Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

People
Transcript
00:00ناظرین آج یہ 26 نومبر ہے
00:02ایک سال پہلے 26 نومبر
00:04دوزار چوبیس کو برطرین قتل عام
00:06ہوا تھا اور یہ اسلام آباد
00:08کے ڈی چاک میں ہوا تھا
00:09ہمارے بہت سارے دوست جو میڈیا
00:11میں کام کرتے ہیں وہ اس کی گوائی
00:13دے رہے ہیں کہ انہوں نے خود قتل عام
00:15ہوتے ہوئے دیکھا وہ یہ بتا رہے ہیں
00:18کہ انہوں نے جیتے جاتے لوگوں کو
00:19لاشوں میں تبدیل ہوتے ہوئے دیکھا
00:21جو ایڈی شاہدین ہیں ان کے پاس بھی سنانے
00:24کے لیے بہت ساری کہانیاں ہیں
00:25میڈیا کو دبایا گیا تمام آوازوں
00:28کو کچھلا گیا اور ایک سال
00:30گزرنے کے باوجود اس واقعے کی
00:31ایف ای آر تک درج نہیں ہو سکی
00:34پاکستان طریقہ انصاف
00:36جن لاپتہ افراد کے بارے میں
00:38بات کرتی تھی آج تک کسی ایک
00:40کے بارے میں کوئی حقائق سامنے
00:42نہیں آسکے آج تک
Be the first to comment
Add your comment

Recommended