Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

People
Transcript
00:00چھبیس نومبر دوزار چوبیس بہت اہمیت کا حامل ہے یہ وہ دن ہے جس دن
00:10ظلم کے خلاف کرپشن کے خلاف عوام کے حقوق کی پامالی کے خلاف
00:18وطن کی داخلی مختاری کے لیے استقلال اور آزادی کے لیے ان قوتوں
00:27کے خلاف جو چاہتیاں کہ پاکستان کے عوام غلام بن کے جئیں لبو پر
00:33تالے لگا لیں خاموش ہو جائیں کوئی گھروں سے باہر نہ نکلے چپ
00:40ہو جائیں تا کہ پھر یہ جو مرضی اس مدن کے ساتھ کھلوار کرے کوئی
00:47روکنے والا نہ ہو کوئی ٹوکنے والا نہ ہو کوئی سوال کرنے والا نہ
00:51ہو کوئی پوچھنے والا نہ ہو انہوں نے بے گنوں کو مارا انہیں مارا
00:56موسیقی
00:57موسیقی
00:58موسیقی
00:59موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended