Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00میں انہیں میڈیسنز لکھ کر دے رہا ہوں
00:01ہر کھانے کے بعد ایک گولی کھانی ہے
00:03اور انجیکشن ہر دو ہفتے بعد آپ کو ایک لگوانا ہے
00:05اس طرح ان میں آئرن ڈیفیشنسی ختم ہو جائے گی
00:08اور ہاں
00:09ہاسپلل سے ڈسچارج ہونے کے بعد آپ کو یہ سب لکھا ہوا مل جائے گا
00:12بل کے ساتھ ہی
00:13اور ہاں کریم کو ہر دو ہفتے بعد چیک اپ کے لیے آپ کو میرے پاس لے کر آنا ہوگا
00:16آئرن کی کمی ہے اس میں
00:18جی مہترمہ بلکل ٹھیک سمجھی
00:20اس میں آئرن کی کمی ہے
00:21اور اسی ڈیفیشنسی کی وجہ سے انہیں کمزوری بھی ہے
00:23اور جو ان کا پہلا ٹیسٹ ہو چکا ہے
00:25اس میں ہی یہ بات سامنے آ چکی تھی جو کہ کریم بھی جانتا ہے
00:28لیکن شاید آپ
00:29اس سب سے واقف نہیں ہیں
00:31اچھا ٹھیک ہے
00:33آہم
00:41نینا
00:41کریم کو تیار کر دو
00:43ان کی چھٹی کا ٹائم آ چکا ہے
00:44ٹھیک ہے کریم جانے کے لیے تیار ہو جائے
00:47اور ہاں
00:48اپنی اس ایپ میں مجھے ایڈ کرنا مد بھولا
00:50ہم دونوں ساتھ مل کر گیمز کھیلیں گے
00:51کاش کی یہی رہتا میں
00:53آپ لوگ اچھے لگے مجھے
00:54کاش کیسا ہوتا
00:56آپ دونوں میرے ماں باپ ہوتے
00:58ہم ساتھ میں خوب کھیلتے
01:00ایسے نہیں کہتے
01:02اور ہم تو ملتے رہیں گے نا
01:04پریشان ہونے کی کیا بات ہے
01:05ہم تمہارے ساتھ گیمز بھی کھیلتے رہیں گے
01:07ٹھیک ہے
01:07آہ
01:09آہ
01:13ایکسکیوز می
01:13اگر آپ ادھر آ جائیں اور کریم کے ساتھ رہیں تو
01:16ہم انہیں ڈسچارج کر چکے ہیں
01:17آجو کریم ہم چلتے ہیں
01:19چلو جاؤ اپنی امی کے ساتھ کریں
01:20کتنا پیارا بچہ ہے نا
01:32یار سمیہ ایک بات تو بتاؤ
01:41یہ ہینا مجھے فون کیوں نہیں کر رہی
01:43کوئی میسیج بھی نہیں ہو اس کا
01:44ایسا کیا کر دیا
01:45کیا میرا سمجھانا غلط لگا
01:46میں نے تو صرف سمجھایا تھا اس کو
01:47یعنی مجھے کیا معلوم ملک
01:50میں کیا کہہ سکتی ہوں
01:51ہو سکتا ہے
01:51اس نے رنگ کی آواز نہ سنی ہو
01:53یا مصروف ہو
01:54یا کسی اور سے بات کر رہی ہو
01:55اور ویسے بھی
01:57تم نے اسے خود ہی تو کہا تھا
01:58کہ تمہیں کچھ وقت چاہیے
01:59سمجھنے اور سوچنے کے لیے
02:00ہو سکتا ہے یہی وجہ ہو
02:01ہاں اسے میں نے کہا تو تھا
02:03اب تم نے اسے جو بھی کہا تھا
02:04اسے رہنے تو
02:05اب تم آزادی کی یہ لمحے انجوائے کرو
02:07اور یہی تو تم چاہتے تھے نا
02:08ایک دوستانہ مشورت دون تمہیں
02:10تم خاموشی سے اپنا کام کرو
02:12اس کے بارے میں زیادہ نہ سوچو
02:13سر بے سوار کرو
02:15کہ تم اصلہ ہو جائے گا تمہارے لیے
02:16ہاں میں نے کچھ زیادہ ہی سوار کر لیا اس کو
02:18مگر دن میں وہ
02:19بیس دفعہ نہیں کم از کم ایک دفعہ تو
02:21فون کر سکتی ہے نا وہ مجھ کو سمجھیا
02:22اللہ تمہاری خواہشیں اور دعائیں
02:24قبول کرے میری دوست
02:25خوش رہو
02:27اگر میں مصروفیات کی وجہ سے
02:31اس کو وقت نہیں دے رہا
02:32تو وہ مجھے فون کرنے کی ایک دفعہ
02:34ذہمت بھی نہیں کرے گی
02:36پتہ وہ فون ہی نہیں کرے وہ
02:38اور بھئی کیا ہو رہا ہے
02:45گرم تو نہیں ہے
02:50ہاں نہیں ہے
02:51یہ کیا ہے
02:53یہ کیا ہے
02:55کس قدر گندگی پھیلائی ہوئی ہے
02:59تم لوگوں نے کہ کیا بتاؤں
03:00کل جب میں یہاں ہوں
03:02تو مجھے ہر چیز بالکل
03:03شیشے کی طرح صاف چاہیے
03:05اور اگر نہیں ہوئی
03:06تو یہ تمہاری ڈیوٹی ہے
03:07کہ تم مجھے بتاؤ گے
03:08یہ کون سی مشلی ہے
03:12یہ میکرل فش ہے
03:13اچھا جیسے مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا
03:15مجھے بھی نظر آ رہا ہے
03:16کہ یہ میکرل فش ہے
03:17اور اس کی
03:18میں بتاتا ہوں کہ بہت ساری قسمیں ہیں
03:20چلو انہیں چھوڑو
03:21لیکن تم نے جس طریقے سے
03:23ان کو ان پلیٹوں میں سجایا ہوا ہے
03:25اس طرح تو کوئی بھی
03:26ہماری ریسٹورن میں کھانا نہیں کھائے گا
03:28تمہیں کچھ بھی نہیں آتا
03:29میں بتاتا ہوں
03:29سوس دینا مجھے
03:30سر کونسا سوس
03:31کوئی بھی دو سوسز دے تو
03:32اب دیکھنا شیف آبت کا کمال
03:35اوکے
03:37کیپ کھولو اس کا
03:38ٹھیک ہے
03:39اب دیکھو کمال
03:41یہ پکڑو
03:49اب باری ہے مرچ مسالے کی
03:51جس سے یہ ہو جائے گا مزیدار
03:55اس کے بعد
03:57ویجیز ایٹ کریں گے
03:59میں نے
03:59ایک بار تمہیں سکھا دیا ہے
04:01مگر بار بار نہیں سکھاؤں گا
04:02کیونکہ میرے پاس بھی
04:03ٹائم نہیں ہے
04:04مگر تمہیں اسی طرح یہی
04:05فالو کرنا ہے
04:06میرے خیال سے
04:07اب سمجھ گئے
04:07تم اچھی طرح سے
04:08آج کے بعد
04:09ساری پلیٹس
04:10اسی طرح سجائی جائیں گی
04:11تاکہ یہ مہنگا لگی
04:13سمجھے
04:13یہ کیا ہے
04:16یہ کوئی مینیو ہے یار
04:17ہم نئے مینیو کارٹس بنوائیں گے
04:19جو کہ بہت بڑے ہوں گے
04:21سائز میں
04:21مگر اس پر فالو بہت چھوٹی ہوگی
04:23کیونکہ میں چاہتا ہوں
04:25جیسی کسٹومرز
04:25مینیو کارٹ کھولیں
04:26انہیں لگے
04:27کہ وہ بہت ہی کوئی
04:28او مائی گوڈ
04:29ریسٹورنٹ کے اندر آئے ہیں
04:29سمجھے
04:30ایک کام اور کرنا ہے مجھے
04:31مجھے کچھ
04:32آکٹرز اور بلاغرز
04:33کو بلانا ہے
04:34تاکہ وہ آئیں
04:35اور فری میں کھانا کھا کے
04:36ہمارے ریسٹورنٹ کے بارے میں
04:37بہت اچھا ریویو لکھیں
04:38کیا میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں
04:40کوئی اتنے موٹے موٹے
04:42ٹیمارٹر کاٹتا ہے کیا
04:43میں آپ کو بتاتا ہوں
04:44کہ ٹیمارٹر کیسے کاٹے جاتے ہیں
04:45آپ چھوڑی رکھیں
04:46اور سائٹ پر ہو جائیں
04:46ٹیمارٹر ایسے نہیں
04:48بلکہ ایسے کاٹتے ہیں
04:49یوں یوں کر کے
04:50ہاں
04:51بلکہ میں تمہیں بتاتا ہوں
04:52کہ اسٹو کیسے بناتے ہیں
04:54عابد ایسا اسٹو بناتا ہے
04:55جیسا تم نے کبھی نہیں کھایا ہوگا دنیا میں
04:57اور تم نوٹ کرتے جاؤ
04:58جو کچھ بتا رہا ہوں میں تمہیں
05:00آج کے بعد اسٹو کو بھی
05:02مینیوں میں شامل کر دیا جائے گا
05:04اور سب سے پہلے
05:04ہمیں گوشت کو گلانا ہوگا
05:06کیونکہ گوشت بعض اوقات
05:07اتنا شرارتی ہو جاتا ہے
05:09کہ کہنا ہی نہیں سنتا
05:10کہنا ہی نہیں سنتا
05:10کہنا ہی نہیں سنتا
05:11تو اس کا طریقہ یہ ہے
05:12اب میں گوشت کو
05:15ٹکڑے کروں گا
05:16چھوٹے چھوٹے
05:17تاکہ گلنے میں پرابلم نہ کریں
05:19اس کے بعد
05:20ہم اس کو پین میں ڈالیں گے
05:21اور تھوڑا سا
05:22ہرا دھنیا
05:23اس کے اندر شامل کریں گے
05:25وہ بھی صرف ٹیسٹ کے لیے
05:26اب پیاس کی بارے
05:27پیاس کو کٹنے کا طریقہ سکاتا ہوں
05:29میں تمہیں
05:30اس کو نیچے کر کے کٹتے ہیں
05:31تاکہ آنکھوں سے آنسو نہ نکلیں
05:33اس طرح کٹتے ہیں
05:34اور اگر نیچے گٹ جائے
05:35تو واپس اٹھا لیتے ہیں
05:36اس کو ضائع نہیں کرتے
05:37کیونکہ ہر چیز پیسو سے آتی ہے
05:39اور ہمارا کام ہے پیسو کو بچانا
05:41اب کھیرہ پکڑو
05:41اس کو اس طرح کٹ دے
05:42دیکھا تم نے
05:46اور اب چماتروں کا
05:47گھوس اس طرح سے نکالے گے
05:49اس کے بعد
05:51اس کو اسی میں ڈال دیں گے
05:52اور کبھی بری کولیٹی کا
05:54مسالہ استعمال مت کرنا ہوئے
05:55اور ہاں
05:57اوائل کی مردار کسی بھی کھانے کو
05:59بناتی ہے یا بکار دیتی ہے
06:01تو اس کا
06:01استعمال اتیاد سے کرنا چاہیے
06:03انڈا توڑنے کا صحیح طریقہ
06:05اور اب باری ہے گاجر کی
06:09کھانا بنانے کے لیے ضروری ہے
06:11کہ اس سے انتہائی توجہ سے بنایا جائے
06:13اب اس میں گاجر ایڈ کر دی
06:15اوکے
06:16اور اس کی آنچ تیس کر دی جائے
06:19تاکہ جلدی سے بن جائے
06:20اب عابد کے اس ٹوک کی ایک اچھی سی تصویح کھیچ کے
06:23مینیو کارڈ میں شامل کر دیا جائے
06:25تاکہ پورے شہر میں اس کی دھوم مت جائے
06:33اوہ ڈاکٹر بازل
06:42آج تو آپ بہت ہینڈسوم لگ رہے ہیں
06:44دبردست
06:44تاکیو
06:45آپ تو دن با دن سمارٹ ہو سے چلے جا رہے ہیں
06:48مالک ڈیر
06:50جی بولی ہے
06:50انہیں باقی ڈاکیمنٹس کے ساتھ رک دو گی
06:52جی بلکل رک دیتا ہوں
06:53تو آج کے دن تو کافی اچھا رہا ہوگا
06:58زیادہ بننے کی ضرورت نہیں ہے بازل
07:00میں جانتی ہوں کہ تم نے چندہ کو صرف مجھے جلانے کیلئے بلائے ہیں
07:03مجھ سے بدلہ لے رہے ہو
07:04ملکل ایک ہائی سکول ٹینیجر کی تا
07:06ایسی بھی کوئی بات نہیں آئیلا
07:07اگر میں سنگل ہوں تو میں کچھ بھی کر سکتا ہوں
07:10ڈیٹ کر سکتا ہوں کسی کو
07:11یعنی کچھ غلط نہیں ہے اس میں صحیح کہہ رہا ہوں میں
07:14کیا کہتی ہو
07:15اگر میں نے ایسا کچھ کہہ دیا ہے
07:16تو کیا آپ تو مجھے تانے دیتے رہو گے
07:18بہت برے ہو تم بازل
07:19خیر میں جا رہی ہوں نینہ کو دیکھنے کے لیے
07:22بس ابھی آتی ہوں کہیں مت جانا
07:24زیادہ دیر کی تو میں چلا جاؤں گا
07:25مزاگ کر رہا ہوں بھار انتظار کر رہا ہوں
07:27پھر بھی جلدی آ جانا
07:30پتہ نہیں فون کیوں نہیں اٹھا رہی ہے
07:40مالک گوڈ نائٹ
07:48گوڈ نائٹ
07:49تمہیا
07:50یار آکر تم میرا فون چونی اٹھا رہے ہیں
07:55مجھے بہت خصہ آ رہا ہے
07:56آئی یہ فائل مجھے تے دو
07:59ہاں یہ لو
08:00تم ٹھیک ہو
08:01ٹھیک ہوں میں ٹھیک ہوں
08:02پر تھوڑا سا تھک گیا ہوں
08:04طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی
08:05کچھ ہوا ہے آپ کو
08:06میری طبیعت بلکو ٹھیک ہے
08:07اچھا ایک بات بتاؤ
08:08تم لوگوں نے میری منگیتر کو دیکھا ہے کہیں
08:10کوریڈور کے آس پاس
08:12چھوٹے بالوں والی
08:12چھوٹے سکت کی کوئی لڑکی ہے
08:14ذرا پاگل سے دیکھتی ہے
08:15یعنی عجیب سی لڑکی ہے وہ
08:17ہاں
08:17تم ہینا کی بات کر رہے ہو
08:18ہاں بلکل
08:19اسی کی بات کر رہا ہوں میں
08:20ہم اچھی طرح جانتے ہیں اسے
08:22اس نے تو ہمیں اپنی شادی میں انوائٹ بھی کیا ہے
08:24بلکہ اس نے تو ہمیں یہ بھی کہا ہے
08:26کہ ہم آپ کو لائن مارنے کی توشش نہ کریں
08:28وہ مجھ کو لے کر
08:29بہت تعداد جنونی ہے
08:30بہت سمجھائے میں نے
08:32کہ مجھ سے اتنی محبت نہ کر رہے نا
08:33کہ آگے جا کے تمہیں کوئی نقصان نہ اٹھانا پڑے
08:35چلے ٹھیک ہے
08:37بعد میں ملاقات ہوگی آپ سے
08:38ٹھیک ہے خدا حافظ
08:39اتنا پیار کرتی ہے مگر فون نہیں اٹھا رہی
08:42آہ ہلو
08:47ہینا
08:47یار آخر تم میرا فون کیوں نہیں اٹھا رہی ہو
08:49میں پریشان ہو رہا تھا یار
08:51میرا فون سائلنٹ پہ تھا
08:53میں ذرا ایک ضروری کامیں بیزی تھی
08:55اچھا ملک
08:56یہ بتاؤ کہ آج رہاں ہم کئی مل سکتے
08:59مجھے تم سے ضروری بات کرنی ہے
09:01ہاں ضروری بات
09:03ٹھیک ہے
09:05چلو خدا حافظ
09:06سمجھ
09:08تم نے جو کہا وہ میں نے کر دیا
09:09دیکھو
09:10اگر یہ شادی نہیں ہوئی تو میں خود کو ختم کر لوں گی
09:13میں ملک کے بغیر بلکل بھی نہیں رہ سکتی
09:15میں اپنے آپ کو تو مار ڈالوں گی لیکن تم کو بھی جان سے مار دوں گی
09:18سمجھ گئی
09:18یہ جملہ کچھ غلط نہیں ہو گیا ہے نا
09:20یعنی خود مر جاؤ گی تو تم
09:22مجھے کیسے مارو
09:23ہاں یہ تو ہے
09:24مگر میں کیا کروں
09:25میں ملک کو بہت چاہتی ہوں سمیہ
09:27ارے ہنا اسے پریشان مت ہو تم
09:29بات سنو
09:30ملک اب تمہارے پیچھے خود آئے گا
09:33یہ کہتے ہوئے ہنام اس سے شادی کر لو ہنا
09:36ہر وقت تمہارے پیچھے پڑا رہے گا
09:38ہنام
09:38سب مجھ پہ چھوڑ دو
09:40میں اسے اچھی طرح جانتی ہوں
09:41جیسا کہہ رہیوں ویسا کرو
09:42وہ لائن پہ آ جائے گا
09:43کیا واقعی
09:44ہاں بلکل
09:45یہ تو اچھی بات ہے
09:47میں بہت پیار کرتی ہوں اس سے
09:50میرا بیٹ
10:04درد ہو رہا ہے
10:05کیا آپ کی کھانے میں زیادہ نمک ہے
10:07اس کی وجہ سے آپ کے بیٹ میں درد ہو رہا ہوگا
10:08یہ کیسا کھانا ہے
10:10آپ کو کیا ہوا سر
10:11یہ کیسا کھانا ہے
10:15آپ لوگ بیٹھ جائیں آرام سے
10:18آپ لوگوں نے کبھی اچھا کھانا کھایا نہیں ہے
10:21پہلی دفعہ کھائے نا تو اس طرح تو ہوں گا
10:23ارے ارے بیٹ جائیں
10:24کھانا بہت ہی بیٹرین بنا ہوا ہے
10:26میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا
10:28ارے بات سنو کہا جائے
10:30ارے بس یہ پیسے نہ دینے پہ
10:33نہیں پیسے تو آپ کو دینے پڑھیں گے
10:36نہیں مام ایسا نہیں ہو سکتا
10:37کھانا تو بیٹرین بنا ہوا ہے
10:39پیسے تو میں لوں گا سب سے
10:48مجھے پہچانا نینہ
11:01میں نے کچھ پوچھا ہے تم سے
11:04تم نے پہچانا مجھے
11:06میں تمہیں اتنی تکلیف دینا چاہتا ہوں نینہ
11:09ارے نینہ میری جان
11:13تم ٹھیک تو ہو نا
11:14ٹھیک ہوں میں
11:14پس تم اچانک سے ہوں سامنے آگئی نا اس لیے در گئی تھی
11:17سارا دن میں تمہیں ہوسپیٹل میں ڈھونٹی رہی
11:19لیکن تم مجھے ملی نہیں
11:20میرے کلے لگ جاؤ
11:21کیسی ہو تم
11:24اچھا سنو
11:24آپ کوئی ڈرامے بازی نہیں چلے کی
11:26اب تم صرف اس نئے رشتے کو انجوئے کرو کی
11:29اور خبردار
11:30الٹی سی دی حرکتے کر کے
11:31میرے بھائی سے دور ہونے کی کوشش کی تو
11:33تم ٹھیک ہو نا
11:35تمہیں کیسے سمجھاؤں
11:37یعنی یہ کہ
11:39یہ سب میری زندگی میں پہلی بار ہو رہا ہے
11:42خود کو سمحال ہو لڑکی
11:44اس سے اچھا وقت تمہاری زندگی میں پھر کبھی نہیں آئے گا
11:47تم دونوں ایک ساتھ رہو خوش رہو
11:49اچھا نینہ
11:50اب مجھے چلنا ہے
11:51وہ پاگل بازل میرا انتظار کر رہا ہے
11:53دراصل میں
11:54وہ اور میری ایک دوست
11:56ہم لوگ ڈنر کے لیے جا رہے ہیں
11:57میرا جانا ضروری ہے اس لیے ساتھ جا رہے ہوں
11:59میں تم اسے بعد میں ملتی ہوں
12:00نینہ
12:07یار
12:09ایک پرابلم میں پھز گئی ہوں
12:11کیسے سمجھاؤ یہ
12:12ہیلو ڈاکٹر
12:28ہیلو اپک
12:29ڈاکٹر نینا اس لکت آپ یہاں
12:31کیا کہا تم نے
12:32سوری ڈاکٹر نینا
12:33وہ دراصل علی کا مطلب یہ ہے کہ
12:35کیا آج نائٹ شفت ہے آپ کی
12:37ہاں ہاں ہاں ہاں
12:38ارے واو
12:39آج ہم سب کی نائٹ شفت ہے
12:40ہاں جونیرز آج ہماری نائٹ شفت ہے
12:43اور آج ہم بہت مزا کرنے والے ہیں بہت
12:45نینہ
12:46اگر تم برا نہ مانو تو
12:48کیا میں بھی شامل ہو سکتا ہوں اس سب میں
12:49کیا آپ
12:51آپ بھی نائٹ شفت ہے
12:53نینہ اگر تم یہ پوچھنا چاہ رہی ہو
12:55کہ کیا میں بھی آج نائٹ شفت کر رہا ہوں
12:56تو ہاں
12:58میں بھی نائٹ شفت کر رہا ہوں
13:00تم مجھ سے بھاگ کر
13:02کہیں نہیں جا سکتی
13:03میں
13:14چلتی ہوں ایک ضروری کام یاد آگیا ہے
13:18مجھے بہت ضروری
13:19ٹھیک ہے ڈاکٹر
13:20تو ملتی ہوں بات میں
13:22نانا
13:24نانا کیا ہوا بتاؤ مجھے پلیز
13:26مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
13:27صبح سے در ادر بھاگ رہی ہے تم
13:29کیوں پریشان ہو بتاؤ مجھے
13:31کیا بات ہے ناراض ہو گیا مجھ سے
13:32میں ہوں آپ کا گائیڈ آبیر
13:44جو آپ کا مفت میں علاج کرائے گا
13:46یہاں پر نہ ہی کھانے میں کوئی پروبلم
13:48کی نہ ہی کسی چیز میں کوئی گربر
13:50کیونکہ آپ لوگوں نے اس طرح کا کھانا کبھی
13:52پہلے نہیں کھایا اس وجہ سے آپ کے پیٹ
13:54کے اندر دکھ دکھ دکھ دکھ ہو رہی ہے
13:56اور بس کوئی مسئلے کی بات نہیں ہے
13:58میں آپ کا علاج بھی پری میں کراؤں گا
13:59کوئی پرسلا نہیں ہے یہاں پر
14:01سارے میرے جاننے والے ہیں ڈاکٹر بہت ہی شاندار ہیں
14:03اس آسپیٹل کے
14:04تو اب آپ لوگ ایک ایک کر کے اندر آسکتے ہیں
14:06آجے انکل آپ تو خوش ہو جائیں
14:08آپ کا علاج فری میں ہو رہا ہے
14:09اور آپ ہماری ریسٹورنٹ کی طرف سے
14:11وہ پہلے خوشنصیب انسان ہیں
14:12جن کا ہماری ریسٹورنٹ کی طرف سے
14:13فری میں علاج ہوگا
14:14آجے آجے سب آجیں
14:15اس سب کی وجہ تم نہیں ہو
14:18وہ بس ذرا میں کام کے بارے میں سوچتی رہتی ہوں
14:21اس لیے پریشان ہو رہی ہوں
14:23اور اس بات کا تعلق آپ سے تو بلکل بھی نہیں ہے
14:26یقین کریں آپ کی وجہ سے تو بلکل پریشان نہیں ہو
14:29ڈاکٹر ہاں
14:31ڈاکٹر بہت سارے مریض ایک ساتھ آ گئے ہیں
14:33اچھا ایسا ہے
14:34مجھے جانا چاہیے فوراں
14:36جہاں گھڑے ہونے سے بہتر ہے
14:37ہم مریضوں کو دیکھیں
14:38یہ کیا ہو رہا ہے
14:40اچھا جلدی کریں جلدی کریں
14:43جلدی سے ویل چیئرز لیا
14:45ویل چیئرز لیاو جلدی سے لیاو جلدی سے
14:47چلیں سب لیفٹ سائیٹ پہ لیفٹ سائیٹ پہ لیفٹ سائیٹ پہ لائن منا لیں
14:50شاباز شاباز
14:51آبیدن سب کو کیا ہوا ہے
14:52مجھے کیا معلوم کہ کیا ہوا ہے
14:54بس ان لوگوں نے کھانا کھایا
14:55اور لوگ کا یہ حال ہو گیا
14:56آبید یہ سب کیا ہو رہا ہے
14:58کون لوگ ہیں یہ کیا چاہتے ہو تو
14:59کیا
14:59ڈاکٹر کچھ نہیں چاہتا میں
15:01یہ لوگ تو مجھے سڑک پہ ملے تھے
15:02اور بیمار تھے
15:03تو میں نے سوچا کہ میں مدد کر دوں
15:04نیکی بھی نہ کرو یہی چاہتے ہو
15:05جھوٹ مات بولو یار
15:06اس آدمی نے ہم لوگوں کو اپنے ہوتل کی سپیشل ڈش کھلائی تھی
15:09جس سے کھانے کے بعد ہم لوگوں کی حالت غیر ہوئے
15:11ٹھیک ٹھیک ہے سر آپ پلیز ریلیکس ہو جا
15:13تو میں تمہیں بعد میں دیکھوں گا آپ
15:14چلو جلدی کرو جلدی سے نہیں یہاں سے لے کر جاؤ
15:16جلدی کرو
15:16پہلی دفعہ کوئی مریض آئے ہیں کیا ہوسٹیل
15:18جلدی کریں
15:19جوکر صاحب
15:20جوکر صاحب
15:22میں اتنے سارے پیشنٹس لے کے آئے ہوں
15:23آپ کے لیے ان سب کے ٹریٹمنٹ کا خرچہ تو نہیں لیں گے
15:25ناب
15:25آبت
15:26آج بھی آپ مجھ پسے دنوں سے غصہ کرتے ہیں
15:29جیسے پہلے کرتے تھے
15:29میں آپ کو بتا چکا ہوں
15:30کہ نینا میری بہنوں جیسی ہے
15:32اس کے علاوہ کچھ نہیں
15:33آئیے سر خوش آمدید
15:35تینکیو
15:36آپ نے ریزرویشن کروائی ہے
15:37نہیں کروائی
15:38سر بس آپ لوگ ہی ہیں
15:39یا کوئی اور بھی ہے
15:40میں ایک اور دوست کو بھی آنا ہے
15:41تو ہم لوگ تین ہوں گے
15:43ٹھیک ہے آپ لوگ آئیے
15:45میرے ساتھ میں آپ لوگوں کو ٹیبل دکھا دیتا ہوں
15:47ادھر آجائیے مہم
15:53شکریہ
15:54موسٹ ویلکم
15:55خیریت ہے
16:06لگتا ہے تم سے چندہ کے آنے تک کا انتظار نہیں ہو رہا ہے
16:09ایسا کچھ نہیں ہے
16:10میں تو بس ٹائم دیکھ رہا تھا
16:17تو پھر ایسی ادھر ادھر کیا دیکھ رہے ہو
16:21کیا میں
16:21میں تو نہیں دیکھ رہا
16:22تم غلط سوچ رہے
16:23ایسی حرکتیں مت کرو بازل
16:26میں کر رہا ہوں ایسی حرکتیں
16:27تم نے خود کو دیکھا ہے کبھی
16:28میں نے کیا کیا ہے بھائی
16:30بازل میں نے جو کہا ہے
16:32میں اس پر ڈٹی ہوئی
16:32تو بس ٹھیک ہے
16:33میں بھی قائم ہو اپنی بات پر
16:34آئیے مہم
16:39گوڈ ایوڈنگ
16:40گوڈ ایوڈنگ
16:41ایکچلی میرے دوست یہاں آئے میں ہے
16:43وہ رہے وہ لوگ
16:45خوبصورت لگ رہی ہویا
16:51تھانکیو سو مچ
16:53آجا
17:07اوکے
17:09سنان
17:17ذرا جنگہ دینا
17:18میں اس کو یہاں رکھ دیتا ہوں
17:19آبت
17:19اچھا بات سنو دوستو
17:21میں نے تم لوگ کو فری میں کھانا کھلایا
17:23تاکہ تم لوگ کو اندازہ ہو
17:24کہ میں کتنا اچھا کھانا بنا سکتا ہوں
17:26اور میں چاہتا ہوں
17:27کہ تم لوگ سوشل میڈیا پر
17:28بہت ہی اچھا فیڈ بیک دھو
17:29میرے ریسٹورنٹ کا
17:30تاکہ میرے ریسٹورنٹ کی
17:31ٹرافک میں اضافہ ہو
17:32اور سارے لوگوں کو یہ بھی بتا دینا
17:34کہ ہمارے ریسٹورنٹ کی طرف سے
17:36فری علاج کی سہولت بھی محصر ہے
17:38ہیسٹیک آبت
17:39اینڈ ہز ریسٹورنٹ
17:40اینڈ فری ٹریٹمنٹ
17:42تم نے ہمیں کھانے میں زہر دیا
17:43تم چاہتے ہو ہم تمہاری تعریفیں کریں
17:45مجھے ٹھیک ہو جانے تو
17:46پھر میں بتاؤں گا تمہیں
17:47ساری دنیا کو اصلیت بتاؤں گا
17:49دیکھیں سر
17:50اس کا کچھ نہیں ہو سکتا
17:51کیونکہ اس شخص کی چاہے
17:52جتنی بھی بیزتی کر لو
17:53اس کے لیے کمی ہوتی ہے
17:55نینہ یار
17:56اس طرح کی باتیں
17:57اگر تم کروگی
17:57تو پھر دوسرے کیا کہیں گے
17:59اور یہ بات
17:59تمہارے موہ سے سنکا
18:00مجھے اس قدر افسوس ہوا ہے
18:02کہ میں کیا بتاؤں
18:02اور سر آپ سے
18:03میری درخواست یہ ہے
18:04کہ آپ کسی سے بھی
18:06آئندہ یہ نہیں کہیں گے
18:07کہ میں نے آپ کو زہر دیا ہے
18:08وہ ایک خاص ڈش تھی
18:09جس کا ٹیسٹ
18:10آپ کے لیے
18:10ڈیولپ نہیں ہوا تھا
18:11اور آپ کے مدنے
18:12ایکسپٹ نہیں کیا اسے
18:14چار چار ڈاکٹرز
18:15یہاں موجود ہیں
18:15مگر افسوس
18:16کوئی بھی تیار نہیں ہے
18:17مدد کرنے کے لیے میری
18:18سنو ذرا
18:19مریضوں کے لیے پانی لے کر آؤ
18:20اور انہیں پانی کی
18:21بالکل کمی نہیں ہونی چاہیے
18:23انہیں observation پہ رکھیں
18:24اور میں نہیں شاہد تھا
18:25کہ کسی بھی قسم کی
18:26کوئی کتائی ہو
18:26ان سب کے علاج میں
18:27اور ہاں
18:28اسے یہاں سے باہر لے کر جاؤ
18:30یا پھر یہ کام بھی
18:31مجھے کرنا پڑے گا
18:31یا ڈاکٹرز سنان
18:32کبھی بھی تم میرا ساتھ نہیں دیتے
18:34مگر میں ایک بات
18:34آپ لوگوں سے کہتا
18:35چل جاؤں
18:35کہ سوشل میڈیا پہ
18:36ہاشٹیک کرنا مجھے
18:37ہاشٹیک یاد
18:38آبیت
18:39ڈاکٹر صاحب
18:43کیا کھانے میں زہر تھا
18:44جی مہترمہ
18:46زہر کی تھوڑی بہت مقدار تھی
18:47لیکن آپ پریشان نہ ہوں
18:49زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں
18:50اور ڈرب ختم ہونے کا انتظار کریں
18:52باقی شاید آج رات
18:53آپ لوگوں کو یہی پر رہنا پڑے گا
18:55ہمارے ساتھ
18:55بہت شکریہ آپ کا ڈاکٹر صاحب
18:57شکریہ کی کوئی بات نہیں ہے سر
18:58یہ تو میرا فرض ہے
18:59اب بس آپ لوگ اپنی آنکھیں بند کریں
19:00اور آرام کریں
19:01اور اگر سونا چاہتے ہیں
19:02تو سو بھی سکتے ہیں
19:03اسی بہانے
19:04ڈرب بھی جلدی ختم ہو جائی
19:05اور آپ کو پتا نہیں چلے گا
19:06گیٹ ویل سون
19:07ڈاکٹر زرا میرا ہاتھ چیک کیجئے گا
19:09درد ہو رہا ہے مجھے
19:10اب ٹھیک ہے میڈم
19:16ہاں آپ کچھ بہتر ہو گیا
19:18بہت شکریہ آپ کا ڈاکٹر
19:20ڈاکٹر سینان
19:25میں ذرا باہر
19:28آبید کو دیکھ کر آتی ہوں
19:30علی اور اپک اسے نہیں سمال پائیں گے
19:31اس لیے میں جا رہا ہوں
19:32نینا
19:33نینا
19:35نینا نہیں جاؤنا
19:39کیا ہو گیا تمہیں
19:42مجھے سمجھ نہیں آرہا
19:44تم مجھ سے کیوں بھاگ رہی ہو
19:45نہیں
19:50وہ میں تم سے بھاگ نہیں رہی
19:52بلکہ کام ہے
19:53اسی وجہ سے اور کچھ بھی نہیں
19:54ٹھیک ہے
19:55ٹھیک ہے جاؤ تم
20:09ہینا
20:14مالک
20:15یار
20:18کیا ہوا
20:19کوئی بات ہوئی ہے کیا
20:20یعنی
20:21کیا تمہیں
20:22میری کوئی بات
20:23بری لگ گئی ہے
20:24نہیں
20:24لیکن مجھے لگتا ہے
20:26ہاں
20:27کہ ہم نے
20:28بہت بڑی غلطی کر دی ہے مالک
20:30کیا مطلب
20:31کیا غلطی کی ہے
20:32میں کوئی سمجھ نہیں پا رہا
20:34یعنی
20:34میرا مطلب ہے
20:36کہ ہم لوگ شادی کو لے کر
20:37کچھ زیادہ جلدبازی کر رہے ہیں
20:39میں
20:40شاید ابھی تیار نہیں ہوں
20:41شادی کے لیے
20:43ہاں
20:44ٹھیک ہے
20:49یعنی
20:51یہ تو ہوتا ہے نارملی
20:53ویسے تو یہ سن کر
20:55خوش ہونا چاہیے تھا
20:56واقعی ہم نے جلدبازی کی
20:58واقعی
21:00ٹھیک ہے
21:02اگر
21:03تمہیں لگتا ہے
21:04کہ ہمیں انتظار کرنا چاہیے
21:05تو یہ بھی ٹھیک ہے
21:06جیسے تمہاری مرضی
21:07ویسے
21:08مجھے بھی
21:09کوئی پرابلم نہیں
21:10جیسا تم چاہو
21:11ویسا کرو
21:13آرے ملک میں
21:15یار ہینا میں سمجھ نہیں پا رہا
21:16کہ آخر تمہارے ساتھ ہوا کیا ہے
21:18بتاؤ مجھے
21:18ہم اتنے عرصے دے ایک ساتھ ہیں
21:20سب کچھ بلکل ٹھیک چل لاتا
21:21یعنی
21:22تم جانتے ہو کہ ہمارے خاندان والوں نے
21:24ہم سے کتنی امیدی لگا کے رکھی ہیں
21:25ان کا تو خیال کرو
21:26مطلب
21:27ہاں
21:28یعنی
21:28میں
21:29میں تمہیں پسند کرتا ہوں
21:31میری امی تمہیں پسند کرتی ہے
21:32تمہارے بھائی
21:33تمہارے گھر والے
21:33سب بہت اچھے ہیں
21:34اور تمہارے بابا
21:35انہوں نے تو اپنی قیمتی
21:37گھڑی تک مجھے دے دی
21:37انہوں نے تو اپنے بیٹوں کو بھی خیال نہیں کیا
21:40اپنے ہونے والے داماد کو عزت تھی
21:41یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے ہینا
21:42اور اب
21:43تم چاہتی ہو کہ
21:44یہ شادی ملتوی کر دیں
21:45اور پھر ہم دوبارہ سے شادی کے لیے تدار کریں
21:47یہ کیسے ہو سکتا ہے
21:48ہاں
21:49دیکھو ملک
21:50مجھے نہیں پتا میرے گھر والے میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں
21:52مگر میں ابھی تیار نہیں ہوں
21:54یعنی تم تو جانتے ہی ہو ملک
21:56کہ زندگی صرف ایک بار ملتی ہے
21:58فلحال
21:59میں ابھی شادی کے چکر میں نہیں پڑ سکتا
22:02ہاں
22:02اچھا خیر
22:03اب ہم چلیں
22:04کیا مطلب کہ ہم چلیں
22:05پتا ہوں مجھے کہ کہاں چلیں
22:07ابھی تم آئے ہیں
22:08باتشک شروع کیے
22:09ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع ملائے
22:10تم کہہ رہی ہو کہ چلیں
22:11میں کچھ نہیں جانتی
22:14میں بس گھر جانا چاہتی ہوں
22:17تاکہ اس بارے میں کچھ سوچ سکوں
22:18اچھا تو
22:19ٹھیک ہے
22:20جاؤ گھر
22:20سوچو جا کے
22:21یا میرے خدایا
22:23اس کو سوچنا ہے
22:24اس میں سوچنے والی کونسی بات ہے
22:25جتنا سوچنا تھا سوچ لیا
22:27کیا ہو رہی ہے
22:31ڈاکٹر
22:32آپ سے ملنے کی ضد کر رہا تھا
22:33یہ عبد
22:34کہو ڈاکٹر سینان آپ کے سامنے
22:36بولو عبد کیا بات ہے
22:37سب سے پہلے میری ترشتے
22:39تم یہ رکھو
22:39عبد ہاتھ مت لگاؤ
22:40اور اپنے پاس رکھو
22:41یا ڈاکٹر سینان
22:42بہت بری بات ہے
22:43تم نے کہا کہ
22:44کھانے میں زہر پایا گیا ہے
22:45اور اوپر سے ان لوگوں سے کہا
22:47کہ انہیں رات بھن یہاں رکھنا پڑے گا
22:49یار ایسا مت کرو
22:50کیا ان لوگوں کو میڈیسن دیکھ کر
22:51ہسپٹل سے فارق نہیں کیا جا سکتا
22:53ابھی کے ابھی
22:54نینہ
22:55عبد کو اسی وقت یہاں سے لے جاؤ
22:57کیونکہ میرے پاس کوئی خالی بیڈ نہیں ہے
22:59اور اسے کھڑے ہو کر
23:00میں اس کا علاج کرنا نہیں چاہتا
23:01اگر سمجھ آگئی ہو
23:03تو چلو یہاں سے
23:03سنو نینہ
23:04ایک کام کرو
23:06تم ان لوگوں کے پاس جاؤ
23:07ان لوگوں سے کہو
23:08کہ وہ بالکل فٹ فارٹ ہیں
23:09اور تم ہی ہو
23:10جو مجھے اس مسئیبت سے بچا سکتی ہو
23:11نینہ پلیز مجھے بچا لو یہاں
23:12خدا کے لیے رحم کرو مجھ پر
23:14کہیں پاکل تو نہیں ہو گئی ہو
23:15چاہو یہاں سے
23:16چاہو
23:17ہاں
23:20ایک ضروری اعلان سمات فرمائے
23:21آج جو کچھ ریسٹورنٹ میں ہوا
23:23اس کے لیے ریسٹورنٹ کی انتظامیاں
23:24بلکل بھی زمدار نہیں ہیں
23:26اور اگر آج آپ اس ہسپٹل میں رکے
23:27تو آپ کو ہسپٹل کے سارے اخراجات
23:29بیئر کرنے ہوں گے
23:30کیونکہ ہم نے آپ لوگوں سے
23:31کوئی بل نہیں لیا ہے کھانے کا
23:33تو صرف کامپلیمنٹری طور پر
23:34آپ کو یہاں پر پہنچانے کی سہولت
23:36دی گئی تھی ریسٹورنٹ کی جانب سے
23:38اور ایک بات آپ کو پھر یاد دلا دوں
23:39کہ آپ ہیشٹیک کرنا مت بھولیے گا
23:41ہیشٹیک شیف عابد
23:42ہیشٹیک ریسٹورنٹ
23:43اوکے بائی گائز
23:44عابد
23:44ذرا دیکھو تو اس آدمی کو
23:49نہ جانے کس نے اسے ہوتل کی ذمہ داری دے دی ہے
23:51شکایت کریں
23:52ہیشٹیک عابد کے ساتھ
23:53اس کے نام پر شکایت کریں
23:54سوشل میڈیا پر جتنی ہو سکتی ہے کریں
23:56اور ہیشٹیک عابد لگانا مت بھولی گا
23:58اور اس کے بعد جب مجھ سے پوچھا گیا
24:01کہ شوہر عزیز ہے یا جو
24:02تو میں نے کہا شوہر
24:03اور پھر ایک ساتھ
24:05چار سال گزارنے کے بعد
24:06ہم دونوں نے یہ فیصلہ کیا
24:08کہ ہمیں الگ ہو جانا چاہیے
24:10اور اس کے بعد پھر میں نے
24:11اپنی ٹیکوریشن کمپنی کوئی
24:12جو اچھی چل رہی ہے بہت
24:14بہت اچھی بات ہے یہ تو
24:15کہ تم اپنے پیروں پر کھڑی ہو گئی ہو
24:16اپنی بات کہہ سکتی ہے
24:18تم جیسے خاتین بہت کم دیکھنے کو ملتی ہیں
24:20You are so blessed
24:21کاش کہ ہر کوئی ایسا ہو
24:23ہاں بالکل
24:25کچھ لوگوں کو تو یہ پاس
24:26سمجھ میں ہی نہیں آتی
24:27اور مجھے ایسے لوگ سمجھ نہیں آتے
24:29Excuse me دوستو
24:32میں بس ابھی آتی ہوں
24:33Okay
24:34Ayla
24:35تم آؤگی میرے ساتھ
24:36نہیں تم ہو آؤ
24:44تم بھی ہاتھ کرتے ہو بازل
24:49ہاں
24:50مجھ سے کچھ کہا تمہیں
24:51یاد بازل تم میری سامنے بیٹھ کر
24:53میری دوستے فلٹ کر رہے ہو
24:55اگر میں ایسا نہیں کروں گا
24:56تو اسے لگے گا
24:56کہ ہم دونوں کو چکر ہیں آپ اس میں
24:57اور تم تجھ سے بتانا نہیں چاہتی ہو
24:59اس لیے کر رہا ہوں
25:00بازل
25:02ٹھیک اگر تم ایچھا نہیں لگ رہا
25:04تو بتا دو اسے کہ ہم دونوں ساتھ ہیں
25:05میں ٹھیک ہو جاؤں گا پھر اس کے بات پر
25:08بتاؤ بولوگی
25:09تمہیں لگتا ہے کہ تم مجھے ایسے
25:12ڈر آدھم کا سکتے ہو
25:13بازل مجھے یقین نہیں آرہا
25:15پلیز مجھے سمجھنے کی کوشش کرو
25:17اگر اسے نہیں بتانا چاہتی
25:18تو کوئی تو وجہ ہوگی نا
25:19ہاں
25:21خیر یہ تو ہے
25:34کچھ ہوا ہے کیا
25:36نہیں تو
25:37کچھ بھی نہیں ہوا یہاں
25:39ٹھیک ہے تو پھر پر منگوا لیتے ہیں
25:44ہاں بالکل کل نہیں
25:45اسکیوز می بل لائی اگ اپنی دیش ہے
25:49ابھی لائی
25:50یہ دیش بنانے کیلئے
25:52سب سے پہلے ہم
25:54یہی خبر ہے
25:55بالکل میری باز
25:56یہ
25:59سب کچھ جان پوچھ کر نہیں کیا ہوگا
26:02یعنی میرا مطلب ہے کہ
26:04ہم لوگ شادی کو لے کر
26:05کچھ زیادہ جلبازی کر رہے ہیں
26:07میں شاید ابھی تیار نہیں ہوں شادی کے لیے
26:10دو دن میں ایسا کیا ہو گیا
26:12کہ وہ اتنا بدل گئی ہے
26:13شادی کا چلا رہا ہے
26:23ہن لڑکی کا خواب ہوتا ہے
26:29لاہر ہے
26:30شنہ کا بھی خواب ہو گیا
26:33یہی بات ہوتا بھی ہے
26:39نینا
26:47وہ ڈاکٹر مجھے بہت جلدی اس لیے جانا ہوگا
26:53مجھے یہاں سے
26:54ہدے یار
26:55ہلو ہاں کنان
27:00سوری یار میرے ذہن سے نکل گیا تھا
27:04وہ ایک بچہ مریض آ گیا تھا
27:05تو میں تمہیں فون بھی نہیں کر سکا
27:06ہاں بولو
27:07ارے یار سوری میں آج رات گیم نہیں دیکھ سکتا
27:11ہاسپٹیل میں کام ہے بہت مجھے
27:14نہیں نہیں نائٹ شیفت تو نہیں ہے
27:15لیکن اپنی اسسٹنٹ کی مدد کرنی ہے
27:17نینا کی
27:18شاید تم نے اسے دیکھا بھی ہوگا ہاسپٹیل میں
27:21اچھا کر ہم اگلے ہفتے ساتھ مل کر میچ دیکھیں تو کیسا رہے گا
27:25ٹھیک ہے پھر
27:26اگلے ہفتے دیکھتے سنان
27:28دیکھتے آپ
27:55ٹھیک ہے پھر
28:25اس بار تمہارا بچنا ہرگز ممکن نہیں ہے نینا
28:37ٹھیک ہے پھر
29:04اس기에 لاکہ
29:19خواگم
29:20ننن comprehend
29:22دیکھانے
29:23کیا jardبڑا کیوں رہی ہے
29:25شکریہ تم پر sino ی MXنον گری
29:26کیا ہوگیا
29:27گوڈ مارنگ ڈاکڈرسما
29:29تم ٹھیک ہو
29:30ٹھیک ہو میں
29:31کے
29:32گوڈ
29:32ٹھیک ہو تو پھر گھر چلیں تھک گئی ہوگی کیا خیال ہے تم جا کر پہلے تیار ہونا اور پھر میں تمہیں لینے آؤں گا اور پھر ہم کہیں واک پر چلیں گے
29:39میرے خیال چاہ سوندر پر چلیں گے کیا خیال ہے بولو
29:42اگر نہ جائے ہم
29:44جانے کی کیا ضرورت ہے میرا مطلب ہے کہ اس تکلوف کی کوئی ضرورت نہیں
29:48میں ٹھیک ہوں ملکل اور ویسی کافی تیر ہو گئی ہے
29:51تو اس لیے ہمارا یہی رہنا بہتر ہوگا ڈاکٹر
29:53نینا لیکن ہم کیوں نہیں جا رہے ہم نے پوری رات کی ڈیوٹی کی اور اس کے بعد آج ہماری چھٹی ہے تو کیوں نہ انجوائے کریں
30:00وہ کیونکہ کیونکہ اور ہمت آگئی ہے مجھ میں بھی
30:04میرا مطلب ہے کہ یہاں کے جونیئے ڈاکٹرز کے لیے ایک مثال قائم کروں میں
30:07اس لیے سوچا کہ میں یہی رہ کر اپنے ڈیوٹی کے فرائز انجام دوں
30:10آپ کو اگر جانا ہے تو جائیں اور جا کر سو جائیں
30:13اور جب اچ جائیں تو فریش ہو کر سمندر کی طرف چلے جائیں
30:17وہاں کا منظر انجوائی کریں کھائیں پیئیں واک پر نکل جائیں اور بھی بہت کچھ ہوگا وہاں کرنے کے لیے
30:22اگر کچھ نہ ہوا تو مچھلیاں پکڑ لیجئے گا اور جب تھاک جائیں تو گھر چلے جائیے گا
30:25اچھا تو اب میں جا رہی ہوں جا کے فریش ہو جاتی ہوں پھر ڈیوٹی جوائن کرتی ہوں اپنی
30:28یہ جانبوچ کی نہیں کیا میں نے مگر یہ سب کچھ مجھ سے کیوں ہو جاتا ہے
30:34ٹھیک ہے
30:34اوکے ڈاکٹر میں جا رہی ہوں
30:36ٹھیک ہے نیانا اچھا ایک منٹ رکو ذرا
30:38آج کافی نہ گھرا کے تم تاریخ رقم کرنے والی تھی لیکن یہ بھی مس کر دیا تم نے
30:42یہ اتنی جلدی آخر کہاں غائب ہو گئی یار سمجھ نہیں آرہا کچھ مجھے
30:48حد ہو گئی یار
30:51آپا
30:53ٹھیک تو ہیں آپ
30:54کچھ نہیں ہوا مجھے
30:57تم کیسے ہو کافی تھکے تھکے بیزار سے لگ رہے ہو خیریت تو ہے
31:00ایکچولی میں
31:02نائٹ شیفٹ کر رہا تھا
31:03ویسے تو سب کچھ ٹھیک تھا لیکن مجھے نیانا کا کچھ سمجھ نہیں آرہا
31:06عجیب حرکتیں کر رہی ہیں آپا سمجھ سے باہر ہیں
31:08میں نے تم سے کہا تو تھا تھوڑا سبر کرو انتظار کرو
31:11اچانا کتنا کچھ جو بدل گیا ہے
31:13اور ایک بازل ہے
31:16پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے اس کو
31:17کیا ہوا ہے بازل کو
31:18کچھ نہیں چھوڑو اسے
31:19اچھی اچھی باتیں کرو
31:21موسم کا حال بتاؤ یا کوئی نئی تازہ خبر
31:23آپا
31:25ویسے آپ کو نیانا اور بازل کے روئیے تو سمجھ میں آرہے ہیں
31:28لیکن آپ اپنے آپ کو بھی تو دیکھیں زرہ
31:30دیکھو تو زرہ میرے چھوٹے بھائی صاحب اتنے بڑے ہو گئے
31:33کہ مجھے سکھا رہے ہیں
31:34آپ نہیں کریں یار ہسپٹل میں ہیں ہم
31:36جائیں یہاں سے
31:55ہیلو ڈاکٹر
32:13ہیلو ڈاکٹر نینا
32:14ڈاکٹر نینا
32:16آپ گھرنی گئے ابھی تک ہیں
32:18گھرنی گئے اس لئے تو یہاں ہوں ابھی تک
32:19ہم ڈاکٹر ہیں
32:20اور ہمارا پہلا فرز اپنے مریضوں کا خیال رکھنا ہے
32:23کیا کہتے ہیں
32:23ٹھیک آنا میں نے
32:24کیا مطلب
32:25ارے ہم ڈاکٹر ہیں
32:27اور ہمیں ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنا چاہیے
32:30جس میں 24 گھنٹے جاگ کر
32:31ڈیوٹی کرنا بھی ہوتی ہے
32:33بلکل صحیح بات ہے آپ کی
32:34جونئرز ادھر آؤ اور تم لوگ بات سنو میری
32:36جی کہیے ڈاکٹر
32:37ہاں تو جونئرز
32:39میں جو کہہ رہی ہوں اسے غور سے سننا تم دونوں
32:41جیسا کہ میں نے ابھی کہا
32:42کہ ہمیں ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنا چاہیے
32:45سمجھ گئے نا
32:45اس لیے میں تم دونوں کو ایک بہت اہم ذمہ داری دے رہی ہوں
32:49اگر تم لوگ مجھے ڈیوٹی کے دوران
32:51کسی سے زیادہ بات کرتے ہوئے دیکھو
32:53یا سوتے ہوئے دیکھو مجھے
32:54اور ہاں اگر تم لوگ مجھے ڈاکٹر سنان سے بات کرتے ہوئے دیکھو
32:57تو فوراں آکے مجھے کہنا
32:59ڈاکٹر نینا مریض آپ کا ویٹ کر رہے ہیں
33:01یا پھر کوئی بھی بہانہ بنا کر
33:03مجھے اپنے ساتھ وہاں سے لے کر نکل جانا
33:05تم دونوں یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا
33:07کہ ڈاکٹر نینا کے لیے ڈیوٹی سے زیادہ اہم
33:09کچھ بھی نہیں ہے
33:10امید ہے کہ تم دونوں اچھے سے سمجھ گئے ہو گئے
33:12دیکھو جنیئرز میں تم دونوں پر بھروسہ کر رہی ہوں
33:15اس لیے شکایت کا موقع مت دینا
33:16ٹھیک ہے ڈاکٹر نینا
33:17شاپاش
33:18زبدست
33:20ڈاکٹر
33:22سونا نہیں ہے
33:24ڈیوٹی پروں میں
33:24ڈیوٹی پروں میں
33:24ڈیوٹی پروں میں
33:24گیڈ مارنگ
33:30گیڈ مارنگ
33:31اچھے لگ رہی اور کھلی کھلی بھی
33:33ایک روشنی سے نکل رہی ہے تم سے
33:36زیادہ فری ہونے کے ضرورت نہیں ہے بازل
33:38میں کیوں فری ہوں گا یار
33:40ڈاکٹر نینا یہ بھی چیک کر لیچے گا اور یہ بھی
33:48ڈاکٹر نینا یہ بھی چیک کر لیچے گا اور یہ بھی
33:48ڈاکٹر نینا یہ ٹھیک ہے نا
33:49ڈاکٹر
33:50ڈاکٹر
33:50ڈاکٹر
33:50ڈاکٹر
33:51ڈاکٹر
33:51نینہ کون سے انرجی آگئی تمہیں
33:54کیا مطلب
33:55نینہ میں تمہارے پیچھے پیچھے آیا لیکن تم اچانک غائب ہو گئی
33:59اور ایسی غائب ہوئی کے نظر بھی نہیں آئی
34:01ہاں وہ آپ تو جانتے ہیں کہ کل رات آبید کے ساتھ
34:05جو مریض آئے تھے نا
34:07ان کے چیک اپ کے لیے مجھے صبح جانا تھا
34:09اس کے ساتھ ساتھ میں نے ان کے ڈسچارج پیپرز پنانے کے لیے بھی ملک سے کہا تھا
34:12تو اسی سلسلے میں یہاں کھڑی ہوں میں
34:14ملک جن ڈاکومنٹس کا کہا تھا وہ دے دے مجھے
34:17مجھے ڈاکومنٹ دینے دے
34:21ہاں ملک میں نے بھی تھوڑی در پہلے ہی تو آپ سے کہا ہے
34:23کیا بھول گئے آپ
34:24ڈاکومنٹس ہاں ہاں بلکل ڈاکومنٹ
34:27یہ لہے وہ ڈاکومنٹ
34:29یہ آپ کو چاہیے تھے یہ لی جے
34:31ہاں شکریہ آپ کا
34:44گوڈ مورننگ
34:57گوڈ مورننگ سنان
35:01کیا ہوا کافی تھگے تھے کی لگ رہے ہو
35:04سوئے نہیں ہوں کیا
35:06لگتا ہے ساری رات باتوں میں لگ رہے ہو
35:07ہم ہاں ساری رات ہم صرف باتیں ہی کرتے رہے
35:11اتنی باتیں تو میں نے آج تک نینہ سے نہیں کیوں گی جتنی میں نے کل رات میں کر ڈالی
35:14اڑا لیو مزاک
35:16اگر تمہاری جگہ میں ہوتا تو میں بھی تمہارا ایسی طرح مزاک اڑا تھا
35:19ٹھیک کر رہے ہیں
35:20اچھا بتاؤ تو ہوا کیا ہے
35:21پتہ ہے میں نے کل رات ڈیوٹی کی کیونکہ
35:23حالکہ میرا نائٹ شیف میں نام تک نہیں تھا
35:25صرف اس لیے کہ تاکہ میں نینہ کی مدد کر سکوں اور اس کے ساتھ رہ سکوں اور اس سے کچھ باتیں کر سکوں
35:29تو اسی لیے میں ساری رات یہی پر تھا
35:30اوہ تو یہ بات تھی
35:32زبردست یار بہت اچھا کیا تلو
35:34خیر دونوں ساتھ تو تھے کم از کم
35:36ہاں ہاں ہم ساری رات ساتھ تھے
35:39بلکہ جڑوان لوگوں اتنے دوسرے سے چپکے ہوئے تھے
35:40اور اتنا مزا آیا کہ میں تمہیں کیا بتاؤں بس ہم باتیں ہی کرتے رہے کام تو کیا نہیں
35:44چھوڑو یا
35:45سنان مجھے کافی تم غصے میں لگ رہے ہو
35:47بتاؤ تو ہوا کیا ہے
35:49کوئی ایک بات ہو تو بتاؤں
35:51کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا بتاؤں میں
35:53پتہ نہیں کیا ہو گیا یار
35:54نینا مجھے جب بھی دیکھتی ہے جہاں بھی دیکھتی ہے
35:57وہاں سے فوراں بھاگ جاتی ہے کوئی نہ کوئی بہانہ کر کے
35:59یار کل تک تو سب کچھ ٹھیک تھا مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
36:01کہ اچانک اس سے کیا ہو گیا ہے نہ ہی وہ مجھے کچھ بتانے کو تیار ہے
36:04سب عورتیں ایک جیسی ہوتی ہیں
36:06میں سے غصہ مت کرنا آئلہ بھی ایسی ہے
36:08میں کیوں غصہ کروں گا واقعی سب ایک جیسی ہوتی ہیں
36:10لیکن تمہیں بھی اسے سمجھنے کی ضرورت ہے پیار سے پیش آؤ
36:13چیف بننے کے بعد سے اس کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں
36:16تو کم از کم تم تو اسے سمجھو یار
36:17ہاں ٹھیک ہے رہا تم سنان
36:21چلو میں نکل دو پیرا خیال رکھوں
36:36یہ میں اچھے طریقے سے جانتی ہوں کہ تم نے میرے بالوں کو ہاتھ لگا کے میرا دھیان بٹا دیا
36:45مجھے اپنی باتوں میں لگا کر ہرا دیا
36:47اچھا خاصا میں جیت رہی تھی
36:48اور چیٹنگ کر کے تم خود جیت گے میں نہیں مانتی ہاں
36:51یار نینا بس کرو
36:52اور اگر نہ کروں تو کیا کرو گے
37:06موسیقی
37:36اگر ایسا کیا ہو گیا ہے یار
37:37کچھ تو بات ہے جو نینا مجھ سے بھاگ رہی ہے لیکن آخر کیا بات ہو سکتی
37:41کچھ بھی سامجھ نہیں آرہا
37:43ڈاکٹر نینا
37:52بہت معذرت میں نے آپ کو دیکھا نہیں
37:54پلیز ماف کر دیجے
37:56اس میں آپ کی کوئی غلطی نہیں غلطی میری تھی
38:06شکریہ
38:08شکریہ
38:10موسیقی
38:12موسیقی
38:41موسیقی
38:57ہیلو
38:57اس نے ڈھونڈ لیا مجھے
39:01اپنے آپ کو کیسے سمالو یہ سب کچھ جان کر میں
39:05میں اب کیا کروں یہ مجھے نہیں معلوم
39:07لیکن اب مجھ سے اور برداشت نہیں ہوتا
39:10تھک گئی ہوں میں
39:11میں صرف اس شخص سے بچ کر یہاں استمبول آئی تھی
39:14لیکن اب یہاں بھی آ گیا ہے وہ
39:15میں دوبارہ ایسا کچھ نہیں جاتی جو پہلے بھی ہو چکا ہے میرے ساتھ
39:21وہ ہر چیز جان گیا ہے
39:23پولس کے پاس کیسے جاؤں میں
39:26اس نے دھمکی دی ہے کہ اگر میں پولیس کے پاس گئی
39:29تو وہ میرے قریبی لوگوں کو نقصان پہنچائے گا
39:31سمجھ گئی
39:35چھیکے پریشان نہیں ہوتی ہوں میں
39:38ہاں بالکل
39:39کچھ بھی ایسا ہوتا ہے تو میں تمہیں بتاؤں گی چھیک ہے
39:43اوکے خدا حافظ
39:45کیا ہوا ملک سے بخیریت ہے
40:07کوئی مسئلہ ہے کیا
40:08مسئلہ نہیں یہ بہت بڑا مسئلہ ہے
40:11کیوں کیا ہوا
40:12ہینہ نے مجھ سے شادی کا رادہ بدل دیا ہے
40:15اس سے بڑی بات کیا ہوگی
40:16اس سے کہتی ہے کہ میں ابھی شادی کے لیے تیار نہیں ہوں
40:19بتاؤں ذرا
40:19ہو
40:20تو اب تم کیا کروگے
40:22میں جانتا ہوں کہ کیا کرنا ہے
40:24میرے پاس اس کا بھی حل ہے
40:25یعنی
40:26ایک عورت
40:27شادی کا خواہ کیوں دیکھتی ہے سمجھ
40:28کیوں کیوں دیکھتی ہے
40:30وہ اس لیے
40:31کہ اپنی شادی کا جوڑا
40:32اپنے سہلیوں گھر والوں کو دکھا سکے
40:34اتنا سوچنے سمجھنے کے بعد یہ حل نکال ہے
40:37اوف ملک
40:38مجھے بس ایک یہی راستہ نظر آیا
40:40اس کا دل جیتنے کا
40:42ایک منٹ ملک
40:43تم ہینہ سے شادی کرنا چاہتی ہو
40:48کیا یہی مطلب ہے اس کا
40:49نہیں اس کا یہ مطلب تو نہیں
40:51کہ میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں
40:52لیکن
40:53مجھے اس کی عادت سے ہو گئی ہے
40:54ہینہ ہا میری انڈرسٹینڈنگ بھی ہو گئی ہے
40:56ہمارے گھر والی بھی ایک دوسرے سے مل چکے ہیں
40:58میری امی کو بھی وہ بہت پسند ہے
41:00ہر ماں کا خواب ہوتا ہے
41:01کہ وہ اپنے بیٹے کے سر پر
41:02سہرہ سجا دیکھیں
41:03اور یہ خواب پورا بھی ہونے والا تھا
41:05سر پر سہرہ سجا دیکھیں
41:06بہت تڑپ رہا ہے اپنی سنڈریلا کے لیے
41:08میں کہہ رہی تھی کہ
41:10ابھی بھی وقت ہے کہ
41:12تم اچھی طرح سوچ سمجھ لو
41:14سمجھے
41:14یعنی خدا نہ خوستہ
41:16ہینہ نے اگر آخری وقت میں
41:17اپنا فیصلہ بدلیا تو
41:19تمہیں بہت دکھ ہوگا
41:20اس لیے
41:21شکریہ سمجھے
41:22میں تمہیں اپنی پروپلم بتا رہا ہوں
41:23تمہیں کوئی پروائی نہیں ہے
41:24تم اپنے پھون پر لگی ہوئی ہو
41:25میں تمہیں بات کیا کر رہا ہوں
41:27اور تم مجھے جواب کیا دے رہی ہو
41:28ہاں ہاں بلکل
41:30سب ٹھیک چل بہا ہے
41:31سنڈریلا کی شادی ہوگی
41:32سنڈریلا بہت خوش ہے
41:34آہ یہ فائل لیجی
41:39اور اسے کاؤنٹر پر دے دی جیگا
41:40ٹھیک ہے شکریہ
41:49آبید
41:50آبید
41:52اس کب میں کیا کروں
41:55آبید اٹھو یہاں سے
41:56آبید
41:57یار آبید اٹھو
41:58اٹھو اٹھو جلدی
41:59بھائی سونے دو
42:00سو رہا ہوں
42:01یار کیا میرا سونے پر
42:02تھوڑا بھی حق نہیں ہے
42:03ہاں
42:04ہم پوری رات
42:04ان مریضوں کا خیال کرتے رہے
42:06جن کو تم نے زہر دیا تھا
42:07اور تم یہاں
42:08آرام سے سو رہے ہیں
42:08بھائی انہیں کوئی زہر نہیں دیا
42:10میں نے سمجھی
42:11خود انہوں نے
42:11اپنے ہاتھوں سے کھایا تھا
42:12آبید
42:13انہیں تو بلکے
42:13میرا شکریہ آدھا کرنا چاہیے
42:15کہ ان کی بولنگ لائف میں
42:16میں کوئی تھرل لے کر آیا
42:17اور تو
42:18اور انہیں کتنے اچھے ہسپیٹل میں
42:19رات گزارنے کا موقع میں
42:20یار اٹھو یہاں سے دفع ہو جو آبید
42:22اچھا اچھا میں جا رہا ہوں یار
42:24اف
42:25شھ
42:26یہاں بیٹھو مجھے
42:28تم سے ضروری بات کرنی ہے
42:29کہا نہ ضروری بات کرنی ہے
42:32اتنا اٹیٹیوٹ کو دکھا رہی ہو
42:33تو بولو نا کیا ہے
42:34اوکے
42:34جس شخص کی بات کر رہی تھی تم
42:37کیا تم نے اس کو دوبارہ تو نہیں دیکھا
42:40اس شخص سے تمہیں کسی بھی حال میں
42:42ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے نینہ
42:44نینہ
42:49ایک بات کبھی بھی مت بھولنا
42:51کہ تم اکیلی ہو
42:52یاد رکھنا تمہارا بھائی
42:53تمہارا دوست عابد تمہیں ساتھ ہے
42:54اور اگر اس نے تمہیں کبھی بھی تنگ کیا
42:56تو میں اسے اتنا امار ہوں گا
42:57کہ وہ ہمیشہ یاد رکھے گا
42:58کہ اس نے میری پیاری بہن نینہ کو تنگ کیا تھا
43:01اگر تم چاہتے ہو
43:02کہ تم میرے ساتھ
43:03میرے فلیٹ میں شفٹ ہو جاؤ
43:04تو یہ ناممکن ہے
43:05تمہاری باتوں کا یہی مقصد ہے نا عابد
43:07شاکی کرتی رہو
43:09میں جانتا ہوں
43:09وہ شخص تمہارے ساتھ کیا کر سکتا ہے
43:11وہ تمہارے گھر میں خس کے
43:12تمہارے ہاتھ پاؤں بانھ کے
43:13تمہیں کندے پر اٹھا کر
43:15اپنے ساتھ بھی لے جا سکتا ہے
43:16اور اگر اس کا بس چلا
43:17تو وہ تمہارے پیارے سچری کو
43:19خراب کر سکتا ہے
43:19تحضاب پھیک سکتا ہے تمہارے اوپر
43:21کچھ بھی کر سکتا ہے تمہارے ساتھ
43:22میں تمہارے فلیٹ میں نہ ہوں
43:24یہی بہتر ہے تمہارے لیے
43:25اتنی بڑا جڑا کے
43:26کہانی سنانے کا بہت شکریہ
43:28عابد تمہارے بہت شکریہ
43:29میں تمہیں ڈرانے چاہتا مگر
43:31میں بس چاہتا ہوں
43:31کہ تم اس فلیٹ میں کیلی مت رو
43:33ان باتوں کا کوئی اثر نہیں ہوگا
43:35تمہیں میرے گھر سے جانا ہی ہوگا
43:36کیونکہ میں نہیں چاہتی
43:37کہ میری وجہ سے تم بھی
43:38اس مسئلے میں پھز جاؤں
43:39بہت ہمت ہے میرے اندر
43:40سوپرمین بیٹمن سب میرے گھر کا پانی پیتے
43:42کسی کی جزت نہیں
43:43کہ مجھے نقصان پہنچائے
43:44پریشان مت ہونا
43:47کتنا لیٹ ہو گیا میں یار
43:50اب چلتا ہوں
43:51بہت کام ہے مجھے
43:53کیونکہ ریسٹورنٹ کو مجھے
43:55رفتہ رفتہ رفتہ
43:56ایک اونچے مقام پہ پہنچا رہا ہے
43:57لیکن اگر تمہیں کوئی بھی پرابلم ہو
43:59تو تم مجھے فوراں فون کر لینا
44:00اور میں فوراں دوڑا چلا ہوں گا
44:02تمہارے پاس
44:02اور بلکل بھی پریشان مت ہونا میری بہن
44:05کیا ہے
44:07ٹیک کیئر بائی بائی
44:08مجھے اس بیوکوف کی باتوں پر
44:16یقین کرنا چاہیے
44:17یا نہیں کرنا چاہیے
44:18نینہ
44:28ڈاکٹر
44:29وہ دیکھا نہیں میں نے
44:31نینہ مجھے
44:32تمہاری حرکتیں اچھی لگنے لگیں
44:34کیا
44:35ونہ مجھے ایسی شکل دیکھنے کو کہاں ملے گی
44:37تمہاری مسکرہت بہت مس کر رہا تھا
44:43میں بھی
44:45مس کر رہی تھی
44:46تم جب مسکرہتے ہو نا
44:47تو تمہاری آنکھیں بلکل چھوٹی چھوٹی سی ہو جاتی ہیں
44:49نینہ
44:52تم مجھ سے دور کیوں جا رہی ہے
44:53میں دور جا رہی ہوں تم سے
44:56ہاں تو اور نہیں تو کیا
44:57کوئی غلطی ہو گئی ہے کیا مجھ سے
44:58اس لیے
45:00دور رہنا ہی ہوگا مجھے تم سے
45:04اسی میں تمہاری بھلائی ہے سنان
45:06اور ہاں
45:07میں تمہیں وجہ نہیں بتا سکتی
45:09اس لیے سوری
45:10نینہ کیا مطلب ہوا اس بات کا
45:12سنان مجھ سے مزید سوال مت پوچھو پلیز
45:15نینہ
45:16دیکھو مجھے واقعی کچھ سمجھ نہیں آرہا
45:18بتاؤ مجھے
45:19ڈاکٹر
45:20ایک مریض آیا جو بہت زخمی حالت میں ہے
45:22آپ انہیں چل کے دیکھ سکتے ہیں کیا
45:24کیا کہا مریض
45:25مجھے جا کر اسے دیکھنا چاہیے
45:26مالک سنو
45:30وہ لیے ڈاکٹر آئیلا
45:31ایک تو چیف سننے کی عادت ہی نہیں ہے مجھے خیر
45:35اچھا مالک یہ بتاؤ
45:36تم نے انشورنس کمپنی کے وہ پیپرز تیار کر لی ہیں
45:38جس کا میں نے تم سے صبح کہا لیا
45:39جی جی کر لیے میں نے
45:40یہ رہے
45:40یہ لیجے ڈاکٹر
45:41شکریہ مالک
45:42وہ ڈاکٹر
45:43اگر اجازت دیں تو ایک بات کہوں
45:46یعنی میں لانچ بریک کے بعد چھٹی کر لوں
45:49تو کوئی مسئلہ تو نہیں
45:50تھوڑا کام تھا
45:51اگر آپ برا نہ مانے تو
45:52ہاں ہاں کوئی مسئلہ نہیں ہے
45:54لیکن وجہ جان سکتی ہوں
45:56سب خیریت تو ہے نا
45:57وہ
45:57اب میں آپ سے کیا چھپا ہوں
45:59بات دراصل یہ ہے
46:00کہ مجھے ہنہ کو سرپرائز دینا ہے
46:02میں نے اس کو شادی کی شاپنگ کرانی ہے
46:05اوہ
46:06قسم سے تم دونوں کی پیار کی کہانی بہت اچھی ہے
46:08بلکل بلکل تم جا سکتے ہو مالک
46:10بلکہ ایسا کرو
46:11کہ
46:12علی اور اپیک سے کہو
46:13کہ وہ تمہاری جگر جیوٹی کر لیں
46:14ٹھیک ہے کہہ دوں گا
46:15گوڈ لاک مالک
46:16بہت شکریہ آپ کا
46:17چلو تیار ہو جاؤ
Comments

Recommended