Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

People
Transcript
00:00ناظرین عمران خان صاحب کی بہنوں نے گزشتہ رات دھرنا دیا لگ بگ نو گھنٹے تک یہ دھرنا چلا اڈیالہ جیل کے باہر لیکن عمران خان صاحب کی ملاقات نہیں کروائی گئی
00:09میں نے آپ سے کہا تھا کہ نومبر کا مہینہ ایسا ہی گزرے گا یہ عمران خان کی ملاقاتیں نہیں کروائیں گے
00:16وجہ یہ ہے کہ آسم منیر صاحب کو ایک ایکسٹینشن تاہیات مراد اور تاہیات استثنہ چاہیے
00:22اس کے لیے وہ آئینی ترمیم کر چکے ہیں لیکن جب تک سارا کام مکمل نہیں ہو جاتا
00:28تب تک وہ اس بات کا رسک نہیں لے سکتے کہ عمران خان صاحب کا جیل سے باہر کوئی واضح پیغام یا کوئی سٹیٹمنٹ آئے
00:36اب اندازہ کیجئے کہ عمران خان جیل میں بند ہے وہاں سے ایک بیان آنے سے یہ لوگ اتنا ڈرتے ہیں
00:43تو کیا یہ عمران خان کو باہر چھوڑنے کا رسک لیں گے میں آپ کو کئی مرتبہ پہلے کہہ چکا ہوں
00:48گزشتہ سال ہمیں اوٹ ریپورٹرز بتاتے تھے وہ کلا بتاتے تھے
00:53اور سب کا یہ کہنا تھا کہ عمران خان صاحب کے اوپر بنائے گے کیسز بڑے کمزور ہیں
00:57انہوں نے الیکشن جیت لیا دو نمبری کر کے انہوں نے اپنا بجٹ بھی پاس کر لیا
01:02تو اگست سبتمبر تک عمران خان صاحب کی رہائی ہو جائے گی یہ باتیں کہی جاتی تھی
01:06اور ہمیں اس پہ یقین بھی آتا تھا کیونکہ قانونی نکتہ نظر سے
01:10موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended