں بھڑی بہنوں تمہاری
10:53تمہیں کیا لگتا ہے
10:54تم اس طرح سے بات کر رہے
10:55خود کو بہت اچھا سمجھتے ہو
10:56ہاں باتمیزی کہلاتی ہے سمجھ آئی تمہیں
10:59اچھا سوری یار غصے میں بول دیا میں نے تمہیں
11:01تمہیں کس بات کی جلدی ہے
11:02کہیں جانا ہے ہمیں
11:03تھوڑی دیر ویٹ کر لو پھر چلیں گے ہم
11:05وہ آ گیا شاید
11:10یہ آدمی بھی اسی کے ساتھ تھا
11:12ہاں وہی ہے
11:13چھپ جاؤ چھپ جاؤ
11:15اچھا بھائی اب غصہ تو مت ہونا
11:17میں جا رہا ہوں راستے میں ہوں
11:18مجھے کیسے پتا ہوگا
11:20کہ تم نے وہاں پر پیسے چھپائے ہیں
11:21ٹھیک ہے فکر مت کرو میں پیسے لے کر پہنچ رہا ہوں
11:26چلو ملتے ہیں تھوڑی دیر میں
11:27کیسے ہیں بھائی آپ
11:31کون ہو تم لوگ اور یہاں کیا کر رہے ہو
11:33میں ہوں فاروق اور یہ میری بہن کرن
11:36ہم لوگ ماجد بھائی کو ڈھونڈ رہے ہیں
11:37میں کسی ماجد کو نہیں جانتا
11:39چلو اب جاؤ یہاں سے
11:40جھوٹ مت بولیں انہیں آپ کے ساتھ دیکھائے ہم نے اس دن
11:42تم پیچھو جاؤ کرنے دو ان سے
11:45تمہارا کیا خیال ہے میں تم سے ڈر جاؤں گا
11:47میں نے کہہ دیا نا
11:48کسی ماجد کو نہیں جانتا
11:49چلے جاؤ یہاں سے وڑنا بہت مار لگاؤں گا
11:51تمہیں پولیس سے پکڑوا دوں گا
11:52بتاؤ جلدی کہاں آئے وہ
11:54یہ تم کیا کرے ہو چھوڑو میری بہن کو
12:00چھوڑو مجھے
12:01خاموش
12:02اندر چلو
12:03بابا ابھی آپ کو ٹھیک کر دیں گے
12:09گھب رہا ہوں نہیں ہاں کچھ نہیں ہوگا
12:11لو ٹھیک بھی ہو گیا
12:12میرا شراز بیٹھا
12:13دیکھو توران کتنا بہادر ہے میرا بیٹھا
12:15ہاں ماشاءاللہ سے بلکل نہیں رویا
12:17بہت بہادر بچہ ہے
12:18ہے نا
12:18نہیں رویا میرا بیٹھا
12:19بابا آپ میرے ساتھ کھڑ چلیں گے نا
12:23امی کہتی ہے کہ آپ مر گئے
12:26میں انہیں بتاؤں گا کہ آپ زندہ ہیں
12:28بھائی
12:30ذرا ایک منٹ میری بات سنیں گے
12:33ٹھیک ہے
12:34شراز بیٹھا آپ یہیں پر رکھو
12:36بلکہ انگل توران آپ کے ساتھ ہے نا
12:37آپ ان کے ساتھ رہو
12:38میں تھوڑ دیر میں آج ہوں گا ٹھیک ہے
12:39کیا بات ہے ماروی
12:40چلو شراز تب تک ہم گاڑی ساف کرتے ہیں
12:42اب کیا ہوگا
12:43اس نے تمہیں دیکھ لیا کہ یہ نیہا کو نہ بتا دے
12:45کچھ نہیں ہوتا کوئی بات نہیں
12:48ایسا کرتے ہیں
12:49ہم لوگ گھر چلتے ہیں
12:50یہاں رکنا مناسب نہیں ہوگا
12:51کیا مطلب ہے
12:52تمہارا ہم گھر کیوں جا رہے ہیں
12:53نیہا نے اگر فون کر کے پوچھ لیا کہ شراز کھائے تو پھر
12:55کیا ہو گیا تمہیں وہ میرا بیٹا بھی ہے
12:57تم کیا چاہتے ہو یہ جو سب کو چھوائے میں انہیں بتا دوں
12:58کیا بکواس ہے یہ
12:59دھمکاری ہے تم مجھے کیا
13:00اب تم لوگ یہاں پہ گھڑے ہوگی کیوں چلاروں
13:04چلو گاڑی میں بیٹھو
13:05چلو یہاں سے
13:05ہدھ ہے
13:06کہیں پاگل تو نہیں ہو گیا تم
13:08نیہا مجھے جیل بھیج دیگی
13:09اپنے بیٹے کو کیٹ ڈائپ کرنے کی الزام میں
13:10نہیں
13:11شراز کو میں گھڑ لے جاؤں گی
13:12اسے سمجھاؤں گی
13:13اس سے خود بات کروں گی میں
13:14ماری بات سنو میری
13:15میں اپنے بیٹے سے خود بات کرلوں گا ٹھیک ہے
13:16مجھے گنفیوز کرنے کی ضرورت نہیں ہے
13:17خاموش رہو
13:18جو کہنا ہوں وہ کروں
13:19چلو جلدی چلدی آج ہو یار
13:45کیا میں اتنی اہم اور احمد
13:47اگر نہ ہوتی تو آج میں یہاں نہ ہوتا
13:51تمہاری آپا تمہیں وہاں بھیج کے ہی رہیں گی
13:57وہ وہی کر رہی ہیں جو انہیں ٹھیک لگ رہا ہے دیا
14:00اور تم انہیں اپسٹ نہیں کرنا چاہتے ہو ہے نا
14:06ایک بات بتاؤ دیا
14:11آخر کیوں نہیں جا سکتی تو میرے ساتھ
14:17چاہے میں کچھ کرلوں کیوں چھوڑنا چاہتی ہو مجھے تو
14:20جو بھی بات ہے دل میں میں اس کی رسپیکٹ کروں گا
14:25لیکن بس میں جاننا چاہتا
14:27کیوں جاننا چاہتے ہو رحمت
14:32ہاں کیونکہ مجھے آپا کو سمجھانے کے لیے کوئی سولڈ ریزن چاہیے دیا
14:38ورنہ آپا ہر ممکن کوشش کریں گی
14:42مجھے وہاں بھیجھنے کی
14:44تمہیں کوئی بھی وجہ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے رحمت
14:51یو ایسے جاؤ اپنی آپا کے لیے
14:53میں تمہارے لیے کوئی رکاوٹ نہیں بننا چاہتی
14:57اچھا میں چلتی ہوں گھر جاؤ تو مجھے بتا دنا میں آ جاؤں گی
15:04خوش آمدید فیضا
15:14میں نے تمہارے لیے بہت مزیدار کھانا بنایا ہے اور سوپ بھی ریڈی ہے
15:17باقی سب بنا ہی رہی ہوں
15:19تمہیں کیا ہوا ہے
15:21جانتی ہو رحمت نے امریکہ جانے سے منع کر دیا وہ بھی صرف اس لڑکی کے لیے
15:25ہاں ویسے بھی اس کا باپ ایک عمیر آدمی ہے تو اس کے ساتھ بھی مجھے رکا دی
15:28یار سمرہ اس لڑکی کو رحمت کی ذرا سی بھی پرواہ نہیں ہے
15:31اسے کوئی انٹرس نہیں ہے اس میں
15:32اور رحمت پاگ لوگ کی طرح اس کے پیچھے پڑا ہے
15:34ہاں لیکن تم اتنا خوصہ کیوں کر رہی ہو
15:36تمہاری حالت ایسی نہیں ہے کہ تم خوصہ کرو
15:38چلو آؤ بیٹھو یہاں پر
15:39اسے کیسے گڑ سکتا ہے یار
15:40چالو
15:42دیکھو دیکھو کون آیا ہے
15:44شیراس
15:45اس کے سر پہ کیا ہوا ہے
15:47اس پریشانی کے بات نہیں ہے گر گیا تھا لیکن ٹھیک ہے اب
15:51مینی بولز کہاں ہے
15:53مینی بولز کھول گئے ہیں وہ تھوڑی دیر میں آتے ہی ہوں گے ٹھیک ہے نا
15:57یہاں آؤ میں تمہارا کوٹ اتار دے دی ہوں ٹھیک ہے
16:01یہ یہاں کیسے آگیا باسد
16:03سامرہ ہم نے خود کو پھر سے پریشانی میں ڈال دیا ہے
16:07خیر یہ تھوڑا آرام کر لے پھر بات کرتے ہیں ہم ٹھیک ہے
16:09شیراس
16:11ارے میرا پیارا بچھا
16:13بھوک لگیا تمہیں تم کھانا کھاؤگے
16:15چلو ٹھیک ہے آؤ یہاں پر بیٹھو میں تمہاری کھانا لاتی ہوں
16:19تم اسے گھر کیوں لیا ہے باسد
16:21کہیں تم نے اسے کڈناپ تو نہیں کیا ہے
16:23ارے کیا بھول رہی ہے اسے کچھ نہیں ہے
16:24ہاں وہ سے ہی پاکی رہ گیا تھا
16:26باس کرو
16:28ارے ٹھیک نہیں تمہارے لیے پریشان ہونا یہاں
16:30اوہ فروخ
16:38کیا کہوں میں تم سے تمہاری وجہ سے پھس گئے ہم یہاں پہ
16:41کاش تم جمیل بھائی کو بتا دے اس جاکہ کا
16:44کرن خودا کے لیے تم خاموش ہو جاؤ پلیز یار
16:46گھبراو نے پلین بھی ہے میرے پاس
16:48کیا تم بتا سکتے ہو کون چا پلین ہے تمہارے پاس
16:51جبکہ ہم یہاں ایک سٹور کے اندر بند ہیں
16:53اور پتہ نہیں اب کیا ہو جائے ہمارے ساتھ
16:55اور یہ سب سن کر آپ کی طبیعت خراب ہو جائے گی
16:57اور پلین کی بات کرتے ہو تم
16:59اس وقت خود کے بارے میں سوچنا چاہیے آپ کی طبیعت کے بارے میں نہیں
17:01سوچ تو رہی ہوں میں لیکن تمہاری وجہ سے
17:04اس عمر میں میں مرنا نہیں چاہتی فاروق
17:06بھائی جہاں تم نے بتایا تھا وہیں ڈھونڈ رہا ہوں میں
17:13پر یہاں تو کوئی پیسے نہیں ہے
17:14بھائی مجھے کیسے پتا ہوگا میں بھی ایک انسان ہوں
17:18آپ نے مجھے اس بارے میں کب بتایا تھا
17:20چلیں ٹھیک ہے پھر
17:22پیچھے ہال میں جو دروازے ہیں ادھر
17:25اچھا جو پہلا ہال ہے اس میں
17:27ٹھیک ہے سمجھ گیا میں بھائی
17:29اگر اس نے جا کر اپنی ماں کو بتا دیا تھا
17:34ایسا کچھ نہیں ہوگا
17:36ہم بات کریں گے اس سے سمجھائیں گے اسے
17:38بس اور کیا
17:39آہ نیہا کی کولے کیا کہوں گے اسے میں
17:43اندر جا اندر جا اندر جا اندر جا
17:44آپ لو کھاؤ ہم آتے ہیں
17:45آہ آہ آہ آہ
17:46اور لوڑا بیڑا تم نے تو بیتا گریڈ بھی نہیں کھائی
17:48کیا کہوں
17:49اسے وہ ٹوائی سٹور پہ ہوں میں ٹھیک ہے
17:50باتا اسے
17:51ہیلو انہیں ہم ٹوائی سٹور پہ ہیں
17:54وہاں کیا کر رہی ہو تم
17:56دراصل وہ شیراس کو ایک ٹوائی اچھا لگ گیا تھا
17:59تو اس نے ضد کی کہ مجھے یہ ٹوائی چاہیے
18:02بس ہم گھر آ رہے ہیں
18:03تھوڑی ہی دیلے گے گی نیہا میں
18:05آئندہ مجھ سے پوچھے بگر ایسی حرکت مات کرنا ماروی
18:07ایڈریس بتاؤ کہاں ہوں اس وقت
18:09ایڈریس پوچ رہی ہے
18:10امی یہ کیا
18:11امی وہ بابا
18:13کیا
18:15کیا کہا اس نے
18:19کچھ نہیں نیہا میں وہ
18:21پارٹنگ بچہ تھا اس کے بابا بھی اس کے ساتھ آئے تھے
18:24اس سے مل کر
18:25شیراس خوش ہو گیا تھا بہت
18:26اور یہی بات آپ کو بتانا چاہ رہا تھا
18:28ٹھیک ہے میں
18:29ہم بس آ رہے ہیں
18:31اچھا ٹھیک ہے
18:32زیادہ دیر مت کرنا
18:33جی جی بالکل پریشان نہ ہو آپ
18:36دیکھا
18:37شیراس کو اب میں نیہا کے باس نہیں جانے دے سکتا
18:39اب نہیں ہوگا مجھ سے
18:40فضول باہی
18:41کیا کرنا ہے کیا چاہتے ہیں
18:42یہ کال کے بیچ پر کیسے بول رہا تھا وہ
18:43کیسے بھیج دوں میں اسے
18:44ہمیں اس سے بات کر کے اسے سمجھانا ہوگا
18:47مجھے بہت فکر ہو رہی ہے
18:49چلو سو سمجھانے کوشش کرتے ہیں آجو
18:52کہاں پسا دیا تم نے مجھے
18:53گلتی کی میں نے تمہارے ساتھ آکے
18:55پاگل تھی میں
18:56جو تمہاری بات مانی میں نے
18:58تم تھوڑے دیر چپ نہیں رہ سکتی کیا
19:00بہت ہو گیا
19:01شلا کیوں رہے ہو تم لوگ
19:03بھولو نہیں
19:04پولیس ڈھونڈ رہی ہے تمہیں
19:05مجھونڈ رہی ہے تمہیں
19:06اس کریم کی وجہ سے مرنے والے تھے ہم لوگ
19:08پتہ ہے تمہیں
19:09بہت ہی مزاک کرتے ہو یار تم بھی
19:11اتنا زور مت لگاؤ
19:12تھک جاؤ گے لیکن ہی رسی نہیں کھولی گی تم سے
19:18جی بھائی
19:19مل گئے ہیں پیسے
19:20میں تھوڑی دیر میں پہنچ جاؤں گا
19:22مگر یہاں ایک مسئلہ ہو گیا ہے
19:24جن بچوں کو کریم دی تھی تم نے بیچنے کیلئے
19:26وہ یہاں تمہارا پوچھنے آئے تھے
19:28پر میں نے انہیں پکڑ لیا
19:30اب بتاؤ کیا کروں بھائی
19:32کیا جان سے مار دوں انہیں
19:40جی میرے بیٹے سوچ گئے نا آپ نے گھر جا کر کیا کہنا ہے
19:43میں امی کو آپ کے بارے میں کچھ نہیں بتاؤں گا
19:46زبردست میرے بیٹا
19:47شیراس
19:49بابا آپ سے بہت پیار کرتے ہیں پتہ ہے نا
19:51اور وہ اب آپ کو کبھی چھوڑ کر نہیں جائیں
19:53آپ کا چپ دل چاہے آپ ان سے مل سکتے ہو
19:56اور اپنے باپا کے ساتھ مل کر آپ کھیل بھی سکتے ہو
19:59اور مینی بولز آ جائیں گے تو ان کے ساتھ بھی کھیل سکتے ہو
20:01ترڈیل پککی
20:02ہاں پککی
20:03ٹھیک ہے
20:05ہم نے ایک اور کام کرنا ہے
20:07وہ جو کھیل کھیلا تھا ہم نے چھپن چھپائی وہ یاد ہے نا تمہیں
20:09ہمیں ایک جگہ چلے گئے تھے اور آپ کی ماما ڈھونڈنی پائی تھی
20:12وہ ہی ہم دوبارہ کھیلیں گے
20:13اور اس بار بیٹا آپ کو نہیں مجھے چھپنا ہے
20:15سمجھ گئے
20:16ہمم
20:17جب کھیل ختم ہو جائے گا تمہیں خود بتا دوں گا تمہیں
20:19ٹھیک ہے بیٹا
20:20ہمم
20:21شراز
20:22ماما آپ سے پوچھیں گے آپ کہاں گئے تھے تو آپ کیا بتائیں گے انہیں
20:24ماروی آپا مجھے ٹوئی سٹور لے کر گئی تھی اپنے ساتھ
20:27ہاں میگا بچھا
20:28کتنا انٹیلیجنٹ ہے ہاں
20:30بھائی اب ہمیں جانا ہوگا
20:32اگر دوبارہ نیہ کی کول آگئی میں جھوٹ نہیں بول پاؤں گی
20:34چلو جلدی
20:35آجو شراز
20:36بلکل بلکل
20:37چلو شراز
20:38خدا فرس
20:39خدا فرس
20:40میں تمہیں ٹوئے بھی دلوں گا
20:41ٹھیک ہے
20:42طوران جودہ خود پہنا دو اسے
20:44ہاں ٹھیک ہے
20:46چلو خیال سے جانا
20:48میری سمجھ میں کچھ نہیں آرہا کہ کیا کر رہے ہیں ہم لوگ یار
20:52ہم نے چھوٹے سے بچھے سے جھوٹ پولنے کا کہہ دیا ہے
20:55کتنی غلط بات ہے
20:57کتنا خوش تھانا اپنے بابا کو دیکھ کر
21:01پولیس
21:23پولیس
21:24ایڈز اپ
21:25بھاگنگی کوشش مت کرنا
21:27سامنے آو
21:29جلدی کرو
21:30سامنے آو
21:32بیٹھو نیچے
21:33بیٹھو
21:34پکڑ لے اسے جمیل بھائی یہی آدمی ہے وہ
21:37جو ماجد کے ساتھ ملکے کریم بناتا تھا
21:39نہیں آفیسر
21:40یہ بچے جھوٹ بول رہے ہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے
21:42بھکواس بند کرو تمہاری ہمت کیسے وہ ان کو اس طرح بان کے رکھنے گی
21:45عبداللہ
21:46سامت
21:47پکڑو اسے
21:48لے جاؤ یہاں سے
21:50میں نے کیا کیا ہے
21:51کیا کیا ہے تم نے
21:52پولیس ٹیشن چلو پھر بتاتا ہوں تم نے کیا کیا ہے سمجھے
21:56آپ تو زبردست ہیں بھائی مجھے باتا تھا آپ بچا لیں گے
22:00ہاں مو شو جاؤ فروک
22:01میں نے سمجھائے بھی تھا کہ اکیلے تم لوگ ایسی کوئی بھی حرکت نہیں کرو گے
22:05ہاں کرن
22:06اگر میں تھوڑا سا بھی لیٹ ہو جاتا تو کیا ہوتا
22:08سوچا ہے تم لوگوں نے
22:10بھائی یہ میرا ایک پلین تھا تاکہ آپ پکڑ سکے سے
22:13بیٹھا اگر میں پانچ منٹ بھی لیٹ ہو جاتا تو تم لوگ یہاں پہ
22:16کیا جب آپ دیتا میں تمہاری آپ کو بتاؤ
22:18آخر تم لوگ ایسا کیوں کرتے ہو
22:20جمیل بھائی سکول میں سب ہمیں غلط سمجھ رہے ہیں
22:22سسپینٹ کر رہے ہیں ہمیں
22:24آپ کو کیسے بتاتے سب کچھ
22:26کیا
22:27ہم تو یہ سمجھ رہتے ہیں ہم ان لوگوں کو پکڑوا کر ہیرو بن جائیں گے
22:34اچھا ٹھیک ہے چلو اب
22:36میں گٹھاؤ اپنے پہلے ہم لوگ پلیس ٹیشن جائیں گے
22:38تم لوگ اپنا بیان دے نا
22:40اس کے بعد اسکول والے معاملے کو بھی دیکھ لے گے
22:42جمیل بھائی
22:44تو آپ نے اس آدمی کو پکڑ بھی لیا ہے
22:46اگر آپ سکول آکے
22:48پرنسپل کو یہ بتا دیں تو اچھا ہو جائے گا
22:50اور ان سے کہیے گا ہمیں بھی اس کام میں
22:52پھسایا گیا تھا شاید ہم بت جائے
22:54ایک پولیس فالا ہی کہے گا تو انہیں یقین آ جائے گا
22:56اور آپ کو مت بتائیے گا
22:58اس بارے میں
22:59اچھا ٹھیک ہے بھائی
23:00ویسے ٹھیک تو ہو نا تم لوگ
23:02تب بیو تو ٹھیک ہے نا تم لوگوں کی بولو تو ہسپٹل
23:04چلتے ہیں پہلے نہیں ٹھیک ہے ہم
23:06اچھا ٹھیک ہے چلو
23:12تم لوگ گاڑی میں بیٹھو
23:14محمد سے بات کر کے آتا ہوں
23:16پھر چلتے ہیں ہم لوگ ٹھیک ہے
23:20یار فروغ
23:22سمجھ نہیں آرہا مجھے ہم لوگ یہاں ہیں
23:24یہ بات کس نے بتائی جمیل بھائی کو
23:26کیا تم نے بتایا تھا انہیں کچھ
23:28یہ پلان تھا میرا
23:30کیا تمہیں خطرے میں دال سکتا ہوں میں
23:32باتاتا ہوں ہم پولیس والے کے ساتھ
23:34دیکھا تھا تم نے دیکھا تھا تمہارے
23:36تو بڑے تعلقان بلکل ایسا ہی ہے
23:38ایک بہت ضروری کام دے رہا ہوں تمہیں
23:40وہ پولیس والے ہمیں لینے واپس آئے گا
23:42اگر اس وقت اک ہم اسکول واپس نہیں آئے
23:44تو یہ لیٹر اسے دے دینا ٹھیک ہے
23:46واہ ضرور کوئی ایڈوینچر کر رہے ہیں
23:48یہ تھا ماجرہ
23:50اور تم مجھے باتر سنا رہی تھی بے وکوف کہہ رہی تھی
23:52مجھے یا فروغ تم تو ہیرو نکلے
23:56امی ہم آگئے
23:58تم آگئے میری جان
24:00ارے دکھاؤ مجھے
24:02یہ کیا ہوا ہے تمہیں ماروی
24:04یہ کھیلتے کھیلتے گر گیا تھا
24:06تو میں اسے ہسپیٹل لے کے چلی گئی تھی
24:08کیا مطلب ہسپیٹل لے کے گئی تھی
24:10زیادہ چوٹ لگی ہے نئے نئے
24:12وہ دراصل ڈاکٹر نے کا ذرا سی خروش آئی ہے
24:14بس ہے نو شراس
24:16امی اس کے بعد ہم ٹوئی سٹور کہتے ٹوئی لینے
24:20اوکے
24:22میری جان
24:24آئندہ مجھے بتائے بغیر کہیں بہار نہیں جانا ٹھیک ہے
24:28درد ہو رہا ہے تمہیں
24:30نہیں ہو رہا
24:32اچھا تو یہ بتا مجھے کہ پارک میں کیا کیا تم نے
24:36کن لوگوں کے ساتھ کھیل رہے تھے
24:38کیا نئے دوست بنائے ہیں تم نے
24:40ہم
24:42ماروی آپا کے ساتھ بہت کھیلا
24:50پھر ہم ٹوئی سٹور گئے
24:52اور وہاں پر کسی کو بھی نہیں دیکھا
24:54میں نے
24:56کسی کو دیکھنا چاہتے تھے تم
25:00نہیں کسی کو نہیں
25:04ٹھیک ہے بیٹا
25:06چلو پھر
25:08چلکے تمہارے کپڑے چینج کرتے ہیں
25:10اس کے باہد تم اپنے نئے ٹوئی کے ساتھ
25:12کوپ سارا کھیلنا
25:14ہم
25:16چلو چلکے چینج کرتے ہیں آ جاؤ
25:18بس یہی بات تھی
25:28میں نے اسکول والوں سے بات کرکے
25:30معاملہ بھی حل کر دیا ہے
25:32ہم نے تمہاں بچوں کے پیرنٹس کو یہ بھی بتانے چاہا کہ
25:36اس میں ہماری کوئی گلتی نہیں
25:38باسد بھائی میں
25:40قسم کھاتیوں ہماری کوئی گلتی نہیں ہے
25:42ہم نے کچھ نہیں کیا
25:44پلیز آپ آپ کو کچھ مت بتائیے گے اس بارے میں
25:46کیا بات ہے تم دونوں کی
25:48ہم نے سوچا اس وقت آپ کا باہر نکلنا
25:50ٹھیک نہیں ہے اس لئے
25:52اور اگر آپ پکڑے جاتے
25:54تو آپ کا کیا ہوتا اس کنڈیشن میں
25:56تو کیا لگتا ہے یہ سب باتیں چھپاؤ کہ تو اس سے کچھ نہیں ہوگا
25:58کیا سوچ کر گئے تھے
26:00شکریہ آدھا کرو جمیل کا
26:02یہ تو جمیل وقت پہ پہ پہنچ گیا
26:04مجھے یہ نہیں سمجھا رہا کہ تم لوگ اس بندے کے پاس
26:06گئے ہی کیوں تھے
26:08اصل میں فارق اس آدمے
26:10کو مارنے کیا تھا
26:12تمہیں لگتا ہے تم یہ کر سکتے ہو
26:14اگر یہ سب باتیں جو تم یہاں بیٹھ کے کر رہے ہو
26:16اگر تمہاری آپا تک پہنچ جائے تو جانتے ہو
26:18کیا ہوگا سوچو تو میری سمجھ سے باہر ہو تم دونوں
26:20اب جو کرے گی وہ ہی کرے گی سن لو
26:22بس ٹھیک ہے بات سے جانے تو یار
26:24دیکھا جائے تو ان لوگوں نے مدد کھی ہی ہمارے
26:26بس کر دو جمیل اس طرح کی باتیں نہیں کرو ان کے سامنے
26:28کی ضرورت نہیں ہے ان کو تو سزا ملنی چاہیے
26:30وہ کیوں اس آدمی کو پکڑوایا
26:32شاباشی دینے کی وجہ سزا دینے کی بات کر رہے
26:34آپ بھی بلکل آپا کی طرح ہو گئے
26:36اپنے کان کھول کے نا سن لو میری بات
26:38حرکتیں درست کر لو ورنہ پیٹا ہی کر دوں گا
26:40جاؤ چینج کروں اپنی آپا کو کچھ بتایا تو بہت بورا پیش آنگا
26:42جاؤ جلدی
26:44دیکھو سمیں
26:46اگر ڈانٹو نہیں انہیں تو کیا کروں میں
26:48کیا کروں میں
26:50کیا کر سکتے ہیں یہ لوگ تو بلکل نہیں بدل سکتے
26:52اچھا خیر
26:54ہم لوگ چلتے ہیں
26:56ہاں ٹھیک ٹھیک تم لوگ جاؤ جاؤ انجوائی کرو
26:58کوئی ضرورت ہو تو مجھے کال کر لینا ٹھیک
27:00ہاں ٹھیک کر لوں میں کر لوں گا
27:02ہاں بھائی
27:04کیا بنا رہے ہو تم ان سے
27:06ہاں بھائی
27:08ہاں بھائی
27:10ہاں
27:12ہاں
27:14ہاں
27:16ہاں
27:18ہلو ماروی
27:20سب ٹھیک ہے
27:22ہاں
27:24کچھ بتایا تو نیشے رازنے
27:26سمجھ گیا
27:28تمہیں لگتا ہے وہ چھپا لے گا
27:36کونہ کے دروازے پہ
27:40خوش آمدید
27:42بہت شکریہ
27:44اگر تمہارا دماغ درست ہو گیا ہے تو بات کرتے ہیں
27:46میری بات سنو رحمت
27:48اس سے بات ہو گئی ہے میری
27:50اس سے بلکل بھی پرواہ نہیں ہے تمہاری یار
27:52وہ تمہارے لیے سیرس نہیں ہے
27:54اور تم ایک ایسی لڑکی کے لیے
27:56اپنی زندگی اور اپنا فیوچر
27:58کیسے تباہ کر سکتے ہو رحمت
28:00میری بات سنو رحمت
28:02اس سے بات ہو گئی ہے میری
28:04اس سے بلکل بھی پرواہ نہیں ہے تمہاری یار
28:06وہ تمہارے لیے سیرس نہیں ہے
28:08اور تم ایک ایسی لڑکی کے لیے
28:10اپنی زندگی اور اپنا فیوچر
28:12کیسے تباہ کر سکتے ہو رحمت
28:14میں تمہیں صحیح سمجھا رہی ہوں
28:16اور پتہ نہیں اس کے بابا نیہا کے ساتھ مل کر
28:18کیا سازش یہ کر رہے ہیں
28:20آج بول چکے ہیں آپ
28:22بات ختم نہیں ہوئی
28:24تک کہ تمہیں سمجھ نہ جائے
28:26فیضہ
28:28چھوڑا بچہ نہیں ہے کہ یوں
28:30ڈانٹ رہی ہو ایسے ایسے اقل مند ہے
28:32بڑا ہو گیا ہے
28:33یہ کہاں کی اقل مندی ہے باست مجھے سمجھ میں نہیں آتا
28:35یہ امریکہ نہیں جا رہا ہے صرف اس لڑکی کی وجہ سے
28:37ایک ایسی اقل مندی ہوئی ہاں
28:39ٹھیک ہے لیکن
28:41یہ فیصلہ کر چکا ہے
28:44کیا میں نے بھی ایسی بات کی تھی آپ
28:46اس عشقی خاتر جب آپ کو جیل جانا پڑا تھا
28:52کیا اس وقت ایک دفعہ بھی میں نے کہا تھا کہ آپ باست کو چھوڑ دیں
28:59کچھ کہا تھا میں نے آپ سے
29:01اگر تمہیں یہ ہی سب کرنا ہے تو کسی ایسی لڑکی کیلئی کرو جو اس کے قابل ہو
29:04ایسی نہ ہو جو صرف دکھنے میں ہی اچھی ہو
29:06احساس کسے کہتے ہیں اس کی کوئی خبر نہ ہوں
29:08رحمت رحمت رحمت بحث کرتے روکے تو کوئی حل نہیں نکلے گا بات سن لو اس کی
29:12حابل کو ٹھیک کہہ رہا ہے باست
29:14اس حالت میں ویسے بھی غصہ نہیں دلانا چاہتا بلکل بھی میں آپ کو
29:18بس یہی کہنے آئے تھا میں آپ سے
29:20کہ سب کچھ ٹھیک ہے کوئی بھی ایشو نہیں ہے مجھے ٹھیک ہے
29:23چلتا ہوں اوکے بھائی
29:24اوکے بھائی
29:25اوف
29:26یا رحمت
29:28تم کیا چاہتے ہو کہ میں تمہاری فکر نہ کروں
29:31اچھا برا نہ سوچوں میں اپنے بھائی کا
29:33ہاں رحمت میں کوئی دشمن نہیں تمہاری بہن ہوں یار
29:37ہمیں بہت امیدیں ہیں تم سے
29:39بے شک تم یہاں پیدا ہوئے لیکن تمہارے پاس موقع ہے قسمت بدلنے کا اپنی
29:43ذرا سوچو تو
29:44آپا ہماری فکر کرنا چھوڑ دیں آپ
29:50یہ میری زندگی ہو اور میری بھی کچھ خواہشات ہیں
29:52میں نے اس سے کب کہا کہ یہ ہمارے لی کچھ کریں
30:04بس شوڑ دونا جو کریں
30:05یہ با تم ہی سوتا جا رہا ہے یار
30:06میری جان
30:09بس ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
30:16کیا بات ہے شیراس
30:18تم تو بڑی اچھی چھپن چپائی کھیلتی ہو
30:22دیکھا میں نے کچھ نہیں بتایا امی کو بابا کے بارے
30:25ہاں ناں
30:26اگر یہ بات ماما کو نہیں بتاؤ گے
30:28تو ہم روز پارک جائیں گے
30:30اور وہاں بابا سے ملیں گے ٹھیک ہے نا
30:32میری بول سے بھی ملنے جائیں گے نا
30:34ہاں ناں بلکل
30:35اب چلو سوچو
30:41ماروی آپا
30:42جی بولو میری جان
30:43آپ میرے بابا کی بہن ہیں نا
30:46ہاں بلکل بہن ہوں میں
30:49آپ بابا کی بہن ہیں تو پھر میری کیا ہوئی
30:52پھپپو ہوئی آپ کی رشتے میں میں
30:55تو پھر میں آپ کو پھپپو کہہ سکتا ہوں
30:58میری جان
31:00ماروی کو پھپپو کیوں کہہ رہے تم بتاؤ گے مجھے
31:04مجھے
31:05نیا میں
31:06میں
31:07شراز کو
31:08رشتے کیا ہوتے ہیں یہ سمجھا رہی تھی
31:10تو
31:11تو یہ کہ
31:12میں نے آپ کو بتایا تھا نا
31:14میرے بھائی کا ایک بیٹا بھی ہے
31:15وہ بلکل شراز کی طرح دکھتا ہے
31:17تو یہ میں نے شراز کو بھی بتایا
31:19تو یہ سن کے یہ کہنے لگا کہ
31:21میں آج سے آپ کو پھپو بلاؤں گا
31:23میری جان
31:26بیٹا ماروی صرف آپ کے لئے آپا ہے
31:29آپ کی پھپو نہیں
31:31ہاں بلکل شراز
31:32میں صرف آپ کی ماروی آپا
31:33ماروی آپا
31:34یا پھر تمہارا جو دل کرے مجھے کہہ کے بولا سکتے ہو
31:39ٹھیک ہے
31:40یہ لو جلدی سے سپیو
31:43تم جا سکتی ہو
31:44میں سلا دوں گی اسے
31:45نہیں ہاں میم میں شراز کو سلا دوں گی
31:47آپ اپنا کام کرنے جا کر
31:49کوئی ضرورت نہیں تم جا سکتی ہو
31:51اوکے میم میں جا رہی ہوں
31:54شراز
31:55کال ہم پھر چلیں گے
31:57ٹھیک ہے آپا
31:58کیم بولنا نہیں
32:03شاباش
32:04میرے بچے نے پورا پی لیا
32:07چلو اب میں تمہارا مو بھی ساف کر دیتی ہوں
32:10آجے
32:12آجے
32:19کیا سب تیار ہے؟
32:20ہاں ہاں سب تیار ہے
32:21میں نے کھڑکیاں وغیرہ بھی بند کر دی ہیں
32:22تاکہ کوئی دیکھ نہ سکے
32:23ہاں ہاں ٹھیک ہے یہ اچھا کیا تم نے
32:26بس ہمارے کلائنٹ بھی یہاں پر پہنچنے ہی بھالے ہوں گے
32:27بس ہمارے کلائنٹ بھی یہاں پر پہنچنے ہی بھالے ہوں گے
32:42ٹھیک ہے
32:44جی تیار ہے چائے بھی
32:46ایک بات کہنا چاہتا ہوں میں
32:47میں نے آپ لوگوں کی بات مان لی ہے لیکن
32:49مجھے فسوا مت دیجئے گا پلیس
32:53فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
32:55میرے سارے کلائنٹ اعتبار کے قابل ہیں
32:57میں ایسے لوگوں کے ساتھ کام نہیں کرتا جو دھوکہ دے مجھے
32:59یہ تو اچھی بات ہے
33:00کیا فون ہے تمہارے پاس؟
33:01ہاں ہے میرے پاس
33:03سائلنٹ کر کے اس میں رکھ دو اسے
33:05ہم سیکیورٹی ریزن کی وجہ سے کسی کو بھی فون استعمال نہیں کرنے دیتے
33:08جب تک کھیل ختم نہیں ہو جاتا بعد میں دے دیں گے
33:11جی ٹھیک ہے
33:12انشاءاللہ سب خیر ہوگی
33:14تو ایسا کرتا ہوں میں کہ آپ دونوں کے لیے چائے لی آتا ہوں
33:18ہاں ٹھیک ہے شکریہ
33:20میں بہت خوش ہوں جمیل کہ تم مجھے باہر واک پر لے کر آئے ہو
33:28شادی کے بعد بھی اسی طرح گھومے گئے
33:31ضرور گھومیں گے
33:36میں تو ایسے ہی مرتے مرتے بچی ہوں
33:39یار سمرہ پلیز اس طرح کی باتیں مت کیا کرو تم میرے سامنے
33:42میں نے تو بس تمہاری خواہش پوری کرنے کی کوشش کی تھی
33:45کیا انگوٹھی نکلنے کی خواہش میں نے کی تھی
33:49نہیں وہ دراصل فخری بھائی نے مجھے بتایا تھا
33:51کہ تم چاہتی ہو کہ تمہیں کوئی کیک میں انگوٹھی رکھ کے پروپوس کرے
33:54میں تو بس تمہارا خواب پورا کرنے کی کوشش کر رہا تھا
33:58تمہیں لگا یہ میرا خواب تھا جمیل
34:05ہاں بلکل مجھے تو ایسے ہی لگا
34:09وہ لمحہ میں تمہارے لیے خواہش بنانا چاہتا تھا
34:12تمہارا خواب پورا کرنے کے لیے
34:14سردی لگ رہی ہے تمہیں
34:23ہاں تھوڑی بہت
34:24سردی تو بہت ہے
34:29ہاں ہو تو رہی ہے
34:30احمد ہے کہ وہ
34:37احمد
34:39تم یہاں
34:41ہاں جمیل
34:43خیریت تو ہے کیا ہوا ہے
34:44ہیلو آپ کیسی ہیں
34:45میں ٹھیک ہوں
34:46کچھ انفارمیشن ملی ہے ہمیں
34:48محلے میں جتنے بھی کیفے ہیں ان سب کی چیکنگ کرنی ہے
34:50سمجھا نہیں کیا مطلب
34:51کیا مطلب
34:52پتہ چلا ہے کہ کوئی جواریوں کا گروپ ہے
34:54جو یہاں کسی کیفے میں چھپا ہے
34:56پکی مغبری ہے ہمارے پاس
34:57حد ہے یار
34:58ٹھیک ہے احمد میں ذرا سمرہ کو گھر چھوڑ دوں پھر آتا ہوں میں
35:01ٹھیک ہے ٹھیک ہے
35:02اچھا گوڈ نائٹ
35:04چینی گوڈ نائٹ
35:05خدا حافظ
35:08کیسے کیسے لوگ ہیں دنیا میں یار
35:10چلو جمیل آپ گھر چلتے ہیں کہیں تمہیں دیڑ نہ ہو جائے
35:12ٹھیک ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended