- 19 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00ہم موقع وعدات کی طرف پہنچ رہے ہیں
00:30تم لوگوں سے بہتر گاڑی چلا سکتا ہوں
00:32چاہو تو مجھے دے دو
00:33جس سے سپیٹ سے گاڑی چلا رہے
00:34اس سے بہتر ہے کہ میں پیدل چلا جاؤ
00:36تم لوگ امرجنسی میں بھی ایسے گاڑی چلاتے ہو
00:38میں آ رہا ہوں
00:42تم تیار ہو
01:00تمہاری لئے کچھ ہے میرے پاس
01:06یہ تو
01:07یہ تو میرے ہیں سنان
01:10دیکھو یہ آخری وقت میں میرے پاس واپس آگئے
01:13تمہارا کیسے شکریہ دا کریں سنان
01:14مرنے کے لئے تیار ہو جاؤ نینا
01:22صرف تمہاری وجہ سے
01:24میرا پچھلا ایک برس جاننم میں گزرائے
01:28میں تمہیں بھی جاننم بیش دوں گا
01:30نینا تم کہاں رہ گئی ہو یار
01:35واہ پھر سے فون بزی جا رہا ہے
01:46میرے تو دماغ خراب ہو رہا ہے
01:48کہ فون اتنا بزی کیسے جا سکتا
01:49اب کچھ بھی باقی نہیں بچا ہے
01:58خدا حافظ نینا
02:00تم لوگ ایسا کرو کہ پیچھے سے آؤ
02:11اور تم میرے ساتھ آؤ
02:12اور تم لوگ بھی
02:13اور میں
02:13تم یہی گاڑی میں بٹھے رہو چپ چپ
02:15اوف میں یہاں پر انتظار کیوں کروں یار
02:32لگتا ہے تم نئے ہو
02:34اسی لئے تمہیں بھی یہاں چھوڑ گئے
02:36اگر مجھے پہلے بتا ہوتا کہ انتظار کرنا ہے تو میں کارٹ لے آتا گھر سے
02:40یار بول کر رہے ہیں لوگ مجھے
02:43یہ کیا ہے
02:47نینہ
02:58نینہ
02:59کیا کر رہے ہو چھوڑو اس کو بتا رہا ہوں کہ آگیوں میں یہاں پہ
03:02بند کرو اسے
03:03کون ہے
03:06کون ہے
03:08کون ہے وہاں
03:09میں پوچھ رہا ہوں کون ہے
03:12گن نیچے کرو
03:13قریب مت آنا میں اسے گولی مار دوں گا
03:16گن نیچے کرو جلدی
03:18اور اس لڑکی کو چھوڑ دو
03:19قریب مت آنا گولی مار دوں گا
03:20تمہیں چاروں طرف سے گیڑ لیا چھوڑ دو اسے
03:22سنا نہیں تم نے قریب مت آنا
03:24کوئی حرکت مت کرنا بندوق نیچے کرو
03:30نیچے کرو
03:32ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
03:34ٹھیک ہے
03:42نینہ
03:44میں آ کیا
03:46نینہ
03:48نینہ
03:50میں پھر سے ہوں گا نینہ
03:52چلو
03:53لے جاؤ اس سے
03:54تم اتنی آسانی سے بیچا نہیں چھوڑا سکتی مجھ سے
03:56سب ٹھیک ہے
03:58پریشان نہیں دیکھ سکتا تمہیں
04:00یہ اب تمہیں کبھی بھی پریشان نہیں کر پائے گا تم فکر مت کرو
04:04بس ایک ٹرون خواب کی طرح بھول جاؤ سب کچھ
04:06ٹھیک ہے
04:10ٹھیک ہو نا
04:12موسیقا
04:16موسیقا
04:18موسیقا
04:22موسیقا
04:24او گوش
04:26یہ گار تو اسپرار کی بڑی ہے
04:28اتنا بڑا تو میرا کمرہ ہے
04:30سب بری گل فرین میری
04:32شکریہ بازل
04:34میں سر واشم چھوکا ہے
04:36بازل تمہارا فان بجائے
04:50بازل
05:02ماشاءاللہ
05:12کیا ہوا کیوں چلا رہی ہے
05:16کیا ہوا کیوں چلا رہی ہے
05:32کیا رہا تیرا چیتنا شکر کروں
05:34کام ہے
05:34کیا ہوا
05:42تمہارے فان پہ کال آ رہی تھی لیکن
05:45اب بجنا بند ہو گیا
05:46اس وقت میں تمہارے ساتھ ہوں
05:50اس لیے کسی کی فکر نہیں
06:02مجھے کسی اور جگہ پروپوز کرنا چاہیے
06:17ویسے بھی سنان کو انفارم کرنا ہے
06:20بازل
06:26آئیلا
06:28تم نے مجھے حیران ہی کر دیا
06:30میری جان میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ یہ صحیح وقت نہیں ہے
06:32ہاں مگر کبھی کبھی وقت سے کوئی فرق نہیں پڑتا
06:36نہیں ویسے بھی بہت تھک گیا ہو
06:42مجھے گھر جانا چاہیے
06:43نید آ رہے
06:43تم کچھ کہ رہی تھی
06:45میں کہ رہی تھی
06:48کہ وقت سے فرق نہیں پڑتا
06:50تم تھک گئے ہو
06:51تو گھر جاؤ
06:52گھر جا کر آرام کرو
06:53بس یہی کہ رہی تھی
06:54چک ہے
06:55چلو آؤ
06:55میں تمہیں درباسے تک چھوڑ دوں
06:57ٹھیک ہے پھر
07:07خدا حافظ بازر
07:08خدا حافظ
07:08گھڈ نائٹ
07:12گھڈ نائٹ
07:12گھڈ نائٹ
07:16ٹیک کیر
07:27تم ٹھیک ہونا نینا
07:32ہاں ٹھیک ہوں
07:33فکر مت کرو
07:33کیسے فکر نہیں کرو میں
07:34تم اتنے مشکل وقت سے
07:36گزریو ایک ہالی ووڈ
07:37ہیروین کی طرح
07:38اور ہاں بید
07:40مجھے تم سے
07:41ایک بہت ضروری بات کرنی ہے
07:42ہاں بولو سن رہا ہوں
07:45آج جو بھی ہوا
07:47اس کا ذکر
07:47تم کسی سے بھی نہیں کرو
07:49کہ خاص طور پر
07:49ڈاکٹر سنان سے
07:50یہ کیا بچپنا ہے
07:52کیوں چھپانا چاہتی
07:54اس سے یہ سب کچھ تم
07:54میں نہیں چاہتی کہ
07:55مجھ پر ترس کھائبو
07:56اور نہ ہی میں اسے پریشان
07:57کرنا چاہتی ہوں آبد
07:58ویسے بھی اب
07:58ڈڑنے کی کیا بات ہے
07:59پکڑ تو لیا ہے
08:00اسے پولیس نے
08:01وعدہ کرو کہ
08:01تم کچھ نہیں کہو گے
08:02سنان سے
08:02کیا کبھی
08:03ایسا ہوا ہے کبھی
08:05کہ آبد نے
08:06نینا کے کسی راز
08:07کو راز نہ رکھا ہو
08:08افسوس کہ
08:10تمہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں
08:11ہر انسان کے
08:12اتنے راز ہیں میرے پاس
08:13کہ اگر سمندر کے
08:14کنارے میں راز
08:15بیان کرنے
08:15بیٹ جاؤں
08:16تو پورے سمندر میں
08:17ایسی لہرے اٹھنے لگیں
08:19کہ پورا استمبول
08:20ڈگمگا اٹھے
08:21اس شخص پہ
08:22بھروسہ رکھو نینا
08:23ہم
08:24تمہاری اجازت ہو
08:25تو کیا تمہیں
08:26میں ایک بات بتاؤں
08:26کیا
08:27وہ میں سوچ رہا تھا
08:28کہ میں نے ایک دفعہ
08:29پھر تمہاری جان بچائی ہے
08:31تو کیا میں
08:31تمہارے گھر میں
08:33رہ سکتا ہوں نا
08:33دوبارہ
08:34تمہیں واقعی موقعے سے
08:36فائدہ اٹھانا
08:36آرتا ہے آبیت
08:37احسان کر کے
08:38جتا دیتے ہو تم
08:38تالی مالو
08:46ہر وقت ناراض
08:49کیوں رہتے ہو تم
08:49آبیت
08:50ابھی تو میں نے
08:51کچھ کہا بھی نہیں
08:52اور دیکھا
08:53تمہارا چٹڑا پان
08:54سٹارٹ ہو گیا
08:55تم کبھی اپنا
08:56بچہ پیدا نہیں کرنا
08:57مرنا تم اسے
08:58مار مار کے نہ
08:59ان کے ٹکڑے کر دو کے
09:00اور بچے نہ
09:01تم سے اتنا دور بھاگیں گے
09:02تم سوچ پیلی سا
09:03آبیت تم یہاں سے چلے جاؤ
09:04اچھا اچھا
09:04ٹھیک ہے زیادہ
09:05غصہ مت کرو
09:05میں جا رہا ہوں
09:06اپنا سمان اٹھا لوں
09:07جماع خراب مت کرو
09:07بہت شکریہ
09:08سوری سنان
09:14مجھے آنے میں
09:15تھوڑی دیر ہو گئی
09:16نینا
09:17دیر سے آنے کا مسئلہ نہیں
09:19لیکن میں
09:20پریشان ہو گیا تھا بہت
09:22کیوں پریشانی کی
09:23کیا بات تھی
09:24کافی تھک چکی ہوں آج
09:26میں تھوڑی دیر
09:27آرام کرنے جا رہی ہوں
09:27سوری آج تو ہمیں
09:30ڈینر کے لئے جانا تھا
09:31تو پھر کبھی چلے جائیں گے
09:32سارا وقت تو ہمارا
09:33یہ ویسے بھی
09:34آہ
09:34ٹھیک تو ہو نا
09:38ہاں
09:39بلکل
09:39بلکل ٹھیک ہوں میں
09:41آہ
09:41شکریہ تمہارا
09:48اچھا تو اب میں
09:53جاتی ہوں
09:54ٹھیک ہے
09:56گوڈ نائٹ
09:58گوڈ نائٹ
10:00ہاں نائنا
10:04ایک منٹ رکو
10:06آہ
10:11آہ
10:13آہ
10:14آہ
10:15یار
10:15تم بہت اچھے ہو
10:17یہ میرے لئے ہے
10:21آہ
10:22تو تمہارے لابا
10:23اور کس کے لئے
10:23خریدوں
10:24یہ کیسا ہے
10:25یار
10:26بہت اچھا ہے یہ
10:27نائنا
10:29مجھے نہیں معلوم
10:31کہ آخر
10:31تمہیں اچانا کیا ہو گیا تھا
10:33لیکن مجھے کبھی بھی
10:34کوئی بھی بات بتا سکتی ہو
10:36تم
10:36میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں
10:37معلوم ہے
10:38شکریہ سنان
10:39اگر یہ تمہیں
10:43اتنے پسند آئے ہیں
10:43تو میں دوبارہ بھی
10:44لا سکتا ہوں نا
10:46ہاں بلکل
10:47سنان
10:51کل
10:53ویسے ہم پورا دن
10:55کیا کرنے والے ہیں
10:56اوکے
10:58کل ہم
10:58مووی دیکھنے جائیں گے
11:00رات کو
11:00چھیک ہے پھر
11:02اس طرح میں
11:03تمہارا بدلہ بھی
11:05اتار دوں گی
11:05بدلہ اتار ہوگی
11:06اچھا جب مرجی اتار لینا
11:09کوئی مسئلہ نہیں
11:09لیکن فیلحال
11:10تمہیں بہت تھکی ہوئی ہو
11:11تو تمہیں جا کر سونا چاہیے
11:12ٹھیک ہے
11:12ٹھیک ہے
11:13گوڈ نائٹ
11:14گوڈ نائٹ
11:40اسے تو دیکھو ذرا
11:42آخر اس پاگل انسان سے
11:43کیسے جان چھڑائی جا سکتی ہے
11:45کیسے جان چھڑا سکتا ہوں
11:46قسم سے یار
11:47ہاں دن ہے نا
11:47تم نے اس پاگل انسان کو
11:49مجھ پر ترجیدی طرح
11:49اس کی حالت تو دیکھو
11:50کیسے لیٹا وہاں پیر
11:51کہاں جا رہے
11:51اور سر کہاں جا رہا ہے
11:53ہیلو
11:57ہاں بازل
11:59آہ
12:01نہیں نہیں آئیلہ یہاں پر نہیں ہے
12:02وہ نینہ کے ساتھ
12:03اوپر اس کے گھر پر ہے
12:03ٹھیک ہے
12:05ٹھیک ہے یار
12:06تم آجا ویسے بھی
12:07میں تھوڑی دیر پہلے اٹھا ہوں
12:08اوکے
12:09اوکے میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں
12:11اوف
12:11تمہارا یہ روپ پہلے
12:13کبھی نہیں دیکھا میں نے پہلے
12:15پچھلے دو گھنٹے سے
12:16فون پہ باتیں کر رہے ہو
12:17ٹک ٹک ٹک
12:18کوئی حیاء ہوتی ہے
12:19کوئی شرم ہوتی ہے
12:20کہ ایک انسان سو رہا ہے بے خبر
12:21آئندہ بات کرنی ہو
12:22اپنے کمرے میں جا کے کرنا
12:24اور مجھے ڈسٹرم نہیں کرنا
12:25اوکے
12:26آبد
12:27ذرا ادھر دیکھو میری بات سنو آبد
12:29آبد میں تم سے بات کر رہا ہوں
12:31دیکھو میری برداشت کی حد کو
12:32مت ازماؤں میں
12:32بلکل بھی ٹھنڈے مزاج کا آدمی نہیں ہو
12:34اور مجھے ایک بار غصہ آ جائے
12:35تو اس کے بعد میں
12:35بلکل آسرا نہیں کروں گا
12:36تمہیں اٹھا گے
12:37یہاں سے باہر پھیک دوں گا
12:38پھر تم ہوتل میں جا کر سو
12:39یا کہیں بھی جا کر سو
12:39اب تم دھمکیاں بھی دھوگے
12:41نینہ سے میں تمہاری شکایت کروں گا
12:43کہ تم نے میرا جینہ حرام کیا ہوا ہے
12:44ڈاکٹر
12:45آبد میں تمہیں
12:45میں آخر تم سے بحث ہی کیوں کر رہا ہوں
12:47تم سے تو بات کرنا ہی فضول ہے
12:48ابھی یہاں سے تمہیں باہر نکالتا ہوں میں
12:49اچھا
12:50اگر چائے بنا رہے ہو
12:52تو میرے لیے میں ایک اچھا سا کب بنا رہا
12:54ہاں زہر بنا رہا ہوں
12:55جو بھی اس کے ساتھ کمرہ شیئر کرے گا
12:57اس کی تو موت ہو جائے گی
12:58ڈوڈو
12:59دیکھو میری طرف
13:00مجھے پورا یقین ہے کہ
13:01مجھے پورا یقین ہے کہ
13:03بازل آج مجھے پروپوس کر دے گا
13:04پہلے میں پریکٹس کر لیتی ہوں
13:06اوف یہ میں کیا کر رہی ہوں
13:08میں بالکل ہی پگلا گئی ہوں
13:10لیکن میں کیا کروں
13:12ویسے بھی بغیر یہ ہرسل کے کیسے جواب دوں گی
13:15اچھا
13:16مال لیتے ہیں کہ تم بازل ہو
13:17اوف بازل مجھے بالکل سمجھ نہیں آرہا
13:20کہ میں کیا کہوں
13:21مجھے بالکل امید نہیں تھی
13:23اس کی
13:23تم نے مجھے حیران کر دیا
13:24یار
13:26اس طرح کے سچوشن میں کیسے ریاکٹ کرتے ہیں
13:29بازل
13:33یہ کیا تھا
13:35تم بھی ایسے ہی چاہتے تھے نا
13:37اوے
13:38نہیں یار
13:40ایسے تو بالکل نہیں کہنا چاہیے
13:42چلو دوبارہ پریکٹس کرتے ہیں
13:44ہم کر سکتے ہیں
13:46اوہ بازل
13:49میرے پیارے بازل
13:51شادی
13:52مطلب میں نے کبھی
13:53شادی کے بارے میں تو سوچا ہی نہیں تھا
13:55لیکن کیوں نہیں
13:56اوہ
13:57ایسے ٹھیک رہے گا نا
14:01آجاو میں تمہارا انتظار کرنا تھا
14:07سوری تو میں چھٹی کے دن رسٹرپ کر رہا ہوں میں
14:09ارے سوری کی کیا بات آؤ بیٹھا
14:17فال تو سامان نکال کر نہیں دیتے
14:19بس کیا بتاؤں بازل تمہیں یار
14:21نہ میں اسے یہاں رکھ سکتا ہوں
14:22نہ یہاں سے باہر نکال سکتا ہوں
14:24سمجھ سے باہر ہے میری
14:24تم لوگوں کو بتاؤں کہ میں اتنا جینیس ہوں
14:29کہ سوتے بھی میں تم لوگوں کی باتیں سن سکتا ہوں
14:31ساری برائیاں سننی میں نے اپنی
14:33اچھا زیادہ باتیں نہیں یہ سب اٹھاؤ اور یہاں سے چلتے بنو
14:35پہلے یہ سب اٹھاؤ تم کوئی شہزادے نہیں ہو
14:36نہ میں تمہارا نو کروں شابش
14:38عابد
14:43یار
14:44آرے ٹھیک ہے قصہ نہیں کرو
14:47یار اس آدمی کا کچھ کرو میں تنگ آگیا ہوں اس شخص سے
14:49میری زندگی کا عذاب بن چکا ہے یہ شخص سمجھ سے باہر ہے
14:51ذرا بھی تمیز نہیں ہے اس شخص کو
14:54سوری ہسپٹل سے کالے ذرا پک کر لوں
14:58ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے
14:59ہیلو
15:00میرے پیارے بازل
15:02تم گٹنوں کے بال بیٹھ کر مجھے پروپوس کرو نا
15:05ہاں ہاں ہاں بازل ہاں
15:08ہاں ہاں ہاں بازل مجھے قبول ہے
15:11ہاں قبول ہے
15:13یہ میں کیا کر رہی ہوں یار
15:14اتنی جلدی کروں گے تو وہ مجھ سے دور ہی نہ ہو جائے گئے
15:16گوڈ مارننگ
15:18گوڈ مارننگ
15:21کیا باتیں کر رہی ہو ہاں
15:23ہم دونوں
15:24آرے وہ میں آج جلدی جاگ گئی نا
15:28تو ڈوڑوں کے ساتھ کھیل رہی تھی
15:29ویسے بھی میری آج چھٹی نہیں ہے
15:31میس نینا مجھے ہسپٹل جانا ہے
15:33ویسے میں تو آج سنان کے ساتھ جاری ہوں گھومنے
15:36ہاں ہاں ضرور جاؤ بالکل جاؤ
15:37انجوئ کرو
15:38اوکے میں جاری ہوں بائی
15:39اپنا دن اچھے سے گزارنا
15:41اوکے
15:41اوکے بائی
15:44اوھ
15:45میں نے نینا کو تو بتائے نہیں لیکن اگل میں نے اسے بطا دی دی
15:52تو وہ میرا مزاکوڑا تھی
15:53لیکن میں نے ڈوڑو کو تو بتا دیا
15:54تو سمجھو نینا کو بتا دیا
15:56اچھا خیر
15:57ڈوڑو ڈوڑو
15:58دورو کہاں گئے تم
15:59رکجو مجھے تمہارے ساتھ پریکٹس کرنی ہے
16:01ہاں یا رب بولو
16:02کیا مسئلہ ہے
16:03میری اور آئیلا کی شفٹ ہے آج
16:06اور تمہاری چھٹیے سوچا گھر پہ چل کے ملکات کر لیتا ہوں
16:09اور ساتھ ہی پوچھ بلوں گا تم سے
16:12کیا
16:14در اصلا اجاست لینے کی بات نہیں ہے
16:18بس تمہاری رضا بندی چاہیے
16:20ایک منٹ ابھی آیا
16:22گوڈ مارننگ
16:27گوڈ مارننگ نینا
16:28بازل بھائی گوڈ مارننگ
16:32گوڈ مارننگ نینا
16:34کیا ہو رہا تھا
16:40کچھ خاص نہیں بازل آیا ہے
16:41کسی بات پر رضا مندی اور دعائیں لینے مجھ سے
16:43اب بات کیا ہے وہ مجھے نہیں معلوم
16:45کیا
16:48کیا واقعی
16:50مجھے تو یقین نہیں آرہا بالکل
16:52کر لو یقین
16:53بہت خوشی ہونی ہے مجھے
16:56ایک منٹ
16:58کوئی مجھے سمجھائے گا کہ کیا ہو رہا ہے
17:00یار سنان تمہیں ابھی تک سمجھ میں نہیں آیا
17:02پازل بھائی آئیلا کو پروپوز کرنے والے ہیں
17:05اب سمجھے
17:05ہاں لیکن سنان کی رضاوندی کے ساتھ
17:09اکی
17:14میرا نہیں خیال
17:15کہ میرا کچھ بولنا
17:17مناسب ہوگا تم سمجھ دار ہو
17:21جیسے تم لوگوں گی خوشی
17:22یعنی تمہاری رضاوندی شامل ہے اس میں
17:24بس میں نے سوچا تھا کہ
17:25تمہیں بے خبر رکھ کر کچھ بھی کرنا مناسب نہیں ہوگا
17:29یار کتنی خوشی کی بات ہے
17:30یہ بتاؤ یہ کیسے لگ رہے
17:41کلر اچھا نہیں لگ رہا نا
17:44ڈوڈو بازل کی نظر سے دیکھ کے بتاؤ نا ڈوڈو
17:46ڈوڈو
17:48مجھے بلکل سمجھ نہیں آرہا ڈوڈو
17:53اف چلو میں اس کو بدل لے دیوں
17:55یہ تو بہت زیادہ ہو گیا ہے
17:58تمہارا کیا خیال ہے ڈوڈو
18:00بازل کو کیسے لگے گئی
18:01بتاؤ کیسے لگ رہے
18:03ہم میں بدل کر آتیوں
18:08یہ دیکھو
18:10اے ہائے اس میں تو میں ایک لائر لگ رہے ہوں یار
18:15آئیلا یہ جیکٹ اس پر کیسے اچھی لگے گی
18:18ڈوڈوڈو بازل کیسے لگ رہے ہوں
18:24نہیں اچھی لگ رہی نا
18:35آئیلا یہ کیا ہے یار
18:37ویسے تو تم عام دنوں میں اتنی پیاری لگتی ہو
18:39اور اب اپنی حالہ تیکھو
18:42کیا کروں ڈوڈو
18:47یہ اچھا ڈرس نہیں
18:49نہیں یہ نہیں
18:50یہ بھی نہیں
18:51یہ تو بلکل بھی نہیں
18:54آئیلا
18:57آئیلا
18:58ای تینک یہ ٹھیک رہے گا
19:00میرے خیال سے یہ بہت پسند آئے گا باسل کو
19:07یار مجھے تو سنکہ ہی اتنا اچھا لگ رہا ہے
19:09جب آئیلا کو بتا چلے گا تو وہ تو خوشی سے بے ہوشی ہو جائے گی
19:11ایک بات بتائیں
19:12مجھے سب سے پہلے یہ جاننا ہے کہ آپ نے سوچا کیا ہے
19:14کہ آپ کس طرح پروپوس کریں گے آئیلا کو
19:16کیا کسی میزک والی جگہ پر لے جائیں گے
19:18یا کسی اور جگہ لے جائیں گے
19:19ویسے تو اسطمبول میں بہت اچھی اچھی جگہیں ہیں
19:21لیکن یہ بات آپ پر ڈیپینڈ کرتی ہے کہ آپ اسے کہاں لے جا کر پروپوس کریں گے
19:25اور ویسے ایک اور سوال پوچھوں گی میں آپ سے
19:27اس دن سوٹ کون سا پہنیں گے آپ
19:29اور اپنے بالوں کا سٹائل کیا رکھیں گے یہ بھی جاننا ہے مجھے
19:31اور یہ بات آئیلا کو بلکل بھی پتا نہیں ہونی چاہیے
19:33اگر یہ بات اسے معلوم ہو گئی
19:35تو سارا کا سارا مزہ خراب ہو جائے گا
19:37اور بہت زیادہ خوش بھی نہیں ہوگی
19:39کیونکہ ایسا ہمیں انسان کی زندگی میں بار بار نہیں آتے
19:41اور اس لئے ہمیں ایسے لاموں کو بلکل بھی زائی
19:43نہیں کرنا چاہیے میرا تو یہ ہی ماننا ہے
19:45اور یار نینہ آرام سے یار
19:47لمبی اور گہری گہری سانسے لو شاباش
19:49یہ ہوئی نا بار اب بولو ٹھیک ہو نا
19:51ہاں ہاں میں ٹھیک ہوں بہت شکریہ
19:53تمہارا بتائیں نا بازل بھائی
19:55آپ کیا کرنے والے ہیں
19:57میں نے سوچا ہے کہ ہم کھانے کے لئے
20:07ہاں
20:09تم ایسا لگتا ہے ہاں بلکل ایسا ہی ہوتا ہے بازل بھائی ہاں
20:11لیکن آپ بلکل بھی پریشان نہ ہوں
20:13یہ سارا کام آپ سنان اور
20:15مجھ پر چھوڑ دیں ہم دونوں سمحان لیں گے
20:17یہ کیا بات ہوگی
20:19مجھے سوڑ مجھے سب سے دوری رکھو تو اچھا
20:21یہ کیسی باتیں کر رہے ہو تم
20:23میرا مطلب ہے کہ آئیلا میری ایک بہت ہی اچھی دوست
20:25اور تمہاری بہن ہے اس لئے اس کا سوچو
20:27اگر تم ایسا نہیں کروگے
20:29تو دل ٹوٹ جائے گا میرا
20:31چھوڑے ساری باتیں
20:35بازل میں انگوٹھی دکھایا مجھے
20:37کیا اچھا اچھا
20:43یہ رہی
20:45ہاں
20:49اچھا یہ ہے
20:51ہاں مگر کیوں
20:53اچھی نہیں لگی تمہیں
20:55بازل بھائی جان آپ ایسا کریں
20:57اپنے کریڈٹ کارڈ دے مجھے
20:59اور یہ انگوٹھی جہاں سے خریدی اس دکان کا کارڈ بھی چاہیے مجھے
21:01اچھا ہوکے
21:07یہ لو
21:09یہ بتائیں کتنے تک کی خریدوں
21:11یار یعنی مجھے نہیں باتا
21:13بس کچھ اچھا سا چاہیے
21:15پہنچ ہزار تل تل تل تل تل
21:19نینا مجھے نہیں لگتا
21:21تمہیں اس سب میں پڑنا چاہیے
21:23کیسی باتیں کر رہے ہو
21:25کیونکہ آئیلا کی پسند مجھے اچھی طرح سے معلوم ہے
21:27بازل
21:29دیکھو تم واقعی یہ سارے کام نینا پر چھوڑ رہے ہو
21:31دیکھو بعد میں مجھے مت کہنا میں خبردار کر رہا ہوں
21:33سنان جو کچھ بھی تم نے بھی کہا
21:35وہ سن کر میرے دل کی ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ہیں
21:37یار نینا میں تو پچھلے تجربے کی وجہ سے یہ سب کہہ رہا ہوں
21:39اور یہ میرا دوست ہے
21:41اس سے خبردار کرنا میرا فرض بنتا ہے
21:43برا مت مانو
21:45بھروسہ ہو یا نہ ہو لیکن میں تو وہ ہی کروں گی
21:47جو میں نے سوچ لیا ہے
21:49اچھا بازل بھائی یہ بتائیں کہ
21:51کوئی ایسی چیز جو آپ کرنا چاہ رہے ہیں
21:53نو اس وقت تو میرے لیے سب سے خاص
21:55آئیلا کی رضمن دیئے
21:57بے فکر ہو جائیں آپ بس
21:59کیونکہ آپ نے جو مجھ پر بھروسہ کیا ہے
22:01تو میں ایسا انتظام کروں گی کہ اسے دیکھ کر آئیلا
22:03میں زبردست
22:05اللہ ہی خیر کرے اب تو
22:07چلو ٹھیک ہے چلتا ہوں میں
22:09دیر ہو رہی مجھے
22:11اوکے
22:17ایک بار پھر سے شکریہ
22:19میری بات سننے کے لیے اور سمجھنے کے لیے
22:25بازل
22:27تم یہاں کیا کر رہے ہو
22:29میں
22:31یہاں وہ
22:33بازل
22:35تمہیں لینے آیا تھا دراصل
22:37میں بس
22:38تمہارے پاس بھیج رہا تھا
22:39اسے پکر نے آیا تمہیں
22:41جی ہاں
22:42چلے پھر چلے پھر
22:43اچھا چلو پھر
22:44کیا ہی بات ہے ہم کام کر رہے ہیں
22:46تم لوگ گھومو پھر
22:47واہ بھائی
22:48آپا
22:49ویسے مجھے یاد ہے کہ ہم بھی
22:50ایک دفعہ کام کر رہے تھے
22:51اور آپ دونوں گھومنے پھرنے نکلے ہوئے تھے
22:53چلو پھر
22:54تم لوگ انجوئ کرو
22:55چلو
22:56بابای
22:57بابای
22:58خدا حافظ
22:59ٹیک کیر
23:00آئی یہ دونوں ایک ساتھ کتنے اچھے لگتے ہیں
23:04یار سنان ایسے دیکھنے کی کیا صرفت ہے
23:06یہ دونوں ایک ساتھ واقعی بہت اچھے لگتے ہیں
23:09چلو آج ہو نینے اندر بیٹھتے ہیں
23:15بازل ہم ڈائریکٹ ہوسپیٹل جائیں گے
23:18یا کہیں رکیں گے بیچ میں
23:20یعنی کوئی
23:21پلان ہے کیا تمہارا
23:23نہیں تو کچھ خاص نہیں ہے
23:26میں بس یوں ہی آگیا تھا کہ کہیں
23:28باہر گھومائیں گے ہوں
23:29آہ
23:32چلو پھر ہم لوگ چلتے ہیں
23:34ہاں چلو ٹیکسی لیتے ہیں پھر
23:38یار بیٹھ کیوں گئے ہو ہمیں بہت سارے کام کرنے ابھی
23:41چلو اٹھو نا
23:42یار نینہ خدا کا واستہ ہے
23:43مجھے آج تو چھوڑ دو
23:44ایک ہی چھٹی ہوتی ایک دن تو آرام کرنے دو مجھے
23:46آہ کتنی بوری بات ہے
23:47تم اسے کام کہہ رہو چلو اٹھو
23:48ہاں تو اور کیا ہے
23:49یہ ہمارا کام نہیں ہے بلکہ ہمارا فرض بنتا ہے ان دونوں کو ملانا
23:52اوف نینہ اوف یار چھوڑو مجھے چھوڑو
23:54یار سنان تم ایسا کیسے کر سکتے ہو آخر وہ تمہاری بہن ہے
23:58اور یہ بات بھی تم بہت اچھی طرح سے جانتے ہو کہ
24:00ایلا بہت اچھی دوست ہے میری
24:01اس نے ہمارے لیے بہت کچھ کیا ہے اب ہماری باری ہے
24:04اور ویسے بھی ہم دونوں باہر ہی تو جا رہے ہیں
24:06اگر یہ کام بھی کر لیں گے تو کیا برا ہو جائے گا
24:08اچھو نا
24:10آئی
24:11نینہ
24:12نینہ ٹھیک تہو
24:13سوری
24:14یار میں تو بس اٹھن کی کوشش کر رہا تھا
24:16اچانک سے ہو گیا
24:17سوری
24:22اچھا ٹھیک ہے
24:23کیا ٹھیک ہے
24:24ٹھیک ہے مطلب کہ میں چل رہا ہوں
24:25تمہارے ساتھ
24:26اور ہاں سنو
24:27پورے دن کیلئے نہیں بلکہ صرف دو گھنٹے
24:29ابھی تو چلو بات کی باد میں دیکھ لیں گے ٹھیک ہے
24:31حد ہے یار
24:32اچھا میں کمرے میں آ رہا ہوں
24:34یار تم لوگوں نے صبح سے اتنا شور مچایا ہوا ہے کہ مجھے سونے تک نہیں دیا
24:38اچھا یہ بتاؤ کہ کیا باتیں ہو رہی تھی
24:41مجھے اگر بتاؤ گی نہیں کہ کس بارے میں بات ہو رہی تھی تو میں بات کیسے کروں گا بتاؤ
24:45آہ پازل بھائی آئیلا کو پروپوز کرنے والے ہیں اور اس کے تیاریاں ہم دیکھ رہے ہیں
24:52تیاریاں کر رہی ہو
24:54وہ بھی میری ناک کے نیچے ہیں
24:56میں آبید
24:57آبید ابھی تک کسی ایک ایسے انسان سے نہیں ملا جو مجھ سے بہتر پلاننگ کر سکے
25:01زبردست نینا کیا بات ہے تمہاری ادھر تم نے اسے بولا اور یہ تیار بھی ہوگا صاحب
25:04میں تو ہر وقت تیار رہتا ہوں
25:06نینا کو مجھے کچھ بولنے کی ضرورت تھوڑی ہے
25:09آہ
25:10آبید ویسے تم بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو
25:12ساری تیاری ہے تو تم ہی کرواؤگی تو کیوں نہ تم ہماری مدد کرنے ہمارے ساتھ چلو بڑا مزا ہے گرائٹ
25:16آگا رائٹ تو جللی سے تیار ہو جاؤا ہوں
25:18فائنیلی تم نے میرے ٹیلنٹ کو ایکسٹرپ کر لیا
25:20کیا کرنا ہے بولو سب سے پہلے بازل بھائی نے جو انگوٹی خریدی اس کو واپس کرا کے دوسری خریدی ہے
25:24اوکے تو یہ انگوٹی والا کام تم لوگ مجھ پر چھوڑ دو
25:26ویسے بھی تم لوگ کی چوئیس کوئی اچھی نہیں ہے
25:28سب کچھ میں دیکھ لوں گا
25:30ٹھیک ہے ٹھیک ہے آبید ہم تمہارے انتظار کر رہے ہیں جللی سے آجا
25:32جلدی سے اپنا بیگ اٹھا اور نکلو یہاں سے
25:35آرام سے آرام سے جلدی کرو جلدی
25:37کیا کر رہے ہو یہ
25:38شش
25:39جلو جلو
25:43بس آرہا ہوں میں
25:44دو منٹ دے دو نینا مجھے بس
25:46آگیا بس ہو گیا تیار
25:47نینا
25:50نینا
25:51نینا
25:52کہاں گئے
25:54یہ لوگ دھوکہ دے کے چلے گئے مجھے
25:56بھاگو
25:57جلدی سے چوتے پہنو آبید اور نکلو
25:59نینا جلدی کرو جلدی
26:03یہ کیا ہے نینا
26:05کیمرہ ہے
26:06یہ میں اس لیے لے کر آئی ہوں
26:07کہ آج ہم جو کچھ بھی کریں گے
26:09ان لہموں کو یاد کے طور پر اس کیمرے میں قید کریں گے
26:11نینا
26:12جیسا کہ آپ سب دیکھ سکتے ہیں
26:13کہ آپ کے سامنے اس وقت تک ہینسوم نوجوان کھڑا ہے
26:16جس کا نام ڈاکٹر سنان ہے
26:18اور یہ اپنی بہن کے لیے کچھ خاص کرنے جا رہے ہیں آج
26:20نینا یار یہ بند کرو
26:22مجھے نہیں پسند یہ ویڈیو بنانا
26:23مد بناو میرے
26:24سنان
26:25چلے میں اپنا تاروف کراتی تھی ہوں
26:28مجھے ڈاکٹر نینا کہتے ہیں
26:30ویسے میں آپ کو بتاتی چلوں کہ آج بازل بھائی آئیلا کو پروپوز کرنے والے ہیں
26:34اور بازل بھائی نے کہا ہے کہ ہر چیز تم دونوں کروگے
26:37تو ہم سب سے پہلے اس دکان پر جائیں گے
26:39اور دکان پر جا کر انگوٹھی چینج کروائیں گے
26:41نینا
26:42نینا ابھی دارا
26:43ہاں
26:44جلدی چلو ہمیں جلدی نکلنا ہو
26:51رکھو میں آ گیا
26:52بھاگ کے کہاں جاؤ گے
26:56فارم پورا کیوں نہیں بھرا
26:58ایک بیٹ یار مریضوں کے بھی کچھ اخصام ہوتی ہیں
27:00ایک اندرونی اور ایک بیرونی
27:02ارے ملک تم یہاں کب سے کام کر رہے ہو
27:05تمہیں یہ بھرنا بھی نہیں آتا ہے
27:06یہ بیرونی مریض کیا ہوتا ہے
27:08ارے تم کیوں نہیں سمجھ رہی
27:11یہ ہر بات کوئی مزاق نہیں ہوتی یار
27:14آج میں تمہیں یہ بات سمجھا ہی دیتا ہوں
27:16یعنی بعض اوقات ہسپتال میں ایسے مریضوں کی بھی انٹری کرنی پڑتی ہے جو باہر سے آتے ہیں
27:21اور ہم ان کا علاج ہسپتال میں بیرونی مریضوں کے طور پر کرتے ہیں
27:24یعنی وہ اپنے بارے میں کچھ بھی نہیں بتا سکتے
27:26اگر انتے کچھ پوچھا جائے کہ ان کو کیا بھی ماری ہے تو ان کو کچھ بھی نہیں پتا ہوتا
27:29اب بتاؤ میں رجسٹر میں ان کی انٹری کیسے کروں
27:31اوف میرے خدایہ لاؤ یہ ادھر دو مجھے
27:34میرا دماغ کر دیئے تمہیں
27:36مالک
27:37ارے لو آگئی میری پیاری ہے نا
27:40اچھا یہ بتاؤ کہ تم یہاں کیا کرنے آئی ہو
27:42کچھ نہیں
27:43تمہاری یاد آئی تو میں آگئی
27:45ہاں
27:46میری محبت تمہیں یہاں کھیج کے لائی ہے
27:48ہاں
27:50ہاں
27:51کیسی ہو تمہیں نا
27:52ہاں
27:53میں ٹھیک ہوں
27:54ماشاءاللہ خریداری تو بھرپور کی ہے
27:56یہ سب میں رات کو کھانے میں بنانے کیلئے لائی ہوں
27:58اپنے ملک کو بنا کر کھلاؤں گی
28:00یہ تو بہت اچھا کیا تم نے
28:02ذرا دیکھو تم ملک کو کتنا کمزور ہوتا جا رہا ہے
28:04اچھا واقعی
28:05ہاں
28:06یعنی اس کا دماغ بلکل کام نہیں کر رہا ہے
28:08اسے اچھی غزہ کی ضرورت ہے
28:10اور یہ بھی بتا دو یہ اپنا خیال بلکل نہیں رکھ پا رہا ہے
28:13ہاں واقعی سمیہ
28:14ملک تو بہت کمزور لگ رہے ہیں
28:16ملک میری جان
28:18میرے پیارے ملک
28:20دیکھو جب تک شادی نہیں ہوتی اپنا خیال رکھو
28:22مجھے تم کمزور بلکل اچھے نہیں لگوں گے
28:24مجھے تم موٹے ہی پسند ہو
28:26تم فکر نہ کرو ہی نا
28:28میں اپنا خیال رکھوں گے تمہارے لئے
28:30یہ کیا کر رہے ہوں
28:32ہاں ہاں
28:34ہاں ملک
28:36میں نے کچھ دنوں پہلے ایک اپارٹمنٹ دیکھا ہے
28:38اس کی دوسری منزل پہ جو فلیٹ ہے وہ خالی ہے
28:44لوکیشن بھی اچھی ہے
28:46کرایا بھی بہت مناسب ہے ہاں
28:48کیا خیال ہے لیکن ہی نا
28:50میرے پاس تو پہلے سے ہی ایک گھر موجود ہے ہاں
28:52یعنی وہ ہمارا گھر ہوگا نا
28:54تم میں اور میری امی
28:56اس گھر کے اندر بہت ہی مزید سے رہیں گے
28:58یعنی تم تو جانتے ہو نا
29:00کہ میں امی کے بغر بلکل نہیں رہ کرتا ہاں
29:02ہاں
29:06چلو ٹھیک ہے پھر میں چلتی ہوں
29:08خدا حافظ
29:10یہ تو براموان گئی
29:14ہاں شاید نراز ہو گئی ہے
29:16ہاں انت نے ہم دونوں کو ایک ساتھ دیکھ لیا ہے نا
29:19اس لیے جیلس ہو گئی
29:20ہت کر دیئے تم نے ملک
29:26کیا ہوا غصے میں کیوں ہوں اتنے
29:30نہیں یار نانا میں غصے میں نہیں ہوں
29:32بلکہ مجھے یہ سب ٹھیک نہیں لگ رہا
29:34یار اس میں ٹھیک نہ لگنے والی کیا بات ہے
29:36آخر وہ تمہاری بہن ہے
29:38نانا تمہیں نہیں لگتا کہ تم کچھ زیادہ ہی اوور ہو رہی ہو
29:40آئی مین بازل آئیلا کو پروپوز کرے گا
29:42اور وہ اسے قبول کر لے گی اس میں خاص بات کیا ہے
29:44اچھا تو تمہارے لیے یہ خاص بات نہیں ہے بتاؤ
29:46ہاں تو
29:47مطلب اس میں کیا خاص بات ہے
29:49مجھے تو یہ سب اوور لگ رہا ہے
29:51اگر کوئی آدمی کسی کو پروپوز کر رہا ہے
29:53تو خاص بات یہ ہے کہ وہ اسے پروپوز کر رہا ہے
29:55اس میں اتنے تیاری کرنے کی کیا ضرورت ہے
29:56سنان ہر عورت کے لیے یہ لمحہ بہت خاص ہوتا ہے
29:59اور وہ یہ چاہتی ہے کہ ہر چیز بہت اچھی ہو
30:02دکھاوا کہتے ہیں اسے
30:03مجھے یقین نہیں آرہا کہ تم ایسا سوچ رہے ہو
30:05مجھے تو یہی لگتا ہے
30:07جو بھی ہو بازل بھائی بلکل تمہاری طرح نہیں سوچتے وہ بہت اچھے ہیں
30:11اور اس لیے انہوں نے مجھ پہ بھروسہ کیا ہے
30:13اور تمہیں بھی اس ذمہداری کو پورا کرنے میں میری مدد کرنی چاہتے ہیں
30:15ایک منٹ ایک منٹ نہیں آنا
30:17بازل نے ہی ذمہداری نہیں دی بلکہ ہم نے زبردست ہی لی گئے
30:20باتیں کرنے سے بہتر ہے کہ ہم اس شاپ کی طرف چلیں
30:23ہاں تو اور کھاں جا رہا ہے ہم اس وقت
30:24چلو جولری شاپ پہ چلو تمہیں جہاں بھی چلنا ہے چلو
30:30ایاز
30:31ایاز رکو میرا انتظار کرو
30:33مجھے ایاز سے کچھ بات کرنی ہے
30:35تم سے تھوڑی دیر میں ملتی ہوں
30:36ہاں جاؤ جاؤ it's okay
30:38ٹھیک ہے
30:39ہیلو ایاز
30:42تم نے ان فائلز کا کیا کیا
30:46ہلو
30:48ہلو بازل آبید بول رہا ہوں
30:50آبید
30:51آبید بھائی جو جرمنی سا ہے وہ ہی
30:53ایک بات پوچھنی ہے تم سے
30:55بازل تم نے جو انگوٹی خریدی تھی وہ کہاں سے خریدی تھی
30:58مجھے اس کا ایڈرس چاہیئے فورن
31:00کیا ہو گیا اچانک سے شادی تو نہیں کرنے والے تم
31:02نہیں میں شادی نہیں کر رہا
31:03جو پوچھا ہے تم سے اس کا جواب دو مجھے فورن مجھے اس جنگا کا ایڈرس چاہیئے
31:07ہاں بغداد سٹریٹ سے خریدی تھی
31:09ساری ڈاپٹر آپ کو ڈسٹراب کر رہی ہوں
31:11ایک ایمنجنسی کیس آگیا ہے چل کر دیکھ لیں
31:13ٹھیک ہے مجھے جانا ہوگا پھر بات ہوگی
31:15چلو چلے
31:17ہلو
31:19بغداد سٹریٹ بارہ کلومیٹر لمبی ہے
31:21کہاں ڈھونٹا پھر ہوں گا میں یار
31:23اوف بازل
31:25اچھا خیر
31:27اچھا خیر
31:29اب مجھے کچھ تو کرنا پڑے گا
31:31نینہ
31:33میرا نام بھی عابد ہے دیکھنا
31:35ڈھونٹ کے ہی دملوں گا
31:37ہاں جی
31:39تو فائنلی ہم اس جگہ پر پہنچ گئے ہیں
31:41جہاں ہم آئیلا کے لیے انگوچی پسند کریں گے
31:43مجھے معلوم ہے کہ تمہیں بھی اس کا انتظار ہوگا
31:45لیکن پریشان ہونے کی بات نہیں ہے
31:47تھوڑی دیر میں تم تک پہنچ جائے گی
31:49اسلام علیکم
31:51نینہ
31:53جلی سے انگوٹی بدلوا اور پھر چلیں
31:57بات سمجھ میں نہیں آئی کہ وہ اتنی دور سے یہاں پر آکر
31:59انگوٹی لے کر گیا ہم کیوں اس کے ماملے میں ٹانگ
32:01اڑایاں اور اس کی پسند کی ہوئی چیز کو کیوں بدلوایاں آخر
32:03یار حد کرتے ہو اس انگوٹی
32:05کو غور سے دیکھو غور سے دیکھو
32:07سرہ سوچو آئیلا کو ایسی انگوٹی پسند آئے گی
32:09دیکھو دیکھو تو
32:11آپ کیا کہتے ہیں بتائیں
32:13ویسے اب
32:15میں کیا کہہ سکتا ہوں اس بارے میں یہ تو پسند
32:17پسند کی بات ہے انگوٹی تو سب ہی اچھی ہوتی ہے
32:19ایسا ویسا کچھ بھی نہیں ہوتا
32:21اچھا میری بات سنیں
32:23میرے بڑے بھائی نے آپ سے یہ انگوٹی خریدی تھی
32:25اس سے واپس کرا کے دوسری خریدنے آئی ہوں
32:27ہاں بلکل یہ مجھ سے ہی خریدی تھی انہوں نے
32:29ٹھیک ہے پسند کیجئے آپ
32:31یہ ساری رینگز میں یہاں رکھ دیتا ہوں
32:37یہ لیجئے
32:47اجیب بات بھی ہے
32:49کہتا ہے کہ میں امی کے ساتھ رہوں گا
32:51تمہاری نظر میں تو میری کوئی اپکات ہی نہیں ہے
32:53مسٹر مالک
32:55میں تمہاری امی کے ساتھ کبھی بھی نہیں رہوں گی
32:57آہ آہ آہ
32:59اور
33:01میرے ساتھ شاپنگ بھی کیوں اس نے
33:03پتہ دی کہاں کہاں گھمایا پھر آیا
33:05اور تو اور اپنی امی سے بھی ملویا
33:07مگر یہ بات پہلے کیوں نہیں بتائی
33:09شادی کے دن اتنے قریب آگئے ہیں
33:11اور یہ بات تم مجھے اب بتا رہے ہو
33:13ہاں
33:15میں اب دیکھنا تمہارے ساتھ کیا کرتی ہوں
33:17ملک
33:19ہاں
33:21میں ملک کو چھوڑوں گی نہیں
33:23کچھ تو کرنا پڑے گا
33:25میں نے آپ کی فائل پورا تیار کر لی ہے
33:27اگر آپ چاہیے تو ایک دفعہ چیک کر لیں
33:29پھر میں آپ کا بھی بتا دوں گا
33:31ٹھیک ہے
33:33سنو اپیک
33:37مجھے تم سے ایک کام ہے لیکن یہ بات ہمارے درمیان رہنے چاہیے
33:39بلکل ایسا ہی ہوگا بولے
33:41اگر تم سنو کہ ڈاکٹر بازل مجھے ڈھونڈ رہے ہیں
33:43تو تم مجھے فوراں بتاؤ گے
33:45ہاں ضرور بتا دوں گی
33:47مگر سب خیریت تو ہے نا چیف
33:49ہاں بس تم مجھے بتا ضرور دینا
33:51میں نہیں چاہتی کہ میں جان رہا ہوں کہ وہ مجھے ڈھونڈ رہے ہیں
33:53اب میں اپنے روم میں جا رہی ہیں
33:55مجھے لاس نہیں بتا دیں فکر نہ کریں
33:57بتا دوں گی میں
33:59اوکے سی یو
34:01او پوچھنا یہ تھا
34:03کہ کوئی لڑکی آئی تھی
34:05جس کے کرلی بال ہیں اور اپنے بالوں کی وجہ سے
34:07اس کا سر بھی بہت بڑا لگتا ہے
34:09اس کے ساتھ ایک لڑکا بھی آیا ہوگا جس کی آنکھیں بہت چھوٹی ہیں
34:11مگر اپنے آپ کو بہت بڑا مچو سمجھتا ہے
34:13اتنی چھوٹیاں کے ہونے کے باوجود
34:15اپنے آپ کو ہالی ووڈ کا ہیرو سمجھتا ہے
34:17جبکہ اس سے کہیں زیادہ کرزمیٹک پرسنالیٹی
34:19میری ہے جو کہ آپ کو دکھ رہی ہوگی
34:21اور اس پرسنالیٹی کی ہونے کے باوجود
34:23میں چھے زبانیں بول سکتا ہوں
34:25اور باڈی بھی میری اس سے کہیں بہتر ہے
34:27اور اگر خوبصورتی کی بات کروں میں
34:29تو میری آنکھیں اس سے کہیں حسین اور بڑی ہیں
34:31بھائی آخر آپ مجھ سے کہنا کیا چاہ رہے ہیں
34:33میں بکواس نہیں کر رہا
34:35میں نے ایک سمپل سا کوشن پوچھا
34:37اس کا جواب کیوں نہیں دے دیتے مجھے
34:39میں نے کسی کو نہیں دیکھا
34:41اب آپ یہاں سے دفع ہو جائی ہے
34:43جا رہا ہوں میں
34:45اتنی تمیز سے یہ بات کر رہے ہیں
34:47کہ مجھ سے آج تک کسی نے نہیں کی
34:49یہ کیسا نام ہوا
34:51جس کو بلانا ہے بلالو مگر میں بھی ایک بات بتا دوں
34:53کہ میرا نام بھی جرمن شیفرڈ ہے
34:55اور مجھ سے برا آدمی دیکھا نہیں ہوگا تم نے
34:57سنار کے بچے
34:59اس پاگل آدمی کو دکان سے باہر نکال دو
35:01سمجھے
35:03کیسے ہو
35:05کیسے بھائی آپ
35:07کیا آپ نے ایک لڑکا اور لڑکی کو دیکھا ہے
35:09لڑکی کے بال کرنی ہے اور لڑکا اپنے آپ کو
35:11بہت بڑا ہیرو سمجھتا ہے کوئی کہیں
35:13میں ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں آپ سے
35:15کیا آپ کا نام آپ کے امہ اببہ
35:17نے رکھا ہے یا آپ نے خود چوس کیا تھا
35:19اگر خود چوس کیا تو تو میں بتانا ہوں بہت برا ہے
35:21اگر نام کے بالے میں کچھ بتانا نہیں چاہتے تو
35:23مجھے یہ بتا دیں کہ وہ لڑکا لڑکی آئے تھے
35:25یہاں پر یا نہیں آئے تھے بھائی بتا دیں کچھ تو
35:27سچ بولنے کا تو
35:29زمانہ ہی نہیں رہا اس دنیا میں
35:31چلو عابد کہیں اور ڈھونتے ہیں
35:33نینہ
35:35جلدی سے انگوٹھی پسند کرو سارا دن
35:37تو ہمارا یہیں نکھل گیا ہے
35:39ایسے کاموں میں جلدی نہیں کرتے
35:41سوچتے ہیں اور پھر چیز خریدتے ہیں
35:43میری پیاری نینہ پلیز جلدی سے ایک انگوٹھی پسند کر لو
35:45میں یہاں پر کھڑا کھڑا بور ہو گیا ہوں
35:47اگر تم بور ہو رہے ہو تو ہوتے رو
35:49میں تو آئی لیکن یہاں سے سب سے اچھے انگوٹھی خرید کے جاؤں گی
35:51اچھا ٹھیک ہے جو مرچی کرو
35:53تو میری یہیں گزر گئی ہے دفنا بھی مجھے یہیں پڑ دینا
35:55آہ یہ کچھ زادہ ہی ہو گیا
36:03آہ کتنی اچھی ہے یہ
36:05پلیز بات سنیں بات سنیں یہ جو آپ کے سامنے یہ دکھائیے گا مجھے
36:07ہاں یہی بات
36:09بلکل ابھی دکھاتا ہوں
36:11یہ لے
36:15کتنی اچھی ہے یہ تو
36:17بہت ہی امدہ
36:19اس انگوٹھی کو دیکھتے ہی بلے اجھجک
36:21کوئی بھی لڑکی ہاں کر دے گی
36:23یہ تو وہ انگوٹھی ہے جس کو دیکھنے
36:25کے لیے ہر لڑکی کی نظریں ترز جاتی ہیں
36:27جب میں ہی اتنی حیران ہو گئی ہوں
36:29تو آئیلہ اسے دیکھ کر پاگل ہی ہو جائے گی
36:31اسے تو اپنے ہاتھ اسے نہیں جانے دوں گی ہاں
36:33آہ نینہ کیا میں تمہیں
36:35کوئی پاگل انسان نظر آ رہا ہوں
36:37کوئی بھی اکل مند شخص
36:39کس طرح ایک انگوٹھی کو دیکھ کر یہ سب سوچ بھی سکتا ہے
36:41اسپلین کرو مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آیا
36:43سنان اس کی قدر کیا ہے تم نہیں سمجھ سکتے
36:45تمہارے پاس وہ نظر ہی نہیں ہے
36:47جو کسی خوبصورت چیز کو دیکھ کر اس کی تعریف کر سکے
36:49تم تو ہمیشہ خوبصورت چیزوں کو نظر انداز کرتے آئے ہو
36:51اس لئے تم تو رہنے ہی دو یہ انگوٹھی چیز کیا ہے
36:53اور ہاں اس انگوٹھی کی قدر کیا ہے
36:55یہ صرف مجھے ہی معلوم ہے
36:57آہ نینہ اچھا بس
36:59بس کرو اب تم آہ اس انگوٹھی کی
37:01انگوٹھی کی قیمت کیا ہوگی
37:03آہ سر ایک بات کہوں گا میں
37:05ویسے مہم کی چوئیس بہت ہی عالی ہے
37:07انگوٹھی بہت ہی خاص ہے
37:09قیمت بھی خاص ہی ہوگی
37:11جی میں سمجھ سکتا ہوں لیکن اس خاص انگوٹھی کی
37:13خاص قیمت کیا ہوگی
37:15اس کی قیمت ہوگی دس ہزار لیڑا
37:17کیا کیا کیا کیا
37:19آہ مین اور اس کی
37:21اور ہمارے دوست کے انگوٹھی کی قیمت کیا تھی
37:23ہاں صرف تین ہزار
37:25تین ہزار یعنی تین گناہ زیادہ
37:27آہ نینا ایسا کرو کہ تم
37:29کوئی اور انگوٹھی پسند کرلو اسے چھوڑ دو
37:31ریکھو لیکن اسے دیکھ کر جو میں محسوس کر رہی ہوں اس کا کیا ہوگا
37:34نینا میں تمہاری فیلنگ سمجھتا ہوں لیکن اس کی قیمت بہت زیادہ ہے
37:37اسے ابھی رڑ دو پلیز اور کوئی اور انگوٹھی دیکھو شابش
37:39اچھا ٹھیک ہے
37:41آہ
37:49ہنا آگئی
37:51ہنا
37:53ہنا
37:55ہنا
37:57ملک
37:59میرا بلد پریشر لو ہو رہا تھا
38:01اس لئے میں اسپطال آگئی
38:03یہ تو تم نے بلکل ٹھیک کیا
38:05ایک منٹ بات سنو جلدی سے ملچے لے کے آؤ
38:07تاکہ میں ہنا کو امیجنسی میں لے جاؤں
38:09ہنا آنکھیں کھلی رکھو مجھے دیکھتی رہا
38:11ہنا یہاں چیئر پر بیٹھ جاؤ
38:13ملک مجھے ڈرڈ لگ رہا ہے
38:15مجھے چھوڑ کر مجھا
38:17ہاں
38:19کسی بھی ڈاکٹر کو جلدی سے کال کر بلالو
38:21میں اس کو امیجنسی میں لے کے جا رہا ہوں
38:23ایک کام کریں
38:25کیوں نہ آپ ہمیں تین سے چار ہزار کی رینج کی انگوٹھیاں دکھاتے
38:27سنان
38:29سنان کیا
38:31اب یہ سنان سنان کرنا بند کرو
38:33اور شرافت سے میری بات سنو گوھر سے
38:35صبح سے تم اپنی مرضی چلا رہی ہو
38:37لیکن اب تم میری مرضی سے چلوگی سمجھائیں
38:39لیکن میری پسند بہت اچھی تھی ہاں
38:41یہ دیکھئے سر
38:43یہ آپ کی رینج کی انگوٹھیاں ہیں
38:45اس کے بارے میں کیا خیال ہے
38:47بہت بری ہے
38:49ہٹاؤ میری سامنے سے
38:51کیا سنان کیا ہو گیا ہے تمہیں
38:53یہ بھی پسند نہیں آ رہی مجھے
38:55یار نینا تم کچھ زیادہ ہی سوچ رہی ہو
38:57صرف ایک انگوٹھی کی تو بات ہے
38:59سب پر ایک ہیرہ ہی جڑا ہوا کوئی سا بھی چوز کرلے اس میں کیا
39:01میرے خیال سے سر
39:03میں ہم اپنی شادی کی وجہ سے
39:05بہت کنفیوز لگ رہی ہیں
39:07اس لیے کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہی
39:09اور ویسے بھی ان کی چوئیس تو
39:11بہت ہی آلہ ہے
39:13آپ کو ان کی بات مان لینی چاہیے
39:15ایک حال سے آپ کچھ غلط سمجھ رہے ہیں
39:17ہم شادی بلکل نہیں کر رہے بلکہ اپنے ایک دوست کی مدد کر رہے ہیں
39:19اس کی بڑی بہن ہے
39:21معافی چاہتا ہوں میں تو آپ لوگ پیار کرتے ہیں ایک دوسرے سے
39:23آہ
39:25بلکل پیار تو ہم کرتے ہیں ایک دوسرے سے
39:27آہ لیکن ابھی شادی نہیں کر رہے ہیں
39:29ایسا سمجھیں
39:31ہاں وہ شادی کا کوئی خیال نہیں ہے ابھی ہمارا
39:33ہاں بلکل
39:35شکر ہے اللہ کا
39:41ڈاکٹر آئیلہ آپ ہینہ کو دیکھنے فوراں آ گئے ہیں
39:43آپ کا بہت بہت شکریہ
39:45ویسے اب ہینہ کی حالت کیسی ہے
39:47وہ ٹھیک تو ہو جائے گی نا پریشانی کی تو کوئی بات نہیں ہے نا
39:49ملک تم بلکل مت گھب رہا ہو
39:51ٹھیک ہے
39:52ہینہ پابندی سے دوا لینا ہوکے
39:54آہ پابندی سے دوا لے گی ہے
39:56آہ
39:58ڈاکٹر آئیلہ
39:59میں تو کافی پریشان ہو گیا تا اس کی وجہ سے
40:01ہینہ ویسے خوش قسمت ہی ہے تمہاری کے ملک تمہیں اتنا چاہتا ہے
40:06ہاں اور کیا
40:07ہاں واقعی بہت پیار کرتے ہیں
40:09مجھے پریشان نہیں دیکھ سکتے
40:11اور میری ہر بات مانتے ہیں
40:13میں جیسا کہتی ہوں ویسے ہی کرتے ہیں
40:15ویسے تمہاری طبیعت کافی بہتر ہے اب
40:18بلکہ میں یہ کہوں گی کہ تم مجھ سے بھی زیادہ صحت مند ہو
40:20لیکن ابھی تمہاری رپورٹس آنا باقی ہیں
40:22سو ان کا انتظار کرتے ہیں اور اس کے بات دیکھیں گے
40:24ویسے مجھے لگتا نہیں ہے کہ کوئی مسئلہ ہوگا
40:26شاید تم گرمی کی وجہ سے چکرا کر گر گئے
40:28ہاں شاید
40:29ڈاکٹر آئیلا
40:30وہ آپ کا بہت بہت شکریہ
40:32آپ نے جو کچھ کیا
40:33میں زندگی بھر اس کا احسان مند رہوں گا
40:35اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے ملک
40:37یہ تو ہمارا کام ہے
40:38چلو اب تمہارا آم کرو
40:39خدا حافظ ڈاکٹر
40:40ہاں
40:42یہ نا
40:43یہ بتاؤ کہ تم ٹھیک تو ہو
40:46میں ٹھیک ہوں ملک
40:48ہاں
40:49کافی بہتر ہوں اب
40:50وہ اس وقت تم نے کہا تھا نا
40:52کہ ہمیں تمہاری امی کے ساتھ رہنا پڑے گا
40:54تو اسی لئے میں پریشان ہو گئی تھی ملک
40:56اور جب میں پریشان ہوتی ہوں
40:58تو میرا بلڈ پریشر لو ہو جاتا ہے
41:00اچھا
41:01تو ایسا کرو کہ تم آرام کرو
41:03اور تھوڑی در کے لیے سو جاؤ
41:05میں ریسپشن پہ ہوں
41:06تھوڑا کام نمٹانا ہے
41:07وہ نمٹالوں
41:08پھر تمہارے پاس آتا ہوں
41:09ٹھیک ہے؟
41:10ہمم
41:11چلو میں آپ خیال رکھنے
41:14ہی کام بن گیا
41:21یہ دیکھئے سر
41:23یہ بہت ہی کلاس کے انگوٹھی ہے
41:25جس کے لئے لے رہے ہیں
41:26اسے بہت پسند آئے گی
41:28یقین کیجئے
41:29قیمت بھی مناسب ہے
41:30یعنی اس انگوٹھی کی ایکسچنج میں
41:32کچھ زیادہ نہیں بلکہ
41:34پندرہ سو اور دینے ہوں گے
41:35اور وہ بھی صرف
41:36آپ دونوں کے لئے
41:37صرف ہم دونوں کے لئے
41:38اع slap
41:39جی بلکل سر
41:40اچھا اچھا ٹھیک ہے
41:42ذرا دکھائیے
41:43دیکھوں تو آخر اس میں ایسا کیا غاز ہے جو آپ نے صرف ہمارے لیے نکالی
41:46جیسے کہ آپ یہ تو جانتے ہی ہیں
41:52کہ ایک انگوٹھی
41:54لڑکی کے لیے محبت اور وفت
41:56ہری کی نشانی ہوتی ہے
41:57مگر
41:58اس انگوٹھی میں تو ہم جیسے دوستوں کا پیار بھی شامل ہے
42:01مجھے تو یہ انگوٹھی اتنی پسند آئی تھی
42:02لیکن قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے نہیں خرید سکتی ہوں اس کو
42:06اسی لیے تھوڑی مایوس ہوں میں
42:08مگر
42:09اس کو پہن کے
42:10چیک تو کر سکتی ہوں نا میں
42:12اتنا تو حق بنتا ہے میرا
42:13پہنٹی ہو سمین
42:16ای
42:20کتنی اچھا لگ رہی ہے بہت ہو
42:22نینہ
42:23یار وہاں کیا کر رہی ہے
42:24ادھر آؤ زراہی انگوٹھی تو دیکھو پسند کرو تمہیں پسند آ رہی
42:26میں بھی انگوٹھیاں ہی دیکھ رہی ہوں
42:28تم بھی دیکھو میں آتی ہوں
42:29اوکی
42:30ہاں بس آگئی میں
42:36نینہ
42:40یہ کیا کر رہی ہے تو
42:41ایک چھوٹا سا پیارا سا مسئلہ ہو گیا ہے
42:45کیا ہوا
42:46پس گئی ہے
42:50اوہ یہ دس ہزار والی
42:51اتر نہیں رہی
42:52نینہ یہ بہت بڑا مسئلہ ہو گیا
42:54دس ہزار کی انگوٹھی
42:57تین گناہ زیادہ کیمت والی
42:58اتر نہیں رہی
42:59اتارو اس جلدی
43:01اتر رہی ہے
43:03کوشش تو کرو
43:04اتر رہی ہے
43:07پس گئی ہے یار
43:08سوری چیف تیکھا نہیں
43:16ام سوری اپیک
43:17یہ
43:20سنو اپیک
43:21ڈاکٹر بازل نے میرا پوچھا تو نہیں
43:24جیسے کہ میرا سکیاجو لیا
43:25پھر مجھ سے کوئی جوڑی بات
43:26نہیں تو
43:27ڈاکٹر بازل
43:28اج پورا دن
43:28بہت مصروف رہے ہیں
43:30اچھا تو پھر
43:32تم مجھے یہ بتاؤ کہ
43:33کہیں ہوسپیڈل میں
43:35کسی پارٹی وغیرہ کا پلان تو نہیں ہے
43:37نہیں ایسا تو کچھ نہیں
43:39اچھا چلو ٹھیک ہے
43:45تم چلو میں بس سوڑی دیر میں آتی ہوں
43:47ٹھیک ہے چیف
43:48اچھا تو مسٹر بازل
43:58تم جب کمرے سے باہر آؤگی
44:01تو ہم اتفاقن یہاں پر مل جائیں گے
44:03کیسا رہے گا یہ پلان
44:05ہاں
44:05ٹھیک ہے
44:07ٹھیک ہے
Comments